#Pakistan #PakistaniPolitics #PTI
#Pakistan #PakistaniPolitics #PTI #ImranKhan #Establishment #Political #Economy #Crisis #imranriazkhan #imrankhanpti #imrankhanyoutubechannel #imrankhan #news #pakistan #currentaffairs #supremecourt #ptijalsa #SupremeCourt #imranriazkhan #imrankhanpti #imrankhanyoutubechannel #imrankhan #news #pakistan #currentaffairs #aliamingandapur #arifalvi
Like us on Facebook: / imranriazkhan2
Subscribe to our Channel: https://bit.ly/3dGeB3h
Follow us on Twitter: / imranriazkhan
Pakistan Pakistani Politics
PTI
Imran Khan
Establishment
Political
Economy
Crisis
#Pakistan #PakistaniPolitics #PTI #ImranKhan #Establishment #Political #Economy #Crisis #imranriazkhan #imrankhanpti #imrankhanyoutubechannel #imrankhan #news #pakistan #currentaffairs #supremecourt #ptijalsa #SupremeCourt #imranriazkhan #imrankhanpti #imrankhanyoutubechannel #imrankhan #news #pakistan #currentaffairs #aliamingandapur #arifalvi
Like us on Facebook: / imranriazkhan2
Subscribe to our Channel: https://bit.ly/3dGeB3h
Follow us on Twitter: / imranriazkhan
Pakistan Pakistani Politics
PTI
Imran Khan
Establishment
Political
Economy
Crisis
Category
🗞
NewsTranscript
00:00بسم اللہ الرحمن الرحیم اسلام علیکم ناظرین آپ یوٹیوب چینل دیکھ رہے ہیں میں عمران خان ہوں
00:15اس سے پہلے کہ میں اسرائیل اور ایران کی جو لڑائی ہے کیونکہ اسرائیل نے پہلے اٹیک کیا
00:19بعد میں ایران نے ریٹیلیٹ کیا وہ ایک خوفنا کروخ اختیار کر گئی ہے اور اسرائیل
00:25کے لیے ایک ڈرانا خواب بن گئی ہے فلحال اس وقت تک کے لیے میں وہ ساری
00:29سیچویشن آپ کے سامنے رکھتا ہوں یہ تمام پوائنٹس میرے پاس ہے اور ایران کے پاس
00:34کتنے میزائل ہیں اور وہ کان تک ہٹ کر سکتے ہیں ان کی مقدار کتنی ہے اور اسرائیل
00:39کو اس کا آئیڈیا کیوں نہیں ہوا یہ سارا کچھ میں آپ کو اس بی لاغ میں بتاؤں گا بڑی
00:43زبردست ریسرچ میں نے حاصل کی ہے بہت ساری انٹرنیشنل پیپر جو چھپتے رہے اسرائیل
00:47کے بارے میں گزشتہ بارہ پندرہ سال میں جو بھی کاروائی ہوئی وہ ساری چیزیں
00:51آپ کے سامنے رکھوں گا لیکن پہلے ذرا پاکستان کے حوالے سے بڑی خبریں ہیں پاکستان
00:55کے جو اوورسیز ہیں امریکہ میں کینیڈا میں انہوں نے اکٹھے ہو کر ایک بڑا احتجاج
01:00کیا ہے سینکڑوں کی تعداد میں وہ اکٹھے ہوئے اور آسم منیر صاحب کے خلاف وہ احتجاج
01:05کر رہے تھے فیلڈ مارشل آسم منیر امریکہ کے دورے پر ہیں اور یہ متنادے دورہ
01:09اس لیے بن گیا کہ پہلے کوئی ٹاؤٹس اور یہ لوگ جو ہے وہ بڑے نعرے لگا
01:14رہے تھے دعوے کر رہے تھے کہ آسم منیر صاحب کو اس لیے بلوائے گیا
01:18امریکہ میں کیونکہ آسم منیر صاحب سے امریکہ بہت پیار کرتا اور جناب وجہ
01:22یہ ہے کہ امریکن ملٹری کی دو سو پچاسمیں سال گرہ ہے امریکن فوج کی
01:29ڈھائی سوویں یا دو سو پچاسمیں سال گرہ ہے اینیورسری ہے اور اس موقع
01:35کے اوپر یہ پریڈ ہونے جا رہی ہے اور اس پریڈ میں آسم منیر صاحب
01:39کو بلائے گیا ہے یہ دعوے کیے گئے ٹاؤٹس جو ہے نا وہ گیم بڑی چک
01:42دیتے ہیں پکڑ کے اتنی گیم چکنی نہیں چاہیے ایزی رہنا چاہیے نارمل
01:46رہنا چاہیے کیونکہ ابھی تک ہمیں یہ نہیں پتا کہ ان کے دورے کا
01:49مقصد کیا ہے بلائے کس نے ہے وجہ کیا ہے یہ چیزیں بھی سامنے نہیں
01:52ہے لیکن جب اس قسم کے دعوے کیے گئے تو پھر ان دعوے کی تردید
01:56تو آنی تھی اور وائٹ ہاؤس کی جانب سے بقاعدہ تردید آئی ہے جسے
02:00چھاپا ہے دائیکنومک ٹائمز نے کہتے ہیں جو انائٹڈ سٹیٹس ڈینائز
02:04انوائٹنگ پاکستان آرمی چیف آسم منیر ٹو ہنڈرڈ ففتیس آرمی
