Skip to playerSkip to main content
#Pakistan #PakistaniPolitics #PTI
Big Breaking News by Imran Riaz Khan || Exclusive VLOG

#Pakistan #PakistaniPolitics #PTI #ImranKhan #Establishment #Political #Economy #Crisis #imranriazkhan #imrankhanpti #imrankhanyoutubechannel #imrankhan #news #pakistan #currentaffairs #supremecourt #ptijalsa #SupremeCourt #imranriazkhan #imrankhanpti #imrankhanyoutubechannel #imrankhan #news #pakistan #currentaffairs #aliamingandapur #arifalvi

Like us on Facebook: / imranriazkhan2

Subscribe to our Channel: https://bit.ly/3dGeB3h

Follow us on Twitter: / imranriazkhan

Pakistan Pakistani Politics
PTI
Imran Khan
Establishment
Political
Economy
Crisis

Category

🗞
News
Transcript
00:00بسم اللہ الرحمن الرحیم
00:30اور آزادی اظہار رائے پاکستان میں چھینہ جا رہا ہے
00:32صحافی خالد جمیل صاحب کا قصور وہی ہے
00:35جو بہت سارے اور ایسے لوگوں کا قصور ہے
00:37جنہیں ٹی وی سکرین سے ہٹا دیا گیا ہے
00:40جن سے ان کا کلم چھین لیا گیا ہے
00:43جنہیں گرفتار کیا گیا
00:44جنہیں جبری طور پر لاپتہ کیا گیا
00:46جن پر مقدمات درج کیے گئے
00:49جن کے ان کے خاندانوں سمیت
00:51اکاؤنٹ جو ہیں وہ سیل کر دیئے گئے
00:54بہت ساروں کو پاکستان چھوڑ کر جانا پڑا
00:56یہ سارا قصور یہی ہے
00:57کہ یہ لوگ وہ بات کرتے ہیں
00:59جو مقتدرہ کو یا آپ جسے بولتے ہیں
01:01اسٹیبلشمنٹ
01:02اسے وہ بات پسند نہیں آتی
01:04اور نارملی جو صحافی ہیں اس کا کام اپنے لیے
01:07لابنگ یا اپنے لیے بہت ساری حمایت
01:09اکٹھا کرنا نہیں ہوتا
01:10پاکستان میں ایک صحافی کو اپنے آپ کو
01:13سروائیب کروانے کے لیے اگر اس نے خبریں دینی ہے
01:15تو اسے بہت سارے تعلقات بنانے پڑتے ہیں
01:17میرے خیل میں صحافی کا کام
01:19صرف اور صرف خبر دینا ہوتا ہے
01:20اور خبر کے لیے تعلقات بنانے چاہیے
01:22یہاں جان بچانے کے لیے تعلقات بنانے پڑتے ہیں
01:25ایمان مزاری صاحبہ کا حادیث صاحب کا
01:27بہت شکریہ
01:28اور تمام جمہوریت پسندوں کا شکریہ
01:30جنہوں نے اس معاملے کو اٹھایا
01:31یہ شکریہ خالد جمیل صاحب نے بھی ادا کیا
01:34میں بھی اتحائی دل سے شکر گزار ہوں
01:36کہ یہ لوگ ہمیشہ جمہوریت کے لیے
01:37آزادی ہے اظہار رائے کے لیے کھڑے ہوتے ہیں
01:39تو آپ سب کا بہت شکریہ
01:41ندیم افضل چند صاحب نے ایک بات کی ہے
01:44یہ بات بڑی اہم ہے
01:46اور چند صاحب جیسے جو سیاسی ورکرد ہیں
01:49وہ اب اس معاملے کو سمجھ رہے ہیں
01:51نہ صرف ندیم افضل چند صاحب سمجھ رہے ہیں
01:53آپ باقی پی پف پارٹی کے یا پی ایم ایلن کے لوگوں سے
01:56جو تھوڑا بہت جمہوریت میں بلیو کرتے ہیں
01:59ان سے اب بات کریں
02:00تو وہ بھی یہ بات سمجھ رہے ہیں
02:01کہ پرابلم بہت بڑھ گئی ہے
02:03پہلے وہ یہ کہہ دیتے تھے
02:04جی عمران خان نے اسٹیبلشمنٹ کو زیادہ سیاست میں گسیٹ لیا
02:07اب بچارے یہ بہانہ بھی نہیں لگا سکتے
02:09پہلے وہ یہ کہہ دیتے تھے
02:11کہ عمران خان نے ہائیبریڈ موڈل کی بنیاد رکھی
