Skip to playerSkip to main content
Welcome to Quran365Day! 🌟

Surah Al-Mumtahanah سورة الممتحنة (Chapter 60) | Only Urdu Translation | Tafheem-ul-Quran | Surah 60
Quran365day brings you daily recitations of the Holy Quran with Urdu translation, clear Arabic Tilawat, and soulful recitations.
Surah Al-Mumtahanah سورة الممتحنة (Chapter 60) — Complete Urdu Translation (Tafheem-ul-Quran) without Arabic recitation.
This Surah, “The Woman to be Examined”, teaches lessons of faith, loyalty, and testing of believers. It explains how to balance compassion with firmness in belief.

🎧 Listen to the complete Urdu translation — insightful, spiritual, and heart-touching.

🔹 Surah Name: Al-Mumtahanah (سورة الممتحنة)
🔹 Chapter: 60
🔹 Juz: 28
🔹 Verses: 13
🔹 Language: Urdu Only
🔹 Category: Quran Translation | Tafheem-ul-Quran | Islamic Video

#SurahAlMumtahanah #سورة_الممتحنة #Surah60 #QuranTranslation #TafheemUlQuran #UrduTranslation #QuranKareem #SurahAlMumtahana #QuranInUrdu #FullQuran #IslamicVideo #TilawatQuran #DailymotionSEO #UrduQuran #SurahAlMumtahanahUrdu #IslamicContent #QuranMeaning #QuranWithUrdu

📌 Follow Quran365day on Dailymotion for daily Surah recitations.


#Quran #Tilawat #UrduTranslation #Quran365day #IslamicVideos #QuranRecitation #Surah #QuranWithUrdu

