#Pakistan #PakistaniPolitics #PTI
Flood Latest Uodate – Who is Really Responsible? || PTI Leaders Running Away || Imran Riaz Khan VLOG
#Pakistan #PakistaniPolitics #PTI #ImranKhan #Establishment #Political #Economy #Crisis #imranriazkhan #imrankhanpti #imrankhanyoutubechannel #imrankhan #news #pakistan #currentaffairs #supremecourt #ptijalsa #SupremeCourt #imranriazkhan #imrankhanpti #imrankhanyoutubechannel #imrankhan #news #pakistan #currentaffairs #aliamingandapur #arifalvi
Like us on Facebook: / imranriazkhan2
Subscribe to our Channel: https://bit.ly/3dGeB3h
Follow us on Twitter: / imranriazkhan
Pakistan Pakistani Politics
PTI
Imran Khan
Establishment
Political
Economy
Crisis
Flood Latest Uodate – Who is Really Responsible? || PTI Leaders Running Away || Imran Riaz Khan VLOG
#Pakistan #PakistaniPolitics #PTI #ImranKhan #Establishment #Political #Economy #Crisis #imranriazkhan #imrankhanpti #imrankhanyoutubechannel #imrankhan #news #pakistan #currentaffairs #supremecourt #ptijalsa #SupremeCourt #imranriazkhan #imrankhanpti #imrankhanyoutubechannel #imrankhan #news #pakistan #currentaffairs #aliamingandapur #arifalvi
Like us on Facebook: / imranriazkhan2
Subscribe to our Channel: https://bit.ly/3dGeB3h
Follow us on Twitter: / imranriazkhan
Pakistan Pakistani Politics
PTI
Imran Khan
Establishment
Political
Economy
Crisis
Category
🗞
NewsTranscript
00:00بسم اللہ الرحمن الرحیم
00:30اور مختلف جوہوں پہ
00:32الگ الگ طرح سے نقصان ہو رہا ہے
00:34نقصان کی اگر تفصیلات آپ دیکھیں
00:36تو سب سے زیادہ نقصان
00:37فصلوں کو ہوا ہے
00:39کھڑی فصلیں بہت بڑے پیمانے پر تباہ ہوئی ہیں
00:42اور ذریعی جو آلات ہیں کسان کے
00:44انہیں نقصان ہوا ہے
00:45تو سب سے زیادہ نقصان جو ہے وہ فصلوں کا اور ذریعی آلات کا ہوا ہے
00:49صرف ایک ذلے کی میں بات کروں
00:50تو پاک پتن میں
00:5180 کلومیٹر طویل ایک پٹی ہے
00:53وہاں کھڑی فصلیں پانی کے نیچے
00:56ڈھوب گئی ہیں اور یہ صورتحال ہے
00:58فصلوں کے ساتھ جو ہو رہی ہے
00:59اور دوسرا جو بڑا نقصان ہے
01:02وہ گھروں اور گھریلوں سامان کا نقصان ہوا ہے
01:04لوگوں کا کروڑوں اور بروپے کا سامان جو ہے
01:07وہ خراب ہو گیا
01:08تاجروں کی دکانوں میں پانی چلا گیا
01:10سیالکوٹ سے ایسے مناظرہ ہے
01:12بڑے تکلیف تھے وہاں بارش لگاتار چل رہی ہے
01:14ریکارڈ بارشیں ہو رہی ہیں
01:15ایڈی ایولی سائٹ پہ بھی ہو رہی ہیں
01:17پاکستان میں بھی ہو رہی ہیں
01:18اور دریاؤں میں بھی توہیانی ہے
01:20پانی بڑھتا چلا جا رہا ہے
01:21جو سیالکوٹ کے نالے ہیں
01:23وہ اوورفلو کے شہر کی طرف داخل ہو گئے
01:25اس کی وجہ سے وہاں بہت نقصان ہوا
01:26تو گجرا والا ڈویجن کی
01:28میں نے آپ کو صورتحال بتائی
01:29پہلا نقصان جو ہے وہ فصلوں کا ہے
01:31سب سے بڑا دوسرا نقصان جو ہے
01:33وہ گھروں کا اور گھریلو سامان کا ہے
01:34اور تیسرا بڑا نقصان
01:35جو دہاتی لوگ ہیں
01:37ان کے جو مویشی گائیاں بھینسیں
01:39بھیڑ بکڑیاں اور مرگیاں
01:42اور دیگر جو پالتو جانور ہیں
01:43ان کا بہت نقصان ہوا ہے
01:44بہت بڑے پیمانے پر جو جانور ہیں
01:47وہ بیہ گئے ہیں پانی کے اندر
01:48بقاعدہ لوگ ویڈیوز بنا رہے تھے
01:50وہ دیکھ رہے تھے
