Skip to playerSkip to main content
#Pakistan #PakistaniPolitics #PTI
#Pakistan #PakistaniPolitics #PTI #ImranKhan #Establishment #Political #Economy #Crisis #imranriazkhan #imrankhanpti #imrankhanyoutubechannel #imrankhan #news #pakistan #currentaffairs #supremecourt #ptijalsa #SupremeCourt #imranriazkhan #imrankhanpti #imrankhanyoutubechannel #imrankhan #news #pakistan #currentaffairs #aliamingandapur #arifalvi

Like us on Facebook: / imranriazkhan2

Subscribe to our Channel: https://bit.ly/3dGeB3h

Follow us on Twitter: / imranriazkhan

Pakistan Pakistani Politics
PTI
Imran Khan
Establishment
Political
Economy
Crisis

Category

🗞
News
Transcript
00:00بسم اللہ الرحمن الرحیم
00:30سپیشل بات کی تو ایسا ہے شاید کہ میں ذاتی طور پر غصے میں ہوں اور میری اس نے روزگار میرے سے چھینا تھا اور میرے سے زیادتی کی تھی کوئی بدلہ نہ ہو جائے میں اس معاملے میں محتاط رہتا ہوں لیکن ابھی جو اس شخص نے کیا ہے مجھے اس کے بارے میں اب بات کرنی پڑے گی اور وہ سارا کچھ بتانا پڑے گا جو اس آدمی نے کیا ہے نمبر ایک تو یہ ہے ناظرین کہ یہ ایک پروپیگنڈا پھیلائے جا رہا ہے کہ لاہور میں عمران خان صاحب راوی پہ کوئی شہر بنانا چا
01:00ہے جو اب دوبرا ہے تو آپ یاد رکھیں کہ عمران خان صاحب نے روڈا بنایا تھا جو ابھی بھی موجود ہے راوی اربن ڈیولپمنٹ یہ ایک پورا پروجیکٹ تھا تو یہ جو آثورٹی بنائی تھی عمران خان صاحب نے اور اس نے ایک نیا شہر ایسی جگہ پہ بنانا تھا اور بہت ساری ڈیولپمنٹ تھی اس میں دریا کو جو ہے وہ جھیل میں کنورٹ کرنا تھا بہت بڑی بڑی جھیلیں بننی تھی کہ اضافی پانی وہاں پہ سٹور ہو جاتا اس کے علاوہ انہوں نے وہاں پہ ملٹی سٹ
01:30اور جنگلات بھی لگانے تھے اور جو محول ہے اس کو بھی محفوظ رکھنا تھا اور جو اونچے علاقے ہیں جو راوی کے وہ والے بینکس ہیں جو اونچے ہیں وہ دریا کے پیٹ کو کھلا چھوڑتے ہوئے اس کے باہر جو ہے وہ انہوں نے تعمیرات کرنی تھی اور اس کے لیے ضروری تھا کہ یہ اونچے ایریاز کے اندر کنسٹرکشن کی جاتی اور شہر کو اس طرف لے جاتے اور جو نسبتاً نیچے والے ایریاز ہیں جنہیں اب دریا کا پیٹ کہتے ہیں انہیں محفوظ رکھا جاتا تھا کہ د
02:00اب ہوا یہ کہ عمران خان صاحب کا پروجیکٹ تو ابھی بھی چل رہا ہے اس کے اوپر جا کے نمبر ٹانگ لیتی ہے کبھی مریم نواز جا کے وہاں اپنی فوٹیج بنا لیتی ہیں کبھی کچھ اور کبھی کچھ اور اور اب سیلاب آیا ہے اور یہ بہت بڑا سیلاب ہے تو اس کے بعد جن سوسائیٹیوں کو عمران خان صاحب منع کر رہے تھے نا کہ ان کو این او سی نہیں دینا ان کے اندر پانی گھس گیا ہے عمران خان صاحب نے کیا کہا تھا میں نے یہ آپ کو پچھلے وی لاغ میں سنایا کہ عمران خان صاحب
02:30زمین خرید لی تھی دریا کے اندر یعنی وہ دریا کا علاقہ ہے دریا کی زمین ہے جسے علیم خان نے خرید لیا تھا اور وہ وہاں پہ گرین ایریا کو براؤن ایریا میں کنورٹ کرنا چاہتا تھا اور یہ کرتے ہوئے وہ وہاں پہ اپنی ریزیڈنشل سوسائیٹی کو ایکسٹینشن دے کر اربعہ روپیہ کمانا چاہتا تھا یہ اس کی خواہش تھی علیم خان کی لیکن عمران خان صاحب اور عثمان بزدار اس خواہش کے رسلے میں رکاوٹ بن گئے اس وقت ایک ہوا کرت
