#Pakistan #PakistaniPolitics #PTI
#Pakistan #PakistaniPolitics #PTI #ImranKhan #Establishment #Political #Economy #Crisis #imranriazkhan #imrankhanpti #imrankhanyoutubechannel #imrankhan #news #pakistan #currentaffairs #supremecourt #ptijalsa #SupremeCourt #imranriazkhan #imrankhanpti #imrankhanyoutubechannel #imrankhan #news #pakistan #currentaffairs #aliamingandapur #arifalvi
Like us on Facebook: / imranriazkhan2
Subscribe to our Channel: https://bit.ly/3dGeB3h
Follow us on Twitter: / imranriazkhan
Pakistan Pakistani Politics
PTI
Imran Khan
Establishment
Political
Economy
Crisis
#Pakistan #PakistaniPolitics #PTI #ImranKhan #Establishment #Political #Economy #Crisis #imranriazkhan #imrankhanpti #imrankhanyoutubechannel #imrankhan #news #pakistan #currentaffairs #supremecourt #ptijalsa #SupremeCourt #imranriazkhan #imrankhanpti #imrankhanyoutubechannel #imrankhan #news #pakistan #currentaffairs #aliamingandapur #arifalvi
Like us on Facebook: / imranriazkhan2
Subscribe to our Channel: https://bit.ly/3dGeB3h
Follow us on Twitter: / imranriazkhan
Pakistan Pakistani Politics
PTI
Imran Khan
Establishment
Political
Economy
Crisis
Category
🗞
NewsTranscript
00:00ڈیالا جیل
00:30اور سختیوں کے باوجود گرفتاریوں کے باوجود وہ وہاں جاتے ہیں
00:41اب عمران خان صاحب کی بہنوں کو وہاں پہ آج ایک عجیب چیز یہ دیکھی گئی
00:46کہ گاڑی سمیت انہیں اندر جانے کی اجازت دے دی گئی
00:49اور وہاں جو لوگ موجود تھے وہ کہہتے جی پولیس والے نے بقاعدہ ہاتھ سے ایسے اشارہ کر کے سلوٹ کی طرح کا انہیں اندر جانے کے لیے بھلایا
00:55دل سے تو سارے عزت ہی کرتے ہیں نا عمران خان کی فیملی ہے
00:58اور یہ سارے قربانیاں بھی دے رہے ہیں
01:00ابھی عمران خان کی ایک بہن کے دو بیٹے گرفتار کر دیئے گئے
01:03ایک بہن کا ایک بیٹا جو ہے وہ لمبے عرصے سے ابھی تک قید میں دو سال ہو گئے
01:07اسے ملٹری کوٹ نے سزا دی ہوئی ہے دس سال کی
01:10پھر جو عمران خان نے برداشت کیا ان کی پارٹی نے برداشت کیا
01:13تو لوگ عزت تو کرتے ہیں چاہے سرکاری ملازم ہو یا کوئی بھی
01:16تو گاڑی سمیت عمران خان صاحب کی فیملی کو اندر جانے دیا گیا
01:20ملاقات کرنے کے لیے
01:22کچھ کتابیں بھی عمران خان صاحب کو پہنچ گئی ہیں
01:25یہ کتابیں آپ دیکھ سکتے ہیں اپنی سکرین پہ
01:28یہ
01:29The Black
01:30Jacobins اور
01:32Re-opening Muslim Minds
01:36اور Lost Islamic History
01:38ایک کتاب یہ ہے
01:39دیفرنٹ جو رائٹرز ہیں انہوں نے یہ کتابیں لکھی ہوئی ہیں
01:42پلسین کے اوپر ایک کتاب ہے
01:44سلاؤدین ایوبی پہ ایک کتاب ہے
01:46اور ایک جو ہے وہ خلافت کے اوپر ایک کتاب ہے
01:50The History of an Idea
01:53تو یہ دیفرنٹ چھے کتابیں ابھی عمران خان صاحب کو پہنچائی گئی ہیں
01:57اب جتنی کتابیں عمران خان صاحب نے پڑھ لی ہیں نا
02:00شہباز شریف کی شاید ساری کابینہ نے نہیں پڑھی ہوں گی
02:02بلکہ اس وقت جو سارے کے سارے کوڈ کمانڈر ہیں ان کو اکٹھا کر لیں
02:06انہوں نے مل کے اتنی کتابیں نہیں پڑھی ہوں گی
02:08جتنی عمران خان صاحب نے کتابیں پڑھ لی ہیں
02:10وہ ایک پڑھے لکھے آدمی ہے
02:12ان کے پاس بہت زیادہ knowledge ہے چیزوں کا