01:51کہ گائیاں اور بھینسیں پانی کے اندر بیہ کر جا رہی ہیں
01:53اور ان کے نکلنے کا امکان بھی نہیں ہے
01:55تو گائے جو ہے
01:56گائے پانی کے اندر ویسے بھی نہیں جاتی
01:58بھینس پانی کے اندر نہاتی بھی ہے
01:59پانی کے اندر جاتی بھی ہے
02:00لیکن یہ جس طرح کا سلاب ہے
02:02ایسے سلاب سے جانوروں کا نکلنا
02:04بڑا مشکل ہو جاتا ہے
02:05کیونکہ دلدلی علاقے بن جاتے ہیں
02:06کناروں پر
02:07اور یہ جانور
02:08بہرحال بہت بڑے پیمانے پر ہلاک ہوتے ہیں
02:11جب بھی کبھی
02:12سلاب آتا ہے
02:13اور وہ صورتحال بنی ہوئی ہے
02:14تو یہ تین بڑے نقصانات ہیں
02:16جو کسانوں کو ہو رہے ہیں
02:18دہی علاقوں میں ہو رہے ہیں
02:20شہروں میں ہو رہے ہیں
02:20اور یہ ساری صورتحال پنجاب میں بنی ہوئی ہے
02:23پنجاب کی حکومت جو ہے وہ اب تک نہیں جا گی
02:25اور ٹک ٹاکس پہ انہوں نے کام شروع کر دیا ہے
02:28مریم نواز پہنچی دریائے راوی پہ
02:30وہاں پہ جا کے ٹک ٹاک بنوایا
02:31وہاں پہ باقی لوگوں کے ساتھ
02:33ساری انتظامیاں نہیں بلالی
02:34اس وقت انتظامیاں کو پھیلے ہونا چاہیے
02:36پلاننگ کے ساتھ چلنا چاہیے
02:37کام کرنا چاہیے
02:38تو مریم نواز کے لیے بقاعدہ
02:40وہاں پہ ایک سیٹ لگایا گیا
02:41انہیں بلایا گیا
02:42بلا کر دریاء کے پاس
02:43انہیں کھڑا کر کے ویڈیو بنائی گئی
02:45اور جب ویڈیو بنائی گئی تو
02:47سیم ٹائم میں دریاء کے اندر
02:49کشتیاں بھی چلتی بھی دکھائی دی گئی
02:50اب یہ کشتیاں اس وقت ہونی چاہیے تھی
02:52وہاں پہ جہاں ریسکیو کا آپریشن ہو رہا ہے
02:55کشتیاں وہاں ہونی چاہیے تھی
02:56جہاں پہ لوگ ڈوب رہے ہیں
02:57جہاں لوگوں کو ریسکیو کرنا ہے
02:59لوگوں کو نکالنا ہے دیہاتوں سے باہر
03:00کشتیاں وہاں ہونی چاہیے تھی
03:02لیکن کشتیاں کے یہاں اور پہنچاہ دی گئی
03:04اور جو اکمران طبقہ ہے
03:06چاہے وہ ایمپیز ہیں
03:07ایمنیز ہیں
03:08منسٹرز ہیں
03:09وہ لوگ اپنی ویڈیوز بنا رہے ہیں
03:10کشتیوں میں بیٹھ کے
03:11چار چار پانچ پان کشتیاں
03:13ایک ایک بندے نے مل لی ہیں
03:14اور ان کے اندر بیٹھ کے
03:16ان کے ٹک ٹاکس بن رہے ہیں
03:18ایک کشتی کے اندر کیمران سوار ہے
03:19دوسری کشتی کے اندر ساب سوار ہے
03:21وہ جو بچارے لوگ ہیں
03:22جن کو ریسکیو کرنا ہے
03:23ان کو پوچھی کوئی نہیں رہا
03:24کئی کئی گھنٹے وہاں پہ ٹک ٹاکس بن رہے ہیں
03:26تو ایک اچھی بغری بھی صورتیال ہے
03:28لوگ اپنی مدد آپ کے تحت
03:30جو پانی کے بند ہیں
03:32انہیں بچانے کی کوشش کر رہے ہیں
03:34اپنی مدد آپ کے تحت
03:36لوگ اپنے گھروں کو بچانے کی کوشش کر رہے ہیں
03:38پاکستان نے
03:40پیپٹ پارٹی نے الزام لگایا ہے
03:42ریزیڈنشل سوسائٹیوں کے اوپر
03:44پیپٹ پارٹی کا یہ کہنا ہے کہ
03:46لاہور کی سرسبز زمینیں
03:48ہاؤسنگ مافیا نے نگلنی ہے
03:50فصلے دبا ہو گئی ہیں
03:51دریاؤں کے کنارے جو ہیں
03:52وہ کمزور چھوڑ دیے گئے ہیں
03:53آج سیلاب لاکھوں اکڑ زمین
03:56اور ہزاروں گھروں کو ڈبو رہا ہے
03:57مگر اکبران ذمہ داری لینے کو تیار نہیں ہے
04:00کلائمٹ چینج بہانہ ہے
04:02اصل مجرم وہ ہیں
04:03جنہوں نے قوم کا مستقبل بیچ ڈالا
04:05یہ بات کی ہے
04:06بیپٹ پارٹی نے
04:08ندیم افضل چند صاحب نے بھی اس سے ملتی جلتی بات کی ہے
04:10مجھے اچھی طرح یاد ہے کہ
04:12شہباشریت صاحب جب نینے واپس آئے
04:14پرویز مشرف کے دور کے بعد
04:15تو یہ کوئی فضائی چکر لگا کر آئے تھے
04:18اس کے بعد انہوں نے رائوینڈ میں صاحبیوں سے بات کی تھی