03:00یہ ان کو وائس چیرمن عمران خان صاحب نے ال ڈی اے کا لگایا تھا اور انہوں نے یہ اپریل دو ہزار بائیس میں کچھ ٹویٹس کر کے کچھ چیزیں بتائی تھی عمران خان صاحب کی حکومت ختم ہونے سے چند دن پہلے
03:17انہوں نے لکھا کہ دریائے راوی کے بھاؤ کے رستے میں کسی بھی قسم کی تعمیرات غیر قانونی ہے اور علیم خان صاحب وہاں تین سو ایک کڑ رکبے پر سوسائیٹی کو مزید پھیلانا چاہتے تھے جس سے شہریوں کا جانی اور مالی نقصان ہو سکتا تھا
03:33قانون کے تحت انہیں وہاں تعمیرات کی اجازت دینا ممکن نہیں تھا
03:36بطور وائس چیئرمن ال ڈی اے میرے پاس کئی بار علیم خان صاحب کا خلاف دابطہ ریور بیڈ میں یہ دو دریا کے اندر تعمیرات کی اجازت کا کیس آیا جو میں نے پریشر کے باوجود منظور نہیں کیا
03:51عمران خان کی جانب سے وزیر آزم کی جانب سے ہمیشہ واضح ہدایات رہی کہ میرٹ کے خلاف کوئی کام نہ ہو اور اس سلسلے میں مجھے ہمیشہ وزیر آزم کی سپورٹ رہی
04:03یہ ایسیم عمران صاحب میں انہیں بڑی اچھی طرح جانتا ہوں یہ بڑے قابل آدمی ہے اور انہوں نے علیم خان کے خلاف یہ سٹریٹمنٹ دیا تھا
04:11کہ علیم خان دریا کے اندر سوسائٹی بنانا چاہتا ہے اور وہ ہم اس کو نہیں بنانے دیں گے کیونکہ عمران خان صاحب نے کہا تھا کہ قانون کے خلاف کچھ نہیں کرنا
04:19اور اس دور میں ایک بندے کو ٹرانسفر بھی کروایا گیا کئی بندوں کے اوپر نے چڑھائی بھی کی لیکن عمران خان مانے نہیں
04:25پھر جناب عثمان مزدار کی حکومت گرا دی گئی حمزہ شہباز کی بھی یہاں پہ آس پاس کچھ ملتے جلتے لوگوں کی ان کے قریبی لوگوں کی وہاں زمینیں اور بھی تھی
04:35تو ابھی حمزہ شہباز یہ کرنے والے تھے کہ ان کی حکومت گر گئی پھر آگئے پروید علیہ صاحب اور عمران خان صاحب کے ہوتے ہوئے تو پروید علیہ صاحب بھی یہ نہیں کر سکتے تھے
04:45لہذا پھر انہیں انتظار کرنا پڑا اور جب مریم نواز وزیراعلا پنجاب بنی تو علیم خان کو انہوں نے وہ این او سی دے دیا جس این او سی کے لیے علیم خان مارے بارے پھر رہے تھے
04:57علیم خان صاحب ایک دن اترے لاہور ائرپورٹ پہ اور عمران خان صاحب کی حکومت گرنے سے پہلے وہ پہنچے سبتین خان کے پاس
05:05سبتین خان صاحب وہ شخصیت ہے جو عمران خان صاحب کے بہت قریبی دوستوں میں سے ایک ہیں وہ ان کے پاس پہنچے اور بڑا ان کا ساتھ رہا عمران خان صاحب کے ساتھ
05:15لیکن اب ایسے نہیں ہے کیونکہ وہ بھی کمرو میں اس بعد میں ان کو ہونا پڑا ان کے حالات ایسے ہو گئے
05:19سبتین خان صاحب کے بعد یہ ان کے گھر جاتے ہیں اور جا کر کہتے ہیں کہ وقت آگے ہے عمران خان سے بدلہ لینے کا
05:25عمران خان کے دور میں میں بھی گرفتار ہوا ہوں اور اندر گیا ہوں اور آپ بھی گرفتار ہوئے ہیں اور اندر گئے ہیں
05:30آؤ مل کر عمران خان سے بدلہ لیتے ہیں اور پنجاب حکومت بھی گراتے ہیں اور وفاقی حکومت بھی گرانے میں مدد کرتے ہیں
