#Pakistan #PakistaniPolitics #PTI
Conspiracy Against Kaptaan Exposed: Imran Khan’s Bold Statement || Imran Riaz Khan Exclusive
#Pakistan #PakistaniPolitics #PTI #ImranKhan #Establishment #Political #Economy #Crisis #imranriazkhan #imrankhanpti #imrankhanyoutubechannel #imrankhan #news #pakistan #currentaffairs #supremecourt #ptijalsa #SupremeCourt #imranriazkhan #imrankhanpti #imrankhanyoutubechannel #imrankhan #news #pakistan #currentaffairs #aliamingandapur #arifalvi
Like us on Facebook: / imranriazkhan2
Subscribe to our Channel: https://bit.ly/3dGeB3h
Follow us on Twitter: / imranriazkhan
Pakistan Pakistani Politics
PTI
Imran Khan
Establishment
Political
Economy
Crisis
Conspiracy Against Kaptaan Exposed: Imran Khan’s Bold Statement || Imran Riaz Khan Exclusive
#Pakistan #PakistaniPolitics #PTI #ImranKhan #Establishment #Political #Economy #Crisis #imranriazkhan #imrankhanpti #imrankhanyoutubechannel #imrankhan #news #pakistan #currentaffairs #supremecourt #ptijalsa #SupremeCourt #imranriazkhan #imrankhanpti #imrankhanyoutubechannel #imrankhan #news #pakistan #currentaffairs #aliamingandapur #arifalvi
Like us on Facebook: / imranriazkhan2
Subscribe to our Channel: https://bit.ly/3dGeB3h
Follow us on Twitter: / imranriazkhan
Pakistan Pakistani Politics
PTI
Imran Khan
Establishment
Political
Economy
Crisis
Category
🗞
NewsTranscript
00:00موسیقی
00:30اس وقت بھی پاکستان میں بڑے پیمانے پر سیلابی اور بارشوں کا پانی آ رہا ہے
00:34اور جھنگ کے علاقے میں وہاں پہ بھی کچھ بند ٹوٹے ہیں
00:38اور سیلاب عوامی جو ایریاز ہیں جہاں فصلے ہیں وہاں داخل ہوا ہے
00:43سپیشلی جو شاہ جیونہ کا علاقہ ہے وہاں پہ پھر اٹھارہ ہزاری کے علاقے میں
00:47سیلاب کا پانی پہنچا وزیر آباد کا علاقہ آپ کے سامنے ہے
00:50چناب کے اردگیرد راوی کے اردگیرد اور ستلج کے اردگیرد سب سے زیادہ تباہی ہوئی ہے
00:56چنیوٹ میں سیلابی ریلہ داخل ہوا پانی کا اور وہاں پہ ایک بند ٹوٹا
01:01اس کے بعد اعلان کروائے گئے مساجد میں اور مختلف لوگوں نے اعلان کیے
01:05اور پھر نکل مکانی وہاں پہ شروع ہو گئی
01:08بڑے پیمانے پر وہاں پہ فصلیں تباہ ہوئی ہیں
01:10اور زیادہ تر فصلیں جن علاقوں میں تباہ ہوئی ہیں یہ چاول کی فصلیں ہیں
01:14چاول پاکستان ایکسپورٹ کرتا ہے دنیا کو بھیجتا ہے پاکستانی چاول پوری دنیا میں
01:19بڑے شوق سے لوگ کھاتے ہیں اور پاکستان کی یہ ایک ایسی
01:23کراپ ہے جو باہر ایکسپورٹ ہوتی ہے
01:25تو اس مرتبہ پاکستان کے چاولوں کو ناقابل تلافی نقصان پہنچا ہے
01:30اور زیادہ سلاب ان علاقوں میں آیا جہاں پہ چاولوں کی پیداوار ہوتی ہے
01:34یعنی راوی کنارے زیادہ ہوتے ہیں
01:36ستلج والی سائٹ پہ ہوتے ہیں چناپ کنارے ہوتے ہیں
01:39اور یہ جو زمین ہے حافظہ بات سے لے کے اوپر سادگاہ بات تک کی
01:43اور یہ نارو وال کی اور اس کے آس پاس شیخو پورا سائٹ
01:46یہ چاولوں کے لیے بڑی مقبول زمین ہے
01:49اور یہاں پہ جو چاولوں کی فصلیں ہیں وہ بری طرح تباہ ہوئی ہیں
01:52کسانوں کا ایک بہت بڑا نقصان ہوا ہے
01:54چنیوٹ میں لوگوں نے اس بات کی شکایت کی ہے کہ
01:57شگر مل کو بچانے کے لیے ہمارے علاقوں کو
02:00اور ہماری فصلوں کو ڈبو دیا گیا ہے
02:03تو اس طرح کی جو شکویں ہیں وہ ہر سلاب میں آتے ہیں
02:05امیروں کی زمینیں ہمیشہ آخر میں ڈوپتی ہیں
02:08غریبوں کے گھر اور ان کی زمینیں ہمیشہ پہلے ڈوپتی ہیں
02:11جیسا کہ لاہور میں ایک سوسائٹی کو بچانے کی بہت کوشش کی گئی
02:15چونگ لاہور کا علاقہ جو ہے وہاں مختلف علاقوں میں سلاب کا پانی داخل ہو گیا
02:19جس سے سوسائٹی کو بچانے کی کوشش کی جا رہی تھی
02:22وہ علیم خان کی سوسائٹی ہے
02:24مختلف بند بنائے اور توڑے جا رہے تھے لیکن پھر بھی
02:27اس سوسائٹی کے اندر پانی داخل ہو گیا
