#Pakistan #PakistaniPolitics #PTI
#Pakistan #PakistaniPolitics #PTI #ImranKhan #Establishment #Political #Economy #Crisis #imranriazkhan #imrankhanpti #imrankhanyoutubechannel #imrankhan #news #pakistan #currentaffairs #supremecourt #ptijalsa #SupremeCourt #imranriazkhan #imrankhanpti #imrankhanyoutubechannel #imrankhan #news #pakistan #currentaffairs #aliamingandapur #arifalvi
Like us on Facebook: / imranriazkhan2
Subscribe to our Channel: https://bit.ly/3dGeB3h
Follow us on Twitter: / imranriazkhan
Pakistan Pakistani Politics
PTI
Imran Khan
Establishment
Political
Economy
Crisis
#Pakistan #PakistaniPolitics #PTI #ImranKhan #Establishment #Political #Economy #Crisis #imranriazkhan #imrankhanpti #imrankhanyoutubechannel #imrankhan #news #pakistan #currentaffairs #supremecourt #ptijalsa #SupremeCourt #imranriazkhan #imrankhanpti #imrankhanyoutubechannel #imrankhan #news #pakistan #currentaffairs #aliamingandapur #arifalvi
Like us on Facebook: / imranriazkhan2
Subscribe to our Channel: https://bit.ly/3dGeB3h
Follow us on Twitter: / imranriazkhan
Pakistan Pakistani Politics
PTI
Imran Khan
Establishment
Political
Economy
Crisis
Category
🗞
NewsTranscript
00:00بسم اللہ الرحمن الرحیم
00:30اور صاحب ہی آبوشید
00:56اور صاحب ہی نظر آ رہا ہے
00:58کہ پاکستان کے اندر ایک ایسا ریجیم ہے جو ان کے والد کو کسی صورت چھوڑنا نہیں چاہتا
01:04اس وقت کی جو پاکستان کی ملٹری اسٹیبلشمنٹ ہے انہیں اپنی بقا نظر آتی ہے
01:09عمران خان صاحب کی بقا کے بغیر
01:11یعنی وہ یہ سمجھتے ہیں کہ اگر عمران خان ہے تو ہم نہیں ہیں
01:14اور اگر ہم نے بچنا ہے تو ہمیں عمران خان سے بچنا ہے
01:18تو اس وقت عمران خان صاحب کے بیٹوں کی ذمہ داری بہت بڑھ جاتی ہے
01:22اور جب انہوں نے یہ دیکھا کہ انہیں باہر نکالنے کی جتنی کوششیں پاکستان میں ہو رہی ہیں وہ کم کامیاب نہیں ہو رہی
01:28تو اس کے بعد عملی طور پر ان کے بیٹے بھی اب کوشش کرنا شروع ہو چکے ہیں
01:32انہوں نے ایک انٹریو دیا ہے اور یہ جو انٹریو ہے مورگن کو انہوں نے انٹریو دیا
01:36اور جو انٹریو کے عام نکات ہیں وہ میں نے لکھے ہیں
01:39بڑی عام باتیں انہوں نے کی ہیں وہ میں آپ کے ساتھ شیئر کر دیتا ہوں
01:43عمران خان صاحب کے بھی کچھ جو کلپس ہیں وہ چلائے مورگن نے
01:46کیونکہ اس سے پہلے انہوں نے عمران خان صاحب کا بھی انٹریو کیا تھا
01:49اور کچھ تعریفیں بھی کی عمران خان صاحب کی ان کے ماضی کے کلپس چلائے
01:53بیٹوں کے مطالق بھی ان کے جان کے خطرے کے مطالق بھی
01:56اور پھر ان کے بیٹوں نے جو کہا وہ میں آپ کو بتا دیتا ہوں
01:59ایک تو انہوں نے کہا جی کہ ہم یوکے میں
02:03یعنی برطانیہ میں اور امریکہ میں سیاستدانوں اور صحافیوں سے
02:06ہم یہ چاہتے ہیں
02:06کہ یہ جو انسانی حقوق کی بدترین اور لا تعداد خلاف ورزیاں ہو رہی ہیں
02:12اس پر وہ آواز اٹھائیں
