#Pakistan #PakistaniPolitics #PTI
Gandapur ka Inqilab || 90 Din ki Deadline kia? || Inside Story by Imran Riaz Khan
#Pakistan #PakistaniPolitics #PTI #ImranKhan #Establishment #Political #Economy #Crisis #imranriazkhan #imrankhanpti #imrankhanyoutubechannel #imrankhan #news #pakistan #currentaffairs #supremecourt #ptijalsa #SupremeCourt #imranriazkhan #imrankhanpti #imrankhanyoutubechannel #imrankhan #news #pakistan #currentaffairs #aliamingandapur #arifalvi
Like us on Facebook: / imranriazkhan2
Subscribe to our Channel: https://bit.ly/3dGeB3h
Follow us on Twitter: / imranriazkhan
Pakistan Pakistani Politics
PTI
Imran Khan
Establishment
Political
Economy
Crisis
Gandapur ka Inqilab || 90 Din ki Deadline kia? || Inside Story by Imran Riaz Khan
#Pakistan #PakistaniPolitics #PTI #ImranKhan #Establishment #Political #Economy #Crisis #imranriazkhan #imrankhanpti #imrankhanyoutubechannel #imrankhan #news #pakistan #currentaffairs #supremecourt #ptijalsa #SupremeCourt #imranriazkhan #imrankhanpti #imrankhanyoutubechannel #imrankhan #news #pakistan #currentaffairs #aliamingandapur #arifalvi
Like us on Facebook: / imranriazkhan2
Subscribe to our Channel: https://bit.ly/3dGeB3h
Follow us on Twitter: / imranriazkhan
Pakistan Pakistani Politics
PTI
Imran Khan
Establishment
Political
Economy
Crisis
Category
🗞
NewsTranscript
00:00موسیقی
00:30موسیقی
01:00موسیقی
01:30موسیقی
02:00گھر پہ ان کے ڈیڑے پر
02:01اور جا کر انہوں نے مرزا افریدی کا شکریہ دا کیا
02:04انہوں نے مرزا افریدی کے بارے میں کیا کہا
02:05ذرا ہی تھوڑا سا آپ سن بھی لیں
02:07ذرا آپ کو ایڈیا ہو جائے گا
02:08کہ گنڈا پور صاحب نے کیا کہا
02:10سب سے پہلے تو میں شکریہ دا کیا مرزا افریدی کا
02:25یہ مرزا افریدی کون ہیں یہ ایک سرمایہ دار ہیں
02:28جو سینٹ کے اندر رہ چکے ہیں
02:31ڈپٹی چیئرمن کے طور پر
02:32اسٹیبلشمنٹ کے بڑے چہیتے ہیں
02:34اور انہوں نے پچھلا الیکشن
02:36اپنے سرمایے کے بلبوتے پر لڑا تھا اور جیتا تھا
02:39پھر یہ حکومت کے اندر شامل ہو گئے تھے
02:41آپ کو یاد ہوگا پاکستان طریقین صاحب کے
02:43اس وقت کے چیئرمن عمران خان صاحب نے
02:46بڑا زبردست نوٹس لیا تھا کہ یہ کیسے ہو گیا
02:48اور پی ٹی آئی کے ایم پی ایز نے ادھر ادھر ووٹ کیسے ڈال دیے
02:52بڑی انکوائریوں بھی ہوئی تھی
02:54لوگوں نے قرآن پاک بھی حلب بھی بات ملیے تھے
02:56تو یہ مرزا افریدی صاحب جو ہیں
02:59یہ اس وقت بینیفیشریز میں سے ایک تھے
03:01اور یہ اپنے سرمایے کے بلبوتے پر بن گئے
03:04اس وقت سینیٹر حالانکہ
03:06ان کے پاس کہاں سے آنے سے سینیٹر
03:07یا ان کو کہاں سے ملنی تھی سپورٹ
03:09بارال یہ بن گئے
03:10پھر ان کو جناب رستہ دکھا دیا گیا پی ٹی آئی کا
03:13اور یہ پی ٹی آئی میں شامل ہو گئے اور
03:14ڈپٹی چیئرمن سینٹ بن گئے
03:16اب چیئرمن سینٹ بھی اسٹیبلشمنٹ کا تھا