02:29ایک زند بگڑی ہوئی تھی علیم خان نے کہ اس میں پانی نہیں آنے دوں گا
02:32کیونکہ عمران خان صاحب نے بات پہلے منع کیا تھا
02:35کہ اس سوسائٹی کو کسی صورت بھی نہیں بننا چاہیے
02:37عمران خان صاحب اس سوسائٹی کے لیے پرمیشن نہیں دے رہے تھے
02:40اور یہی وجہ تھی کہ یہ سارے ملکے عثمان بزدار کے خلاف ہو گئے تھے
02:44یعنی عثمان بزدار کی بہت ساری نیگٹیف چیزیں ہیں
02:47میں خود بھی رپورٹ کرتا رہا ہوں
02:48اور میں اسے قابل وزیراعلا نہیں سمجھتا
02:50لیکن یہ جو معاملہ ہے اس میں علیم خان کو ایک پرابلم یہ بھی تھا عثمان بزدار سے
02:54کہ یہ شخص کیوں میری سوسائٹی کے رستے میں رکاوٹ بنا ہوئے
02:59تو عمران خان صاحب کے دور کے اندر یہ ایشو تو تھا
03:01کہ جو علیم خان کو پرمیشن نہیں ملتی تھی
03:05اس سوسائٹی کے بارے میں عمران خان صاحب نے کیا کہا تھا
03:07یہ علیم خان صاحب کی سوسائٹی ہے
03:10اور ابھی علیم خان صاحب کے حوالے سے اور بھی خبریں ہیں
03:12میں آپ کے سامنے رکھتا ہوں
03:13لیکن پارک ویو سوسائٹی اس میں پانی داخل ہو گیا
03:16اور اس کے تمام جو اہم ترین بلوک ہیں
03:18جو بڑے مہنگے بیچے گئے ہیں
03:19لوگوں نے دو دو کروڑ چار چار کروڑ کا پلوٹ لیا
03:22وہاں پہ گھر بنائے
03:31جو کمروں کی قیمت ہے
03:33وہ زمین سے آسمان پہ پہنچ گئی ہے
03:34کیونکہ لوگ اپنی جانے بچا کے ہوتلوں میں پہنچے
03:37اور وہاں پہ جو ہوتل ہیں وہ فل ہو گئے ہیں
03:39وہاں بھی لوگوں کو اب جگہ نہیں مل رہی
03:41لوگ اپنے رشتہ داروں کی گھروں میں جا رہے ہیں
03:43مختلف جگہ پہ
03:43تو لوگوں کا کافی مالی نقصان ہوا ہے
03:46عرب اور بیگر نقصان لوگوں کا ہو گیا
03:47لیکن علیم خان صاحب نے بہت پیسہ اس میں بنایا ہے
03:50اب جناب عمران خان صاحب تعمیرات کی اجادت نہیں دے رہے تھے
03:53عمران خان صاحب نے کیا کہا تا ذرا یہ اب سنیں آپ
03:56علیم خان کا یہ ہے کہ انہوں نے تین سو اکر زمین لے لی راوی کے اندر
04:00وہ لیگل کروانا چاہتے تھے
04:01اور راوی کے بیٹ کے پر لیگل ہے زمین
04:03پلاس ان کے کیسز نیب میں بھی تھے
04:05ان کے کیسز
04:06یہ پنڈوراس پیپر میں بھی ان کا نام آ گیا
04:09تو وہ میرے خیال میں وہ میرے سے ایکسپیکٹ کرتے تھے
04:14کہ جب میں
04:14کیونکہ ہم پاور میں ہیں
04:16تو ہم وہی چیزیں کریں جو نواز شریف
04:19اور یہ زرداری کرتے ہیں
04:20کہ پاور میں آ کر سارے غلط کام جائز کروا دیں
04:23یہ علیم خان کے بارے میں
04:24عمران خان صاحب نے فرمایا تھا
04:26عمران خان صاحب نے ایک اور بات بھی کی
04:28علیم خان کے بارے میں ہی
04:30اور
04:31وہ یہ بتاتے رہے ہیں کہ ان کا جو ایک
04:34گرین ایریا اس کو یہ براؤن ایریا بنانا چاہ رہے تھے
04:37اور اس میں ارب اور پیگا انہوں نے
04:38پیسہ بنانا تھا
04:40احمد حسن بوبک صاحب نے
04:43ایک ثبوت سامنے پیش کیا ہے
04:45اور یہ پارک ویو سٹی کی حوالے سے
04:47انہوں نے ایک ڈاکومنٹ بھی شیئر کیا ہے
04:49کہ بڑا ثبوت سامنے آ گیا
04:51مریم نواز نے پچیس فروری دوہزار چوبیس کو
04:53وزارت اعلیٰ کا حلف اٹھایا
04:55اور صرف نو دن بعد ہی
04:57چار مارچ دوہزار چوبیس کو
04:58علیم خان کی پارک ویو
05:00سٹی کو روڈا سے
05:02منظوری دلوا دی
05:04اور آج پارک ویو ڈوب چکی ہے
05:07اب بات یہی ختم نہیں ہوئی
05:08بلکہ اس منظوری کے بعد
05:10روڈ اپروول کے نام پر
05:12علیم خان نے پارک ویو سٹی لاہور میں
05:13رہائشیوں سے ستر ہزار پہ
05:15فی مرلہ کے حساب سے بٹوڑے
05:17اور اس طرح انہوں نے
05:19جو پیسہ کمائے وہ دس ارب روڈے کی دہاری لگائی
05:22اور
05:23یعنی وہ کہہ رہے ہیں کہ
05:24روڈ اپروول کی زد میں آنے والے پلانٹ کی تعداد
05:27تقریباً پندرہ سے بیس ہزار ہے
05:29اور ان میں ستر فیصد پانچ مرلہ
05:32جبکہ باقی دس مرلہ اور کمرشل پلوٹس ہیں
05:35تو یہ جناب علیم خان صاحب کی سوزائیٹی ہے
05:38یہ ڈوب گئی ہے
05:38اور آج یہ علیم خان صاحب جو ہیں
05:41وہ مریم نواز صاحبہ کے ساتھ
05:43ایک کشتی میں سیر کر رہے تھے
05:44یہ نکلے اور کشتی کے اندر انہوں نے
05:46وزٹ بھی کیا