02:13اور یہ تشدد کے مختلف طریقے اپنا رہے ہیں
02:16یہ صرف انسانی حقوق نہیں بلکہ جمہوریت کا بھی ایک مسئلہ ہے
02:20پاکستان کے عوام نے ووٹ دیا اور مقبول ترین لیڈر کو ووٹ دیا ہے
02:26پچیس کروڑ پاکستانیوں کا یہ حق ہے کہ ان کی بات سنی جائے
02:30یہ وہ سوالات کے جواب میں یہ باتیں کر رہے ہیں
02:32زیادہ دیر تھا کہ عمران خان صاحب کے جو بیٹا ہے جس کی داڑی ہے چہرے پہ
02:36قاسم اس کا نام ہے وہ زیادہ دیر بات کرتا رہا ہے قاسم خان
02:40اور جو سلمان خان ہے وہ کلین شیپ ہے
02:43اور وہ کم بات کرتا رہا
02:45لیکن زیادہ بات چیس جو ہے وہ قاسم نے کی ہے
02:47اچھا یہ ٹرمپ کے لیے پیغام یہ ہے کہ ٹرمپ کے حوالے نے سوال پوچھا گیا
02:51یہ اب ٹرمپ تگڑا آدمی ہے
02:53اور وہ رول پلے کر سکتا ہے عمران خان کے ساتھ اس کے تعلقات بھی ہیں
02:57تو اس پر انہوں نے کہا جی ٹرمپ فرق ڈال سکتا ہے
02:59اور یہ ہماری جو ملاقات ہوئی
03:02ریچرڈ گرینل سے ہماری بات ہوئی تھی
03:05اس نے ہمارے والد کے حق میں آباد اٹھائی
03:07اور وہ ٹویٹ وغیرہ بھی کیا تھا
03:08ہم چانتے ہیں کہ اگر ٹرمپ بات کریں گے
03:12یا ان کی یہ صلاحیت ہے وہ یہ کہتے ہیں
03:14کہ پاکستانی اسٹیبلشمنٹ سے
03:15ڈالنل ٹرمپ بھی بات کر سکتا ہے
03:17اس کے بعد یہ صلاحیت ہے
03:18اور ہم سے اگر اس بارے میں رابطہ ہوتا ہے
03:20تو ہم ان سے بات کرنا چاہیں گے
03:23we will love
03:25انہوں نے یہ کہا کہ ہم بالکل ڈالنل ٹرمپ سے بات کرنا چاہیں گے
03:27اگر وہ پاکستانی اسٹیبلشمنٹ سے
03:30اس بارے میں کوئی پیغام دینا چاہتے ہیں
03:32کہ وہ عمران خان صاحب کے ساتھ زیادتی بند کرے
03:34اچھا جی
03:35ایک اور ان سے سوال کیا گیا
03:36کہ آپ کو ڈر ہے کہ آپ کے والد کو قتل کیا جا سکتا ہے
03:40انہوں نے کہا جی
03:40ہم یہ سوچنا بھی نہیں چاہتے
03:41اور کوشش کرتے ہیں کہ ہم ایسا نہ سوچیں
03:43لیکن ایسا وقت آتا ہے
03:46کہ جب مجھے لگتا ہے
03:46کہ شاید میں اپنے والد کو دوبارہ نہ دیکھ پاؤں
03:49اور ان کو دیکھے بغیر
03:52اور ان سے ملے بغیر
03:54یہ ہماری زندگی کا سب سے لمبا ترین عرصہ ہے
03:57اور ایسے میں جب حالات جو ہیں
03:59وہ مزید مایوس کن ہوتے جا رہے ہیں
04:01پھر مارگن نے عمران خان
04:02کا ایک انٹریو کا حصہ چلایا
04:05جت میں انہوں نے عمران خان صاحب سے
04:07بیوی بچوں کے بارے میں پوچھا
04:08تو عمران خان نے کہا کہ میری بیوی اور بیٹوں سے
04:11میری بات ہوتی ہے
04:12میرے بیٹے بہت فکرمد رہتے ہیں
04:14خاص طور پر انہوں نے بتایا جب انہیں گولیاں لگیں
04:16اس کے بعد جب وہ اسپتال پہنچے
04:17دونہوں نے اپنے بچوں سے بات کی
04:18تو میرا بڑا بیٹا اس کے بارے میں وہ کہہ رہے ہیں
04:21وہ شروع سے ہی حساس ہے
04:22اور اس نے مجھے کئی بار منع کیا
04:23کہ آپ پولیٹکس کو چھوڑ دیں
04:25اور مجھے یہ محسوس ہوتا ہے
04:27لیکن میں یہ کہتا ہوں
04:28عمران خان صاحب کے
04:29سوسائٹی میں بھی آپ کی ذمہ داری ہوتی ہے
04:32دو طریقے ہیں زندگی جینے
04:33کہ آپ اپنی مرضی کی جی لیں
04:34اپنے لیے جی لیں
