Skip to playerSkip to main content
#Pakistan #PakistaniPolitics #PTI
Breaking from Jail Sources – The Latest on Khan’s Condition || Imran Riaz Khan Exclusive VLOG

#Pakistan #PakistaniPolitics #PTI #ImranKhan #Establishment #Political #Economy #Crisis #imranriazkhan #imrankhanpti #imrankhanyoutubechannel #imrankhan #news #pakistan #currentaffairs #supremecourt #ptijalsa #SupremeCourt #imranriazkhan #imrankhanpti #imrankhanyoutubechannel #imrankhan #news #pakistan #currentaffairs #aliamingandapur #arifalvi

Like us on Facebook: / imranriazkhan2

Subscribe to our Channel: https://bit.ly/3dGeB3h

Follow us on Twitter: / imranriazkhan

Pakistan Pakistani Politics
PTI
Imran Khan
Establishment
Political
Economy
Crisis

Category

🗞
News
Transcript
00:00بسم اللہ الرحمن الرحیم
00:30پرسیکیوٹر کی جانب سے یعنی پرسیکیوٹر ٹیم یا پنجاب حکومت کا جو پرسیکیوٹر ہے ان کا وکیل آیا نمائندگی کرتے ہو اس نے کہا جی وہ پرسیکیوٹر صاحب جو ہے نا ان کے پیٹ خراب ہو گیا ان کو فوڈ پوائزننگ ہو گئی ہے لہٰذا آپ کوئی اور تاریخ دے دیں تو جج صاحب نے پھر ایک دن کی تاریخ دے دی اس سے پہلے جناب ایک دن کہا جی وکیل خود موجود نہیں اور نے کہا جی وکیل موجود ہے کریں آپ پھر تاریخ دے دی تھی پھر د
01:00پھر تاریخ دے دی اور آج جناب کے جو پرسیکیوٹر ہے اس کو فوڈ پوائزنگ ہو گئی ہے اس کا پیٹ ٹھیک نہیں ہے تو جب اس کا پیٹ ٹھیک ہو جائے گا تو پھر دوبارہ ہم کیس لگائیں گے تو ایک اور تاریخ دے دی ہے تو عمران خان صاحب کو انصاف دینے سے عدالت ڈر رہی ہے عمران خان صاحب کے وکیل نے کہا جی کہ عمران خان کی فیملی بات کرنا چاہتی آپ انہیں تو اجازت دیں کہ وہ آپ سے بات کریں اور وہ فیملی کیا بات کرنا چاہتی تھی وہ بھی میں آپ کو بتاتا ہ
01:30کہ عمران خان کی فیملی بات کرے عمران خان کی فیملی نے یہ بات کرنی تھی کہ عمران خان صاحب سے ملاقاتیں ہماری بند کروا دی گئی ہیں ہماری ایکسیس نہیں ہے عمران خان صاحب تک ہمیں ان سے ملوائے جائے ہماری ان سے بات کروائی جائے یہ کہا تھا عمران خان صاحب کی فیملی نے باہر آ کر کہ ہم یہ کہنا چاہتے تھے عدالت کو لیکن عدالت نے اس کی اجازت نہیں دی پاکستان میں انسانی قوق محتل ہو چکے ہیں اور جس انسان کے ساتھ سب سے زیادہ بچ سلوکی کی جاری ہے
02:00وہ عمران خان ہے جیل سے میرے پاس ایک خبر آئی ہے اور یہ میں آپ کو
02:04جو خبر دے رہا ہوں اسے آپ ذہن میں رکھیں کہ یہ وہ شخص ہے جس
02:09نے خود عمران خان صاحب کو دیکھا ہے اور وہ یہ ساری چیزیں بڑے
02:13وسوق کے ساتھ اس نے میرے تک پہنچائی ہیں اب جو اس کے دعوے میں آپ
02:16کو بتا دیتا ہوں میں نے کیونکہ سوالات میں نے کرنے تھے تو ایک
02:20تو میری یہ پوچھا کہ عمران خان صاحب کے بارے میں یہ جو خبر آتی
02:22ہے کہ وہ کمزور ہو گئے جسمانی طور پر اور ان کا وزن کم ہوا
02:27ہے یہ بات درست ہے یا غلط ہے انہوں نے کہا جی عمران خان جتنے
02:31بھی لوگ انہیں ملنے آتے ہیں انہیں یہی کہتے ہیں کہ باہر جا کے
02:33یہ بتاؤ کہ میری سیٹھ ٹھیک ہے یعنی وہ انہوں نے اپنے دماغ میں یہ
02:38بات بٹھالی ہے کہ میں نے اسپتال نہیں جانا انہوں نے اپنے دماغ میں
02:41یہ بات بٹھالی ہے کہ میں نے نواز شریف اور زرداری کی طرح کمزور
02:45نہ ہونا ہے نہ دکھنا ہے
02:46اب نواز شریف اور درداری تو جیلوں کے اندر موجوں میں تھے
02:50ان کی تو ملاقاتیں ہی نہیں رک رہی تھی
02:52ان کے ساتھ تو بہت سارے
02:53اردلی رکھے ہوئے تھے
