Skip to playerSkip to main content
Welcome to Quran365Day! 🌟
Surah Al-Mujadila | Only Urdu Translation | Surah Al-Mujadilah Urdu Meaning سورة المجادلة ترجمہ
Surah Al-Mujadila — with only Urdu translation.
This Madani Surah guides about justice, manners of speech, respect for the Prophet ﷺ, and discipline among believers.

📖 Surah: Al-Mujadila
🌙 Translation: Urdu
🔢 Verses: 22

Listen to the Qur’an along with its meaning and understand the message of Allah.
May Allah grant us the ability to understand and act upon the Qur’an. Ameen 🤲

✅ Like & Follow for more Surahs with Urdu Translation
✨ Share to spread the message of the Qur’an
Surah Al-Mujadila Urdu translation
Surah Al-Mujadilah with Urdu Only Urdu translation Surah Al-Mujadila Surah Mujadila Urdu Tarjuma Qur’an Urdu meaning
Qur’an with Urdu translation
Islamic audio Urdu
Understand Quran Urdu
Listen Quran Urdu
Surah e Mujadila Urdu explanation
Dailymotion Quran Urdu Surah Al Mujadila Tafseer Urdu
📌 Follow Quran365day on Dailymotion for daily Surah recitations.

Surah Al-Mujadila,
سورۃ المجادلہ,
Quran with Urdu translation,
Urdu Tarjuma,
Islamic video Urdu,
Qur’an Urdu,
Full Surah with Urdu translation,
Islamic Content,
Quran learning Urdu

#SurahAlMujadila
#سورۃ_المجادلہ
#UrduTranslation
#QuranWithUrdu
#QuranListening
#IslamicContent
#OnlyUrduTranslation
#QuranPak
#SurahWithUrdu
#Tilawat

#Quran #Tilawat #UrduTranslation #Quran365day #IslamicVideos #QuranRecitation #Surah #QuranWithUrdu

