00:00Bismillah ar-Rahman ar-Rahim
00:30Bismillah ar-Rahman ar-Rahim
01:00از نہ دبو کسی ایسے شخص سے جو بہت قسمیں کھانے والا بے وقت آدمی ہے
01:06کانے دیتا ہے چغنیاں کھاتا پھرتا ہے بھلائی سے روکتا ہے
01:11ظلم و زیادتی میں حد سے گزر جانے والا ہے
01:15سخت بدعمال ہے چفاکار ہے اور ان سب عیوب کے ساتھ بداصل ہے
01:21اس بنا پر کہ وہ بہت مال و اولاد رکھتا ہے
01:25جب ہماری آیات اس کو سنائی جاتی ہیں تو کہتا ہے یہ تو اگلے وقتوں کے افثانے ہیں
01:31ان قریب ہم اس کی سونٹ پر داغ لگائیں گے
01:36ہم نے ان اہل مکہ کو اسی طرح آزمائش میں ڈالا ہے
01:40جس طرح ایک باغ کے مالکوں کو آزمائش میں ڈالا تھا
01:44جب انہوں نے قسم کھائی کہ صبح صویرے ضرور اپنے باغ کے پھل توڑیں گے
01:49اور وہ کوئی استثناء نہیں کر رہے تھے
01:52رات کو وہ سوئے پڑے تھے کہ تمہارے رب کی طرف سے ایک بلا اس باغ پر پھر گئی
01:59اور اس کا حال ایسا ہو گیا جیسے کٹی ہوئی فصل ہو
02:03صبح ان لوگوں نے ایک دوسرے کو پکارا
02:06کہ اگر پھل توڑنے ہیں تو صویرے صویرے اپنی کھیتی کی طرف نکل چلو
02:11چنانچہ وہ چل پڑے اور آپس میں چپکے چپکے کہتے جاتے تھے
02:16کہ آج کوئی مسکین تمہارے پاس باغ میں نہ آنے پائے
02:20وہ کچھ نہ دینے کا فیصلہ کیے ہوئے
02:23صبح صویرے جلدی جلدی اس طرح وہاں گئے
02:26جیسے کہ وہ پھل توڑنے پر قادر ہیں
02:28مگر جب باغ کو دیکھا
02:30تو کہنے لگے ہم راستہ بھول گئے ہیں
02:34نہیں بلکہ ہم محروم رہ گئے
02:37ان میں سے جو سب سے بہتر آدمی تھا
02:39اس نے کہا میں نے تم سے کہا نہ تھا
02:42کہ تم تسبیح کیوں نہیں کرتے
02:44وہ پکار اٹھے پاک ہے ہمارا رب
02:48واقعی ہم گناہگار تھے
02:50پھر ان میں سے ہر ایک دوسرے کو ملامت کرنے لگا
02:55آخر کو انہوں نے کہا
02:56افسوس ہمارے حال پر
02:59بے شک ہم سرکش ہو گئے تھے
03:01بیت نہیں کہ ہمارا رب
03:03ہمیں بدلے میں اس سے بہتر باغ عطا فرمائے
03:07ہم اپنے رب کی طرف رجوع کرتے ہیں
03:10ایسا ہوتا ہے عذاب
03:12اور آخرت کا عذاب اس سے بھی بڑا ہے
03:15کاش یہ لوگ اس کو جانتے
03:17یقیناً خدا ترس لوگوں کے لیے
03:21ان کے رب کے ہاں نعمت بھری جنتیں ہیں
03:24کیا ہم فرما برداروں کا حال مجرموں کا سا کرتے ہیں
03:28تم لوگوں کو کیا ہو گیا ہے
03:30تم کیسے حکم لگاتے ہو
03:32کیا تمہارے پاس کوئی کتاب ہے
03:35جس میں تم یہ پڑھتے ہو
03:36کہ تمہارے لیے ضرور وہاں
03:38وہی کچھ ہے
03:39جو تم اپنے لیے پسند کرتے ہو
03:42یا پھر
03:43کیا تمہارے لیے روز قیامت تک
03:45ہم پر کچھ اہد و پیمان ثابت ہیں
03:48کہ تمہیں وہی کچھ ملے گا
03:50جس کا تم حکم لگاؤ
03:51ان سے پوچھو
03:53تم میں سے کون اس کا زامن ہے
03:55یا پھر ان کے ٹھہرائے ہوئے
03:57کچھ شریک ہیں
03:59جنہوں نے اس کا ذمہ لیا ہو
04:01یہ بات ہے
04:02تو لائیں اپنے شریکوں کو
04:04اگر یہ سچے ہیں
04:06جس روز سخت وقت آ پڑے گا
04:09اور لوگوں کو سجدہ کرنے کے لیے
04:12بلایا جائے گا
04:13تو یہ لوگ سجدہ نہ کر سکیں گے
04:16ان کی نگاہیں نیچی ہوں گی
04:18زلط ان پر چھا رہی ہوگی
04:20یہ جب صحیح و سالم تھے
04:23اس وقت انہیں سجدے کے لیے
04:24بلایا جاتا تھا
04:26اور یہ انکار کرتے تھے
04:28پس اے نبی تم اس کلام کے
04:31چھکلانے والوں کا معاملہ
04:33مجھ پر چھوڑ دو
04:34ہم ایسے طریقے سے ان کو
04:36بتدریج تباہی کی طرف لے جائیں گے
04:38کہ ان کو خبر بھی نہ ہوگی
04:40میں ان کی رسی دراز کر رہا ہوں
04:44میری چال بڑی زبردست ہے
04:46کیا تم ان سے کوئی عجر طلب کر رہے ہو
04:50کہ یہ اس چٹی کے بوجھ تلے دبے جا رہے ہوں
04:53کیا ان کے پاس غیب کا علم ہے
04:56جسے یہ لکھ رہے ہوں
04:58پس اپنے رب کا فیصلہ صادر ہونے تک
05:01صبر کرو
05:02اور مچھلی والے
05:03یونس علیہ السلام کی طرح
05:05نہ ہو جاؤ
05:06جب اس نے پکارا تھا
05:08اور وہ غم سے بھرا ہوا تھا
05:10اگر اس کے رب کی مہربانی
05:12اس کے شامل حال نہ ہو جاتی
05:14تو وہ مضموم ہو کر
05:16چٹیل میدان میں پھینک دیا جاتا
05:18آخر کار
05:19اس کے رب نے
05:20اسے برگزیدہ فرما لیا
05:22اور اسے صالح بندوں میں شامل کر دیا
05:25جب یہ کافر لوگ
05:27کلام نصیحت قرآن سنتے ہیں
05:29تو تمہیں ایسی نظروں سے دیکھتے ہیں
05:32کہ گویا تمہارے قدم مکھاڑ دیں گے
05:34اور کہتے ہیں
05:36کہ یہ ضرور دیوانہ ہے
05:38حالانکہ یہ تو سارے جہان والوں کے لیے
05:41ایک نصیحت ہے
05:42جب پہوزیدہ وتیوانہ ہے
Comments