02:55مشکتی رکھے ہوئے تھے
02:56ڈاکٹر ان کو مل رہے تھے
02:57بندے ان کے ساتھ ہی رہ رہے تھے
02:59مرضی کے کھانے پینے چل رہے تھے
03:01کھلا ان کو سویٹ ملا ہوا تھا بڑا سا
03:03وہ کھلے آسمان کے نیجے پورا
03:05ایک بنگلہ ٹائپ کا ہوتا ہے
03:06اندر وہاں پہ یہ گمتے پڑتے تھے
03:07جس کو مرضی بلا کر ملنے تھے
03:09دیکھ محفل جمعی ہوئی ہوتی تھی
03:10اب اس جیل میں اور اس جیل میں فرق ہے
03:13لیکن خان صاحب نے یہ دیت پکڑی ہوئی ہے
03:16اس بندے نے مجھے یہ کنفرم کیا
03:18کہ عمران خان صاحب کا وزن بھی کم ہے
03:19اور عمران خان صاحب کا جسم بھی کمزور ہے
03:23وہ پہلے کی طرح نہیں ہے
03:24اور یہ گزشتہ چند دنوں میں زیادہ ہوا ہے
03:27پھر میں نے پوچھا کہ عمران خان پر سختیاں کیا کی جا رہی ہیں
03:30اب انہیں ہر وقت محقہ نہیں ملتا
03:33کہ وہ عمران خان کے پاس جا سکیں
03:34وہاں بہت سختی ہو گئی ہے
03:36اس شخص نے مجھے یہ بتایا
03:37کہ پہلے جب عمران خان صاحب کی کوئی سماعت وغیرہ ہوتی تھی عدالت میں
03:41یا کوئی اور چیز ہوتی تھی
03:43تو یہاں پہ ہمیں علاوہ ہوتا تھا
03:45اجازت ہوتی تھی
03:46کہ آتے جاتے ہوئے خان صاحب سے بات کر لیتے تھے
03:49جو عملے کے لوگ تھے
03:50جو سکیورٹی کے لوگ تھے
03:51وہ خان صاحب کے ساتھ باتیں کرتے تھے
03:53تھوڑا سا ایدر ایدر کی باتیں ہو جاتی تھی
03:55لیکن اب اتنی زیادہ سختی کر دی گئی ہے
03:58کہ عمران خان اگر کسی کو مخاطب بھی کریں
04:00تو اس بات کے سخت احکام آتا ہے
04:04کہ آگے سے جواب نہیں دینا
04:05ایسا لگتا ہے کہ عمران خان کسی دیوار سے بات کر رہا ہے
04:09تو وہاں پہ جتنے لوگ موجود ہیں
04:11ان سب کو اس طرح کر دیا گیا ہے
04:13یہ بھی مجھے بات کنفرم کی گئے
04:14کہ اس کو جو قید تنہائی کا
04:16اصل مطلب ہے وہ اب عمران خان صاحب کو بتایا جا رہا ہے
04:20کہ جو آپ کی سکیورٹی کے لیے بندہ ہے
04:22جو آپ کو لے کر جا رہا ہے
04:23جو لوگوں کی ٹیم آپ کو لے کر جا رہی ہے
04:25اس سے بھی آپ بات نہیں کر سکتے
04:28تو دو چیزیں انہوں نے کنفرم کی
04:30تیسری ایک اور چیز
04:31انہوں نے کنفرم کی
04:33کہ عمران خان صاحب کو بھائر کی معلومت کم سے کم ہے
04:35گزشتہ لگ بگ ایک مہینے کے آس پاس ہو گیا ہے
04:39عمران خان صاحب کے بعد اخبارات نہیں ہیں
04:42وہ ٹی وی نہیں دیکھ پا رہے
04:43اور انہیں باہر کی انفرمیشن نہیں ہے
04:45وہ بلکل نہیں جانتے کہ جیل سے باہر کیا ہو رہا ہے
04:48اور انہیں اب سیل کے اندر زیادہ وقت گزارنا پڑتا ہے
04:52باہر بہت تھوڑے سے وقت کے لیے
04:54ایک گھنٹہ ڈیڑھ گھنٹہ دو گھنٹے باہر
04:55انہیں باہر نکالا جاتا ہے
04:58لیکن زیادہ تر عمران خان صاحب کو
05:00اسی چیل کے ایک سیل کے اندر رکھا جاتا ہے
05:03اور جب دھوپ نکلتی ہے
05:05تو یہ حبس والا موسم ہے
05:07تو بڑا شدید حبس بھی ہو جاتا ہے
05:09اس سیل کے اندر
05:10اس کی وجہ سے ان کی حالت بہت پتلی ہے
05:12میں نے پوچھا کہ جی پینے کے پانے کے
05:14اور دیگر معاملات
05:15انہیں کہ جو عمران خان نے چیزیں باہر بتائی ہیں
05:17وہ جھوٹ نہیں ہیں
05:18انہیں ہر لحاظ سے عمران خان صاحب کو پریشان کیا جا رہا ہے
05:22انہیں ہر لحاظ سے تنگ کیا جا رہا ہے
05:24اتنا ظلم عمران خان صاحب پہ جب سے وہ جیل میں گئے ہیں
05:28تب سے لے کر اب تک لمبے دورانیے کے لیے
05:31کبھی بھی اتنا منٹل ٹارچر عمران خان صاحب کو نہیں کیا گیا
05:34جتنا منٹل ٹارچر عمران خان صاحب کو اس وقت کیا جا رہا ہے
05:38وجہ کیا ہے
05:40وجہ تو بہت ساری ہیں
05:42نمبر ایک عمران خان صاحب بافی نہیں مانگتے