03:19اور ڈپٹی چیئرمن سینٹ بھی اسٹیبلشمنٹ کا تھا
03:21جیسے ہی عمران خان صاحب پہ مشکل وقت آیا
03:24تو مرزا صاحب جو ہے وہ کٹ لیے
03:25انہوں نے اپنا رستہ علاق کر لیا
03:27انہوں نے ایک بیان بھی جاری کر دیا تھا
03:29مضمتی بیان نو مہی کے حوالے سے
03:31اور جو کچھ انہیں کہا گیا
03:33انہوں نے وہ بیان بھی پڑھ کے سنا دیا
03:35عمران خان صاحب کو انہوں نے چھوڑ دیا
03:36اور یہ سارا ریکارڈ کے اوپر موجود ہے
03:38اس شخص نے انتہائی پرسکون زندگی گزاری
03:41کسی قسم کی تحریک میں جلسے میں جلوس میں
03:44کسی چیز میں یہ شامل نہیں ہوا
03:45لیکن جیسے ہی سینٹ میں اس کی مدت ختم ہونے لگی
03:48تو اس بات کی انہیں فکر پڑی
03:51کہ میں نے تو دوبارہ سینٹ میں آنا ہے
03:52تو میں کیسے آوں گا
03:53کیا مجھے نون لیگ لے گی
03:55فضل الرمان لے گا
03:56سب کے بعد اپنے اپنے بندے ہیں
03:57وہ ان کو لے کر آئیں گے
03:58تو انہیں لگا کہ شاید پی ٹی آئی ہے
03:59کیسی جگہ ہے جہاں پہ دوبارہ کوشش کی جا سکتی ہے
04:02سٹیبلشمنٹ کے ساتھ ان کی اچھے تعلقات ہیں
04:05انہیں کسی نے کچھ کہا بھی نہیں
04:06تو مرزا افریدی صاحب نے
04:08جو پاکستان طریقہ انصاف کے اندر مشہور ہے
04:11اور بہت سارے پاکستان طریقہ انصاف کے
04:13اہم لوگ مجھے یہ بات بتا چکے ہیں
04:15انہوں نے دعویٰ کیا
04:17کہ مرزا افریدی نے کچھ لوگوں نے
04:18بارہ کروڑ اور کچھ لوگوں نے
04:19چالیس کروڑ کا دعویٰ کیا
04:21کہ مرزا افریدی نے یہ پیسہ دیا
04:24پاکستان طریقہ انصاف کو
04:25کہ عمران خان صاحب کے مقدمے لڑنے ہیں
04:27تو میں پیسہ آپ کو دیتا ہوں
04:28فیملی ان کی کہتی ہے کہ وہ پیسہ
04:31فیملی نے دیا
04:32گھنڈا پور کہتے ہیں کہ وہ پیسہ میں نے دیا
04:34وکیل کہتے ہیں کہ ہم نے پیسہ لیا ہی نہیں
04:37بارہل یہ چالیس کروڑ کی یہ کہانی ہے
04:39لیکن شبلی فراد صاحب کا بیچ میں کریکٹر ہے
04:40کہ ان کو یہ پیسہ دیا گیا تھا
04:42تو چار بڑے سپورٹر ہیں
04:45مرزا افریدی کے
04:46پاکستان طریقہ انصاف کے اندر
04:48جو کھل کر آئے ہیں
04:49ایک شبلی فراز
04:52دو علی امین
04:54تین بیرسٹر گور
04:56اور چار شاہ فرمان
04:58ان چاروں نے ٹکا کر جو ہے
05:00وہ مرزا افریدی کو سپورٹ کیا
05:02اور مرزا افریدی نے اپنا سرمایہ دکھایا
05:04اور اسے کام چلایا
05:05اب یہ مرزا افریدی اس کے خلاف
05:08پاکستان طریقہ انصاف میں بڑا رییکشن بھی ہے
05:10سوشل میڈیا پر رولا پڑا ہوا ہے
05:12ہر طرف نوجوان کہہ رہے ہیں
05:13کہ بھئی اتنے سارے لوگ ہیں
05:14جنہوں نے قربانیاں دیئے
05:15ان میں سے کسی کو آپ یاد رکھیں
05:16مرزا افریدی جس کا پارٹی سے تعلق کوئی نہیں ہے
05:19مشکل وقت میں جو سب سے پہلے بھاگ گیا تھا
05:21یہ پہلے بھی پارٹی کا نہیں تھا
05:22یہ اب بھی پارٹی کا نہیں ہے
05:23صرف اپنے پیسے کے بلبوتے پر
05:26ایک آدمی کیسے اتنی امپورٹنٹ سیٹ کے اوپر آ کر بیٹھ سکتا ہے
05:29جہاں فیصلے ہونے ہیں قوم کے
05:31جہاں امپلیمنٹ ہونی ہے وہ پالیسی جو عمران خان نے دینی ہے
05:34تو جو شخص پہلے عمران خان کا ساتھ نہیں دے سکا
05:37وہ اس کی پالیسیز کو امپلیمنٹ کیسے کرے گا
05:39سوال تو یہ تھا