02:10اینیورسری پریڈ کے جناب امریکہ نے ڈینائے کر دیا ہے کہ انہوں نے
02:14انوائٹ کیا پاکستان کی آرمی چیف آسم منیر کو دو سو پچاسویں
02:19اینیورسری پریڈ پہ پھر وہ کہتے ہیں دہ وائٹ ہاؤس ہے فرملی
02:24ڈینائیڈ انہوں نے بڑی سختی کے دعوے کی تردید کی ہے کہ کسی بھی غیر
02:29ملکی فوجی لیڈر کو اور اس میں شامل کر لیں خاص طور پہ پاکستان
02:33آرمی چیف جنرل آسم منیر کو ان کو انوائٹ نہیں کیا گیا دو سو پچاسویں
02:38انیورسری سیلیبریشنز میں جس کے ساتھ جو ہے ڈانلڈ ڈرم کی سالگیرہ
02:42بھی جڑی ہوئی ہے اتفاقیہ طور پہ اور وائٹ ہاؤس
02:46اوفیشلز نے ان کلیمز کو جھٹلا دیا اور انہوں نے کہا یہ جھوٹ ہے یہ
02:50غلط بات ہے خبر جھوٹی ہے آسم منیر صاحب کو اس میں انوائٹ نہیں
02:53کیا گیا ایک تو یہ ہے لیکن دوسری جانب اوورسیز پاکستانیوں نے بڑا
02:57ٹکاگرہ اتجاج کیا سینکڑوں کی تعداد میں وہ اکٹھے ہوئے بہت دور
03:08بڑا زور لگایا ایک ایک شخص سے رابطہ کیا ایک ایک بندے کے خاندان
03:14کو یہاں پہ تھرٹ کیا گیا اور انہیں کہا گیا کہ خبردار اگر آپ
03:17نکلے اتجاج کے لیے اور امریکہ میں ہونے والے اتجاج کا اپنے
03:20حسن نہیں مننا لیکن اس کے باوجود بہت بڑی تعداد میں لوگ آئے ان کا
03:23یہ کہنا ہے کہ پاکستان میں ایک انڈیکلیرڈ مارشل لاؤ ہے پاکستان میں
03:28انسانی حقوق کی آزادی نہیں ہے پاکستان میں منڈیٹ جو ہے اس کا اعترام
03:32نہیں ہے پاکستان میں کسی قسم کا آزادی اظہارے رائے نہیں ہے تو
03:36پاکستان کے اندر جو ہے وہ انڈیکلیرڈ مارشل لاؤ ہے اور اس کے لیے
03:40ریسپونسیبل وہ قرار دیتے ہیں پاکستان کی موجودہ ملٹری کے عادت
03:43کو اب ذرا اس کو آپ سمجھیں وہ فوج کو بلیم کوئی نہیں کرتا فوج سے
03:46تو لوگ پیار کرتے ہیں فوجی بچارے وہ تو اپنی ڈیوٹی کر رہے ہوتے
03:50تو یہ ملٹری اسٹیبلشمنٹ اپنے ذاتی فائدوں کے لیے جو ٹاپ کے
03:53لوگ ہیں وہ کوئی غلط فیصلے کر لیتے ہیں اور ان غلط فیصلوں کے
03:57ندیجے میں پاکستان اس وقت ایک انڈیکلیرڈ مارشل لاؤ کا شکار ہے
04:01تو آسیم منیر صاحب کا دورہ کامیاب ہوتا ہے یا نہیں ہوتا ہے اس
04:04پہ بہت سارے لوگ تفسریں کر رہے ہیں ہو سکتا ہے ان کی کوئی
04:06ہائی پروفائل میٹنگ ہو جائے کوئی ملاقات ہو جائے اور ہو سکتا ہے
04:10کہ نہ ہو اگر ہو گئی کوئی تصاویر وغیرہ مل جاتی ہیں تو پھر بڑی
04:13بلے بلے بھی ہو جائے گی لیکن یہاں بھی یہ جو احتجاج ہوا
04:16ہے اس کا امپیکٹ تو آئے گا چھوٹا ہے بڑا ہے امپیکٹ تو آئے گا
04:21میں دیکھ رہا تھا جتنی سختی کی جا رہی تھی تو ایسا لگتا تھا
04:24شاید درجنوں لوگ اکٹھے ہو پائیں گے لیکن سینکڑوں لوگوں کے
04:27اکٹھے ہو جانے میں اس بات کی سمجھ آ رہی ہے کہ شدید ترین دباؤ
04:30پریشر اور تمام ہتھکنڈے استعمال کرنے کے باوجود لوگ
04:34ڈڑے نہیں ہیں لوگوں کی ایک بڑی تعداد جو ہے وہ اس احتجاج
04:38میں اوورسیز پاکستانیوں کی شامل ہو گئی ہے میں نے آپ کو بتایا
04:42جی ایکنومک ٹائمز کیا کہہ رہا ہے اس بارے میں اور خبر کیا
04:45آ رہی ہے لیکن ایک چیز اور ہے پاکستان طریقہ انصاف کا ایک
04:48جلسہ ہوا اس میں علی امین گنڈاپور نے ایک تقریر کیے
04:50خبر پکتون خواہ میں اس تقریر میں علی امین گنڈاپور نے دو تین
04:54باتیں کی ہیں جو بڑی خطرناک ہیں اور پاکستان طریقہ انصاف
04:57کی قیادت کو خاص طور پر عمران خان صاحب کو اس کے اوپر نوٹس
05:00لینا چاہیے تحریک انصاف ایک جمہوری جماعت ہے عمران خان
05:03ہمیشہ کہتے رہے ہیں کہ ہم عدم تشدد پر کاربند ہیں ہم ٹیبل
05:06ٹاک پر بلیف کرتے ہیں پورمن احتجاج ہبیشہ ہم کریں گے عمران
05:10خان نے کبھی بندوق گولی اور ڈنڈے کی بات نہیں کی لیکن علی امین
05:14گنڈاپور نے پاکستان طریقہ انصاف کی شکل کو بگاڑنا شروع
05:18کیا ہے اس کو ذرا سمجھئے یہ باریک واردات ہے جو علی امین