05:43سویل بڑائچ کے ذریعے کہا بہت سارے ٹاؤٹس کے ذریعے کہا
05:47پیغامات جیل میں بھیجوائے گئے
05:49حفیظ اللہ نیازی کے بقول امریکہ سے کوئی تاجر آئے
05:52انہوں نے بھی کہا
05:53یہاں جو خیبر پکٹونخواہ کے لوگ ہیں
05:57وزیر اللہ خیبر پکٹونخواہ یا باقی لوگ جو بھی پیغام لے کر گئے
06:00خان صاحب نے جھکنے سے اور معافی مانگنے سے انکار کر دیا
06:03اب اس غصے میں امران خان صاحب کو عبرت کا نشان بنانے کی کوشش کی جا رہی ہے
06:09اور امران خان صاحب ڈٹ کر کھڑے تو ہیں
06:12لیکن بہت مشکل صورتیال دیکھ رہے ہیں
06:15اب سوچنے کی بات یہ ہے کہ امران خان صاحب کیا یہ سارا کچھ اپنے لیے کر رہے ہیں
06:19کیا کوئی آدمی اتنی ساری تکلیف اپنے لیے برداشت کر سکتا ہے
06:23جبکہ اس کے بعد یہ آپشن ہوگے وہ جب چاہے ملک سے باہر چلا جائے
06:27جب چاہے جیل سے باہر آ جائے
06:29جب چاہے چیزیں اس کے لیے نارملائز ہو جائیں
06:32صرف ہلکا تھا اس نے سر نیچے جھکانا ہے اور باہر آ جانا ہے
06:36لیکن وہ آدمی ڈٹ کر اگر کھڑا ہے تو قوم کے لیے کھڑا ہے
06:40اور جو اس کی اپنی پارٹی ہے وہ ان چیزوں کو ایسا لگتا ہے
06:43کہ آہستہ آہستہ نارملائز ہوتا ہوا دیکھ رہی ہے
06:45فیملی جو ہے وہ بڑا زور لگاتی رہتی ہے
06:49وہ کوشش کرتی رہتی ہے
06:50وہ ادھر ٹکر مارتے ہیں ادھر مارتے ہیں
06:53وہ کوشش کرتے ہیں کہ اسی طرح عمران خان صاحب تک ایکسس ہو جائے
06:55کوئی انصاف مل جائے
06:57جبکہ جو پارٹی کے لوگ ہیں ان کے اندر تو بالکل وہ ایک
07:01الگ طرح کا ہے
07:02تو عمران خان صاحب کی صحت کے حوالے سے میں آپ کو یہ بتاؤں
07:05کہ وہ بیمار تو نہیں ہیں
07:07وہ خود کہتے ہیں کہ میں ٹھیک ہوں
07:09لیکن ان کا وزن بھی کم ہوا ہے
07:11اور ان کو شدید منٹل ٹارچر عمران خان صاحب کو کیا جا رہا ہے
07:15کہ وہاں پہ جہاں
07:17چند منٹ گزارنا مشکل ہے
07:19وہاں پہ عمران خان صاحب کو بائیس بائیس
07:21گھنٹے اندر رکھا جاتا ہے
07:23اور انہیں پڑھنے کے لیے کوئی کتاب بھی نہیں دی جاتی
07:25دیچی سے پڑھ کے وہ اپنا وقت پاس کر لیں
07:27تو یہ عمران خان کے ساتھ کیا جا رہا ہے
07:30اور یہ کر کون رہا ہے
07:30بیلٹری اسٹیبلشمنٹ کر رہی ہے
07:32میرا چیلنج ہے پاکستان کا کوئی ایک جرنیل
07:36ایک
07:36ایک جرنیل
07:37ایک بھی
07:39ایسی جیل کاٹ کے دکھائے
07:40پرویز مشرف کو موقع ملا تھا جیل کاٹنے کا
07:43تو وہ عدالت جاتے جاتے رستے سے ہسپتال پہنچ گیا تھا
07:47یاد ہوگا آپ ساروں کو
07:49تو کوئی بھی جرنیل جیل نہیں کاٹتا
07:52کوئی بھی جرنیل جیل کاٹ نہیں سکتا
07:55جنرل فیض امید کو
07:56مظاہر دنیا کو دکھانے کے لیے پکڑا ہوا ہے
07:58لیکن جو خبریں آ رہی ہیں اس کے مطابق
08:01وہ یہ بہترین میس کے اندر زندگی گزار رہا ہے
08:04اس کی اس کے خاندار والوں سے ملاقاتیں بھی کرواتے ہیں
08:06یعنی اپنا جرنیل پکڑا ہوا ہے
08:08تو کیسے شاندار طریقے سے رکھا ہوا ہے
08:10شہانہ انداز میں رکھا ہوا ہے
08:12جو خبریں اس کے بارے میں آتی ہیں باہر نکل کے
08:15اس کے اندر تو بہت اچھی اچھی چیزیں ہیں
08:17لیکن عمران خان کو جو سابق وزیر آزم ہے
08:20جو سب کا باس تھا ان کا
08:22اس کو جیل میں رکھا ہوا ہے
08:24تو صرف اس لیے
08:25کہ وہ ایک سیویلین ہے
08:26صرف اس لیے کہ یہ سیویلین کو کیڑے مکوڑے سمجھتے ہیں
08:29تو پاکستان کے کیڑے مکوڑوں کا
08:32سب سے بڑا لیڈر جو ہے
08:33اس کو جیل میں دیکھیں کہ اس حالت میں رکھا ہوا ہے
08:35اور یہ میں فرسٹ ہینڈ نالج کی بنیاد پر کہہ رہا ہوں
08:38میری جس بندے سے بات ہوئی ہے
