00:00بسم اللہ الرحمن الرحیم
00:30رب العالمین کے سامنے کھڑے ہوں گے
00:33ہرگز نہیں
00:34یقیناً بدکاروں کا نامہ عمال قید خانے کے دفتر میں ہے
00:39اور تمہیں کیا معلوم کہ وہ قید خانے کا دفتر کیا ہے
00:43ایک کتاب ہے لکھی ہوئی
00:46تباہی ہے اس روز جھٹلانے والوں کے لیے
00:49جو روز جزا کو جھٹلاتے ہیں
00:52اور اسے نہیں جھٹلاتا
00:55مگر ہر وہ شخص جو حد سے گزر جانے والا بدعمل ہے
00:59اسے جب ہماری آیات سنائی جاتی ہیں
01:02تو کہتا ہے یہ تو اگلے وقتوں کی کہانیاں ہیں
01:05ہرگز نہیں
01:07بلکہ دراصل ان لوگوں کے دلوں پر
01:09ان کے برے عمال کا زنگ چڑ گیا ہے
01:12ہرگز نہیں
01:14بالیقین اس روز یہ اپنے رب کی دید سے محروم رکھے جائیں گے
01:19پھر یہ جہنم میں جا پڑیں گے
01:21پھر ان سے کہا جائے گا
01:23کہ یہ وہی چیز ہے جسے تم چھٹلایا کرتے تھے
01:27ہرگز نہیں
01:29بے شک نیک آدمیوں کا نامہ عمال
01:32بلند پایا لوگوں کے دفتر میں ہے
01:34اور تمہیں کیا خبر کہ کیا ہے وہ بلند پایا لوگوں کا دفتر
01:39ایک لکھی ہوئی کتاب ہے
01:41جس کی نگے داشت مقرب فرشتے کرتے ہیں
01:45بے شک نیک لوگ بڑے مزے میں ہوں گے
01:49اونچی مسندوں پر بیٹھے نزارے کر رہے ہوں گے
01:52ان کے چہروں پر تم خوشحالی کی رونق محسوس کرو گے
01:56ان کو نفیس ترین سربند شراب پلائی جائے گی
02:01جس پر مشک کی مہور لگی ہوگی
02:03جو لوگ دوسروں پر بازی لے جانا چاہتے ہوں
02:06وہ اس چیز کو حاصل کرنے میں بازی لے جانے کی کوشش کریں
02:11اس شراب میں تسنیم کی آمیزش ہوگی
02:14یہ ایک چشمہ ہے جس کے پانی کے ساتھ مقرب لوگ شراب پییں گے
02:21مجرم لوگ دنیا میں ایمان لانے والوں کا مزاق اڑاتے تھے
02:26جب ان کے پاس سے گزرتے تو آنکھیں مار مار کر ان کی طرف اشارے کرتے تھے
02:31اپنے گھروں کی طرف پلٹتے تو مزے لیتے ہوئے پلٹتے تھے
02:35اور جب انہیں دیکھتے تو کہتے تھے کہ یہ بہکے ہوئے لوگ ہیں
02:40حالانکہ وہ ان پر نگرہ بنا کر نہیں بھیجے گئے تھے
02:44آج ایمان لانے والے کفار پر ہنس رہے ہیں
02:48مسندوں پر بیٹھے ہوئے ان کا حال دیکھ رہے ہیں
02:52مل گیا نہ کافروں کو ان حرکتوں کا ثواب جو وہ کیا کرتے تھے