00:00بسم اللہ الرحمن الرحیم
00:30خانہ ان کے لیے نہ ہوگا
00:31جو نہ موٹا کرے نہ بھوک مٹائے
00:34کچھ چہرے اس روز بارونک ہوں گے
00:38اپنی کارگزاری پر خوش ہوں گے
00:40آلی مقام جنت میں ہوں گے
00:43کوئی بہودہ بات وہاں نہ سنیں گے
00:46اس میں چشم رواں ہوں گے
00:48اس کے اندر اونچی مسندیں ہوں گی
00:50ساغر رکھے ہوئے ہوں گے
00:53گاؤ تکیوں کی کتاریں لگی ہوں گی
00:55اور نفیس فرش بچے ہوئے ہوں گے
00:58یہ لوگ نہیں مانتے
01:00تو کیا یہ اونٹوں کو نہیں دیکھتے
01:03کہ کیسے بنائے گئے
01:04آسمان کو نہیں دیکھتے
01:06کہ کیسے اٹھایا گیا
01:08پہاڑوں کو نہیں دیکھتے
01:10کہ کیسے جمائے گئے
01:12اور زمین کو نہیں دیکھتے
01:14کہ کیسے بچھائی گئی
01:16اچھا تو اے نبی
01:18نصیحت کیے جاؤ
01:19تم بس نصیحت ہی کرنے والے ہو
01:22کچھ ان پر جبر کرنے والے نہیں ہو
01:25البتہ جو شخص مو موڑے گا
01:27اور انکار کرے گا
01:29تو اللہ اس کو بھاری سزا دے گا
01:32ان لوگوں کو پلٹنا
01:33ہماری طرف ہی ہے
01:35پھر ان کا حساب لینا
01:37ہمارے ہی ذمہ ہے
Comments