04:20میں وہاں موجود تھا
04:21تو انہوں نے کہا جی یہ جیسے سوسائٹیاں بن گئی ہیں
04:24یہ ساری ذریعی زمینے تھی
04:26یہ سارے گرین ایریاز تھے
04:28ان کو براؤن کر دیا گیا ہے
04:29یہ بڑی زیادتی ہوئی ہے
04:31اور پنجاب کے بڑے شہروں کے ساتھ یہ زیادتی ہو رہی ہے
04:34لہذا یہ سلسلہ بند ہونا چیئے
04:36لیکن اس کے بعد دیکھا کہ یہ اس کے ادھر حصہ دار بن گئے
04:38ان کے اپنے ریال سٹیٹ کے کاروبار شروع ہو گئے
04:41جن کے ریال سٹیٹ کے کاروبار ہیں
04:43ان کے ساتھ ان کی رشتداریاں شروع ہو گئیں
04:44اور پھر انہوں نے وہ سارے لوگ
04:46اپنی پارٹی کے ادھر شامل کر دی
04:48اور وہاں سے یہ بھی پیسہ بنانا شروع ہو گئے
04:50لہذا یہ ایک
04:52مشروع گروت ہوئی ہے
04:54علیم خان صاحب کو کیا پرابلم تھا عمران خان سے
04:56عمران خان صاحب نے خود ایک انٹریو میں بتایا
04:59کہ وہ ایک گرین ایریا کو
05:02وہ براؤن کرنا چاہ رہے تھے
05:04اور وہ دریا کے بیٹ کے اندر
05:06زمین انہوں نے لی ہوئی ہے
05:07اور عمران خان کہتے تھے وہ غیر قانونی ہے
05:10یہ وہاں پہ اپنی سوسائٹی بنانا چاہ رہے تھے
05:12علیم خان صاحب
05:13تو عمران خان صاحب پرمیشن دیتے نہیں تھے
05:15وہ بن گئی ہے
05:15وہاں پہ ایک اوورسیز کا پورا ایک
05:18ایریا ہے بلوک ہے
05:20اور اس طرح پانی داخل ہو رہا ہے
05:22یہ ہے جناب صورتی
05:24ان سوسائٹیوں کو بچانا ہے
05:25تو عبادیوں کو ڈبونا پڑے گا
05:27جو کئی دہائیوں پرانی عبادی ہیں
05:28ان کو ڈبونا پڑے گا
05:29وہاں سے بند توڑنے پڑیں گے
05:31اگر ان سوسائٹیوں کو بچانا ہے
05:33تو
05:33بہرحال یہ میں کافی عرصے دے کہہ رہا ہوں
05:35کہ پانی کے رستوں کو روکا گیا ہے
05:37اور پانی کے رستوں کو روکنے کے لیے
05:39بند باندے گئے ہیں
05:40اور ریزیڈنشل سوسائٹیاں بنائی گئی ہیں
05:42ریال سٹیٹ مافیا نے
05:44اس میں بہت پیسہ بنایا ہے
05:46اور لگاتار ریال سٹیٹ مافیا
05:48اس میں پیسہ بنا رہا ہے
05:49بغیر کسی پلاننگ کے یہ سب کچھ کیا گیا
05:51اور پاکستان کے ساتھ
05:52سخت زیادتی اس معاملے میں ہوئی ہے
05:54پاکستان طریقہ انصاف نے
05:56اس بارے میں فیصلہ کیا ہے
05:57اور میرے خیال میں بڑے پیمانے پر
05:58پاکستان طریقہ انصاف کو میدان میں آنا چاہیے
06:00کیونکہ حقیقی اکمران وہی ہیں
06:02پاکستان کے عوام نے ان کو ووٹ ڈالا تھا
06:04اور عوام ان کی طرف دیکھتی ہے
06:06لہذا طریقہ انصاف کو بڑے پیمانے پر نکل کر
06:09لوگوں کی مدد کے لیے سامنے آنا چاہیے
06:11جتنے بھی ٹکٹ ہولڈر ہیں
06:13پاکستان طریقہ انصاف کے
06:14یا جتنے بھی لوگ ہیں
06:15جو عودے دار ہیں
06:17ان سب کو ایکٹیولی پارٹیسپیٹ کرنا چاہیے
06:19یہ ملکی مسئلہ ہے
06:20ابھی تھوڑے دنوں کے لیے
06:22باقی سیاسی ایکٹیولیز اگر چھوڑ کے
06:24پورے طاقت کے ساتھ
06:25پورے طریقے سے
06:26سلاف ددگان کی مدد کریں
06:28تو یہ خدمت سے بڑی سیاست
06:29اور کوئی ہوتی نہیں ہے
06:30اور عوام کو بھی آئیڈیا ہو جائے گا
06:32کہ جس وقت موجودہ حکومت
06:34اپنی ٹک ٹاکس بنا رہی تھی
06:35اس وقت جن لوگوں کو انہیں ووٹ دیئے
06:37وہ لوگ ان کے ساتھ کھڑے تھے
06:39بارال ان کو میدان میں آنا چاہیے
06:41پاکستان طریقہ انصاب کو
06:42اور اگر اس دوران میں
06:43اب حکومت کی رفتاریاں کرتی ہے
06:45یا انہیں مدد کرنے سے روکتی ہے
06:47تو حکومت خود ہی ایکسپوز ہو جائے گی
06:50سیالکورٹ میں صورتحال یہ ہے
06:52کہ سو کے قریب ایسے دہات ہیں
06:53جن کا رابطہ کٹ گیا ہے
