#Pakistan #PakistaniPolitics #PTI
Imran Khan 9 Bouncers from Adiala Jail || No Maafi || Imran Riaz Khan Exclusive VLOG
#Pakistan #PakistaniPolitics #PTI #ImranKhan #Establishment #Political #Economy #Crisis #imranriazkhan #imrankhanpti #imrankhanyoutubechannel #imrankhan #news #pakistan #currentaffairs #supremecourt #ptijalsa #SupremeCourt #imranriazkhan #imrankhanpti #imrankhanyoutubechannel #imrankhan #news #pakistan #currentaffairs #aliamingandapur #arifalvi
Like us on Facebook: / imranriazkhan2
Subscribe to our Channel: https://bit.ly/3dGeB3h
Follow us on Twitter: / imranriazkhan
Pakistan Pakistani Politics
PTI
Imran Khan
Establishment
Political
Economy
Crisis
Imran Khan 9 Bouncers from Adiala Jail || No Maafi || Imran Riaz Khan Exclusive VLOG
#Pakistan #PakistaniPolitics #PTI #ImranKhan #Establishment #Political #Economy #Crisis #imranriazkhan #imrankhanpti #imrankhanyoutubechannel #imrankhan #news #pakistan #currentaffairs #supremecourt #ptijalsa #SupremeCourt #imranriazkhan #imrankhanpti #imrankhanyoutubechannel #imrankhan #news #pakistan #currentaffairs #aliamingandapur #arifalvi
Like us on Facebook: / imranriazkhan2
Subscribe to our Channel: https://bit.ly/3dGeB3h
Follow us on Twitter: / imranriazkhan
Pakistan Pakistani Politics
PTI
Imran Khan
Establishment
Political
Economy
Crisis
Category
🗞
NewsTranscript
00:00موسیقی
00:30موسیقی
01:00موسیقی
01:30موسیقی
01:32موسیقی
02:00موسیقی
02:02موسیقی
02:04موسیقی
02:06موسیقی
02:08موسیقی
02:10موسیقی
02:12موسیقی
02:14اسی لیے اس نے بہترین آمریت قائم کر رکھی ہے مجھ سے معافی کا مطالبہ کرنے کی بجائے آسیم منیر کو مجھ سے معافی مانگنی چاہیے
02:23نو مائی اسی نے کروائی جس نے سی سی ٹی وی فوٹیج چرائی اس وقت نو مائی آسیم منیر کی انشورنس پالیسی ہے
02:33ملک میں ہائیبریڈ سسٹم نہیں آسیم منیر کی ڈکٹیٹرشپ قائم ہے
02:39اسی لیے ٹرمپ نے شہباز شریف کی بجائے آسیم منیر کو بلایا ہے
02:43فستائیت اور جبر میں تمام حدود پار کرتے ہوئے
02:47میرے خاندان کے غیر سیاسی لوگوں کو مسلسل نشانہ بنایا جا رہا ہے
02:51میرے دو بھانجوں شاریز اور شیرشاہ کو بھی اغوا کر دیا گیا
02:56حالانکہ ان کا سیاست سے کوئی تعلق نہیں ہے
02:59میرا بھانجا شاریز جو ایک بہترین اتلیٹ ہے اسے بھی اٹھا لیا گیا
03:04مجھے مکمل طور پر قید تنہائی میں رکھا گیا ہے
03:07تین ماہ میں میری محض تین ملاقاتیں کروائی گئی ہیں
03:10میرے مقلہ اور اہل خانہ تک سے ملاقاتیں کئی ماہ سے روک دی جاتی ہیں
03:15یہ سب کچھ مجھ پر دباؤ ڈالنے کے لیے کیا جا رہا ہے
03:18میرے ساتھ آٹھ ماہ سے بشرا بیگم کو بھی قید تنہائی میں رکھا گیا ہے
03:22ایسا سلوک عورتوں کے ساتھ پاکستان کی تاریخ میں کبھی نہیں کیا گیا
03:26یایہ خان نے بھی ایسا نہیں کیا
03:29فیصل بارڈا جو اسٹیبلشمنٹ کا درجمان ہے اس نے بشرا بیگم کے حوالے سے بیانات دیئے
03:33کہ وہ مجھ سے الیدگی اختیار کر لیں گی
03:36بشرا بیگم پر دباؤ ڈالا گیا کہ مجھ سے الیدگی اختیار کر لیں
03:39وگر وہ میرے ساتھ کھڑی ہے
03:41اس سے پہلے جب آسیم منیر کو ڈی جی آئی ایسایی کے عوضے سے ہٹایا
03:46تو اس نے ذلفی بخاری کے ذریعے بشرا بیگم سے رابطے کی کوشش کی
03:50لیکن انہوں نے انکار کر دیا
03:52اسی لیے آج ان کے ساتھ یہ بدترین سلوک کیا جا رہا ہے