05:40اور ماضی میں یہ خبریں چلتی رہیں
05:42کہ عمران خان صاحب نے شاید اس کے نام کے اوپر تحفظات ان کے تھے بھی
05:45لیکن بھی عمران خان صاحب کو یہ انفرمیشن پہنچائی گئی
05:48یہ بھی دعویٰ کیا گیا
05:50یہ نہیں پتا کہ ان کو یہ انفرمیشن پہنچی ہے یا نہیں پہنچی
05:52لیکن باہر لوگوں نے آ کر یہ دعویٰ کیا
05:54کہ ہم نے عمران خان کو بتایا کہ اس بندے نے بہت سارے فنڈ دے دیئے
05:57بڑا ٹھیک ٹھاک اس نے چندہ دیا
05:59لہذا اس کو ٹکٹ دینا پڑے گا
06:00تو ہم نے عمران خان سے اپروول لے لی ہے
06:02تو ہمیں ایسے بندوں کی بھی ضرورت ہوتی ہے
06:04ہم نے ان کو بھی رکھنا ہوتا ہے ساتھ
06:06یہ کہہ کر مرزا افریدی کی جگہ بنائی گئی
06:09اب معاملہ یہ ہے کہ
06:10اگر عمران خان صاحب نے بھی فرض کریں
06:12کہ یہ پارٹی کے لوگ ٹھیک کہہ رہے ہیں
06:14کہ ہم نے عمران خان کے کہنے پر یہ فیصلہ کیا ہے
06:16تو سادی بات یہ ہے کہ عمران خان صاحب نے
06:18اگر انقلاب لے کر آنا ہے جیل میں بیٹھ کر بھی
06:21سرمایہ کاروں کو ہی جو چندے دیتے ہیں
06:23انہی کو اگر ٹکٹ دینے
06:24تو پھر تو انقلاب کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا
06:26بہت سارے پاکستان تحریک انصاف کے شہدہ ہیں
06:29زخمی ہیں ان میں سے کسی کو پہنچاؤ سینٹ میں
06:31تاکہ نظام کو جھٹکا لگے
06:34اور پاکستان کے عام آدمی کو پتا چلے
06:36کہ اس کا خون ضائع نہیں ہو رہا
06:38اسے یہ لگے کہ ان کی قربانیاں رنگل آ رہی ہیں
06:41عام آدمی کو بھی تو حوصلہ ہونا چاہیے
06:43کہ اس کی بھی جگہ ہے سینٹ میں
06:44اب مراد سعید کو سینٹ میں پہنچانا
06:47سب سے مشکل کام ہے اس وقت
06:48میں آپ کو سیریس لی کہنا ہوں
06:49کیونکہ مراد سعید کے اوپر درجنوں
06:52ایلیگیشنز لگائے جائیں گے
06:53اسٹیبلشمنٹ کوشش کرے گی
06:55الیکشن کمیشن کوشش کرے گا
06:56سب ملکے دعو لگائیں گے کہ کسی طرح
06:58مراد سعید کا رستہ رکھا جائے سینٹ میں جانے کے لیے
07:01مراد سعید کو ووٹ ڈالنے کے لیے
07:04جو ایم پی ایس دیے جائیں گے
07:06انہیں بھی خریدنے کی اور کابو کرنے کی
07:09پوری کوشش کی جائے گی
07:10اور مراد سعید کی
07:12معاملے میں میں دیکھ رہا ہوں
07:14پارٹی اتنی مدھرک نہیں ہے
07:15یعنی اس معاملے میں یہ لوگ اتنے سنجیدہ نہیں ہے
07:18جو پاکستان تحریک انصاف کو
07:21اس وقت کنٹرول کر رہے ہیں جو لوگ
07:22لیڈرشپ
07:23لیکن مرزا افریدی کے معاملے میں بڑے سنجیدہ ہیں
07:26یہاں زور لگے گا اور کوشش کی جائے گی
07:28اب اندازہ کریں آپ کے انقلاب لے کر آنا ہے
07:31کس کے خلاف اسٹیبلشمنٹ کے خلاف
07:33جو تحریک چلانی ہے وہ کس کے خلاف چلانی ہے اسٹیبلشمنٹ کے خلاف
07:36ورنہ پی ایم ایل این پی پف پارٹی ہے تو بیجتے ہی کچھ نہیں ہے
07:39ان کے تو پلہ ہی ککھ نہیں ہے
07:40عوام بھی جانتی ہے کہ جو کچھ کیا پاکستان کی ملٹری اسٹیبلشمنٹ نہیں کیا
07:45اور اگر کوئی چیز تبدیل ہونی ہے تو ملٹری اسٹیبلشمنٹ میں ہونی ہے
07:49اگر کہیں پہ سوچ کو بدلا جانا ہے
07:51یا کسی کو پیچھے ہٹانا ہے
07:52تو ملٹری اسٹیبلشمنٹ کو اور ان کے فیصلوں کو پیچھے ہٹانا ہے
07:55یہ سیاستدان تو نہ تین میں نہ تیرہ میں