02:15اور ایک لیڈر جو ہے وہ اس کا vision زیادہ ہوتا ہے عام لوگوں سے
02:19تو عمران خان جو ہے وہ ڈیفرنٹ آدمی ہے
02:22اور انہوں نے اپنا وہ ٹائم جو جیل کے اندر لوگ ضائع کر دیتے ہیں
02:26معافی نامیں لکھنے میں
02:27عمران خان صاحب نے وہ ٹائم کتابیں پڑھنے میں لگایا
02:30اور انہوں نے دینی تعلیم اور دیگر چیزیں حاصل کرنے میں لگایا
02:34تو یہ وقت بھی عمران خان نے ضائع نہیں کیا
02:36بارد کچھ لوگ تعویلیں دے رہے ہیں کہ جناب یہ
02:39کوئی ہوا بدل رہی ہے کوئی موسم بدل رہا ہے
02:41تو ایسا مجھے نہیں لگتا
02:42اس کی وجہ یہ ہے کہ کلی پاکستان طریقہ انصاف کے لوگوں کو سزائے ہوئی ہیں
02:46ابھی ایک دو دن میں اور سزائے ہو جائیں گی
02:48عمران خان کے بیٹوں کو ویزے ابھی تک نہیں مل رہے
02:51علیمہ خان کے بیٹے جو ہیں وہ گرفتار ہو گئے ہیں حالی میں
02:54لگاتار سزائے ہو رہی ہیں نائلیاں ہو رہی ہیں
02:56چھاپے مارے جا رہے ہیں
02:57حالانکہ اسد کیسر اور ترجمان جو ہے عمران خان صاحب کے نیاز اللہ نیازی
03:02ان جیسے جو لوگ ہیں ان کے گھروں پہ بھی چھاپے مارے جا رہے ہیں
03:06زمنی الیکشن میں پری پول رگنگ اس وقت جاری ہے
03:09اور خیبر پکتون خواہ میں آپریشن بھی ہو رہا ہے
03:11ڈرون حملے بھی ہو رہے ہیں ساری چیزیں ہو رہی ہیں
03:12تو کوئی بھی اگر کوئی نئی تعویل نکالے گا
03:15کہ جناب سسٹم کو عمران خان کو کچھ جائش دے رہا تو ایسا نہیں ہے
03:17لگتا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ حکومت سے اپنا کوئی بہت ضروری کام نکلوانا چاہتی ہے
03:22یا کوئی بیرونی اور اندرونی دباؤ آیا ہو ہے
03:25اگر تو اسٹیبلشمنٹ حکومت سے کوئی کام نکلوانا چاہتی ہے
03:27تو وہ آگے جل کے بتاتا ہوں کہ کام انہیں کیا پڑا ہوا ہے
03:29حکومت سے وہ آپ کو میں بتاتا ہوں
03:31لیکن پہلے ذرا سن لیں کہ عمران خان صاحب نے کیا کہا
03:35جیل کے اندر سے
03:36سلمان اگرم راجہ صاحب جو ملے تو انہوں نے کہا
03:39جی عمران خان صاحب سے آج تین ماہ کے بعد ایک ملاقات ہوئی ہے
03:41انہوں نے کہا ماشاءاللہ وہ ہشاش مشاش ہیں
03:44ان کا ایک فولادی عظم ہے عمران خان صاحب کا
03:55مشرا بی بی نے بتایا کہ ان کی کوٹری میں بارش کا پانی رسنے کی وجہ سے
04:00انہیں کرنٹ لگا ہے
04:02اور یہ نہیں حبث جو ہے وہ بہت شدید ہے
04:07اور ساتھی انہوں نے یہ بتایا سلمان اگرم راجہ صاحب نے کہ
04:10میں نے اپنا استیفہ عمران خان صاحب کو پیش کیا
04:12تو عمران خان صاحب نے میرا استیفہ منظور نہیں کیا
04:15ساتھی ایک چیز اور ہے کہ محمود خان اچکزی صاحب ہی
04:18اپوزیشن لیڈر ہوں گے عمران خان صاحب نے یہ بھی تیع کر لیا
04:20اب زمنی الیکشن کے حوالے سے عمران خان صاحب کی فیملی نے کچھ چیزیں بتائیں
04:24اب عمران خان کی فیملی نے جو کچھ بتایا ابھی
04:26تفصیلات ساری کی ساری عمران خان صاحب کے ٹوٹر سے
04:28ایک تفصیلی پوسٹ آئے گی اس میں آپ کو مل جائیں گی
04:31وہ میں نیکسٹ وی لاؤگ میں آپ کو بتاؤں گا
04:33کہ عمران خان نے کیا کیا کہا
04:35لیکن جو ان کی فیملی نے باتیں بتائیں وہ ٹکڑوں میں موجود ہیں
04:37میں آپ کو بتا دیتا ہوں کہ ان کی فیملی نے کیا کہا
04:39علیمہ خانم صاحبہ نے بتایا
04:42ایک تو دیکھیں ان کے چہرے پہ خوشی تھی
04:43وہ لمبے عرصے کے بعد اپنے بھائی کو ملی ہیں
04:46حالانکہ ان کے دو بیٹے
04:48اس وقت ریمانڈ کے اوپر
04:50پولیس کو دیئے گئے ہیں
