00:00بسم اللہ الرحمن الرحیم
00:30ایک اچھلنے والے پانی سے پیدا کیا گیا ہے
00:33جو پیٹ اور سینے کی ہڈیوں کے درمیان سے نکلتا ہے
00:38یقیناً وہ خالق اسے دوبارہ پیدا کرنے پر قادر ہے
00:42جس روز پوشیدہ اسرار کی جانچ پرتال ہوگی
00:46اس وقت انسان کے پاس نہ خود اپنا کوئی زور ہوگا
00:50اور نہ کوئی اس کی مدد کرنے والا ہوگا
00:53قسم ہے بارش برسانے والے آسمان کی
00:57اور نباتات اکتے وقت پھٹ جانے والی زمین کی
01:01یہ ایک ججی طلی بات ہے
01:03ہسی مزاق نہیں ہے
01:06یہ لوگ کچھ چالیں چل رہے ہیں
01:09اور میں بھی ایک چال چل رہا ہوں
01:12پس چھوڑ دو اے نبی
01:14ان کافروں کو ایک ذرا کی ذرا ان کے حال پر چھوڑ دو
Comments