#Pakistan #PakistaniPolitics #PTI
#Pakistan #PakistaniPolitics #PTI #ImranKhan #Establishment #Political #Economy #Crisis #imranriazkhan #imrankhanpti #imrankhanyoutubechannel #imrankhan #news #pakistan #currentaffairs #supremecourt #ptijalsa #SupremeCourt #imranriazkhan #imrankhanpti #imrankhanyoutubechannel #imrankhan #news #pakistan #currentaffairs #aliamingandapur #arifalvi
Like us on Facebook: / imranriazkhan2
Subscribe to our Channel: https://bit.ly/3dGeB3h
Follow us on Twitter: / imranriazkhan
Pakistan Pakistani Politics
PTI
Imran Khan
Establishment
Political
Economy
Crisis
#Pakistan #PakistaniPolitics #PTI #ImranKhan #Establishment #Political #Economy #Crisis #imranriazkhan #imrankhanpti #imrankhanyoutubechannel #imrankhan #news #pakistan #currentaffairs #supremecourt #ptijalsa #SupremeCourt #imranriazkhan #imrankhanpti #imrankhanyoutubechannel #imrankhan #news #pakistan #currentaffairs #aliamingandapur #arifalvi
Like us on Facebook: / imranriazkhan2
Subscribe to our Channel: https://bit.ly/3dGeB3h
Follow us on Twitter: / imranriazkhan
Pakistan Pakistani Politics
PTI
Imran Khan
Establishment
Political
Economy
Crisis
Category
🗞
NewsTranscript
00:00موسیقی
00:30مبینہ طور پہ گھیڑ لیا کو نعر بادی کی ہے
00:32اور انہیں تنقید کا نشانہ بنایا ہے
00:34یہ اچھی بات تو نہیں ہے لیکن ان کے ساتھ پوری دنیا میں یہ ہوتا ہے
00:39یہ وہاں چلے جائیں یورپ میں وہاں پہ یہ ہوتا ہے
00:42برطانیہ چلے جائیں تو وہاں باہر نہیں نکل سکتے
00:44یہ در ہانگ کانگ میں جاپان میں ہر جگہ پہ لوگ ایسا کیوں کرتے ہیں
00:48مریم نواز صاحب کے والد کو اور سارے خاندان کو یہ سوچنا چاہیے
00:53کہ لوگ ان کے خلاف کیوں ہو گئے
00:55اور ملٹری اسٹیبلشمنٹ کو بھی سوچنا چاہیے
00:58کہ لوگ ان کے خلاف کیوں ہو گئے
00:59لوگ کیوں یہ لفظ لانت کا استعمال کرتے ہیں
01:02لوگ کیوں ایسی چیزیں بولتے ہیں
01:04جو ماضی میں لوگ نہیں کرتے تھے
01:06اور اس کا سادہ جواب یہ ہے
01:09کہ پاکستان میں اسٹیبلشمنٹ نے اور سیاست دانوں نے مل کر
01:12جو ظلم اور بربریت کا بازار گرم کیا ہے
01:15اب یہاں تو لوگوں کا بس چلتا نہیں ہے گولیاں مار دیتے ہیں
01:18پکڑ کے جیلوں میں ڈال دیتے ہیں
01:19تو جن ملکوں میں جمہوریت ہے وہاں پہ لوگ اپنے دل کی بھڑا آس نکالتے ہیں
01:23یہ چیزیں نامناسب ہیں
01:25لیکن جو کچھ پاکستان میں کیا جا رہا ہے
01:27وہ اس سے زیادہ نامناسب ہیں
01:28اس سلسلے کو روکیں
01:30تاکہ نفرت کی یہ آگ مزید نہ پھیلے
01:33اگر آپ یہ سلسلہ نہیں روکیں گے
01:35تو یہ آگ پھیلتی جائے گی
01:36خود یہ دنیا پھر رہے ہیں
01:39سیر سپٹے کر رہے ہیں
01:40لیکن کوئی ریپورٹس کے مطابق
01:42ریپورٹس پیٹمنٹ کی ہے
01:43پاکستان کا جو سٹیٹ بینک ہے
01:45اس کی یہ ریپورٹ ہے
01:46وہ بھی یہ نہ طور پہ
01:47پنجاب نے جو کرزہ لیا
01:48وہ چار سو پانچ ارب روپیکہ ہے
01:52اور یہ اڑتیس دنوں میں لیا ہے
01:53اب اتنا سارا کرزہ لے کر
01:56تیس بندے لے کر یہ دورے پہ چلے گئے
01:57ایک جہاز میں بٹھا کے
01:59اور وہ بھی ائر فورس کا جہاز