03:57انہیں قید تنہائی میں رکھا گیا ہے
03:59ان کو خراب حالات میں رکھے جانے پر کرنٹ لگ چکا ہے
04:02اور زخم آ چکے ہیں
04:04ان کو استعمال کے لیے گندہ پانی دیا جاتا ہے
04:07ان پر ہر طرح کا ظلم جاری ہے
04:10یہ سب کچھ آسیم منیر کروا رہا ہے
04:12اس میں نہ کوئی اخلاقیات ہیں اور نہ اسلام کی سمجھ ہے
04:16آسیم منیر کے لیے میرا پیغام ہے کہ مجھ پر دباؤ بڑھانے کے لیے
04:19چاہے میرے خاندان میں سے جس مرضی کو قید میں ڈال دو
04:23میں نہ جھکوں گا نہ اس ظلم کو قبول کروں گا
04:27میں اپنی حقیقی آزادی کی جدوجہد ہر حال میں جاری رکھوں گا
04:30آسیم منیر پاکستان کے ساتھ وہ کر رہا ہے
04:33جو موسیٰ نکوی نے کرکٹ کے ساتھ کیا ہے
04:36عدلیہ تباہ میڈیا خاموش اور پولیس سے ایسے کام کروائے جا رہے ہیں
04:41جس سے وہ کرمنلائز ہو چکی ہے
04:45ایسا تو یایہ خان کے دور میں بھی نہیں ہوا
04:47پولیس کو تحریک انصاف کے لوگوں کے خلاف استعمال کیا جا رہا ہے
04:51جس کی وجہ سے ملک میں جرائم کی شرعہ بڑھ گئی ہے
04:54ملک میں بیروزگاری عروج پر ہے
04:57ایسا ای اپسی سے معیشہ ٹھیک نہیں ہوتی
04:59بلکہ عوام کے اعتماد اور قانون کی حکمرانی سے ٹھیک ہوتی ہے
05:03ان چوروں کو ہم پر مسلط کر دیا گیا ہے
05:06جن کی کرپشن آن منی لانڈرنگ کے ثبوت مجھے خود آئی ایسا ہی دیتی رہی ہے
05:10جو شخص بھی تحریک انصاف چھوڑ دیتا ہے
05:13اس کے سارے کیس ماف کر دیا جاتے ہیں
05:15جب بھی ڈکٹیٹرشپ آتی ہے ججز کو ساتھ ملا کر ہی نظام پر قابض ہوتی ہے
05:19اس وقت بے ضمیر ججز کی وجہ سے پاکستان میں قانون کی حکمرانی مکمل ختم ہو چکی ہے
05:24چھبیسویں آئینی ترمیم کے بعد عدلیہ بالکل ہی غلام بن چکی ہے
05:28بے ضمیر ججز انسانی حقوق کی پامالی کے خلاف ایکشن نہیں لے رہے
05:33اگر ہمارے ججز ضمیر کے ساتھ کام کرتے پاکستان کے لوگوں کو انصاف دیتے
05:37ان کو خوف ہوتا کہ یوم محشر اللہ کو حساب دینا ہے
05:41تو یہ جو ظلم جو ہو رہا ہے یہ کبھی نہ ہوتا
05:45اس ظلم اور ناانصافی میں یہ بے ضمیر جج برابر کے مجرم ہیں
05:49اب ٹویٹ کا دوسرا ایسا ہے عمران خان صاحب کہتے ہیں
05:52کہ علی امین گنڈا پور کو سپریم کورٹ جا کر مجھ سے ملاقات کی اجازت مانگنی چاہیے
05:58اس سے پہلے بجٹ پر بھی مجھ سے مشاورت اور ملاقات نہیں کی گئی
06:01علی امین کو آ کر مجھے صوبے کی گورننس اور امن و امان اور دیگر اہم امور پر بریفنگ دینی چاہیے
06:08جس کے لئے سپریم کورٹ سمیت ہر فورم پر بھرپور کوشش کرنی چاہیے
06:12میں دوبارہ تعقید کرتا ہوں کہ خیبر پکٹون کا حکومت وفاق کی جانب سے
06:16اپنے ہی شہریوں پر ہونے والے ملٹری آپریشن اور ڈرون حملوں کے خلاف بھرپور سٹینڈ لے
06:22خیبر پکٹون کا اور قبائلی علاقوں میں ہمارے دور میں آمن آ چکا تھا
06:26اور ہمارے دور میں کوئی ڈرون حملہ نہیں ہوا
06:29اب وہاں حالات جانبوچ کر خراب کیے جا رہے ہیں
06:33تاکہ واحد عوامی منڈٹ والی پارٹی کو کمزور کیا جا سکے
06:36خیبر پکٹون کا اور قبائلی علاقوں میں آپریشن مسئلے کا حل نہیں ہے
06:41وہاں کے مسائل مقامی نمائندوں سے بات چیت سے ہی حل ہونے چاہیے
06:45ڈرون حملوں اور فوجی آپریشن سے دہشتگردی بڑھتی ہے
06:48ان آپریشن کو نہ ہی عوام کی حمایت حاصل ہے
06:51نہ ہی عوامی نمائندوں کی اور نہ ہی سیاسی جماعتوں کی
06:54تو ایسا آپریشن کیسے کامیاب ہو سکتا ہے
06:57افغان مہاجرین کے ساتھ جو سلوک کیا گیا اس پر میں شرمندہ ہو
07:00وہ ہمارے مسلمان بھائی یہاں پناہ لی ہوئے تھے
07:05انہیں ایسے دھکے مار کر ملک سے نکالنا اسلامی روایات اور انسانیت کے خلاف ہے