08:40وہ مجھے اور بھی انفرمیشن دے گا
08:41وہ انفرمیشن میں آپ تک پہنچاؤں گا آنے والے وقت میں
08:44جیل میں یہ حالات ہیں عمران خان صاحب کے
08:47اب ناظرین ایک اور
08:50چیز میں آپ کے سامنے رکھتا ہوں
08:52کہ جنہوں نے عمران خان کو جیل میں بھیجا ہے
08:54اور جن لوگوں کو
08:56مسلط کیا گیا عمران خان کی جگہ پہ
08:59ان لوگوں کی آپ حالت
09:00چیک کریں کہ کتنی پتلی ہو گئی ہے
09:02عوام ان کو مانتی نہیں ہے
09:04عوام انہیں تسلیم کرنے پر تیار ہی نہیں ہے
09:06یہاں سے
09:08ٹک ٹاکر گورنمنٹ جو ہے پلیاب کی
09:10یہ جاپان کے دورے پر نکلے
09:12اور وہاں جا کے انہوں نے
09:14عوام کو چونہ بیچنا شروع کر دیا
09:16یہ جس جگہ کی انہوں نے
09:18تصویریں اور ویڈیوز لگائیں کہ جناب یہ کوئی
09:20بندرگاہ ہے اور وہاں پہ
09:22سلو موس چلائے گئے ٹک ٹاک
09:24بنا کر چلائے گئے اور بھڑکیلے
09:26لباس پہن کے سارے لوگ الگ الگ قسم کے
09:28وہ وہاں پھر رہے تھے
09:30اور بتا رہے تھے کہ جناب یہ ہم نے
09:32بندرگاہ کا دورہ کیا ہے
09:34وہ پتا چلا جی وہ پبلک پارک ہے
09:36وہ بندرگاہ نہیں ہے
09:37وہاں پہ اوورسید پاکستانیوں نے
09:39مجھے فون کر کے بھی بتایا
09:40اور کچھ وہاں پہ کیمرہ لے کر پہنچ بھی گئے
09:43انہوں نے بتایا جیے بیچھے جو یہ شپ کھڑا ہوا ہے
09:45اس کے اندر بیٹھ کے آپ کھانے شانے کھا لیتے ہیں
09:47اور دوسرے جو یہاں پہ جہاد بہا آتے ہیں
09:49یہ کوئی بندرگاہ نہیں ہے
09:51یہ کوئی پورٹ نہیں ہے
09:53یہ صرف اور صرف اس لیے ہے
09:55کہ یہاں سے لوگ سیر کرنے کے لیے جاتے ہیں
09:57بس شپس کے اندر بیٹھ کے
09:58کروز وغیرہ آ جاتے ہیں
10:00لوگ سیر کرتے ہیں
10:01لوگ انجوائے کرتے ہیں
10:02اور کچھ ایسا نہیں ہے یہاں پہ
10:03تو ناظرین ایک تو یہ انہوں نے دھوڑمری کی
10:06دوسرا ہر جگہ کیونکہ پاکستانی پہنچ جاتے تھے
10:09یہ جہاں بھی جاتے تھے
10:11تو پاکستانیوں نے ان کے ناک میں دم کیا ہوا تھا
10:13لہذا انہوں نے اپنی گڑی چڑھانے کے لیے
10:16وہاں پہ جو انتظام یہ ہے
10:18اس سے رابطہ کر لیا
10:18سیکیورٹی اداروں سے
10:19اور ایمبیسی کو انہوں نے ساتھ ملائے ہوا تھا
10:23تو انہیں یہ بتایا گیا
10:25کہ جناب ہماری جان کو خطرہ ہے
10:26یہاں پہ مریم نواز صاحبہ آئیویں ہیں
10:28یہ بڑی جناب کوئی مقمول لیڈر ہے
10:30لہذا یہاں پہ جو پاکستانی ہیں
10:32ان سے ان کی جان کو خطرہ ہے
10:33تو انہوں نے کہا جان کو خطرہ ہے
10:35کیسے خطرہ ہے جان کو کیا ہوا ایسا
10:37انہوں نے کہا جی یہ ہمارے پیچھے پیچھے آتے ہیں
10:39پیچھے آتے ہیں
10:40کوئی مارتا تو نہیں ہے
10:41تو جان کو خطرہ کیسے ہو گیا
10:42اب وہ تو سیدھا سیدھا ملک ہے
10:44وہاں پہ تو سیکیورٹی کے بڑے زبردست انتظامات ہیں
10:46اور وہاں پہ کرائیم ریڈیو ہے
10:48وہ آپ سب جانتے ہیں
10:49جاپان دنیا کا بہترین ملک ہے ان معاملات میں
10:51ایک ایک چیز ان کی ریکارڈ کے اوپر ہوتی ہے
10:54اور ان کا اپنا ایک جمہوری طریقہ کار ہے
10:57تو انہوں نے جب ان کی باتیں سنی
10:59تو انہوں نے ان کو
11:00ایک تو یہ جہاں پہ تھے
11:02اب وہاں پہ نہیں ہے
11:02مریم نوادن کمپنی
11:05یہ جہاں پہ گئے تھے
11:07جاپان میں یہ وہاں پہ نہیں ہے
11:08یہ کئی اور شفٹ ہو گئے ہیں
11:10اور ان کو انہوں نے اپنی سیکیورٹی میں لے لیا ہے
11:13تو بہت سارے ایسے پروگرام
11:15جن میں ٹک ٹاکس بننے تھے
11:16بہت ساری ایسی جگہیں
11:18جن کے بارے میں جھوٹے دعوے کیے جانتے ہیں
11:19کہ اجناب یہ بھی
11:21اور یہ بھی یہ فلان دورا ہوا
11:22یہ فلان دورا ہوا