02:01اور ان تیس میں سے
02:03چودہ بندے
02:04تیرہ بندے جو ہیں وہ
02:06سرکاری نوائیت کے
02:08اور باقی فیملیاں شہملیاں بھی ساتھ میں
02:09یعنی ذاتی ملازمائیں
02:12وہ بھی ساتھ میں
02:14میک اپ آٹسٹ
02:15وہ بھی ساتھ میں
02:16دماد اور بیٹی وہ بھی ساتھ میں
02:19ان کے بچے وہ بھی ساتھ میں
02:21ایک اور بیٹی اور اس کی سہیلی
02:23وہ بھی ساتھ میں
02:23یہ عائشہ علی بٹھا صاحبہ نے
02:26یہ پوری ایک ریپورٹ
02:27جاری کی
02:28کتنا افسوسناک ہے
02:29وہ جو ساتھ وزیر چیدیر گئے
02:31ان کے بچے بھی ساتھ میں
02:32تو یہاں پہ تو لیٹرم پٹرم ساری جا رہے ہیں
02:35پاکستان کا کرزہ بڑھتا جا رہا ہے
02:38اور ان کی عائشہ بڑھتی جا رہی ہیں
02:40یہ ریپورٹیں اگر آپ دیکھیں
02:42تو ان کے مطابق تو آپ کو
02:43یہی سمجھ آتی ہے
02:44پنجاب نے 38 دنوں میں
02:46405 عرب کا کرزہ لیا ہے
02:48خیبر بکتون کا
02:4921 عرب کا کرزہ لیا
02:51کتنا فرق ہے دیکھیں آپ
02:52سن 16 عرب اور
02:54بلوجستان 13 عرب کا
02:55اور حالات ان کے یہ ہیں
02:58ان کی عائشہ ختم نہیں ہو رہی
02:59اور کرزوں کے اوپر یہ اپنی حکومتیں چلا رہے ہیں
03:02اس میں
03:03ایک اور چیز میں آپ کے سامنے رکھ جاتا دوں
03:06جاپان میں انہوں نے دورہ تو کیا
03:08بڑا سربراہ مملکت والا دورہ کیا
03:11وہ جہاز استعمال کیا جو وزیراعظم استعمال کرتا ہے
03:15وہ پروٹوکول استعمال کیا جو وزیراعظم کرتا ہے
03:18لیکن عزت ان کو وزیراعظم والی بھی نہیں ملی
03:20سٹیٹ گیسٹ والی عزت بھی نہیں ملی جاپان میں
03:23یہ پرائیوٹ لی گھومتے رہے ہیں
03:25دورہ پھر پولیس کو بلایا
03:26تو پولیس نے ان کو اور زیادہ محدود کر دیا
03:28اور پاکستان کا ٹوٹل کارنامہ کیا ہے
03:31جو جاپان میں ایکسپو لگی ہے
03:33جس کو دیکھنے کے لیے یہ لاو لشکر کے ساتھ
03:34گئے تھے سارے انجوائے کرنے
03:35ٹوٹل کارنامہ پاکستان کا یہ ہے وہاں پہ
03:39کہ نمک کا ایک سٹال تھا پاکستان کا بس
03:41جس پہ کروڑوں روپیہ انہوں نے لگایا ہوا
03:43ایک سٹال نمک کا پاکستان نے لگایا
03:46کہ نمک سے بنی ہوئی چیزیں ہیں
03:48یہاں ایک کھوڑا کی کون ہے نا
03:49دنیا کی بڑی کانوں میں سے ایک سب سے بڑی
03:51یہاں کھوڑا کے اندر نمک نکلتا ہے
03:53تو یہاں پنک سالٹ نکلتا ہے
03:55پوری دنیا میں یہ
03:56ہمالین سالٹ کے نام سے بیچا جاتا ہے
03:58آپ کہیں بھی بھی یورپ میں چلے جائیں ہیں
04:01امریکہ میں برطانیہ میں
04:02آپ کو پنک سالٹ ملتا ہے
04:03یہ پاکستان کا ہے
04:04کھوڑا سے یہ نکلتا ہے
04:06تو اس سے بہت ساری آئٹمز بھی بنتی ہیں
04:08لیمپس بنتی ہیں
04:09دیگر چیزیں بنتی ہیں
04:11فنپارے بن جاتے ہیں
04:13اینٹے بنتی ہیں ان سے
04:14تو بڑی خوبصورت چیزیں اس سے بنائی جاتی ہیں
04:16وہ جو نمک ہے نا
04:17اس کا ایک سٹرال پاکستان نے لگایا ہوا تھا بس
04:19جیپان میں
04:21اور کچھ بھی نہیں
04:22یہ ان کی وہاں پر ٹوٹل کارکردگی تھی
04:25اب اس وقت پاکستان میں صورتحال کیا ہے
04:28میں دو چیزیں آپ کے سامنے رکھوں گا
04:30ایک تو آٹھا پاکستان میں مزید مہنگا ہو گیا
04:33مجھے یہ خبریں نہیں کرنی پڑتی تھی
04:34نہ مجھے عادت ہے یہ خبریں کرنے کی
04:36لیکن میرے بہت سارے دوست جو کرتے تھے
04:38وہ کرنا چھوڑ گئے ہیں
04:39تو مجبوراً مجھے یہ خبر دینی پڑتی ہے
