Skip to playerSkip to main content
Welcome to Quran365Day! 🌟
Surah Al-Munafiqun | سورة المنافقون | Only Urdu Translation | Chapter 63 Tafheem-ul-Quran
Quran365day brings you daily recitations of the Holy Quran with Urdu translation, clear Arabic Tilawat, and soulful recitations. Watch Surah by Surah with translation and improve your understanding of the Quran.
@Quran365day
Surah Al-Munafiqun (سورة المنافقون) – Chapter 63 of the Holy Quran presented with Only Urdu Translation (Tafheem-ul-Quran) for easy understanding and reflection. This Surah consists of 11 verses and focuses on the characteristics of hypocrites and the importance of sincerity in faith.

📖 Surah Details:
Surah Number: 63
Surah Name: Al-Munafiqun (The Hypocrites)
Total Verses: 11
Classification: Madani Surah
Translation: Urdu Only (Tafheem-ul-Quran)
✨ Listen carefully and reflect on the message of Allah in your own language.
surah al munafiqun only urdu translation, surah munafiqun urdu tarjuma, surah al munafiqun tafheem ul quran, surah munafiqun urdu translation only, سورة المنافقون اردو ترجمہ, surah al munafiqun urdu, surah munafiqun tarjuma urdu, surah 63 urdu translation, surah munafiqun dailymotion urdu
#SurahAlMunafiqun #سورة_المنافقون #UrduTranslation #TafheemUlQuran #QuranTranslation
#Quran #Tilawat #UrduTranslation #Quran365day #IslamicVideos
#Quran #Tilawat #UrduTranslation #Quran365day #IslamicVideos #QuranRecitation #Surah #QuranWithUrdu

Category

📚
Learning
Transcript
00:00شروع اللہ کے نام سے جو رحمان و رحیم ہے
00:04اے نبی جب یہ منافق تمہارے پاس آتے ہیں تو کہتے ہیں
00:09ہم گواہی دیتے ہیں کہ آپ یقیناً اللہ کے رسول ہیں
00:14ہاں اللہ جانتا ہے کہ تم ضرور اس کے رسول ہو
00:18مگر اللہ گواہی دیتا ہے کہ یہ منافق قطعی جھوٹے ہیں
00:24انہوں نے اپنی قسموں کو ڈھال بنا رکھا ہے
00:27اور اس طرح یہ اللہ کے راستے سے خود رکھتے اور دنیا کو روکتے ہیں
00:33کیسی بری حرکتیں ہیں جو یہ لوگ کر رہے ہیں
00:37یہ سب کچھ اس وجہ سے ہے کہ ان لوگوں نے ایمان لاکر پھر کفر کیا
00:44اس لیے ان کے دلوں پر مہور لگا دی گئی
00:47اب یہ کچھ نہیں سمجھتے
00:49انہیں دیکھو تو ان کے جس سے تمہیں بڑے شاندار نظر آئیں
00:54بولیں تو تم ان کی باتیں سنتے رہ جاؤ
00:57مگر اصل میں یہ گویا لکڑی کے کندے ہیں
01:01جو دیوار کے ساتھ چن کر رکھ دیے گئے ہوں
01:05ہر زور کی آواز کو یہ اپنے خلاف سمجھتے ہیں
01:09یہ پکے دشمن ہیں ان سے بچ کر رہو
01:13اللہ کی مار ان پر یہ کدھر الٹے پھرائے جا رہے ہیں
01:17اور جب ان سے کہا جاتا ہے کہ آؤ
01:21تاکہ اللہ کا رسول تمہارے لیے مغفرت کی دعا کرے
01:25تو سر جھٹکتے ہیں اور تم دیکھتے ہو
01:28کہ وہ بڑے گھمنڈ کے ساتھ آنے سے رکھتے ہیں
01:31اے نبی تم چاہے ان کے لیے مغفرت کی دعا کرو
01:36یا نہ کرو ان کے لیے یقصہ ہے
01:39اللہ ہرگز انہیں معاف نہ کرے گا
01:42اللہ فاسق لوگوں کو ہرگز ہدایت نہیں دیتا
01:46یہ وہی لوگ ہیں جو کہتے ہیں
01:50کہ رسول کے ساتھیوں پر خرچ کرنا بند کر دو
01:53تاکہ یہ منتشر ہو جائیں
01:55حالانکہ زمین اور آسمانوں کے خزانوں کا مالک
01:59اللہ ہی ہے
02:00مگر یہ منافق سمجھتے نہیں ہیں
02:04یہ کہتے ہیں کہ ہم مدینے واپس پہنچ جائیں
02:07تو جو عزت والا ہے وہ زلیل کو وہاں سے نکال باہر کرے گا
02:12حالانکہ عزت تو اللہ اور اس کے رسول اور مومنین کے لیے ہے
02:17مگر یہ منافق جانتے نہیں ہیں
02:21اے لوگو جو ایمان لائے ہو
02:24تمہارے مال اور تمہاری اولادیں تم کو اللہ کی یاد سے غافل نہ کر دیں
02:29جو لوگ ایسا کریں وہی خسارے میں رہنے والے ہیں
02:34جو رزق ہم نے تمہیں دیا ہے
02:37اس میں سے خرچ کرو قبل اس کے
02:39کہ تم میں سے کسی کی موت کا وقت آ جائے
02:42اور اس وقت وہ کہے کہ اے میرے رب
02:45کیوں نہ تو نے مجھے تھوڑی سی محلت اور دے دی
02:49کہ میں صدقہ دیتا
02:51اور صالح لوگوں میں شامل ہو جاتا
02:53حالانکہ جب کسی کی محلت عمل پوری ہونے کا وقت آ جاتا ہے
02:58تو اللہ اس کو ہرگز مزید محلت نہیں دیتا
03:02اور جو کچھ تم کرتے ہو
03:04اللہ اس سے باخبر ہے
Be the first to comment
Add your comment

Recommended