05:22گنڈاپور صاحب کام کر رہے ہیں یہ پاکستان کی اسٹیبلشمنٹ
05:25کو سوٹ کرے گا یہ جو علی امین گنڈاپور صاحب کام کر رہے
05:28ہے یہ پاکستان طریقہ انصاف کے دشمنوں کو سوٹ کرے گا وہ کل
05:32کو کہیں گے کہ یہ دہشتگرد ہیں کیونکہ ان کا وزیر اللہ خود
05:35کہتا تھا کہ بندوق لے کر آئیں گے گولیاں ٹھوکیں گے ماریں
05:38گے نہیں گولیاں ٹھوکیں گے یہ لفظ انہوں نے استعمال کیا گولی
05:41چلاوگے ہم گولیاں ٹھوکیں گے جمہوری آدمی جو ہوتا ہے نا وہ
05:44یہ کہتا ہے کہ تم گولی چلاوگے تو تیر آزمہ ہم جگر آزمہ
05:47ہیں یہ ہوتا ہے جمہوری آدمی ایک پولیٹیکل فورس جو ہے وہ گولیاں
05:52چلانے کی گولیاں مارنے کی بات نہیں کرتی ہے احتجاج کی بات
05:56کرتی ہے مضامت کی بات کرتی ہے لیکن علی امین گنڈاپور صاحب نے پہلے
06:00بھی کہا کہ میں سب سے پہلے گولیاں کھاؤں گا پھر یہ نظر بھی نہیں
06:03آئے جب گولیاں کارکنوں کو لگ رہی تھی تو علی امین گنڈاپور صاحب
06:06وہاں سے بھاگ رہے تھے فٹا فٹ وہاں سے نکل گئے نظر بھی نہیں
06:09آئے کسی کو لوگ روکتے رہے رسل میں اللہ ذا باستہ رکھ لوگ مر
06:12یہ چھوڑ کے بھاگ گئے اس سے پہلے یہ پہلیاں کروز کر کے بھاگ
06:15گئے اب علی امین گنڈاپور صاحب کہرے ہیں کہ میں گولیاں ماروں گا
06:19اڈیالا جاؤں گا ہتھیاروں کو لے کر جاؤں گا اور میں گولیاں
06:22ماروں گا یہ ان کا سکریٹمنٹ ہے اور وہ اپنے لوگوں سے کہہ رہے
06:25کہ ماروں گے گولیاں ہم ہتھیار لے کر جائیں گے ایک کے بدلے دو
06:28گولیاں ماروں گے تو ان کے لوگ کہہ رہے ہیں جناب آگے سے لوگ تو
06:30جذباتی ہوتے ہیں وہ ان کے ساتھ نارے بازی میں شامل ہو رہے ہیں یہ
06:34ایکچولی پاکستان تحریک انصاف کو ڈیمیج کرنے کی ایک کوشش ہے میں
06:39سیریس لی آپ کو کہہ رہا ہوں عمران خان کبھی اپنے لوگوں کو یہ
06:42نہیں کہہ گا کہ گولیاں مارو عمران خان کبھی اپنے لوگوں کو یہ
06:45نہیں کہہ گا کہ قتل عام کرو کبھی نہیں کہہ گا وہ آج بھی کہتے ہیں
06:48کہ نو مہی ہمارے اوپر پلینیاں کیا گیا ہے نو مہی کا منصوبہ ہمارے
06:52اوپر ڈالا گیا ہے عمران خان یہ کہتا ہے وہ یہ کہتا ہے میرے لوگ
06:55پر امن ہیں پر امن ہیں تجاج کر رہے ہیں ایسا نہیں ہو سکتا کہ میرے لوگ
06:58ہتھیار لے کر آ جائیں لیکن علی امین گنڈاپور یہ کلیم کر رہے ہیں کہ
07:02ہتھیار لے کر بھی جائیں گے گولیاں بھی چلائیں گے اب یہ کونسی جمہوری
07:06پارٹی ہے یا اس کا یہ ایکچولی پاکستان تحریک انصاف کو اس طریقے سے
07:10ڈیمج کیا جا رہا ہے کہ تحریک انصاف کے لوگ یاد رکھیں گے جو
07:13علی امین گنڈاپور صاحب ان کے ساتھ کر رہے ہیں آج سے کچھ عرصہ پہلے
07:16اسی علی امین گنڈاپور کے بھائی نے میرے پہ الزام لگایا تھا فیصل
07:19امین نے اور الزام یہ لگایا تھا کہ جب علی امین گنڈاپور بھاگ گیا
07:23تھا پہاڑیاں گروس کر کے تو میں نے علی امین گنڈاپور سے لڑائی کی تھی
07:27کہ تم نے پولیس کو اور رینجر کو گولیاں کیوں نہیں ماری
07:30میرے پہ یہ الزام لگایا تھا اور یہ کہا تھا کہ ہم نے آگے سے
07:34جواب دیا کہ ہم کبھی بھی لاؤ انفورسمنٹ کے پر گولی نہیں
07:36چلائیں گے مر جائیں گے اس قسم کی ٹوئیٹ کی تھی فیصل امین گنڈاپور
07:40نے اور آج اسی کے بھائی سے وزیراعالہ سے کس طرح کے بیانات دلوائے
07:43جا رہے ہیں میں کنوکشن کے ساتھ کم سے کم یہ بات کر سکتا ہوں
07:46کہ علی امین گنڈاپور کا یہ سٹیٹمنٹ عمران خان کا سٹیٹمنٹ
07:50نہیں ہو سکتا اور یہ سٹیٹمنٹ پاکستان طریقہ انصاف کو کبھی
07:53بھی سوٹ نہیں کرے گا اور یہ سٹیٹمنٹ پاکستان طریقہ انصاف
07:57کے مخالفین کو سوٹ کرے گا آپ دیکھ لیجئے گا ان چیزوں کو
08:00استعمال کیا جائے گا اب آجائے ناظرین ایک تو یہی تو پلان یہی تو
08:04بیانیاں بنایا جاتا ہے یہی تو پلان کیا جاتا ہے کہ جناب یہ دہشت
08:07کر دیں مارو ان کو اور بندوکے لے کر کون عوام جائے گی بھئی