04:41جب وہ یہ کام دوبارہ شروع کر دیں گے
04:43تو میں یہ کام چھوڑ دوں گا
04:44وہ کہہ رہے ہیں جی
04:45ملک بھر میں آٹھا مزید مہنگا ہو گیا
04:47بیس کلو کے تھیلے کی قیمت میں
04:49دو سو ستنہ روپے تک کا
04:50اضافہ ہو گیا
04:52یعنی آپ یہ سمجھ لیں لگ بگ
04:54گیرہ روپے کلو آٹھا مزید بڑھ گیا ہے
04:57اور یہ کدشتہ چند دنوں کے اندر ہوا ہے
04:59اور آٹھے کی قیمت میں
05:01ایک بہت بڑا اضافہ ہوا
05:03اور اس کی ایک اور بجائے یہ کہ
05:04گندم کی قیمت میں بھی اضافہ ہوا ہے
05:05گندم کی جو فی من قیمت ہے
05:08وہ بائیس سو روپے سے بڑھ کے
05:09اٹھائیس سو روپے ہو گئی ہے
05:11یہ پاکستان کی میڈیا نے
05:13اس کو ریپورٹ بھی کیا ہے
05:14یعنی بیس کلو کا آٹھے کا تھیلہ
05:17جو عمران خان کے دور میں
05:18گیارہ سو روپے کا تھا
05:20بڑا رولہ پڑا ہوا تھا
05:21ابھی یہ اور مہنگا ہو گیا ہے
05:24اور ابھی جو اس کی قیمت میں اضافہ ہوا
05:27وہ دو سو سترہ روپے کا ہوا ہے
05:30جبکہ گندم کا ریٹ بھی بڑھ گیا ہے
05:31جب کسان گندم میچ رہا تھا
05:32جب گندم کسان کے پاس پڑی ہوئی تھی
05:35تب اس حکومت نے کسان سے بدلہ لیا
05:37کہ یہ ہمیں ووٹ کیوں نہیں ڈالتا
05:38تو کسان سے بدلہ لیتے ہوئے
05:40حکومت نے گندم
05:41جو کسان کو پڑتی تھی
05:43تین ہزار روپے میں
05:44اس کی قیمت کم کر کے بائیس سو روپے کر دی
05:46بچارے کسان نے اپنا نقصان کے اندر گندم بیچی
05:49بائیس سو روپے من کے حساب سے
05:51گندم کسان نے بیچی ہوئی ہے
05:53اور اب وہ قیمت پڑھا
05:55بلکہ کسان کو تو دو ہزار ملا کئی جگہ پہ
05:56اب وہ قیمت پڑھا کے اٹھائیس سو روپے تک منچا دی گئی
05:59تاکہ وہ جو میڈل مین ہے
06:01یا جو مافیا ہے
06:02جس نے کسان سے فائدہ اٹھایا
06:04اور سستی گندم خریدی
06:05حکومت کی ہٹ درمی کی وجہ سے
06:08اب وہ فائدہ اٹھا رہا ہے
06:09اور اس کو جو فائدہ دیا گیا
06:11وہ پچاس فیصد کا فائدہ دی دیا گیا
06:12یعنی اگر کسی نے
06:14ایک کروڑ کی گندم خریدی ہے
06:16تو اب اس کے اوپر وہ بڑے آرام سے
06:19چالیس لاکھ پچاس لاکھ ڈپیہ بنا سکتا ہے
06:21یہ پاکستان کے ساتھ یہ کر رہے ہیں
06:24کسان کو تباہ کیا برباد کیا
06:25یہی گندم کی قیمت جو ہے
06:27وہ اگر چند ماہ پہلے ہوتی
06:28اپریل میں ہی جون میں ہوتی
06:30تو کسان پیسے کمالے تھا
06:32لیکن تب ایسا نہیں کیا گیا
06:33تب گندم کو سستا سستا سستا کیا گیا
06:36جب کسان کی پسلی ٹوٹ گئی
06:38اس کا بیڑا غرق ہو گیا
06:39تو اس کے بعد اب گندم کی قیمت بڑھا دی گئی
06:49پاکستان کے کسان کو مار کیوں پڑتی ہے
06:53پاکستان میں نہ مافیاز بیٹھے ہوئے
06:55اور وہ مافیاز پاکستان کے کسان کو مارتے ہیں
06:58مثال کے طور پر دو بڑی اہم کھادے ہیں
07:00ہم جائزہ لے لیتے
07:01انڈیا اور پاکستان میں ان کھادوں کی قیمت کا
07:03کہ انڈیا میں یہ کھاد کتنے ہی ملتی ہے
07:05اور پاکستان میں یہ کھاد کتنے ہی ملتی ہے
07:08دیکھیں نا بیچ میں ایک لکیر ہے ایسے کر کے
07:10اس لکیر کے اس طرف بھی کسان رہتے ہیں
07:12لکیر کے اس طرح بھی کسان رہتے ہیں
07:14ادھر والا کسان کتنے میں خریدتا ہے یوریا اور ڈی اے پی
07:17اور ادھر والا کسان کتنے میں خریدتا ہے یوریا اور ڈی اے پی
07:20ذرا یہ قیمتوں کا موازنہ کرتے ہیں
07:22ایک بڑی ایمپورٹنٹ خاد ہے ڈی اے پی