06:55زمینی رابطہ ان کا کٹ گیا ہے
06:58سیالکورٹ کے ساتھ یا شہروں کے ساتھ
07:00اور لگتار کئی علاقوں سے
07:01ایسی ریپورٹیں آ رہی ہیں
07:02کسور میں بھی
07:03سیالکورٹ میں بھی
07:04اور دیگر اضلاع سے بھی
07:07یہ خبریں آ رہی ہیں
07:07کہ کئی دہات جو ہے
07:08ان کا زمینی رستہ
07:09دوسرے علاقوں سے کٹ رہا ہے
07:11اور اس کی وجہ سے
07:13وہاں پہ کشتیوں کی ضرورت ہے
07:14لیکن کشتیوں میں تو
07:15ٹک ٹاک بن رہے ہیں اس وقت
07:16ناظرین ایک اور جو
07:17امپورٹن چیز ہے وہ یہ ہے
07:18کہ پنجاب حکومت نے
07:20اور بیروکریسی نے
07:21الزام لگا دیا تھا بھارت پہ
07:22یہ سب سے آسان طریقہ ہوتا ہے
07:23کہ آپ کہیں جی بھارت نے
07:25ابھی جارہیت کر دی ہے
07:26سب سے آسان طریقہ ہوتا ہے
07:28کہ آپ دشمن کے اوپر
07:29الزام لگا دیں
07:30کہ سادش ہوئی ہے جناب
07:32انہوں نے دہشتگردی ہوتی ہے
07:33پاکستان میں سیدھا
07:34ہم اٹھاتے ہیں اٹھا کے
07:34بھارت کے کھاتے میں ڈالتے ہیں
07:36ہم اپنی جنسیوں سے
07:38اور اپنی سیکیورٹی فورسی سے
07:39نہیں پوچھتے کہ
07:39یہ دہشتگردی کیسے ہو گئی
07:40پاکستان میں
07:41ہم اپنے آپ کو
07:43اکاؤنٹبل نہیں ٹھہراتے
07:44ہم اٹھاتے ہیں سیدھا
07:45الزام بھارت کے کھاتے میں
07:46ڈال دیتے ہیں
07:47اب وہ دشمن ہے
07:48اس نے کوئی اچھا گام
07:49تو کرنا نہیں ہے
07:50تو یہ ابھی جارہیت
07:51والا معاملہ جو ہے
07:52یہ بہت اٹھایا گیا
07:53اور آئی بلیو
07:54یعنی مجھے بھی یقین ہے
07:55کہ بھارت نے پانی چھوڑا تو ہے
07:57وہ جب چاہتا ہے
07:58پانی روکتا ہے
07:59جب چاہتا چھوڑ دیتا ہے
08:00لیکن بھارت نے جو پانی چھوڑا ہے
08:01اگر بھارت وہ پانی نہ چھوڑتا
08:03تو بھارت کے اندر تباہی ہوتی
08:04اور وہ ہو بھی نہیں ہے
08:06اس وقت جو اطلاعات بھارت سے آ رہی ہیں
08:08مقبودہ کشمیر میں
08:09بڑے پیمانے پہ
08:10ہلاکتے بھی ہوئی ہیں
08:12لوگ جامباک ہوئے ہیں
08:13اور وہاں بارشیں نہیں رکھ رہی
08:15اس کے علاوہ بھارتی پنجاب میں
08:17اور دیگر علاقوں میں
08:18بہت ساری رقمیں زیرے آب آگئے ہیں
08:19اور وہاں پہ بھی بند ٹوٹ رہے ہیں
08:22جو ہیڈ ورکس ہیں
08:23ان کے دروازے ٹوٹ رہے ہیں
08:25مادوپور جو ہیڈ ورکس ہے
08:26اس کا بھی ان کا وہ گیٹ
08:28اکھڑ گیا پانی کے دباؤ سے
08:29بہت ساری اور جگہوں پہ
08:31جو پانی انہوں نے بھارت نے چھوڑا
08:33وہ انہیں چھوڑنا پڑ گیا
08:34کیونکہ وہ خود کو بھی تباہی سے مچا رہے ہیں
08:36اور بھارت کے اندر بھی
08:38اس وقت سہلاویس اورتیال ہے
08:39لیکن کیونکہ دیکھیں
08:40فلو پاکستان کی طرف آتا ہے نا پانی کا
08:42تو بھارت کے لیے آسانی یہ ہے
08:44کہ ان کے جو بارڈر کے قریب کے علاقے
08:45وہاں پر نقصان ہوتا ہے
08:46اور وہ پانی پھر پاکستان میں داخل ہو جاتا ہے
08:48تو پاکستان کا نقصان جو ہے
08:50وہ بڑے پیمانے پر ہوتا ہے
08:51اور وہ ہم ہوتا ہوا دیکھ رہے ہیں
08:53تو بھارت نے سارا پانی پاکستان کی طرف چھوڑ دیا
08:56اب پنجاب حکومت نے آسان سمجھا
08:58کہ جناب جیدے فوج کرتی ہے
08:59ویسے ہم بھی کریں
09:00اٹھا کے سارا الزام بھارت کے اوپر ڈال دیا
09:02یہی بات جو بیروکریسی نے بھی کی
09:04پنجاب حکومت نے بھی کی
09:05حالانکہ جو گورنر ہے سندھ کا
09:09اس نے تو
09:10اس آبی جارہیت کے اوپر
09:12بھارت سے بدلہ لینے کا اعلان بھی کر دیا
09:14کہ جناب بھارت سے اس کا بدلہ لے گے
09:16تھوڑے دن پہلے یہ بندہ موٹر ساکلے لے کے
09:18نکلا ہوا تھا کہ میں بھارت میں گھس جاؤں گا