08:12لوگ اعتجاج کرنے جاتے ہیں پورا من اعتجاج کرنے جاتے ہیں
08:15ووٹ ڈالنے جاتے ہیں آپ لوگوں کو بندوکے لے کر لشکر کشی کرنی
08:18ہے کسی جگہ پہ یہ بڑا انفارچنیٹ ہے دیکھیں جو حکومت نے کیا
08:22گولی چلائی اور گولی کیوں چلائی اس کے اوپر ہم نے آج تک سوال
08:26اٹھایا انہوں نے نہیں اٹھایا نا آج تک اپنا پرچا نہیں کروا سکے
08:30آج تک عدالت کے اندر نہیں جاتے عدالت میں کیس آتا ہے آج تک
08:33علی امین گنڈا پور ایک دفعہ پیش نہیں ہوا کہہ رہ سے جی میرے
08:36بندے لا پتا ہو گئے ہیں کدھر ہے ایک بھی کیس نہیں کیا کہہ رہ سے
08:39جی میرے بندے مارے گئے ہیں کہاں کیس کیا ہے کسی جگہ میں کوئی
08:42کسی جگہ ایک جگہ وزیراعلا گیا ہو صوبے کے لوگ جن کو آپ ساتھ
08:45لے کر گئے ہیں وہ مارے گئے ہیں آپ وہاں پہ گئے ہی نہیں آپ کو جانا
08:48چاہیے تھا جا کے مقدمہ لڑنا چاہیے تھا جو پہلے لاشے ماں
08:51چھوڑ گیا ہے ان کا مقدمہ لڑا نہیں ہے اور اب لوگوں کو دوبارہ
08:54لڑائی کے لیے جنگ کے لیے تیار نہیں کرنا تحریک کے لیے تیار کرنا
08:56عمران خان نے یہ کہا تھا بہرحال یہ گیم کوئی اور ہو رہی ہے یہ
09:00آنے والا وقت ثابت کرے گا اگر تو معاملہ وہاں تک گیا تو اب آج
09:05ناظرین ایران اور اسرائیل کے معاملات کے اوپر اور یہ بڑے کلیر
09:08معاملات ہیں کہ اسرائیل نے پہلے اٹیک کیا ان کی اسیسمنٹ
09:13کچھ اور تھی لیکن اس کے نتیجے میں ہوا کیا اب ایران کی اقمتی
09:16حملی آپ دیکھیں ہم جو مناظر دیکھ رہے ہیں جب پانچوہ دور آیا
09:19میزائلز کا تو یہ سکائی نیوز کے وہاں کے جو بیرو چیف ہیں انہوں نے
09:23اپنے موبائل سے ویڈیو بنا کر بھی لگائی اور بہت سارے جو
09:26انٹرنیشنل جنرلسٹ ہیں وہ لگا رہے ہیں دنیا بھر کے جو بڑے بڑے
09:29جنیدیں ہیں الجزیرہ ہے بی بی سی ہے سی این این ہے ہر جگہ
09:32پہ سکائی نیوز ہے عرب نیوز ہیں عرب کے بہت سارے چینلز ہیں
09:36ٹی ای ٹی ہے ترکی کے چینلز ہیں باقی جگہوں کے ہیں وہ سارے ایرانی
09:41میڈیا بھی اس کے پر رپورٹ کر رہا ہے اسرائیلی میڈیا بھی اس کے
09:43پر رپورٹ کر رہا ہے ہم سارا میڈیا دیکھ رہے ہیں کنٹینیوزلی
09:46تو یہ جو اٹیک ہو رہے ہیں ایران کی جانب سے یہ انپریسیڈنٹڈ
09:51ہے اس طرح کی اٹیک اسرائیل پہ اس سے پہلے نہیں ہوئے تھے ایران
09:55جو زیادہ تر ٹارگٹ کر رہا ہے وہ انرجی کے سورسز پہ کر رہا
09:58ہے جہاں سے اسرائیل کے تیارے ری فیولنگ کر سکتے ہو جہاں سے ان کو
10:04توانائی میں اثر آ سکتی ہو جہاں پہ ان کے انرجی کے سورسز ہو ایسی
10:08جگہ کے اوپر ایران لگاتار اٹیک کر رہا ہے اور یہ پانچوہ جو
10:13گروپ آیا میزائلز کا ایران کی جانب سے اس میں بیلسٹک میزائلز بھی
10:17شامل تھے ناظرین بیلسٹک میزائل کے بارے میں میں کوئی بتا دوں
10:20تھوڑا سا یہ بہت تیز رفتار میزائل ہوتے ہیں اور یہ بہت تیز
10:25رفتاری سے اپنے ٹارگٹ کی طرف بڑھتے ہیں اگر دوسرے میزائلز کے
10:28بیچ میں یہ کہیں سے آتا ہے تو یہ آنان فانان جا کے اپنے ٹارگٹ
10:31کو ہٹ کرتا ہے یہ اٹ لیسٹ میک فائیف کی رفتار سے ہوتا ہے خیبر
10:35میزائل نارملی ایران نے کہا تھا کہ وہ چلائیں گے اور بہت سارے
10:39لوگ کلیم کر رہے ہیں کہ جو ویجوالز آ رہے ہیں جو میزائل
10:42بہت سرد کے ساتھ بڑی رفتار کے ساتھ اپنے ٹارگٹ پہ جا کے ہٹ
10:45ہو رہے ہیں وہ خیبر میزائل ہے نارملی یہ کہا جا رہا ہے تو میں
10:50نے ان کے اوپر جب ریسرچ کی تو بتا چلا کہ یہ میک فائیف کی
10:52رفتار سے جاتے ہیں لگ بگ چھ ہزار کلومیٹر فی گھنٹہ سے بھی
10:54زیادہ کی رفتار سے یہ فلائے کرتے ہیں اور یہ میزائل اس سے بھی
10:58زیادہ تیز رفتار سے اڑتے ہیں میک فائیف سے لے کر میک ٹونٹی
11:01فائیف تک جو ہے یہ ہائپر سونک میزائلز ہوتے ہیں اور ان کو
11:05روکنے کا کوئی بندوبست نہیں ہے میں آپ کو سمپل کر کے بھی