04:35یا لوگوں کے لیے جی لیں
04:36سوسائٹی کو آپ ڈلیور کریں
04:37جو آپ کے اوپرے کرد ہوتا ہے
04:39ہیومن بینگ ہونے کے ناتے
04:40تو عمران خان صاحب نے
04:42دوسرا طریقہ اپنایا ہوا ہے
04:43ان کے بیٹے نے بھی یہ کہا
04:44کہ عمران خان بہت آسان زندگی
04:46گزار سکتے تھے
04:46لیکن انہوں نے اپنے ملک کے
04:48لوگوں کے لیے مشکل رستہ چنا ہے
04:50پھر انہوں نے عمران خان صاحب سے پوچھا
04:52پرانے انٹریو میں وہ مارگن بتا رہا ہے
04:54کہ میں نے عمران خان صاحب سے پوچھا
04:55اور وہ چلایا اس نکلپ
04:56عمران خان صاحب کا اپنے انٹریو میں
04:58کہ آپ کو جناب موت کا خوف
05:02یا آپ کو اسیسینیٹ کیا جا سکتا ہے
05:04تو انہوں نے کہا
05:04میں سولہ جباتوں کے خلاف تنہا لڑ رہا ہوں
05:06سیاست میں جب آیا
05:08تو اپنا موت کا خوف قتم کر کے آیا تھا
05:11کیونکہ میں پورے سکیٹسکو کے خلاف آیا
05:13کرپشن کے خلاف آیا
05:14اور آدھا وقت پاکستان میں فوج نے
05:17اور آدھا وقت دو خاندانوں نے حکومت کی ہے
05:19میں ان دو خاندانوں کے خلاف آیا تھا
05:21پاکستان آنے کے حوالے سے جب سوال کیا گیا
05:23عمران خان صاحب کے بیٹوں سے
05:24تو انہوں نے کہا جی کہ ہم بالکل پاکستان جانا چاہتے ہیں
05:27اور جو کچھ کر سکتے ہیں
05:29وہ ہم کرنا چاہتے ہیں اپنے والد کے لیے
05:31ہم نے پاکستان جانے کا ارادہ ظاہر کیا
05:33تو ہمیں حکومت کی جانب سے جو پاکستان میں موجود ہے حکومت
05:36ہمیں گرفتاری کی دھمکیاں دی گئیں
05:38ہمارے خاندانی ذرائے اور دیگر لوگوں کو بھی
05:41یہ دھمکیاں پہنچائی گئیں
05:42مگر ہم ابھی جانے کا ارادہ رکھتے ہیں
05:44اور ساتھ انہوں نے کہا جی
05:46ویزوں کے لیے ہم نے درخواستیں دائر کر دیئے
05:48پاکستان کی امبیسی کو
05:50اور جواب ہم ابھی تک نہیں ملا دیکھتے ہیں کیا ہوتا ہے
05:53پھر ایک اور جگہ انہوں نے کہا جی
05:54ہم ضرور جائیں گے پاکستان
05:56کوئی پسند کرے یا نہ کرے
05:58دیکھی جائے گی یعنی دیکھتے ہیں پھر جو بھی ہوگا
06:01تو عمران خان صاحب کے بیٹوں نے
06:11اتنا بڑا رسک لے گی
06:11پتہ کوئی نہیں ہے پاکستان کی اسٹیبلشمنٹ
06:13اس طرح کچھ بھی کر دیتی ہے یہ
06:15جب سے ڈانلڈ ٹرمپ سے آسیم انیر صاحب کی ملاقات ہوئی ہے
06:18پاکستان کے اندر کوئی سمجھ نہیں آرہی
06:20جو ان کا دل کرتا ہے کر دیتے ہیں
06:22تھوک کے حساب سے یہ پارجمنٹیرین فارق کرتے جا رہے ہیں
06:25جنہاں اب دوبارہ اریکشن کروائیں گے
06:26ساری سیٹے پی ایم ایل این کو دیں گے
06:28پورا کنٹرول ملک کے اوپر کر لیں گے
06:29لیکن فرض کریں ساڑھے تین سو سیٹے ہیں
06:32تو ساری کی ساری بھی اگر یہ لے جائیں
06:33ساڑھے تین سو کے لگ بگ سیٹے ہیں
06:36قومی اسیمبلی کی
06:37اور سو سینیٹر ہیں
06:39اگر یہ ساری سیٹے بھی لے جائیں
06:40پاکستان کی ملٹری اسٹیبلشمنٹ
06:42تو کیا یہ ملک چلا لیں گے
06:44کیا ایم این ایز اور سینیٹر سے ملک چلتا ہے
06:46کیا ایم پی ایز وزیراعظم
06:48اور وزیراعظم سے ملک چلتا ہے
06:50نہیں ملک چلتا ہے عوام کے کانفیڈنس سے
06:52اور عوام کو بالکل کانفیڈنس نہیں ہے