07:24ڈی اے پی خاد جو ہے وہ تمام کسان جانتے ہیں کہ یہ کیا ہے
07:28اور ان سب نے اپنی اپنی فصلوں میں یہ ڈالنے ہوتی ہے
07:30پاکستان میں اس وقت اس کی جو ایوریچ قیمت ہے
07:33وہ تیرہ ہزار آٹھ سو روپے ہے
07:36پچاس کلو کی ایک بوری ہوتی ہے
07:38پچاس کلو گرام کی
07:39تیرہ ہزار آٹھ سو روپے پاکستانی
07:42یہ ڈی اے پی کی match ہے پاکستان میں
07:44اگر بھارتی روپوں میں اس کو
07:45convert کریں گے بھارت کا پیسہ پاکستان کے مقابلے میں
07:47طاقتور ہے
07:48تو بھارتی روپوں میں اگر آپ اس کو convert کریں
07:51تو اس کی قیمت بنتی ہے
07:53چار ہزار دو سو پچھاتر روپے
07:55بھارتی روپوں میں
07:56اب بھارت میں یہ کتنے کی مل رہی ہے
07:58ڈی اے پی
08:00بھارت میں یہ ڈی اے پی کی قیمت بھارت نے لگائی ہے
08:03تیرہ سو پچاس روپے
08:04ہمارے یہاں پہ تیرہ ہزار آٹھ سو روپے
08:07بھارت میں ہے تیرہ سو پچاس روپے
08:09اور اگر اسے آپ پاکستانی قیمت میں
08:11کنورٹ کریں تو یہ
08:12چار ہزار تین سو اٹھاون روپے ہے
08:14اگر پاکستانی پیسوں میں آپ کنورٹ کریں تو
08:16یعنی تین گناہ سے بھی
08:19زیادہ مہنگی ہے پاکستان میں ڈی اے پی
08:20جتنے کی
08:23ڈی اے پی بھارت اپنے
08:24کسانوں کو بیچ رہا ہے
08:26اس سے تین گناہ سے زیادہ قیمت پہ
08:28پاکستان میں کسان وہی والی
08:30ڈی اے پی خرید رہا ہے
08:31یعنی جو کھات بھارت کا کسان
08:34ایک سو روپے میں لیتا ہے
08:35پاکستان کا کسان وہی کھات ساڑھے
08:38تین سو روپے میں لیتا ہے
08:39کتنا بڑا فرق ہے
08:41تو پھر بچارہ کسان جائے گا
08:43کہاں پہ
08:44ماری کھائے گا نا
08:45اب بھارت کے اندر یوریا کی
08:47عیمت کیا ہے
08:48یوریا کی جو بوری ہے
08:49پینتالیس کے جیولی چھالیس کے جیولی
08:52اس کا یہ ریٹ ہوتا ہے
08:53اس کا فضل یہ ہوتا ہے
08:54تو بھارت میں یہ مل رہی ہے
08:55دو سو چھیا سٹھ روپے پچاس پیسے کی
08:58ایوریج پرائز ہے
09:00دو سو چھیا سٹھ دو سو ستا سٹھ
09:02جو سب سے اچھی ہے دو سو اٹھ سٹھ
09:04یہ اتنے روپے کی بھارت میں مل رہی ہے
09:06ایک بوری یوریا کی
09:08اور پاکستان میں یہی بوری جو ہے
09:11وہ پاکستانی روپوں میں
09:13اگر آپ دیکھیں تو وہ مل رہی ہے
09:14پانچ ہزار روپے کی
09:15کہاں دو سو چھیا سٹھ
09:18دو سو ستا سٹھ روپے
09:19اور کہاں پہ پانچ ہزار روپے ایوریج
09:22پاکستان میں یوریا کی بوری مل رہی ہے
09:24اب آپ کہیں گے کہ پاکستان کا پیسہ
09:26جو ہے وہ سستا ہے تو وہ بھی کر لیتے ہیں
09:27جو بھارت میں مل رہی ہے نا 266 روپے کی
09:30تو پاکستان میں بھارتی بیسوں میں اگر آپ دیکھیں
09:32تو 860 روپے کی مل رہی ہے
09:34یعنی یہاں پہ بھی لگ بگ
09:373 سے 4 گناہ کا فرق ہے
09:38بھارت جو یوریا
09:41اپنے کسانوں کو 100 روپے میں دے رہا ہے
09:42پاکستان کو تقریباً 400 روپے میں دے رہا ہے
09:44یہ ہے جناب پاکستان اور بھارت کے اندر
09:47فرق کھا دوں کی قیمت کا
09:49اور اس کی وجہ سے پاکستان کا کسان مار کھاتا ہے
09:52اور پاکستان کی حکومت جو ہے
09:54مافیا یہاں پیسہ بنا رہا ہے
09:55فوجی فرٹلائزر ایک بہت بڑی کمپنی ہے
09:57سارے اس کے نیچے آتے ہیں باقی
09:59دھڑا دھڑ پیسہ بن رہا ہے
10:01دھڑا دھڑ پیسہ کمارے ہیں
10:03حالانکہ پاکستان جو ہے وہ
10:05بھارت پاکستان سے کبھی چیزوں میں آگے تو نہیں ہے
