Skip to playerSkip to main content
#Pakistan #PakistaniPolitics #PTI
ISF in Action: Nationwide Protest || US Secrets Out: Govt Lies Exposed || Imran Riaz Khan Exclusive

#Pakistan #PakistaniPolitics #PTI #ImranKhan #Establishment #Political #Economy #Crisis #imranriazkhan #imrankhanpti #imrankhanyoutubechannel #imrankhan #news #pakistan #currentaffairs #supremecourt #ptijalsa #SupremeCourt #imranriazkhan #imrankhanpti #imrankhanyoutubechannel #imrankhan #news #pakistan #currentaffairs #aliamingandapur #arifalvi

Like us on Facebook: / imranriazkhan2

Subscribe to our Channel: https://bit.ly/3dGeB3h

Follow us on Twitter: / imranriazkhan

Pakistan Pakistani Politics
PTI
Imran Khan
Establishment
Political
Economy
Crisis

Category

🗞
News
Transcript
00:00بسم اللہ الرحمن الرحیم
00:30میٹنگ ہوئی نہ اس کے اوپر کوئی چیزیں
00:32ٹیک ہی گئیں نہ کوئی لاعامل
00:34ایسا بنایا گیا کہ
00:35کارکن نکلیں گے احتجاج کریں گے یہ آواز
00:38اٹھائی جائے گی بیسے یہ معاملہ ایسا ہے
00:40جس پہ پاکستان کے اندر اور پاکستان
00:42کے باہر بیرل قوابی سطح پہ بھی آواز
00:44اٹھائی جانی چاہیے یہ تو
00:46عمران خان صاحب کو دبانے کے آخری
00:48حربوں میں سے ایک ہے
00:49اگر عمران خان صاحب کی فیملی کو بھی دبا لیا گیا
00:52پھر تو کہانی ختم
00:53عمران خان آل ریڈی جیل میں ہے
00:54ان کی فیملی کو اگر دبا لیا جاتا ہے
00:57تو باہر جو معلومات آتی ہیں وہ آنا بند ہو جائیں گی
00:59اور چیزیں اسی طرح کنٹرول ہو جائیں گی
01:02جیسے پاکستان کی
01:03ملٹری اسٹیبلشمنٹ چاہتی ہے
01:05اب یہ اوورسیز پاکستانیوں کی بھی
01:07ذمہ داری ہے وہ بھی آواز اٹھائیں
01:08جو پاکستان کے اندر لوگ ہیں وہ بھی آواز اٹھائیں
01:11کیونکہ جو آخری آوازیں ہیں
01:13ان کو دبانے کی کوشش کی جاری ہے
01:15اس میں آئی ایس ایف نے لیڈ لی ہے
01:17اور آئی ایس ایف افیشل پیج کے اوپر
01:20یہ چھپا ہے کہ عمران خان اور ان کا خاندان
01:23مزامت کا نشان بنا ہوا ہے
01:25ان کی بیوی بہنیں بھانجے
01:27سب ہی اس فاشسٹ نظام کا ڈٹ کر مقابلہ کر رہے ہیں
01:31کپتان اور اس کے خاندان سے اظہار ایک جہتی کے لیے
01:34آئی ایس ایف ملک بھر میں اتجاج کا اعلان کرتی ہے
01:37اور چبیس اگست بروز منگل
01:39ملک بھر میں کپتان اور اس کے خاندان سے
01:42اظہار ایک جہتی کے لیے پر امن اتجاج ہوگا
01:45تو یہ چھپیس تاریخ منگل والے دن
01:48یعنی پرسوں کے لیے اعلان کر دیا
01:51ایس ایف نے
01:52اب دیکھتے ہیں کہ عدالتوں میں بھی جانا ہے
01:55کس طرح لوگ پہنچتے ہیں
01:56کیونکہ یہ آوازیں
01:58اگر اب دب گئی نا
02:00علیمہ خانم کی آواز بھی بند ہو گئی
02:02تو باقی آوازیں تو آلموسٹ بند ہوئی چکی ہیں
02:05اب یہ ایک آواز رہ گی
02:06اگر یہ بھی بند کر دی گئی اور کچھ آوازیں تھوڑی بہت باقی ہیں
02:09انہیں بھی دبا لیا گیا
02:11تو پھر پاکستان میں بولنے والا کوئی نہیں بچے گا
02:13ناظرین سویل وڑائش صاحب نے
02:15اصل میں یہ معاملہ شروع ہوتا ہے مافی سے
02:17جو مافی کی ایک خواہش ہے
02:20جس کا اظہار سویل وڑائش کے صاحب نے کیا گیا
02:22اور پھر سویل وڑائش صاحب نے
02:24اسے کولم کی زینت بنا دیا
02:26اب ایک نورہ کچھتی چل رہی ہے
02:27کبھی سویل وڑائش کچھ کہتے ہیں
02:29کبھی وہاں سے سٹیٹمنٹ آتا ہے
