Skip to playerSkip to main content
#Pakistan #PakistaniPolitics #PTI
Punjab in Chaos: Where is PM? || Judge Under Pressure || Imran Riaz Khan VLOG

#Pakistan #PakistaniPolitics #PTI #ImranKhan #Establishment #Political #Economy #Crisis #imranriazkhan #imrankhanpti #imrankhanyoutubechannel #imrankhan #news #pakistan #currentaffairs #supremecourt #ptijalsa #SupremeCourt #imranriazkhan #imrankhanpti #imrankhanyoutubechannel #imrankhan #news #pakistan #currentaffairs #aliamingandapur #arifalvi

Like us on Facebook: / imranriazkhan2

Subscribe to our Channel: https://bit.ly/3dGeB3h

Follow us on Twitter: / imranriazkhan

Pakistan Pakistani Politics
PTI
Imran Khan
Establishment
Political
Economy
Crisis

Category

🗞
News
Transcript
00:00بسم اللہ الرحمن الرحیم
00:30نیچے انڈیا پنجاب میں یہاں بارشوں کی بڑی شدید بارشوں کی پیشنگ ہوئی ہے اور فورکاسٹ کے مطابق اگر آپ چیک کریں تو پورے انڈیا میں بارشیں ہو رہی ہیں اور یہ پانی ان کے دریاؤں کے ذریعے سے کس طرح پاکستان میں داخل ہوگا یہ ہم بات کرتے ہیں ایک جو قانونی معاملہ چل رہا تھا علیمہ خان کے دوسرے بیٹے کو عدالت میں پیش کیا گیا ویسے کیا نائنصافی ہے پاکستان میں یہ تھا ہی نہیں ادھر یہ سینکڑوں میل دور بہت دور پہاڑوں پ
01:00تھا اور اس کی اس دن کی تصویریں موجود ہیں مہت سارے اور لوگوں نے گوائیاں بھی دی ہیں لیکن اس کے باوجود کسی نے بات ہی نہیں سنی
01:06یعنی علیمہ خان کے بیٹے کے حق میں آج ان کی پیشی تھی وہاں پہ عدالت میں لائے گیا بڑی کڑی نگرانی کے اندر عدالت میں لائے گیا شاریز کو جو علیمہ خانم کا بڑا بیٹا ہے دوسرے بیٹے کو پہلے جوڈیچل کر دیا گیا تھا ویسے یہ کیس ڈسچارج ہونے کا تھا
01:23کوئی جج جو تھوڑا سا بھی قانون کو سمجھتا ہے اس کو ڈسچارج کرنا چاہیے تھا لیکن یہاں ایجنسیوں کا اور اداروں کا بہت پریشر ہوتا ہے
01:30جج بیچارے فیصلہ دیتے ہوئے ڈرتے ہیں کہ اگر ہم نے فیصلہ دے دیا تو ہم بیڈ بکس میں آ جائیں گے
01:36تو ہمیں جو ہے اس کے بعد نشانہ بنایا جائے گا ہماری ٹرانسپر پوسٹنگ بہت دور دور کر دیں گے اور دیگر مسائل بھی ہوتے ہیں
01:44لہذا وہ بیچارے اب جج بھی ڈرنا شروع ہو گئے انہیں انتقامی کاروائیوں کا نشانہ بنایا جاتا ہے اگر وہ انصاف فرام کرتے ہیں تو یہ ہوا ہے ماضی میں کئی دبا ہوا ہے
01:52ناظرین لاہور انصداد دہشگردی کی عدالت میں علیمہ خان کے بیٹے شاریز کو جب پیش کیا گیا تو اس کے حق میں سات افراد نے بیان حلفی جمع کروا دیا
02:01کہ سات مئی سے بارہ مئی تک وہ ان کے ساتھ چترال میں ٹرپ پر تھے یہ جو تصویر پیش کی تھی ایک علیمہ خانم کی بہو نے شاریز کی اہلیہ نے
02:13اس میں انہوں نے یہ کلیم کیا تھا کہ ہم سارے لوگ وہاں موجود تھے اور ساتھ اس کے ثبوت بھی دیئے تھے
02:18اب وہ جو لوگ ساتھ موجود تھے انہوں نے اپنے بیانے حلفی عدالت میں لاکر جمع کروا دیا کہ جناب ہم یہ حلفیہ بیان دے رہے گے یہ تو مندہ یہاں پہ تھا ہی نہیں
02:26جائے وقوہ والی جگہ پر نہیں تھے دیگر تصاویر اور جو باقی خبریں اور ثبوت اور وہ ساری چیزیں پیش کی گئیں
02:36لیکن تفتیشی افسر نے کہا کہ گزشتہ رات بارہ بجے مجھے یہ سارے ثبوت دیے گئے ہیں میں ان کی تصدیق نہیں کر سکا
02:43عدالت نے تفتیشی افسر کو ان دستاویدات کی چھانبین کر کے چلان جمع کروانے کا حکم دیا
02:49اور پولیس کو مزید جو تیس دن کی پولیس نے استعداد کی تھی کہ جناب اور ریبانڈ دے دیں
02:55اب شاریز کا لیکن وہ ریبانڈ پولیس کو نہیں دیا گیا جوڈیشل کر دیا گیا اب یہ اس کی بھی بیل جمع کروائیں گے
