00:00بسم الله الرحمن الرحیم
00:30تحریریں لکھی ہوئی ہوں
00:31پہلے جن لوگوں کو کتاب دی گئی تھی
00:34ان میں تفرقہ برپا نہیں ہوا
00:37مگر اس کے بعد کہ ان کے پاس
00:39راہ راست کا بیان واضح آ چکا تھا
00:42اور ان کو اس کے سوا کوئی حلم نہیں دیا گیا تھا
00:47کہ اللہ کی بندگی کریں
00:49اپنے دین کو اس کے لیے خالص کر کے
00:52بلکل یکسو ہو کر
00:54اور نماز قائم کریں اور زکاة دیں
00:57یہی نہایت صحیح و درست دین ہے
01:01اہل کتاب اور مشرقین میں سے
01:04جن لوگوں نے کفر کیا ہے
01:06وہ یقیناً جہنم کی آگ میں جائیں گے
01:10اور ہمیشہ اس میں رہیں گے
01:12یہ لوگ بدترین خلائق ہیں
01:15جو لوگ ایمان لے آئے
01:18اور جنہوں نے نیک عمل کیے
01:20وہ یقیناً بہترین خلائق ہیں
01:22ان کی جزا ان کے رب کے ہاں
01:26دائمی قیام کی جنتیں ہیں
01:28جن کے نیچے نہریں بے رہی ہوں گی
01:31وہ ان میں ہمیشہ ہمیشہ رہیں گے
01:34اللہ ان سے راضی ہوا
01:36اور وہ اللہ سے راضی ہوئے
01:39یہ کچھ ہے اس شخص کے لیے
01:41جس نے اپنے رب کا خوف کیا ہو
Comments