05:47ایک دور تھا مجھے اچھی طرح یاد ہے
05:49اسی علیم خان کے بارے میں
05:51مریم نواز صاحبہ کی الفاظ تھے
05:53کہ پی ٹی آئی نے قبضہ گروپ علیم خان کو ٹکٹ دے دیا ہے
05:56تو ایک دور میں قبضہ گروپ تھا
05:58عمران خان کی ایٹی ایم تھا
06:00لیکن اب یہی بندہ جو ہے
06:01وہ لاہور کا بیٹا قرار دیا جا رہا ہے
06:03اپنا ٹی وی چینل ہونا
06:04تو بندہ کچھ بھی کہہ سکتا ہے اپنے آپ کو
06:06تو لاہور کے بیٹے کی جان بھی خطرے میں ہے
06:09یعنی سبہ ٹی وی نے اس طریقے سے یہ غور چلائی ہے
06:12میں وہ پڑھ کے حیران ہو گیا
06:13جس قسم کا انہوں نے یہ سامنے ٹکر بنایا ہوا تھا
06:16اور اس کا تھمنیل بنایا ہوا تھا
06:18کہ لاہور کے بیٹے
06:19عبدالعلیم خان
06:21تین دن سے راوی پر موجود
06:23راوی پر ان کی سوسائیٹی ہے بھئی
06:25اربور پر وہاں سے کم آیا ہوا ہے
06:26وہیں پر موجود ہونے ہیں
06:28جان خطرے میں ڈالتے ہوئے مریم نواز کے ساتھ
06:30صورتحال کا جائزہ
06:31اور جناب
06:33لینے کے لیے
06:35پانی میں اتر پڑے
06:37اتنی بڑی قربانی دے دی
06:39لاہور کا بیٹا بھی قرار دے دیا
06:41لاہور والوں سے بوچھ لو بیٹا ہے یا نہیں ہے
06:43لاہور میں جو الیکشن انہوں نے لڑا ہے
06:45عمران خان صاحب کے ایک ادنا کارکن نے
06:48دن میں تارے دکھا دیئے تھے
06:49اور لینٹھوں کے ساتھ اس نے الیکشن ہرایا تھا
06:52لمبی لیڈ کے ساتھ الیکشن ہرایا تھا
06:54پھر فارم پارٹی سیون جالی جاری ہو گیا
06:56علیم خان کو بھی
06:57اون چودری کو بھی
06:59اور ان دونوں کو جو ہے وہ اسٹیبلشمنٹ نے
07:01کیونکہ یقین دہا نہیں کروائی تھی
07:02تو ان دونوں کو اسٹیبلشمنٹ نے الیکشن
07:05جتوا دیا
07:06جانگیر خان ترین کو اس لیے الیکشن ہروا دیا گیا
07:09کہ وہ اپنے آپ کو وزیر اعظم سمجھنا شروع ہو گئے تھے
07:12لہذا انہیں کھیل سے باہر کر دیا گیا
07:14اور باقی چیزیں نواز دی گئیں
07:15کمزور آدمی وہ سائٹ پہ ہو گئے
07:17لیکن عبدالعلم خان کو کیونکہ انہوں نے
07:19تھوڑے پہ مان جانا تھا
07:29انہیں لینٹوں کے ساتھ الیکشن ہر آیا تھا
07:31اب لاہور سے پوچھنا چاہیے کہ لاہور انہیں
07:33اپنا بیٹا سمجھتا یا نہیں سمجھتا
07:34اپنا ٹی وی ہو تو آپ جو مرضی خبریں چلوا لیں
07:37اس سے پہلے تو ان کو مریم نواز
07:39اور باقی سارے لوگ جو ہے وہ کہا کرتے تھے
07:41کہ یہ قبضہ گروپ ہے لیکن اب وہ کچھ اور کہتے ہیں
07:44حیرت انگیز طور پر ناظرین
07:45جو تصاویر مریم نواز
07:47اور نون لیگ شیئر کر رہے ہیں
07:48وہ بہت عجیب ہیں
07:50یعنی ایک ٹویٹر کے اوپر جنگ لگی ہوئی ہے
07:53وہ سوشل میڈیا پر ثابت کرنا چاہتے ہیں
07:54کہ ہم کام کر رہے ہیں
07:55حالانکہ گراؤنڈ کے اوپر یہ ٹکے کا کام نہیں کر رہے ہیں
07:58جہاں سے بھی ویڈیو آتی ہے
07:59لوگ شکوے اور شکایتیں کر رہے ہیں
08:00جناب ہمیں پوچھنے والا کوئی نہیں ہے
08:02مثال کے طور پر مریم نواز نے وزیرہ باد کی دو ویڈیوز لگائی ہیں
08:06ایک میں انہوں نے دکھایا جناب کے پہلے اور بعد میں
08:09مزے کی بات یہ ہے کہ پہلے اور بعد میں والی جو ویڈیو ہوتی ہے
08:13اس کا ایک سمپل ایڈیٹنگ کا اصول ہے
08:15کہ اگزیکٹلی وہی جگہ آپ نے دکھانی ہوتی ہے پہلے
08:18اور وہی جگہ آپ نے دکھانی ہوتی ہے بعد میں
08:20یا وہی شخص آپ نے دکھانا ہوتا ہے پہلے
08:22اور وہی شخص آپ نے دکھانا ہوتا ہے بعد میں
08:24یہ ہے اصول کہ دونوں ایک جیسی چیزیں ہوں
08:27ان کو وقت کے بعد اس میں جو تبدیلی ہے
08:30وہ تبدیلی آپ نے دکھانی ہوتی ہے
08:31اب ایک طرف مریم نواز نے کوئی اور علاقہ دکھا دیا جو خوشک ہے
08:34اور ایک طرف کوئی اور علاقہ دکھا دیا جو سیلاب زیادہ ہے
08:37اور دونوں فوٹیجز میں کوئی میل ہی نہیں ہے آپس میں
08:40ایک طرف کسی اور علاقے کی فوٹیج چل رہی ہے
08:42ایک طرف جو ہے وہ علاقہ مختلف نظر آ رہا ہے
08:44سمجھ نہیں آرہی کہ یہ کیا ہو گیا
08:46پھر انہوں نے کچھ ایسی تصویریں شائع کی
08:50کچھ ایسی ویڈیوز لگائیں نون لی کے میڈیا سیل نے
08:52جہاں سے ان کا دعویٰ ہے کہ چند گھنٹوں پہلے تک بہت زیادہ سلابی پانی تھا