02:14اب وہ بچارے یہ بہانہ بھی نہیں لگا سکتے
02:16پہلے وہ یہ کہہ دیتے تھے
02:18کہ جو سیاست سے دور ہو گئی تھی
02:19اسٹیبلشمنٹ
02:20وہ پی ٹی اے کی وجہ سے اندر آئی
02:21اب وہ یہ بھی نہیں کہہ سکتے
02:23کیونکہ نون لیگ نے اور پیپل پارٹی نے
02:25جس لیول کے جوتے پالش کر دی ہیں
02:27اس کے بعد ان کی طرف سے
02:29اب کوئی جسکیفیکیشن آئی نہیں سکتی
02:31حالات ان کے بہت مخالف ہیں
02:32ندیم افضل چند سب کہتے ہیں
02:34یہ جو بے جا اور فضول بے گناہ
02:37گرفتاریوں کا مشورہ دے رہے ہیں
02:39یہ عرباب اختیار کے دشمن ہیں دوست نہیں ہیں
02:42اب عرباب اختیار کون ہے
02:43جس کے بعد اختیار ہے
02:44اور اختیار کس کے پاس ہے
02:46ملٹری اسٹیبلشمنٹ کے پاس ہے
02:48اور کسی کے پاس تو پاکستان میں اختیار
02:50ہے نہیں
02:51علیمہ خان صاحبہ کے دونوں
02:54بیٹوں کی گرفتاری کے معاملے میں
02:56اب آج کے دن میں پیش کیا گیا
02:58ان کے دوسرے صاحب زادے کو
02:59شیر شاہ کو
03:00اب یہ پاکستان سے باہر تھا
03:02یہ واپس پاکستان گیا
03:03اور وہاں اسے گرفتار کر دیا گیا
03:05پہلے اس کے بڑے بھائی کو گرفتار کیا گیا
03:08وہ غلطی سے گرفتار کیا گیا
03:09لیکن گونگلوں سے مٹی جھاڑنے کے لیے
03:12اور اپنی شرمندگی مٹانے کے لیے
03:13ڈھیٹوں کی طرح اس کا ریمانڈ حاصل کر لیا گیا
03:16اور جسٹس آپ نے بھی اٹھا گیا
03:18آٹھ دن کا ریمانڈ دے دیا
03:19یہ جس جسٹس آپ نے ریمانڈ دیا
03:22ان کے بارے میں اور بھی بہت سارے کارنامے ہیں
03:24میں کیا بتا ہوں آپ کو
03:24بارال یہاں پہ ریمانڈ ہو گیا
03:35یہاں پہ علیمہ خان صاحبہ سے
03:38یا باقی لوگوں سے
03:39عمران خان کی بہنوں سے
03:41میڈیا نے سوالات کیے تو کچھ تقرار بھی
03:43اور کچھ چیزیں بڑی کلیر کی ہیں
03:46خاص طور پہ عمران خان کی بہن
03:48نورین خان صاحبہ نے
03:50ان کو جب یہ کہا گیا
03:52کہ خاکی وردی کی توہین کی گئی
03:54خاکی پتلون اٹھائی گی
03:55تو انہوں نے کہا خاکی وردی کی توہین
03:57تو انیس سو اکٹر میں ہوئی تھی
03:58بنگلہ دیش میں
04:00یعنی وہ توہین نہیں تھی
04:02یہ توہین ہے
04:03اس کو آپ توہین سمجھتے ہیں
04:05اور انہوں نے کہا
04:06کہ یہ ایک مومنٹ تھا
04:08اور اس کی وجہ
04:09دونوں بہنوں نے یہ بتائی
04:10کہ وہاں پہ گولیاں چلائی جا رہی تھی
04:13ایک کارکن کے سر میں گولی لگی
04:15اور وہ وہاں پہ جاں بھاگ ہو گیا
04:16اور اس وقت وہاں پہ
04:18ٹیمپریچر کچھ اور تھا
04:20تو اس محال میں حسان نیازی نے یہ کام کیا
04:22اور اس کے پیچھے جو
04:23پینٹ پکڑانے والا آدمی تھا
04:25وہ اس حوال سے دعوے کیے جا رہے ہیں
04:27کہ وہ بندہ کوئی اور تھا
04:29یعنی اس بندے کا آج تک بدا نہیں چلا
04:31اب یہ الزام شیر افضل مروض صاحب تو لگاتے ہیں
04:34عمران خان کے دوسرے بھانچے پہ
04:36شیر شاہ پہ
04:37اور یہی بات جو ہے
04:39باقی لوگ بھی شیر شاہ کے بارے میں کرتے ہیں
04:41جو مخالفین ہیں
04:42لیکن وہاں ایک آدمی اور بھی گھڑا تھا
04:45جس کے بارے میں ابھی تک سب جاننا چاہتے ہیں
04:47کہ یہ آدمی کون تھا نا
04:48اسے پکڑا گیا