09:19ساری موٹر ساکلے لے کے
09:20حجیب آدمی ہے اس کو بھارت کا رفتہ دکھاؤ
09:23واغا بارڈر سے یہ جانا چاہتا ہے تو چلا جائے
09:25کچھ عرصہ پہلے واغا بارڈر پہ آکے بھی
09:27یہ جیوگریب حرکتیں کیے
09:28تھوڑے دن پہلے یہ آدمی جو ایک سٹیج کے اوپر چڑھ کے
09:31ڈانس رہا تھا وہاں ناچ ناچ کے
09:33عوام کو دکھا رہا تھا کبھی یہ
09:35مسجد کی ممبر پہ بیٹھ جاتا ہے کبھی یہ ناچنا
09:37شروع کر دیتا ہے کبھی یہ موٹر ساکلوں پہ
09:39نکل جاتا ہے کبھی یہ موہرچی بن جاتا ہے
09:41یہ ایک محروپیہ ہے جسے گورنر
09:43بٹھا کے جو ہے وہ مسلط کر دیا ہے
09:45سندھ کے اندر
09:46اپسورتی حال آپ کے سامنے یہ سارا کچھ آپ کرتا ہو
09:48تو اس کو دیکھ رہے ہیں اس آدمی کا کیا
09:50کریکٹر ہے کیا کنٹریبیوشن ہے پاکستان میں
09:53یہ کوئی نہیں بتا سکتا
09:55لیکن کیونکہ اس کے تعلقات اچھے ہیں
09:57اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ تو اس کو اٹھا کے
09:59گورنر سندھ لگایا ہوئے فیصل بٹھن
10:01بتایا تھا اس کے نٹ بولٹ کس دیا ہے اس کا
10:03سافٹ بروی کو اپ ڈیٹ کیا گیا ہے
10:04گزشتہ دنوں میں لہذا اس نے اب بھارت کو
10:07یہ مرابلہ کہتا ہے تاکہ
10:08اسٹیبلشمنٹ اس سے خوش رہے
10:10تو اس نے کہا جناب کے آپی جہاریت کا بدلہ
10:13جو ہے وہ بھارت سے ہم لیں گے لیکن
10:14ان سب کی امیدوں پہ پانی پھیر دیا
10:16خواجہ عاصف نے
10:18خواجہ عاصف نے صاف صاف یہ کہا کہ
10:20نہیں جی بھارت پہ الزام نہیں لگا سکتے
10:22بھارت نے بقاعدہ ہمیں آگاہ کیا
10:23پانی چھوڑنے سے پہلے خواجہ عاصف کے بقول
10:26خواجہ عاصف نے کہا جی کہ بھارت نے
10:28ہمیں آگاہ کیا
10:30کہ جناب ہم پانی چھوڑنے والے ہیں
10:32اور دو دفعہ آگاہ کیا بقول خواجہ عاصف کے
10:34تو اس کے بعد بھارت نے پانی چھوڑا
10:36اور اس کے بعد دوسرا اپشن بھی کوئی نہیں ہے
10:38اس کے اپنے علاقے ڈوب رہے ہیں
10:40لہذا اب اس کے اپنے علاقے ڈوب رہے ہیں
10:42تو پانی پاکستان کی طرف بھیجے گا نا
10:44وہ اپنی بربادی تو نہیں کروائے گا
10:46یہ تو کوئی دوست بھی نہیں کرے گا
10:47تو بھارت تو پاکستان کا اس طرح دوست بھی نہیں ہے
10:49تو وہ تو کبھی بھی نہیں کرے گا
10:52لہذا بھارت جب چاہتا ہے پانی روک بھی دیتا ہے
10:54جب چاہتا ہے پانی چھوڑ بھی دیتا ہے
10:56یہ اس کے پاس اس کا اختیار ہے
10:58اور وہ آپ کو دکھائی بھی دے رہا ہے
10:59تو سلاب ناظرین اب جو گردوارہ ہے
11:03کرتارپوروالا
11:04وہ بھی جو سکھوں کا ایک مقدس مقام ہے
11:09وہ بھی ڈوب گیا ہے پانی کے اندر
11:11وہاں پہ بھی حالت جو ہے وہ خراب ہے
11:13اور اس دوہ پھر پاکستان نے جو ہے
11:15وہ اربوں ڈالر کا پانی سمندر میں
11:17ضائع کر دیا
11:19یعنی جب بھی پاکستان کے اندر فلٹ زاتے ہیں
11:22سلاب آنے کے علاوہ بھی ہم اپنا پانی
11:25بہت بڑی مقدار میں سمندر کی نظر کر دیتے ہیں
11:27ہم ڈیمز بنا کے پانی کٹھا نہیں کرتے
11:30ہم ایسے آبی دخیریں نہیں بناتے
11:32جھیلیں نہیں بناتے جہاں پہ ہم پانی کٹھا کر سکیں
11:34تو ہمارا پانی جاتا ہے سمندر میں
11:36اربوں ڈالر کا پانی سمندر میں جاتا ہے
11:39اس پانی سے ہم بے شمار اجناس پیدا کر سکتے ہیں
11:43پوری دنیا کو اجناس پیدا کر کے ایکسپورٹ کر سکتے ہیں
11:46پاکستان کے ذریعہ مبادلہ کے ذخائر کو بہتر کر سکتے ہیں
11:49اپنا جو ٹریڈ کا بیلنس ہے
11:52اس کو بہتر کر سکتے ہیں
11:54لیکن اس طرف توجہ ہی کوئی نہیں دیتا
11:56اور پاکستان میں ڈیم بنے نہیں