02:30کبھی کوئی مالوی بیچ میں بڑھ جاتا ہے
02:31تو یہ ایک نورہ کچھتی چل رہی ہے
02:33ایکچولی یہ ایشو اتنا بڑا ہے
02:36اور اتنا پروبلیمیٹک ہے
02:38کیونکہ اس کے عالمی صدہ پہ
02:40اور پاکستان کے اندر بڑے نتائج ہو رہے ہیں
02:43اور بہت زیادہ اس کے امپلیکیشنز ہیں
02:45جتا کہ جب عالمی صدہ پہ جاتے ہیں
02:48فیلڈ مارشل یا ان کے ساتھی
02:50تو وہ یہ کہتے ہیں
02:51یہ عدالتوں میں معاملہ ہے عمران خان کا
02:52ہمارا اس سے کیا لینا دینا
02:53لیکن جو سویل وڑائش نے تصدیق کی
02:57کہ نہیں یہ معافی مگوانا چاہتے ہیں
02:58جب معافی ہو جائے تو معاملہ ٹھیک ہو جائیں گے
03:00عمران خان باہر بھی آ جائے گا
03:01باقی لوگوں نے بھی اس سے ملتی جلتی بات بار بار کی ہوئی ہے
03:05ٹاؤٹس بار بار بولتے رہے ہیں
03:06لکیریں نکلوائی جائیں گی
03:08ناک رگڑوائی آ جائے گا
03:09پاکستان تحریک انصاف کا
03:11اور پاکستان تحریک انصاف کی لیڈرشپ کا
03:13تو یہ اب عالمی سدہ پہ وہ کچھ اور کہتے ہیں
03:17یہ کچھ اور چھپ گیا ہے
03:18تو یہ اس کے لیے پرابلم ہو گیا
03:20اب اس پرابلم سے توجہ اٹھانے کے لیے
03:23یہ ایک دوسرا بڑا ایشو اٹھا دیا گیا
03:25اور ویسے بھی ان کی ضرورت تھی
03:26اور ڈیمانڈ بھی بڑی سخت تھی
03:28کہ علیمہ خانم کو چپ کروایا جائے
03:30ان کے بیٹوں کو اٹھایا جائے
03:31تو وہ اٹھا لیے گئے
03:32اب سویل بڑا ایش صاحب نے اپنا ایک وضاعتی کولم بھی
03:34جنگ اور جیو کی ویب سائٹ کے اوپر لگوایا
03:36اس کا لنک بھی انہوں نے شیئر کیا
03:38ٹویٹ کیا اور انہوں نے بتایا جی کہ یہ لنک ہے
03:40اور یہ میری وضاعتی بیان ہے میرا
03:42یہ وضاعتی کولم ہے
03:43وہ ان کی جیو اور جنگ کی جو ویب سائٹ ہے
03:47اس کے اوپر سے وہ وضاعتی کولم بھی
03:49ہٹوا دیا گیا
03:50اب میں اس کو مطور ایک نورہ کشتی دیکھ رہا ہوں
04:01توجہ ہٹاؤ مہم ہے
04:02اور پاکستانیوں کو اپنی توجہ اسی معاملے پر رکھنی چاہیے
04:05کہ ملٹری اسٹیبلشمنٹ کے ظلم اور بربریت کی وجہ سے
04:08پاکستان آج معاشی طور پہ
04:11پاکستان آج سماجی طور پہ
04:13پاکستان آج استحقام کے معاملات میں
04:16ہر معاملے میں پاکستان
04:18یعنی قانونی طور پر بھی آئینی طور پر بھی
04:21اور دہشتگردی کے معاملات ہیں
04:23آمن کے معاملات ہیں
04:24ان ساری چیزوں میں پاکستان نیچے گیا ہے
04:26اور ملٹری اسٹیبلشمنٹ کے منپسند غلط فیصلوں کی وجہ سے گیا ہے
04:32اب ناظرین
04:33ملٹری اسٹیبلشمنٹ سے جو خواتین تعلق رکھتی ہیں
04:38جو اسلام آباد میں موجود ہیں
04:40انہیں اسلام آباد میں بیٹھے ہوئے چالیس دن ہو گئے
04:44یہ ہے ریاست پاکستان
04:46یہ مظلوم خواتین
04:47کسی کا بیٹا غائب ہے
04:49کسی کا بھائی غائب ہے
04:51کسی کا باپ غائب ہے
04:52کسی کا کوئی اور رشتہ دار غائب ہے
04:55کسی کا شوہر غائب ہے
04:56اور یہ خواتین سڑکوں کے اوپر آ کر بیٹھی ہوئی ہے
04:59کہ جناب ہمیں انصاف دو
05:00اور ریاست کے اندر اتنی جرد نہیں ہے
05:04کہ ان نہتی اور معصوم خواتین کا سامنا کر سکیں
05:07یا انہیں بتا سکے کہ آپ کے پیارے گئے کہاں پہ
05:10یا انہیں جبری طور پر لاپتہ کیا ہے
05:12تو رسپونسیبل کون ہے
05:13اور کس نے کیا اور کیوں کیا
05:15کسی عدالت میں انہیں پیش کر نہیں سکتے
05:18جبری گمشدگیاں انہوں نے مسائل کا حل سمجھ لی ہیں
05:22انتظار حسین بنجوتہ صاحب کی اپنے حالت دیکھی تھی
05:25جب انہیں جبری طور پر لاپتہ کیا گیا تھا
05:28مسئلہ کیا تھا