07:09فیصل آباد کی عدالت کی جانت سے ایک اور جھوٹے کیس میں
07:13ہمارے پچھتر ممبران اور کارکنان کو دی گئی سزائیں
07:17اس ظلم کے نظام کو مزید ننگا کر رہی ہیں
07:20ہم سب کو اس ظلم کے خلاف اکٹھے کھڑے ہونا ہے
07:23جب ہم مل کر مقابلہ کریں گے تو فتح ہمارا مقدر بڑھے گی
07:27میری رائے میں نو مئی کیسز میں جھوٹے الزامات پر دی گئی سزاؤں کے ذریعے
07:33خالی کرائی گئی سیٹوں پر زمنی انتخابات میں حصہ لینا
07:35ان جھوٹی سزاؤں کو جائز تسلیم کرنے کے مترادف ہوگا
07:39اس لیے پارٹی اس معاملے پر غور کر کے حتمی فیصلے کے لیے
07:42کل دوبارہ اپنی تجاویز میرے پاس لے آئیں
07:45حماد عذر کا حلقہ میاں عذر کی وفات کے بعد خالی ہوا ہے
07:48اس سیٹ پر ہم الیکشن لڑیں گے
07:51جو ظلم اور فستائیت اس وقت پورے ملک میں جاری ہے
07:54اس کے خلاف پشاور میں ایک گرینڈ جرگا کیا جائے
07:57جس کی تاریخ کا اعلان پارٹی کرے گی
07:59خیبر پکتون کا اور گلگ بلتستان میں سالاب نے شدید تباہی مچائی ہے
08:03اور سینکڑوں قیمتی جانوں کے نقصان کے ساتھ لاکھوں افراد متاثر ہوئے ہیں
08:08میں نے اسی محولیاتی تبدیلی کے مقابلے کے لیے
08:11بلین ٹری جیسے منصوبے شروع کیے تھے
08:14اس طرح کے منصوبے ہی ہمارا محول بچا سکتے ہیں
08:18ورنہ ہم ہر سال تباہی ہی دیکھیں گے
08:21یہ عمران خان صاحب نے جیل کے اندر گفتگو کی ہے
08:23تو ناظرین یہ تو انٹینسٹی بہت بڑھ گئی ہے
08:27علی امین گنڈاپور صاحب کے حوالے سے مجھے اطلاع یہ ملی ہے
08:30کہ عمران خان صاحب نے اس سے بھی زیادہ سخت باتیں کیے
08:33اور جن لوگوں کی بہجودگی میں باتیں کی ہیں وہ کنفرم بھی کر رہے ہیں
08:38اب کیونکہ پاکستان ٹری کے انصاف نے افیشلی وہ بات نہیں کی
08:41تو میں بھی اس بات کو روک لیتا ہوں
08:43یا شاید ہو سکتا ہے کہ عمران خان صاحب نے وہ سخت باتیں کیوں
08:46لیکن یہ بھی کہا ہو گیا ابھی اس کو پبلک نہیں کرنا لیکن میری یہ اپینین ہے
08:49تو علی امین گنڈاپور صاحب کے حالات بہت پتلے ہیں
08:52پارٹی کے اندر بھی کارکنان بھی ان سے ناراض ہیں
08:55اور پارٹی کے اندر ان کی فرسٹریشن نظر بھی آ رہی ہے
08:58ابھی ایک آدھی اور بھی آڈیو ہی تھی کسی کو گالیاں والیاں دے رہے تھے
09:00تو وہ کسی کے ساتھ بھی اور علی امین گنڈاپور کے اندر
09:03ایک فرسٹریشن ایک غصہ اور ایک تکبر بھی دکھائی دے رہا ہے
09:08یہ جو تکبر ہوتا ہے یہ بڑی خوفناک چیز ہوتی ہے
09:10جب بھی کبھی آپ غرور کرتے ہیں تکبر کرتے ہیں
09:13تو یہ اللہ رب العزت کو پسند نہیں ہوتا
09:14تو پھر انسان کے زوال کا آغاز ہو جاتا ہے
09:18بہرحال عمران خان صاحب نے تابر توڑ قسم کے اٹیک کی ہیں
09:21نو مرتبہ عمران خان صاحب نے
09:23اپنے ان دو ٹویٹس کے اندر
09:25آسم منیر کا نام لیا ہے
09:27ٹویٹ کے دو حصے ہیں نا ایک پہلا اور ایک دوسرا
09:29جو پہلا حصہ ہے اس میں نو مرتبہ
09:32عمران خان صاحب نے آسم منیر کا نام لیا ہے
09:35اب پاکستان تحریک انصاف میں
09:37جو ایک سوچ پیدا ہو رہی تھی
09:39کہ ہم وفاہ مت کریں گے یہ کریں گے
09:41او تو واردی عمران خان نے
09:42تحریک انصاف کی لیڈرشپ کہاں ہے باہر ہے
09:44تحریک انصاف کی لیڈرشپ کہاں ہے
09:46اپنے گھروں میں ہے
09:46تحریک انصاف کی لیڈرشپ کہاں ہے
09:48کوئی اسمبلیوں میں کوئی سینٹ میں
09:49تحریک انصاف کی لیڈرشپ کہاں ہے
09:51ایک صوبے میں ان کی حکومت ہے
09:52تو وہ انجوائے کرنے کے باوجود
09:55وہ ڈڑے ہوئے ہیں اسٹیبلشمنٹ سے
09:56اور مفامت کرنا چاہتے ہیں
09:57اور ایک آدمی جو جیل میں ہے