11:58تو یہ پانی سیدھا جاتا ہے سمندر کے اندر
12:00اور جتنا پاکستان پیسہ مانگتا ہے پورا سال میں دنیا سے
12:04اس سے زیادہ کا پانی ہم سمندر کی نظر کر دیتے ہیں
12:06ہر سال
12:07اور جب فلڈ آتا ہے تو بہت بڑے پیمانے پر
12:10ہم سمندر میں پانی اپنا پھینک دیتے ہیں
12:12پینتالیس سال سے ناظرین یہ حکمران ہیں
12:14یہ جو خاندان بیٹھے ہوئے نہ دونوں
12:16یہ پینتالیس سال سے اس ملک میں حکمرانی کر رہے ہیں
12:19پینتالیس سال ہو گئے ہیں انہوں نے بھی تک ڈیم نہیں بنائے
12:22ان کے آنے سے پہلے دو بڑے ڈیم بنے تھے
12:26ایک منگلہ اور ایک تربیلہ
12:27انہوں نے آنے کے بعد پچھلے پینتالیس سال میں
12:37اب یہ نیا چورن بیچ رہے ہیں قوم کو
12:40وزیر اطلاعات نے کہا فیڈرل جو ہے
12:42اس نے کہا جی کہ یہ انفرمیشن منسٹر کے بقول
12:46کہ وزیر آدم نے چاروں وزیر اعلیٰ سے مل کر
12:49ان کی حمایت سے نئے ڈیمز کی حکمت عملی بنا لی ہے
12:51تو پینتالیس سال ہو گئے اب جاگے اس نے حکمت عملی بنائی ہے
12:54پینتالیس سال سے یہ خاندان حکومت کے اندر ہیں
12:57اور پینتالیس سال کے بعد اب انہوں نے
13:00ڈیمز بنانے کی حکمت عملی بنائی ہے
13:07سال لگ گئے ہیں اور کہنے دی اب ہم ڈیمز بنائیں گے
13:10یہ جب کوئی سانے آتا ہے نا دہشتگردی ہوتی ہے
13:13تو یہ اس کے بارے میں حکمت عملی لے آتے ہیں سامنے
13:15رنگ باز ہے نا جب کبھی سلاب آتا ہے
13:18تو اس کی حکمت عملی لے آتے ہیں ڈیمز کی
13:19جب کبھی آگ لگتی ہے تو یہ کہتے ہیں
13:22آپ فلانی حکمت عملی ہم لے کر آ رہے ہیں
13:24جب کبھی کوئی لینڈ سلائٹنگ ہوتی ہے
13:26کوئی اور معاملہ ہوتا ہے جی ہم اس کی حکمت عملی لے کر آ رہے ہیں
13:28تو جس جس طرح کے مسائل آتے ہیں
13:31یہ اس طرح کی حکمت عملی ان کے بعد بنی بنائی پڑی ہے
13:33یہ قوم کے سامنے رکھ دیتے ہیں
13:34اور کام ٹکے کا نہیں کرتے
13:36آج یہ سلاب ختم ہو جائے گا سب بھول جائیں گے
13:39کسان بچارہ
13:40پہلے سے غریب ہو جائے گا کمزور ہو جائے گا
13:42اس کو لمبا ٹائم لگے گا واپس اپنے آپ کو سروائیو کرنے میں
13:45جب وہ ٹھیک ہوگا چیزیں معاملات پہ آئیں گی
13:47اس کے بعد کچھ عرصے کے بعد آپ دیکھیں گے
13:49کوئی اور ثانیہ ہوگا تو یہ اس کے لئے حکمت عملی لے کر آ جائیں گے
13:52تو حکمت عملی یہ لے کر آتے ہیں
13:55یہ ڈیم دن کو بھول جانے ہیں تھوڑے دنوں کے بعد
13:57یہ کسی نئے ایشو کے اوپر لگ جائیں گے
13:59یہ صرف بیانات کی حد تک ہوتا ہے
14:00اس کے علاوہ کچھ نہیں ہے
14:01ناظرین نے جو دہشتگردی کی عدالت ہے
14:04لاہور میں
14:05وہاں پہ پیش کیا جا رہا ہے
14:08عمران خان صاحب کی فیملی کو
14:10اور اس کے لئے پاکستان طریقہ انصاف نے
14:1328 اگست
14:14بروس جمعیرات یعنی آج کے دن میں
14:16ساری
14:17سارے نوہ پہ انہوں نے کہا ہے
14:19سارے پہنچے علیبہ پا کے بیٹے کو
14:21دہشتگردی کی عدالت میں پیش کیا جائے گا
14:24تو اس پہ پاکستان طریقہ انصاف نے
14:26یہ اناؤنس کیا ہے
14:27کہ تمام ٹکٹ ہولڈرز
14:29اور جتنے بھی اہم اوت ادار ہے
14:31وہ سارے کے سارے اور جو یوت ہے
14:33اور جو آئی ایس ایف ہے
14:34یہ سب لوگ پہنچے ہیں وہاں عدالت کے بار
14:37تاکہ
14:38عمران خان صاحب کی فیملی کے ساتھ
14:40جو ظلم اور زیادتی ہو رہی ہے
14:41اس کے خلاف آواز اٹھائی جا سکے
14:44ناظرین ایک خبر جو چل رہی تھی
14:47کل دنیا نیوز پہ
14:50وہ اب دوبارہ چلائے گی
14:52ائر وائی نیوز پہ
14:53یعنی پاکستان ڈوبرا ہے
14:54معیشت تباہ ہو گئی ہے