Category

📚
Learning
Transcript
00:00شروع اللہ کے نام سے جو رحمان و رحیم ہے
00:04اللہ نے سن لی اس عورت کی بات
00:07جو اپنے شوہر کے معاملے میں تم سے تقرار کر رہی ہے
00:11اور اللہ سے فریاد کیے جاتی ہے
00:14اللہ تم دونوں کی گفتگو سن رہا ہے
00:17وہ سب کچھ سننے اور دیکھنے والا ہے
00:20تم میں سے جو لوگ اپنی بیویوں سے ظہار کرتے ہیں
00:25ان کی بیویاں ان کی مائیں نہیں ہیں
00:28ان کی مائیں تو وہی ہیں
00:29جنہوں نے ان کو جنا ہے
00:31یہ لوگ ایک سخت ناپسندیدہ اور جھوٹی بات کہتے ہیں
00:36اور حقیقت یہ ہے
00:37کہ اللہ بڑا معاف کرنے والا اور درگزر فرمانے والا ہے
00:42جو لوگ اپنی بیویوں سے ظہار کریں
00:45پھر اپنی اس بات سے رجوع کریں
00:48جو انہوں نے کہی تھی
00:49تو قبل اس کے کہ دونوں ایک دوسرے کو ہاتھ لگائیں
00:53ایک غلام آزاد کرنا ہوگا
00:55اس سے تم کو نصیحت کی جاتی ہے
00:58اور جو کچھ تم کرتے ہو
01:00اللہ اس سے باخبر ہے
01:02اور جو شخص غلام نہ پائے
01:05وہ دو مہینے کے پہ در پہ روزے رکھے
01:08قبل اس کے کہ دونوں ایک دوسرے کو ہاتھ لگائیں
01:11اور جو اس پر بھی قادر نہ ہو
01:13وہ ساٹھ مسکینوں کو کھانا کھلائے
01:16یہ حکم اس لیے دیا جا رہا ہے
01:19کہ تم اللہ اور اس کے رسول پر ایمان لاؤ
01:22یہ اللہ کی مقرر کی ہوئی حدیں ہیں
01:25اور کافروں کے لیے دردناک سزا ہے
01:28جو لوگ اللہ اور اس کے رسول کی مخالفت کرتے ہیں
01:32وہ اسی طرح ظلیل و خوار کر دیے جائیں گے
01:35جس طرح ان سے پہلے کے لوگ ظلیل و خوار کیے جا چکے ہیں
01:40ہم نے صاف صاف آیات نازل کرتی ہیں
01:43اور کافروں کے لیے ذلت کا عذاب ہے
01:46اس دن یہ ذلت کا عذاب ہونا ہے
01:50جب اللہ ان سب کو پھر سے زندہ کر کے اٹھائے گا
01:53اور انہیں بتا دے گا
01:55کہ وہ کیا کچھ کر کے آئے ہیں
01:57وہ بھول گئے ہیں
01:59مگر اللہ نے ان کا سب کی آدھرا
02:01گن گن کر محفوظ کر رکھا ہے
02:03اور اللہ ایک ایک چیز پر شاہد ہے
02:07کیا تم کو خبر نہیں ہے
02:09کہ زمین اور آسمانوں کی ہر چیز کا
02:12اللہ کو علم ہے
02:13کبھی ایسا نہیں ہوتا
02:15کہ تین آدمیوں میں کوئی سرگوشی ہو
02:18اور ان کے درمیان چوتھا اللہ نہ ہو
02:21یا پانچ آدمیوں میں سرگوشی ہو
02:23اور ان کے اندر چھٹا اللہ نہ ہو
02:25خفیہ بات کرنے والے
02:27خواہ اس سے کم ہوں
02:29یا زیادہ
02:29جہاں کہیں بھی وہ ہوں
02:31اللہ ان کے ساتھ ہوتا ہے
02:33پھر قیامت کے روز وہ ان کو بتا دے گا
02:36کہ انہوں نے کیا کچھ کیا ہے
02:38اللہ ہر چیز کا علم رکھتا ہے
02:40کیا تم نے دیکھا نہیں ان لوگوں کو
02:44جنہیں سرگوشیاں کرنے سے منع کر دیا گیا تھا
02:47پھر بھی وہ وہی حرکت کیے جاتے ہیں
02:50جس سے انہیں منع کیا گیا تھا
02:52یہ لوگ چھپ چھپ کر آپس میں گناہ
02:55اور زیادتی اور رسول کی نافرمانی کی باتیں کرتے ہیں
02:58اور جب تمہارے پاس آتے ہیں
03:00تو تمہیں اس طریقے سے سلام کرتے ہیں
03:03جس طرح اللہ نے تم پر سلام نہیں کیا ہے
03:06اور اپنے دلوں میں کہتے ہیں
03:08کہ ہماری ان باتوں پر اللہ ہمیں عذاب کیوں نہیں دیتا
03:12ان کے لیے جہنم ہی کافی ہے
03:14اسی کا وہ اندھن بنیں گے
03:17بڑا ہی برا انجام ہے ان کا
03:19اے لوگو جو ایمان لائے ہو
03:21جب تم آپس میں پوشیدہ بات کرو
03:24تو گناہ اور زیادتی اور رسول کی نافرمانی کی باتیں نہیں
03:28بلکہ نیکی اور تقوی کی باتیں کرو
03:31اور اس خدا سے ڈرتے رہو
03:33جس کے حضور تمہیں حشر میں پیش ہونا ہے
03:36کانا پوسی تو ایک شیطانی کام ہے
03:39اور وہ اس لیے کی جاتی ہے
03:41کہ ایمان لانے والے لوگ اس سے رنجیدہ ہوں