09:59اور بدترین جیل کاٹ رہا ہے
10:01روزانہ مار کھا رہا ہے
10:02ذینی اور جسمانی ٹورچر
10:03سہرہ ہے
10:04اور یہ ٹورچر ہی ہے
10:05جس طرح اس کو رکھا گیا
10:06اس عمر میں عمران خان صاحب کو
10:07تو ان ساری چیزوں کے باوجود
10:10اپنے خاندان کو گرفتار کروانے کے باوجود
10:12بار بار بہنوں کی گرفتاری ہونے کے باوجود
10:15چادر اور چار دیواری کا تقدس
10:17بار بار پامال ہونے کے باوجود
10:18اپنی جان کو خطرہ ہونے کے باوجود
10:21وہ آدمی ڈٹا ہوا ہے
10:22وہ کہتا ہے ڈیل نہیں کرنی ان کے ساتھ
10:23ایسی تیسی
10:24ہاں میں معاف کر دوں گا لیکن معافی نہیں مگ ہوا ہے
10:27یہ جناب عمران خان صاحب ہے
10:29اور اس سے یہ پتہ چلتا ہے
10:30کہ عمران خان صاحب آج کہاں کھڑے ہیں
10:32وہ جن لوگوں کو معافیوں کا بڑا شوق تھا نا
10:35ان لوگ یہ اچھی خاصی اب تسلی ہو گئی ہوگی
10:37اور ان کو آئیڈیا ہو جانا چاہیے
10:39کہ عمران خان صاحب کی سوچ کیا ہے
10:42اور وہ معاملے کو کس طرف لے کر جا رہے ہیں
10:45علی امین صاحب کے بارے میں
10:46بڑے ہی سخت الفاظ تھے عمران خان صاحب کے
10:48لیکن کیونکہ پاکستان تحریکین صاحب نے بھی
10:51اس بارے میں کوئی فیصلہ نہیں کیا
10:53کہ یہ بات باہر لانی ہے یا نہیں لانی
10:55لیکن کچھ جنرلسٹ ہیں انہوں نے ریپورٹ بھی کیا
10:57زبیردی خان صاحب نے ریپورٹ کیا
10:59انہوں نے یہاں تک ریپورٹ کر دیا
11:01کہ علی امین آسیم منیر اور اسٹیبلشمنٹ وغیرہ کے ساتھ مل کے
11:05کوئی پاکستان تحریکین صاحب کو توڑنا چاہتے ہیں
11:09ایسی چیز بھی انہوں نے ریپورٹ کی
11:10لیکن میری اطلاع کے مطابق کافی سخت باتیں ہیں
11:13جو علی امین کے بارے میں عمران خان صاحب نے کہیں
11:14اور یہ کوشش بھی نہیں کرتے
11:15عمران خان صاحب کو جا کر ملنے کی انہیں ڈر ہے کہ عمران خان صاحب
11:19پتہ نہیں ان کے بارے میں کوئی بہت سخت فیصلہ کر لیں گے
11:22تو ایک تو ناظرین یہ ہے
11:24اچھا ایک اور آپ یہ دیکھیں
11:26ایک بڑی وائرل ہوڑی ایک چیز
11:27کہ نواز شریف کی اور عمران خان صاحب کی جیل میں فرق
11:31یہ دیکھیں نا عمران خان صاحب جیل سے کیا مگواتے ہیں
11:34اور نواز شریف صاحب جیل سے کیا مگواتے ہیں
11:36نواز شریف صاحب لکھتے ہیں
11:38جناب فلان فلان بندہ مجھے ملے
11:39فلان فلان بندہ مجھے ملے
11:41کوئی ڈاکٹروں کے نام دے رہے ہیں
11:42کوئی بندوں کے نام بتا رہے ہیں
11:43پھر بتا رہے ہیں کھانا
11:45تاریخیں ساتھ لکھی ہوئے ہیں جناب
11:47کریلے کیمہ چاول
11:57گوشت پالک گوشت تو یہ میاں صاحب کا جو آتا تھا لسٹ کی علم آزمات وہ
12:03جیل سے یہ ہوتے تھے بائیس ملاقاتوں کی ایوریج میاں صاحب کی نکل رہی
12:07تھی بیس بائیس ملاقاتوں کی پر ڈے جتنے دن وہ قید رہے ہیں بل تو وہ
12:11قید رہے ہی نہیں بڑے آزاد ہی رہے ہیں میاں صاحب لیکن جتنے دن وہ
12:15جیل میں رہے ہیں ان کی بیس بائیس ملاقاتیں ایوریج ہر دن کے حساب سے
12:19ہوتی تھی دو دو سو تین تین سو بندہ جیل کے باہر آرام سے کھڑا
12:22ہوتا تھا اور بلکل وی ای پی محول میں ہوتے تھے میاں صاحب کے بار
12:26لسٹ جاتی تھی میاں صاحب ٹک مارک کرتے تھے یہ بلالو یہ بلالو یہ
12:29بلالو بندے اندر آ جاتے تھے موجین لگی ہوئی تھی میاں صاحب کی جیل
12:32میں ایک وہ جیل تھی اور ایک یہ جیل ہے جس میں عبران خان صاحب انقلابی
12:35کتابیں منگا کے پڑھ رہے ہیں صلاح الدین ایوبی کو صلاح الدین ایوبی
12:38کی عبران خان صاحب کتاب پڑھ رہے ہیں اب انہوں نے جنوشلم فتح کیا تھا
12:42ایک بہت بڑے فاتح ہے خلافت کے اوپر کتاب پڑھ رہے ہیں پلسطین کے