10:07ٹکنالوجی میں آگے تو نہیں ہے
10:09وہ بہت سری چیزیں باہر سے امپورٹ کرتا ہے
10:11لیکن وہ اپنے کسانوں کو سستی کھات دے رہا ہے
10:14تاکہ وہاں پہ قیمتیں چیزوں کی کم رہے ہیں
10:16پاکستان کہتا ہے
10:18کسان کو کھات ہم نے مہنگی دینی
10:19بجلی ہم نے مہنگی دینی
10:21ڈیزل ہم نے مہنگا دینی
10:22تمام سپری عدویات ہر چیز ہم نے کسان کو مہنگی دینی
10:26لیکن
10:27ہم نے کسان سے فصل سستی لینی
10:29اور اس کی ایک بڑی وجہ یہ بھی ہے کہ کسان کھڑے بھی نہیں ہوتے
10:33ایک دبعہ کھڑے ہو کے ان کے بازو کو جھٹکا دینا
10:36اور ان کی تسلیق روائیں اسٹیبلشمنٹ کی
10:39کہ انسان بنو یار
10:40ہمیں ملک کے مالک ہمارا بیڑا خرق کر دیا
10:43تم نے پکڑ کے
10:43ہر چیز کیا تم نے ہی کمانی ہے
10:45تو یہ پاکستان کے کسانوں کو بھی کھڑا ہونا پڑے گا
10:49جیسے بھارت کے کسان کھڑے ہو جاتے ہیں
10:51اب
10:52ملٹری اسٹیبلشمنٹ کی حوالے سے ایک بڑی انٹرسٹنگ خبر ہے
10:54میں پڑھ کے سناتا ہوں
10:56مجھے بڑا مزہ ہے خبر سننے کے بعد
10:58ناظرین یہ خبر ہے جرنل
11:01ندیم انجم کے بارے میں
11:03اور جرنل ندیم انجم جو ہے یہ
11:06ڈی جی آئی ایس آئی تھے
11:07جب عمران خان صاحب کی حکومت کا خاتمہ کیا گیا
11:10پھر یہ ریٹائر ہو گئے
11:12ان کی بھی ایکسٹینشن کی ایک خواہش تھی جو ادھولی رہ گی
11:15ریٹائر ہو گئے ڈی جی صاحب
11:16اور آج گرل ان کا کوئی پتہ نہیں ہے کدھر ہیں
11:18لیکن ان کے دور میں
11:20مجھے جبری دور پر لاپتہ کیا گیا
11:21عرشت شریف ان کے دور میں شہید ہوئے
11:24ان کے دور میں عمران خان صاحب کو گولیاں لگی
11:26ان کے دور میں جو ہے وہ پاکستان
11:28طریقہ انصاف کا رجیم چینج کر دیا گیا
11:30تو جرنل ندیم انجم صاحب کوئی
11:32بڑے مقبول آدمی پاکستان میں نہیں ہے
11:33لیکن مدے کی بات یہ ہے کہ پی ٹی آئی ہو گئی
11:36یا جمہوریت پسند ہو گئے
11:38وہ ان کو گالیاں دے برا بلا کہے تو بات سمجھ آتی ہے
11:40اب کیپٹن سفدر ان کے خلاف ہو گئے ہیں
11:43کیپٹن سفدر کہتے ہیں جاوید چودری کو انٹریو دیتے ہوئے
11:45کہ جرنل ندیم انجم اگر نہ چاہتے
11:48تو آپ کی حکومت نہ ہوتی
11:50یہ ان سے سوال کیا گیا ہے چودری صاحب کی طرف
11:52کہ جرنل ندیم انجم اگر نہ چاہتے
11:54تو آپ کی حکومت نہ ہوتی
11:56آپ کو بڑا سپورٹ کیا
11:57وہ آپ کے محسن ہے
11:59یہ جاوید چودری صاحب نے کہا
12:01تو کیپٹن سفدر کہتے ہیں کہ
12:03ندیم انجم سپورٹ کرتے تو دو تھائی اکثریت آ جاتی میں نہیں سمجھتا کہ ندیم انجم اتنا کمپیٹنٹ جرنل تھا کہ وہ اتنے بڑے ملک کا مستقبل اپنے ہاتھوں میں لے کر کامیابی سے ہمکنار کرتا یعنی یہ الیکشن جو دوزار چوبیس کا ہوا تب بھی ندیم انجم وزہ ڈی جی آئی ایس آئے پورا الیکشن چوڑی ہوا تو اب بھی نون لیگ ان کو بھی گالیاں دے رہی ہے جرنل باجوہ کو تو یہ گالیاں دے ہی رہے تھے
12:33اب یہ جرنل ندیم انجم کو گالیاں دے رہے ہیں جو موجودہ ڈی جی آئی ایس آئی اور فیلڈ مارچنہ یہ بھی خاطر جمع رکھیں جیسے ان کے اقتدار کا سورج گروپ ہوگا ان کو بھی گالیاں پڑیں گی اور یہی جماعتیں دے گی کیونکہ ان کو حاضر ڈیوٹی مائی باپ چاہیے حاضر ڈیوٹی مائی باپ یہ نہیں جو اس وقت عوضے پر بیٹھا ہوا ہے اس کو یہ مائی باپ بناتے ہیں جرنل ندیم انجم کے بارے میں یہ چون نہیں کر سکتا تھا کیپٹن