08:57لیکن اب وہ دعویٰ گردنے کے پانی نکل گیا وہاں سے
08:59لیکن وہ جو تصاویر اور ویڈیو انہوں نے لگائیں
09:02ان کے اندر تو ایسا لگتا ہے کہ یہاں پہ
09:04کئی ہفتوں سے پانی آیا ہی نہیں
09:06یعنی لوگ پاگل تو نہیں ہیں نا
09:09روٹی کو چوچی تو نہیں کہتے
09:10بھئی اگر آپ کہیں سے سلاب کا پانی نکالیں گے
09:13تو زمین مکمل طور پہ
09:15خوشک تو نہیں ہو جائے گی نا دو گھنٹوں میں
09:17بھئی جہاں پہ آج صبح
09:19پانی ہے دو دو فٹ
09:21تین تین فٹ یا ایک ایک فٹ بھی پانی ہے
09:23یا چلے ایک ایک انچ بھی پانی ہے
09:25جب پانی وہاں سے نکلے گا
09:27تو کیا یہ ہر چیز ایویپوریٹ ہو جائے گی فوری طور پہ
09:30سڑک اور سائیڈ پہ
09:31مٹی اور سائیڈ پہ جو گھاس ہے
09:33جو گراؤنڈ ہے یا جو وہاں پہ پودے ہیں
09:35وہ سارے مکمل طور پہ خوشک ہو جائیں گے
09:38حیرت ہوتی ہے مجھے ایسا لگتا ہے
09:39کہ شاید یہ پرانی تصویریں
09:40کہیں سے ان کو مل گئی ہیں وہ اٹھا اٹھا کے لگا رہے ہیں
09:42جیسے مریم بنواز نے ایک اور کام کیا
09:44یہ نہیں پنجاب حکومت کی آپ کارنامے دیکھیں
09:46ایک کے بعد ایک عجیب کارنامہ
09:48مریم بنواز نے کوئی ایک محرم الحرام کے حوالے سے
09:51میٹنگ کی تھی
09:52لگ بہت کچھ دو مہینے پہلے کی بات ہے
09:54اس میٹنگ کی جو ویڈیو ہے
09:56اس کو سلاب کی میٹنگ بنا کے
09:57جاری کر دیا
09:58یہ پنجاب حکومت کے کارنامے ہیں
10:01ایک کے بعد ایک کارنامے کر رہے ہیں
10:03ایک کے بعد ایک کارنامہ کر رہے ہیں
10:04اور شو ایسے کر رہے ہیں جیسے کہ بہت زبردست یہ کام کر رہے ہیں
10:07اپنی نالائکی کا بھی مریم بنواز نے خود ہی پول کھول دیا
10:10یہ دیکھیں ہاں
10:12یہ ایک
10:12مریم بنواز کو کسی صحفی نے سوال کیا
10:15اور پوچھا
10:17کہ جناب یہ کیا ضرورت تھی
10:19کشتی میں بیٹھ کے دریاء میں جانے کی
10:21تو وہ کہہ دی میرے جانے کا فائدہ ہو
10:22اور فائدہ کیا وہ بتا رہی ہے کہ
10:24کشتی میں جانے سے مجھے پتا چلا
10:25کہ کشتیوں میں ریسکیو کرنے کا جو بنیادی سامان ہے وہ موجود نہیں ہے
10:29یعنی اپنی ناہیلی کا
10:31اپنی حکومت کی ناہیلی کا خود ہی پول کھول رہی ہے
10:33وائرلس سسٹم نہیں ہے
10:35ایمرجنسی لائٹس نہیں ہے
10:36کہ رات کے وقت اور شام کے وقت جانا پڑے تو
10:38لاؤڈ سپیکرز جو ہے وہ بھی نہیں ہے
10:40اور اس کے علاوہ فرسٹ ایڈز کا بھی سامان نہیں ہے
10:43خوش کراشن جو ہے وہ بھی نہیں ہے
10:45اور کشتیوں کے انجن بھی بہتر حالت میں نہیں ہے
10:48چلتی حالت میں نہیں ہے
10:49یعنی ان کو بھی ٹھیک کروانے کی ضرورت ہے
10:51تو یہ مریم نواز صاحبہ کو پتا چلا اب
10:54سلاب کی پرڈکشن جو ہے وہ پندرہ دن سے زیادہ ہو گئے ہیں آئی ہوئی ہے
10:57ایک مہینے پہلے سے وارننگ جاری کی گئی تھی
11:00میکموں کی جانے سے کہ سلاب آ سکتا ہے
11:02تب سے لے کر اب تک نہ کشتیاں چیک کی گئیں
11:04نہ لاؤڈ سپیکر چیک کی گئے
11:06نہ لائٹیں چیک کی گئیں
11:08نہ انجن چیک کی گئے
11:10اور نہ ہی ریسٹیو کرنے کا جو
11:12ایک بنیادی سامان ہوتا ہے
11:14وہ کشتیوں کو یا ریسٹیو والوں کو
11:16مہیا کیا گیا
11:17گو کہ ریسٹیو کا میکمہ جو ہے وہ بڑی جان فشانی کے ساتھ کام کر رہا ہے
11:20بڑا زور لگا رہا ہے
11:21اگر یہ سیاستدان اس سارے معاملے سے باہر ہو جائیں
11:24تو شاید وہ دگنا کام کر سکیں
11:26اب یہ کشتی کے اندر بیٹھ جاتے ہیں
11:28اور ہاتھ ہلا رہے ہیں
11:29کیمرمن ان کے ساتھ ہیں
11:30کہ مزید کی بات یہ ہے کہ کیمرمن ایک نہیں ہے نا
11:33یہ مثال کے طور پر یہ والے کیمرمن ڈراما کر رہے ہیں نا
11:35تو یہاں پہ ہاتھ ہلا رہی ہے یوں کر کے
11:37یوں کر کے ہاتھ ہلا دیا
11:38اب یہ ان کے دماغ میں نہیں ہے
11:40ان کو پروڈیکشن کا بھی بالکل نہیں پتا
11:41کہ ایک کیمرمن ادھر بھی بیٹھا ہوا ہے
11:43وہ جب ویڈیو بنا رہا ہے
11:45تو وہ یہ دکھا رہا ہے
11:45کہ یہ ہاتھ ادھر ہلا رہی ہے
11:46ادھر بندہ ہی نہیں ہے
11:48پورا کا پورا دریاہ کھالی ہے
11:49تو ٹک ٹاک بنانے کے لیے
11:51آپ کو دماغ میں یہ بھی رکھنا پڑتا ہے