07:58ان کی تو اپنی عوقات کوئی نہیں ہے
08:00تو اپنی سیٹیں نہیں جیس سکتے
08:01تو اسٹیبلشمنٹ کے خلاف جو ایک تحریک چلانی ہے
08:07اس کی جو مین میٹنگ ہو رہی ہے لاہور میں آنے کے بعد
08:10وہ ایک ایسے شخص کے گھر میں ہو رہی ہے
08:12جو خود اسٹیبلشمنٹ کا آدمی ہے
08:13بہت سارے دوگ یہ کہتے ہیں
08:15اور یہ اس طرح بھی ثابت ہے
08:17کہ انہوں نے پہلے ہاتھی عمران خان کو چھوڑ دیا
08:19جیسے ہی مشکل وقت ہے
08:20انہوں نے کہا ٹھیک ہے جی عمران خان کون میں کون
08:22انہوں نے ایک سٹیٹمنٹ دیا
08:24اور وہ نکل لیے بیچ میں سے
08:25اور اس کے بعد انہوں نے مڑھ کے بھی نہیں دیکھا
08:28کسی جگہ پہ عمران خان کا دفاع کرتے ہوئے
08:29وہ آپ کو نظر آئے ہو
08:30کسی ٹاک شو میں
08:32کسی جگہ پہے کسی پروگرام میں
08:33سینٹ کے اندر
08:34سینٹ کے بار کہیں پہ
08:35وہ عمران خان کا دفاع بھی نہیں کر پائے
08:37اور آج وہ ٹکٹ کے سب سے بڑے حکتہ ٹھہرے ہیں
08:40اور یہ لوگ مل جل کے
08:41اس کو سینٹر بنانے کے چکر میں ہیں
08:43اور اسی چکر میں اس کے ڈیڑے پہ پہنچ گئے
08:45بہے اگر آپ لاہور گئے ہیں
08:47تو لاہور میں سو ایسی جگہ ہیں
08:48جہاں پہ آپ پروگرام کر سکتے تھے
08:59زخمی بھی ہوئی
09:00بیمار بھی ہوئی
09:01بوری حالت کے در انہوں نے جلیں کاٹھی ہیں
09:03اور جن لوگوں نے سب سے زیادہ مشکلات دیکھی ہیں
09:06ان میں سے ایک
09:07آلیہ حمزہ صاحب ہے
09:09ان کی فیملی نے بھی بہت مشکلات دیکھی
09:11لیکن اس کے باوجود
09:13اس خاتون نے ایک سٹیٹمنٹ عمران خان کے خلاف
09:16یا کسی کے کہنے کے اوپر
09:17کوئی بیان ریکارڈ نہیں کروایا
09:19ابھی تک مشکلات برداشت کر رہی ہے
09:21یہ جو سارے اکٹھے ہوئے
09:23اس میں آلیہ حمزہ کو بلائے نہیں گیا
09:25اور بعد میں
09:27ایک بھونڈی
09:28ایک جو وضاحت دی گئی
09:30اس میں ایک آگیا نہیں تھی
09:31وہ تو پارلیمنٹیڈینز کا تھا
09:33صرف یہ پروگرام
09:33تو مرزا فریدی پارلیمنٹیڈین ہے
09:35مجھے یہ بتائے نا
09:37کہ کیا وہ پارلیمنٹیڈین ہے
09:38جس کے بعد یہ پروگرام ہوا
09:39وہ اس کے در شامل تھا
09:40وہاں پہ درجنوں ایسے لوگ تھے
09:43بہت بڑی تعداد میں
09:44بلکہ اس سے بھی زیادہ
09:45میں کہوں گا سو سے زیادہ
09:45ایسے لوگ تھے
09:46جن کا کسی پارلیمنٹ کے اندر
09:48کوئی رکنیت نہیں ہے
09:49جب وہ سارے آ سکتے ہیں
09:51تو پنجاب کے اندر آپ داخل ہو رہے ہیں
09:53اور پنجاب کی جو چیف آرگنائزر ہے
09:55اس کو شامل نہیں کیا گیا
09:56اس کی اوپر بھی تنقید ہو رہی ہے
09:58تو گنڈا پور صاحب جو ہے نا
10:00وہ نکلتے بڑے
10:01تمتراک کے ساتھ ہیں
10:03لیکن ہمیشہ پہنچتے ہیں
10:04کسی اور جگہ پہ ہیں
10:05اور جا وہ پہنچتے ہیں
10:06اس سے آگے خراب ہی ہوتا ہے
10:08بارال
10:08آلیہ حمزہ صاحبہ جو ہیں
10:10وہ قابل قبول نہیں ہے
10:11لیکن
10:12جو
10:12بڑے سرمایہ دار
10:13طاقتور لوگ
10:14جن کے بعد پیسہ ہے
10:15وہ قابل قبول ہیں
10:16اور خیبر پکتونخواہ میں
10:18یا خیبر پکتونخواہ کی جانت سے
10:21سب سے زیادہ
10:22جس کو سینیٹر بنائے جانے پہ
10:24اس وقت زور ہے
10:25وہ مرزا عفیدی ہے