04:48اس کے خلاف کوئی کاروائی کی گئی
04:50تو گاڑیوں کی توڑ پھوڑ کرتے ہوئے بھی
04:52نکاب پوشت نظر آ رہے ہیں
04:54نو مہی کو
04:55جو توڑ پھوڑ کر رہے ہیں
04:57مارک اٹھائی کر رہے ہیں
04:57انہیں آج تک نہیں پکڑا گیا
04:59تو خاکی پتلون کی کیا حیثیت ہے
05:02پتلون ہمارے ٹیکس کے پیسوں سے خریدی جاتی ہے
05:04خاکی پتلون کی کیا حیثیت ہے
05:06انیس سو اکھتر میں لوگوں نے دیکھی تھی
05:08حسان نیازی نے کور کمانڈر کے سامنے پتلون
05:11تب لہ رہی
05:12جب لوگوں پر گولیاں چلائی جا رہی تھی
05:15یہ نورین خانم صاحبہ نے یہ بات کی
05:18اب جو کچھ عالمی ادارے ہیں
05:21وہ بھی اس کے اوپر آوازیں اٹھا رہے ہیں
05:22ہیومن رائٹس کمیشن اور پاکستان
05:24نے بھی اس کے اوپر ایک بیان جاری کیا ہے
05:26ویسے پاکستان میں ہیومن رائٹس جیسے نہیں ہیں
05:28ویسے ہیومن رائٹس کی تنظیمیں بھی نہیں ہیں
05:30اب میں بڑے افسوس کے ساتھ
05:33یہ بات کرتا ہوں کہ جو عہدے دار
05:34بٹھائے گئے ہیں ہیومن رائٹس کی تنظیموں کے
05:36پاکستان میں
05:37یا جن پاکستانیوں کو یہ عہدے دیئے گئے ہیں
05:40انہوں نے حق دار نہیں کیا
05:42یعنی میں یہ دیکھ رہا ہوں
05:45کہ ان کے سٹیکس جو ہے
05:46وہ موجودہ جو
05:48وکلا کی قیادت ہے
05:49جو حکومت کے ساتھ شامل ہے ان کے ساتھ بھی ملتے ہیں
05:53اور موجودہ جو حکمران ہے
05:54ان کے ساتھ بھی ملتے ہیں
05:56تو وہ ان کے ظلم اور ستم کے اوپر آنکھیں بند کیے ہوئے
05:59اور اسٹیبلشمنٹ کے خلاف اپنی پالیسی بھی انہوں نے نرم کر دی ہے
06:01صرف پاکستان تحریکی انصاف
06:04یا عمران خان صاحب کی مخالفت میں
06:05کیونکہ عمران خان صاحب نے ان لوگوں کو
06:08بہت پہلے پہچان کی یہ کہا تھا
06:09خونی لبرلز ہیں
06:10تو اب وہ جو سٹیٹمنٹ بھی دیتے ہیں
06:14وہ بادل نخواستہ سٹیٹمنٹ دیتے ہیں
06:15اور عملی طور پر انہوں نے کوئی اقدامات
06:18نہیں کیے
06:19چاہے عرشت شریف کی شہادت ہو
06:20چاہے مجھے جبری طور پر لاپتہ کیا گیا ہو
06:23چاہے اور بہت سارے صحافیوں کی شائروں کی گرفتاریاں ہو
06:27چاہے ایکٹیوسٹ کی گرفتاریاں ہو
06:29اور ان کی جبری گمشدگیاں ہو
06:31تو انہوں نے اس طرح آواز نہیں اٹھائی
06:33جیسے آواز اٹھائی جانی چاہیے تھی
06:34بارال
06:35اس معاملے کی انہوں نے مضمت کی ہے
06:37کہ عمران خان صاحب کے دو نیفیوز کو
06:39نو بھئی کے اندر جو ہے وہ گرفتار کیا گیا
06:41یہ بڑی زیادتی ہے
06:42اور اتنے مہینوں کے بعد
06:44ستائیس مہینوں کے بعد
06:45دونوں کو گرفتار کیا گیا
06:47تو یہ میں نے آپ کو پہلے بتایا تھا
06:48کہ یہ گرفتاریاں جو ہیں وہ صرف اور صرف
06:50اس لیے ہیں
06:52کہ علیمہ خانم کو دبایا جا سکے
06:55اور وہ عمران خان صاحب کا محقب باہر دینے سے
06:58رک جائیں
06:58کیونکہ دیکھیں باہر آ کر اگر کوئی واحد
07:00عمران خان کا نام لینے والی خاتون ہے
07:03عمران خان کا نام لے کر
07:05عاصم منیر کے نام کا پیغام دینے والی خاتون ہے
07:07تو وہ علیمہ خانم صاحب ہے
07:09وہ صاحب بتاتی ہیں کہ عمران خان نے
07:11عاصم منیر کے بارے میں یہ کہا یہ کہا یہ کہا اور یہ کہا
07:13تو فیلڈ مارشل کو کوئی چیلنج نہیں کرتا