03:01پاکستان طریقہ انصاف کے وقلہ یا علیمہ خانم کی جو وقلہ کی ٹیم ہے وہ جائیں گے جا کے بیل جمع کروائیں گے
03:08اور کوشش کریں گے کہ اس کی جہاں پہ جوڈیشل کا سٹیڈی میں ہے جیل بھیجوایا گیا ہے وہاں سے زبانت ہو سکی ان کے دونوں بیٹوں کی
03:15تو اب علیمہ خانم کہتی ہے جی ہمیں امید تھی کہ آج زبانت ہو جائے گی لیکن جج صاحب پر پریشر واضح نظر آ رہا تھا
03:23پھر جج صاحب جو ہے وہ لے کر چلے گئے یعنی جو ثبوت دیئے گئے وہ لے کر جج صاحب اندر چلے گئے
03:30عدالت کے اندر ساری چیزیں باتچیت ہونی چیئے تھے نا
03:33میں جج صاحب کو کہوں گی کہ اگر آپ اس ظلم کے ساتھ کھڑے رہے تو آپ کی نسلیں ہمیشہ سر جھکا کر رہے گی
03:40بہتر ہے آپ کھڑے ہو جائیں اور کہیں اگر ہم انصاف نہیں دے سکتے تو ہمیں اس کرسی پر بیٹھنے کا کوئی حق نہیں ہے
03:49ویسے جو جو ججز یہ کر رہے ہیں ان کے خاندانوں کو ان کے بچوں کو یہ شرمندگی ہمیشہ رہے گی کہ انہوں نے زیادتی کیا
03:55اور جو تکلیف انہوں نے پاکستانیوں کو دی ہے اور جو انہوں نے سیاسی معاملات میں اسٹیبلشمنٹ کے کہنے پر
04:02یا سیاستدانوں کے کہنے کے اوپر یا بیروکریسی کے دباؤں کے اوپر انہوں نے ایک پولیٹیکل پارٹی کو کچلنے کے نام پر
04:08جو انسانوں کے ساتھ ظلم اور زیادتی کا یہ حصہ بنے ججز یہ اور ان کے خاندان ہمیشہ شرمندہ رہیں گے
04:15اب آئے ناظرین فلٹس کی طرف تو شہباز شریف جو وزیراعظم پاکستان ہے اس وقت پاکستان بدترین سلاب کی زد میں ہے
04:22اڈیا سے خوفناک پانی آ رہا ہے پاکستان میں اور وہ ایک کے بعد ایک دہات اور شہروں کو ڈبوتا چلا جا رہا ہے
04:30قصور اور ملتان یہ دو شہر بہت خطرے میں ہیں میں نے آپ کو پچھلے ویلوگ میں بھی بتایا تھا
04:35بند ٹوڑ ٹوڑ کے کوشش کی جا رہی ہے کہ چلیں فصلیں ڈوب جائیں لیکن لوگوں کے گھر بچ جائیں گھر بھی لوگوں کے نہیں بچ رہے
04:42جس طرح لاہور میں اور دیگر شہروں میں لوگوں کے گھروں میں پانی داخل ہوا سیالکورٹ کی صورتحال دیکھیں
04:47کوٹ مومن کی دیکھیں یہ آپ جو صورتحال ہے اس کی وزیرہ باد کی وہ آپ کے سامنے ہیں
04:55جو سیالکورٹ میں ہوشی خوبورہ میں گھروں میں پانی داخل ہو گیا
04:58لاہور میں جناہ اسپتال کے اندر پانی داخل ہو گیا یہ بارش ہونے کی وجہ سے
05:03دیگر کئی اور علاقے جہاں پہ اسپتالوں کے اندر سے ویجولز آ رہے ہیں کہ وہاں پہ مریض بچارے
05:08اسپتالوں میں پڑے ہوئے ہیں اور نیچے زمین پہ پانی جمع ہے
05:12لوگ اپنی مدد آپ کے تحت کوشش کر رہے ہیں
05:15تو ایسے ملک میں جہاں بہت خوفناک آفت آئی ہوئی ہے
05:20وہاں کا وزیر اعظم چین کے دورے پر نکل گیا
05:23بھئی وزیر خارجہ کو بھیج دے کسی بھی ملک میں ایسی آفت آئے گی
05:27تو دورہ کینسل کرے گا وزیر اعظم وہاں کا
05:29وہ کہے گا نہیں میں بھی نہیں جاتا
05:30میں یہ ریلیف ایکٹیوٹیز ہو رہی ہیں میں یہاں گرانی کروں گا میں بیٹھوں گا
05:34میرے لوگ مارے جا رہے ہیں
05:36ایک خوفناک سلاب آیا ہوا ہے
05:38جس کو ایٹی ایٹ کے بعد اب تک کا بڑا سلاب کہا جا رہا ہے
05:42اور اس سے نمٹنے کے لیے نہ اہل حکمران بیٹھیں
05:45دیکھیں شہباز شریف کو اپنی اوقات پتا ہے
05:47انہیں آئیڈیا ہے
05:48کہ انہوں نے کرنا کچھ نہیں ہے
05:51نہ ان سے ہونا ہے کچھ
05:52یہی بات مریم نواز کے لیے
05:53کہ جس وقت پاکستانی ڈوب رہے تھے
05:56تو مریم نواز جو ہے وہ جاپان کا ٹور لگا رہی تھی
05:58فیملی اینڈ فرنڈ ٹور ویڈ ٹک ٹاکرز
06:00کیمرامین میک اپ آرٹس سب
06:02نوکرانیاں
06:04سارے کے سارے پہنچے ہوئے تھے
06:06اب جناب شہباز شریف صاحب چلے گئے
06:08چائنا کا دورہ کرنے کے لیے