10:26اور ایک لسٹ بھی گردش کر رہی ہے
10:28کہ شاید انہی کو بنایا جائے گا
10:29اور ان کے لیے بڑا محول
10:31بنایا جا رہا ہے
10:32ناظرین گنڈاپور نے
10:34ایک اور سٹیٹمنٹ دے دیا
10:34جیسے مادی میں وہ دیتے رہے ہیں
10:36گنڈاپور نے
10:38سپتمبر دو ہزار چوبیس میں
10:39کہا تھا کہ
10:39ساٹھ دن کے اندر
10:40عمران خان رہا ہو جائے گا
10:42پھر اکتوبر اور نومبر آگیا
10:44عمران خان رہا نہیں ہوئے
10:46بلکہ پاکستان تحریک انصاف کے
10:47لوگ شہید ہو گئے
10:48بہت سارے لوگ لا پتہ ہو گئے
10:49یہ ابھی تک شہیدوں کی
10:51ایف آئی آر بھی نہیں کروا سکے
10:52لا پتہ افراد کو
10:54ڈھونڈنے کے معاملے میں
10:54جنید اکبر صاحب کا ابھی
10:55ایک اور ٹویٹ میں نے آپ کو
10:57پچھلے بی لاغ میں پڑھ کے سنایا
10:58ان کا بھی کچھ پتہ نہیں چلا
11:01تو
11:02یہ تو ناکامی ہے
11:04جو پہلے بھی انہوں نے کہا تھا
11:06اب گنڈاپور نے ایک اور دعویٰ کر دیا
11:07دعویٰ بہت بڑا ہے گنڈاپور کا
11:09گنڈاپور کا دعویٰ جو ہے
11:11یہ ڈان اخبار میں چھپا ہے
11:12میں آپ کو ایکزیکٹلی بتا دیتا ہوں
11:14انہوں نے کہا کہ عمران خان کی رہائی کے لیے
11:17نبے دن کی تحریک کا
11:18انہوں نے الٹی میٹم دے دیا
11:19اور یہ بھی کہا کہ
11:21اگر عمران خان کی رہائی نہیں ہوتی
11:22تو پھر ہم سیاست چھوڑ دیں گے
11:24یہ گنڈاپور صاحب کا دعویٰ ہے
11:26کہ اگر نبے دن میں عمران خان کی رہائی نہیں کروا سکتے
11:29تو پھر ہم سیاست چھوڑ دیں گے
11:31کیا گنڈاپور نبے دن کے بعد
11:34حصیفہ دے دیں گے
11:34میں آپ کو بتاتا ہوں
11:36نبے دن کے بعد
11:37اگر عمران خان رہا نہ ہوئے
11:38امید ان کو یہی ہوتی ہے
11:39کہ کسی وقت اسٹیبلشمنٹ
11:40عمران خان کو چھوڑ دے گی
11:41یا کوئی انہونی ہو جائے گی
11:43عمران خان چھوٹ کے باہر آ جائیں گے
11:45ان کو امیدیں یہی ہوتی ہیں
11:46لیکن
11:47اگر عمران خان نبے دن بعد نہ چھوٹے
11:49تو میں آپ کو بتاتا ہوں
11:50یہ کیا کہیں گے
11:51یہ کسی اور کے خاتے ڈال دیں گے
11:52فلانا اگر یہ نہ نہ کرتا
11:54تو عمران خان چھوٹ جاتا
11:55فلانا اگر نکل آتا
11:56تو عمران خان چھوٹ جاتا
11:58یہ والی چیز اگر نہ ہوتی
12:00تو عمران خان چھوٹ جاتا
12:01اگر عمران خان فلان جگہ پر
12:03رکنے کا مان لیتا
12:04تو عمران خان چھوٹ جاتا
12:05اگر عمران خان اس اعتجاج
12:07کو ڈلے کر دیتا
12:08اور یہ کہہ دیتا
12:08کہ ہم ادھر نہیں جانے تو عمران خان چھوٹ جاتا
12:11اگر سوشل میڈیا کو پٹا ڈال دیا جاتا
12:13تو عمران خان چھوٹ جاتا
12:15اگر فلانی چیز کر دی جاتی
12:17عمران خان یہ والی شرط مان لیتا
12:19تو عمران خان چھوٹ جاتا
12:20اگر علیمہ خان کی زبان بند رہتی
12:22تو عمران خان چھوٹ جاتا
12:23اگر عمران خان کے بیٹے یہ نہ کرتے
12:25تو عمران خان چھوٹ جاتا
12:26اگر پی ٹی آئی فلانے ملک میں اعتجاج نہ کرتی
12:29تو عمران خان چھوٹ جاتا تو یہ کوئی نہ کوئی بہانہ تیس دن کے بعد
12:32نبی دن کے بعد ان کا آپ کو پھر مل جائے گا بے شمار بہانے ہیں جو
12:36بہانے لگانے کے بعد یہ نبی دن بھی یہ گزار لیں گے جیسے یہ حکومت