07:16سوائے علیمہ خانم کے وہ باہر آ کے صاحب بات بتاتی ہیں
07:18جو عمران خان کہتے ہیں
07:19عمران خان کی پارٹی کے لوگ اندر جاتے ہیں
07:21عمران خان انہیں کچھ بھی کہتے ہیں
07:22وہ باہر آ کر اپنا ایک فلٹر لگاتے ہیں
07:25کہ انہوں نے سروائیو کرنا ہے زندہ رہنا ہے
07:26علیمہ خانم جو ہے وہ کشتیاں جلا گے ہر وہ بات کر دیتی ہیں
07:30آج تک جتنی بھی بات باہر نکلی
07:32حافظ سید آسی منیر کے بارے میں
07:34وہ زیادہ در علیمہ خانم کے ذریعے سے باہر نکلی
07:37اسی لیے ان کی ملاقاتیں بند کی گئی ہیں
07:39میڈیا آپ بولنے کے قابل نہیں ہے آپ کو پتا ہے
07:42میڈیا جو ڈسکاس ہی نہیں کر پاتا
07:44نہ ایکسٹینشن ڈسکاس کر پاتا ہے
07:45نہ کوئی اور چیز کر پاتا ہے
07:47اب میڈیا مالکان کیوں نہیں یہ چیزیں کرتے
07:49کیونکہ ان کو اشتہارات مل رہے ہیں
07:51اور اشتہارات انہیں اتنے زیادہ مل رہے ہیں
07:53کہ میڈیا مالکان کو وفاق سے اشتہارات
07:56تین عرب سے بڑھ کر
07:57گیارہ عرب کر دیے گئے ہیں
07:59تین عرب سے جو وفاقی اشتہارات ہیں
08:02وہ بڑھا کے گیارہ عرب تک پہنچا دیے گئے ہیں
08:05سوبوں سے الگ انہیں بزنس مل رہا ہے
08:07میڈیا مالکان کو
08:08لیکن اس کے باوجود میڈیا مالکان نے
08:11جو ہے وہ بے شمار صحافیوں کو
08:13نوکلیوں سے نکال دیا
08:14کئی ادارے جو ہیں وہ تنخواہیں نہیں دے رہے
08:17کئی ادارے جو ہیں مہنگائی کے ساتھ
08:19تنخواہیں بڑھا نہیں رہے
08:20تو یہ صحافیوں کے لیے نہیں ہو رہا
08:22میڈیا مالکان کو کنٹرول کر رہا ہے
08:24اس وقت پورا کا پورا حکومتی سٹرکچر
08:26اور میڈیا ایسا کنٹرول ہوا ہے
08:28کہ کوئی صحیح خبر دیتے ہوئے
08:31یعنی جو بہت ضروری ہے جو عوامی مفاد کی خبر ہے
08:33جسے ہر حال میں دیا جانا چاہیے
08:35حتیٰ کہ فلڈ کے بارے میں
08:36دیگر چیزوں کے بارے میں
08:37وہ مہنگائی کے بارے میں بات کرتے ہوئے
08:40دس دبا سوچتے ہیں کہ اس سے کہیں
08:41اسٹیبلشمنٹ ناراض تو نہیں ہو جائے گی
08:43ہمارے اشتہار تو نہیں رک جائیں گے
08:45تو میڈیا پاکستان کا تقریبا فارغ ہو گیا
08:48اور سوشل میڈیا نے اس کی جگہ لے لی ہے
08:49تو پاکستانیوں کو بھی یہ چاہیے
08:51کہ میکشمم توجہ اب سوشل میڈیا پہ دیں
08:54اور وہاں پہ ان لوگوں کو دیں
08:55جو انہیں وہ خبریں دے رہے ہیں
08:57جو مستند ہو سکتی ہیں
08:58یا جن کی تصدیق ہو سکتی ہے
09:00فیلڈ مارشل کو آج بڑا رولہ اخبارات میں راہ
09:04کہ ایک ہزار دن ان کے مکمل ہو گئے
09:06اس حوالے سے بڑی بڑی اچھی باتیں
09:07ان کے بارے میں لکھی گئی ہیں
09:08تو اچھی باتیں تو لکھوا نہیں
09:10آئی ایس پی آر نے اور پاکستان کے میڈیا نے لکھ دیں
09:13تعریفوں کے تو پل باندھ لیے
09:14ذرا تھوڑی سی نیگٹیف سائٹ بھی دیکھتے ہیں
09:17کہ ایکچولی یہ فیلڈ مارشل کے
09:19ایک ہزار دن پاکستان کو کیسے پڑے
09:21نمبر ایک فوج کیلئے بہت برا تھا
09:24نو میں ہو گیا
09:25فیلڈ مارشل تھا
09:27اگر وہ پالیسیز نہ رکھتے
09:28اور عمران خان کو غیر قانونی طور پر
09:31گرفتار کرنے کا حصہ نہ بنتی
09:32اور جو کچھ عمران خان کے ساتھ ہوا