06:10چھے روزہ دورے پر روانہ
06:12اگلی خبر کیا آئے گی پہلے بتاتا ہوں
06:14کیونکہ میں ان کو بڑی اچھی طرح جانتا ہوں
06:16میں ان کو پہلے بتایا تھا نا کہ یہ واپس آ کے
06:17ہلیکپٹر پر چڑھیں گے
06:19پھر یہ کشتیوں پر چڑھیں گے
06:20پھر یہ اپنی فوٹوز لگوائیں گے
06:21پھر یہ ویڈیوز اور ٹک ٹاکز بنوائیں گے
06:23اور اس کے بعد یہ ڈرامے بازی کریں گے
06:25پھر راشن کے تھیلوں کے اوپر
06:26اپنے ٹبر کی تصویریں
06:27یا اپنی تصویریں لگا کے
06:29یہ لوگوں کو راشن بانٹیں گے
06:30اس کے بعد اپنی ذاتی پرموشن
06:32میں کروڑوں اور پر روپیا خرچ کریں گے
06:33میڈیا میں اشتہارات لگائے جائیں گے
06:35اپنی پرموشن کریں گے
06:37لوگوں کو نہیں بچائیں گے
06:37اور اینڈ میں یہ سلاف زدگان کی امداد کھا جائیں گے
06:40جو باہر سے آئے گی
06:53نہیں لگا
06:54تو اب کوئی آپ کو پیسہ کیوں دے گا
06:56جب آپ نے پچھلی مرتبہ جو پیسہ آپ کو دیا گیا تھا
06:59وہ عوام پر لگا کر
07:00ریپورٹیں واپس جمع نہیں کروائی
07:02انہیں لگا کہ شاید آہندہ کبھی
07:04ضرورت ہی نہیں پڑے گی
07:06مدد کی یہ فلان آئے گا ہی نہیں
07:07تو کھا جاؤ یہ پیسہ
07:08یہ تو آج کے اندر جیتے ہیں
07:10انہیں لگتا ہے کہ پاکستان چھوڑ کے بھاگ جائیں گے
07:12سارا پیسہ انہوں نے کھا جانا ہے
07:14جو ایشین ڈیویلپمنٹ بینک نے پیسہ دیا تھا پاکستان کو
07:18لگانے کے لیے
07:19پاکستان پہ یہ ملینز آف ڈالرز تھے
07:22تو جو پیسہ ایشین ڈیویلپمنٹ بینک نے دیا تھا
07:26بجائے وہ پیسہ پاکستانیوں پہ خرچ کر کے ریپورٹ دی جاتی
07:28اس پیسے سے
07:30یعنی اس کا یہ قصہ جو ہے
07:31اس نے سامان خرید کے
07:32وہ رکھ لیا گیا اور ترکی اور شام بچوا دیا گیا
07:36بعد میں اپنے نمبر ٹھانگنے کے لیے
07:37تو پاکستانیوں سے زیادہ ان کو دوسرے حضی ہیں
07:40پاکستانیوں کو
07:42بیاروں مددگار چھوڑ دیا ان کے گھر بھی تعمیر نہیں کیے
07:44ان کو
07:46کمپنسیٹ بھی نہیں کیا
07:47انہیں سہولتے بھی نہیں دی
07:49جبکہ باہر اپنے تعلقات اور وہ بھی ذاتی نوعیت
07:52کے تعلقات بنانے میں ایک خاندان
07:53مصروف رہتا ہے اب کریں گے کیا یہ میں آپ کو بتاتا ہوں
07:56پہلے بھی آپ کو بتایا تھا وہی ہوا
07:57اب بھی وہی کریں گے
07:59اب شہباز شریف کے بارے میں خبر آئے گی
08:02تھوڑی دیر کے بعد
08:03اور یہ ممکن ہے کہ یہ خبر آئے
08:04کہ وہ کہا جائے گا کہ جناب
08:06پاکستان میں سلاب کے پیش نظر
08:09وزیر اعظم اپنا دورہ مختصر کر کے
08:12وطن واپس روانا
08:13تو اس کو اب سپائیڈر مین
08:16بنایا جائے گا ہیرو بنایا جائے گا
08:17کہ جناب سوپر مین ہے واپس آ رہا ہے پانی نکالے گا
08:19یہ کرے گا وہ کرے گا
08:21اور بھئی جانے کی ضرورت کیا ہے
08:22اس وقت آپ ایک بات کر سکتے ہیں چین کے ساتھ
08:26انہیں آپ کہہ سکتے ہیں کہ
08:27ہمارے ملک میں فلٹز آئے ہوئے
08:28صورتحال ٹھیک نہیں ہے
08:30یہ دورہ نہیں بنتا
08:31ہم بعد میں آتے ہیں
08:32اس کو لیکن وہ چلے گئے ہیں
08:34اور یہ مجھے پتہ ہے کہ وہ ایک آدھا دن پہلے آ کے
08:36ایک آدھا دن جلدی آ کے
08:38وہ کہیں گے جی وزیر اعظم نے قربانی دیئے قوم کے لیے
08:41اور ایک دن پہلے آ کے انہوں نے بڑا کام کیا ہے
08:44یا دو دن پہلے یا ایک دن پہلے دورہ مختصر کر کے
08:46وزیر اعظم پاکستان ہنگامی طور پہ پاکستان واپس پہنچ گئے
08:49پاکستان ائر فورس کے تیارے کو نا
08:53اس خاندان نے چنگچی رکشہ بنایا ہوا ہے
08:55ایک اترتا ہے دوسری چڑھ جاتی ہے
08:58وہ اترتی ہے پھر دوسرا چڑھ جاتا ہے
09:00تو چنگچی رکشہ بنا کر رکھ دیا پاکستان ائر فورس کے تیارے کو انہوں نے