13:03دینا ان کو ایک مشورہ ہے یا تو یہ ساری زندگی ریٹائر ہی نہ ہوں بندوبست کر دیں کہ ہم نے ریٹائر ہونا ہی نہیں یا پھر یہ اپنے آپ کو اس بات کیلئے تیار رکھیں کہ یہی سیاسی جماعتیں جو باتیں یہ آج کل تنہائی میں ان سے کر لیتے ہیں نا یہ کل کو انہوں نے سستے داموں سودا کر دینا ہے اور یہ ساری چیزیں پبلک کے سامنے رکھیں گے پھر بڑا مزا آئے گا اور ہمیشہ یہ ایسا ہی کرتے رہے ہیں تو موٹی کوپڑی ہے نا بات سمجھ نہیں آتی تو ا
13:33انہوں نے دورہ کیا بنگلہ دیش کا اور انہوں نے کہا جی دل صاف کرنا چاہیے انیس سو چوہتر میں بھی باتشیت ہو گئی تھی دوہزار چار میں مشرف صاحب نے بھی افسوس کا اظہار کیا تھا لیکن بنگلہ دیش نے اس کے مقابلے میں کوئی مطالبات کر دی ہے بنگلہ دیش نے تین بڑے مطالبات رکھ دی ہے پاکستان کے سامنے عساق ڈار کے دورے کے بعد اور تعلقات کی نارملائیزیشن کے معاملے میں بنگلہ دیش نے انیس سو اکتر میں معافی کا مطالبہ کر دی ہے
14:03انیس سو اکتر میں بنگلہ دیش میں واقعات ہوئے تھے اس سے ملتے جلتے واقعات بلوچستان میں کبائلی علاقوں میں پاکستان میں ہوتے ہیں آج کل جبری طور بھی گمشدگیاں انسانوں کو ٹورچر کرنا خواتین کو تشدد کا نشانہ منانا بلکہ اس دور میں اور بھی بہت سارے گھنانے اور گھٹیا چیزیں ریپورٹ ہوئی تھی بہت ہی خوفناک چیزیں تو بنگلہ دیش کہتے جی اس کے اوپر معافی مانگے پاکستان کی اسٹیبلشمنٹ اور پاکستان پریکٹیکلی
14:33حملہ تحق کیا جائے بنگلہ دیش کو لگتا ہے بہت ساری چیزیں انہیں ملنی چاہی تھی اکتر کے بعد جو انہیں نہیں ملی تو وہ چیزیں انہیں دی جائیں اگلی چیز انہوں نے یہ کہی کہ انیس سو ستر کے سائیکلون متاثرین کے لیے آئی ہوئی غیر ملکی امداد کی رقم بنگلہ دیش کے حوالے کی جائے سائیکلون کے متاثرین تھے وہاں بہت سارے امدادی رقم کیونکہ پاکستان کو ملی تھی تو وہ یہاں پاکستان کے پاس تھی تو بنگلہ دیش کہت
15:03حوالے کی جائے اور ایک اور ان کا جو مطالبہ وہ یہ ہے کہ جو بنگلہ دیش کے اندر رہ گئے تھے بہاری یا جو پاکستانی ہیں انہیں واپس پاکستان میں بلائے جائے یہ وہ بڑی ڈیمانڈز ہیں جو بنگلہ دیش کی جانے سے کی گئی ہیں اور یہ ریپورٹ بھی ہوئی ہیں ناظرین شیر افضل مروض صاحب کا معاملہ دہ بھی نہیں رہا شیر افضل مروض صاحب جان بوچ کر ایسا لگتا ہے خبروں میں رہنا چاہتے ہیں اور معاملے کو اچھال رہے ہیں میرے خیال میں ان
15:33فیصلہ کر لیا ہے اور اب وہ صرف مناسب وقت کا انتظار کر رہا ہے کہ وقت آئے گا تو میں پارٹی چھوڑ دوں گا اور یہ ملبہ میں ڈالوں گا سوشل میڈیا پہ پی ٹی آئی کے لوگوں پہ کہ میں نے ان کی وجہ سے یہ پارٹی چھوڑی اور پھر میں ان کی مخالبت کروں گا اب فرسٹریشن ایسی ہے کہ وہ کئی مرتبہ اپنے لیول سے نیچے گر گیا ہے اے میں نے ہے نا میمر قومی اسمبلی ہے سابق مبینہ طور پر وہ جج بھی رہے ہیں شاید تو انہیں اپنے لیول سے نیچے نہیں گ
16:03ملتی جلتی ہو گئی اور وہ بڑی تکلیف میں ہے دیکھیں مربت صاحب کو یہ بات سمجھ نہیں پڑے گی کہ انہیں جو بھی ملا عمران خان کے تفیل ملا دیا تو اللہ تعالی نے لیکن عمران خان کے ساتھ جب تک لوگوں کو لگا کہ وہ وفادار ہیں تب تک انہیں لوگوں نے بہت عزت دی لیکن انہیں ایک بات اور یاد رکھنی چاہیے کہ عمران خان سوشل میڈیا نہیں دیکھتے عمران خان نے شیر افضل مربت کو سوشل میڈیا کی وجہ سے نہیں نکالا سوشل میڈیا تو سارا کا س