12:40گن گن کے دن گزار رہی ہے نا ویسے ہی خیبر پکتون کھا کی حکومت بھی
12:44گن گن کے دن گزار رہی ہے اور وہ اس وقت اقتدار کے پورے لوشے
12:49اور مزے لے رہے ہیں جبکہ عمران خان جو ہے وہ سات سو دنوں سے زیادہ
12:54ہو گئے ہیں وہ جیل کے اندر بند ہے اور اس کے سر پہ ایک ہی دھن سوار
12:57ہے کہ میں ان سے نہیں ہاروں گا اس کے دماغ میں یہ بات بیٹھ گی ہے کہ
13:02میں نے یہ لڑائی نہیں ہار دی میں نے یہ لڑائی جیتنی ہے اب دو سال
13:05مکمل ہونے والے ہیں پانچ اگست کو اتنی مشکل جیل پاکستان کی
13:09تاریخ میں کسی سیاسی لیڈر نے نہیں کاٹی جتنی مشکل جیل میں عمران خان
13:13کو ڈال دیا ہے اب وہ آدمی ہار نہیں مان رہا اور اس کی پارٹی کے
13:17لوگ بھی جو اب نظر آ رہا ہے وہ بھی ہار نہیں مان رہے وہ بھی
13:19کہہ رہے ہیں ہم نے اپنی پوری سیاست کرنی ہے اس کے علاوہ کچھ
13:22نہیں ہے بارال سوچل میڈیا کے اوپر ان کی اچھی ٹکائی ہو رہی ہے اور
13:25جو عام پاکستانی ہے وہ ان کو پہچان رہا ہے بارال جس دن
13:28عمران خان صاحب چھوٹیں گے میں آپ کو ایک اور بات بتایا تو آج
13:31آپ اس کو ریکارڈ کر کے رکھ لیں اگر عمران خان صاحب کی رہائی
13:35ہوگی نا جیسے بھی ہوئی تو سب سے پہلے یہی لوگ شادی آنے بجائیں
13:40گے پھول پھینک رہے ہوں گے ہار پہن رہے ہوں گے نارے لگا رہے
13:43ہوں گے اور یہی شکلیں آپ کو نظر آئیں گی جو سارا کریڈٹ بھی
13:46لیں گے کہ ہم نے عمران خان کو چھڑا دیا حالانکہ عمران خان کے
13:50اندر رہنے کے بینیفیشری بھی مجھے یہی لوگ دکھائی دیتے ہیں کیسے
13:53ہو سکتا ہے کہ ایک وزیر اعلیٰ لاہور پہنچ گیا مرزا
13:56فریضی کی گھر میں جا کے اس نے پروگرام کر لیا
13:58آلیہ حمزہ کو بلائے بغیر پروگرام کر لیا جو پنجاب کی چیف
14:02آرگنائزر ہیں اور وہ وزیر اعلیٰ اعلیٰ اعلیٰ جیل میں جا کر
14:06نہیں مل سکتا کیسے ہو سکتا ہے کوئی کوئی سنس ہے کہ ایک وزیر
14:12اعلیٰ کو اس کے لیڈر سے ملنے سے روک دیا جائے کہ آپ جیل میں جا
14:16کر عمران خان سے ملاقات نہیں کچھ سمجھ آتی ہے آپ کو یہ بات اگر وہ
14:20وزیر اعلیٰ اس بات پہ تل جائے کہ میری عمران خان سے ملاقات
14:23کرواؤ تو کروانی پڑ جاتی ہے لیکن عمران خان صاحب سے ملاقات
14:28نہیں ہو رہی یہ کچھ سمجھ میں آنے والی بات نہیں ہے بارال ایک
14:31مرتبہ پھر یہ دعویٰ کیا اور انہیں کہ نبے دن میں عمران خان صاحب
14:33باہر ہوں گے یہاں پہ جی جو آئی نے مطالبہ کر دیا ہے کہ
14:36علی امین گنڈاپور کی تبدیلی کی جائے جی جو آئی وہی کرتے ہیں جو
14:39انہیں نارملی اسٹیبلشمنٹ کی طرح سے اشارہ ملتا ہے وہ
14:42گنڈاپور کی تبدیلی کی بات کر رہے ہیں یعنی گنڈاپور صاحب
14:45جو ہے وہ ایک ایک محول تو وہ بناتے ہیں گنڈاپور صاحب کے
14:48میری بہت مخالفت ہے فضل الرحمان میرے خلاف ہے اسٹیبلشمنٹ
14:51میرے خلاف ہے یہ میری حکومت گرانا چاہتے ہیں میں یہ حکومت
14:54گرنے نہیں دوں گا حالانکہ اس حکومت کا عمران خان کو فائدہ
14:57کوئی نہیں ہوا ٹکے کا فائدہ نہیں ہوا خبر پکتون کا کے
15:00لوگوں کو یہ فائدہ ہوا یعنی کیا یہ حکومت اس طرح ڈیلیور کر
15:04پا رہی ہے جیسے کرنا چاہیے تھا پیسے ہی نہیں دیتے ان کو