05:29کہ وہ عمران خان صاحب سے ملتے تھے
05:31انفرمیشن باہر آ جاتی تھی
05:32ان دنوں میں گنڈاپور صاحب کو بھی
05:35سوٹ نہیں کر رہے تھے
05:37انتظار حسین بنجوتہ صاحب
05:38اور جس وقت انہوں نے معلومات دینی تھی
05:41اور جا کر ملنا تھا
05:42انہیں اس وقت جبری طور پر لاپتہ کر دیا گیا
05:44اور اس کے بعد
05:46کافی دن گزر گئے
05:48جب وہ منزلے ہم پہ آئے تو ان کی حالت آپ کو یاد ہے
05:50باقی لوگوں کی بھی
05:52تو جبری گمشدگی کا کوئی جواز نہیں ہے
05:54یہاں وکلا کو کیا گیا
05:55صاحبیوں کو کیا گیا
05:56شائروں کو جبری طور پر لاپتہ کیا گیا
05:59احمد فرحاد صاحب کا واقعہ آپ کو یاد ہوگا
06:01کتنا ظلم ان کے اوپر کیا گیا
06:03تو یہ خواتین چالیس روز ہو گئے ہیں
06:06وہاں بیٹھ ہوئی
06:06کلی کا سٹیٹمنٹ ہے
06:08جسٹس اتر من اللہ صاحب کا سپریم کورٹ
06:11پاکستان کے جاج ہیں
06:12وہ خود اس مات پر زور دے رہے ہیں
06:15کہ
06:15ازاد عدلیہ اور ازاد ججز کی ضرورت ہے
06:19ہمیں پاکستان میں
06:20نہ پاکستان میں ازاد عدلیہ ہے
06:22نہ پاکستان میں ازاد ججز ہیں
06:23وہ یہ کہتے ہیں کہ اگر خود سے
06:26خود ریاست ہی گمشدہ کیسز میں ملوث ہے
06:28تو
06:29عدلیہ پھر کچھ نہیں کر سکتی
06:31انہوں نے شرم دلاتے ہوئے کہا
06:33کہ ہمیں شرم آنی چاہیے
06:34میں نے چیف جسٹس کو خط بھی لکھا
06:37لکھ کے بتایا
06:37لیکن فائدہ نہیں ہوا
06:38تو ججز ذمہ دار ہیں
06:42یہ خود جسٹس اتر من اللہ کہہ رہے ہیں
06:44لیکن ججز پہلے کمپرومائز کرتے تھے
06:46سسٹم کے لیے تھوڑا بہت
06:47تو تھوڑا بہت جب کمپرومائز کرتے تھے
06:50اس مقبی میں نے کئی دفعہ کہا
06:51کہ آپ یہ نہ کریں
06:53اب وہ جو کمپرومائز تھوڑا بہت کرتے تھے
06:55اس کا نزیجہ آج یہ نکلا ہے
06:56کہ آج مرا کا پورا سسٹم ہی کمپرومائز ہو گیا
06:59اگر ججز اس وقت ڈٹ کر کھڑے ہو جاتے
07:02کہ نبے دن میں الیکشن کروانے ہیں
07:04تو آج پاکستان کی
07:06ملٹری اسٹیبلشمنٹ کی مٹھی میں
07:07پاکستان اس طرح نہ ہوتا
07:09پورا نظام اس طرح ان کی مٹھی میں نہ ہوتا
07:10جس طرح یہ ابھی ہے
07:12اگر نبے دن میں یہ آئینی طور پر
07:15الیکشن کروا دیتے
07:16لیکن سب دو نبنیا کی گئی
07:18اس کے بعد اسی جوڈیشنی نے
07:20قادی فائد عیسیٰ کو برداشت کیا
07:22پھر قادی فائد عیسیٰ نے جو
07:24پاکستان کی عدلیہ کے ساتھ کیا وہ آپ کے سامنے
07:26اب سونے پہ سواگا جو اب ججز آئے ہوئے ہیں
07:29انہوں نے تو اس سے بھی زیادہ تباہی پھیڑ دی ہے
07:30بلکہ چھبیسمی آئینی ترمیم کے بعد
07:33عدلیہ کو مکمل طور پر تقریباً تباہی کر دیا گیا ہے
07:36مارنگ بلوچ کا آمنہ ججوہ صاحبہ کا نام
07:39جسٹس اطرم اللہ کسی عورت نہ لیتے ہیں
07:42ریاست کہتی ہے وہ دہشتگرد ہیں
07:43یہ دہشتگردوں کے سہولتکار ہیں
07:46بھئی وہ تو
07:47قانون اور آئین کے مطابق انصاف مانگتے ہیں
07:50مارنگ بلوچ میں ابھی
07:51عدالت میں آگر کیا کہا
07:53کہ اس ملک میں کوئی آئین اور قانون ہے یا نہیں ہے
07:56بھئی ہے تو اس کے مطابق
07:58اب انصاف دیں نا
07:59آپ جبری طور پر گمشدگیاں کیسے کر سکتے ہیں
08:02اچھا پہلے انہیں لگتا تھا کہ مارنگ بلوچ کو
08:04ان کے ساتھیوں کو دبا لے گئے
08:05اب وہ اتنے عرصے سے جیلوں کے اندر بند ہیں
08:08ان کا ڈاری نکلتا جا رہا ہے
08:10اب جب میں انہیں دیکھتا ہوں کہ وہ عدالتوں میں آئیں
08:12پہلے جب میں نے شروع میں دیکھا تو مجھے لگا