11:23تو جتنی نوصر بازیاں انہوں نے کرنی تھی
11:25وہ ساری نوصر بازیاں ان کی کینسل ہو گئی
11:29اب آپ غور کریں
11:30کہ دستہ چوبیس چھتیس گھنٹے میں
11:32ان کی صرف ایک ملاقات ہوئی تھی
11:34جو ابھی تک رپورٹ ہوئی ہے
11:35جب میں ویڈیو ریکارڈ کر رہا ہوں
11:36اور وہ بھی انہوں نے دعویٰ کر دیا
11:38کہ یہ بندہ جو ہے
11:39یہ وزیر خارجہ ہے
11:41یہ نون لیگ نے دعویٰ کر دیا
11:43اپنے اکاونٹ سے بار بار لکھ کے
11:45کہ جناب یہ وزیر خارجہ ہے
11:47اور وزیر خارجہ ہے
11:49یہ جناب اس کا
11:50جاپان کا
11:51تو فوری طور پر گنگل کر کے
11:54ہم لوگوں نے بھی دیکھا
11:55باقی لوگوں نے بھی دیکھا
11:56تو پتا چلا کہ وزیر خارجہ
11:58تو کسی اور شکل کا آدمی ہے
11:59اور وہ تو بندہ ہی کوئی اور ہے
12:01تو یہ کس بندے کو مل لیے
12:04تو جب تحقیقات کی
12:06تو پتا چلا کہ
12:07مریم نواز کے ساتھ جو بندہ کھڑا ہے
12:09یہ جاپان کے پارلیمنٹری
12:10وائس منسٹر فور فارن افیرز ہے
12:12اب آپ اندازہ کریں
12:15یہ وائس منسٹر فور فارن افیرز
12:18منسٹر تو کوئی اور ہے
12:20اور آپ کو انٹرسنگ بات بتاتا ہوں
12:22کہ جاپان میں سسٹم کام کرتا ہے
12:24وزیر کام نہیں کرتے
12:25وزیر موجود رہتے ہیں
12:26اہم فیصلوں کے لیے
12:28اور کیبنٹ بھی موجود رہتی ہے
12:30لیکن وہاں پہ سسٹم اتنا اچھا کام کرتا ہے
12:32کہ کوئی بھی عام آدمی جا کے
12:34کسی منسٹر کو ملنا چاہے
12:35تو وہاں پہ تھوڑی سی کوشش سے مل سکتا ہے
12:37تو وہاں منسٹر سے ملنا
12:39پارلیمنٹریان سے ملنا
12:41ان لوگوں سے ملاقات کرنا کوئی مشکل نہیں ہے
12:43جاپان کے اندر
12:44ان کے سسٹم میں جو حکومت کے لوگ ہیں
12:46وہ اویلیبل ہوتے ہیں
12:47ان سے آپ مل سکتے ہیں
12:48لیکن مریم نواز سے وزیر خارجہ نہیں ملا
12:51اور ان کا ایک جونئر ملا
12:53اچھا اور ملنے کا مقصد میں آپ کو بتاتا ہوں
12:56انہوں نے
12:56پاکستان نے جب رابطہ کیا
12:58ہم بیسی نے
12:58کہ جی ملنا چاہتے ہیں
13:00تو انہوں نے کہا جی کس وجہ سے ملنا چاہتے ہیں
13:01تو انہوں نے انہیں یہ بتایا
13:03کہ ہم شکریہ ادا کرنا چاہتے ہیں
13:05جاپان جو مالی امداد کرتا ہے پاکستان کی
13:08یعنی جاپان نے جو پاکستان کی مالی امداد کی ہے
13:12جو بھی کمیں دی ہے
13:13اس کا ہم شکریہ ادا کرنا چاہتے ہیں
13:16تو یہ شکریہ ادا کرنے کے لیے انہوں نے بلوایا تھا
13:18اور بعد میں انہوں نے خبریں کوئی اور جاری کر دی
13:21اور جو جاپان کا میڈیا ہے
13:23وہاں پہ انہوں نے کچھ اور خبر جاری کی ہے
13:25وہاں کی خبر میں صرف اتنے ہی ہے کہ ملاقات کی ہے
13:28اور انہوں نے شکریہ ادا کیا جو جاپان
13:29امداد دیتا ہے پاکستان کو
13:31اس کا شکریہ ادا کیا
13:33کیسے یہ نوصر باز ہے
13:35اور ایک اور عورت کی تصویر آئی ہوئی ہے
13:38ساتھ وہ ٹک ٹاکرز کی جونئر ہے
13:40اس کی جو فوٹو آئی ہوئی ہے
13:42وہ بیٹھوئی ہے کاغذ بین لے کے
13:43وہ فوٹو ہی کسی اور جگہ کی ہے
13:45وہ اس ملاقات کی فوٹو نہیں ہے
13:47یعنی وہ بعد میں اس کو ایڈیٹ کر کے بنایا ہے
13:49انہوں نے کہ جناب اس ملاقات میں
13:51انہوں نے سارے ٹبر کو جانہی نہیں دیا
13:52انہوں نے الگ سے ایک ملاقات کی
13:55اور کسی پلانٹ کا انہوں نے کچھرے کے
13:57ایک پلانٹ کا انہوں نے دورہ کیا تھا
13:58کچھرے پر کھڑے ہوکے انہوں نے
14:00وہاں پہ کچھرے والے پلانٹ کے اوپر
14:02انہوں نے کوئی پروگرام بنایا ہے
14:03کچھرہ پنجاب کا ایسے اٹھانا ہے
14:05اور اس کے علاوہ
14:07ایک یہ شو روم میں گئے
14:17کچھ اور چیز ہوتی ہے پلانٹ جو ہے وہاں پہ
14:18پروڈیکشنز چل رہی ہوتی ہے
