00:00شروع اللہ کے نام سے جو رحمان و رحیم ہے
00:04یہ لوگ کس چیز کے بارے میں پوچھ گچھ کر رہے ہیں
00:08کیا اس بڑی خبر کے بارے میں
00:11جس کے متعلق یہ مختلف چیم گوئیاں کرنے میں لگے ہوئے ہیں
00:15ہرگز نہیں انقریب انہیں معلوم ہو جائے گا
00:19ہاں ہرگز نہیں انقریب انہیں معلوم ہو جائے گا
00:24کیا یہ واقعہ نہیں ہے
00:27کہ ہم نے زمین کو فرش بنایا
00:29اور پہاڑوں کو میخوں کی طرح گاڑ دیا
00:32اور تمہیں مردوں اور عورتوں کے جوڑوں کی شکل میں پیدا کیا
00:37اور تمہاری نیند کو بائی سے سکون بنایا
00:41اور رات کو پردہ پوش
00:43اور دن کو معاش کا وقت بنایا
00:46اور تمہارے اوپر سات مضبوط آسمان قائم کیے
00:50اور ایک نہایت روشن اور گرم چراخ پیدا کیا
00:55اور بادلوں سے لگاتار بارش برسائی
00:58تاکہ اس کے ذریعے سے غلہ اور سبزی اور گھنے باغ ہو گائیں
01:03بے شک فیصلے کا دن ایک مقرر وقت ہے
01:07جس روز سور میں پھونک مار دی جائے گی
01:11تم فوج در فوج نکل آو گے
01:13اور آسمان کھول دیا جائے گا
01:16حتیٰ کہ وہ دروازے ہی دروازے بن کر رہ جائے گا
01:20اور پہاڑ چلائے جائیں گے
01:22یہاں تک کہ وہ سراب ہو جائیں گے
01:25در حقیقت جہنم ایک گھات ہے
01:29سرکشوں کا ٹھکانہ
01:31جس میں وہ مدتوں پڑے رہیں گے
01:34اس کے اندر کسی تھندک اور پینے کے قابل
01:37کسی چیز کا مزہ وہ نہ چکھیں گے
01:39کچھ ملے گا تو بس گرم پانی اور زخموں کا دھومن
01:44ان کے کرتوتوں کا بھرپور بدلا
01:46وہ کسی حساب کی توقع نہ رکھتے تھے
01:50اور ہماری آیات کو انہوں نے بالکل جھپلا دیا تھا
01:54اور حال یہ تھا
01:55کہ ہم نے ہر چیز گن گن کر لکھ رکھی تھی
01:59اب چکھو مزہ
02:01ہم تمہارے لیے عذاب کے سوا
02:03کسی چیز میں ہرگز اضافہ نہ کریں گے
02:06یقیناً متقیوں کے لیے
02:08کامرانی کا ایک مقام ہے
02:10باغ اور انگور
02:12اور نوخیز ہمسن لڑکیاں
02:15اور چھلکتے ہوئے جام
02:17وہاں کوئی لغو اور جھوٹی بات وہ نہ سنیں گے
02:21جزا اور کافی انعام تمہارے رب کی طرف سے
02:25اس نہایت مہربان خدا کی طرف سے
02:28جو زمین اور آسمانوں کا
02:30اور ان کے درمیان کی ہر چیز کا مالک ہے
02:33جس کے سامنے کسی کو بولنے کا یارہ نہیں
02:37جس روز روح اور ملائکہ صف بستہ کھڑے ہوں گے
02:42کوئی نہ بولے گا سوائے اس کے جسے رحمان اجازت دے
02:46اور جو ٹھیک بات کہے
02:48وہ دن برحق ہے
02:51اب جس کا جی چاہے
02:53اپنے رب کی طرف پلٹنے کا راستہ اختیار کر لے
02:56ہم نے تم لوگوں کو اس عذاب سے ڈرا دیا ہے
03:00جو قریب آ لگا ہے
03:02جس روز آدمی وہ سب کچھ دیکھ لے گا
03:06جو اس کے ہاتھوں نے آگے پھیجا ہے
03:08اور کافر پکار اٹھے گا
03:10کہ کاش میں خاک ہوتا