04:51عدالت کی جانت سے
04:52اور جس طرح انہیں غیر قانونی طریقے سے اگواہ کیا گیا
04:55گرفتار کیا گیا وہ بھی سب کے سامنے ہیں
04:56اب علیمہ خانم صاحبہ کو اپنے بھائی سے
05:00ملاقات ہوئی تو ان کے چہرے پہ
05:01ایک رونک تھی اور ایک پریشانی بھی ساتھ ہے
05:04بیٹے بھی ہوا گئے گرفتار ہو گئے ہیں
05:06تو یہاں میں تو انصاف ملتا نہیں پاکستان میں
05:08اچھا انہوں نے جو گفتگو کی
05:10وہ یہ کہتی ہے زمنی الیکشن کے حوالے سے
05:12عمران خان صاحب نے اپنی رائے دی ہے
05:13کہ ہمیں اس الیکشن کو
05:15لیجٹمائز نہیں کرنا چاہیے
05:17یعنی اس الیکشن کو
05:19قانونی حیثیت نہیں دینی چاہیے
05:20اخلاقی اور قانونی حیثیت نہیں دینی چاہیے
05:22اب عمران خان نے حکم دیا ہے
05:25کہ آج شام کو سیاسی کمیٹی بیٹھے
05:26بیٹھ کے میری رائے کو سامنے رکھیں
05:29اور پھر کسی نتیجے پہ پہنچیں
05:31اور اگر وہ کسی نتیجے پہ پہنچیں
05:33اور کوئی ان کے پاس تجابیز ہیں
05:34تو وہ لے کر کل میرے پاس آئیں
05:36پھر ہم فیصلہ کریں گے
05:37کہ الیکشن لڑنا ہے یا نہیں لڑنا
05:39یہ علیمہ خانم صاحبہ نے کہا
05:41الیکشن زمنی لڑنے کے حوالے سے
05:43وہ یہ کہتے ہیں کہ
05:44عمران خان صاحب کی دوسری پہنچ بھی بتا رہی دی
05:47کہ بھی ایک الیکشن پہلے ہو گیا
05:50پاکستان طریقہ انصاف کامیاب ہو گئی
05:52اب جس طرح نااہل کیا جا رہا ہے
05:54ہم تو اس پورے سسٹم کو
05:56اپروول دے دیں گے اپنی
05:58ہم اس پورے سسٹم کے سامنے سر جھکا لیں گے
06:01اگر ہم یہ مان لیں کہ ٹھیک ہے الیکشن
06:02دوبارہ کروارے ہیں ہم دوبارہ بندہ کھڑا کر دیں گے
06:04تو یہ تو اس حکومت کو
06:07ان کی بات کو جواز دینے کے مترادف ہے
06:10لہذا یہ الیکشن نہیں لڑنا چاہیے
06:12عمران خان صاحب کی یہ رہا ہے
06:13پارٹی کے لوگ کہتے ہیں جی کوئی بھی پولٹیکل ایکٹیویٹی ہے
06:15اس کے اندر حصہ اس لیے لینا چاہیے
06:17کہ جو عوام ہے وہ پاکستان طریقہ انصاف کے ساتھ
06:20جڑی رہتی ہے
06:21اور وہ اپنے موقع کے ساتھ انہیں بار بار موقع ملتا ہے
06:24باہر نکل کے اپنی ایکٹیویٹی کرنے کا
06:25تو یہ ایک پولٹیکل ایکٹیویٹی کے طور پر سے لے لیں
06:28لیکن میں یہ جانتا ہوں اور عمران خان بھی شاید جانتے ہیں
06:30کہ یہ ساری سیٹیں پی ایم ایل این جی جائے گی
06:33وجہ یہ ہے کہ
06:34ملٹری اسٹیبلشمنٹ اور الیکشن کمیشنوں نے سپورٹ کرے گا
06:38ووٹوں کی گنتی جو ہے وہ انہوں نہیں کرنی ہے
06:41اگر ایک کے مقابلے میں سو ووٹ بھی بڑھیں گے
06:44پاکستان طریقہ انصاف کو پھر بھی پاکستان طریقہ انصاف ہار جائے گی
06:46یہ پڑی لکھی بات ہے
06:48اور کل یہ بات خواجہ عاصف نے بھی کی ہے
06:50کہ بھی سیاست کر دیں ہیں تو معافی مانگو نہیں تو سیاست کوئی نہیں ہے
06:53اس سے پہلے یہی بات جو انصار عباسی صاحب نے کی ہے
06:56یہی بات جو ہے وہ فواج چودری صاحب بھی کہتے ہیں رستہ نکالو
06:59یہی بات جو ہے وہ شیر افضل مروس صاحب بھی کہتے ہیں
07:02یہی بات جو ہے سمیل وڑائیس صاحب بھی کہتے ہیں
07:04سارے لوگ یہی بات کرتے ہیں
07:06اچھا انہوں نے کہا جی کہ سجیشن ہے تو میرے پاس واپس آئے
07:09پھر میں فیصلہ کروں گا عمران خان صاحب نے یہ کہا
07:11زمنی الیکشن کے حوالے سے
07:12عمران خان کی بہنوں نے کہا جی ہم خود حیران تھے
07:16کہ انہوں نے ہمیں ملاقات کے لیے بلالیا ہے
07:18جنہوں نے کئی مہینوں سے ہمارا ساتھ دیا
07:21ان سب کا ہم بہت شکریہ دا کرتے ہیں