09:35وہ تسلسل جاری نہ رکھا جاتا
09:37تو ادارے کے خلاف لوگوں کا اتنا رییکشن
09:39نہ ہوتا کہ وہ نو مئی کو اداروں کے بار
09:41یا ان کے دفاتر کے بار اعتجاج کرنے چلے جاتے
09:43اب اس کے بعد جو ہوا وہ
09:45کنٹروورشل ہے اس کی آج تک کوئی انکواری نہیں ہوئی
09:48کہ وہ کیا کس نے اور وہ کیسے ہوا
09:49بہرحل نو مئی
09:51آسیم منیر صاحب کے دور میں ہوا
09:52آٹھ فروری دوہزار چوبیس
09:55پاکستان کی تاریخ کی
09:57الیکشن کی سب سے بڑی ڈکیتی
09:59آسیم منیر صاحب کے دور میں ماری گئی
10:01یہ سب سے بڑی ڈکیتی ہے
10:03اس کا سمپل میں آپ کو یہ بتائیت ہوں
10:05کہ پاکستان کی تاریخ میں الیکشن بہت چوری ہوئے
10:07لیکن اتنے بڑے پیمانے پر کبھی
10:09الیکشن چوری نہیں ہوا کہ ستنہ سیٹوں
10:11والے کو اٹھا کے پہلے
10:13حکومت بنا کر دے دیں اور اس کے بعد
10:15اس کو دو تھائی اکثریت بھی دلوا دیں
10:16تو یہ ڈکیتی بھی آرمی چیف
10:19کے دور میں ہوئی اسی آرمی چیف کے دور میں ہوئی
10:21چھبیس نومبر دوہزار چوبیس پہلی مرتبہ
10:24مظاہرین کے اوپر
10:25ایک سیاسی جماعت کے مظاہرین کے اوپر جو پرامن تھے
10:27غیر مسلح تھے
10:29نیتے تھے ان کے اوپر سٹیٹ فائر کیے گئے
10:31سنائپر کے ساتھ انہیں گولیاں ماری گئیں
10:33یہ ایک واقعہ بھی پاکستان میں ہوا
10:35اسی آرمی چیف کے دور میں
10:37ہاں ایک بھارت کے ساتھ
10:39لڑائی کا معاملہ ہوا
10:40جس میں پاکستان نے
10:42بھارت کے جنگی تیارے گرا دیئے
10:45جس میں پورے پاکستان کی پوری دنیا کے اندر
10:48جو ہے وہ واوا ہوئی
10:49پاکستانی فورسز کا مرال بلند ہوا
10:51تو یہ ایک واقعہ ایسا ہوا
10:53جس کو ان کے دور کا اچھا واقعہ
10:56کہا جا سکتا ہے
10:56لیکن اس کے بعد یہ فیلڈ مارشل بن گئے
11:00نہ ایک انچ زمین فتح کی گئی
11:02نہ زمین کے اوپر پاکستان کو کوئی کامیابی ملی
11:05نہ کشمیر آزاد ہوا
11:07اور نہ ہی پاکستان بھارت سے اپنا پانی چھڑوا پایا
11:10یہ سارے کام پاکستان نہیں کر پایا
11:12لیکن فیلڈ مارشل آسم منیر صاحب بن گئے
11:14اور ایک اور چیز
11:16آسم منیر صاحب کی زیادہ توجہ
11:18ان کے اپنے ٹنیور میں
11:19ان کے اپنے کام کے اوپر تو رہی ہوگی
11:21جو آرمی چیپ کی ڈیوٹیز ہیں
11:23وہ تو انہوں نے ضرور کی ہوں گی
11:24لیکن اس سے زیادہ رپورٹ ہوا
11:26ان کے معاملات وہ والے جو سیاست پہ
11:28معیشت پہ اور انتظامی معاملات پہ رہے
11:31تو ان کی توجہ
11:32حالانکہ حالف اس کی اجازت نہیں دیتا
11:34لیکن ان کی توجہ دیگر معاملات کی طرف بات رہی
11:36پھر ان کی ایک خواہش ہے
11:38مافی کی خواہش
11:40وہ ابھی تک ادھوری ہے
11:41عمران خان مافی نہیں مانگ رہا
11:43ٹوٹ نہیں رہا
11:45ڈر نہیں رہا
11:45ڈڑا ہوا دکھائی نہیں دے رہا
11:47تو یہ جو چیزیں اس نے کہا کہ
11:49مجھے ڈڑا ہوا دیکھنا
11:50ان کی جو ہے وہ خواہش ہی رہ جائے گی
11:52ان کی حسرت رہ جائے گی کہ مجھے ڈڑا ہوا دیکھیں
11:55تو ایک یہ جو خواہش ہے
11:56یہ سب کچھ مل ملا کے بھی
11:58مافی ابھی تک نہیں مل سکی
11:59اور دوسرا یہ ہے کہ
12:01ایک بڑا سوال جو ابھی پیدا ہوتا ہے
12:03کہ ان کا دور ختم ہونے والا ہے
