00:00بسم اللہ الرحمن الرحیم
00:30تم کو اتنا دے گا کہ تم خوش ہو جاؤ گے
00:33کیا اس نے تم کو یتیم نہیں پایا
00:35اور پھر ٹھکانہ فراہم کیا
00:38اور تمہیں ناواقف راہ پایا
00:40اور پھر ہدایت بخشی
00:42اور تمہیں نادار پایا
00:44اور پھر مالدار کر دیا
00:46لہٰذا یتیم پر سختی نہ کرو
00:49اور سائل کو نہ چھڑکو
00:51اور اپنے رب کی نعمت کا اظہار کرو