12:45اوپر کتاب پڑھ رہے ہیں اور مسلمائنڈز کے اوپر کتاب پڑھ رہے ہیں انقلابی
12:49کتابیں پڑھ رہے ہیں لاؤسٹ اسلامی ہسٹری عبران خان صاحب پڑھ رہے ہیں
12:53تو یہ وہ چیزیں ہیں جو انسان کو مزید مضبوط کرتی ہیں
12:57اور نیرٹک بیلڈنگ جو عمران خان صاحب کی ہے
12:59وہ تو پہلے ہی بہت کمال ہے
13:00تو یہ عمران خان صاحب نے وقت ضائع نہیں کیا
13:04یہ لکھنے میں کہ میں نے کل کیا کھانا ہے
13:06پرسوں کیا کھانا ہے ترسوں کیا کھانا ہے
13:08یہ میں نے شباز شریف کی بھی لسٹیں پڑھی ہوئی ہیں
13:10نواز شریف کی بھی پڑھی ہوئی ہیں
13:11تو ان میں کتنا فرق ہے دیکھیں آپ
13:13دونوں کی جیل میں فرق ہے دونوں کی زندگی میں فرق ہے
13:16اور عبامی مقبولیت میں بھی دونوں کا زمینہ اسپان کا فرق ہے
13:19ناظرین جو ایک انتہائی افسوسناک صورتیال پیدا ہو گئی ہے سلاب کے بعد
13:24دریائے ستلج میں اور دریائے چناب میں بھارت نے بہت پانی چھوڑ دیا
13:27کیونکہ بھارت میں بھی بہت بارشیں ہو رہی ہیں
13:30اور دریائے توی جس طرح پلوں کو بہاتا ہوا لے کر جا رہا ہے
13:33پاکستان میں کئی دہائیوں کے بعد
13:36اس طریقے سے بھارت کی جانب سے پانی چھوڑا گیا ہے
13:39اب بھارت جب دل کرتا ہے پاکستان کا پانی بند کر دیتا ہے
13:42جب دل کرتا ہے چھوڑ دیتا ہے
13:44کئی دہات زیرے آب آگئے ہیں
13:45سیالکورٹ جو ہے وہ بارشوں کی وجہ سے پورا شہر ڈوب گیا ہے
13:48ناروال کی بڑی خوفناک صورتحال ہے
13:51چاول کی کھڑی فصلیں جو ہے ان کے اوپر اب پانی تیر رہا ہے
13:54عبادیاں جو ہے وہ پانی میں ڈوب چکی ہیں
13:56اور کسانوں کا بہت زیادہ نقصان ہو رہا ہے
13:58بہت زیادہ نقصان ہو رہا ہے
14:00اب جتنی ریزیڈنشل سوسائٹیز پانیوں کے رستوں میں بنائی گئی تھی
14:04ان کے اندر پانی داخل ہونے کا خطرہ بہت بڑھ گیا ہے
14:07لاہور میں اناؤسمنٹ کی جارہی ہے
14:09آج جب آپ یہ وی لوگ سن رہے ہیں
14:11تو آج شام تک یہ پانی کروس کرے گا
14:13لاہور کو اور آگے جائے گا کسور کی جانب
14:16اور یعنی پتوگی کی جانب جائے گا
14:18ہیڈبلوگی کی طرف جائے گا
14:19اور اس سے پانی پھر یہ آگے بڑھے گا سائیوال کی جانب
14:21اور وہاں سے آگے فردر دریسن کی طرف جائے گا پانی
14:25اب یہ دولاک کیسک سے زیادہ پانی ہے
14:28راوی میں
14:29اور یہ شاید انیس سو اٹھاسی کے فلڈ کے بعد
14:31اتنا پانی بیچ میں کبھی نہیں آیا
14:33یہ بڑی خوفناک صورتحال ہے
14:35اب تو پانی پہ بہت بند باندے ہوئے
14:37خطرہ یہ ہے
14:38بہت ساری دوستوں نے میری بات ہو رہی تھی
14:39بہت خطرات موجود ہیں
14:41اگر یہ پانی مزید بڑھتا ہے
14:43اور اس کی مقدار بڑھتی ہے
14:44تو پھر نقصان کا بڑا اندیشہ ہے
14:47جو ریزیڈنشل سوسائٹی ہیں
14:49ان میں علیم خان صاحب کی ہے
14:50ایک دو اور لوگوں کی ہے
14:52کوئی بتا رہے تھے کہ لیک سٹی ہے
14:54ایک کا کوئی اور نام ہے
14:56نام ان کے یاد نہیں ہے سوسائٹیوں کے لیکن
14:58وہاں پہ وہ مٹی کے بند باندنے کی کوشش کر رہے ہیں
15:01یہ مٹی کے بندوں سے کب رکھتا ہے پانی
15:02جب یہ پانی آئے گا اپنے پریشر کے ساتھ
15:05تو یہ اپنا رستہ خود ہی بنا لے گا
15:06اب یہ سوسائٹیاں جب
15:07گرین ایریاز کو براؤن کر کر کے سوسائٹیاں بنائی گئی ہیں
15:11اور جو رستے روکے گئے ہیں پانی کے
15:13تو پانی تو پھر اپنا رستہ بناتا ہے
15:15یہ بات میں کئی مرتبہ کہہ چکا ہوں
15:17لیکن پاکستان میں ایک مشروم گروت ہوئی ہے
15:19ریل سٹیٹ کی
15:21جس میں پاکستان کے ریاستی اداروں نے
15:23جو پاکستان کی اسٹیبلشمنٹ ہے
15:25انہوں نے ڈی ایچ اے بنایا
15:26بیریہ ٹاؤن بنا