12:05نومبر دوہزار پچیس میں
12:07تو کیا وہ
12:09ایکسٹینشن انجوائے کریں گے
12:12ان کے دور میں قانون بنا
12:13اور آپ کو بتا ہے ان کے دور میں
12:15جتنی بھی آئین سازی ہوئی
12:17یا قانون بنایا ترمیم ہوئی
12:18وہ ساری اسٹیبلشمنٹ کے زیرے نگراری ہے
12:20اور ان کے دباؤ کے تحت ہوئی ہے
12:21اور قانون یہ بنایا گیا
12:23کہ آرمی چیف کو پانچ سال تک کر دیا جائے
12:25لیکن وہ نیکسٹ سے ہونا تھا
12:27لیکن کیا وہ اس کو انجوائے کریں گے
12:29اور یہ تسلسل جاری رہے گا
12:31اور وہ پانچ سال آرمی چیف رہیں گے
12:33اس ایک سوال کے ساتھ
12:35وہ ایک ہزار دن گزار چکے ہیں
12:37آرمی چیف پاکستان کے
12:38بھارت پانی روک کر بیٹھا ہے
12:40یہ میں نے ہوا میں بات نہیں کی
12:41میں آپ کو کچھ چیزیں بتا دیتا ہوں
12:43بھارت کی درف سے
12:44سنتاس معاہدے کی اقلاب ورزی
12:47جاری ہے اس وقت بھی
12:48درائے چناب کا سترہ ہزار کیوسک پانی
12:51بھارت نے روک لیا ہے
12:53اور اپر چناب اور نہر مرالہ
12:56راوی لنک کو بھی پانی کی فرامی
12:58کئی ہزار کی اسے کم ہو گئی ہے
13:00حکام نے یہ بتایا ہے
13:02کہ پانی کی کبھی کے باعث
13:04ہیڈ مرالہ ورکس کے
13:05چھاسٹھ میں سے چالیس سپل ویز
13:07بند کر دیے گئے ہیں
13:09یعنی ٹوٹل
13:10چھاسٹھ سپل ویز ہیں
13:12جن میں سے چالیس بند کر دیے ہیں
13:13یہ بھارت نے پانی پاکستان کا روکا ہوا ہے
13:15یہ پاکستان ابھی تک نہیں چھوڑا پایا
13:17یہ انفارچنیٹ ہے
13:19لیکن بھارت جیسے ہی اچانک پانی چھوڑے گا
13:22دریائچناب میں وہ آج کل پر سو چھوڑ سکتا ہے پانی
13:24اب کیونکہ بہت زیادہ وہاں پہ بارشیں ہو رہی ہیں
13:27تو ایک تغیانی والی صورتحال پیدا ہو سکتی ہے
13:30اور ایک سلابی صورتحال پیدا ہو سکتی ہے
13:31تو بھارت پانی چھوڑ کر بھی
13:33اور پانی روک کر بھی
13:35دونوں طرح پاکستان کو
13:36متاثر کرتا ہے
13:38یہ بہت انفارچنیٹ ہے
13:40ہم یہ بھارت سے اپنے پانی
13:41چھوڑوانے میں ابھی تک کامیاب نہیں ہوئے
13:44ناظرین امیر ممالک کی ایک فیرض چاری ہوئی ہے
13:47میں آپ کے ساتھ شیئر کرتا ہوں
13:48یہ بہت انٹرسٹنگ ہے
13:49جو دنیا کے امیر ترین ممالک ہیں
13:52یا جن کے
13:53دنیا کے نہیں ایشیا کے
13:55ہم ایشیا میں رہتے ہیں نا پاکستان ایشیا میں
13:57تو ایشیا کے جو سب سے امیر ممالک ہیں
13:59جن کے اندر پر کیپٹا انکم زیادہ ہے
14:01وہاں کے لوگ امیر ہیں
14:03وہ زیادہ پیسے کماتے ہیں
14:05وہ ممالک کون سے ہیں
14:06تو جو لسٹ میرے سامنے آئی ہے
14:07اس میں پاکستان تو جا کے بہت نیچے ہے
14:10یہ دیکھیں آپ
14:11یہ دو تین لسٹیں ہیں میرے پاس
14:13اور یہ پر کیپٹا انکم کے حساب سے ہے
14:16جی ڈی پی کو آپ جب پر کیپٹا میں کنورٹ کرتے ہیں
14:20تو ناظرین نمبر ون سنگاپور ہے
14:22پھر اس کے بعد جناب
14:25مکاؤ ہے
14:27قطر ہے
14:28برنائی ہے
14:29یو اے ہے
14:30ہانگ کانگ
14:30تائیوان
14:31بہرین
14:31ساؤتھ کوریا
14:33سائپرس
14:34سعودی عرب
14:35اسرائیل
14:36جاپان
14:36کوئیت
14:37ریشیا
14:37کذاکستان
14:39ملیشیا
14:40ترکی
14:41اومان
14:41مالدیب
14:43جارجیا