11:52کہ جب ملٹیبل کیمرے کام کر رہے ہوں
11:54تو آپ کو ریل کام کرنا پڑتا ہے
11:56آپ ڈراما کرتے ہیں
11:57تو دوسرا کیمرہ پکڑ لیتا ہے
11:59تو یہاں پہ ملٹیبل کیمرے کام کر رہے ہیں
12:01سامنے والے کیمرے میں
12:02اگر اس کی فٹی جائے گی
12:03تو لگے گا جیسے مریم نواز ہاتھ لارہی ہے
12:05اور وہاں پہ لوگ شاید بہت سارے کھڑے ہوں گے
12:07بعد میں اگلا کٹ لگا دے گے
12:08کہ یہ اور سے لوگ کسی کو ہاتھ لارہے ہوں گے
12:10تو اس کو دکھا دیا
12:10لیکن جو ادھر والا کیمرہ ہے
12:13جب وہ وہاں سے شوٹ ہوگا
12:14تو وہ دکھایا گا
12:14کہ یہاں پہ تو ایک میل تک کوئی نہیں ہے
12:16اور اتنی دور بھی کوئی نہیں ہے
12:18کہ کوئی نظر آ جائے
12:19لہذا یہ اس قسم کی عجیب و غریب حرکتیں کر رہے ہیں
12:22صرف سوشل میڈیا کے اوپر
12:23یا اپنے میڈیا کے اوپر
12:25یہ کمپین چلا رہے ہیں
12:26کہ بہت زیادہ کام کیا ہے
12:27مریم نواز نے
12:28حالانکہ خود ہی انہوں نے
12:29اپنی نلائکی کا
12:30اپنے نکمے پن کا
12:31پول کھول دیا ہے
12:33کہ کسی قسم کا کام کرنے کے وہ قابل نہیں ہے
12:35زیادہ تر جو کشتیاں بھی ناظرین چل رہی ہیں
12:37میں اس کو اس لیے جانتا ہوں
12:38کہ میں نے پچھلے فلڈ میں کام کیا تھا
12:41جو ریسکیو ون ون ٹو ٹو کی کشتیاں ہیں
12:43وہ اور طرح ہیں
12:44وہ ڈیزائنڈ ہیں سپیشلی
12:45اور وہ بنائی جاتی ہیں
12:48ایک سپیشل جگہ سے بنتی ہیں
12:50مجھے پتا ہے اس کا
12:51یہ بقاعدہ آرڈر دے کے بنواتے ہیں
12:53اب وہاں راوی پہ بہت ساری ایسی کشتیاں ہیں
12:55جو کرائے پہ چلتی ہیں
12:57یہ بارہ دری لے کر جاتی تھی
12:58واپس آتی تھی
12:59وہاں تھوڑا سا ایک جیل سی بڑی
13:00اس میں سیر کرواتے تھے
13:01اب وہ کشتیاں ہائر کر لی گئی ہیں
13:03ان کے اوپر جو جاتا ہے
13:04ان کشتیوں پر بھی ڈرامے کر رہے ہیں
13:05ساتھ ریسکیو والے بھی لگائے ہوئے ہیں
13:07ساتھ یہ بھی لگائے ہوئے ہیں
13:08اور بچارے جو کام کرنے والے لوگ ہیں
13:09ان کو بھی کام نہیں کرنی دیا جا رہا
13:11تو یہاں پہ سارے کے سارے
13:13ایک ڈراما چلا رہے ہیں
13:14ایک ٹک ٹاک شو چل رہا ہے
13:15جت میں سارے یہ ثابت کرنے کی کوشش کر رہے ہیں
13:17جناب ہم نے بہت کام کر دیا
13:19ہم نے تباہی پھیڑ دی
13:20ہم سے زیادہ بہتر کام کوئی نہیں کر سکتا
13:22اچھا بھارت کی جانب سے
13:23پاکستان کو ایک پرابلم اب رہتا ہے اکثر
13:25کہ بھارت پانی روک لے
13:27تو پاکستان کے لیے کھلوانا
13:28ایک بہت بڑا مسئلہ بن جاتا ہے
13:29اور بھارت اگر پانی کھول دے
13:31تو پاکستان کے لیے پانی
13:34بند کروانا بھی ایک بہت بڑا مسئلہ بن جاتا ہے
13:37تو لگاتار پاکستان اس مسئلے کو اب فیس کر رہا ہے
13:40ناظرین پاکستان ہر سال کتنا پانی سمندر کی نظر کر دیتا ہے
13:43یہ ڈیمز نہ بنانے کی وجہ سے
13:45اور عمران خان صاحب نے ہمیشہ بہت زور دیا
13:48کہ پاکستان کو ڈیمز بنانے چاہیے
13:49اور انہوں نے بہت سارے ڈیمز پر کام شروع بھی کیا
13:51اور وہ یہ کہہ رہے تھے
13:53کہ اگر ہمیں موقع ملا تو ہم یہ ڈیمز مکمل کریں گے
13:55لیکن پھر ان کی حکومت گرا دی گئی
13:57اور وہ بڑا زور دے رہے تھے
13:58اور ڈیمز پر انہوں نے کام شروع بھی کر دیا تھا
14:00ان کے لیے پیسے بھی رکھے تھے
14:01کرونا آنے کے باوجود وہ یہ کام جاری رکھے ہوئے تھے
14:04اب پاکستان میں تربیلہ اور منگلہ کے بعد
14:07سیونٹیز کے بعد سے لے کر
14:09اب تک کوئی بھی ڈیمز نہیں بنے
14:11تو ہر سال پاکستان لگ بگ
14:13بیس ارب ڈالر سے زائد کا پانی
14:15سمندر میں پھینک دیتا ہے
14:16اگر سلاب نہ آئے تو
14:18اگر اضافی بارشے ہو جائیں سلاب آ جائے
14:21تو پاکستان تیس سے پینٹیس ارب ڈالر کا پانی
14:24سمندر میں پھینک دیتا ہے
14:26اتنا قیمتی پانی ہم سمندر میں پھینک دیتا ہے
14:28ہم ایک ایک ارب ڈالر کے لیے ترستے ہیں
14:30ایک دو تین ارب ڈالر کے لیے ہم ترستے ہیں
14:33لیکن ہم بیس سے تیس ارب ڈالر کا پانی
14:36ہر سال سمندر میں پھینک دیتے ہیں
14:38اور اس سال بھی ہم یہی کر رہے ہیں