15:27پھر علیم خان صاحب کی سوسائٹیاں بنی
15:30پارک ویو پھر اس کے علاوہ
15:32جو لیک سٹی بن گئی اور بہت ساری بن گئی
15:34اسلام آباد میں جو ہے وہ بے شمار سوسائٹی بن گئی ہیں
15:37وہاں زیر زمین پانی کا مسئلہ ہے
15:38بڑا سیریس پاروہ پانی کی قلت ہو جائے گی
15:41اب اسلام آباد میں جو موٹروے کے اوپر
15:43سوسائٹیاں بن رہی ہیں نا
15:45انہیں یہ پتہ ہی نہیں ہے کہ ان کے آس پاس
15:46ایسا کوئی وارٹر ریزرب نہیں ہے
15:48جہاں سے وہ زیر زمین پانی ان کا پورا ہوتا رہے گا
15:51تو فیوچر میں انہیں بڑا سیریس ایشو ہونے جا رہا ہے
15:53کہ وہ پانی پینے کا کہاں سے حاصل کریں گے
15:55یا استعمال کا پانی کہاں سے حاصل کریں گے
15:57لیکن لوگ یہ سوچے بغیر
15:59بڑے بڑے مہنگے پلوٹ وہاں پہ خریدتے جا رہے ہیں
16:01اور وہ جو بیچنے والے ہیں وہ بیچ کے نکل جائیں گے
16:04یہ بات جو ہے وہ
16:05بیچنے والے بھی جانتے ہیں
16:07اور خریدنے والوں کو شاید آئیڈیا نہیں ہے
16:09لیکن حکومت نے جانبوچ کر آنکھیں بند کی ہوئی ہیں
16:11اور بیروکریٹس وہاں سے اندہ دھن پیسے کمارے ہیں
16:14راوی کے کنارے بہت ساری ریائشی کالونیوں میں
16:17اب اعلان بھی کیا جا رہا ہے
16:18لوگوں کو کہا جا رہا ہے کہ اپنا سازو سمان لے کر
16:20آپ یہاں سے نکل جائیں
16:20سیالکوڈ ڈوبا ہوا ہے
16:22اور ابھی جو لاہور ہے وہ بھی خطرے میں ہے
16:26وہاں پہ اناؤسمنٹس کی جا رہی ہے
16:27شادرہ جو ہے اس کے بارے میں کہا جا رہا ہے
16:29کہ وہ بھی خطرے میں ہے
16:30وہاں پہ پانی داخل ہو سکتا ہے
16:31پہلے بھی ہو چکا ہے پانی وہاں پہ داخل
16:33اور یہ ایک بڑا خطرہ ہے
16:35قصور میں کئی دہات جو ہیں وہ زریاب آ گئے ہیں
16:37اور لگاتار پانی جو ہے ستلج سے آنے والا پانی
16:40یہ ستلج اور چناب اور راوی
16:42یہ تین دریہ ہیں یہ ایک سات موجود ہیں
16:46پہلا دریہ ستلج جاتا ہے
16:47بارٹر کے قریب
16:48اس کے بعد ایک دریہ راوی آتا ہے
16:50اور اس کے بعد اگلا دریہ چناب ہے
16:52اور یہ دریہ طوی کے اندر بہت زیادہ پانی بھرتا جا رہا ہے
16:55کشمیر کی جانب سے
16:56اور وہ جس طرح پل بہ رہے تھے
16:58جس طرح پل گرتے جا رہے تھے
17:00وہ سارے مناظر دیکھ کر ایسا محسوس ہو رہا تھا
17:02کہ یہ پانی اپنے رستے میں آنے والی چیزوں کو
17:04تباہ کرے گا
17:06کسان پہلے ہی بہت بری طرح تباہ ہو گیا
17:08گندوں میں اس کو بہت مار پڑی ہے
17:10اب اگر چاول میں اس کے ساتھ یہ ہو جاتا ہے
17:11تو اگلی فصل کی تیاری نہیں وہ کر پائے گا
17:14اگر یہ پانی اکٹھا ہو جاتا ہے زمینوں پر
17:17تو زمین کا نقصان ہوتا ہے
17:18اور دوبارہ زمین کی تیاری پر
17:20بہت ٹھیک ٹھیک خرچہ آتا ہے
17:22وہ خرچہ کسان کر نہیں پائے گا
17:23کیونکہ کسان کی پہلے ہی پسلی توڑ دی ہے انہوں نے
17:34زید پڑھا دی گئی ہے گندوں کی فی من کی اوپر
17:36یعنی کسان نے جب بیچی تو دو ہزار پر رکھی ہوئی تھی
17:39گندوں فی من
17:40دو ہزار بائیس سو میں بیچارہ بیچتا تھا
17:43ابھی چند دن پہلے انہوں نے اٹھائی سو کر دی
17:45کیونکہ کسان کے گھر سے دانے اٹھ گئے نا
17:47جب کسان کے گھر سے دانے بگ گئے
17:49گندوں بگ گئی
17:51تو انہوں نے مہنگی کر دی
17:52کہ اب منافع کوروں کے پاس آگی ہے
17:54تو ذرا پیسے کمالت نے
17:56پھر ان کا پیٹ نہیں بڑھا
17:58تین سو روپے اور بڑھا دی
18:00اب اس کو اکتیس سو تک لے گئے ہیں
18:02یعنی جس نے سو روپے کی گندوں
18:05خریدی تھی آج سے دو ماہ پہلے
18:06یا تین ماہ پہلے
18:08تین ماہ کے اندر اس کا پیسہ جو ہے
18:10وہ لگ بگ ساٹھ فیصد بڑھ گیا ہے