14:44چائنہ
14:44ترکومانستان
14:46تھائیلینڈ
14:46آدربائی جان
14:47اور چائنہ کی عبادی
14:48دیکھیں
14:48اب ڈیڑھ عرب کی عبادی ہے
14:50پھر بھی وہ کتنا آگیا ہے
14:51آرمینیا
14:53منگولیا
14:54ایران
14:55بھوٹان
14:56انڈونیجیا
14:56ویتنام
14:57ایراک
14:58سر لنکہ
14:58فلپین
15:00پتہ نہیں کتنے ملک ہیں
15:01اوزبیکستان
15:02انڈیا بھی بیچ میں
15:04منگلہ دیج بھی بیچ میں
15:05اور پاکستان
15:06جا کے
15:06اکتالیس میں
15:07نمبر پہ ہے
15:08یہ پاکستانیوں
15:10کی حالت ہے
15:10پاکستان میں
15:11اسی لیے
15:12پاکستانی
15:13اتنے بڑے پیمانے پہ
15:14پاکستان
15:15چھوڑ چھوڑ کر
15:16جا رہے ہیں
15:17اچھا پاکستان
15:18ایک ایسا ملک ہے
15:19جہاں پہ
15:19قدرتی وسائل
15:20بے شمار
15:20پاکستان
15:22ایک ایسا ملک ہے
15:23جہاں پہ
15:23کوئی جنگ بھی
15:23ہماری نہیں لگی
15:24لمبے حرصے سے
15:25یہ چھوٹی بڑی جڑپے ہیں
15:26پاکستان
15:27ایک ایسا ملک ہے
15:28جہاں پہ
15:30ہر طرح کے وسائل ہیں
15:32اوورسیز
15:32پاکستانیوں کی
15:33تعداد بہت بڑی ہے
15:34اور افرادی قوت
15:35بہت اچھی ہے
15:36اور نوجوانوں کی
15:37تعداد بھی بہت زیادہ ہے
15:38اور ہمیں چاروں
15:38موسم بھی ملتے ہیں
15:39پھر بھی ہم
15:40اتنا نیچے رہ گئے
15:41اتنے غریب ہو گئے
15:42ہمارے لوگ
15:43یہ صرف
15:44حکمرانوں کی
15:44پالیسیز ہیں
15:45جن کی وجہ سے
15:45ہم پیچھے رہ گئے
15:46ہمیں آگے نکلنا چاہیے تھا
15:48لیکن جو لوگ
15:49چالیس چالیس پچاس پچاس سال سے
15:50ہمارے اوپر مسلط ہیں
15:52وہ ہمیں آگے نکلنے نہیں دے رہے
15:54سیچویشن یہ ہے
15:55ناظرین مسلمیلی قنون نے
15:57اور مستی منیب صاحب نے
15:59سوہیل بڑائیس صاحب کے ساتھ
16:00کھڑے ہونے کا فیصلہ کیا
16:01رانہ سناؤلہ صاحب نے
16:02سوہیل بڑائیس صاحب کے
16:03اعت میں بیان دیا
16:03کہ ٹھیک ہے انہوں نے جو بات کی
16:04وہ درست ہوگی
16:06لیکن اس کے اوپر
16:06اوور رییکشن آگیا
16:07سوشل میڈیا کی جانب سے
16:08جس کے بعد یہ جو
16:09اسٹیبلشمنٹ نے کیا وہ کیا
16:11ڈی جی ایس پی آر دیں
16:13لیکن مفتی منیب صاحب نے
16:15اس کے اوپر جناب ایک سٹیٹمنٹ
16:16جاری کیا
16:17جناب سوہیل بڑائیس کی
16:19ابتلاہ
16:21مفتی منیب صاحب کہہ رہے ہیں
16:22ایک متدل مزاد شخص ہیں
16:25ٹھہراؤں کے ساتھ بات کرتے ہیں
16:26لبرل اور سوشل ڈیموکریٹ ہیں
16:29تاریخ کا اچھا متعلیہ ہے
16:31بڑی تاریفیں کی ہیں
16:33انہوں نے
16:34کہا جناب کے تشبیحات
16:36اور تمثیلات کا انداز
16:37انہوں نے اس لیے اختیار کر رکھا ہے
16:38کہ بات بھی ہو جائے
16:39اور پکڑائی بھی نہ دیں
16:40واہ واہ واہ
16:41کیا تاریفیں ہو رہی ہیں
16:42یہ مفتی منیب صاحب کر رہے ہیں
16:44کون سے والے بھلا
16:45وہ چاند دیکھنے والے جو ہیں
16:47رویتے حلال کمیٹی والے
16:49تو اس کے بعد جناب کہتے ہیں
16:51تھوڑی سی بے احتیاطی ان سے ہو گئی ہے
16:54اور فیلڈ مارشل والی آگے
16:57انہوں نے وہ ذکر کیا سارا
16:58پھر احادیث کے مطابق انہوں نے
17:00ہماری حدیث و فقہ کے اصول کے مطابق بھی
17:03انہوں نے آگے بات کی