14:20بہرحال یہ لوگوں کو بے حکوم بنا رہے ہیں
14:22پاکستان میں اسی طرح کی نوصرباز
14:24ہی کام کرتے ہیں ابھی حکومت کی جانب سے
14:26ایسے ایسے کام کیے جاتے ہیں آپ حیران ہو جائیں گے
14:28یہ جو ایکسپو لگی ہوئی ہے نا جاپان میں
14:30یہ بڑی لمبی چلتی ہے
14:32اس ایکسپو میں ہوتا کیا ہے
14:35یہ ذرا غور کیجئے گا
14:36اس میں ہم مختلف ممالک سے لوگ آتے ہیں
14:38اپنے اپنے سٹال لگاتے ہیں جاپان کے لوگ
14:40اور ان کی کمپنیاں بھی اپنے سٹال لگاتے ہیں
14:42یہاں پہ کھیلوں کے مقابلے بھی ہوتے ہیں
14:43دنیا بھر سے کھلاڑی بھی آتے ہیں
14:45فنکار بھی آتے ہیں
14:47مختلف آرٹسٹ آتے ہیں
14:49تو بہت سارے لوگ یہاں کٹھے ہوتے ہیں ایکسپو میں
14:51ایک بڑا ہیوی قسم کا
14:53ایک بڑا پروجیکٹ ہے
14:55یہ جو جاپان کی ایکسپو ہے
14:57اب ہوا یہ کہ جب یہ ایکسپو شروع ہوئی
14:59ہے تو پاکستان سے ایک ہاکی ٹیم گئی وہاں پہ
15:01وہ ہاکی علے غائب ہو گئے
15:03ہاکی والے وہاں پہ گئے
15:05ہاکی والے غائب ہو گئے
15:07ان میں کوئی اسائلم لیتے پھرتے ہیں وہاں پہ
15:09پھر فوٹبال کی ٹیم گئی وہاں پہ
15:12تو جب فوٹبال کی ٹیم پہنچی
15:14جاپان کے ائرپورٹ میں
15:15اب پاکستان کی آپ نظام اور اداروں کی
15:17کارکردگی چیک کریں
15:18اور جنہوں نے یہاں سے اپروول دیا آپ انہیں دیکھیں
15:21کہ فوٹبال کی ایک پوری ٹیم بنا کر
15:23جاپان پہنچا دی یہ مجھے جاپان
15:25سے میرے دوستوں نے بتایا وہاں خبر بھی
15:27چپی ہوئی ہے وہ یہ کہتے ہیں جی
15:29جاپان میں فوٹبال کی ایک ٹیم پہنچا دی گئی
15:31وہ ٹیم وہاں پہ جاپان میں پہنچ گئی
15:33ائرپورٹ کے اوپر ہی پکڑے گئے سارے
15:35انہوں نے کہے جی آپ لوگ کس لیے ہیں
15:37انہوں نے کہے جی فوٹبال کھیلنے ہیں فوٹبال کی پلئیئر
15:39ہیں وہ سب کے اتنے اتنے بڑے پیٹ
15:41نکلے ہوئے تھے فوٹبال کے پلئیئر
15:43کا تو پیٹ ہی نہیں ہوتا
15:44اتنی اتنی بڑی عمریں پیٹ
15:47نکلے ہوئے ہیں توندیں لمبی لمبی نکلی ہوئی ہیں
15:49اور جناب آگے ہیں فوٹبال کھیلنے کے لیے
15:51انہوں نے کہے یہ تو فوٹبال کے پلئیئر
15:53لگتی ہی نہیں ہے یہ فوٹبال کیا سے کھیلیں گے
15:55یہ پاکستان سے گئی تھی ٹیم جناب
15:57کارنامہ کرنے اور یہاں سے
15:59اپروپالوں کے پہنچ بھی گئے وہاں پہ
16:00اچھا وہاں جب انہوں نے ان کے
16:02بیک شیک کھولے اور کھول کے چیک کیے تو پتا چلا
16:04بھیکوں کے اندر سے تو کپڑے شپڑے
16:07اور بچاروں غریبوں والا سمان
16:08تو یہ غریب اربا اپنا پیسہ ویسا لگا کے
16:11اپنی چیزیں زمینے بیچ کے
16:13وہاں پیسہ بھر کے ایجنٹوں کے
16:14تھرو تو یہ سارے فوٹبال کی ٹیم بنا کے
16:16پہنچ گیا اور پاکستان میں کسی نے چیک بھی نہیں کیا
16:18وہاں سے ساری کی ساری فوٹبال ٹیم
16:20جو ہے وہ ڈپورٹ ہوگے پاکستان واپس
16:22پہنچی ہے یہ حالات ہیں
16:24تو ان کے ساتھ ناظرین بہت بری ہوئی ہے
16:26بہت بری ہوئی ہے ان کے ساتھ
16:28جپان میں اور ان کا پروگرام
16:31وڑ گیا وہ انہوں نے خود ہی بار لیا
16:32جب انہوں نے وہاں پہ سکیورٹی
16:34مانگ لی اور انہوں نے کہا یہ ہماری جان خطرے میں
16:36تو انہوں نے ان کو بلکل ہی پروٹیکشن میں لے لیا
16:38اور اب جتنے ٹک ٹاک بننے تھے
16:40وہ سارا سلسلہ فلحال ٹک ٹاک
16:42بننے کا رکا ہوا ہے دیکھتے ہیں اب یہ آگے کیا کرتے ہیں
16:44یا کچھ اور کرنے کی کوشش کرتے ہیں
16:46اخباروں میں اشتہارات ایسے لگا رہے ہیں
16:48یہ واحد دورہ ہے پاکستان کی تاریخ کا
16:50جو شروع ہوتے ہی کامیاب ہو گیا
16:52نارملی یہ ہوتا ہے کہ جب دورہ مکمل ہوتا ہے
