00:00بسم اللہ الرحمن الرحیم
00:30زمین کی اور اس ذات کی قسم جس نے اسے بچھایا
00:33اور نفس انسانی کی اور اس ذات کی قسم جس نے اسے ہموار کیا
00:39پھر اس کی بدی اور اس کی پرہیزگاری اس پر الہام کر دی
00:43یقیناً فلاح پا گیا وہ جس نے نفس کا تسکیہ کیا
00:48اور نامراد ہوا وہ جس نے اس کو دبا دیا
00:52سمود نے اپنی سرکشی کی بنا پر جھٹلایا
00:56جب اس قوم کا سب سے زیادہ شقی آدمی بپھر کر اٹھا
01:00تو اللہ کے رسول نے ان لوگوں سے کہا
01:03کہ خبردار اللہ کی اونٹنی کو ہاتھ نہ لگانا
01:06اور اس کے پانی پینے میں مانے نہ ہونا
01:10مگر انہوں نے اس کی بات کو جھوٹا قرار دیا
01:13اور اونٹنی کو مار ڈالا
01:15آخر کار ان کے گناہ کی پاداش میں
01:18ان کے رب نے ان پر ایسی آفت توڑی
01:21کہ ایک ساتھ سب کو پیوند خاک کر دیا
01:24اور اسے اپنے اس فیل کے
01:26کسی برے نتیجے کا کوئی خوف نہیں ہے