16:33عمران خان نے شیر افضل مربت کو نکالا پھر سوشل میڈیا نے شیر افضل مربت کے بارے میں نیگٹیف سوچا اور جب شیر افضل مربت صاحب نے لگاتار ایسی زبان استعمال کی اور ایسی چیزیں کی جس سے عمران خان سب سچے ثابت ہوتے چلے گئے دیکھیں یہ ڈیسیجن عمران خان نے لیا تھا یہ پاپولر ڈیسیجن نہیں تھا عمران خان کی پارٹی بھی نہیں چاہتی تھی شیر افضل مربت کو نکالا جائے سوشل میڈیا بھی نہیں چاہتا تھا
17:03جس نے یہ فیصلہ کیا کہ شیر افضل مروت کو پارٹی سے نکال دو
17:06عمران خان صاحب نے شیر افضل مروت سے ملاقاتیں بند کر دی
17:09اور شیر افضل مروت صاحب کو پارٹی سے نکال دیا
17:11اس وقت تو سوشل میڈیا شیر افضل مروت کے ساتھ تھا
17:15لیکن پھر ہم نے دیکھا دیکھتے ہی دیکھتے
17:17شیر افضل مروت صاحب نے بہت سارے ایسے کام کیے
17:20کہ عمران خان صاحب کا فیصلہ پاکستان طریقہ انصاف کے سوشل میڈیا کو
17:24اور جو عام سوشل میڈیا پاکستان کا
17:25چاہے وہ اوورسید ہیں چاہے پاکستان میں ہیں
17:28ان سب کو لگنا شروع ہو گیا کہ عمران خان نے وہ دیکھ لیا تھا جو ہم نے نہیں دیکھا
17:31اور پھر وہ بھی شیر افضل مرور پہ تنقید کرنا شروع ہو گیا
17:34اور مروس صاحب نے عمران خان صاحب کو وقت کے ساتھ ساتھ
17:37بدقسمتی سے درست ثابت کیا ہے
17:39ابھی انہوں نے ایک دعویٰ کر دیا دوبارہ سے
17:41مروس صاحب نے
17:42انہوں نے کہا جی کہ یہ جو عمران خان صاحب کے اکاؤنٹ ہیں
17:45ان سے جو کمائی ہوتی ہے اس کا حساب کتاب نہیں دیتے
17:47جو سوشل میڈیا کو ہینڈل کرنے والے لوگ ہیں
17:50جس میں وہ جبران علیہ صاحب ہیں
17:53عظر مشوانی صاحب ہیں یا باقی لوگ ہیں
17:55کہ جناب عمران خان صاحب کا جو سوشل میڈیا ہے
17:58اس کے ذریعے سے جو کمائی آتی ہے
18:00ٹوٹر سے یوٹیوب سے دردہ سے
18:01فیس بک بھی ہے باقی اکاؤنٹس بھی ہیں
18:04تو یہ جو کمائی آتی ہے
18:05اس کمائی کا کوئی حساب کتاب نہیں لیا جاتا
18:07یہ انہوں نے ایک دعویٰ کر دیا
18:09اب اس پہ جو ہے وہ عظر مشوانی صاحب نے
18:12اس کا جواب دیا ہے
18:13اور وہ یہ کہتے ہیں کہ میں یہ بات کلیر کرنا چاہتا ہوں
18:16کہ عمران خان یا تحریک انصاف کا
18:18سوشل میڈیا کا کوئی اکاؤنٹ
18:20یا پلیٹ فارم
18:21مونٹائز نہیں ہے
18:23مونٹائز یہ ہوتا ہے کہ اس میں پیسے نہیں آ سکتے
18:26اس پہ اشتہارات نہیں چل سکتے
18:27لہذا عمران خان یا تحریک انصاف کے
18:30سوشل میڈیا کا کوئی بھی اکاؤنٹ
18:31مونٹائز نہیں ہے
18:32ان اکاؤنٹ کا مقصد عمران خان کا پیغام پھیلانا ہے
18:35نہ کہ پیسے کمانا
18:36پھر عظر مشوانی صاحب کہتے ہیں کہ میں نے
18:39شیر افضل دامی شخص کو جواب نہ دینے کی پالیسی
18:42اپنا رکھی ہے
18:43اور آٹھ فروڑی کے الیکشن سے پہلے سے لے کے اب تک
18:46لیکن آج جواب اس لیے دے رہا ہوں
18:48کیونکہ اس نے عمران خان کے سوشل میڈیا
18:50اکاؤنٹس کے حوالے سے جھوٹ بولا ہے
18:52شوکت بسرہ صاحب نے بھی
18:54ایک شیر افضل مروس صاحب کو چیلنج کر دیا
18:55انہوں نے کہا جی کہ
18:58پارٹی سے نکلنے کے بعد
19:01مروس صاحب ایک ایجنڈے پہ ہیں
19:03اور چیلنج یہ ہے کہ اگر وہ واقعی پتھان ہیں
19:05انہوں نے پتھانوں کی بہت تعریف کی
19:06اور یہ کہا کہ اگر وہ واقعی پتھان ہیں
19:08تو عمران خان کی دی ہوئی سیٹ چھوڑ کر