16:55پھر اس کا انیلیسز کیا جاتا ہے
16:56کہ یہ دورہ کامیاب تھا یا ناکام تھا
16:59بھی دورہ مکمل ہوگا تو آپ فیصلہ کریں گے
17:01کامیاب دورہ یا ناکام دورہ
17:02یہ واحد دورہ ہے جو شروع ہونے سے پہلے ہی کامیاب ہو گیا تھا
17:06مریم نواز نے جاپان کی سرزمین پہ قدم رکھا
17:09اور اخباروں میں اشتہارات چھپ گئے
17:10کہ مریم نواز کا کامیاب دورہ
17:12خوبی انہوں دورہ دے پورا کرنے ہو
17:14دورہ پورا کرے ہی تو کامیاب ہوگا نا
17:17اب جس صوبے کے اندر
17:19دس ملین سے زیادہ
17:21بچے سکولوں سے باہر ہے
17:22وہاں پہ لگجری قسم کے پروجیکٹ
17:24لاکر لگائے جاتے ہیں غریبوں کا مزاق
17:27اڑانے کے لئے یہ اور نہیں تو کیا ہے
17:29یعنی
17:30گیارہ اشاریہ سات تین ملین بچے
17:33سکولوں سے باہر ہیں
17:34پورے پاکستان میں تئیس ملین ہیں
17:36ان میں سے لگ بگ بارہ ملین جو ہے
17:38وہ پنجاب کے بچے سکولوں سے باہر ہیں
17:40اب جہاں بچے سکولوں سے باہر ہیں
17:43وہاں پہ
17:44آپ اخباروں کے اندر اشتہارات دے رہے ہیں
17:47اور ایسے گیجٹس لے کر آ رہے ہیں
17:49جو غریبوں کا مزاق اڑانے کے متراتف ہے
17:51تو یہ ان کا کھیل ہے پرانا کھیل رہے ہیں
17:54اور ہمیشہ سے یہی کھیلتے آئے ہیں
17:57اور اسٹیبلشمنٹ کو ایسے ہی ناؤسر باد
17:59اور اسی طرح کے لوگ پسند ہیں
18:00کیونکہ اسٹیبلشمنٹ کے کام بھی پورے کرتے ہیں
18:02مثال کے طور پر میں آپ کو بتاتا ہوں
18:03یہ درہا تائیناتی ایک چیک کریں کیسے ہوئی
18:05رٹائر جرنیل کی تائیناتی
18:07یہ جو پی ٹی اے کے چیئرمن بنے ہوئے ہیں
18:10جناب محترم میجر جرنل رٹائر حفیظ الرحمان صاحب
18:14بارش آدمی ہیں
18:16یہ پی ٹی اے کے چیئرمن ہے
18:18اور انہوں نے وہ سارا کچھ کیا پی ٹی اے میں رہتے ہوئے
18:20جو انہیں کہا گیا
18:22اسٹیبلشمنٹ کے کہنے کے اوپر انہوں نے ہر چیز کو لبیک کہا
18:26ابھی جو جیز نے چونہ لگایا ہوا
18:28اس کے اوپر یہ کچھ نہیں کریں گے
18:29کیونکہ پی ٹی اے اس کے اندر خاموش ہے
18:31ارب اور بیگا چونہ لگ گیا قوم کو
18:33تو جب بابر ستار صاحب نے ایک دن پوچھا تھا
18:35یہ احتشام کیانی صاحب نے ریپورٹ کیا
18:38بڑا مدھے کا ہے
18:38بابر ستار صاحب نے
18:40جب ایک دن پوچھا وفاقی حکومت سے
18:43اڈیشنل اٹارنی جرنل نے پوچھا
18:45کہ جناب آپ یہ بتائیں
18:46کہ یہ چیئرمن پی ٹی اے آپ نے کیسے لگایا
18:49اس کا طریقہ کیا ہے
18:50تو انہوں نے دائے چیئرمن پی ٹی اے بننے کے لیے
18:52جو واحد کوالیفیکیشن ہے
18:54صرف ایک کوالیفیکیشن ہے
18:55وہ یہ ہے
18:55کہ پی ٹی اے کے بورڈ کا میمبر ہونا چاہیے
18:58تو یہ جو بندہ ابھی چیئرمن پی ٹی اے ہے نا
19:01میجر جنرل حفیظ الرحمان رٹائر ہے
19:03انہوں نے کہا جی کہ
19:05ان کی سمری منظور ہونے سے ایک دن پہلے
19:09انہیں پی ٹی اے کا میمبر ایڈمنسٹریشن
19:12تائنات کر دیا گیا تھا
19:13لہذا ایک دن کے لیے کیونکہ یہ تائنات ہوا تھا
19:15تو پھر یہ کوالیفائی کر گیا
19:22پی ٹی اے ہونا ضروری ہے
19:23تاکہ وہ بیسک کوالیفیکیشن پوری کرتا ہو
19:26اور میمبر پی ٹی اے کے دور پر
19:28اس نے لمبا کام کیا ہو
19:29اس کو آئیڈیا ہو
19:31لہذا اس کو وہاں سے لگایا جا سکے گا
19:34لیکن ان کی دو نمبری چیک کریں
19:35کہ ایک دن پہلے اس کا ایک نوٹیفیکیشن کیا
19:38کہ یہ میمبر ہے
19:38اور اگلے دن اس کو چیئرمن لگا دیا
19:40یہ عدالت میں جا کر بتایا تھا
19:42تو اس طریقے سے تو جنرلوں کو نوازہ جاتا ہے
19:44سسٹم میں
19:45اور پھر فیصل باتا جیسے لوگ آتے ہیں
19:47اور آ کر دھمکیاں لگاتے ہیں
19:49وہ یہ کہتے ہیں سسٹم ڈنڈے سے ہی چلے گا
