Skip to playerSkip to main content
Welcome to Quran365Day! 🌟
Surah At-Taghabun (سورة التغابن) – Chapter 64 of the Holy Quran Only Urdu Translation. Total Verses: 18 | Madani Surah | Only Urdu Tarjuma (Tafheem-ul-Quran).سورة التغابن ترجمعہ
Quran365day brings you daily recitations of the Holy Quran with Urdu translation, clear Arabic Tilawat, and soulful recitations. Watch Surah by Surah with translation and improve your understanding of the Quran.
Quran Recitation, Urdu Translation, Surah Tilawat, Islamic Videos, Tafseer, Quran Daily.

Surah At-Taghabun (سورة التغابن) – Chapter 64 of the Holy Quran.
📖 Only Urdu Translation (Tafheem-ul-Quran) for clear understanding.
Total Verses: 18
Madani Surah
سورة التغابن صرف اردو ترجمہ
Stay connected with the Quran daily for guidance and reflection.
Surah At-Taghabun, سورة التغابن, Surah At-Taghabun Only Urdu Translation, Surah At-Taghabun Urdu Tarjuma, Surah 64 Quran, Tafheem ul Quran Urdu, Surah At-Taghabun with Urdu Tarjuma, سورة التغابن ترجمہ
#SurahAtTaghabun #سورة_التغابن #UrduTranslationQuran #TafheemUlQuran
#Quran #Tilawat #UrduTranslation #Quran365day #IslamicVideos #QuranRecitation #Surah #QuranWithUrdu
सूरह अत-तगबुन (सूरत अल-तगबुन) - पवित्र कुरान का अध्याय 64। केवल उर्दू अनुवाद (तफहीम-उल-कुरान) के साथ पूरा पाठ। कुल श्लोक: 18 | मदनी सूरह | उर्दू अनुवाद में सूरत अल-तग़बुन।