03:44حالانکہ بے اذن خدا
03:46وہ انہیں کچھ بھی نقصان نہیں پہنچا سکتی
03:49اور مومنوں کو اللہ ہی پر بھروسہ رکھنا چاہیے
03:52اے لوگو جو ایمان لائے ہو
03:55جب تم سے کہا جائے کہ اپنی مجلسوں میں کشادگی پیدا کرو
03:59تو جگہ کشادہ کر دیا کرو
04:02اللہ تمہیں کشادگی بخشے گا
04:04اور جب تم سے کہا جائے کہ اٹھ جاؤ
04:06تو اٹھ جایا کرو
04:08تم میں سے جو لوگ ایمان رکھنے والے ہیں
04:11اور جن کو علم بخشا گیا ہے
04:13اللہ ان کو بلند درجے عطا فرمائے گا
04:16اور جو کچھ تم کرتے ہو
04:18اللہ کو اس کی خبر ہے
04:20اے لوگو جو ایمان لائے ہو
04:23جب تم رسول سے تخلیے میں بات کرو
04:25تو بات کرنے سے پہلے کچھ صدقہ دو
04:28یہ تمہارے لئے بہتر اور پاکی ذاتر ہے
04:31البتہ اگر تم صدقہ دینے کے لئے کچھ نہ پاؤ
04:35تو اللہ غفور و رحیم ہے
04:37کیا تم در گئے اس بات سے
04:40کہ تخلیے میں گفتگو کرنے سے پہلے
04:42تمہیں صدقات دینے ہوں گے
04:44اچھا اگر تم ایسا نہ کرو
04:47اور اللہ نے تم کو اس سے معاف کر دیا
04:49تو نماز قائم کرتے رہو
04:52زکاة دیتے رہو
04:53اور اللہ اور اس کے رسول کی اطاعت کرتے رہو
04:57تم جو کچھ کرتے ہو
04:59اللہ اس سے باخبر ہے
05:01کیا تم نے دیکھا نہیں
05:03ان لوگوں کو
05:04جنہوں نے دوست بنایا ہے
05:05ایک ایسے گروہ کو
05:07جو اللہ کا مغزوب ہے
05:09وہ نہ تمہارے ہیں
05:10نہ ان کے
05:11اور وہ جان بوجھ کر
05:12جھوٹی بات پر قسمیں کھاتے ہیں
05:14اللہ نے ان کے لئے
05:16سخت عذاب مہیا کر رکھا ہے
05:18بڑے ہی برے کردوت ہیں
05:20جو وہ کر رہے ہیں
05:22انہوں نے اپنی قسموں کو
05:24ڈھال بنا رکھا ہے
05:25جس کی آر میں
05:26وہ اللہ کی راہ سے
05:27لوگوں کو روکتے ہیں
05:29اس پر ان کے لئے
05:30زلط کا عذاب ہے
05:31اللہ سے بچانے کے لئے
05:34نہ ان کے مال
05:35کچھ کام آئیں گے
05:36نہ ان کی اولاد
05:37وہ دوزخ کے یار ہیں
05:39اسی میں وہ ہمیشہ رہیں گے
05:41جس روز
05:42اللہ ان سب کو اٹھائے گا
05:44وہ اس کے سامنے بھی
05:45اسی طرح قسمیں کھائیں گے
05:47جس طرح تمہارے سامنے کھاتے ہیں
05:49اور اپنے نزدیک یہ سمجھیں گے
05:52کہ اس سے ان کا کچھ کام بن جائے گا
05:54خود جان لو
05:55وہ پرلے درجے کے جھوٹے ہیں
05:58شیطان ان پر مسلط ہو چکا ہے
06:01اور اس نے خدا کی یاد
06:03ان کے دل سے بھلا دی ہے
06:05وہ شیطان کی پارٹی کے لوگ ہیں
06:07خبردار ہو
06:09شیطان کی پارٹی والے ہی
06:11خسارے میں رہنے والے ہیں
06:12یقیناً ظلیل ترین مخلوقات میں سے ہیں وہ لوگ
06:16جو اللہ اور اس کے رسول کا مقابلہ کرتے ہیں
06:20اللہ نے لکھ دیا ہے
06:21کہ میں اور میرے رسول غالب ہو کر رہیں گے
06:25فی الواقع اللہ زبردست اور زور آور ہے
06:28تم کبھی یہ نہ پاؤگے
06:31کہ جو لوگ اللہ اور آخرت پر ایمان رکھنے والے ہیں
06:34وہ ان لوگوں سے محبت کرتے ہوں
06:37جنہوں نے اللہ اور اس کے رسول کی مخالفت کی ہے
06:40خواہ وہ ان کے باپ ہوں
06:42یا ان کے بیٹے
06:43یا ان کے بھائی
06:44یا ان کے اہل خاندان
06:46یہ وہ لوگ ہیں
06:47جن کے دلوں میں
06:48اللہ نے ایمان ثبت کر دیا ہے
06:51اور اپنی طرف سے ایک روح عطا کر کے
06:53ان کو قوت بخشی ہے
06:55وہ ان کو ایسی جنتوں میں داخل کرے گا
06:59جن کے نیچے نہریں بہتی ہوں گی
07:01ان میں وہ ہمیشہ رہیں گے
07:03اللہ ان سے راضی ہوا
07:05اور وہ اللہ سے راضی ہوئے
07:08وہ اللہ کی پارٹی کے لوگ ہیں
07:10خبردار رہو
07:11اللہ کی پارٹی والے ہی
07:13فلاح پانے والے ہیں
07:15یا ان کے بھائی
07:16یا ان کے اہل خاندان
Be the first to comment
Add your comment

Recommended