07:22لیکن ہمیں خود حیرت ہوئی کہ ہمیں ملاقات پر کیسے بلائے گیا ہے
07:25اس کے بعد انہوں نے کہا جی عمران خان نے میرے بیٹوں کے بارے میں پوچھا
07:29یعنی عمران خان کو یا تو آج صبح بتایا گیا ہوگا
07:32یا انہوں نے اس بات کا ایڈیا تھا
07:33کہ علیمہ خانم کے بیٹے پکڑے گئے ہیں
07:36تو کنے بھی جیل میں ڈال دیا گیا ہے
07:39اگر عدلیہ لوگوں کو انصاف دیتی تو یہ ظلم کبھی نہ ہوتا
07:43ساری جو ذمہ داری ہے وہ عدلیہ کے ساتھ ہے
07:46عمران خان صاحب کا یہ کہنا تھا
07:47اور ساتھی عمران خان صاحب نے ایک بہت بڑا حکم جاری کیا
07:51یعنی اس کو میں کہوں کہ سب سے بڑی خبر ہے
07:53تو یہ غلط نہیں ہوگا
07:55عمران خان صاحب نے کہا کہ پاکستان تحریک انصاف
07:58قومی اسمبلی کی تمام کمیٹیوں سے
08:00فوری طور پر مستعفی ہو کر کمیٹیوں سے باہر نکل جائے
08:05یہ ایک بڑا فیصلہ ہے
08:07پاکستان تحریک انصاف کے لیے ایک سخت فیصلہ ہے
08:09اور عمران خان صاحب نے جیل سے بیٹھ کر
08:12اس بات کا اندازہ لگایا کہ کمیٹیوں میں رہنے کا کوئی فائدہ نہیں
08:14تحریک انصاف کے تمام لوگ
08:16دیکھیں کمیٹیوں میں جاگے ہیں ان کو بہت سارے فائدے ہوتے ہیں
08:18یہ جو پاردیبانی سسٹم کو سمجھتے ہیں
08:20لوگ انہیں پتا ہے
08:21ان کمیٹیوں میں بڑے اہم فیصلے ہوتے ہیں
08:24اور ان فیصلوں میں لمبے چوڑے کھانچے بھی چلتے ہیں
08:27تو ان کمیٹیوں سے نکلنے کا مطلب یہ ہے
08:29کہ نظام کے اندر جو سہولت کاری ہے
08:31نظام کے اندر جو مفاد
08:32عمران خان صاحب کے ساتھیوں کو اگر کہیں دکھ رہا ہے
08:35تو وہ اس مفاد سے اپنے آپ کو الگ کر لیں
08:38پھر عمران خان صاحب نے
08:40آپریشن کی بھی مخالفت کی ہے
08:41اور
08:43یعنی آپریشن کے بارے میں عمران خان صاحب نے کہا
08:45وزیرستان میں جو آپریشن ہو رہا ہے یہ زیادتی ہے یہ نہیں ہونا چاہیے
08:48اور اس سے دہشتگردی بڑھتی ہے
08:50معصوم لوگوں کا قتل ہو رہا ہے
08:52اور ساتھی عمران خان صاحب نے کہا
08:54کہ جیسے افغانوں کو پاکستان سے نکالا گیا ہے
08:57میں اس پر بہت شرمندہ ہوں
08:59جس طریقے سے انہیں نکالا گیا ہے
09:00پھر عمران خان صاحب نے کہا
09:02جو کچھ محسن نقوی کرکٹ کے ساتھ کر رہا ہے
09:04وہی آسم منیر پاکستان کے ساتھ کر رہا ہے
09:07یہ بھی علیمہ خان صاحب نے بتایا
09:09کرکٹ تو پوری طرح تباہ ہو گئی
09:11پاکستان آخری نمبر پر چلا گیا
09:12پاکستان کی معیشت بھی پوری طرح تباہ ہو گئی
09:15پاکستان میں امن و امان بھی تباہ ہو گیا
09:17پاکستان میں جو ہے وہ اقدار جو سیاسی تھی
09:20وہ بھی تباہ ہو گئی
09:21پاکستان میں جمہوریت اور انسانی حقوق بھی تباہ ہو گئی
09:24بے شمار چیزیں ہیں تو
09:25اتنا ڈیٹیل میں تو نہیں لیکن عمران خان صاحب نے کہا
09:27کہ سادہ انہوں نے یہ کیا
09:29کہ جو کچھ محسن نقوی پاکستان کی کرکٹ کے ساتھ کر رہا ہے
09:31وہی آسم منیر پاکستان کے ساتھ کر رہا ہے
09:34یہ بھی علیمہ خان صاحب نے پیغام دیا
09:37اور ججز کے حوالے سے عمران خان صاحب نے کہا
09:39کہ اگر ججز کا ضمیر ہوتا
09:42تو پاکستان میں ظلم نہ ہوتا
09:44اگر انہیں پتا ہوتا کہ اللہ کو جواب دینا ہے
09:46تو یہ فستائیت نہ ہوتی
09:49عمران خان صاحب کی صحت کے بارے میں
09:52ان کی بہنوں نے کہا
09:53جی ان کی صحت ٹھیک ہے
09:54بس ایک آنکھ میں ان کے کوئی مسئلہ نظر آ رہا تھا
09:58کہ وہ سرخ ہو رہی تھی
09:58تو چیک اپ کے لیے عدارت میں ہم درخواست