11:08بتا دوں گا لیکن پہلے یہ مناظر جو نظر آ رہے ہیں اس وقت
11:11تلل بیب میں اور دیگر اسرائیل کے علاقوں میں ہیفا میں بہت سارے
11:16اور مشرگی اسرائیل میں جہاں جہاں مناظر دیکھ رہے ہیں اور تصاویر
11:22اور ویڈیوز آ رہی ہیں وہ ملبے کے ڈھیر کی آ رہی ہیں جبکہ
11:26اسرائیلی شہری جتنے بھی ہیں وہ بلکل بنکرز کے اندر گھز گئے
11:29زیر زمین چلے گئے ہیں اور ان کی جو قیادت ہے وہ بھی ساری
11:33زیر زمین چلی گئی ہے زیادہ تر لوگ زمین سے کئی کئی میٹر نیچے
11:37موجود بنکرز کے اندر ہیں اور وہ وہاں پہ اپنی جان کی حفاظت
11:41کر رہے ہیں جبکہ اسرائیلی فوج مقابلہ کرنے کی کوشش کر رہی
11:44ہے ایرانی میزائلز کا وہ کر نہیں پا رہا ہے انہیں روک نہیں
11:47پا رہا ہے آئرن ڈوم کو جو کامیابی ماضی میں ملتی تھی وہ اب
11:51ملنے ہی رہی کیونکہ ہائیپر سونک میزائلز ان کی رفتار بہت
11:54تیز ہے اور دوسرے میزائلز ان کو روک نہیں سکتے میں آپ کو
11:57بتاتا ہوں کیسے اس کو ذرا سمپلیفائی کرتے ہیں یہ جب سے دنیا بنی
12:00ہے نا تو جب جب کوئی ہتھیار مارنے کے لیے بنائے نا ویسے ویسے
12:05کوئی نہ کوئی ڈھال بھی ساتھ تیار ہوئی ہے اس سے بچنے کے لیے
12:08مثال کے دور پہ جب انسان نیزے سے لڑتا تھا تو ایک خاص قسم کی
12:13ڈھال ہوتی تھی اپنے آپ کو بچانے کے لیے پھر جب تلواریں آئیں تو
12:17ڈھال کا سائز تھوڑا چھوٹا ہو گیا اس کا وزن کم ہو گیا اس سے
12:20اپنے آپ کو بچانا ہے پھر اس طرح جیسے جیسے انسان نے دوسرے
12:23اتھیار بنایا تو ساتھ ساتھ کلے بن گئے جس کے اندر اپنے آپ کو
12:26محفوظ کیا جا سکتا تھا تو ہر دور میں جیسے جیسے باننے کا
12:30بندوبست ہوا تلوار کے ساتھ ساتھ ڈھال بنتی رہی جدید سے جدید
12:33تلواریں بنتی رہی اور جدید سے جدید ڈھالیں بنتی رہی یعنی
12:37ہیومن باڈی پہ پہننے کے لیے ایسی چیزیں بنی جن کو ہتھیار
12:41ڈیمیج نہیں کر سکتا تھا یا انسانی جان بچ سکتی تھی پھر لوگوں
12:46نے مورچے بنائے ہر دور کے حساب سے جیسے جیسے ہتھیار
12:49اڈوانس ہوتا گیا ویسے ویسے اس سے بچنے کے طریقے بھی
12:51اڈوانس ہوتے گئے جب لڑاکہ تیارے بنے تو ان کے مقابلے میں
12:55دوسرے لڑاکہ تیارے بنے اور ساتھ ائر ڈیفنس سسٹم بھی
12:58بنائے گئے لیکن جب انسان نے بہت ترقی کی اور وہ پہنچ گیا
13:02ہائپر سانک میزائلوں تک سپر سانک ہائپر سانک جب یہاں تک انسان
13:07پہنچا تو اب رفتار بہت تیز بڑھ گئی تھی تو جو ڈھال
13:11بنانے کی انسان کی کپیسٹی ہے وہ وہاں تک نہیں پہنچی جہاں
13:14تک انسان کی تلوار بنانے کی کپیسٹی پہنچ گئی اب اس وقت جو
13:18میزائلز ہیں جدید ترین وہ ریشیا کے پاس اور بہت سارے ملکوں کے
13:23پاس ہیں درجنبل ممالک ہیں ترکی کے پاس بھی ہیں پاکستان کے پاس
13:26بھی ہیں انڈیا کے پاس بھی ہیں ریشیا کے پاس ہیں چائنہ کے پاس
13:29ہیں امریکہ کے پاس ہیں برطانیہ کے پاس ہیں ایون اسرائیل کے پاس بھی
13:32ہیں فرانس کے پاس ہیں تو یہ جو جدید ترین میزائلز ہیں جو بہت تیز
13:37رفتار سے ٹریول کرتے ہیں ان کو روکنے کے لیے ابھی تک کوئی بھی
13:42مؤثر ائر ڈیفنس سسٹم موجود نہیں ہے اسرائیل کا کلیم ہے نا دنیا
13:46کا سب سے اچھا ائر ڈوم ائر ڈیفنس سسٹم ان کے پاس ہے یہ امریکہ
13:49کے اشتراک سے انہوں نے بنایا ہوئے وہ یہ کہتے ہیں سب سے اچھی
13:52چھتری ہمارے پاس ہے ہمارا پورا ایک ڈوم منا ہو ہے بیچ میں کوئی
13:55چیز نہیں آسکتی لیکن ہم نے دیکھا کہ ان کی امرتیں جو ہے ملبے کا
13:59ڈھیر بن گئی کیونکہ یہ ہائپر سونک میزائلز ہیں یہ بہت زیادہ
14:03رفتار سے آتے ہیں ایران نے ان میزائلز کو حاصل کرنے کے لیے گزشتہ
14:07لگ بگ چار دہائیوں میں بات کوشش کی ہے ایران کے پاس یہ کتنے میزائلز
14:12ہیں اس کا اندازہ آپ یہاں سے لگا سکتے ہیں کہ بہت ساری ایران کے اندر