08:14تھوڑا سا ایک دباؤ ان پہ ہے
08:16لیکن اب جب وہ آتے ہیں
08:18تو وہ عدالت کو بھی بے نکاب کرتے ہیں
08:19پورے سسٹم کو بے نکاب کرتے ہیں
08:21کھل کر بات کرتے ہیں
08:22اور بہادری کے ساتھ بات کرتے ہیں
08:24تو جتنا آپ کسی کو زیادہ جیل میں رکھتے ہیں
08:26اس کا جیل کا ڈر کم ہوتا چلا جاتا ہے
08:29جیسا کہ عمران خان صاحب ہیں
08:30عمران خان صاحب کے بعد
08:32عمران خان صاحب کے بارے میں
08:34ایک کے بعد ایک گواہی آتی ہے
08:36یا پیر صاحب پگاڑا یہ سندھ کے بہت بڑے لیڈر ہیں
08:39ایک بہت بڑے اجتماع سے یہ کتاب کر رہے ہیں
08:41تو پیر پگاڑا
08:43عمران خان کے بارے میں کیا کہتے ہیں
08:44یہ آپ سنیں
08:45کہ ان کے بارے میں
08:48عمران خان چور ہے یا نہیں ہے
08:50یہ پیر پگاڑا صاحب کی بات آپ سنیں
08:52عمران خان کو
08:55سب چور کہتے ہیں
08:56چلو
08:58ٹھیک ہے
08:59چور ہے نا
09:01کیا کیا ہے
09:03تو شاہ خانہ میں
09:04کیا عمران خان سے پہلے جو لوگ آئے تھے
09:07پرائیم ایسٹرہیا پریزیڈنٹ
09:09ان لوگوں نے کچھ نہیں لیا تو شاہ خانہ سے
09:11ان لوگوں نے گاڑییں نہیں لی کیا تو شاہ خانہ سے
09:15جبکہ قانون ان وہ گاڑییں لے ہی نہیں سکتے
09:19میری نظر میں عمران خان چور نہیں ہے
09:22تو میری نظر میں عمران خان چور نہیں ہے
09:29اگر عمران خان چور ہے
09:33تو پھر ہم سب ہی چور ہیں
09:35نہیں نہیں
09:36پیر پگاڑا کہہ رہے ہیں جی کہ اگر عمران خان چور ہے
09:39میری نظر میں تو پھر ہم سب ہی چور ہیں
09:41اور یہ سب کہہ رہے ہیں پاکستان کی جتنے بڑے سنجیدہ سیانے سیاستدان پرانے ہیں
09:46وہ سب اس بات میں قائل ہو گئے ہیں کہ تاریخ کی مشکل ترین جیل عمران خان نے کاٹی ہے
09:51تکالیف برداشت کی ہیں پورے خاندان نے تکالیف برداشت کی ہیں
09:55بلکہ عمران خان کے ساتھیوں نے پاکستان تحریک انصاف نے جس لیول کی تکالیف برداشت کی ہیں
10:02آیاز عمیر صاحب نے ایک الگ طریقے سے اس کی تصویر کھیجنے کی کوشش کی اپنے کالم میں
10:07آپ پڑھیں تو آپ کوئی ایڈیا ہو جائے گا خاص طور پر انہوں نے یاسمین راشد صاحبہ کو جو ایک راج تحسین پیش کیا
10:14وہ ایک بہت بڑی بات ہے
10:16اب ناظرین آجیں اس بات پر کہ جنہیں لاکر بٹھایا گیا ہے وہ کون لوگ ہیں
10:20مریم نواز جاپان کے دورے پر ہے
10:23کون سے جہاز میں گئی
10:25کیا پنجاب حکومت کا کوئی جہاز ہے یا کوئی کمرشل فلائٹ ہے کس میں گئی
10:29نہیں وہ اپنے باپ اپنے چچا اور اپنی خاندانی روایت کے مطابق
10:34پاکستان کے خرچے پر پاکستانیوں کے بہت بڑے خرچے پر انہوں نے یہ دورہ کیا ہے
10:40اور یہ جو دورہ کیا ہے اس میں انہوں نے پورے خاندان کے خاندان جو ہیں وہ ساتھ لے کر پہنچے ہیں
10:45مریم نواز کے ساتھ اپنا جو ایک ڈیلیگیشن ہے جو وزٹ کر رہا ہے
10:50اس میں تیس لوگوں کے نام لکھے گئے ہیں
10:52اور سولہ کروڑ پیہ تو دورے کا ابتدائی بجٹ تھا
10:55پھر اضافی پیسے وہ بھی خرچ ہوئے
10:59اب تیس عراقین میں مریم نواز کی بیٹیاں داماد نوازہ نوازی اور بیٹی کی سہیلیاں بھی شامل ہیں
11:04اندازہ کریں آپ
11:06یہ ہے جی وفت جو پاکستان سے گیا ہے جاپان کے دورے پر
11:11یہ تھوڑا عرصہ پہلے گئے تھے آزربائی جان کے دورے پر ادھر بھی فیملی ساتھ
11:16یہ سعودی عرب جاتے ہیں ادھر بھی فیملی ساتھ
11:19یہ یورپ جاتے ہیں ادھر بھی فیملی ساتھ
11:21ان کے تو ایسا لگتا ہے باپ کا ملک ہے اور پیسہ سارا ان کا اپنا ذاتی ہے پاکستانیوں کا نہیں ہے
11:27ہم ٹیکس دے دے کے مر گئے پاکستانی