09:03یہ غریب ملک ہے
09:05یہ تیارہ لے کر اپنا ٹبر دے کے یہ پہنچ جاتے ہیں جہاں ان کا دل کرتا ہے
09:09اور وہاں جاگے یہ عاشقیاں کرتے ہیں
09:12اب ایک عجیب و غریب چیز سامنے آئی ان کی جانب سے
09:14دو چیزیں ہیں
09:15ایک وہ کہتے ہیں جو لوگ گئے انہوں نے اپنے ٹکٹ خریدے ہیں
09:18تو حسن نصار صاحب نے بڑا ٹھیک سوال اٹھایا
09:20کہ یہ ائر فورس کب سے اپنے ٹکٹ بیچنا شروع ہو گئی
09:23پاکستان ائر فورس جس نے ابھی بھارتی تیاروں کو دھول چٹائی ہے
09:28ان کا بڑا نام ہے
09:29تو کیا انہوں نے کمرشل ایکٹیوٹی شروع کر دیئے
09:32اور ٹکٹ بیچنا شروع کر دیئے
09:34کہ ٹکٹ خریدے سے لوگوں نے
09:36جو بیٹ کے اس تیارے میں گئے تھے
09:38وزیراعظم کے مشیر کی حالت دیکھیں گے
09:40نیشنل ٹیلی ویجن پہ بیٹ کے وہ کیا کہہ رہا ہے
09:42وہ کہہ رہا ہے جی دیکھیں نا
09:44انتظامیہ کے اور حکومت کے لوگ تھے
09:46چودہ پندرہ
09:47تو باقی سیٹے تو خالی ہی جانی تھی نا
09:49تو جہاز کی جو خالی سیٹے جانی تھی
09:51اگر ان میں لوگ چلے گئے تو کیا ہوا
09:52فٹ اے مووی تاڑی سوچ دیوتے
09:55بھئی اس طرح تو پی اے اے کو بھی چاہیے
09:58کہ جو ٹکٹے ان کی نا بکے جو خالی رہ جائیں
10:00اس میں مفت میں لوگوں کو مٹھائیں اور مٹھا کے لے جائیں
10:02یہ کیا توجید دی ہے
10:04بھئی اگر لوگ کم تھے
10:05آپ کمرشل تیارے پہ جا سکتے تھے
10:07آپ کوئی اور پرواز استعمال کر سکتے تھے
10:10لیکن یہاں پہ کیونکہ
10:11ایاشی اس خاندان کی گھٹی میں پڑی ہے
10:13اور یہ مالے
10:15مفت دلے بے رحم
10:17یعنی انہیں یہ لگتا ہے کہ یہ جو قوم کا پیسہ ہے
10:20اس کو جاں مرضی لٹایا جائے
10:22جاں مرضی اڑایا جائے
10:23اور انہیں کوئی فرق نہیں پڑے گا اور حالت ان کی کیا ہے
10:25یہ دیکھیں دو تصویریں آپ کو میں دکھاتا ہوں
10:27یہ دو تصویریں سوشل میڈیا پہ بہت زیادہ وائرل ہیں
10:30اور یہ تصویریں کچھوانے کا مقصد بھی شاید یہی تھا
10:32کہ یہ وائرل ہونی
10:34ایک تصویر آپ دیکھیں یہ
10:36اس میں آپ کو نظر آئے گا علیم خان
10:38اور سعادت آپ کو
10:41یہ دو
10:42سبائی وزیر
10:43ٹک ٹاکر حکومت کی دو روح روان
10:47یہ آپ تین لوگوں کو دیکھیں
10:48یہ سلاب کے بانی کو دیکھ کر خوش ہو رہے ہیں
10:52یہ تصویر جو ہے وہ اکاسی کر رہی ہے
10:55کہ حکمران اور عوام ان میں فاصلہ کتنا زیادہ ہے
10:58یہ ایک دوسرے سے کتنے دور ہیں عوام اور حکمران
11:01حکمران جو ہے ان کا دعو لگ گیا ہے
11:04انہیں ملٹری اسٹیبلشمنٹ نے لاکر جالی حکومت دے دیئے
11:07اور اب وہ خوش ہیں کہ عوام نے ہمیں ووٹ نہیں نہ دیا
11:09ان کے ساتھ یہی ہونا چیئے ان کو ڈوبنا چاہیے
11:11اور یہ خوشیاں ان کے چیرے پہ آپ کو نظر آ رہی ہیں
11:14تمکنت دیکھیں
11:15خوشی دیکھیں
11:16مسرد دیکھیں ان کے چیروں کے اوپر
11:18اور پیچھے کھڑے ہوئے جتنے لوگ ہیں
11:20ان میں دیکھیں کہ چیرے پہ آپ کو یہ والی
11:21فیرونیت نظر نہیں آئے گی
11:23حالانکہ وہ ان کے ساتھ ہی آئے ہوئے ہیں
11:25لیکن باقی لوگوں کے چیروں پہ سنجید کی ہے
11:27لیکن ان کے چیروں پہ جو خوشی ہے
11:29وہ دیدنی ہے وہ آپ کو دکھائی دے رہی ہے
11:32تو یہ تصویر موجودہ رجیم کی
11:34پوری پکچر پیش کر رہی ہے
11:35آرمی جیم کو بلایا
11:36وہ فلٹ کے معاینے کے لیے گئے
11:39ان کے لیے بھی کارپٹ بچھا ہوا تھا
11:41وزیر قانون صاحب گئے ان کے لیے بھی کارپٹ بچھا ہوا تھا
11:45یعنی یہ سلاب کے متاثرین کے لیے بھی جاں جا رہے ہیں
11:48وہاں ان کو کارپٹ بچھا بچھا کے
11:50ان کے استقبال یہ دیے جا رہے ہیں
11:53یہ جناب سلاب متاثرین کی مدد کریں گے
11:56دوسرا یہ ایک اور تصویر دیکھیں آپ