14:40اگر ہم نے ڈیمز بنائے ہوتے ہیں انڈیا کی طرح
14:42انڈیا نے سینکڑوں ہزاروں ڈیمز بنائے
14:44بہت بڑی اتعداد میں بنائے
14:46بڑے بڑے ڈیمز بھی انہوں نے بنائے
14:47انہوں نے پانی کو سٹور کیا ہے
14:49ان کے کسان کو بروقت پانی ملتا ہے
14:51ان کی پر اکڑ پیداوار جو ہے وہ
14:54پاکستان سے دگنی ہے
14:55میں آپ کو ذمہ داری کے ساتھ کہہ رہا ہوں
14:57کہ ان کی فی اکڑ پیداوار پاکستان سے دگنی ہے
15:00ان کی فی اکڑ لاغت جو ہے
15:02وہ پاکستان سے آدھی سے بھی کم ہے
15:04تو وہ کیوں نہ خوشحال ہو انڈیا
15:06کیوں نہ ان کا کسان خوشحال ہو
15:07پاکستان کے کسان کو تو انہوں نے تباہ برباد کر کے رکھ دیا ہے
15:11جی ناظرین آباز ہیں
15:12اس امپورٹنٹ خبر کی جانب جو ہم تین چار وی لوگ سے بات کر رہے ہیں
15:15تسلسل کا لفظ استعمال کیا گیا ہے
15:17اس مرتبہ ایکسٹینشن کے لیے
15:18کیونکہ ایکسٹینشن پاکستان میں گالی بن چکی ہے
15:21اور اس مرتبہ آرمی چیف
15:23ایکسٹینشن کا لفظ استعمال نہیں کرنا چاہ رہے
15:25لیکن ایکسٹینشن تو پھر سب کو چاہیے ہوتی ہے
15:27اور موجودہ آرمی چیف کو بھی
15:29تین سال سے زیادہ اپنی مدت کو بڑھانے کا
15:31ایک شوق ہے
15:32اس کے بارے میں دبے لفظوں میں پہلے بات ہوتی تھی
15:35اب کھل کر بات ہو رہی ہے
15:36کیپٹن سفدر نے بھی حکومتی لوگوں نے کہنا شروع کر دیا ہے
15:38اور مختلف جو صحافی ہیں
15:40ان کے ذریعوں سے خبریں پھیلائی بھی جا رہی ہیں
15:42لفظ بدل دیا گیا ہے
15:44جیسے کہ دہشتگردی کو ہم نے
15:46فتنہ دلخوارج قرار دے کر ایک لفظ بدل دیا تھا
15:49جیسے کہ ہم نے بھارتی فتنہ دلخوارج
15:50بعد میں کہہ دیا تھا
15:52جیسے کہ پاکستان تحریک انصاف کو فتنہ کا نام دے دیا گیا تھا
15:55لیکن اب تسلسل کا لفظ استعمال کیا گیا ہے
15:57اور لگاتار ایک چیز سامنے آ رہی ہے
15:59اور دیگر ذرائع بھی اس کی تصدیق کر رہے ہیں
16:01رانہ سناولہ صاحب نے بڑا سخت سٹیٹمنٹ
16:03عمران خان صاحب کے بارے میں دیا ہے
16:05اور وہ بھی فتنہ قرار دیتے ہیں
16:07مریم نواد بھی فتنہ قرار دیتی ہیں
16:08جعوید لطیف صاحب بھی فتنہ قرار دیتے ہیں
16:11انجینئر محمد لی مرزا بھی
16:12اس کا حصہ لے چکے ہیں
16:13اس میں فتنہ قرار دیتے رہے ہیں
16:15خواجہ ساد رفیق صاحب نے بھی
16:16اسی طرح کے الفاظ استعمال کیے
16:18کہ ان کے اوپر شیعاتین اترتے ہیں
16:19پہلے بھی عمران خان صاحب کے اوپر
16:21مذہبی معاملہ اٹھایا گیا تھا
16:23یاد رکھیں جب بھی عمران خان صاحب کو
16:24فتنہ قرار دیا گیا
16:26اس کے بعد کوئی نہ کوئی گولی چلی
16:27اور خون بہا ہے
16:28عمران خان صاحب کے ساتھ
16:29دوزار بائیس میں ایسا کیا گیا
16:30جو مومنٹم اب بنایا جا رہا ہے
16:32دوزار بائیس میں بھی
16:34یہ جو مہینے تھے
16:35یہ بڑے امپارٹنٹ تھے
16:36اگست اور سبتمبر کے مہینے میں
16:38عمران خان صاحب کو فتنہ کہنا شروع کیا
16:40اور اکتوبر میں عمران خان صاحب پہ گولیاں چلا دی گئیں
16:42اسی طرح سے اب یہ چل رہا ہے
16:45آپ کا دو ہزار پچیس
16:47پھر آرمی چیف کا ایکسٹینشن والا سال ہے
16:49وہ بھی ایکسٹینشن والا سال تھا
16:51یہ بھی آرمی چیف کی تبدیلی ہے
16:52ایکسٹینشن والا سال ہے
16:53اس سال بھی انہی مہینوں میں
16:55وہی کام شروع کر دیا گیا ہے
16:56آپ کو یاد ہے گزشتہ سال
16:57پاکستان تحریکین صاحب کو بار بار
16:59فتنہ کہا گیا
17:00اور پھر چھبیس نومبر کو خون بے گیا تھا
17:02لوگوں پر گولیاں چلا دی گئی تھی
17:03تو جب بھی یہ لفظ فتنہ استعمال کیا جاتا ہے
17:06خون کی ہولی کھیلی جاتی ہے
17:08پہلے بھی عمران خان صاحب کے اوپر گولیاں چلی ہیں
17:10انہیں قتل کرنے کی کوشش کی گئی ہے
17:12اور پہلے مریم نواز نے تو اپنے مو سے کہہ دیا تھا
17:15کہ اتنا بہت جلد ختم ہونے والا ہے
17:16اس کو کرش کر دیا جائے گا
17:18اس کو ختم کر دیا جائے گا
17:20اور اب بھی وہ اسی طرح کے الفاظ بول رہی ہیں
17:22حتیٰ کہ سلاب کے بیچ میں وہ کھڑی تھی
17:24لیکن وہاں پہ بھی مریم نواز نے
17:26پولیٹیکل پارٹی کا نام لیے بغیر
17:27بڑے فیصلے کا اشارہ دیا