11:29ٹیکس بھر بھر کے ہماری کمر ٹوٹ گئی ہے
11:32مہگائی کے ہاتھوں ہماری وہ حالت کر دی ان کو کہ لوگ نہ زندوں میں نہ مردوں میں ہیں
11:37اور ان کے سیر سپاٹے ہی ختم نہیں ہو رہے
11:40یہ لسٹ جو ایک شیئر کیے آشا بھٹا صاحبہ نے
11:44میں آئیشہ علی بھٹا صاحبہ کی لسٹ آپ کو پڑھ کے سنا رہا ہوں
11:47ان کے بقول جو انہوں نے بتایا
11:50اس میں کون کون لوگ ہیں مریم نواز ہے مریم آرنگ زیب ہے
11:53پروید رشید اور عظمہ بخاری ہے
11:55یہ وہ لوگ ہیں جو نارملی آپ کو نظر آ رہے ہیں
11:59اس کے بعد اگر آپ نیچے چلے جائے نا تو وہ ایک ثانیہ نام کی خاتون بھی ہیں
12:02جو ان کی پارٹی میں اور ان کی ٹیم میں شامل ہیں
12:05اچھا لیے اگر آپ نیچے چلے جائے
12:08تو آپ کو کچھ بیروگریٹ نظر آتے ہیں
12:10اور اس کے بعد میڈیا کے لوگ آپ کو نظر آنا شروع ہو جاتے ہیں
12:15اور پھر اس کے بعد آپ کو نظر آتے ہیں
12:18راہیل اینڈ مہرون نسا راہیل
12:21یہ مریم نواز کی بیٹی اور دامات کا نام ہے راہیل
12:25راہیل منیر جو ہے یہ
12:27منیر صاحب کا بیٹا ہے
12:30جو جنوبی پنجاب میں ہوتلوں کا کام کرتے تھے
12:32یہ انٹرٹین کرتے تھے جو
12:34عرب بادشاہ آتے تھے انہیں
12:35تو مہرون نسا جو ہے مریم نواز کی بیٹی ہیں
12:39یہ دونوں بھی گئے ہوئے ہیں
12:42پھر سرینہ راہیل اور محمد راہیل
12:46یہ دو بچے ہیں جی ان کے
12:47یہ بھی ساتھ ہیں
12:48یہ اس لسٹ کے مطابق
12:50مانور صفدر
12:52یہ کیپٹن صفدر کی دوسری بیٹی ہیں
12:54مریم نواز کی
12:55اور اس کے بعد جی
12:57فضا علی فرنڈ آف مانور
12:59یہ ایک لڑکی ہے
13:01کوئی مانور کی دوست ہے وہ بھی ساتھ ہے
13:03عمر احمد تاثیر سن آف
13:06مریم اورنگزیب
13:07اورنگزیب احمد
13:10تاثیر سن آف مریم اورنگزیب
13:13یہ بھی اس میں لکھا ہوا ہے
13:14اوہ پتہ نہیں کون کون ساتھ جا رہا ہے
13:16کئیوں کے رشتہ دار جو ہیں وہ دوسری فلائٹوں کے اوپر گئے ہیں
13:18تباہی پھیڑ دی ہیں انہوں نے پکڑ کے پاکستان کی
13:20کوئی نے پوچھنے والے ہی نہیں ہیں
13:21کوئی یہ سوال کرنے والا نہیں ہے
13:24اور پیسہ اس کا کون دے گا وفاق دے گا
13:26ائر فورس کا جہاز ہے
13:28قرائے پہ دستیاب ہے
13:30آپ پیسے ائر فورس کا جمع کریں اور جہاز لے کر چلے جائیں
13:33اس کا بھی ریکارڈ موجود ہے
13:35درائیس کی ویب سائٹ تو بتائیے
13:37جہاز بک کروانا ہے ہم نے
13:38ہمیں پتہ چلے نا
13:40یعنی ہمارے شہید صحافی کی جو لاش آئی
13:43شہید عرشہ شریف کی
13:45وہ ایک کمرشل فلائٹ کے اندر
13:47ڈال کے بھیج دی
13:48حالانکہ ہم لوگوں نے ذاتی دور پہ ان لوگوں سے مرابطے میں تھے
13:56لوگ اس کا پیسہ دے گے
13:57آپ عرشہ شریف کی لاش کو عزت کے ساتھ
13:59احترام کے ساتھ واپس بجھویں
14:01لیکن اپنی انا کو تسکین دینے کے لیے
14:03انہوں نے قطر ائرپورٹ پہ
14:06اس لاش کو کئی گھنٹے رکھا
14:07اور نہ صرف رکھا بلکہ اس کی فوٹو
14:09ڈال کے مریم نواز کو بھیجی
14:11اور مریم نواز نے اس فوٹو کے اوپر
14:13تزہیق آمیز ٹویٹ لکھا
14:15وہ بڑی تکلیف ہوتی ہے مجھے آج بھی
14:16کہ ایک تو وہ فوٹو کے اوپر
14:18اس نے جان بوجھ کے اس عورت کی خواہش
14:20کو پورا کرنے کے لیے وہ فوٹو کہنچ
14:22اس کو بھیجا گیا
14:23اور اس نے اس کی تظلیل کی
14:26میت کی تظلیل کی
14:27اور خود یہ ائر فورس کے جہاز کے اندر
14:31بیٹھ کے سب انجوائے کرتے پھر رہے ہیں
14:32یہ ہے ناظرین آج کا پاکستان