11:59یہ ایک صاحب آپ کو نظر آ رہے ہیں
12:01پینٹ ٹائی کوٹ
12:04سر کے اوپر ایک ٹوپی پہنی ہوئی ہے
12:06زبردست قسم کی اور ہاتھوں میں انہوں نے ایک ٹرنک اٹھایا ہوا ہے
12:10اور یہ صاحب جو ہیں
12:12یہ اس ٹرنک کے ذریعے سے
12:14سلاب متاثرین کو
12:15اس کو اٹھا کے ایک بیڑی کے اوپر سے
12:18سلاب متاثرین کو ریسکیو کر رہے ہیں
12:21ہے کوئی ڈرامے بازی اس سے بڑی
12:24یہ بندہ کون ہے پہلے آپ یہ دیکھ لیں
12:26یہ مظفرگڑ کا ڈی سی ہے
12:28پمیینہ طور پر جو سوشل میڈیا پر اس کے بارے میں اطلاع
12:31آدم ازادی دور پر اس کو نہیں جانتا
12:33لیکن یہ مظفرگڑ کا ڈی سی ہے
12:35اور اس کے آس پاس جو ویڈیو بنانے والے لوگ ہیں
12:38جن کے ہاتھوں میں موبائل اور کیمرے نظر آ رہے ہیں
12:41وہ تقریباً سات لوگ تو اس تصویر میں نظر آ رہے ہیں
12:44جو اس کی ویڈیو بنا رہے ہیں
12:46اور یہ بندہ
12:47ایک ڈریس چھوز پہن کے
12:49پینٹ کوٹ پہن کے
12:51اور اس کو ایک مائک بھی لگا ہوا ہے
12:53اگر آپ غور سے دیکھیں
12:54تو پاکستان کے جھنڈے کے نیچے
12:56اس کے سینے پہ ایک مائک بھی لگا ہوا ہے
12:59اور زبردست کے دمکہ مہنگا چشمہ اور گھڑی پہن کے
13:02یہ بندہ سلاب متاثرین کی مدد کے لیے نکلا ہے
13:05یعنی یہ قوم کو غلام سمجھتے ہیں
13:09یا ہمیں بے وکوف سمجھتے ہیں
13:12بھئی تم نے ڈرامے بازی کرنی ہے
13:14تم جا کے دفتر میں بیٹھ ہوئے کپڑے پہن کے
13:15یہ سلاب متاثرین کی مدد والے کپڑے ہیں
13:18ان کو نا سب کو ٹک ٹاکس کا شوق پڑ گیا
13:21کیونکہ ٹک ٹاکنیوں کی حکومت ہے نا پنجاب میں
13:25تو ہر کوئی ٹک ٹاک بنانا شروع ہو گیا ہے
13:27یہ جو اتنے بندے کھڑے ہوئے نا
13:29یہ تیس سیکنڈ کے اندر یہ سارا سمان اٹھا کے باہر رکھ سکتے ہیں
13:32اور یہ بیڑی ہے
13:33یہ کوئی سرکاری امداد کی چیز نہیں ہے
13:35یہ وہاں کے کسانوں کے پاس
13:37یہ اپنی مدد آپ کے تحت اس کو چلاتے رہتے ہیں
13:39وہاں پہ یہ بیڑیاں دریائوں کے اندر موجود ہیں
13:41دریائے سندھ میں بھی ہیں
13:43راوی میں بھی ہیں
13:44چناب میں بھی ہیں
13:45جلم میں بھی ہیں
13:46ہر دریائے کے اندر یہ بیڑیاں موجود ہیں
13:48کسانوں نے اپنی کروسنگ کے لیے رکھی ہوئی ہیں
13:50جہاں پہ پول نہیں ہے
13:51وہ ان کے اوپر ٹریکٹر ٹرالیاں بھی لے کر چلے جاتے ہیں
13:53تو یہ ڈی سی کا ڈراما آپ چیک کریں
13:56داریل یہ لوگ نا ٹک ٹاکس پہ لگ گئے ہیں سارے کے سارے
14:00یہ ٹک ٹاکڑیوں کی حکومت ہے نا
14:02تو سارے ٹک ٹاک پولیس والوں کو دیکھیں
14:04وہ روزانہ ٹک ٹاک بنا بلک
14:06کچھ پولیس والے ٹک ٹاک لائف کے اوپر بیٹھتے ہیں
14:08وہ میں ایک ایک ایک ایس پی کو دیکھ رہا تھا
14:10وہ خاتون پولیس والی ہے
14:11وہ ٹک ٹاک بناتی ہے اپنے
14:12میں کچھ دوسری خواتین کو دیکھ رہا تھا
14:16پولیس والیاں وہ ٹک ٹاک بناتی ہیں اپنے
14:18بھی جب ان کی وزیراعلا ٹک ٹاکڑ بنی ہوئی ہے
14:21تو باقی سارے بھی یہی کام کریں گے
14:22تو ٹک ٹاکڑیوں کی حکومت کے اندر
14:24یہ ٹک ٹاکس ہی چل رہے ہیں
14:26اور یہ ٹرنک اٹھا کے
14:27اب جس طرح کا یہ بندہ ہے نا
14:29یا جس طرح کے اس نے کپڑے پہنے ہوئے
14:30یہ ٹرنک خالی ہوگا میری دانس میں
14:33کیونکہ یہ اس طرح کے کپڑے پہن کے
14:35اور اس طرح کر کے یہ ٹرنک اٹھانا بھی ممکن نہیں ہے
14:37لیکن اسی وجہ سے نا ان سے عوام نفرت کرتی ہے
14:40ان کی ان گندی عرکتوں کی وجہ سے
14:42لوگ انہیں پسند نہیں کرتے
14:44اب ناظرین آج ہیں انڈیا میں بارش ہیں
14:45میں نے جو ویدر فورکاسٹ چیک کی ہے
14:49اس کے مطابق جمعو میں
14:51مقبوضہ کشمیر میں
14:52اور پاکستان میں آزاد کشمیر میں بھی بارشیں ہو رہی ہیں
