00:00بسم الله الرحمن الرحیم
00:30اسے ایسا کرنے کا حکم دیا ہوگا
00:32اس روز لوگ متفرق حالت میں پلٹیں گے
00:36تاکہ ان کے عمال ان کو دکھائے جائیں
00:39پھر جس نے ذرہ برابر نیکی کی ہوگی
00:43وہ اس کو دیکھ لے گا
00:44اور جس نے ذرہ برابر بدی کی ہوگی
00:48وہ اس کو دیکھ لے گا