19:51جسے حضم نہیں ہوتا
19:52اس کے لیے حاضمے والی گولیاں ہیں
19:54یہ وہ گولیاں ہیں جو
19:55چھبیس نومبر کو
19:56اسلام آبا ڈی چاک میں چلی تھی
19:58سسٹم ڈنڈے سے چلے گا
20:00یعنی ان لوگوں کو شرم بھی نہیں آتی
20:02یہ اپنے آپ کو جمہوری کہتے ہیں
20:04اور یہ اسٹیبلشمنٹ کی بنیاد کے اوپر آ کر
20:07اسٹیبلشمنٹ کے
20:09کندوں پر بیٹھ کے آ کر
20:10یہ کہتے ہیں جناب کے سسٹم ڈنڈے سے چلے گا
20:13اور جسے حضم نہیں ہو رہا
20:14اس کے لیے گولیاں حاضمے والی
20:16کیسی دھمکیاں ہیں جو پاکستان کی اسٹیبلشمنٹ
20:19پاکستان کی عوام کو کیڑے مکوڑے سمجھتے ہوئے
20:22براہ راست لگا رہی ہے
20:23کیا پاکستان کے لوگ اب بھی سوتے رہیں گے
20:26وہ اسی
20:28عامریت کے ساتھ زندہ رہنا سیکھ لیں گے
20:31یا انہیں جمہوریت کیلئے جاگنا پڑے گا
20:33دیکھیں ایک آدمی جیل میں بترین زندگی گزار رہا ہے
20:36شہزادوں جیسی زندگی اس نے گزاری ہے
20:38کسی شہزادے کی زندگی بھی ایسی نہیں ہوگی
20:40اس کے پچاس سال اٹھا کے آپ دیکھ لیں
20:42جیسی زندگی اس نے گزاری ہے
20:44وہ پہاڑوں پہ گھومنے والا
20:46روزانہ کئی کلومیٹر واک کرنے والا
20:49پہاڑوں پہ بھاگنے والا
20:51کھلے آسمان کے نیچے رہنے والا
20:53وہ ایک بند کال کو اٹھری میں پڑھا ہے
20:55صرف اس لیے یہ تکالیف برداش کر رہا ہے
20:57کہ اس نے کہا نہیں جی نہیں
20:58ایسے نہیں چلے گا
21:00لیکن جن لوگوں کے لیے اس نے کیا
21:02ابھی تک وہ لوگ شاید اسی بات کا انتظار کر رہے ہیں
21:05کہ وہ اکیلہ لڑائی لڑکے جیت لے گا ان کے لیے
21:07سب کو کھڑا ہونا پڑے گا
21:09عمران خان سب کا انتظار کر رہا ہے
21:11کوئی مانے یا نہ مانے
21:13ناظرین بارشوں کے حوالے سے کوئی اطلاعات ہے
21:15میرے پاس سوابی میں
21:16سنتس لاشیں ریکبر ہوئی ہیں
21:20بلبے میں سے
21:21وہاں میرے کوئی دوست ہیں
21:23انہوں نے میں یہ ویڈیوز بھی بھی بھیجی
21:24میں نے وہ پوسٹ بھی کی تھی
21:25بڑا افسوسناک کلاوڈ برسٹ ہوا ہے
21:28اور اس کے اوپر تحقیقات اب کروائی جانی چاہیے
21:30کہ یہ بار بار کلائمیٹ چینج کی وجہ سے
21:32اتنی بڑی تباہی کیوں آ رہی ہے
21:34اور خیبر پکتون خواہ میں کیوں آ رہی ہے
21:36اس پہ بقاعدہ کام کیا جانا چاہیے
21:39اور مستقبل میں یہ ایک بڑا فنومنہ ہے
21:41جس سے پاکستانیوں کو لڑنا پڑے گا
21:43کراچی جو ہے وہ تھوڑی سی بارش کے اندر
21:45یہ گھنٹے کے اندر سارا کا سارا شہر ڈوب گیا
21:47گورننس کا بیڑا غرق کر دیا
21:50کراچی کا پکڑ کے انہوں نے
21:51اور یہ کہتے ہیں جی وہاں پہ ممبئی بھی ڈوب گیا
21:53اس لیے کراچی بھی ڈوب گیا
21:54اور ممبئی بھی جو بارش ہوئی ہے
21:56وہ آٹھ سو ملی میٹر سے زیادہ ہوئی ہے
21:58آپ کی ٹوٹل سو ملی میٹر بارش نہیں ہوئی
22:01آٹھ سو ملی میٹر سے زیادہ بارش ہوئی ہے
22:04ان ایکسپیکٹڈ وہاں پہ
22:06اور کچھ اقلاعات کے مطابق
22:07پونے نو سو ملی میٹر بارش ہوئی ہے
22:09ممبئی میں
22:10تو اس کا تو ڈوبنا بنتا ہے
22:11وہ تو سلاب آیا ہوا ہے
22:13کراچی میں تو ایک اندر کی تھوڑی سی بارش ہوئی ہے
22:16کچھ کہتے ہیں لوگ چالیس ملی میٹر کی ہوئی ہے
22:18کچھ لوگ کہتے ہیں ستر ملی میٹر کی ہوئی ہے
22:20وزیرا نے بہت چھلا ہماری تو
22:22ڈیڑھ سو ملی میٹر پہ چلا گیا
22:23تو اس سے شیئر ڈوب جاتے ہیں
22:25بیڑا غرق کر دیا
22:27ساری گورنس کا
22:28ناظرین ان چیزوں پہ ہم بعد میں بات کرتے ہیں
22:30اب تک لیتنے اپنا خیال رکھیے گا
22:31اپنے اس چینل کا بھی
22:32اللہ حافظ
Be the first to comment
Add your comment

Recommended