17:04تو پھر انہوں نے کہا جناب کے
17:07نرمی کی گزارش بھی کی
17:08لیکن انہیں ریائیتی نمبر دیے جانے چاہیے
17:10ہم سب نے مل کر آگے چلنا ہے
17:13مفتی منیب صاحب
17:15سویل وڑائج کی دفعہ آپ کو
17:16ایک سٹیٹمنٹ دیا ڈی جی آئی ایس پی آر نے
17:18اور آپ نے کیا اردو اور عربی کا
17:21اور کیا زبان آپ استعمال کی عدوی
17:23اور آپ نے ان کے لیے
17:25کیسا رستہ بنایا
17:26آپ نے یہ رستہ
17:29عددت والے کیسے میں کیوں نہیں بنایا
17:31مفتی صاحب
17:32آپ نے یہ رستہ تب کیوں نہیں بنایا
17:35جب عرشت کو شہید کر دیا گیا
17:36شہید عرشت شریف کو پاکستان چھوڑ کر جانا پڑا
17:39آپ نے یہ رستہ صابر شاکر
17:41کیلئے کیوں نہیں بنایا
17:42آپ نے محید پیرزادہ کا نام کیوں نہیں لیا
17:44مجھے پاکستان کے اداروں نے
17:46پانچ مہینے تک جبری طور پر لاپتہ رکھا
17:49تب آپ نے کوئی سٹیٹمنٹ کیوں نہیں دیا
17:51پاکستان کے اندر ظلم اور بربریت
17:53کا بازار گرم کیا گیا آپ نہیں بولیں
17:55لیکن آپ بولے کب
17:56یہ نا مولوی
17:58ہمیشہ اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ جڑا ہوا ہوتا ہے
18:01پاکستان کا مولوی
18:03زیادہ در مولویوں کی بات کر رہا ہوں
18:05میں یہ جو بڑے بڑے مولوی ہیں
18:06میرے علماء اکرام میرے سرکا تاج ہیں
18:08میرے لیے بڑے قابل اعترام ہیں
18:10لیکن یہ اس قسم کے مولوی جو نا سرکاری ملہ
18:13یہ ہمیشہ دونوں بری کرتے ہیں فراڈ کرتے ہیں
18:16یہ ملہ ملٹری الائنس نے پاکستان کو برباد کیا ہے
18:19اب یہ دیکھیں نا کیسے آگئے ہیں میدان کے اندر
18:21بھئی جتنا ظلم پاکستان کی اسٹیبلشمنٹ نے پاکستان کے اوپر آج تک کیا
18:26آپ نے ٹکے کی زبان نہیں کھولی
18:27فاطمہ جنا کے لیے آپ لوگ نہیں بولے
18:29لیاقت علی کے لیے آپ لوگ نہیں بولے
18:32ظلفکار بھٹو کے ساتھ ظلم ہوا آپ نہیں بولے
18:34جب اسٹیبلشمنٹ نے نواز شریف کے ساتھ ظلم کیا آپ تب بھی چھپ رہے
18:37جب اسٹیبلشمنٹ نے عمران خان کے ساتھ ظلم اور جبر کیا
18:41عورتوں کو جیلوں میں ڈالا ہوا ہے
18:42سڑکوں پہ گسیٹا آپ نہیں بولے
18:44اور آج ایک سٹیٹمنٹ کے اوپر آپ بول پڑے
18:46بہت سینے ہیں آپ لوگ
18:48اور مل کر چلنا چاہتے ہیں انہوں نے مل کر ہی چلنا ہے
18:50لیکن مولوی کی بات جو آخری ہے نا وہ سب سے امپارٹن ہے
18:53انہوں نے کہا لیکن انہیں ریائیتی نمبر دینے چاہیے
18:56ہم سب نے مل کر آگے چلنا ہے
18:58ہم سب نے نہیں
18:59ملہ ملیٹری نے مل کر آگے چلنا ہے
19:01یہ جو الائنس ایک بنا ہوا ہے نا خوفناک قسم کا
19:04اسی الائنس نے مل کر آگے چلنا ہے
19:07یہی مولوی
19:08عمران خان صاحب کے دور میں جب تنقید ہو رہی تھی
19:10جب عمران خان صاحب
19:11عالمی صدہ بھی آواز اٹھار دے نامو سے رسالت کے لیے
19:14تو یہ مولوی سڑکوں پہ تھے
19:16اور جب
19:18موجودہ رجیم جو اسٹیبلشمنٹ کا لائے ہوا ہے
19:21یہ جا کر انہی لوگوں کو جپے ڈال رہا تھا
19:24تو یہ مولوی اپنے حجروں میں تھے
19:26یہ ہے ان کی ٹوٹل اوقات
19:28اب تک کے لئے اتنی اپنا خیال رکھیے گا
19:30اپنے چینل کا بھی اللہ حافظ
Be the first to comment
Add your comment

Recommended