14:56ڈیشت گردی میں لگاتار اضافہ ہو رہا ہے
14:59ایک پورا صوبہ جو ہے وہ نو گو ایریا بن گیا ہے
15:02ایک دوسرا صوبہ ہے جہاں پہ بہت سارے علاقوں میں آپ جان نہیں سکتے
15:05لیکن اس کے باوجود جو اسٹیبلشمنٹ ہے
15:08اس کی توجہ ایکسٹینشن پہ
15:09کہ ایکسٹینشن کی ٹینشن کسی طرح ختم ہو جائے
15:13کیپٹن سفدر نے بھی اس کے پر سٹیٹمنٹ دیا ہے
15:15ویدے کیپٹن سفدر نے ایک بڑا عجیب و غریب سٹیٹمنٹ دیا
15:18انہوں نے پریس کلپ کے اندر یہ کہہ دیا
15:21کہ نواز شریف ہزارہ سے بھی جیتا تھا
15:24پریس کلپ میں بیٹے ہو تھے بات کرتے ہیں صافی بھی تھے
15:27کہ جنب نواز شریف ہزارہ سے بھی الیکشن جیتا تھا
15:30وہ تو گنٹی میں نواز شریف کو ہرا دیا
15:32صافیوں کے کہہ کہہ چھوٹ گئے
15:33صافیوں نے ہسنا شروع کر دیا
15:36اور اس کو مزاق قرار دے دیا
15:38آپ اندازہ کریں کہ اب یہ جیتنے کی بات بھی کرتے ہیں
15:41تو لوگ ہستے ہیں
15:43عمران خان صاحب نے ایک بات کی ہے
15:45اور یہ بات ریپورٹ ہوئی ہے
15:47عمران خان صاحب سے جو ملاقات کی
15:49جن لوگوں نے انہوں نے بات ریپورٹ کی
15:51اور عمران خان صاحب نے کیا کہا
15:53ذرا یہ آپ سن لیں
15:54عمران خان صاحب کہتے ہیں کہ انسان کے پاس تین طاقتیں ہیں
15:57روحانی اخلاقی اور جسمانی
16:00سب سے کم تر طاقت جسمانی ہے
16:03ہم نے روحانی اور اخلاقی طاقت کے ساتھ کھڑے رہنا ہے
16:06کسی کے پاس خواہ ٹینک
16:08پستال اور بندوقیں ہوں
16:10وہ پسپا ہوں گے
16:12روحانی اور اخلاقی طاقت یقینا فتحیاب ہوگی
16:15یہ عمران خان صاحب کا ایک سٹیٹمنٹ ہے
16:17اس سے پتہ چلتا ہے کہ عمران خان صاحب کیا سوچ رہے ہیں
16:19اور معاملہ کس طرف جائے گا
16:21اب اسٹیبلشمنٹ نے عمران خان صاحب کا جو کیس چل رہا تھا
16:23توشہ خانہ ٹو والا
16:25اسے رکوا دیا ہے
16:26اور اس کی جو ہے وہ ملتوک روا دیا سمات
16:29عمران خان صاحب کا ٹویٹ آنے کے بعد
16:31ٹویٹ سے مجھے ایک چیز یاد ہی
16:32میں آپ کے ساتھ شیئر کرتا ہوں
16:33کہ عمران خان صاحب کی پارٹی ہے
16:35وہ کون کون سے لوگ ہیں
16:36جنہوں نے عمران خان صاحب کا ٹویٹ
16:38ری ٹویٹ نہیں کیا
16:39اچھا یہ وہ سارے لوگ ہیں
16:40جو ان کی کور کمیٹی کے اہم لوگ ہیں
16:41یہ کور کمیٹی ہیں
16:43وہ کون سے ممبر ہیں
16:44جنہوں نے عمران خان صاحب کا ٹویٹ
16:45ری ٹویٹ نہیں کیا
16:48اچھا جی
16:49یہ 26 اگست والا
16:51جو بڑا رولہ پڑا ہوا ہے
17:01سید علی بخاری
17:02آمیڈ ڈوگر
17:04آتف خان
17:05بابر ایوان
17:06بیریسٹر گوھر خان
17:07جو چیرمن ہے
17:08چودری شفقت
17:10محمود
17:11اور ڈاکٹر ارسلان خالد
17:14انہوں نے بھی نہیں کیا
17:14حافظ فرد عباس
17:16انہوں نے بھی نہیں کیا
17:16حماد عزر نے بھی نہیں کیا
17:19اور حسنین دریشک نے بھی نہیں کیا
17:22اور اس کے علاوہ جی
17:24کمل شعودف صاحبہ نے بھی نہیں کیا
17:25خورم شیر زمان صاحب نے بھی نہیں کیا
17:28میجر طائر صادق صاحب نے بھی نہیں کیا
17:29مونے سلائی نے بھی نہیں کیا
17:31اور قاضی انبر صاحب نے بھی نہیں کیا
17:34روف حسن صاحب نے بھی یہ ٹویٹ نہیں کیا
17:36ملک تیمور
17:38مسعود نے بھی نہیں کیا
17:39ولید اقبال صاحب نے بھی نہیں کیا
17:41تیمور سلیم خان جھگڑا صاحب نے بھی نہیں کیا
17:43بیریسٹر اومیر نیادی صاحب نے نہیں کیا
17:46اور ذلف اخاری صاحب نے بھی نہیں کیا
17:49شہرام خان ترقیہ نے بھی نہیں کیا
17:51سلمان اکرم راجہ نے بھی نہیں کیا
17:53نور الحق قادری نے نہیں کیا
17:55ڈاکٹر مونیر بلوچ نے بھی نہیں کیا