Category

📚
Learning
Transcript
00:00شروع اللہ کے نام سے جو رحمان و رحیم ہے
00:04اللہ کی تسبیح کر رہی ہے ہر وہ چیز جو آسمانوں میں ہے
00:10اور ہر وہ چیز جو زمین میں ہے
00:13اسی کی بادشاہی ہے اور اسی کے لیے تعریف ہے
00:18اور وہ ہر چیز پر قادر ہے
00:20وہی ہے جس نے تم کو پیدا کیا
00:24پھر تم میں سے کوئی کافر ہے اور کوئی مومن
00:28اور اللہ وہ سب کچھ دیکھ رہا ہے جو تم کرتے ہو
00:32اس نے زمین اور آسمانوں کو برحق پیدا کیا ہے
00:37اور تمہاری صورت بنائی اور بڑی امدہ بنائی ہے
00:42اور اسی کی طرف آخر کار تمہیں پلٹنا ہے
00:46زمین اور آسمانوں کی ہر چیز کا اسے علم ہے
00:50جو کچھ تم چھپاتے ہو اور جو کچھ تم ظاہر کرتے ہو
00:56سب اس کو معلوم ہے اور وہ دلوں کا حال تک جانتا ہے
01:01کیا تمہیں ان لوگوں کی کوئی خبر نہیں پہنچی
01:06جنہوں نے اس سے پہلے کفر کیا
01:08اور پھر اپنی شامت عمال کا مزا چکھ لیا
01:12اور آگے ان کے لیے ایک دردناک عذاب ہے
01:17اس انجام کے مستحق وہ اس لیے ہوئے
01:20کہ ان کے پاس ان کے رسول
01:22کھلی کھلی دلیلیں اور نشانیاں لے کر آتے رہے
01:26مگر انہوں نے کہا
01:27کیا انسان ہمیں ہدایت دیں گے
01:30اس طرح انہوں نے ماننے سے انکار کر دیا
01:33اور موں پھیر لیا
01:35تب اللہ بھی ان سے بے پرواہ ہو گیا
01:38اور اللہ تو ہے ہی بے نیاز
01:41اور اپنی ذات میں آپ محمود
01:44منکرین نے بڑے دعوے سے کہا ہے
01:47کہ وہ مرنے کے بعد ہرگز دوبارہ نہ اٹھائے جائیں گے
01:51ان سے کہو نہیں میرے رب کی قسم تم ضرور اٹھائے جاؤ گے
01:57پھر ضرور تمہیں بتایا جائے گا
01:59کہ تم نے دنیا میں کیا کچھ کیا ہے
02:02اور ایسا کرنا اللہ کے لیے بہت آسان ہے
02:06پس ایمان لاؤ اللہ پر اور اس کے رسول پر
02:11اور اس روشنی پر جو ہم نے نازل کی ہے
02:14جو کچھ تم کرتے ہو
02:17اللہ اس سے باخبر ہے
02:19اس کا پتا تمہیں اس روز چل جائے گا
02:23جب اجتماع کے دن وہ تم سب کو اکٹھا کرے گا
02:28وہ دن ہوگا ایک دوسرے کے مقابلے میں
02:31لوگوں کی ہار جیت گا
02:33جو اللہ پر ایمان لائے ہے اور نیک عمل کرتا ہے
02:37اللہ اس کے گناہ جھاڑ دے گا
02:40اور اسے ایسی جنتوں میں داخل کرے گا
02:43جن کے نیچے نہریں بہتی ہوں گی
02:45یہ لوگ ہمیشہ ہمیشہ ان میں رہیں گے
02:50یہی بڑی کامیابی ہے
02:52اور جن لوگوں نے کفر کیا ہے
02:55اور ہماری آیات کو جھٹلایا ہے
02:58وہ دوزخ کے باشندے ہوں گے
03:00جس میں وہ ہمیشہ رہیں گے
03:02اور وہ بدترین ٹھکانہ ہے
03:05کوئی مسئیبت کبھی نہیں آتی
03:09مگر اللہ کے ازن ہی سے آتی ہے
03:11جو شخص اللہ پر ایمان رکھتا ہو
03:15اللہ اس کے دل کو ہدایت بخشتا ہے
03:18اور اللہ کو ہر چیز کا علم ہے
03:21اللہ کی اطاعت کرو
03:23اور رسول کی تاعت کرو
03:26لیکن اگر تم اطاعت سے مو موڑتے ہو
03:29تو ہمارے رسول پر صاف صاف حق پہنچا دینے کے سوا
03:33کوئی ذمہ داری نہیں ہے
03:35اللہ وہ ہے جس کے سوا کوئی خدا نہیں
03:39لہذا ایمان لانے والوں کو اللہ ہی پر بھروسہ رکھنا چاہیے
03:44اے لوگو جو ایمان لائے ہو
03:48تمہاری بیویوں اور تمہاری اولاد میں سے
03:51بعض تمہارے دشمن ہیں
03:53ان سے ہوشیار رہو
03:55اور اگر تم افو درگزر سے کام لو
03:58اور معاف کر دو
03:59تو اللہ غفور و رحیم ہے
04:02تمہارے مال اور تمہاری اولاد
04:05تو ایک آزمائش ہیں
04:07اور اللہ ہی ہے
04:08جس کے پاس بڑا عجر ہے
04:11لہذا جہاں تک تمہارے بس میں ہو
04:14اللہ سے ڈرتے رہو
04:16اور سنو اور اطاعت کرو
04:19اور اپنے مال خرچ کرو
04:21یہ تمہارے ہی لیے بہتر ہے
04:24جو اپنے دل کی تنگی سے محفوظ رہ گئے
04:27بس وہی فلاہ پانے والے ہیں
04:30اگر تم اللہ کو قرض حسن دو
04:34تو وہ تمہیں کئی گناہ بڑھا کر دے گا
04:37اور تمہارے قصوروں سے درگزر فرمائے گا
04:40اللہ بڑا قدردان اور بردبار ہے
04:43حاضر اور غائب
04:45ہر چیز کو جانتا ہے
04:47زبردست اور دانا ہے
Comments

Recommended