14:16ایسی سائٹس ہیں اور اگر میں آپ کو یہ کہوں کہ وہ سینکڑوں کی تعداد میں
14:21ہے تو بھی یہ غلط نہیں ہوگا کیونکہ ایران میں بہت ساری ایسی سائٹس
14:25ہیں جہاں پہ میزائلز موجود ہیں اور یہ میزائلز بعض اوقات زیرے
14:29زمین پانچ سو میٹر تک رکھے گئے ہیں یہ میں آپ کو پھر بتا رہا ہوں
14:33پانچ سو میٹر لگ بگ آدھا کلومیٹر ہوتا ہے تو زیرے زمین اتنا نیچے
14:38تک انہوں نے میزائلز کو رکھا ہے تاکہ کسی قسم کا بھی حملہ
14:41ہوتا ہے تو ان کے میزائلز محفوظ رہے اور جب یہ چاہیں اپنے میزائلز
14:45کو لانچ کر سکیں پہاڑوں کے اندر غاروں کے اندر سرنگیں کھوٹ کے اور
14:50پورا ایک جو ہے وہ زیر زمین ایک سٹی ہے اس کو وہ کہتے ہیں جی میزائل
14:54سٹی کہتے ہیں اس کے مناظر کئی دفعہ ہم نے دیکھے بھی ہیں ان کی لوکیشنز
14:58کا تو نہیں وہ بتاتے ایرانی اور نہ کبھی لوکیشنز کا پتہ چلنے
15:01دیتے ہیں لیکن یہ ضرور ہے کہ میزائل سٹی موجود ہے ایران میں اور پورا
15:06شہر آباد ہے شہروں کے نیچے جہاں پہ انہوں نے میزائلز رکھے ہوئے
15:10ایرانیوں نے اور یہ پچھلے چالیس سال سے یہ کام کر رہے تھے ان کو
15:13اس بات کا آئیڈیا ہو گیا تھا کیونکہ جب ایران میں انقلاب آیا تھا تو
15:17امریکہ کے ساتھ ان کی بگڑ گئی تھی اس سے پہلے ہی امریکہ سے اتھیار
15:19لیتے تھے امریکہ کے اتحادی تھے تو جب انقلاب آ گیا تو
15:23بگڑ گئی پھر ایراک نے امرہ کر دیا ایران کے اوپر اور اس میں
15:27سپورٹ کی مغربی ممالک نے ایراک کی اس وقت ایران کو اس بات کا
15:32احساس ہوا کہ ائر فورس سے زیادہ ان کو ضرورت ہے راکٹس کی اور
15:36میزائلوں کی انہوں نے میزائل بنانا شروع کی ہے پہلی مرتبہ اور تب سے
15:40لے کر اب تک وہ اس پہ کام کر رہے ہیں پہلے انہوں نے راکٹس
15:42بنائے پھر میزائل بنائے کروز میزائل بنائے پھر انہوں نے
15:45بیلسٹک میزائل بنائے پھر ہائپر سونک میزائل تک وہ پہنچ گئے
15:49اور اب ایران کے پاس اتنی بڑی مقدار میں میزائل ہیں کہ مختلف
15:55ڈیٹا اس کے بارے میں بتاتے ہیں مثال کے دور پہ امریکی ادارہ ایک
15:58پیس انسٹیٹیوٹ اس کی ایک ریپورٹ ہے اس ریپورٹ کے مطابق مشرق
16:02وستہ میں بیلسٹک میزائل کا سب سے بڑا ذخیرہ ایران کے پاس ہے اور ایران
16:07نے موجودہ لڑائی میں ثابت کیا ہے کہ ان کے پاس نہ صرف بیلسٹک میزائل
16:10ہے بلکہ وہ قابل بھروسہ بھی ہیں اور وہ کارامت بھی ہیں ایران
16:15نے بڑے خفیہ طریقے سے اپنے میزائل کی تعداد میں اضافہ کیا ہے اور
16:19ان کے تجربات کیا ہے کیونکہ جیسے ہی ایران کسی میزائل کا تجربہ
16:23کرتا تھا تو سیٹلائٹس موجود ہیں وہاں پتہ چل جاتا ہے کہ جناب یہاں
16:26سے کوئی چیز اڑی ہے فلان جگہ پہ جا کے اس نے ہٹ کیا ہے اور ایران
16:29نے ایک نئے میزائل کا تجربہ کر لیا ہے لہذا ایران اپنے تجربات
16:33کو بھی خفیہ رکھتا تھا اور اپنے میزائل کی رینج کو ٹیکنالوجی
16:36کو اور ان کی تعداد کو دنیا سے وہ بچا کر رکھتا تھا لیکن امریکن
16:41رپورٹس ہیں کہ یہ تعداد بہت زیادہ ہے شاید مشرق وستہ میں سب سے
16:45زیادہ جو میزائلز ہیں وہ ایران کے پاس ہیں اب کئی خفیہ انہوں نے
16:50تجربے کی ہیں دوزار سولہ میں امریکہ نے برطانیہ نے اور فرانس
16:53نے مل کر اقوام مدہدہ کو ایک مشترکہ خط بھی لکھا تھا کہ ایران
16:57معاہدوں کی خلاف وردی کر رہا ہے اور اس کے پاس بڑے خوفناک
16:59میزائل ہے اس کو رکا جائے ابھی دوزار چونہ کا ایک انٹریو ہے اور
17:05اس میں امیر علی حاجی زادہ صاحب نے میزائل اڈوں پر بات کی تھی اور
17:08نے بتایا تھا کہ جو زیرے زمین پانچ سو میٹر کی گہرائی تک ان کے
17:12میزائل اڈے موجود ہیں اسی دہائی سے لے کر اب تک ایران نے اپنے
17:17میزائل پروگرام کو رکنے نہیں دیا بڑی کوششیں کی گئیں بہت
17:20ساری پابندیاں لگائی گئیں لیکن اس کے باوجود ایران کے پاس
