00:00شروع اللہ کے نام سے جو رحمان و رحیم ہے
00:04اے اوڑ لپیٹ کر لیتنے والے اٹھو اور خبردار کرو
00:10اور اپنے رب کی بڑائی کا اعلان کرو
00:14اور اپنے کپڑے پاک رکھو
00:17اور گندگی سے دور رہو
00:19اور احسان نہ کرو زیادہ حاصل کرنے کے لیے
00:23اور اپنے رب کی خاطر صبر کرو
00:27اچھا جب سور میں پھونک ماری جائے گی
00:32وہ دن بڑا ہی سخت دن ہوگا
00:35کافروں کے لیے ہلکہ نہ ہوگا
00:38چھوڑ دو مجھے اور اس شخص کو
00:41جسے میں نے اکیلا پیدا کیا
00:44بہت سا مال اس کو دیا
00:46اس کے ساتھ حاضر رہنے والے بیٹے دیئے
00:50اور اس کے لیے ریاست کی راہ ہموار کی
00:53پھر وہ تمہ رکھتا ہے کہ میں اسے اور زیادہ دوں
00:57ہرگز نہیں وہ ہماری آیات سے اناد رکھتا ہے
01:02میں تو اسے انقریب ایک کٹھن چڑھائی چڑھواؤں گا
01:06اس نے سوچا اور کچھ بات بنانے کی کوشش کی
01:11تو خدا کی مار اس پر کیسی بات بنانے کی کوشش کی
01:16ہاں خدا کی مار اس پر کیسی بات بنانے کی کوشش کی
01:21پھر لوگوں کی طرف دیکھا
01:24پھر پیشانی سکیری اور مو بنایا
01:27پھر پلٹا اور تکبر میں پڑ گیا
01:30آخر کار بولا کہ یہ کچھ نہیں ہے
01:34مگر ایک جادو جو پہلے سے چلا رہا ہے
01:37یہ تو ایک انسانی کلام ہے
01:41انقریب میں اسے دوزخ میں چھونک دوں گا
01:45اور تم کیا جانو کہ کیا ہے وہ دوزخ
01:49نہ باقی رکھے نہ چھوڑے
01:52خال جھلس دینے والی انیس کارکن اس پر مقرر ہیں
01:57ہم نے دوزخ کے یہ کارکن فرشتے بنائے ہیں
02:02اور ان کی تعداد کو کافروں کے لیے فتنہ بنا دیا ہے
02:06تاکہ اہل کتاب کو یقین آ جائے
02:10اور ایمان لانے والوں کا ایمان بڑھے
02:13اور اہل کتاب اور مومنین کسی شک میں نہ رہیں
02:17اور دل کے بیمار اور کفار یہ کہیں
02:21کہ بھلا اللہ کا اس عجیب بات سے کیا مطلب ہو سکتا ہے
02:25اس طرح اللہ جسے چاہتا ہے گمراہ کر دیتا ہے
02:30اور جسے چاہتا ہے ہدایت بخش دیتا ہے
02:33اور تیرے رب کے لشکروں کو خود اس کے سوا کوئی نہیں جانتا
02:39اور اس دوزخ کا ذکر اس کے سوا کسی غرص کے لیے نہیں کیا گیا ہے
02:44کہ لوگوں کو اس سے نصیحت ہو
02:47ہرگز نہیں قسم ہے چاند کی اور رات کی جبکہ وہ پلٹتی ہے
02:55اور صبح کی جبکہ وہ روشن ہوتی ہے
02:58یہ دوزخ بھی بڑی چیزوں میں سے ایک ہے
03:02انسانوں کے لیے ڈراوا
03:04تم میں سے ہر اس شخص کے لیے ڈراوا
03:07جو آگے بڑھنا چاہے
03:09یا پیچھے رہ جانا چاہے
03:11ہر متنفس اپنے قسم کے بدلے رہن ہے
03:16دائیں بازو والوں کے سوا
03:18جو جنتوں میں ہوں گے
03:21وہاں وہ مجرموں سے پوچھیں گے
03:23تمہیں کیا چیز دوزخ میں لے گئی
03:26وہ کہیں گے ہم نماز پڑھنے والوں میں سے نہ تھے اور مسکین کو کھانا نہیں کھلاتے تھے
03:34اور حق کے خلاف باتیں بنانے والوں کے ساتھ مل کر ہم بھی باتیں بنانے لگتے تھے
03:40اور روز جزا کو جھوٹ قرار دیتے تھے
03:44یہاں تک کہ ہمیں اس یقینی چیز سے سابقہ پیش آ گیا
03:49اس وقت سفارش کرنے والوں کی سفارش ان کے کسی کام نہ آئے گی
03:55آخر ان لوگوں کو کیا ہو گیا ہے
03:59کہ یہ اس نصیحت سے مو موڑ رہے ہیں
04:02گویا یہ جنگلی گدے ہیں
04:04جو شیر سے ڈر کر بھاگ پڑے ہیں
04:07بلکہ ان میں سے تو ہر ایک یہ چاہتا ہے
04:10کہ اس کے نام کھلے خط بھیجے جائیں
04:13ہرگز نہیں
04:15اصل بات یہ ہے
04:16کہ یہ آخرت کا خوف نہیں رکھتے
04:19ہرگز نہیں
04:21یہ تو ایک نصیحت ہے
04:23اب جس کا جی چاہے
04:25اس سے سبق حاصل کر لے
04:27اور یہ کوئی سبق حاصل نہ کریں گے
04:30الا یہ کہ اللہ ہی ایسا چاہے
04:33وہ اس کا حقدار ہے
04:35کہ اس سے تقوی کیا جائے
04:37اور وہ اس کا اہل ہے
04:39کہ تقوی کرنے والوں کو بخش دے
04:49اور آپ کو جائیں گے
04:51اور وہ آپ کو جائیں گے
04:53اور وہ اپنے والمیں با پڑے
04:55اور خوبصوص کیا جائیں گے
04:56اور وہ اس کے لیے
04:57سانچھ سے ساکرید
04:59اس کا جائیں گے
05:00اور وہ اس کا جائیں گے
05:02ترجمة نانسي قنقر