15:06وفاہ کر لے بیروکریسین کے کنٹرول میں نہیں ہے ایک پولیس
15:11والے کا ٹرانسفر یہ کر نہیں سکتے ڈی سی اپنی مرضی کے یہ
15:14لگا نہیں سکتے ڈی پیوز اپنی مرضی کے یہ لگا نہیں سکتے
15:17اب یہ جو ریپورٹ آئی ہے سانیہ سواد کی اس میں پتا
15:21چلا گئے ریسکیو ون ون ٹو ٹو کو آفیزر دو خودی چھٹی
15:23پہ گیا ہوا تھا بغیر بتائے پولیس جو ہے وہ اپنا کام
15:26نہیں کر سکی محکمہ آپ پاشی اپنا کام نہیں کوئی ایک
15:29محکمہ بھی اس دن اپنا کام نہیں کر رہا تھا یہ گورنس ہے
15:32محکموں کے ذریعے سے یہ آپ اپنی گورنس ثابت کرتے ہیں
15:36نا پنجاب کی گورنس کا تو چلو سوا ستیان آس ہو گیا
15:39بیڑا غرق ہو گیا وہ صرف آپ کو اشتہاروں میں
15:42گورنس نظر آتی ہے لیکن خیبر پکدون کا تو اچھا
15:45کھاتا چلتا ہوا صوبہ تھا یہ سانے ایساوات نے
15:48پورا کا پورا پول کھول دیا کہ کوئی ایک ہدارہ بھی
15:50اس دن ٹھیک طریقے سے کام نہیں کر رہا تھا اور وہاں
15:53گیارہ بارہ لوگوں کی شہادت ہوگی یہ بڑا انفورچنیٹ ہے
15:56بڑی بدقسمت ہی ہے عمران خان صاحب کے کچھ آپ چیزوں کو
15:59اور ان کے ویجن کو آپ نکال دیں تو کی پی کے میں کیا ہے
16:02کیا ہے یعنی کوئی یعنی عمران خان کو آزاد کروانے کا تو
16:08منڈیٹ دیا تھا لوگوں نے لوگوں نے یہ تو منڈیٹ دیا ہی نہیں
16:11تھا کہ آپ نے ہمیں یہ لے کے دینا یہ لے کے دینا یہ لے کے
16:13وہ کہہ دے جی ہمارا لیڈر شڑو آو ون لائنر تھا لوگوں کا
16:16جی عمران خان کو رہا کروانا ہے تقریباً ڈیڑھ سال ہونے والا
16:19اس حکومت کو عمران خان کو رہا کروانے میں ابھی تک یہ
16:22مکمل طور پر ناکام ہے نبے دن مزید علی امین گنڈاپور
16:25نے بانگلیاں دیکھ لیتے ہیں وہ کیا کہتے ہیں بارال جی
16:29یو آئی نے بضاپتہ طور پر وزیراعلا خیبر بکت انخواہ علی
16:31امین گنڈاپور کی تبدیلی کا مطالبہ کر دیا اور جناب کامران
16:36مرتضی صاحب نے کہا کہ ہم حکومت کو گرانا نہیں چاہتے لیکن
16:39گنڈاپور پر ہمارے تحفظات ہیں وہ نامناسب زبان استعمال
16:42کرتے ہیں ان کا رویہ بھی نامناسب ہوتا ہے تو یہودی ایجنٹ
16:45تو عمران خان کو آپ لوگ کہتے تھے یہ کوئی اچھی زبان ہے یعنی
16:49آپ لوگوں نے عمران خان پر جس طرح کے الزمات لگائے اسی طرح
16:52کے عمران خان صاحب کی طرف سے آپ پہ واپس بھی آئے تو یہ تو
16:54تعلی دونوں آتوں سے بچتی ہے تو زبان کی بنیاد کے اوپر آپ
16:58ایک وزیراعلا کو تبدیل کر دیں گے آپ گورننس کی بات کریں
17:02باقی چیزوں کی بات کریں لیکن جی جو آئی آپ کو آئیڈیا ہے
17:06کہ وہ وہیں سے کھیلتی ہے اور علی امین گنڈاپور صاحب کو بھی
17:08اس وقت یہ بات سوٹ کرے گی کہ ان کے خلاف ایک محاذ بنے
17:11تاکہ ان کی پاپولیٹی میں اضافہ ہو ایسا نقبال صاحب نے کہا
17:16کہ پی ٹی آئی پاکستان کی ترقی کی اڑان کو پتھر مار کر
17:18کریش کرنا چاہتی ہے ایک تو ترقی کی اڑان ہوتی کیا ہے یہ پہلے
17:24بتائیں نا انہوں نے کہا پاکستان کے اس تحقام پر سمجھوتا
17:26نہیں کریں گے تو اس تحقام ہے کام پر آپ نے زبردستی
17:29ڈنڈے کے زور کے اوپر عوام کو قابو کیا ہوا ابھی وہ ایک
17:32ویڈیو ایک آدمی کی وائرل ہوئی وہ بارش میں تک گزر رہا ہوتا