17:24ایک بہترین میزائل ٹیکنالوجی ہے اور اس کے علاوہ ان کے پاس اس کی
17:29ایک بہت بڑی رینج ہے ایران کا میزائل جو ہے وہ ڈائریکٹ نہیں جاتا
17:32اسی اسرائیل میں جا کے گر جاتا ہے یہ نہیں ہے وہ بہت ساری امتحان
17:35سے گزرتا ہے میزائل کے طور پر پاکستان اڈیا کی خدا نہ خواستہ لڑائی
17:39ہوتی ہے تو ہمیں تو جب میزائل کو بارڈر کراس کرنا ہے نا ایران
17:42کا میزائل پہلے ایڈاک میں سے گزرتا ہے جہاں پہ امریکن سسٹم
17:45لگے ہوئے یعنی وہاں سے نکلتا ہے آگے اردن میں جاتا ہے اردن کے
17:49اندر بھی مغربی ممالک کی سپورٹ سے بڑے سسٹم لگے ہوئے پھر وہاں
17:54سے وہ اپنا اگلا امتحان کراس کرتا ہے تو پھر وہ اسرائیل میں جاتا ہے
17:57جہاں پہ آئرن ڈوم لگا ہوا ہے وہاں پہ اگلا امتحان کراس
18:00کرتا ہے اور پھر جا کے وہ اپنے ٹارگٹ پہ گرتا ہے تو ایرانی
18:03میزائل بہت سارے امتحان پاس کرتا ہے پھر جا کے وہ اپنے ٹارگٹ
18:06کے وہ اچیف کرتا ہے تو یہ اس کوالیٹی کے میزائل ہے تو وہاں تک
18:10پہنچ رہے ہیں نا یہ منادر جو ہم دیکھ رہے ہیں پھر میں نے دیکھا
18:14پہلی مرتبہ ایسا کہ جو اسرائیلی شہری ہے وہ چیخیں مار رہے ہیں
18:17چھے لا رہے ہیں بڑی گبرات ہے بہت خوف ہے سیویلینز وہاں پہ
18:21جو ہیں وہ بہت زیادہ دہشت کا شکار ہو گئے اور ایسا لگتا ہے کہ
18:25آنے والے وقت میں شاید یہی شہری نیتن یاہو کے خلاف کھڑے ہو جائیں
18:28گے اگر یہ سیچویشن اسکلیٹ کرتی ہے اور یہ ایسی معاملہ آگے
18:32بڑھتا ہے تو یہ معاملہ اگر نہ رکھنا تو ایک ہفتے ڈیڑھ افتے کے
18:36اندر میں یہ دیکھ رہا ہوں کہ اسرائیلی شہری اسرائیلی حکومت
18:39کے خلاف نکلائیں گے اور وہ جنگ بندی کے لیے زور ڈالنا شروع
18:42کر دیں گے کیونکہ انہوں نے کبھی ایسی تباہی سوچی بھی نہیں
18:45تھی جو قضا میں ہو رہی تھی اب وہی ساری چیزیں جو ہے وہ اسرائیل
18:49میں ہو رہی ہیں تو انہوں نے کبھی مجھے میرے اندازے میں ان کے کبھی
18:52وحمقمان میں بھی نہیں ہوگا جس طرح کہ ان کے ویجولز آ رہے ہیں جس
18:56طرح کہ ان کے رییکشنز آ رہے ہیں جس طرح ان کی آوازیں میں سن رہا
18:59ہوں ویڈیوز کے اندر تو اس سے لگتا ہے کہ وہ بہت زیادہ گبرات کا
19:02شکار ہے بہت زیادہ فرسٹریشن کا شکار ہے وہ آگے شہری اور وہ اس
19:06لڑائی کو آگے بڑھتا ہوا یا اپنے اوپر حملہ ہوتا ہوا نہیں
19:09دیکھ سکتے تو نیتن جاؤو کے لیے جو ہے وہ سیاسی طور پہ بھی مشکلات
19:13بڑھ سکتی ہے اور اگر یہ باز نہ ہے تو یہ لڑائی بہت لمبی
19:16چلے گی دیکھیں اسرائیل بہت بری تنا پھنس کیا ہے اس کو اندازہ
19:20ہی نہیں تھا کہ ایران کا رسپونس اس قدر شدید ہوگا اور اس طریقے
19:23سے وہ اٹیک کرے گا پھر آئرن ڈوم جو ہے اس پہ ایک ناکامی ہوئی
19:28اسرائیل کو وہ سارے میزائلز کو روکنے میں ناکام رہا وہ کچھ
19:31کو روکتا ہے تو کچھ آکے گر بھی جاتے اور اس سے تباہی پھیلتی
19:34ہے وہاں پہ اور جو تباہی کے مناظر پوری دنیا دیکھ رہی
19:37ہے اسرائیل میں ایسا تو پہلے کبھی نہیں ہوا تو اسرائیلیوں کی
19:41ایسا لگتا ہے کہ بس ہونے والی ہے میں شہریوں کی بات کر رہا
19:43ہوں ان کی گورنمنٹ کے اندر ایک پاگلپن ہے لڑائی کا اور
19:46دی ہیو دیر سولچر ایسا نہیں ہے کہ ان کی فوج فارغ ہے ان کی
19:50فوج نے پہلے بہت سارے مسلمان ملکوں سے اکیلے بھی لڑائی
19:52لڑی ہوئی ہے ابھی بھی وہ لڑائی تو لڑے گی ان کی فوج لیکن جو
19:56کچھ اس وقت ہو رہا ہے ان کے ساتھ یہ ان کے ساتھ اس سے پہلے نہیں
19:59ہوا تھا اور برائی راز جنگ ایران کی اور اسرائیل کی اس لیے نہیں
20:02ہو سکتی کہ دونوں کے بارڈر ایک دوسرے سے لگ بگ دو ہزار کلومیٹر
20:05دور ہے تو آمنے سامنے والی لڑائی تو ہو نہیں سکتی اب جو خطے کے
20:09ممالک ہے کون کس کے ساتھ کھڑا ہے اس کے بارے میں بھی ایک ریپورٹ
20:12ہے میں یہ چیزیں آپ کے ساتھ شیئر کر دیتا ہوں لیکن ایسا