05:35تو اس وقت سبتین خان نے اس بات سے انکار کر دیا تھا
05:39علیم خان کا جو ریل ایشو تھا وہ ان کی سوسائیٹی تھی
05:43وہ یہ اجازتیں کچھ بھی کر کے انہیں یہ تین سو اکڑ بیچنے کی اجازت مل جائے
05:48وہ یہاں پہ چائنا کٹنگ کریں یہاں پہ سڑکیں بنائیں یہاں پہ رستے نکالیں اور پلوٹنگ کر کے لوگوں کو بیچ دیں
05:54یہ زیادہ اوورسیز پاکستانیوں کو بیچنے کی کوشش کی گئی
05:58اب مریم نواز کی حکومت آئی تو انہوں نے حکومت میں آتے ہی فوری طور پہ یہ این او سی جاری کر دیا علیم خان کو
06:05علیم خان صاحب کو این او سی جاری ہوا اور دریا کے اندر پوری ایک سوسائیٹی بن گئی
06:10اب جب بھی کبھی بارشیں ہونی تھی یا دریا میں پانی بڑھنا تھا تو اس کا نتیجہ یہی نکلنا تھا
06:16اب میں حیران ہو رہا تھا کہ گزشتہ اب ایک دو دن سے علیم خان دریا راوی پہ کیا کر رہے ہیں
06:21ان کی تو یہ وزارت ہی نہیں ہے وہ تو فیڈرل منسٹر کمیونکیشن وہ ادھر ہے
06:25لیکن وہ یہ سڑکیں وڑکیں معاملات تو پورے پاکستان کے خراب ہیں
06:28جو زیادہ معاملات خراب ہیں وہ خیبر پختون خواہ میں ہوئے ہیں
06:34ابھی چترال میں بہت بڑی حالت ہے حالت جو ہے وہ گلگت بلدستان کی آپ کے سامنے ہیں
06:38پھر نیچے بہت سارے پنجاب کے عورت آگے لیکن یہ بندہ راوی پہ کیا کر رہا ہے
06:43لگاتار دو دن سے تو اب بات سمجھ آ رہی ہے یہ بندہ راوی پہ کیا کر رہا تھا
06:48اس کے بارے میں ایک خواتین ہے کچھ بتا رہی ہیں
06:50ذرا یہ سنیں ایک خاتون تو بدوائیں دے رہی ہے لیکن یہ ذرا خواتین کی آپ باتیں سنیں
06:55انہوں نے کیا کلیم کیا کہ راوی کے اوپر انہوں نے کتنا بڑا ظلم کیا
06:59یہ سنیں خواتین کو اب کیا بتا رہی ہیں
07:01اگر ہمارا خوشی ہوتا نا انہیں پانی نہیں توڑنے دینا تھا
07:08پارک ویو والے نے پانی تڑوایا
07:11اس نے اپنی سکیم چاہیے
07:12نہیں تو اتنا ساید تک آ جاتا تھا پانی پچھے ہو جاتا تھا
07:16کبھی ادھر نہیں آیا لیم خان
07:18انہوں نے پانی تڑوایا
07:20آپ اپنی سسائیٹی بچانے کیا
07:22ہاں جی
07:23کیونکہ وہ ہم یہ تھا نا ہم مارے بندے
07:26ہم نے بچوں کے لیے بنایا
07:28اپنا تاستولے میں نے سورنا بیج کے
07:30بنایا کرزہ بھی اٹھایا
07:31بات سنے خواتین کی
07:34وہ کہہ نہیں دس تولے سونا بھی بیج دیا کرزہ بھی اٹھایا
07:36غریب آبادی کے اندر اپنا گھر بنایا
07:38ہم غریب تھے نا تو ہمارا بند توڑ دیا
07:40یہ پھر اس کا مطلب ہے
07:42علیم خان صاحب دریاء کے اندر جو گھوم رہے تھے
07:44یہ بند توڑنے کے چکر میں گھوم رہے تھے
07:46کہ میری سسائیٹی بچ جائے کیونکہ دیکھیں نا جب آپ پانی کو پھیلا دیتے ہیں
07:49آبادیوں میں
07:49اور اس کو مختلف رفتیں دے دیتے ہیں
07:52تو پھر وہ
07:53کچھ کے محفوظ بھی ہو جاتی ہے نا
07:56تو اپنی سسائیٹی کو بچانے کے لیے
07:58مبیرہ طور پہ
07:59جو یہ خواتین کہہ رہی ہیں
08:01ایک اور خواتین بھی رو رہی تھی ان کی بھی میں ویڈیو سن رہا تھا
08:03وہ تو بدوائیں دے رہی ہیں بچاری
08:05یہ سنیں آپ
08:06یہ خاتون جو ہے وہ برا بلا کہہ رہی ہیں
08:19بدوائیں دے رہی ہیں ان کا بھی گھر بھی گیا
08:21اور جو ان کا گھر بے گیا