17:29رانہ سناولہ نے بھی یہی بات کی
17:31باقی لوگ بھی یہی بات کہہ رہے ہیں
17:32محمد مالک نے بھی اپنے ٹی وی پروگرام میں
17:35اس چیز پہ کہا کہ کل رانہ سناولہ نے کہا
17:37کہ عمران خان چودہ سال قید پوری کریں گے
17:39اور ان کا جتہ بھی سیاست سے باہر ہوگا
17:42یہ کل مریمیں میٹنگ کے بعد کی صورتحال ہے
17:44اور
17:45یعنی اب ایسا لگتا ہے کہ
17:48یہ لوگ خدا بننے کی کوشش کر رہے ہیں
17:50اور عمران خان صاحب کو
17:51بزید خطرے میں ڈالا جا رہا ہے
17:53پہلے ان کے اوپر بار بار جان لیوہ حملے ہو چکے ہیں
17:55اس وقت وہ جیل میں قید ہیں
17:57لیکن ایک
17:58اطلاع جو آئی ہے وہ یہ ہے کہ شریف خاندان نے
18:01عمران خان صاحب سے
18:03چھٹکارے کی شرط کے اوپر
18:04ایکسٹینشن کی آفر کی ہے
18:07اور اس کے بعد آپ جواب کا انتظار کر رہے ہیں
18:10اگر اسٹیبلشمنٹ انہیں یہ جواب دیتی ہے
18:12کہ ہم آپ کو چھٹکارہ دلا دیتے ہیں
18:14عمران خان صاحب سے آپ کو کوئی پرابلم نہیں ہونے دیں گے ہم
18:16یا کوئی بھی جہاں پہ ان کا معاملہ تیہ ہو جائے
18:18تو وہاں پہ بھی یہ ایکسٹینشن کا معاملہ آگے بڑھ جائے گا
18:21اب اس حکومت کو
18:22ایکسٹینشن کے بدلے میں صرف عمران خان صاحب سے بچنا ہے
18:25اور اسٹیبلشمنٹ بھی یہ بات سمجھتی ہے
18:27کہ اگر انہوں نے عمران خان صاحب سے بچنا ہے
18:29تو
18:30میں اسٹیبلشمنٹ جب بول رہا ہوں تو
18:33اوپر کے دو تین لوگ ہیں جن کی نوکریوں کا مسئلہ ہے
18:35تو انہیں بھی یہ لگتا ہے کہ عمران خان صاحب سے بچنے کے لیے
18:38ان کا ایکسٹینشن لینا اور اقتدار کے اندر رہنا جو ہے
18:41وہ اس وقت ضروری ہے
18:43تو ڈی جی آئی اس پی آر بھی فتنے کا لفظ استعمال کرتے رہے ہیں
18:45باقی سارے لوگ بھی کرتے رہے ہیں
18:46صورتحال اسی طرف چاہ رہی ہے
18:48اور اب بہت سارے اور لوگ بھی یہ بتا رہے ہیں
18:50مجھے کچھ اور سورسز نے بھی بتایا
18:51جب میں نے اپنی پچھلی خبر شیئر کی
18:53تو انہوں نے کہا جی بات آپ کے بالکل ٹھیک ہے
18:55یہ باتیں اب چل رہی ہیں اور اسلام آباد میں
19:08اور کلیر ہو جائے گا یہ پاکستان طریقہ انصاف
19:10جو ہے وہ زیادہ بہتر بتا سکتی ہے
19:12ناظرین پنجاب میں ایک عجیب و غریب
19:14نوٹیفکیشن نکال دیا گیا
19:15یعنی ان کے بہت عجیب و غریب کام ہوتے ہیں
19:18یہ نوٹیفکیشن میں آپ کو دکھاتا ہوں
19:20اور یعنی اس معاشرے کو
19:22یہ طبقات کے اندر بانٹ رہے ہیں
19:24اور لوگوں کو
19:25الگ کر رہے ہیں
19:27اور طاقتور لوگوں کو الگ کر رہے ہیں
19:29نوٹیفکیشن کیا کہتا ہے
19:31یہ آرڈر ہے جناب
19:33اور اس کے اوپر تاریخ لکھی ہوئی ہے
19:3528 اگست دوزر پچھے کی جب صلاب آیا ہوا ہے پنجاب میں
19:38فوکل پرسن تائنات کیا گیا
19:40ایک شخص کو
19:41اور یہ مسٹر زونیر
19:43مقصور صاحب کو
19:45سیکشن آفیسر ہیں
19:46رمسی، ایس ایچ سی
19:49اینڈ ایم ای ڈیپارٹمنٹ
19:50ایس ہیئر بائی نومینیٹیٹ
19:51ایس فوکل پرسن
19:52آن بہاف آف سپیشلائز
19:55health care and medical education department
19:57to coordinate with all the vice chancellors
20:00executive directors
20:01medical directors
20:03deans, medical superintendents
20:05for the provision of
20:07necessary medical services to government
20:09officers of pas and
20:11pms officers
20:12and their families from
20:15all the medical health facilities
20:16under the administrative control
20:18of she and mme department
20:21دیکھیں آپ
20:21انہوں نے special فوکل پرسن ہی بنا دیا
20:24کہ اگر کوئی بیروکریٹ بیمار ہو جائے
20:26یا اس کے خاندار میں کوئی بیمار ہو جائے
20:28تو ان کو علاج معالجے کی بہترین فیسلیٹیز پروائیڈ کرنے کے لیے
20:32بقاعدہ اب ایک فوکل پرسن تائینات کر دیا گیا ہے
20:36جو یہ ذمہ داری ادا کرے گا
20:37اور تمام بڑے بڑے ڈاکٹروں سے
20:39ہسپتالوں سے ایم ایس سے ڈین سے
20:41ان تمام لوگوں سے وہ رابطے میں رہے گا
20:44اور انہیں بتائے گا جناب فلاں جو ہمارے بیروکریٹ صاحب ہیں