18:12یعنی جس نے سو روپے کی خریدی تھی وہ
18:14ایک سو ساٹھ روپے کی اب بیش سکتا ہے
18:16جس نے ایک کروڑ روپے کی گندوں
18:18خریدی تھی وہ ایک کروڑ ساٹھ
18:20لاکھ روپے کی اب گندوں بیش لگتا ہے
18:21ہے کوئی اتنا منافع بخش کاروبار
18:24جس نے ایک ارب روپے
18:26کی گندوں خریدی ہے اس نے
18:27ساٹھ کروڑ روپے آپ بنایا ہے دو تین
18:30مہینوں میں کون سا کاروبار ہے جس میں
18:32آپ دو تین مہینوں میں اتنا پیسہ بنا سکتے ہیں
18:34یہ سارا انہوں نے
18:36پاکستانی کسانوں کے ساتھ ظلم کیا ہے
18:38اور مریم نواز صاحبہ جن کی
18:46وہ جپان کا ٹور اور شاپنگ
18:48مکمل کرنے کے بعد پہنچ گئے
18:50واپس پاکستان راولپنڈی اور
18:52وہاں سے مبینہ طور پر خبروں کے مطابق
18:54مری چلے گئے کیونکہ ان کے والد صاحب نے
18:56کل کوئی بیڈنگ بلائی ہوئی ہے
18:57اب یہاں پہ پنجاب جو ہے وہ
19:00ڈوب رہا ہے لوگوں کی بری حالت ہے وہ ادھر پہنچ گئے
19:02اور یہ کریں گے کیا دیکھیں
19:04جب یہ نیچے اتریں گے نا پنجاب میں میدانی علاقوں میں آئیں گے
19:06جب یہ چناب پہ آئیں گے
19:08راوی پہ آئیں گے ستلش پہ آئیں گے
19:09تو یہ کیا کریں گے میں آپ کو بتاتا ہوں
19:10یہ ہیلیکوپٹروں پہ اپنے ویڈیوز بنائیں گے
19:13یاد رکھی گا یا آپ کو نظر آئیں گے
19:15میں بھی کسی جگہ پہ کشتی کے اندر اپنے ویڈیوز بنائیں گے
19:17پھر آپ کو یہ نظر آئیں گے
19:19کہ جناب یہ غریبوں کو پیسے بانٹتے ہوئے
19:21آپ کو کہیں پہ شاید نظر آ جائیں
19:22اپنی تصاویر اور ویڈیوز بنائیں گے
19:25ہیلیکوپٹر چلائیں گے
19:26لوگوں کے اوپر راشن تقسیم کریں گے
19:28اور راشن کے بینگوں کے اوپر
19:29اپنے ٹبر کی تصویریں لگائیں گے
19:31یہ بھی آپ یہاں رکھیے گا
19:32بیرونی دنیا سے اس سلاب کے بعد یہ اپیل کر دیں گے
19:36کہ جناب ہمیں بھیگ دی جائے
19:37ہمیں امداد دی جائے
19:38ہمارے لوگ لٹ گئے مر گئے برباد ہو گئے
19:40پھر نئے نغمیں جاری کیے جائے گے
19:42میوزک جاری کیا جائے گا
19:43اخبارات کا پیٹھ بڑا جائے گا
19:45اشتہار دیا جائے گا
19:46ٹی وی کے اوپر نغمیں اور اپیلیں چلائی جائے گی
19:48امداد اکٹھی کی جائے گی
19:50اور پھر یہ ایک مرتبہ دوبارہ
19:52سلاب متاثرین کا مال اسی طرح کھا جائیں گے
19:55جیسے یہ ہمیشہ سلاب متاثرین کا مال کھاتے رہے
19:58اور کسان بچارہ کئی سال تک اپنی کمر سیدھی کرتا رہے گا
20:02وہ گندم لگانے میں اس کو دکت کا سامنا ہوگا
20:04کوئی ان کا پرسانے حال نہیں ہوگا
20:06کیونکہ یہ حکمران جالی فارم 47 کے ذریعے آئے
20:10ان کو پتا ہے کہ موجودہ اسٹیبلشمنٹ ان کے بغیر نہیں رہ سکتی
20:14تو یہ اسٹیبلشمنٹ کی انشورنس پالیسی ہے
20:16اور اسٹیبلشمنٹ ان کی ہے
20:18تو انہوں نے اسٹیبلشمنٹ کو خوش رکھنا ہے
20:20جوتے پالیش کرتے رہیں گے
20:22عوام کو کچھ دینے کی ضرورت نہیں ہے
20:23دوبارہ جب بھی الیکشن ہوگا
20:25بڑے آرام سے
20:32اور گندم کے ساتھ جو کیا وہ میں نے آپ کو بتا دیا
20:35خواجہ آصف صاحب نے
20:37جو زمنی الیکشن ہونے جا رہا ہے
20:38اس میں نے کہا عمران خان صاحب نے تو منع کر دیا
20:40کہ نہ لڑے
20:41اور اب مبینہ طور پر جو پارٹی ہے
20:43اس نے بھی فیصلہ کر دیا کہ نہیں لڑنا چاہیے
20:45لیکن میں حیران ہوتا ہوں خواجہ آصف صاحب کیسے
20:48ڈھٹائی سے کہہ دیتے ہیں کہ پنجاب میں
20:49شاید نون لیگ مقبول ہے
20:51اور شاید نون لیگ کو پنجاب میں ووٹ پڑھنے لگے
20:53خواجہ آصف صاحب کے دعوے ہیں
20:54اور دعویٰ وہ یہ کرتے ہیں کہ جناب بڑی مقبول ہو گئی
20:57جناب پنجاب میں پی ایم ایل این