Category

📚
Learning
Transcript
00:00شروع اللہ کے نام سے جو رحمان و رحیم ہے
00:04اے لوگو جو ایمان لائے ہو
00:06اگر تم میری راہ میں جہاد کرنے کے لیے
00:09اور میری رضا جوئی کی خاطر
00:12وطن چھوڑ کر گھروں سے نکلے ہو
00:14تو میرے اور اپنے دشمنوں کو دوست نہ بناو
00:17تم ان کے ساتھ دوستی کی طرح ڈالتے ہو
00:20حالانکہ جو حق تمہارے پاس آیا ہے
00:23اس کو ماننے سے وہ انکار کر چکے ہیں
00:26اور ان کی روش یہ ہے
00:27کہ رسول کو اور خود تم کو
00:30صرف اس قصور پر جلا وطن کرتے ہیں
00:32کہ تم اپنے رب اللہ پر ایمان لائے ہو
00:36تم چھپا کر ان کو دوستانہ پیغام بھیجتے ہو
00:39حالانکہ جو کچھ تم چھپا کر کرتے ہو
00:41اور جو علانیہ کرتے ہو
00:43ہر چیز کو میں خوب جانتا ہوں
00:46جو شخص بھی تم میں سے ایسا کرے
00:49وہ یقیناً راہ راست سے بھٹک گیا
00:52ان کا رویہ تو یہ ہے
00:54کہ اگر تم پر قابو پا جائیں
00:56تو تمہارے ساتھ دشمنی کریں
00:58اور ہاتھ اور زبان سے تمہیں آزار دیں
01:00وہ تو یہ چاہتے ہیں
01:02کہ تم کسی طرح کافر ہو جاؤ
01:04قیامت کے دن
01:06نہ تمہاری رشتے داریاں کسی کام آئیں گی
01:08نہ تمہاری اولاد
01:10اس روز اللہ تمہارے درمیان
01:12جدائی ڈال دے گا
01:14اور وہی تمہارے عمال کا دیکھنے والا ہے
01:17تم لوگوں کے لیے
01:19ابراہیم اور اس کے ساتھیوں میں
01:21ایک اچھا نمونہ ہے
01:22کہ انہوں نے اپنی قوم سے صاف کہہ دیا
01:25ہم تم سے اور تمہارے ان معبودوں سے
01:28جن کو تم خدا کو چھوڑ کر پوچھتے ہو
01:30قطعی بیزار ہیں
01:32ہم نے تم سے کفر کیا
01:34اور ہمارے اور تمہارے درمیان
01:36ہمیشہ کے لیے عداوت ہو گئی
01:38اور دیر پڑ گیا
01:39جب تک تم اللہ واحد پر ایمان نہ لاؤ
01:42مگر ابراہیم کا اپنے باپ سے یہ کہنا
01:45اس سے مستثنہ ہے
01:46کہ میں آپ کے لیے مغفرت کی درخواست
01:49ضرور کروں گا
01:50اور اللہ سے آپ کے لیے کچھ حاصل کر لینا
01:53میرے بس میں نہیں ہے
01:54اور ابراہیم و اصحاب ابراہیم
01:57کی دعا یہ تھی
01:58اے ہمارے رب
02:00تیرے ہی اوپر ہم نے بھروسہ کیا
02:02اور تیری ہی طرف ہم نے رجوع کر لیا
02:05اور تیرے ہی حضور
02:06ہمیں پلٹنا ہے
02:07اے ہمارے رب
02:09ہمیں کافروں کے لیے فتنہ نہ بنا دے
02:12اور اے ہمارے رب
02:14ہمارے قصوروں سے درگزر فرما
02:16بے شک
02:17تو ہی زبردست اور دانہ ہے
02:20انہی لوگوں کے طرز عمل میں
02:22تمہارے لیے
02:23اور ہر اس شخص کے لیے
02:25اچھا نمونہ ہے
02:26جو اللہ اور روز آخر کا امید بار ہو
02:29اس سے کوئی منحرف ہو
02:31تو اللہ بے نیاز
02:32اور اپنی ذات میں آپ محمود ہے
02:35بعید نہیں
02:36کہ اللہ کبھی تمہارے
02:38اور ان لوگوں کے درمیان
02:40محبت ڈال دے
02:41جن سے آج تم نے دشمنی مول لی ہے
02:44اللہ بڑی قدرت رکھتا ہے
02:46اور وہ غفور و رحیم ہے
02:48اللہ تمہیں اس بات سے نہیں روکتا
02:51کہ تم ان لوگوں کے ساتھ
02:53نیکی اور انصاف کا برطاؤ کرو
02:55جنہوں نے دین کے معاملے میں
02:56تم سے جنگ نہیں کی ہے
02:58اور تمہیں تمہارے گھروں سے نہیں نکالا ہے
03:01اللہ انصاف کرنے والوں کو پسند کرتا ہے
03:05وہ تمہیں جس بات سے روکتا ہے
03:07وہ تو یہ ہے
03:08کہ تم ان لوگوں سے دوستی کرو
03:10جنہوں نے تم سے دین کے معاملے میں جنگ کی ہے
03:13اور تمہیں تمہارے گھروں سے نکالا ہے
03:16اور تمہارے اخراج میں ایک دوسرے کی مدد کی ہے
03:19ان سے جو لوگ دوستی کریں وہی ظالم ہیں
03:23اے لوگو جو ایمان لائے ہو
03:26جب مومن عورتیں ہجرت کر کے تمہارے پاس آئیں
03:29تو ان کے مومن ہونے کی جانچ پر تال کر لو
03:32اور ان کے ایمان کی حقیقت اللہ ہی بہتر جانتا ہے
03:37پھر جب تمہیں معلوم ہو جائے کہ وہ مومن ہیں
03:40تو انہیں کفار کی طرف واپس نہ کرو
03:43نہ وہ کفار کے لیے حلال ہیں
03:45اور نہ کفار ان کے لیے حلال
03:47ان کے کافر شوہروں نے جو مہر ان کو دیئے تھے
03:51وہ انہیں پھیر دو
03:52اور ان سے نکاح کر لینے میں تم پر کوئی گناہ نہیں
03:56جبکہ تم ان کے مہر ان کو ادا کر دو
03:59اور تم خود بھی کافر عورتوں کو اپنے نکاح میں نہ روکے رہو
04:03جو مہر تم نے اپنی کافر بیویوں کو دیئے تھے
04:06وہ تم واپس مانگ لو
04:08اور جو مہر کافروں نے اپنی مسلمان بیویوں کو دیئے تھے
04:12انہیں وہ واپس مانگ لیں
04:13یہ اللہ کا حکم ہے
04:15وہ تمہارے درمیان فیصلہ کرتا ہے
04:18اور اللہ علیم و حکیم ہے
04:21اور اگر تمہاری کافر بیویوں کے محروں میں سے
04:25کچھ تمہیں کفار سے واپس نہ ملے
04:28اور پھر تمہاری نوبت آئے
04:29تو جن لوگوں کی بیویاں ادھر رہ گئی ہیں
04:32ان کو اتمی رقم ادا کر دو
04:34جو ان کے دیے ہوئے محروں کے برابر ہو
04:37اور اس خدا سے ڈرتے رہو
04:39جس پر تم ایمان لائے ہو
04:41اے نبی جب تمہارے پاس مومن عورتیں
04:45بیعت کرنے کے لئے آئیں
04:46اور اس بات کا اہد کریں
04:48کہ وہ اللہ کے ساتھ کسی چیز کو شریک نہ کریں گی
04:52چوری نہ کریں گی
04:53زنا نہ کریں گی
04:55اپنی اولاد کو قتل نہ کریں گی
04:57اپنے ہاتھ پاؤں کے آگے
04:58کوئی بہتان گھڑ کر نہ لائیں گی
05:01اور کسی عمر معروف میں
05:03تمہاری نافرمانی نہ کریں گی
05:05تو ان سے بیعت لے لو
05:07اور ان کے حق میں
05:08اللہ سے دعائے مخفرت کرو
05:11یقیناً اللہ درگزر
05:13فرمانے والا اور رحم
05:15کرنے والا ہے
05:16اے لوگو جو ایمان لائے ہو
05:19ان لوگوں کو دوست نہ بناو
05:21جن پر اللہ نے غزب فرمایا ہے
05:23جو آخرت سے
05:25اسی طرح مایوس ہیں
05:26جس طرح قبروں میں پڑے ہوئے کافر
05:29مایوس ہیں
05:29موسیقی
05:33موسیقی
Be the first to comment
Add your comment

Recommended