14:35پاکستان کی میریٹری اسٹیبلشمنٹ
14:37نے پاکستان کے تمام وسائل
14:39اور تمام ملکیت ان خاندانوں کو
14:41سونپ دی ہے اب یہ جانے
14:43اور ان کے بچے جانے
14:44اب نئے صوبے بنانے کی بات ہو رہی ہے
14:47ان کے بچے بڑھتے جا رہے ہیں نا آگے
14:49اقتدار کی لڑائی ہے
14:50یہ اب اس کے تین بچے ہیں اس کے دو بچے
14:52یہ صوبے زیادہ بنا دو
14:53وہ بچہ ادھر کا فضیر اللہ بن جائے گا
14:55وہ ادھر کا بن جائے گا
14:55یہ گھٹیا پن انہوں نے اب شروع کر دی ہے
14:59کہ جتنی ان کی اولاد ہیں
15:01جتنی ان کی شاخیں ہیں
15:02اتنے ہی صوبے بنائے جو
15:04یہ تو بادشاہت ہے نا
15:05جب بادشاہت کی لڑائی ہوتی
15:08تو بادشاہ کیا کرتا دا
15:09یہ ریاست اس بیٹے کو دے دی
15:10یہ اس کو دے دی
15:10یہ اس کو دے دی
15:11یہ اسی طرح پاکستان کے
15:12ٹکرے بکھرے کر رہے ہیں یہ
15:14بے شرم
15:15اور کروا کون رہا ہے
15:16ملٹری اسٹیبلشمنٹ
15:18اور کیونکہ وہ جو لوگ
15:19اس کے بارے میں بیانیاں پھیلارہے ہیں نا
15:21وہ نارملی ہم نے
15:22ملٹری اسٹیبلشمنٹ کے قریب ہی دیکھیں
15:23یا ان کے تفیلیے ہی دیکھیں
15:25ہم نے اس کے علاوہ
15:25ہم نے ان کو نہیں دیکھا
15:26ساتھ میں ناظرین
15:27یہ دنیا سے پیسے مانگنے جاتے ہیں
15:30جس دنیا سے یہ پیسے مانگنے جاتے ہیں
15:32جیسے جاپان کے پاس گئے
15:33ان کا شکریہ ادا کیا
15:34کہ جی آپ کا بہت شکریہ
15:35آپ نے ہماری امداد کی
15:36ہمیں آپ نے مدد دی
15:38ہمارے مشکل وقت میں
15:39آپ ہمارے کام آئے
15:40لیکن ساتھ ساتھ
15:41جن برینڈز کے یہ کپڑے اور جوتے پہنتے ہیں
15:43سوشل میڈیا پر میڈیا پر
15:55ٹبر ادھر پہنچا ہوا ہے
15:56ان کا پہناوا چیک کریں
15:57کہ کوئی ایک آدمی بھی جو ہے
15:58وہ لاکھوں روپیسے کم
15:59کہ کسی ایک بندے نے بھی لباس نہیں پہنا ہوا
16:01ٹکا کہ یہ پیسہ استعمال کر رہے ہیں
16:04ائر فورس کا یہ تیارہ لے کر آگئے ہیں
16:06اتنا بڑا
16:07اور پرائیوٹلی لے کر آگئے ہیں
16:09جن ہوتلوں میں یہ ٹھہر رہے ہیں
16:11جو یہ کھا پی رہے ہیں
16:12جو ان کی اجاشیاں ہیں
16:12جن گاڑیوں میں یہ گھوم رہے ہیں
16:14وہ ساری چیزیں دیکھ کر
16:16ان کو سمجھ نہیں آتی
16:16کہ ان کا پیسہ کہاں جا رہا ہے
16:18یعنی خیرات لینے والا ملک
16:20امداد لینے والا ملک
16:23کرزوں پہ چلنے والا ملک
16:24کیا اس کے اکمران ایسے ہو سکتے ہیں
16:26مجھے اچھی طرح یاد ہے
16:27کہ رائیوٹلی میں میں ایک دن کھڑا ہوا تھا
16:29بطا اور ریپورٹر ہم وہاں
16:30کوریج کر رہے تھے بھائر
16:31تو ایک انگریز تھا
16:33وہاں پہ جنرلیسٹ رہا ہوا تھا
16:34وہ بھی ہم لوگ کے پاس تھا
16:38اس نے جانا تھا
16:39کوئی شاید انٹریو کرنا تھا اندر
16:40تو اس نے ایسے کر کے
16:43رائیوٹل کو دیکھا پورے کو
16:44وہاں جناب ہیرن ہیں
16:46مور ہیں
16:47بڑا بہول بنا ہوا ہے
16:48بڑا وی وی ای پی قسم کا وہ تھا
16:50رائیوٹل نواز شریف صاحب نے
16:51تو ایک جنت بنائی ہوئی ہے
16:52تو وہ ہم سے آگے
16:55اس نے صحافیوں سے پوچھا
16:56کہ کیا آپ لوگ واقعی غریب ملک ہیں
16:57تو ہم نے کہا
17:00تو اس نے کہا
17:02غریب ملک کے حکمران ایسے ہوتے ہیں
17:04آپ اپنے جیسے لوگوں کو
17:06حکمران کیوں نہیں بناتے
17:07تو یہ اس نے بات
17:09صحافی نے ہم سے آ کر پوچھی تھی
17:11مجھے آج بھی اچھی طرح یاد ہے
17:12اور ہم جنرلسٹ بعد میں بیٹھ گے
17:14کافی دیر تک اس کے بارے میں بات کرتے رہے
17:15ناظرین شیر افضل مروت صاحب