20:14لگتا ہے کہ نتن یہو جو سوچ رہا ہے یہ لڑائی لمبی چلے گی اور
20:18وہ شاید اس طرح چاہتا ہے جیسے اسرائیل نے فلسطین کے اوپر
20:22اٹیک کیا غازہ کے اوپر اٹیک کیا اور ایک لمبی لڑائی چلائی ہے تو
20:25وہاں آگے سے جواب نہیں آ رہا تھا یہاں پہ اگر یہ لمبی لڑائی
20:28چلائیں گے تو روزانہ کی بنیاد پہ آگے سے جواب آئے گا اور ابھی
20:33محمد بن سلمان نے بات کی ہے ایرانی صدر سے اور اس کے علاوہ
20:39جو ترکی کے صدر ہیں انہوں نے بھی بات کی محمد بن سلمان سے بھی
20:43ایرانی قیادت سے بھی تو یہ سارے اب آپس میں آہستہ آہستہ خطے
20:47کے ممالک رابطے میں آ رہے ہیں مذاکرات جو چل رہے تھے اومان کے
20:51اندر وہ کینسل کر دیئے گئے ایران کی جانب سے کہنا مذاکرات اس
20:54میں کیا کریں امریکی مدد سے اسرائیل نے ہمارے پر اٹیک کر دیا ہے دوسرا
20:59اس خدشے کا اظہار کیا جا رہا ہے جو محمد بن سلمان نے کہا
21:01بھی کہ اسرائیل بڑی ہشیاری سے امریکہ کو اس لڑائی کے اندر
21:04کھینچنا چاہتا ہے لیکن ایران بڑی سمجھداری کا مظاہرہ کر رہا
21:08ہے اور ایران کی سپورٹ کا اعلان کیا یعنی انہوں نے ایران کی
21:12حمایت کا اعلان کیا کہ آپ کے ساتھ زیادتی ہوئی ہے آپ نے ٹھیک
21:16کیا ہے آپ کے موقف کیم تائید کرتے ہیں یہ محمد بن سلمان نے
21:19کھا اور یہ ایک بہت بڑی بات ہے بہت بڑی ڈیویلپنٹ ہے ایران
21:23نے کہا جی ہم تو کوپریٹ کر رہے تھے ہم تو معاملات کو ٹھیک
21:26طریقے سے لے کر جانے تھے یہ اسرائیل نے سارا مسئلہ خراب کیا ہے
21:28تو اب ایران کا بھی موقف سامنے آ جاتا ہے اور ترکی جو ہے وہ فوری
21:33طور پر ایکٹیویٹ ہوا ہے ترکی میں کچھ اہم میٹنگز ہوئی ہیں ان کے
21:35اہم رابطے ہوئے ہیں اور ایسا لگتا ہے کہ آنے والے وقت میں اگر
21:39یہ لڑائی نہ رکی تو مزید پھیل جائے گی کچھ اور وہ مالک
21:43خدا نہ کہتا ہے اس کے اندر شامل ہو سکتے ہیں اسرائیل اور ایران
21:46میں سے ریسپونسیول کون ہے اس ساری صورتحال کا اس کے اوپر میں ایک
21:50اور وی لوگ کروں گا یوکے نے اپنی جو ائر فورس ہے اس کی تعداد
21:53بڑھا دی ہے رائل ائر فورس کو مزید بھیجا ہے میڈ لیسٹ میں ایران کے
21:58اندر کچھ جاسوس بھی پکڑے گئے ہیں بڑے بڑے دھماکے دونوں ملکوں کے
22:01اندر ہو رہے ہیں اور اس کے علاوہ ایک اور بڑی خبر ہے اور وہ
22:05خبر ہے ایف تھرٹی فائیب کے حوالے سے ایران نے دعویٰ کیا اور انہیں
22:08ایک اور ایف تھرٹی فائیب بھی گرا دیا ہے اور دو اسرائیلی پائلٹ بھی
22:12پکڑ دیا ہے اگر یہ ڈیویلپمنٹس ایسے ہو رہی ہیں تو اسرائیل کے لیے
22:16تو یہ لڑائی ڈراؤنا خواب بنتی چلی جائے گی میں آپ کو یہ اس لیے
22:19کہہ رہا ہوں کہ اب تک اس کو چیلنج کسی نے نہیں کیا پچھلے پچاس
22:21سال میں ان کو صرف مارنے کی عادت تھی وہ بارتے ہی چلے جارہے تھے
22:25مارتے ہی چلے جارہے تھے اب پہلی مرتبہ ان کے اوپر واپس حملہ
22:29ہو رہا ہے یہ اس سیچویشن ان کے لیے نہیں ہے دیکھنا یہ ہے کہ وہ اس
22:33سیچویشن کو کتنا برداشت کر سکتے ہیں مارنے کے لیے تو بڑا آسان ہوتا ہے
22:37مار کھانے کا کتنا حوصلہ ہے یہاں پہ اب پتہ چلے گا اسرائیلیوں
22:40کا کیونکہ انہوں نے غذا کے لوگوں کو بہت مارا فلسطینی نے ہتے تھے
22:43ان کے بعد اتنے اتھیار نہیں تھے یا حماس کوئی اتنی تگری تنظیم نہیں
22:46ہے اور نہ ہی کوئی حضباللہ کے بعد اتنی طاقت تھی جن سے یہ لڑتے
22:50رہے ہیں اس سے پہلے اور وہ لڑائی بھی اور طرح کی تھی یہ لڑائی اور
22:54لیول کی ہے یہاں پہ میزائلز چل رہے ہیں وہ بھی بیلسٹک میزائلز
22:57اور ایران کے بعد جتنا ذخیرہ ہے اس کے بارے میں بہت موتات بھی
23:01آپ اندازہ لگائے تو کئی مہینے تک یہ معاملہ جاری رکھ سکتا ہے اب
23:05تک کے لیے اتنی اپنا خیال رکھیے گا اپنے چینل کا بھی اللہ حافظ
Be the first to comment