20:58لہذا پی ٹی ای جو ہے وہ الیکشن سے بھاگ گئی
21:01اور فر گاڈ سیک خواجہ صاحب
21:02فر گاڈ سیک
21:04آپ بھی الیکشن ہارے ہیں خاتون سے
21:06اور نواز شریف بھی الیکشن ہارے ہیں خاتون سے
21:09اور دونوں خواتین کو جو آپ لوگ نے نشان عبرت بنایا
21:12یہ ساری دنیا جانتی ہے
21:13خواجہ صاحب یہ ٹویٹ کرنے کے بجائے
21:15اپنے شہر کی حالت دیکھیں
21:16بارش کے بعد آپ کا پورا شہر ڈوبا ہوا ہے
21:19وہاں پہ لوگ جانبہک بھی ہوئے ہیں
21:20نالے ٹوٹ گئے ہیں پانی بپھر گیا ہے
21:23اس کی طرف توجہ دینے کی بجائے
21:24آپ کی توجہ آج بھی آپ کی گھٹیا سیاست کے اوپر ہی ہے
21:27اسٹیبلشمنٹ کے کندے کے اوپر چڑھ کے
21:29کب تک آپ لوگ اقتدار کے مزے لیں گے
21:31ایک دن اسٹیبلشمنٹ آپ کو پٹک دے گی
21:34اور اگر نہیں پٹک گئی نا تو
21:35عوام آپ کو اور اسٹیبلشمنٹ کو
21:37دونوں کو اٹھا کے پٹک دے گی
21:38یہ بات میں اچھی طرح جانتا ہوں
21:40اسٹیبلشمنٹ کو اپنی عزت اگر عزیز ہے
21:44تو وہ عمران خان سے معافی مانگے
21:45قوم سے معافی مانگے اور سائیڈ پہ ہو جائیں
21:47مانگو نا معافی کیا ہو گیا
21:49بھئی غلطی کیے تو معافی مانگ لو
21:51ڈٹائی کس بات کیے بھئی
21:53اسٹیبلشمنٹ نے غلطی کیے
21:54اسٹیبلشمنٹ نے بھئی مانی اور فراڈ کیا ہے
21:57تو معافی مانگے
21:58عوام کا منڈٹ چوڑی کیا ہے تو مانگے معافی
22:01عوام کی امنگوں کے خلاف لاکر چوروں
22:03ٹکیتوں کو لاکر بٹھایا ہے جن کو یہ خود کہتے تھے
22:05تو مانگے معافی کیوں نہیں مانگتے
22:07انہیں مانگ لینی چاہیے معافی
22:09ورنہ عوام ان کا پٹاخہ بجائے گی
22:11اور موجودہ سیاستدانوں سمیتی بجائے گی
22:14انجینئر محمد علی مرزا صاحب کے خلاف
22:16مقدمہ بھی درج ہو گیا
22:17ابھی جو مجھے اطلاع ملی ہے
22:20اور ان کے خلاف
22:22مقدمے کا اندراج پیکا ایکٹ کے تحت ہوا ہے
22:24پولیس نے بتایا کہ
22:25یوٹیوبر انجینئر محمد علی مرزا کے خلاف
22:28یہ ویسے زیادتی ہے
22:29مذہبی سکولر نے
22:32اچھا یہ انہوں نے کا مقدمہ درج کیا گیا
22:34مقدمہ پیکا ایکٹ اور دفع
22:35دوستو پچانوے سی یہ توہین مذہب کا ایک مقدمہ ہوتا ہے
22:38درج کیا گیا
22:39اور انہیں حراست میں لے کر نظر بند کر دیا گیا ہے
22:42اور ان کی اکیڈمی بھی بند کر دی گئی ہے
22:44ناظرین خیبر پکتون خواہ پہ بھی ایک صحافی ہیں
22:46ہمارے ان کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا
22:48پیکا ایکٹ کے تحت
22:50جو ایک بڑی زیادتی ہے
22:52سی پی اینی نے یہ کہا ہے
22:54کہ خیبر پکتون خواہ میں صحافی کے خلاف پیکا ایکٹ کے تحت
22:56مقدمہ وزیر اللہ کے بیانیے کی نفی ہے
22:58یعنی وزیر اللہ صاحب ویسے تو بڑا
23:00چوڑے ہو کر کہتے ہیں کہ جی پیکا کو میں نہیں مانتا
23:03اور پیکا ایکٹ کے تحت
23:04صحافیوں کے پر مقدمات کروائی جا رہے ہیں
23:06پھر چوڑے ہو کر کہتے ہیں کہ آپریشن نہیں ہوگا
23:08نہ اجازت دوں گا
23:09پھر آپریشن بھی کروائی جا رہے ہیں گرفیو لگا لگا کے
23:11اور اس کو اون بھی کر رہے ہیں
23:13پھر کہتے ہیں ڈرون عملہ نہیں ہونے دیں گے وہ قدمے کریں گے یہ کریں گے وہ کریں گے
23:16اور وہاں پہ بھی کچھ نہیں کرتے
23:18تو علی امین گنڈاپور کی صرف بڑکیں ہیں
23:20چلیں کام کرتے ہیں
23:21آپ کو علی امین گنڈاپور کی بڑکیں سنائیں گے
23:24اگلے کسی وی لاغ میں
23:25اور آپ کو دکھائیں گے کہ انہوں نے ہر موقع پر
23:27کیا کیا کہا اور کتنا کہا
23:29اور پھر کیا کیا
23:30اب تک کے لیے اتنے ہی اپنا خیال رکھئے گا اپنے اس چینل کا بھی
23:32اللہ حافظ
Be the first to comment