08:23اب یہ غریب لوگ ہیں ان کے کچھے مکانات تھے
08:26انہوں نے بچاروں نے بڑی مشکل تھے
08:27کسی نے زیور بیچ کے
08:28کسی نے مزدوری کر کے
08:30ادھار پکڑ کے انہوں نے اپنے گھر بنائے ہوئے تھے
08:33تو ان کے بند توڑ دیئے گئے
08:34مبینہ طور پر علیم خان کی سوسائٹی بچانے کے لیے
08:36سوسائٹی پھر بھی نہیں بچی
08:38اور کلیم انہوں نے کیا جناب
08:40کہ ہماری سوسائٹی کے اندر کچھ بھی نہیں ہو رہا
08:42آپ لوگ اپنی سوسائٹی کے اندر موجود رہے
08:44اور پھر جس طرح اس کے اندر پانی داخل ہوا
08:46پہلی اطلاع یہ آئی
08:48کہ جب سرکار کو پتا چلا کہ یہ سوسائٹی
08:51ڈوبنے والی ہے
08:51تو انہوں نے وہاں پہ اناؤنسمنٹ کروائی
08:53سرکاری بندے بھیج کر
08:55تو ان سرکاری بندوں کو انہوں نے
08:57ڈراد ہمکا کے اور ان کے ساتھ
09:00بدتمیدی کر کے ان کو اپنی سوسائٹی سے باہر نکال دیا
09:02اور بعد میں یہ گرم بھی ہو گئے
09:04کہ جناب ان بندوں کو ٹرانسفر کیا جائے
09:06سنائے ایک دو لوگوں کی ٹرانسفر بھی ہوگی
09:08وہاں پہ کافی بدتمیدی علیم خان کے لوگوں نے کی
09:10اور علیم خان نے بھی اس کا بڑا غصہ کیا
09:12بعد میں بند وغیرہ تڑوا کے انہوں نے
09:14اپنی سوسائٹی بچانے کی کوشش کی
09:16لیکن سوسائٹی کے ساتھ جو ہوا وہ آپ کو
09:19بعد میں بتاتا ہوں اور دکھاتا بھی ہوں آپ کو
09:21پہلے آپ یہ دیکھیں کہ علیم خان
09:23کیا کلیم کر رہے ہیں
09:24ایک خوشک جگہ پہ کھڑے ہو کر دریا کے کنارے
09:27ذرا یہ سنیں آپ
09:28تکہ بھی بہت پر آئے گئے ہیں
09:31بڑے محصول ہیں اور اللہ پہ شکر ہے کہ کسی ایک شخص کو بھی
09:35یہاں سے لیکن مکانے نہیں کرنی پڑی
09:37اور تمام لوگ جو بڑے سکون کے ساتھ
09:41ہونے کھاروے سورے ہیں جنہوں نے یہاں کے بیئے بہت سری
09:49باتیں کی تھی کہ یہ پارکوں میں بہت خطرہ ہے
09:52پارکوں میں یہ ہوگیا ہے وہ ہوگیا ہے
09:55اللہ کے شکر ہے
09:56بڑی لمبی جوڑی بات ہے وہ کہتے ہیں جی کوئی ایک بند بھی نہیں ٹوٹا
10:03کوئی تھوڑا سا پانی بھی نہیں آیا کوئی ایک بندہ بھی آیا
10:05اس نے نکل مکانی نہیں کی
10:06اب ذرا یہ آپ دیکھیں کشتیاں چل رہی ہیں پارک ویو کی اندر
10:10لوگ نکل مکانی کر رہے ہیں
10:12پارک ویو کی گلیوں میں کشتیاں چل رہی ہیں
10:14لوگوں نے ڈرون فوٹیج بنا بنا کے بھیجی ہے
10:17کہ آدھی سوسائٹی ڈوب گئی ہے
10:18اور جتنا ایریا پارک ویو کا بنایا گیا تھا دریاء کے اندر
10:22وہ سارا کا سارا ڈوب گیا ہے
10:24عمران خان کا ویجن تھا کہ یہ کام نہیں کرنے دینا
10:27لیکن کیونکہ علیم خان نے
10:29ملٹری اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ مل کر
10:31مدد کی اور عمران خان کی حکومت کو گرایا
10:33اپنی اس سوسائٹی کے لیے
10:35اور بعد میں وعدے کے مطابق
10:37مریم نواز نے آتے ہی
10:38علیم خان صاحب کو این او سی دیا
10:40دریاء کے اندر سوسائٹی بنانے کا مبیجنہ طور پر
10:43جو سرکولیٹ بھی کر رہا ہے
10:45اور خود سوسائٹی کا اس کے اوپر
10:46وہ لیٹر بیڈ ہے جس کے اوپر لکھا ہوا ہے
10:49تو اب معاملہ یہ ہے