10:04کیا جائے
10:05یہ ہے ناظرین بات
10:07اور اس میں ایک اور خبر بھی ہے
10:08ساتھ میں
10:09شاید کھٹک صاحب موجود تھے
10:11تو انہوں نے
10:12صحفیوں نے ان سے پوچھا شاید کھٹک صاحب سے
10:14میں سے ان کی بھی ملاقات ہونی چاہیے
10:16عمران خان صاحب سے
10:17بڑے لمبے عرصے تھے وہ کوشش کر رہے ہیں
10:19کہ ان کی عمران خان صاحب سے ملاقات ہو کروائی نہیں جاری
10:21شاید کھٹک صاحب نے بتایا
10:24کیونکہ انہوں نے اسٹریٹمنٹ دیا ہوا تھا
10:25شیر افضل مروت کے خلاف
10:26تو صحفیوں نے ان سے پھر سوال کر دیا
10:28انہوں نے کہا جی مجھے تو اس نے آڈیو میسج کی ہے
10:29شیر افضل مروت نے
10:32وارننگ والا کہ میں آپ سے لڑنا نہیں چاہتا
10:35تو اس نے کہا جی میں بھی شیر افضل سے لڑنا نہیں چاہتا
10:38مگر عمران خان اور اس کی فیملی کے خلاف بولنے والوں کو
10:40مو توڑ جواب ضرور مرے گا
10:42اگر وہ عمران خان کا پیغام لائے
10:45تو یہ ان سے پرداشت کیوں نہیں ہوتا
10:47وہ اندر جاتی ہیں صرف عمران خان کا پیغام لاتی ہیں
10:49ان کا سیاست سے کوئی تعلق نہیں ہے
10:50تو یہ پرداشت کیوں نہیں کر سکتے اس بات کو
10:53تو جو بھی عمران خان کی فیملی کے اوپر حملہ کرے گا
10:55اسے مو توڑ جواب ملے گا
10:57یہ شاہد خٹک نے کہا
10:58اور یہ پیغام ایکچولی جو ہے وہ شیر افضل مروت کے بارے میں ہے
11:01اور انہوں نے یہ بتایا بھی
11:03کہ شیر افضل مروت نے ان سے رابطہ کیا تھا
11:05اب آجائے ناظرین وہ معاملہ جس پہ
11:07اسٹیبلشمنٹ کو حکومت سے ایک کام پڑ گیا
11:09اور وہ جو اسٹیبلشمنٹ کو حکومت سے کام پڑ گیا ہے
11:12وہ کام کیا ہے
11:13ذرا پہلے آپ یہ دیکھیں جو خبریں چپوائی گئی ہیں
11:16یا جو خبریں چلوائی گئی ہیں
11:17اس میں دنیا نہیں اس کے اوپر یہ خبر چلوائی گئی
11:21اور پیپر کے اندر بھی یہ خبر چپوائی گئی
11:25کہا تو گیا کہ یہ حکومتی ذرائے سے ہیں
11:27لیکن اب یہ جو حکومتی ذرائے ہیں
11:29وہ آپ سب اچھی طرح جانتے ہیں
11:30کہ یہ کون سے حکومتی درائے ہیں
11:32جو اس طرح کی خبریں دیتے ہیں
11:34روزنامہ دنیا نے بھی یہ خبر دی ہے
11:37پھر یہ چلائی بھی گئی ہے
11:38دنیا پہ
11:39اب وہ یہ کہتے ہیں حکومتی درائے کے حوالے سے
11:42انہوں نے وضاتی ایک ریپورٹ جاری کی ہے
11:44کہ ایک اہم نقطہ ہے
11:46کہ یہ جو
11:47appointment ہوئی ہے آرمی چیف کی
11:50آج سے ڈھائی سال پونے تین سال پہلے
11:52اب یہ جو قانون سادھی کی گئی
11:55کہ جو services چیفز ہیں
11:57جن کے اندر ائر فورس کا چیف
11:59جس کے اندر بہریہ کا چیف
12:02جس کے اندر آرمی چیف
12:04ان کی مدد ملازمت کو
12:05دوہزار چوبیس میں بڑھا کے کر دیا گیا تھا
12:08کتنا
12:09تین سے پانچ سال
12:11دو سال مزید بڑھا دیا گیا تھا
12:14کہ اب یہ پانچ سال تک
12:16نوکری کرے گے
12:16لیکن کیونکہ یہ قانون دوہزار چوبیس میں آیا
12:19اور دوہزار پچیس میں آرمی چیف ریٹائر ہو رہے تھے
12:21تو کیا اس کا اطلاق
12:23پچھلے آرمی چیف پہ ہوگا
12:24یا نئے پہ ہوگا
12:25اب قانونی نکتہ ایک یہ ہے
12:27کہ اس کے لیے ایک نیا نوٹیفیکیشن چاہیے
12:28وہ جو نیا نوٹیفیکیشن چاہیے
12:31اس کے بغیر یہ ہو نہیں سکتا
12:32اب
12:33میبھی یہ دباؤ نئے نوٹیفیکیشن کے لیے ہو
12:36لیکن سیم ٹائم میں یہ خبریں بھی چلوائی جا رہی ہیں
12:38کہ جناب کسی نوٹیفیکیشن کی ضرورت نہیں ہے
12:41یہ خبریں حکومت
