00:00شروع اللہ کے نام سے جو رحمان و رحیم ہے
00:04اللہ کی تسبیح کی ہے ہر اس چیز نے جو آسمانوں اور زمین میں ہے
00:10اور وہ غالب اور حکیم ہے
00:13اے لوگو جو ایمان لائے ہو
00:15تم کیوں وہ بات کہتے ہو جو کرتے نہیں ہو
00:19اللہ کے نزدیک یہ سخت ناپسندیدہ حرکت ہے
00:23کہ تم کہو وہ بات جو کرتے نہیں
00:25اللہ کو تو پسند وہ لوگ ہیں جو اس کی راہ میں اس طرح صف بستہ ہو کر لڑتے ہیں
00:32گویا کہ وہ ایک سیسا پلائی ہوئی دیوار ہیں
00:36اور یاد کرو موسیٰ کی وہ بات جو اس نے اپنی قوم سے کہی تھی
00:41کہ اے میری قوم کے لوگو تم کیوں مجھے عذیت دیتے ہو
00:45حالانکہ تم خوب جانتے ہو کہ میں تمہاری طرف اللہ کا بھیجا ہوا رسول ہوں
00:51پھر جب انہوں نے ٹیڑ اختیار کی تو اللہ نے ان کے دل ٹیڑے کر دیے
00:56اللہ فاسقوں کو ہدایت نہیں دیتا
00:59اور یاد کرو عیسیٰ ابن مریم کی وہ بات جو اس نے کہی تھی
01:04کہ اے بنی اسرائیل میں تمہاری طرف اللہ کا بھیجا ہوا رسول ہوں
01:08تصدیخ کرنے والا ہوں اس تورات کی جو مجھ سے پہلے آئی ہوئی موجود ہے
01:14اور بشارت دینے والا ہوں ایک رسول کی جو میرے بعد آئے گا جس کا نام احمد ہوگا
01:21مگر جب وہ ان کے پاس کھلی کھلی نشانیاں لے کر آیا
01:25تو انہوں نے کہا یہ تو سریح دھوکہ ہے
01:28اب بھلا اس شخص سے بڑا ظالم اور کون ہوگا جو اللہ پر جھوٹے بہتان باندے
01:35حالانکہ اسے اسلام یعنی اللہ کے آگے سرے اطاعت چھکا دینے کی دعوت دی جا رہی ہو
01:41ایسے ظالموں کو اللہ ہدایت نہیں دیا کرتا
01:45یہ لوگ اپنے موں کی بھوکوں سے اللہ کے نور کو بجھانا چاہتے ہیں
01:50اور اللہ کا فیصلہ یہ ہے کہ وہ اپنے نور کو پورا پھیلا کر رہے گا
01:55خواہ کافروں کو یہ کتنا ہی ناغوار ہو
01:58وہی تو ہے جس نے اپنے رسول کو ہدایت اور دین حق کے ساتھ بھیجا ہے
02:04تاکہ اسے پورے کے پورے دین پر غالب کر دے
02:07خواہ مشرقین کو یہ کتنا ہی ناغوار ہو
02:10اے لوگو جو ایمان لائے ہو
02:13میں بتاؤں تم کو وہ تجارت جو تمہیں عذابِ علیم سے بچا دے
02:18ایمان لاؤ اللہ اور اس کے رسول پر
02:22اور جہاد کرو اللہ کی راہ میں
02:24اپنے مالوں سے اور اپنی جانوں سے
02:27یہی تمہارے لئے بہتر ہے اگر تم جانو
02:30اللہ تمہارے گناہ معاف کر دے گا
02:33اور تم کو ایسے باغوں میں داخل کرے گا
02:36جن کے نیچے نہریں بہتی ہوں گی
02:38اور عبدی قیام کی جنتوں میں
02:40بہترین گھر تمہیں عطا فرمائے گا
02:43یہ ہے بڑی کامیابی
02:45اور وہ دوسری چیز جو تم چاہتے ہو
02:48وہ بھی تمہیں دے گا
02:49اللہ کی طرف سے نسرت
02:51اور قریب ہی میں حاصل ہو جانے والی فتح
02:54اے نبی اہلِ ایمان کو اس کی بشارت دے دو
02:58اے لوگو جو ایمان لائے ہو
03:00اللہ کے مددگار بنو
03:02جس طرح عیسیٰ ابن مریم نے
03:04ہواریوں کو خطاب کر کے کہا تھا
03:06کون ہے اللہ کی طرف بلانے میں میرا مددگار
03:10اور ہواریوں نے جواب دیا تھا
03:12ہم ہیں اللہ کے مددگار
03:14اس وقت بنی اسرائیل کا ایک گروہ ایمان لائا
03:17اور دوسرے گروہ نے انکار کیا
03:19پھر ہم نے ایمان لانے والوں کی
03:22ان کے دشمنوں کے مقابلے میں
03:24تائید کی اور وہی غالب ہو کر رہے
Comments