00:00بسم اللہ الرحمن الرحیم
00:30وہ علم دیا جسے وہ نہ جانتا تھا
00:32ہرگز نہیں انسان سرکشی کرتا ہے اس بنا پر
00:38کہ وہ اپنے آپ کو بے نیاز دیکھتا ہے
00:41حالانکہ پلٹنا یقیناً تیرے رب ہی کی طرف ہے
00:45تم نے دیکھا اس شخص کو جو ایک بندے کو منع کرتا ہے
00:50جبکہ وہ نماز پڑھتا ہو
00:53تمہارا کیا خیال ہے اگر وہ بندہ راہ راست پر ہو
00:57یا پرہیزگاری کی تلقین کرتا ہو
01:01تمہارا کیا خیال ہے اگر یہ منع کرنے والا شخص
01:05حق کو جھٹلاتا اور مو موڑتا ہو
01:08کیا وہ نہیں جانتا کہ اللہ دیکھ رہا ہے
01:12ہرگز نہیں اگر وہ باز نہ آیا
01:16تو ہم اس کی پیشانی کے بال پکڑ کر اسے کھینچیں گے
01:20اس پیشانی کو جو جھوٹی اور سخت خطاکار ہے
01:24وہ بلالے اپنے حامیوں کی ٹولی کو
01:28ہم بھی عذاب کے فرشتوں کو بلالیں گے
01:31ہرگز نہیں اس کی بات نہ مانو
01:35اور سجدہ کرو اور اپنے رب کا قرب حاصل کرو
01:39موسیقی
01:40موسیقی
01:41موسیقی