00:00Bismillah ar-Rahman ar-Rahim
00:30سدرے تو تم پر اس کی کیا ذمہ داری ہے
00:32اور جو خود تمہارے پاس دوڑا آتا ہے
00:36اور وہ ڈر رہا ہوتا ہے
00:38اس سے تم بے رخی برکتے ہو
00:40ہرگز نہیں
00:41یہ تو ایک نصیحت ہے
00:43جس کا جی چاہے اسے قبول کرے
00:46یہ ایسے صحیفوں میں درج ہے
00:49جو مکرم ہیں
00:50بلند مرتبہ ہیں
00:52پاکیزہ ہیں
00:53معزز اور نیک کاتبوں کے خاتوں میں رہتے ہیں
00:57لانت ہو انسان پر
01:00کیسا سخت منکر حق ہے یہ
01:02کس چیز سے
01:04اللہ نے اسے پیدا کیا ہے
01:05نطفے کی ایک بوند سے
01:08اللہ نے اسے پیدا کیا
01:10پھر اس کی تقدیر مقرر کی
01:12پھر اس کے لیے زندگی کی راہ آسان کی
01:15پھر اسے موت دی
01:17اور قبر میں پہنچایا
01:18پھر جب چاہے
01:20وہ اسے دوبارہ اٹھا کھڑا کرے
01:22ہرگز نہیں
01:24اس نے وہ فرض ادا نہیں کیا
01:26جس کا اللہ نے اسے حکم دیا تھا
01:29پھر ذرا انسان اپنی خوراک کو دیکھے
01:33ہم نے خوب پانی لندھایا
01:35پھر زمین کو عجیب طرح پھارا
01:38پھر اس کے اندر اگائے غلے
01:40اور انگور اور ترکاریاں
01:42اور زیتون اور کھجوریں
01:44اور گھنے باغ
01:45اور ترہ ترہ کے پھل
01:47اور چارے
01:48تمہارے لیے اور تمہارے مویشیوں کے لیے
01:51سامان زیست کے طور پر
01:53آخر کار جب وہ کان بہرے کر دینے والی آواز بلند ہوگی
01:59اس روز آدمی اپنے بھائی اور اپنی ماں اور اپنے باپ اور اپنی بیوی اور اپنی اولاد سے بھاگے گا
02:07ان میں سے ہر شخص پر اس دن ایسا وقت آ پڑے گا
02:12کہ اسے اپنے سوا کسی کا ہوش نہ ہوگا
02:15کچھ چہرے اس روز دمک رہے ہوں گے
02:18ہشاش بشاش اور
02:20خوش و خرم ہوں گے
02:22اور کچھ چہروں پر اس روز
02:24خاک اڑ رہی ہوگی
02:26اور کلونس چھائی ہوئی ہوگی
02:28یہی کافر و فاجر لوگ ہوں گے
02:31موسیقی
Comments