14:55اور بارشیں رکنے کا نام نہیں لے رہی ہیں
14:58اگلے پورے ایک ہفتے تک
15:00جو انڈیا آکوپائٹ کشمیر ہے وہاں پہ
15:02اور تیز بارشیں ہو رہی ہیں گرد چمک کے ساتھ
15:05تو وہ جو سارا پانی ہے
15:06وہ دریائے جیلم میں دریائے چناب میں
15:08اس طرف آئے گا
15:09اور رابی کی طرف بھی پانی آئے گا
15:12بہت تیزی سے
15:13کیونکہ اڈیا کے اندر بھی فلٹ آیا ہوا ہے
15:15وہاں سے بھی کچھ ہے
15:16ابھی اڈیا میں میں نے دیکھا وہاں کی
15:18ایک میروکریٹ ہے خاتون
15:19وہ بھی کام کر رہی ہے پولیس والوں کے ساتھ مل کر
15:22لیکن اس کا رویہ
15:23اس کا انداز بات کرنے کا دیکھ کر
15:25میرے دل سے اس کے لیے دعا نکلی خاتون کے لیے
15:28کہ وہ عوام سے ایسے بات کر رہی ہے
15:30جیسے کہ وہ واقعی عوام سے تنخواہ لیتی ہے
15:32اور وہ پیار سے بات کر رہی ہے
15:35انہیں قائل کر رہی ہے کہ چلیں یہاں سے
15:36پاکستان میں تو جناب پولیس والوں جو ساتھ کھڑا ہوتا ہے نا
15:39وہ ڈنڈا اس نے ہاتھ میں بگڑا ہوا تھا
15:40چلو بھئی اگل آگا
15:42نکلو ایک تو بڑا بڑا نہیں تھا میں پرچا دے دیا گا
15:43یہاں پہ تو جو لوگ مدد مانگتے ہیں
15:46ان کو دھمکی دی جاتی ہے
15:47یہ خبردار اگر تم نے انچی آواز پہ مدد مانگی
15:49پرچا دے دیں گے تم پہ
15:50یہ کیا جاتا ہے
15:52لیکن ادھر میں نے دیکھا وہ اتنے پیار سے
15:54وہ ایک سرکاری آفیسر ہے
15:56اس کے دا کوئی پولیس والے ہیں
15:57یعنی یہ بیروگریسی کو سیکھنا چاہیے
15:59کہ یہ کوئی ڈکٹیٹر نہیں ہے
16:01یہ عوام کے پیسوں سے تنخواہ لیتے ہیں
16:03یہ عوام کے نوکر چاہ کر رہے ہیں
16:05تو عوام کی نوکری ایسے نہیں کی جاتی ہے
16:07پینٹکوٹ لگا کے ٹائی لگا کے
16:08آپ نے اگر سلاف ددگان کی مدد کرنی ہے
16:10تو وہ والے کپڑوں میں ہو جس میں مدد کی جاتی ہے
16:12ریسکیو کے کپڑے پہن کیا ہو
16:13یہ صرف ٹک ٹاکر ہیں اور کچھ بھی نہیں ہے
16:17یہ وہی کام کر رہے ہیں
16:18ناظرین انڈیا سے جو ہے وہ پانی کا فلو آئے گا
16:21دوبارہ آپ کے دریاؤں میں پنجاب میں بھی
16:23انڈیا پنجاب میں بھی بہت زیادہ بارش ہو رہی ہیں
16:25دریائے بیاس کا جو علاقہ انڈیا میں
16:28وہاں پہ ایک بڑا کیشمنٹ ایڈیا بنا ہوا ہے
16:30وہاں تیز بارشیں ہو رہی ہیں
16:32یہ پانی آئے گا تو کسور اور ملتان زیادہ خطرے میں آئے
16:35جبکہ باقی بہت سارے دہی علاقوں میں بند توڑ توڑ کے
16:38پانی چھوڑا جا رہا ہے
16:40دریائے سندھ کے اندر جو سلابی صورتحال ہے
16:42وہ بدھ والے دن سے بتایا جا رہا ہے
16:44کہ پیدا ہو جائے گی
16:45یعنی جو ایک بڑا سلابی ریلہ ہے
16:47وہ جب دریائے سندھ سے گزرے گا
16:49تو وہ بدھ والا دن ہوگا اور تب وہاں پہ
16:51سلابی صورتحال بنے گی اور
16:53دوزر بائیس کا ابھی تک زخم لوگوں کا ہارا تھا
16:56لوگ اپنی کمر سیدھی نہیں کر پائے تھے
16:58کہ یہ ایک اور بڑا سلاب
16:59سندھ کی جانب جا رہا ہے
17:01اس سے لگ بگ دو ملین لوگ متاثر
17:03ہوں گے دریائے سندھ کے ساتھ رہنے والے
17:06سندھ کے علاقوں میں
17:07اور جو پنجاب کے کچھے کے علاقے ہیں
17:09وہ بھی بہت بری طرح متاثر ہونے جا رہے ہیں
17:12یہ ناظرین اس وقت پانی کی صورتحال ہے
17:14جو ابھی نہیں رکھ رہی
17:15اور آنے والے چند دنوں تک یہ صورتحال برقرار رہے گی
17:18جو ویدر فورکاسٹ ہے
17:20وہ تو یہ کہہ رہی ہے
17:21لاہور میں بھی بارشیں ہو رہی ہیں جیلم میں ہو رہی ہیں
17:23پنجاب کے ڈیفرنٹ شہروں میں
17:25الگ سے بارشیں ہو رہی ہیں
17:26ان بارشوں کا پانی بھی کھڑا ہو رہا ہے
17:27جو نہیں نکالا جا پا رہا
17:29یہ کیا کریں گے
17:31پھر بتاتا ہوں آپ کو