19:11الیکشن لڑے
19:11اگر یہ کانسلر بن گیا
19:13تو میں سیاست چھوڑ دوں گا
19:15تو یہ ایک بہت بڑا چیلنج ہے
19:17شوکت بسرہ صاحب کا لیکن مجھے نہیں لگتا
19:18کہ شیر افضل مروس صاحب یہ چیلنج قبول کرے گے
19:20نہ انہیں کرنا چاہیے
19:21کیونکہ وہ اچھی طرح جانتے ہیں
19:23کہ اس وقت سیچویشن کیا خیبر بکتونخواہ میں
19:25عمران خان کو چھوڑ کے الیکشن لڑنا
19:27تو یہ بڑا خوفناک کام ہو جائے گا
19:29یہ تجربہ انہیں نہیں کرنا چاہیے
19:31ایک اور ناظرین خبر ہے
19:34اور وہ خبر وزارت مواصلات کے حوالے سے
19:37عمران خان کے دور میں یہ وزارت
19:39مراد سعید کے پاس تھی
19:41یہ وہ واحد وزارت ہے جس میں ایک ٹکے کی کرپشن نہیں ہوئی نکال سکا
19:44مراد سعید نے بڑی ایمان داری کے ساتھ اپنی وزارت چلائی ہے
19:48بلکہ مجھے جب آخری دن تھا
19:50پرائم نسٹر کا
19:51وہاں پہ جو فوجی عملہ ہوتا ہے
19:54جو پرائم نسٹر کے ساتھ ایک
19:59انہوں نے مجھے خود جنی فارم والے لوگوں نے بتایا
20:01انہوں نے مجھے بتایا کہ
20:03اگر کوئی ہیرہ تھا تو وہ یہ تھا
20:05مراد سعید میں نے کہا جی کیسے
20:07میں اور عرشت شریف دونوں ہم بہاں پہ تھے
20:09شاید ایک دو اور لوگ بھی تھے کوئی گبائی دے دے گا شاید
20:12تو انہوں نے کہا جی کہ یہ وہ آدمی ہے
20:14جس نے اپنی وزارت میں سے پانی کی ایک بوتل بھی نہیں پی
20:16اور اس نے کرپشن کو
20:18بالکل اپنے آس پاس ہر جگہ پہ زیرو کیا
20:21مراد سعید
20:21تو بارال مراد سعید کے بعد فضل ریمان صاحب کا بیٹا آیا
20:25اس وزارت میں
20:26اور اب اس وزارت میں ایک انکوائری ہو رہی
20:29کہ پی ڈی ایم کے دورے حکومت کے دوران
20:31وزارت مواصلات میں
20:33اربوں روپے کے غپلوں کا انکشاف ہو گیا
20:35یہ پی ڈی ایم کا دورے حکومت شروع کب ہوا
20:37یہ اپریل دو ہزار
20:39بائیس میں
20:41عمران خان صاحب کی حکومت ختم ہونے کے بعد
20:43مراد سعید کی جگہ پہ
20:44مولانا فضل ریمان صاحب کے بیٹے کو لا کر
20:46اس سے سیٹ پہ بٹھایا گیا
20:48اب اسٹیبلشمنٹ دیویجن نے بتایا کہ جناب
20:50یہاں پہ بھرتیاں کی گئی ہیں بڑی غیر کرونی طریقے سے
20:53اور یہ جو بھرتیاں کی گئی ہیں
20:55اس کا سلسلہ شروع ہوا
20:57اور اگست دو وزارتیں اس تک جاری رہا ہے
20:59جب تک یہ لوگ حکمران رہے
21:01تو انہوں نے دبا کے بھرتیاں کی ہیں
21:03اور چار مختلف قسم کی شکایات ہیں
21:05جن میں اربوں اور بے کی
21:07بے ذات کی ہیں اور گھپلے کیے گئے ہیں
21:10وزارتیں مواصلات میں
21:12اور یہ فضل ریمان صاحب کا بیٹا ہے
21:14مولانا صد
21:15میرے خیال میں
21:16فضل ریمان صاحب کو دبانے کے کام آئے گا یہ کیس
21:19اگر یہ انکواری آگے ہوئی بھی
21:21تو فضل ریمان صاحب یہ ان کی فیملی کے اوپر
21:23کرپشن کا کوئی کیس تب تک نہیں چل سکتا
21:24جب تک کہ ان کی اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ تعلقات ٹھیک ہیں
21:26تو اسٹیبلشمنٹ کو کرپشن سے کوئی سروکار نہیں ہے
21:29وہ ان کیسز کو صرف
21:30اپنے فائدے کے لیے استعمال کرتے ہیں
21:32کہ وقت آنے پر یہ سند رہے
21:34اور بوقت ضرورت کام آئے
21:36فضل ریمان صاحب جیسے آدمی کو ہاتھ میں رکھنا
21:38اسٹیبلشمنٹ کے لیے بہت ضروری ہے
21:40اب تک لیتنی اپنا خیال رکھیے گا اپنے چینل کا بھی
21:42اللہ حافظ
Comments