12:42یہ خبریں ملٹری اسٹیبلشمنٹ کی مرضی کے بغیر چلتی بھی نہیں ہیں
12:47یہ لوگ بڑے حساس ہوتے ہیں
12:49میں نے ایک دبا سنیارٹی لسٹ دے دی تھی
12:52کہ کون کون سا جرنیل آنے والا چیف ہو سکتا ہے
12:54تو مجھے آئی ایس پی آر سے فون آ گیا تھا
12:56کہ نہیں نہیں آپ کی لسٹ ٹھیک نہیں ہے
12:58آپ یہ چیز ٹھیک کریں
12:59اب بلکہ آپ اس کو ڈیلیٹ کر دیں
13:01میں کہ جی میں نہیں کرتا
13:01تو یہ مجھے اچھی طرح یاد ہے
13:04تو یہ بڑے حساس ہوتے ہیں ان معاملات میں
13:05یہ خبر چلنے بھی نہیں دیتے
13:07اس طرح کی
13:07اور یہ خبر جی ایچ کیو کی مرضی کے بغیر
13:10سوال ہی پیدا نہیں ہوتا
13:11کہ یہ خبر دنیا نے لگائی ہو
13:12تو اب وہ یہ بتا رہے ہیں
13:14کہ نوٹیفیکیشن جو
13:15حکومت نے جو قانون سازی کر دی ہے
13:18اس کے بعد کسی نوٹیفیکیشن کی ضرورت نہیں ہے
13:20اب یہی جو موجودہ لوگ ہیں
13:22یہ آرمی چیف ہیں خاص طور پر
13:23یہ ان کی مدد ملازمت
13:25دوہزار ستائیس تک چلی گئی ہوئی ہے
13:27ان کا یہ کہنا ہے
13:28یہ ان کا دعویٰ ہے
13:29اب یہ دعویٰ کتنا درست ہے
13:31یہ تو آنے والے دنوں میں پتا لگے گا
13:33سارے اپنے اپنے دعویٰ کر رہے ہیں
13:34بارحال یہ خبر تو چلوا دی گئی
13:36پاکستان کے میڈیا پہ
13:38اور آنے والے دنوں میں شاید یہ اور زیادہ بھی
13:40چلے گی
13:41اٹھارویں ترمیم پہ پورا ٹارگٹ کیا جا رہا ہے
13:44پاکستان کی ملٹری اسٹریبلشمنٹ کی جانب سے
13:48اور اس پہ مباحثے کروائے جا رہے ہیں
13:50اور زیادہ تر اس میں استعمال کیا جا رہا ہے
13:52دنیا میڈیا گروپ کو
13:53دنیا میڈیا گروپ جو ہے
13:55وہ چاہے نئے صوبوں کا بنانا ہو
13:57کیونکہ مصطفیٰ کمال صاحب نے یہ بھی کنفرم کیا
13:59کہ نئے صوبوں کی بات سب سے پہلے جو ہے
14:01وہ ابھی اس حالیہ جو بحث چڑی ہے اس میں
14:04یہ آرمی چیف نے تاجروں کے سامنے کی تھی
14:07کراچی میں جب وہ ملے تھے
14:09وہاں پہ کہیں پہ
14:10تو تاجروں کے سامنے جب انہوں نے یہ گفتگو کی تھی
14:12یہ اس میں انہوں نے کلیم کیا
14:13مصطفیٰ کمال صاحب نے
14:15کہ آرمی چیف کی جو تاجروں سے بات چیت ہوئی
14:18اس میں کئی انہوں نے یہ بات کی تھی
14:20آرمی چیف نے
14:21کہ چھوٹے صوبے اور نئے صوبے بنائے جائیں
14:24یہ آرمی چیف کا آئیڈیا ہے
14:26دوبارہ سے جب یہ بات ہوئی ہے
14:27بزنس کمیونٹی کے ساتھ
14:30اب اس کے بعد اس کو اڈاپٹ کر لیا
14:32دنیا میڈیا گروپ نے
14:34تو آج کل بہت زیادہ
14:36کلوز ایک ریلیشن ہے
14:37دنیا میڈیا گروپ کا
14:39ملٹری اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ
14:42تو وہ وہاں سے بہت ساری چیزیں انیشیئیٹ ہوتی ہیں
14:44وہ ہم ہوتی ہوئی دیکھتے بھی ہیں
14:46بہرحال اب یہ آنے والے دنوں میں
14:48اور زیادہ معاملہ پھیلے گا
14:49سیدھی سیدھی بھجا ہے
14:50سب کو اپنی نوکری لمبی کرنی ہے بس
14:52شباز شریف کو کسی طرح
14:54اپنی نوکری کی مدت بڑھا کے
14:55کسی طرح پانچ سال پورے کرنے
14:57اس جالی منڈیٹ کے ساتھ
14:59آرمی چیف کو تین نئی پانچ سال چاہیے
15:01ہو سکتا اس کے بعد انہوں نے پانچ سال اور بھی خواب دیکھا ہو
15:04ہر آرمی چیف کو اپنی مدت ملازمت میں توسیر چاہیے ہوتی ہے
15:07ہر بندہ کرسی کے بعد
15:08جانا ہی نہیں چاہتا
15:10کرسی چھوڑ دیں نہیں چاہتا
15:11بہت سارے ریٹائر فوجی جو ہیں انہیں مختلف عودوں کے پر بٹھا دیا گیا ہے
15:14ایک کے بعد ایک کو نوازا جا رہا ہے