17:18ایک بار پھر خبروں میں آگئے ہیں
17:19کم سے کم انہیں خبروں میں رہنا تو آتا ہے
17:21لیکن اس دبعہ وہ بہت
17:22نیگٹیب طریقے سے خبروں میں آئے
17:24ان کے کوارڈینیٹر ہونے کا دعویٰ کیا
17:26شریف اللہ صاحب
17:27ان کا استیفہ بھی سامنے آگیا
17:28انہوں نے کہا
17:30یہ عدمی بھیزت ہی کرتا ہے
17:31عمران خان کے خاندان کی
17:32اور ہم یہ برداشت نہیں کر سکتے
17:34ہماری یہ روایات نہیں ہیں
17:35تو میں شیر افضل مروت سے
17:37اپنی الیدگی کر رہا ہوں
17:38میرا اسے کوئی تعلق نہیں ہے
17:39اور مجھے کوئی فائدہ نہیں چاہیے
17:41میں شیر افضل سے
17:42اپنا قطع تعلق ہی کرتا ہوں
17:43اور بھی بہت سے ردگوں نے
17:44شیر افضل مروت سے
17:46تعلقات جو ہے وہ ختم کیے ہیں
17:47اب شیر افضل مروت نے
17:50اس دفعہ کیا کیا
17:50انہوں نے سوشل میڈیا پر چڑھائی کر دی
17:52اس سے پہلے
17:53علیمہ خانم صاحبہ کے
17:55بیٹے کی گرفتاری پر
17:56ان کا زور تھا
17:57بیٹا جو ہے وہ گرفتار نہیں ہوا
17:58اب وہ کام ہو گیا ہے
18:00بلکہ ایک نہیں
18:01دو بیٹے علیمہ خان کے
18:02گرفتار ہو گئے
18:02اور اب شیر افضل مروت صاحب
18:05جو ہے وہ پاکستان
18:06طریقہ انصاف کے
18:07سوشل میڈیا کے اوپر
18:08چڑھ دوڑے ہیں
18:09وجہ کیا ہے
18:10دیکھیں انہیں
18:11مجھے ایسا لگتا ہے
18:12شیر افضل مروت صاحب کو
18:13سننے کے بعد
18:13کہ انہیں
18:14چند چیزوں کا وہم ہے
18:16ایک انہیں یہ لگتا ہے
18:18کہ وہ انتہائی مقبول آدمی ہے
18:19حالانکہ مجھے اچھی طرح
18:21یاد ہے جب میں نے
18:21پہلی دبا شیر افضل مروت
18:22کو دیکھا یا سنا
18:23تو مجھے محسوس ہوا
18:25کہ اس آدمی کو
18:28ایک اضافی چھوٹ ملی ہوئی ہے
18:29پاکستان میں
18:30وہ کام علی امین نہیں کر پا رہا
18:32وہ کام مراد سعید نہیں کر پا رہا
18:34وہ کام بہت سارے اور لوگ
18:36نہیں کر پا رہے
18:36جو اس کو کرنے دیا جا رہا ہے
18:37مجھے ایسا لگا
18:39کیونکہ میں سسٹم سے مارک آیا ہوں
18:40مجھے آئیڈیا ہے کہ
18:41سسٹم کیسے کام کرتا ہے
18:43تو
18:44حالانکہ شیر افضل مروت کو
18:46عمران خان کا ووٹ ملا ہے
18:47مجھے اچھی طرح یاد ہے
18:49لوگ یہ لکھا کرتے تھے
18:50سوشل میڈیا پہ
18:51کہ یہ دیکھو عمران خان کے وکیل کا حال
18:53اگر عمران خان کے وکیل کے پیچھے
18:55لوگ ایسے نکل رہے ہیں
18:56تو سوچو عمران خان کے پیچھے
18:57کیسے نکلیں گے
18:58تو جو بھی ہوا
18:59وہ عمران خان کے تفیل ہوا
19:00شیر افضل مروت صاحب ایک تفیلی ہے
19:03انہیں عمران خان کی وجہ سے لوگوں نے
19:06جو ہے وہ اس سر آنکھوں پہ بٹھایا
19:08اور عمران خان کی وجہ سے ہی وہ نیچے گر گئے
19:10جب عمران خان صاحب کو لگا کہ زیادتی ہو گئی ہے
19:12جس سوشل میڈیا نے
19:14شیر افضل مروت صاحب کو اٹھایا
19:15اسی نے زمین پہ گرا دیا
19:16کیونکہ سوشل میڈیا شیر افضل مروت کے نہیں
19:19عمران خان کے نظریہ کو فالو کر رہا تھا
19:20پھر عمران خان صاحب نے سعودی عرب کے حوالے سے
19:23جو مروت صاحب کا سٹیٹمنٹ تھا
19:24اس کا بڑا سخت نوٹس لیا تھا
19:27اور وجہ کچھ پاکستان
19:29طریقہ انصاف کے اندر کے سورسز یہ کلیم کرتے ہیں
19:31کہ شیر افضل مروت کا وہ سٹیٹمنٹ
19:33اس وقت پاکستان کی اسٹیبلشمنٹ کو سوٹ کرتا تھا
19:36اور اس لیے شیر افضل مروت صاحب نے
19:38وہ سٹیٹمنٹ لیا تو عمران خان صاحب شدید غصے میں آئے
19:41اور پھر عمران خان صاحب نے
19:43شیر افضل مروت صاحب کو پارٹی سے نکالنے کا فیصلہ کر لیا