17:35بچارہ تنگ آیا ہوا تھا موٹر سیکل کے اوپر اب جو لوگ ساری
17:39زندگی بڑی بڑی گاڑیوں میں جنہوں نے ٹریول کیا ہو جنہوں نے
17:42کبھی انٹو کے اوپر پیدل نہ چلا ہو جن کے کپڑے کبھی کیچڑ سے
17:46گندے نہ ہوئے ہو جو کبھی بارش میں موٹر سیکل کے اوپر اپنے گھر
17:50جاتے ہوئے زلیل نہ ہوئے ان لوگوں کو اس غصے کا اندازہ ہی
17:53نہیں ہے عام آدمی اس سے دس گناہ آپ کو گالیاں نکالتا ہے وجہ یہ
17:58ہے کہ وہ ویڈیو میں نہیں آتی اس ویڈیو بنا کر کوئی سوشل
18:01میڈیا پہ نہیں ڈالتا گلی محلوں میں چوکو چراہوں میں آپ لوگوں
18:05کو کیمرے دے کر بھیجیں خموشی کے ساتھ سادہ کپڑوں میں اور
18:10ان سے کہیں کہ لوگوں کو فلما کر لیاؤ کہ ہمارے بارے میں لوگ
18:13کیا کہتے ہیں آپ سن نہیں پائیں گے جو پاکستانیوں کے اندر اس
18:17وقت غصہ ہے کہ جن لوگوں کو پاکستانیوں نے مستلط کیا انہیں
18:20لاکر پاکستان کی ملٹری اسٹیبلشمنٹ نے مستلط کر دیا اب وہ جو
18:24چچا گزر رہا تھا وہ یہی سارا کچھ کہہ کر چلا گیا ہاں اس کے
18:28الفاظ اچھے نہیں تھے اب اس کے الفاظ اچھے نہیں تھے وہ جیسا
18:32تھا اب ایسے ہی بول کے چلا گیا کوئی بہت پڑا لکھا آدمی ہوتا
18:35اور طرح کا ہوتا تو وہ اس کا ردی عمل ذرا پڑا لکھا ہوتا یہ
18:38الفاظ کا چناؤں ذرا بہتر ہوتا اب جیسا وہ تھا وہ ویسے ہی
18:42ترجمانی کر کے جلا گیا اپنے جذبات کی لیکن چن حالات سے وہ
18:45گزر رہا تھا ان حالات کو آپ نے نہیں دیکھا پولیس نے جناب اس کو
18:48یہ زبردستی نعرے لگوانے کے نہیں ہے یہ نعرے دل سے اگر کوئی
18:58لگائے تو لگائے جب آپ زبردستی کی دیکھئے تک کرتے ہیں اس سے
19:01نعرہ لگواتے ہیں اس کا پورا خاندان آپ کو پھر کبھی ووٹ نہیں
19:03ڈالے گا وہ آپ سے نفرت کریں گے لوگ حد ہو گئی ویسے مجھے عجیب
19:08لگا یہ جو انہوں نے کیا ہے بہرحال ترقی کی اڑانی ہے کہہ رہے ہیں
19:11تو ترقی کی کون سی اڑانی ہے جناب پاکستان کی معیشت کا آپ
19:15نے بیڑا گڑک کر دیا کسان کا آپ نے بیڑا گڑک کر دیا مہنگائی
19:18آپ نے اتنی بڑھا دی ہے کہ ہر چیز کی قیمت دو گنا تین گنا
19:21زیادہ عمران خان کے دور سے پیٹرول کی قیمت لے لیں ڈالر کی قیمت
19:25لے لیں پاؤنڈ کی قیمت لے لیں آپ پاکستان کے در سرمایہ کاری
19:29لگا لیں غربت کی شرح لگبک پاکستانی آدھے جو ہیں وہ غربت کی
19:34لکیر سے نیچے چلے گئے ہیں بیروزگاری کی شرح جو ہے وہ کتنی
19:37زیادہ بڑھ گئی ہے اس کے اوپر عالمی ڈیٹا موجود ہے اور آپ نے
19:42پاکستانیوں کو کیسے نچوڑا ہے بجلی کے بلوں میں گیس کے بلوں میں یہ
19:46ساری چیزیں اگر آپ اکٹھی کریں تو بیڑے ہی کر دیا آپ نے پاکستانیوں
19:49کو اور برین ڈرین تیس لاکھ آدمی تین سال میں یہ ملک چھوڑ کر
19:53چلا گئے یہ آپ نے اس ملک کے ساتھ کیا ہے یہ کون سی ترقی کی
19:58اڑان ہے یہ صرف آپ چند لوگوں کی اور ایک مخصوص ٹولے کی
20:02ترقی کی اڑان ہے جو جس دن عوام کے ہاتھ یہ لگ گئے اس دن آپ کی
20:07یہ اڑان فرق ہو جائے گی عوام آپ کے پرک اتر دے گی اب تک کے لئے
20:10اتنے اپنا خیال رکھیے گا اپنے چینل کا بھی اللہ حافظ
Be the first to comment