15:17تو یہ سلسلہ جاری ہے
15:18ریٹائر ہونے تک یہ لوگ کابو نہیں ہوتے ہیں
15:20ریٹائر ہو جائے کوئی
15:21تو اس کے بعد اس کے کچھ کابو نہیں رہتا
15:24اور اس کی حالت کیا ہو جاتی ہے
15:25یہ آپ سب اچھی طرح جانتے ہیں
15:27باجواہ کو دیکھ لیں فیض کو دیکھ لیں
15:28ندی منجم کو دیکھ لیں
15:29یہ ایسے ہی ہوتا ہے
15:31بلوید مشرف جو ہے
15:32وہ دو کمروں کے فلائٹ کے اندر فوتوں کے دبئی میں
15:34تو کچھ نہیں بچتا بعد میں
15:37ناظرین شاہد خاکان عباسی صاحب نے ایک انکشاف کیا
15:40خواجہ عاصف صاحب بولیں
15:41تو بری شاہد خاکان عباسی صاحب بولیں
15:42عباسی صاحب نے بڑی انٹرسٹنگ بات بتائیے
15:45اور یہ بڑی مزیدار انفرمیشن ہے
15:48میں آپ کے ساتھ شیئر کرتا ہوں
15:49عباسی صاحب یہ کہتے ہیں
15:50کہ نومبر دوہزار اٹھارہ میں
15:51ہم تین لوگ
15:52میں
15:54یعنی شاہد خاکان عباسی
15:55مفتہ اسماعیل
15:56اور خواجہ عاصف
15:58جنرل باجوہ سے ملنے کے لیے گئے تھے
16:00اس وقت کے
16:01ڈی جی سی جنرل فیض نے
16:03ہمیں وہاں پہ ریسیو کیا تھا
16:05پک کیا تھا
16:06میں نے خواجہ عاصف کو کہا
16:08کہ فیض آئے تو بتانا کہ کون سوالہ ہے
16:10کیونکہ میں انہیں نہیں جانتا تھا
16:13جبکہ خواجہ عاصف انہیں جانتے تھے
16:15یہ ملاقات تین چار گھنٹے جاری رہی
16:17اور یہ ملاقات صرف
16:19اکانومی کے حوالے سے
16:21تھی
16:22اب معاملہ یہ ہے کہ
16:24عمران خان صاحب کی حکومت بنتی ہے
16:25جولائی اگست میں وہ آ جاتے ہیں
16:27اور آپ دیکھیں کہ
16:29اگست میں عمران خان صاحب
16:30حکومت سمال رہے ہیں
16:31اگست سبتمبر میں جا کے
16:32وہ حکومت میں سیٹ ہو رہے ہیں
16:34اور نومبر کے اندر
16:35اس وقت کا آرمی چیف اور
16:37ڈی جی سی ملاقات کس سے کر رہا ہے
16:38جو حکومت سے نکلے ہیں پچھلے لوگ
16:42بھئی معیشت میں جرنل باجوہ کا کام کیا تھا
16:45ابھی جرنل باجوہ اگر اتنا بڑا
16:46معیشت دان تھا
16:47تو لا کے اس کو اب بٹھاؤنا ریٹائرمنٹ کے بعد
16:50وزارت خزانہ اس کو دے دو
16:51ایک بھی جرنیل اگر قابل ہوتا
16:54تو آرنگ زیب کی جگہ کسی جرنیل کو لا کے بٹھا دیتے
16:56ریٹائر جرنیل کو
16:57جرنل باجوہ کو بٹھا دیتے
16:59جرنل ندیم انجم
17:00یہ جب تک سیٹ کے اوپر ہوتے ہیں
17:01تب تک چودری بن کے یہ
17:02ساری چیزیں سمال رہے ہوتے ہیں
17:04ان کی بلکل ان کو سمجھ نہیں ہے
17:07ایکانومی کی
17:08اگر ایکانومی کی سمجھ ہوتی
17:10تو جرنل باجوہ بلاگ اس کو رہے ہیں
17:13اس وقت حکومت عمران خان کی ہے
17:15حکومت بنے ہوئے دو مہینے ہوئے ہیں
17:16اور بلا رہے ہیں شاہد کا گانہ باسی کو
17:18خواجہ عاصف کو اور
17:20جناب مفتا اسماعیل صاحب کو
17:22اور اس کے بعد جرنل باجوہ جب ہمیں ملے صاحبیوں کو
17:25تو انہوں نے
17:27اسحاق ڈار کو گالیاں دیں
17:28انہوں نے کہا کہ
17:31پاکستان کی معیشت کو تباہ اور برباد کرنے والا
17:33آدمی اسحاق ڈار نے
17:34جس نے معیشت میں اتنے بڑے بڑے گڑے کھودے ہیں
17:37کہ جو اب فل نہیں ہو سکتے
17:40بیڑا غرق کر دیا
17:41پاکستان کی معیشت کا اسحاق ڈار نے
17:43یہ جرنل باجوہ نے کہا تھا
17:45بعد میں اسی اسحاق ڈار کے جوتے پالش کر کے
17:47جرنل باجوہ اس کو لیا ہے اقتدار میں
17:48اور وہ اسحاق ڈار جوتے پالش کر کے
17:51جرنل باجوہ کے ساتھ مل گیا
17:52اب یہ ملاقات کے بارے میں
17:54خواجہ صرف آپ کو نہیں بتاتے
17:55کہ جب عمران خان کی حکومت شروع ہوئی تھی