10:51کہ کس کو پوچھا جائے گا کون پوچھے گا
10:54پہلا سوال تو یہ ہے
10:55جو بڑے سوالات اب کھڑے ہو گئے ہیں
10:57اس معاملے کو لے کر
10:58جو سب سے پہلا اور بڑا سوال ہے وہ یہ ہے
11:01کہ این او سی کیوں اپلائی کیا گیا دریاء کے اندر
11:03عمران خان کے دور میں بھی کیا گیا
11:05کیوں اپلائی کیا
11:07کس نے کیا
11:08نمبر دو
11:09این او سی کس نے دیا اور کیوں دیا
11:12مریم نواز کے دور میں دیا گیا
11:14پھر کس نے کتنا مال بنایا
11:16یہ بھی دیکھا جائے
11:17اس این او سی کے بعد کتنے پلاؤٹ بیچے
11:20اور کس قیمت پہ بیچے
11:21یہ بھی پتا کیا جائے
11:22اور یہ جو نقصان ہوا ہے پاکستانیوں کا
11:25یہ کون پورا کرے گا
11:26اور اگلا سوال یہ ہے
11:28کہ کیا یہ سوسائٹی اب یہاں پہ قائم رہنی چاہیے
11:31نہ صرف یہ سوسائٹی
11:33بلکہ بہت ساری اور سوسائٹی بھی بنی ہوئی ہے
11:35خالی علیم خان نہیں ہے
11:36اور بہت بڑے بڑے مگڑم اچھے ہیں
11:38جن کی پوری پوری سوسائٹیاں پانی کے نیچے آگئی ہیں
11:41کیونکہ انہوں نے سوسائٹیاں بنائی ہی دریاں کے اندر تھی
11:44یہ سوسائٹیاں دریاں کے باہر تھی ہی نہیں
11:46بہی دریاں کے باہر ہوتی ہی تو بچ جاتی
11:48اب ایک چیز ہے ہی دریاں کے اندر
11:50تو جب بھی دریاں میں پانی آئے گا
11:52تو پانی تو اکنے رستے سے گزرے گا
11:54انہوں نے بندشت بنایا
11:55اور کہہ رہے ہیں بڑے مضبوط بند بنائے
11:57وہ بند میں دیکھ رہا تھا
11:58مٹی سے کئیوں کے ساتھ
12:01اور وہ مشینیں لگا کے
12:02تو وہ یہ بند بنا رہے ہیں
12:04مٹی کا بند بھی کبھی پانی کے آگے رکا ہے
12:06اور وہ بھی کچھی مٹی کا
12:08تازہ مٹی کا بند وہاں پہ لگا رہے ہیں
12:10کہ جناب ہم پانی کو روک لیں گے
12:12تو پانی تو نہیں رکتا ہے ایسے
12:13اور نہ پانی ایسے رکا ہے
12:15اب جو مناظر نظر آ رہے ہیں
12:17لوگ چلے گئے ڈرون کیمرے لے کر
12:19جب علیم کان نے اسٹیٹمنٹ دیا
12:21انہوں نے اندر سے ویڈیوز بنا کر دکھائیں
12:23انہوں نے کہا دیکھیں جی
12:23یہ کیا حالات ہیں پارک میو کے
12:25اور ساری کی ساری سوسائٹی
12:27ڈوبی ہوئی ہے
12:29اب ناظرین بڑا سوال یہ ہے
12:32کہ این او سی کینسل ہونا چاہیے
12:33ان مافیہز کے نام جو ہیں
12:35ای سی ایل میں ڈلنے چاہیے
12:37انہیں فوری طور پر گرفتار کیا جانا چاہیے
12:39لوگوں کے پلاتوں کے اور گھروں کے پیسے
12:42سوچ سمیت انہیں واپس دلوانے چاہیے
12:45تاکہ وہ محفوظ جگہ پہ جا کے
12:46اپنی انویسمنٹ کریں
12:47اتنے پیسوں میں وہ ڈی ایچ اے میں پلات لے کے
12:49وہاں گھر بنا سکتے ہیں
12:50لہذا ڈی ایچ اے کا بھی فائدہ ہو جائے گا
12:53ذرا وہ یہ سوچ لیں
12:53تو ان لوگوں کے جو ہیں وہ پیسے واپس دلوائے جائیں
12:57اگر دیکھیں ملک ریاض میں غصہ اسی بات کا ہے نا
13:00کہ وہ عمران خان کے خلاف گوائی نہیں دے رہا
13:04اور اس بات پہ علیم خان پہ نظر کرم ہے
13:07کہ وہ عمران خان کے خلاف جو مرضی آپ اس سے کروا لیتے ہیں
13:10لیکن اسٹیبلشمنٹ یہ بات سوچے
13:12کہ کیا پاکستان کو انہوں نے صرف عمران خان کی ذات پر رکھ کے چلانا ہے
13:15اسی بنیاد پہ آپ نے فیصلہ کرنا ہے
