00:00بسم اللہ الرحمن الرحیم
00:30اور یہ کہ ہمارے رب کی شان بہت آلہ و عرفہ ہے
00:36اس نے کسی کو بیوی یا بیٹا نہیں بنایا ہے
00:40اور یہ کہ ہمارے نادان لوگ
00:43اللہ کے بارے میں بہت خلاف حق باتیں کہتے رہے ہیں
00:47اور یہ کہ ہم نے سمجھا تھا
00:49کہ انسان اور جن کبھی خدا کے بارے میں جھوٹ نہیں بول سکتے
00:54اور یہ کہ انسانوں میں سے کچھ لوگ
00:57جنوں میں سے کچھ لوگوں کی پناہ مانگا کرتے تھے
01:00اس طرح انہوں نے جنوں کا غرور اور زیادہ بڑھا دیا
01:05اور یہ کہ انسانوں نے بھی وہی گمان کیا
01:08جیسا تمہارا گمان تھا
01:10کہ اللہ کسی کو رسول بنا کر نہ بھیجے گا
01:13اور یہ کہ ہم نے آسمان کو ٹٹولا تو دیکھا
01:17کہ وہ پہرے داروں سے پٹا پڑا ہے
01:19اور شہابوں کی بارش ہو رہی ہے
01:22اور یہ کہ پہلے ہم سن گن لینے کے لیے
01:25آسمان میں بیٹھنے کی جگہ پا لیتے تھے
01:28مگر اب جو چوری چھپے سننے کی کوشش کرتا ہے
01:31وہ اپنے لیے گھات میں ایک شہاب ساقب لگا ہوا پاتا ہے
01:36اور یہ کہ ہماری سمجھ میں نہ آتا تھا
01:39کہ آیا زمین والوں کے ساتھ
01:41کوئی برا معاملہ کرنے کا ارادہ کیا گیا ہے
01:44یا ان کا رب انہیں راہ راست دکھانا چاہتا ہے
01:48اور یہ کہ ہم میں سے کچھ لوگ سولے ہیں
01:51اور کچھ اس سے فروتر ہم مختلف طریقوں میں بٹے ہوئے ہیں
01:56اور یہ کہ ہم سمجھتے تھے
01:58کہ نہ زمین میں ہم اللہ کو آجز کر سکتے ہیں
02:01اور نہ بھاگ کر اسے ہرا سکتے ہیں
02:04اور یہ کہ ہم نے جب ہدایت کی تعلیم سنی
02:08تو ہم اس پر ایمان لے آئے
02:10اب جو کوئی بھی اپنے رب پر ایمان لے آئے گا
02:14اسے کسی حق تلفی یا ظلم کا خوف نہ ہوگا
02:17اور یہ کہ ہم میں سے کچھ مسلم اللہ کے اطاعت گزار ہیں
02:22اور کچھ حق سے منحرف
02:24تو جنہوں نے اسلام اطاعت کا راستہ اختیار کر لیا
02:28انہوں نے نجات کی راہ ڈھونڈ لی
02:31اور جو حق سے منحرف ہیں
02:33وہ جہنم کا ایندھن بننے والے ہیں
02:36اور اے نبی کہو
02:38مجھ پر یہ وہی بھی کی گئی ہے
02:40کہ لوگ اگر راہ راست پر ثابت قدمی سے چلتے
02:44تو ہم انہیں خوب سیراب کرتے
02:46تاکہ اس نعمت سے ان کی آزمائش کریں
02:49اور جو اپنے رب کے ذکر سے مو موڑے گا
02:53اس کا رب اسے سخت عذاب میں مبتلا کر دے گا
02:56اور یہ کہ مسجدیں اللہ کے لیے ہیں
02:59لہذا ان میں اللہ کے ساتھ کسی اور کو نہ پکارو
03:03اور یہ کہ جب اللہ کا بندہ اس کو پکارنے کے لیے کھڑا ہوا
03:07تو لوگ اس پر ٹوٹ پڑنے کے لیے تیار ہو گئے
03:11اے نبی کہو
03:12کہ میں تو اپنے رب کو پکارتا ہوں
03:15اور اس کے ساتھ کسی کو شریک نہیں کرتا
03:18کہو مجھے اللہ کے گرفت سے کوئی نہیں بچا سکتا
03:22اور نہ میں اس کے دامن کے سوا کوئی جائے پناہ پا سکتا ہوں
03:26کہو میں تم لوگوں کے لیے نہ کسی نقصان کا اختیار رکھتا ہوں
03:31نہ کسی بھلائی کا
03:32میرا کام اس کے سوا کچھ نہیں ہے
03:35کہ اللہ کی بات اور اس کے پیغامات پہنچا دوں
03:39اب جو بھی اللہ اور اس کے رسول کی بات نہ مانے گا
03:43اس کے لیے جہنم کی آگ ہے
03:45اور ایسے لوگ اس میں ہمیشہ رہیں گے
03:48یہ لوگ اپنی اس روش سے باز نہ آئیں گے
03:52یہاں تک کہ جب اس چیز کو دیکھ لیں گے
03:55جس کا ان سے وعدہ کیا جا رہا ہے
03:57تو انہیں معلوم ہو جائے گا
03:59کہ کس کے مددگار کمزور ہیں
04:01اور کس کا جتھا تعداد میں کم ہے
04:04کہو میں نہیں جانتا کہ جس چیز کا وعدہ تم سے کیا جا رہا ہے
04:09وہ قریب ہے
04:10یا میرا رب اس کے لیے کوئی لمبی مدد مقرر فرماتا ہے
04:15وہ عالم الغیب ہے
04:17اپنے غیب پر کسی کو متعلہ نہیں کرتا
04:20سوائے اس رسول کے جسے اس نے غیب کا کوئی علم دینے کے لیے پسند کر لیا ہو
04:26تو اس کے آگے اور پیچھے وہ محافظ لگا دیتا ہے
04:30تاکہ وہ جان لے کہ انہوں نے اپنے رب کے پیغامات پہنچا دیے
04:35اور وہ ان کے پورے ماحول کا احاطہ کیے ہوئے ہیں
04:39اور ایک ایک چیز کو اس نے گن رکھا ہے