17:32سلاب کا ایک فرامی نہ جب آتا ہے
17:34تو سلاب کا پانی اتر جاتا ہے
17:35وقت کے ساتھ ساتھ
17:36یعنی یہ سمندر میں جا کے گرنا ہے
17:38یہ پانی جب گزر جائے گا
17:40اپنے ڈیمز تو بنائے نہیں
17:41جو ہم سیف کر لیں گے
17:42تو یہ پانی گزر جائے گا
17:44اور گزر کے سمندر میں چلا جائے گا
17:45پھر ہو گا یہ کہ
17:46چند جگوں کو انتخاب کیا جائے گا
17:48وہاں پہ میک اپ کیا جائے گا
17:49سڑکوں کو
17:49ٹک ٹاک کر کے کچھ جگوں پہ
17:52ٹپ ٹاک
17:53اور پھر یہ ٹک ٹاک بنانے کے لئے پہنچ جائے گے
17:55اور یہ پانچ چھے چار پانچ جگوں پہ
17:57ویڈیوز اور تصاویر جاری کر کے بتائیں گے
17:59کہ مریم نواز نے کمال کر دیا تھے
18:01چڑے گار تھے تو یہ تو وہ
18:03لیکن غریب آدمی اپنی زندگی زیرو سے شروع کرے گا
18:07کسان جو برباد ہو گیا تھا
18:08انہوں نے گندم میں کسان کو بہت بارا
18:10دنیا کا کوئی کاروبار نہیں ہے
18:12جس میں دو مہینے میں پیسہ ڈبل ہو جائے
18:13اتنا تو ڈبل شاہ بھی نہیں کرتا تھا
18:16یہ ڈبل شاہ حکومت ہے
18:17انہوں نے جو کیا کسان کے ساتھ
18:19ان سے گندم خریدی اٹھارہ سو دو ہزار
18:21فی من
18:22اور آج اس کی قیمت پہنچا دی ہے
18:24پینٹس سو رپی تک اور یہ اور اوپر جائے گی
18:27کیونکہ گندم کے ذخیرے بھی تباہ ہو رہے ہیں
18:29کسان کے گھر سے دانے نکل گئے ہیں
18:31اگلی مرتبہ گندم لگانے کے اس کے بعد پیسے نہیں ہیں
18:34اور گندم لگانے کی تیاری وہ کیسے کرے گا
18:37اس سلاب کھڑا ہوا ہے بہت ساری جگہوں پہ
18:39دوزار بائیس میں جو صورتحال بنی تھی
18:41یہ صورتحال اسی طرف جا رہی ہے
18:43لیکن آپ کے وزیراعظم کو سیر کرنے کا شوق ہے وہ نکل گئے
18:46اکڑا سید والا وہاں پہ بہت نقصان ہوا ہے
18:49انفرسٹرکچر کا بہت بڑا نقصان ہو رہا ہے پاکستان میں
18:51اور اس نقصان سے بچنے کے لیے پوری ریاستی انتظامیہ
18:55اور مشینری کو کام کرنا پڑے گا
18:56اور میں ایک چیز آپ کو اور کلیر کر دوں
18:58کہ اگر حکومت عمران خان کی بھی ہوتی
19:01یا کوئی بہت ہی شاندار ایڈمنسٹریٹر کوئی اور ہوتا
19:04اس کی بھی حکومت ہوتی
19:05حالانکہ عمران خان نے کرونا سے لڑائی لڑی تھی
19:08وہ اس سے بہت بڑی مسئیبت تھی
19:09لیکن وہ بھی اس کو قابو نہیں کر سکتے تھے
19:12قدرتی آفت بہت بڑی ہے
19:13پاکستانیوں کو اپنا رول پلے کرنا پڑے گا
19:17یہ ساری چیزیں آپ نے اگر موجودہ حکومت میں چھوڑ دیں
19:19یا آپ کو لگا کہ شہباز شریف اور مریم نواد
19:22اور موجودہ ملٹری اسٹیبلشمنٹ یہ معاملہ سنبھال لے گی
19:25تو یاد رکھیے گا وہ نئی سنبھال پائیں گے
19:27ان سے یہ نہیں ہوگا
19:29پورے پاکستان کو کھڑا ہونا پڑے گا
19:31سب کو نکلنا پڑے گا
19:32اپنے اپنے لوگوں کی مدد کرنی پڑے گی
19:34مالی مدد کریں اپنے لوگوں کی
19:36راشن پہنچائیں لوگوں کو
19:38کپڑے پہنچائیں لوگوں کو
19:39سامان پہنچائیں لوگوں کو
19:41ابھی یہاں پہ وبائی امراض آ جائیں گے
19:44مچھروں کا بڑا سیریس مسئلہ ہو جائے گا
19:46مچھردانیاں جتنی بڑی جو لوگ اب مچھردانیاں بناتے ہیں
19:49یا منوفیکچررز ہیں ان سے درخواست ہے
19:50کہ بڑے پیمانے پر اس کی پروڈیکشن کریں
19:52کیونکہ آنے والے دنوں میں
19:54ان کی بہت ضرورت پڑھنے والی ہے
19:56سپیشلی یہ سبتمبر کے
19:58مہینے میں پورے میں اور پھر اکتوبر کے
20:00پندرہ بیس دنوں میں کم سے کم
20:02یہ بہت ضرورت پڑے گی بہت سارے علاقوں میں
20:04مچھردانیوں کی
20:05تو پاکستانی جو ہیں وہ کمرکسلیں
20:07ہمیں اپنے
20:09ذاتی مال میں سے
20:11ایک حصہ نکالنا پڑے گا
20:13اپنے پاکستانی بہن بھائیوں کی مدد کے لیے
20:15بچوں کی مدد کے لیے