13:18اتنی بڑی زیادتی تو بیریہ ٹاؤن نے ملی کی جو انہوں نے پارک بھی ہوا
13:21انہوں نے کر دیا عوام کے ساتھ
13:23اور دریاء کے اندر ہی بلات بانٹ دیا انہوں نے
13:25اور دریاء جب آیا اپنے رستے کے اوپر
13:27تو گھر سارے لوگوں کے بیچ میں بیہ رہے ہیں
13:29لوگوں کی گاڑیاں قیمتی سامان وہ سارا
13:32ان سے سوٹ سمیت پیسہ لے کر عوام کو واپس کیا جائے
13:36اینے گرفتہ کوئی بھی ملک ہوتا نا جہاں قانون ہوتا
13:38تھوڑا سا بھی آئین ہوتا
13:40تو وہاں پہ علیم خان اس وقت جیل میں ہوتا
13:42اور بہت سارے ایسے لوگ اور بھی
13:43اس وقت جیل کے اندر ہوتے
13:45لیکن دیکھئے گا یہ مافیا اس معاملے کو کیسے ہینڈل کرتا ہے
13:49یہ آنے والے وقت میں آپ کو دکھائی دے جائے گا
13:52ناظرین جو ٹک ٹاکرز نے کیا
13:54وہ اب ثابت ہونا شروع ہو گیا
13:55یعنی انہوں نے کشتیاں چلا چلا کے
13:58چلا چلا کے بیڑا غرق کر دیا
13:59اور
14:00الیکاپٹروں پہ کشتیوں پہ
14:03جو میں نے آپ سے کہا تھا یہ اسی ٹریک پہ جا رہے ہیں
14:05اب تصاویر بنانے کے لیے سلاب سے
14:07دس کلومیٹر دور ایک علاقہ ایک گاؤں
14:09یہ وہاں پہنچے ہیں میں نے وہاں پہ بھیجے ہیں
14:11ڈیجیٹل میڈیا کے لڑکے اور وہ لوگ
14:13بتائیں گے آنے والے گھنٹوں میں
14:15کہ جن لوگوں کو یہ ملے ان کے ساتھ انہوں نے کیا کیا
14:17اور وہ لوگ کہاں سے اکٹھے کیے گئے
14:18ساری تفصیلات وہاں سے بھی آ جائیں گی
14:21ڈیجیٹل میڈیا رپورٹ کر رہا ہے ورنہ روایتی میڈیا
14:23تو اس وقت ڈھڑا ہوا ہے
14:24کہ پتہ نہیں اسٹیبلشمنٹ انہیں کھا جائے گی
14:27یا ان کے ساتھ ان کو اٹھا کے بھو میں ڈال لے گی
14:29اگر انہوں نے سچ بولا یا عوام کی مزریز
14:31دکھائیں یا عوام کی جو بری حالت ہے
14:33وہ اس وقت انہوں نے دکھائی
14:34تو پتہ نہیں پاکستان کی اسٹیبلشمنٹ اٹھا کے
14:36انہیں اپنے بھو میں ڈال کے چپا جائے گی
14:38میڈیا تو ایسے ڈھڑا ہوا ہے
14:39لیکن ڈیجیٹل میڈیا کے جو نوجوان ہیں
14:41انہیں میں سلوٹ پیش کرتا ہوں
14:43زبردست کام کر رہے ہیں
14:44ہر جگہ پہ جا رہے ہیں
14:46اور جا کر ہر جگہ پہ ایکسپوز کر رہے ہیں حکومت کو
14:49اور حکومت کا اگر بس چلتا رہا ہے
14:51وہ تو بتاتے سلاب آئے ہی نہیں ہے
14:52یا وہ سارا کوئی انڈیا کے کھاتے میں ڈال کے
14:54سیلیکٹیف فوٹوز لگا کے
14:56وہ ثابت کرتے کہ انہوں نے سب سے بڑی قربانی دیئے
14:58دیکھیں پاک پتن کے اندر دریائے ستلج کی وجہ سے
15:01بہت بڑی نکل بکانی ہو رہی ہے
15:03قصور میں بھی یہ ہو رہا ہے
15:04وزیر آباد کے حالات خراب ہیں
15:06دیگر کئی جنوبی پنجاب کے علاقے ہیں
15:08وہاں پہ بہت خوف وارات
15:09جو ہے وہ بڑھتا جا رہا ہے
15:11حکومتی جو آداد و شمار آتے ہیں وہ بھی ٹھیک نہیں آتے
15:14حکومت نے رات کو کہا پانی اتر رہا ہے
15:16صبح لوگ واپس گئے تو پانی دوبارہ چڑھ رہا تھا
15:18تو حکومت کے بعد بھی صحیح معلومات نہیں ہیں
15:21خواجہ عاصف صاحب نے جب یہ کہا
15:23کہ انڈیا کا قصور نہیں ہے
15:25اور یہ آبی جارہیت میں اسے انڈیا کی نہیں سمجھتا