20:46ان کی بیٹی بیمار ہے بیٹا بیمار ہے
20:48رشتدار بیمار ہے والد بیمار ہے
20:50یا کوئی بھی ان کا خاندان میں بیمار ہے
20:52لہذا ان کا خاص خیال رکھا جائے
20:54تو یہ بیروکریسی کو پروٹوکول والا علاج دینے کی تیاری کی جاری ہے
20:57ایک یہ لوگ ہے
20:58ایک عمران خان تھا
21:01اس نے ہیلتھ کارڈ لاکے ہر غریب آدمی کی جیب میں ڈال دیا
21:04اور اس کو اجازت دی دی کہ جاؤ جس اسپتال سے دل کرتا ہے جا کر علاج کرواؤ
21:08اب غریب لوگ یہ بیٹ پر پڑے ہوئے ہیں
21:11امیر لوگ یہ ساتھ والے بیٹ پر پڑے ہوئے ہیں
21:13دونوں کو ایک جیسا علاج مل رہا ہے
21:15میرے بہت سارے دوست تھے
21:16ڈاکٹر پرائیویٹ اسپتالوں میں کام کرتے تھے
21:18وہ کہتے تھے یار مزہ آگیا کام کرنے گا
21:19کیوں
21:19انہوں نے کہا یہ واقعی انقلاب ہے ہیلتھ کی اندر
21:22بھئی ہمیں ہماری فیس بھی اتنی مل رہی ہے
21:24ہم اسی فیسلیٹی کے ساتھ کام کر رہے ہیں
21:27غریب آدمی آتا ہے اس کو فکر نہیں ہوتی
21:28دس بیس لاکھ کا علاج کرواتا ہے اور گھر چلا جاتا ہے
21:30امیر آدمی آتا ہے وہ وہی پیسے دے کے علاج کرواتا ہے
21:33اور اگر وہ چاہے تو مفتلاج کرواتا ہے
21:36یعنی یہاں پہ ہم نے سب کو لاکر اکٹھا کر دیا
21:38ایک ایسی انشورنس عمران خان صاحب نے پروائیڈ کر دی ہے
21:41مریضوں کو
21:43خاص طور پر غریب لوگوں نے اس سے بہت فائدہ اٹھایا
21:45پہلی مرتبہ انہوں نے ایسی والے اسپتال دیکھے
21:47پہلی مرتبہ انہوں نے اس طرح کے بیٹس دیکھے
21:50جہاں پہ مشینی طریقے تھے وہ اوپر نیچے ہوتے تھے
21:53پہلی مرتبہ انہوں نے وی وی آئی پی قسم کے آپریشن تھیٹرز دیکھے
21:56انہوں نے وہ ڈاکٹرز اور علاج اور وہ دوائیاں دیکھی
21:58جو اس سے پہلے انہیں کبھی بھی میسر نہیں تھی
22:00تو غریب آدمی کو لگا کہ شاید اس کی بھی کوئی عزت ہے اس ملک میں
22:03لیکن اسٹیبلشمنٹ کو یہ پسند نہیں آیا
22:05اور انہوں نے غریب آدمی سے اس کا سارا کچھ چھین لیا
22:08حتیٰ کہ اس لیڈر کو بھی جیل میں ڈال دیا
22:10جو غریب آدمی کا علاج بہترین اسپتالوں سے کرواتا تھا
22:13آج اسے اپنے ڈاکٹر کو دکھانے کی بھی اجازت نہیں ملتی
22:17اور بیروکریسی کے لیے علاج کا بہترین انتظام کر رہے ہیں
22:21غریب آدمی سے اس کا وہ کارڈ بھی چھین لیا ہے
22:24یہ عمران خان میں اور ان میں فرق ہے
22:25یہ چاہ کبھی نہ یہ فرق نہیں مٹا سکیں گے
22:28عمران خان ان کا پیچھا کرے گا ہر جگہ پہ
22:30شیرف علمان صاحب نے بھی نادرین اسطیفہ دے دیا
22:33جو پارلیمانی کمیٹی ہیں ان سے
22:36یہ ایک ان کا اچھا فیصلہ ہے
22:38لیکن یہ واحد سیاستدان ہے پاکستان کی تاریخ میں
22:40جسے ایک پولٹیکل پارٹی نے نکال دیا
22:43لیکن اس کے باوجود یہ اس پولٹیکل پارٹی سے چمٹا ہوا ہے
22:46عمران خان صاحب کے حکم پر انہوں نے اسطیفہ دیا
22:49ایک ان کی اچھی اور پوزیٹف سوچ ہے
22:51لیکن بات یہ ہے کہ اگر یہ عمران خان کے حکمات پہ پہلے عمل کر لیتے
22:55تو جو ان کے ساتھ ہوا وہ آج تک نہ ہوتا
22:57لیکن مروت صاحب کی اپنی مجبوریاں ہیں
22:59ان کی بریکیں لگتی نہیں ہیں
23:01اور نہ بریکیں لگنے والے ان کی بریکیں لگنے دیتے ہیں
23:04یعنی ان کی بریکیں فیل کی ہوئی ہیں جنہوں نے کرنی تھی
23:07بارل مروت صاحب جانے اور عمران خان صاحب جانے
23:10عمران خان صاحب کے حکم پہ پہلے عمر دلامت کیا ہوتا
23:12تو یہ حالات مروت صاحب کے نہ ہوتے
23:15کبھی ان کی فیملی کو پورا بھلا کہتے ہیں
23:17کبھی یہ سوشل میڈیا پہ چڑھ جاتے ہیں
23:19کبھی یہ عمران خان کے وفادار ساتھیوں کو گالیاں دیتے ہیں
23:22میری تو سمجھ سے باہر ہے
23:24بارل مروت صاحب کو اس بات کا آئیڈیا ہے
23:27یا تو یہ عمران خان سے بہت عشق کرتے ہیں
23:30یا انہیں پتا ہے کہ ان کی بقات اب تک ہے سیاسی
23:32جب تک کہ یہ عمران خان کی پارٹی کے ساتھ چمٹے رہیں گے
23:35ورنہ اب تک کوئی اور ہوتا
23:37تو وہ اس سیٹ سے استیفہ دے کر چلا جاتا
23:39جیسے ان کو پارٹی سے نکالا گیا
23:41اب تک کے لیے اتنی اپنا خیال رکھیے گا
23:42اپنی اس چینل کا بھی
23:43اللہ حافظ
Be the first to comment