00:00بسم الله الرحمن الرحيم
00:30اور اس سے ڈرو اور میری اطاعت کرو
00:33اللہ تمہارے گناہوں سے درگزر فرمائے گا
00:37اور تمہیں ایک وقت مقرر تک باقی رکھے گا
00:40حقیقت یہ ہے کہ اللہ کا مقرر کیا ہوا وقت جب آ جاتا ہے
00:45تو پھر ٹالہ نہیں جاتا
00:47کاش تمہیں اس کا علم ہو
00:49اس نے عرض کیا
00:51اے میرے رب میں نے اپنی قوم کے لوگوں کو شب و روز پکارا
00:55مگر میری پکار نے ان کے فرار ہی میں اضافہ کیا
00:59اور جب بھی میں نے ان کو بلایا
01:01تاکہ تُو انہیں معاف کر دے
01:03انہوں نے کانوں میں انگلیاں ٹھوس لیں
01:06اور اپنے کپڑوں سے موں ڈھانک لیے
01:08اور اپنی روش پر اڑ گئے
01:10اور بڑا تکبر کیا
01:12پھر میں نے ان کو ہانکے پکارے کی دعوت دی
01:16پھر میں نے علانیہ بھی ان کو تبلیغ کی
01:18اور چپکے چپکے بھی سمجھایا
01:20میں نے کہا اپنے رب سے معافی مانگو
01:23بے شک وہ بڑا معاف کرنے والا ہے
01:25وہ تم پر آسمان سے خوب بارشیں برسائے گا
01:29تمہیں مال اور اولاد سے نوازے گا
01:32تمہارے لیے باغ پیدا کرے گا
01:34اور تمہارے لیے نہریں جاری کر دے گا
01:37تمہیں کیا ہو گیا ہے
01:39کہ اللہ کے لیے تم کسی وقار کی توقع نہیں رکھتے
01:43حالانکہ اس نے ترہ ترہ سے تمہیں بنایا ہے
01:46کیا دیکھتے نہیں ہو
01:48کہ اللہ نے کس طرح سات آسمان تہ بر تہ بنائے
01:52اور ان میں چاند کو نور اور سورج کو چراخ بنایا
01:56اور اللہ نے تم کو زمین سے عجیب طرح اگایا
02:00پھر وہ تمہیں اسی زمین میں واپس لے جائے گا
02:04اور اس سے یکا یک تم کو نکال کھڑا کرے گا
02:07اور اللہ نے زمین کو تمہارے لیے فرش کی طرح بچھا دیا
02:12تاکہ تم اس کے اندر کھلے راستوں میں چلو
02:15نوہ نے کہا میرے رب انہوں نے میری بات رد کر دی
02:20اور ان رئیسوں کی پیروی کی جو مال اور اولاد پا کر
02:24اور زیادہ نامراد ہو گئے ہیں
02:26ان لوگوں نے بڑا بھاری مکر کا جال پھیلا رکھا ہے
02:30انہوں نے کہا ہرگز نہ چھوڑو اپنے معبودوں کو
02:34اور نہ چھوڑو ود اور سوا کو
02:36اور نہ یغوس اور یعوق اور نصر کو
02:39انہوں نے بہت لوگوں کو گمراہ کیا ہے
02:42اور تو بھی ان ظالموں کو گمراہی کے سوا کسی چیز میں ترقی نہ دے
02:48اپنی خطاؤں کی بنا پر ہی وہ غرق کیے گئے اور آگ میں چھونک دیے گئے
02:53پھر انہوں نے اپنے لیے اللہ سے بچانے والا کوئی مددکار نہ پایا
02:58اور نوہ نے کہا میرے رب ان کافروں میں سے کوئی زمین پر بسنے والا نہ چھوڑ
03:04اگر تو نے ان کو چھوڑ دیا
03:06تو یہ تیرے بندوں کو گمراہ کریں گے
03:09اور ان کی نسل سے جو بھی پیدا ہوگا
03:11بدکار اور سخت کافر ہی ہوگا
03:14میرے رب مجھے اور میرے والدین کو اور ہر اس شخص کو
03:20جو میرے گھر میں مومن کی حیثیت سے داخل ہوا ہے
03:23اور سب مومن مردوں اور عورتوں کو معاف فرما دے
03:27اور ظالموں کے لیے ہلاکت کے سوا کسی چیز میں اضافہ نہ کر
03:32موسیقا