15:28تو اب میرے خیال میں یہ فیصلہ کر دیا گیا ہے
15:31کہ اسے فائنلی بھارت کی آبی جارہیت کہا جائے گا
15:34اور تمام نکامیوں کا ملبع جو ہے
15:36وہ بھارت میں ڈالنے کی کوشش کی جائے گی
15:38اب تک پنجاب میں لگ بگ اٹھارہ سو دہات
15:41مکمل طور پر ڈوب گئے ہیں
15:43اور یہ بہت بڑے بڑے رقمیں دہاتوں کے
15:45اور ان میں بہت بڑے پیمانے پر فصلیں ڈوب گئی ہیں
15:49لگ بگ 20 فیصد کا نقصان فصلوں کا اب تک ہو گیا ہے
15:52پندرہ لاکھ سے زائد افراد تقریباً اب تک متاثر ہو چکے ہیں
15:56اور یہ سلسلہ ابھی بھی جاری ہے
15:59جبکہ ٹک ٹاکرز کو ٹک ٹاکس بنانے کے علاوہ
16:01اور کوئی کام یاد نہیں ہے
16:03یہ جہاں پہ مریم نواز صاحبہ گئی تھی
16:05وہاں پہ میڈیا گیا جا کے لوگوں سے پوچھا
16:07انہوں نے کہا جی ہمیں تو ٹکے کی مدد نہیں ملی
16:09ہمیں تو ریسکیو بھی نہیں کیا جا رہا
16:12حالات اتنے پتلے ہیں
16:13یہاں پہ کچھ نوجوانوں کے انٹریوز تھے
16:15وہ بتاتے ہیں جناب ہم تنگ آ گئے ہیں
16:17ہمیں کوئی سہولت فرام نہیں کی جا رہی
16:19یہ سنیں آپ ایک نوجوان کیا کہہ رہا ہے
16:22دیکھیں جی وہ کہہ رہے لی
16:42ہم آپ پہ ایف آئی آر دے دیں گے
16:43اگر بات کرو گے تو
16:44وہ پندرہ سولہ بندے انتظامیہ کے جھولے دے رہے ہیں
16:47کشتیوں کے اندر
16:47اپنے ٹک ٹاکس بنا رہے ہیں
16:49اور وہ جو ہے کیا نا میں عوام
16:52وہ کہتی ہے ہمیں بٹھاؤ تو ان کو دھمکی دی جاتی ہے
16:54آپ کے اوپر ہم ایف آئی آر کروہ دیں گے
16:56مقدمہ درش کروہ دیں گے
16:58اب یہ ایک اور صاحب ہیں یہ بتا رہے ہیں جی
16:59کہ ٹک ٹاک ہی بن رہی ہیں سنیں ذرا بات
17:01یہ لوگ کہہ رہے ہیں ہمیں کوئی سہولت نہیں ملی
17:17آگے فردر ساری چیزیں بتا رہے ہیں
17:19کہ ہمیں نہ کھانا پہنچایا گیا نہ کچھ اور
17:21بہت سارے نوجہوں نے بتا رہے ہیں کھانا بھی نہیں پہنچا ہمیں
17:23کسی قسم کی مدد بھی نہیں پہنچی ہمیں
17:25پھر ایک جگہ پہ وہ بریانی بانٹی جا رہی تھی
17:28اوپر سٹیکر لگا کے وہ بندے نے ڈبا کھول کے بتایا جی
17:30بیچ میں چاولی اتنے سے ہیں اور وہ بھی چنے والے
17:33تو عجیب و غریب حالت ہماری کی ہوئی ہے انہوں نے
17:35اپنی پرموشن پر انہوں نے کمر باندھی ہوئی ہے
17:37ہم جب کھانا لینے آتے ہیں تو ہماری ویڈیوز
17:39ایسے بناتے ہیں جیسے ہم مانگنے والے ہیں
17:40تو لوگوں کی حد تک بھی کر رہے ہیں
17:42اور لوگوں کو کچھ دے بھی نہیں رہے
17:46یہ بڑے ظالم لوگ ہیں
17:47یہ حکمرانوں نے اس دور تو وہی پھیر دی ہے
17:48ناظرین جہاں میں یہ ساری چیزیں آپ کو بتا رہا ہوں
17:50کہ حکومت مکمل طور پر ناکام ہوئی ہے
17:53لوگوں کو امداد دینے میں
17:54یا لوگوں تک پہنچنے میں
17:56وہاں دیکھیں ہماری ایک ذمہ داری بھی ہے
17:58بطور پاکستانی
17:59ہم پچیس کروڑ لوگوں کا ملک ہیں
18:01اور اگر ہمارے لوگ بہت زیادہ بھی متاثر ہوں گے
18:04سلاب سے تو اینڈ آف دی دو ڈھائی کروڑ لوگ متاثر ہوں گے
18:07تو ہم باقی لوگ جو ہیں
18:08کہ اپنے بہن بھائیوں کا ہاتھ تھام نہیں سکتے
18:10ہم یہ کر سکتے ہیں
18:12ہمیں خود آگے بڑھ کر اپنے پاکستانیوں کی مدد کرنی پڑے گی