17:56سابدادہ حامد رضا
17:58یہ ویسے پاکستان طریقہ انصاف سے تو نہیں ہے
18:00لیکن یہ ان کی مین لوگوں میں شامل ہوتے ہیں
18:03بیریسٹر علی زفر
18:05سردار لطیف خان خوصا
18:07زین قریشی
18:09جمال احسن خان
18:11عیسیٰ خیل
18:12میاں سلام اقبال شہریار افریدی
18:15فیصل جعوید خان
18:17سردار عزر تاریخ خان
18:20اور سابدادہ محبوب سلطان
18:22یہ وہ لوگ ہیں جو ان کی کور کمیٹی کے
18:24ممبرز ہیں ان میں سے کسی نے بھی
18:26عمران خان صاحب کا جو ٹویٹ ہے جو سخت ٹویٹ ہے
18:28اس کو ری ٹویٹ نہیں کیا
18:30اب انہوں نے کیوں نہیں ری ٹویٹ کیا
18:32یہ تو اب یہی جواب دے سکتے ہیں
18:34یا تو یہ عمران خان صاحب کے موقف کو پسند نہیں کرتے
18:37بہت سارے صاحب
18:38یوں نے بھی اس کو ری ٹویٹ کیا
18:40کیونکہ عمران خان کا ایک موقف ہے
18:42اور وہ یہ سمجھتے ہیں کہ اس وقت کے جو
18:44ملٹری چیف ہیں وہ سیاست میں کردار
18:52برزی ہے اس کی
18:53تو انہوں نے ترقید کا نشانہ بنایا فلیڈ مارشل
18:56کو لیکن پاکستان تحریک انصاف کے
18:58ان اہم ترین لوگوں نے
18:59اس کو ری ٹویٹ نہیں کیا
19:01یا اس کو ری پوسٹ نہیں کیا
19:03یہ امپورٹنٹ تھا میں نے اس لیے آپ کے سامنے رکھا
19:06نون لیگ اور پیپلز پارٹی نے ناظرین فیصلہ کیا
19:08کہ پی ٹی آئی کے خلاف مل کر مقابلہ
19:10کرنا اور مل کر الیکشن لڑنا ہے
19:11تو نونہ کچھتی یہ آپس میں کرتے رہتے ہیں
19:14خالی وقت میں
19:15لیکن جیسے پی ٹی آئی سے مقابلہ ہوتا ہے
19:17دونوں اکٹھے ہو جاتے ہیں ان کے ساتھ اسٹیبلشمنٹ
19:19اور ان کے ساتھ الیکشن کمیشن
19:21اس سارے اکٹھے ہو کے الیکشن لڑتے ہیں
19:22اب کیونکہ پاکستان تحریک انصاف نے
19:25زمنی انتخابات کا جو ہے وہ
19:27بائیکارٹ کر دیا وہ نہیں لڑنے جا رہے
19:29تو اب معاملہ یہ ہے کہ یہ
19:31بچارے نورہ کچھتی بھی نہیں کر سکتے
19:33کیونکہ انہوں نے پہلے ہی مل کر
19:35لڑنے کا فیصلہ کر لیا تھا
19:37عائشہ بھٹا صاحبہ نے ایک ٹویٹ کیا ہے
19:39یہ وہ خاتون ہے جنہوں نے سب سے پہلے
19:41یہ لسٹ جاری کی تھی
19:43جس لسٹ میں بتایا گیا تھا کہ مریم نواز کے
19:45خاندان سے کون کون چلا گیا
19:47بچے چلے گئے
19:48دماد بیٹی دوسری بیٹی
19:51ان کے دوست ان کے بچے ان کے ملازم
19:54ہمارے ملازم ان کے ملازم
19:56ذاتی ملازم
19:57یہ سارا انہوں نے بتایا تھا
19:59عائشہ بھٹا صاحبہ نے
20:00تو اس کے بعد جیسی بتتمیدی کی
20:02انفرمیشن منسٹر نے
20:03وہ بہت ہی مایوب ہے
20:06تو اس کا انہوں نے جواب دیا
20:07عائشہ بھٹا صاحبہ نے کہ
20:08عظمہ بخاری آج کے
20:10آپ کے نام کے ساتھ میں صاحبہ نہیں لگاؤں گی
20:12کیونکہ آپ پبلک ٹیکس منی کا حساب مانگنے پر
20:16آپ اسے باہر ہو کر
20:17اخلاق باختہ گستگو پر اتر آئی ہیں
20:19آپ لوگوں کی امیوں کو چھوڑے
20:21اب یہ نامناسب تھا
20:24لوگوں کی ماں و بہنوں تک جانا لیکن یہ
20:25ایک منسٹر کی زبان سے یہ چیزیں اچھی نہیں لگتی
20:28لیکن اب اسٹیبلیشمنٹ کی مرضی ہے
20:30انہوں نے لاکھے ایسے لوگوں کو بٹھا دیا ہے
20:31تو ٹھیک ہے اس کو بھکتیں گے
20:33عوام بھی بھکتیں گے آپ بھی بھکتیں
20:35تو انہوں نے کہا جی پہلے اپنی اور اپنے چھوٹے بھائی کی
20:38کرپشن کا جواب دیں
20:39وہی بھائی جو انفرمیشن ڈپارٹمنٹ چلا رہا ہے
20:43اچھا ان کا کوئی بھائی انفرمیشن ڈپارٹمنٹ بھی چلا رہا ہے
20:45چلیں وہ چیزیں سامنے آ جائیں گے
20:47اگر ہوں گی تو اب تک کے لیے اتنی اپنا خیال رکھیے گا
20:49اپنے چینل کا بھی
20:49اللہ حافظ