20:16اور یہ ہم سب کی ذمہ داری ہے
20:18یہ ہم کسی پہ احسان نہیں کر رہے ہیں
20:19اللہ رب العزت کی عزمائش ہے
20:21اور ہم سب نے ثابت کرنا ہے
20:22کہ ہم صابر لوگ ہیں
20:24اور ہم اللہ تعالیٰ کی نظام راضی رہتے ہیں
20:26اور ہم ایک دوسرے کی مدد کرتے ہیں
20:28یعنی ہم اس کو
20:30قدرتی آفت تو کہتے ہیں
20:31لیکن انگریز اس کو کہتے ہیں
20:32یہ مس مینجمنٹ ہے
20:34یعنی اگر اسی پانی کو
20:36اچھے طریقے میں مینج کیا جاتا
20:37تو پاکستانی اس طرح تکلیف میں نہ آتے
20:39لیکن اب آگئے ہیں
20:40تو سب کو مل کے اس کے لیے کام کرنا چاہیے
20:43لوگ ناظرین اپنی مدد آپ کے طاعت
20:45چار پائیوں کے نیچے
20:46ڈرم باندھ کے
20:47ٹیوبے باندھ کے
20:48ایک دوسرے کو ریسکیو کر رہے ہیں
20:49نکال رہے ہیں
20:50پرانی پرانی کشتیاں ہیں
20:51تختیں ہیں
20:51ان کے اوپر لوگوں کو باہر نکال رہے ہیں
20:53کیونکہ حکومتی امداد پہنچ نہیں رہی
20:55حکومتی امداد
20:57میکسیمم کو پانچ فیصد
20:58چے فیصد علاقوں تک پہنچتی ہے
21:00ویسے بھی اتنی ہوتا ہے
21:02تو بہت تھوڑے ایریاز میں
21:03حکومتی امداد پہنچ سکتی ہے
21:04وہاں تک وہ پہنچ رہی ہے
21:06لیکن اس کے ویجولز بنا کے
21:07ایسا شوک کیا جا رہا ہے
21:08جیسے پوری دنیا میں
21:09کہ جناب حکومت سے زیادہ کام ہی
21:11کوئی نہیں کر رہا
21:12حالانکہ جو
21:14سوشل میڈیا مناظر دکھا رہا ہے
21:15وہ بڑے خوفناک ہیں
21:16لوگ اب ویڈیوز بنا کے
21:17سوشل میڈیا پہ ڈال دیتے ہیں
21:18وہ بتا رہے ہیں
21:19کہ حکومت کچھ نہیں کر رہی
21:20لوگ رو رہے ہیں
21:21کہ ہمارے بچے
21:21ہمارے بڑے وہاں پڑے ہوئے ہیں
21:23انہیں نکالنے کے لیے کشتی دے دو
21:24تو کشتی بھی ان کو نہیں دی جاتی
21:26پھر لوگ لوکل جگار کرتے ہیں
21:28کوئی ٹیوبوں کے اندر
21:29بٹھا بٹھا گئے
21:29اپنے پیاروں کو لا رہا ہے
21:30کوئی ڈرموں کے اوپر
21:32بٹھا بٹھا گئے
21:32اپنے پیاروں کو لا رہا ہے
21:33تو لوگ اپنی جان سے کھیل رہے ہیں
21:35اور ان مشکلات کا سامنا کر رہے ہیں
21:38اللہ تعالیٰ ان کے لیے
21:39آسانیاں پیدا کرے
21:40ناظرین ایک چیز میں
21:41جہتے جہتے ہکمرانوں کو
21:42کہنا چاہتا ہوں
21:43کہ جبری طور پر جو گمشدگی ہیں
21:44وہ بہت بڑا جرم ہے
21:45اور بہت بڑا ظلم ہے
21:47یہ ظلم آپ بند کریں
21:49خدرت بھی آپ سے ناراض ہے
21:50اللہ رب العزت ناراض ہو جاتا ہے
21:52آپ یہ کرنا بند کر دیں
21:54خدارہ اس چیز کو
21:55اللہ کو آپ بھول تو نہیں گئے
21:57وہ بلوچ مائے بہنے بیٹیاں
22:00کتنے دنوں سے آئے
22:01ڈیڑھ مہینہ ہو گیا
22:02وہ اسلام آباد کی سڑکوں پر دکے کھا رہی ہیں
22:04وہ انتظار کر رہی ہے
22:06کہ کوئی حاکم آئے
22:07ان سے آ کر بات کریں
22:08اور ان کے پیاروں کو
22:08جن کو جبری طور پر
22:09گمشدہ کیا گیا ہے
22:11انہیں لوٹا دیں
22:12یا کم سے کم
22:13انہیں عدالت میں پیش کر دیں
22:14تاکہ قانون کے مطابق کاروائی ہو
22:16جب آپ اس طرح کی چیزیں کرتے ہیں
22:18ایسا ظلم اور جبر کرتے ہیں
22:20تو اللہ رب العزت ناراض ہوتا
22:22اور وہ ناراضگی کے آپ کو نظر نہیں آ رہی
22:24ہوش کے نا خون لیں
22:26اور یہ چیزیں کرنا بند کریں
22:28اللہ رب العزت ظالم کو
22:29اور تکبر کرنے والے شخص کو
22:32پسند نہیں کرتا
22:33یہ سلسلہ بند کریں
22:35جبری گمشدگیوں کا
22:36کوئی جواز
22:37کسی صورت میں ہے ہی نہیں
22:39ان لوگوں کو
22:40ان کے پیاروں کو واپس کریں
22:41یا عدالتوں میں پیش کریں
22:42اب تک لیتنے ہی اپنا خیال رکھیں گے
22:44اپنے اس چینل کا بھی
22:45اللہ حافظ
Be the first to comment
Add your comment

Recommended