18:15یہ سوچے بغیر کہ ہمارا تعلق اس پولیٹیکل پارٹی سے
18:18یہ سوچے بغیر کہ ہم کیا کام کرتے ہیں
18:21یا یہ شخص ہمیں پسند ہے یا نئی پسند
18:23یہ ساری چیزیں چھوڑ کر ہمیں پاکستانیوں کی مدد کرنی پڑے گی
18:27دیکھیں حکومت کے اندر تو یہ دم نہیں ہے
18:29نہ ان کے بعد بینڈیٹ ہے
18:30نہ انہیں عوام نے منتخب کیا ہے
18:32اور نہ وہ عوام کا سامنا کر سکتی ہے
18:34ان کے حالات بہت پتلیں
18:36تو اس مجبوری کو سمجھتے ہوئے پاکستانیوں کو آگے بڑھنا چاہیے
18:39اور پاکستانیوں کی مدد کرنی چاہیے
18:41میں نے بہت ساری ٹیموں سے بات کی ہے
18:43جو مرسط پہلے کام کر رہی ہیں دی فلڈ میں
18:45ان سب سے میں نے کہا جی آپ دیکھیں جا کے
18:47اور چیک کریں ہمیں کن چیزوں کی ضرورت پڑ سکتی ہے
18:49ہم پاکستانیوں سے اپیل کریں گے
18:51تاکہ پاکستانی جو سلاب سے متاثرہ علاقے ہیں
18:54یا جو لوگ ہیں
18:55ان تک جو امدادی سامان ہے
18:57وہ پہنچانا شروع کریں
18:59تو یہ پاکستانیوں سے اپیل ہے
19:00کہ جو جو سامان سلاب متاثرین کو چاہیے
19:03وہ انہیں پہنچائیں
19:04پنجاب کے شہری خبر پکتونکھا کے شہری
19:06اور آگے اب یہ سندھ کی طرف جا رہا ہے
19:09تو وہاں کے لوگ بھی آپ کی مدد کے منتظر ہیں
19:11ناظرین ایک اور خبر میں آپ کے سامنے رکھتا ہوں
19:14یہ ایک پروجیکٹ تھا
19:15بڑا مریم نواز کا
19:16لادلہ ایک پروجیکٹ تھا
19:19جس کے اوپر زہیم لگاری صاحب نے ایک دفعہ کوریج کی
19:21اور زہیم لگاری صاحب نے بتایا
19:24کہ جناب یہ دو نمبری ہو رہی ہے
19:26اور اس کے اندر کرپشن ہو رہی ہے
19:27پروجیکٹ میں
19:28اور یہ دو نمبر پروجیکٹ ہے
19:29تو لاہورڈ ڈیولپنٹ آتھارٹی نے
19:32بائیک لین منصوبے کو ختم کرنے کا فیصلہ کر لیا
19:34منصوبے کے بعد سڑک پر رش مزید بڑھ گیا تھا
19:38اور فلو متاثر ہونے لگا تھا
19:40جس کے بعد شہریوں کی مشکلات میں اضافہ ہوا
19:42ڈان اخبار کے مطابق حادثات میں
19:44تیس فیصد اضافہ ہو گیا تھا
19:46یہ والا پروجیکٹ بنانے کے بعد
19:48بائیک لین کے لیے نصب کیے گئے
19:50ڈیوائیڈرز ہٹا دیے گئے ہیں
19:52اور سبد رنگ تو ویسے ہی دھل گیا تھا پہلی بارش میں
19:54تو یہ خبر جب زہیم لگاری نے دیا تھا
19:57تو اس کا شکریہ ادا کرنے کی بجائے
19:58اس کو آئی ایس ای اٹھا کے لے گئی
20:00ہفتہ اس کے اوپر ٹارچر کرتے رہے
20:02پھر اس کو چھوڑ دیا
20:03اور آج مو کالا ہو گیا سب کا
20:05کہ وہ ڈیوائیڈر بھی اٹھ گئے
20:07وہ رنگ بھی مٹ گیا
20:07یہ ہے ان کا پروجیکٹ
20:09ان کی حکومت بھی اسی طرح جالی ہے
20:11جیسے ان کے پروجیکٹ جالی ہیں
20:13ایک دن آپ دیکھیں گے
20:14ان کے چیروں پہ چڑھا ہوا رنگ بھی اتر جائے گا
20:16اور ایک دن آپ دیکھیں گے
20:17جو رستے کا ایک ڈیوائیڈر ہے
20:18اسٹیبلشمنٹ کی صورت میں
20:19وہ بھی ہٹ جائے گا
20:21اور پھر پاکستان اپنے ٹریک پہ آ جائے گا
20:23اور یہ ہونا ہے آلٹی میٹ لی
20:24اب تک کے لیے اتنے ہی اپنا خیال رکھیے گا
20:25اپنے چینل کا بھی
20:26اللہ حافظ
Be the first to comment
Add your comment

Recommended