17:58تو ہم جا کے فوج کے دروازے پہ پہنچ گئے تھے
18:00اور جا کے ہم نے ان کے ساتھ
18:02ساز بات یا باتچیت شروع کر دی تھی
18:04اور پھر دوہزار انیس میں
18:06ہم نے جرنل باجوہ کو ایکسکینشن دلوائی
18:08اور نواز شریف صاحب کو
18:10ڈیل دلوائے پاکستان سے باہر نکلوائیا
18:12یہ باتیں نہیں بتاتے
18:13کیونکہ یہ باتیں بتانے میں ان کو تھوڑی شرمندگی
18:16محسوس ہوتی ہے بارد شاید کا کارباسی صاحب
18:19انہوں نے پول کھولیں اور بھی کھولیں گے
18:20بڑی چیزیں سامنے آئیں گی
18:21ناظرین جاپان کا جو دورہ کیا ہے مریم نواز نے
18:24اس کو کامیاب دورہ قرار دینے کے لیے
18:26قرارداد پیش کر رہے ہیں
18:28پنجاب اسمبلی میں آپ اندازہ کریں
18:29قرارداد پیش کر دی
18:32پنجاب اسمبلی میں کے دورہ کامیاب ہے
18:34کوئی قابل ذکر شخصیت
18:36ان کو دورے میں نہیں ملی وہاں پہ
18:37کسی جاپانی نے
18:39یا اوورسیز نے انہیں مو نہیں لگایا
18:41یہ وہاں پہ اپنے فیملی فرنڈز
18:44کو لے کر
18:44اپنے فیملی کے لوگوں کو اور فرنڈز کو لے کر
18:47فیملی فرنڈز کو لے کر
18:48یہ ایک سیر سپاٹے کے ٹرپ پہ گئے ہوئے تھے
18:52کچھ ڈیکوریشن کا سامان
18:54انہوں نے دیکھا اور پسند کیا
18:55وہ پاکستان پہنچے گا
18:57اب اسے جناب وہ کہہ رہے ہیں
18:59یہ کامیاب دورہ ہے جناب
19:00اور یہ کہہ رہے ہیں کہ دورے کے خلاف بات کرنا
19:03ملک دشمنی قرار دے دیا
19:04ان کی ایک وزیر نے
19:05بھئی ووٹ چوری کرنا ملک دشمنی ہے
19:08جالی حکومت بنانا ملک دشمنی ہے
19:11مینڈیٹ چوری کرنا ملک دشمنی ہے
19:13یہ دورہ جو کامیابی کا
19:15کوئی ایک پیرامیٹر آپ بتا دیں
19:17کہ یہ والا پیرامیٹر ہے
19:18جس کی ویسے دورہ کامیاب ہوا
19:19کل کو آپ جاپان سے کچھ چیزیں
19:21خرید کے لاغے کھڑی کر دیں
19:22کہ یہ دورہ کامیاب ہو گیا
19:23آپ نے جاپان سے کچھ سیکھا
19:25کہ وہ کیسے سادگی میں رہتے ہیں
19:27کچھ سیکھا
19:28کہ وہ کیسے آئیزی میں رہتے ہیں
19:30کچھ سیکھا
19:31کہ وہ عوام کو کتنی اہمیت دیتے ہیں
19:33جو چیزیں سیکھنے والی تھی
19:35وہ آپ نے وہاں نہیں سیکھی
19:36اور دورہ کامیاب ہو گیا جناب
19:38this was an enjoyment in the way
19:41it was a journey
19:42now that Pakistanis gets under budget
19:45so Pakistanis certainly have too much
19:47I can't do it
19:47which has become a lot of kями
19:49love to embrace
19:51Jaberik Memoshudkiyaka has the statement
19:53I think this statement is
19:55that it is not a statement
20:00actually
20:01Jaberik Memoshudkiyaka has the statement
20:02that he had to change
20:04but Ataturmanullah was given
20:06he had to experience
20:06This is the case of a platform. Human rights rights.
20:11So, they talked about it.
20:14It's the case of their children.
20:16When the case of their children, when the case of their children,
20:19they can't do it.
20:22This is the case of duty.
20:24It's the case of accountability.
20:27It's the case of their children.
20:31This is the case of justice.
20:34Thanos will tell us about his profession on mute.
20:35Subtitle perturbation.
20:50He must call it state.
20:57USU is the case of justice.
21:02. . . . . . .
21:32. . . . .
22:02. . . . . .
Be the first to comment