19:46ہر وہ شخص جو اس وقت
19:48اسٹیبلشمنٹ کے لیے مشکل بنا ہوا ہے
19:50یا اسٹیبلشمنٹ کے لیے
19:52ایک چیلنج بنا ہوا ہے
19:53ہر اس شخص کے اوپر شیر افضل مروت صاحب ابھی آج کل
19:56اٹیک کرتے ہیں
19:56مثال کے طور پر علیمہ خانم صاحبہ
19:58مشرا بی بی صاحبہ
20:00شہباز گل صاحب
20:01جبران علیہ صاحب
20:03ازر مشوانی صاحب
20:04اور پنجاب کی جو ظلم اور بربریت
20:07برداش کرنے والی قیادت ہے وہ بھی
20:08پھر زبیر اندی خان صاحب
20:10ایک بڑے اچھے صاحبی ہیں
20:12وہ بڑے زیر اطاب ہیں
20:13پاکستان میں نہیں رہ پارے
20:14وہ بھی ایکزائل میں ہیں
20:15ان کو بھی نشانہ بنایا گیا
20:17شیر افضل مروت صاحب کی جانب سے
20:18اور بہت سرے ایسے دیگر صاحبی اور ایکٹیویسٹ ہیں
20:21جو اس وقت اسٹیبلشمنٹ کے لیے
20:23مشکلات پیدا کر رہے ہیں
20:24لیکن شیر افضل
20:26اچھا کچھ لوگوں پہ وہ ٹھیک بھی تنقید کر رہے ہیں
20:27لیکن ایسا نہیں ہے کہ
20:29شیر افضل مروت صاحب سو میں سے سو دفعی غلط ہیں
20:31کچھ لوگوں پہ وہ ٹھیک بھی ہیں
20:33لیکن یہ ان لوگوں کے ساتھ وہ زیادتی کرتے ہیں
20:35کیونکہ یہ لوگ اس وقت اسٹیبلشمنٹ سے لڑ رہے ہیں
20:37تو مرے ہوئے کو نہیں مارنا چاہیے
20:39لیکن مروت صاحب خودتہ ہونے کوئی کچھ کہتا نہیں
20:41وہ جہاں مرضی دنیا میں ٹریول کرتے ہیں
20:43لیکن جو لوگ مشکل میں ہیں
20:45ان کے لیے وہ مشکلات میں اضافہ کر رہے ہیں
20:47ایک جاتے جاتے چھوٹی تھی خبر ناظرین آپ کو میں سناتا ہوں
20:50بڑی مددار ہے
20:51مسلم لگ نون نے ایک نیا پروپیگنڈا شروع کر دیا
20:54ایک ہوتل ہے نتیا گلی میں
20:57ڈبل ٹری بائی ہلٹن
20:59اب یہ جو ہوتل ہے
21:01یہ اس کے بارے پہ انہوں نے پروپیگنڈا کیا
21:05کہ یہ امریکی گلوکارہ ہیں
21:06پیرس ہلٹن
21:07اس نے یہ ہوتل بنایا
21:09اور جی ہلٹن خاندان کے اور بھی بڑے ہوتل ہیں
21:11تو یہ امریکہ کی انویسٹمنٹ آگئی
21:13جنابِ حلی نتیا گلی میں
21:15تو امریکہ نے پاکستان میں
21:17مصبت آغاز ہو گیا
21:18انویسٹمنٹ کا یہ ہو گیا
21:20تو نون لیگ اس کو بڑا چکرے یہ کام کو
21:22کہ جناب یہ پیرس ہلٹن کا ہوتل ہے
21:24وہ ہلٹن نام پڑھا رہا تو وہاں سے انہوں نے یہ ڈال دیا
21:26اور بھئی یہ چین ہی الگ گئے
21:29یہ دوزار اکیس میں
21:31عمران خان صاحب نے نتیا گلی میں سکیفت اتا کیا تھا
21:33اس کا سنگے بنیاد رکھا تھا
21:35اور یہ دبائی کے ایک بزنس مین ہے
21:38ممتاز مسلم صاحب
21:40یہ ان کا ہوتل ہے
21:41سادی بات یہ ہے
21:42لیکن وہ کہتے ہیں جب آنکھوں میں پٹی بن جائے
21:45تو کچھ سمجھی نہیں آتی
21:46ان کا بچاروں کا وہ حال ہو گیا
21:47میرا ناظرین نے ایک سوال ہے کہ یہ جو لسٹ ہے
21:50جو عائشہ علی بھٹا صاحبہ نے دی ہے
21:53جو
21:54میں نے آپ کو پڑھ کے بھی تھوڑا اس کا حصہ سنایا
21:57کیا اس لسٹ کے اوپر کہ ایسے ایسے لوگ ایرے گیرے جھپان کا دورہ کر رہے ہیں
22:02اور سرکاری خرچ بھی ہو رہا ہے
22:05تو کیا کوئی اس کے اوپر آج پروگرام کرے گا ٹی وی چینلز پہ
22:09اور یہ سوال اٹھائے گا
22:10کہ قوم کے پیسے کس طرح اڑائے جا رہے ہیں
22:13اس کا کوئی جواب دے گا
22:15میرے خیال میں اسٹیبلشمنٹ کے در سے
22:17اب کوئی مریم نواز کے خلاف بھی نہیں بولتا پاکستان کے میڈیا پہ
22:20اب تک لیے اتنے ہی اپنا خیال رکھئے گا
22:22اپنے اس چینلز کا بھی
22:22اللہ حافظ
Be the first to comment
Add your comment

Recommended