06:54موجودہ حکومت کے اندر
06:55ایڈی چوٹی کا زور لگا دے اسٹیبلشمنٹ
06:58یہ ملک نہیں ان سے چلنا
06:59یہ تب تک نہیں چلنا
07:01جب تک کہ عوام کی مرضی کے فیصلے نہیں مانے جاتے
07:04عوام کی مرضی سے چلائیں گے تو ملک چلے گا
07:07جب آپ عوام کی منشاہ کے خلاف چلائیں گے
07:09تو ملک نہیں چلے گا
07:10جب آپ منڈیٹ کا اعترام نہیں کریں گے
07:11تو ملک نہیں چلے گا
07:12یہ جو خلافات ہیں یہ رہیں گی
07:14لوگوں میں کانفیڈنس ہی نہیں ہے
07:15لوگ پاکستان چھوڑ چھوڑ کر جا رہے ہیں
07:17اپنے والد کی جو سختیاں ان کے اوپر کی جا رہی ہیں
07:20ان پر بات کرتے ہیں انہوں نے کہا
07:21جی شدید کرنی ہے
07:22بجلی بند ہو جاتی ہے
07:23ابھی پنکہ بند ہو جاتا ہے
07:24اے سی جو ہے وہ ان کو نہیں دیا جاتا
07:25وزن ان کا لگاتار کم ہو رہا ہے
07:27اور جو آدمی سیونٹیز کی ایج کے اندر ہے
07:30اس کے لیے یہ اچھا نہیں ہے
07:32حتیٰ کہ انہیں تین گولیاں بھی لگی ہو
07:34ماضی میں
07:35اور ان کی صحت کو خطرات ہیں
07:37اور وہاں پہ وہ کہتے ہیں
07:38جی مکمل ایک کنٹرول ہے
07:40اور بہت سارے ایسے طریقے ہیں
07:41جن کے ذریعے سے اسیسینیٹ کیا جا سکتا ہے
07:43مارا جا سکتا ہے
07:44مارے جانے کا منصوبہ بنایا جا سکتا ہے
07:46تو وہاں ان کا پورا کنٹرول ہے
07:48تو یہ عمران خان صاحب کے بیٹوں نے
07:50بقاعدہ اس بات کے اوپر
07:52اظہار کیا
07:53اور اس خدشے کا اظہار کیا
07:55کہ عمران خان صاحب کی جان کو خطرہ ہے
07:57اور ملٹیپل ٹائم انہوں نے کیا
07:58یہ بات عمران خان صاحب کے فیملی کے لوگ پہلے بھی کر چکے ہیں
08:01اور جب بچھرا بی بی باہر تھی
08:03تب بھی وہ یہ بات کر چکی ہیں
08:04اچھا انہوں نے کہا یہ تین سال سے
08:06ہم عمران خان سے نہیں ملے
08:07مارچ سے ہماری اپنے والد سے بات نہیں ہوئی
08:10ایسا لگتا ہے کہ اسی جبر کے ذریعے سے
08:12ان کو توڑنے کی کوشش ہو رہی ہے
08:14رات دو وقت ہمیں پیغام ملتا تھا
08:17کہ جیے آپ کے والد سے بات کروانی ہے
08:18نو وقت تک ریڈی ہو جائیں فورا
08:19اور ورنہ پھر دو ماہ تک آپ کی بات نہیں ہو سکے گی
08:23اور بڑی اجلت میں بات عمران خان صاحب سے کروائی جاتی تھی
08:27پھر انہوں نے کہا جی
08:29کہ ایک کرپشن کے بارے میں سوال کیا
08:31اینکر نے
08:32اور اس نے پوچھا کہ جناب
08:34آپ کے والد کے اوپر کرپشن کے الزامات ہیں
08:36ان پہ آپ کیا جواب دیں گے
08:37تو وہ سادہ جواب دیا ان کے بیٹے نے
08:39جو سلمان ان کا بیٹا اس نے جواب دیا
08:41اس نے کہا جی کہ جو بھی انہیں جانتے ہیں
08:44وہ یہ جانتے ہیں کہ وہ کرپٹ نہیں ہیں
08:47اگر وہ ایسے ہوتے یا کرپٹ ہوتے
08:50تو جو اسٹیبلش جماعتیں ہیں
08:52ان میں ان کو شمولیت کی دعوت دی گئی تھی
08:54مگر انہوں نے تیس سال پہلے اپنی جماعت بنائی
08:57حتیٰ کہ
08:58جو لوگ ان پر الزام لگاتے ہیں
09:00جو لوگ اسٹیبلشمنٹ میں ہیں
09:02اور وہ ان پر الزام لگاتے ہیں
09:04وہ بھی یہ بات اچھی طرح جانتے ہیں
09:06کہ عمران خان ایک کرپٹ انسان نہیں ہے
09:08فیلڈ مارشل جنرل آسم منیر کے لیے
09:11بھی عمران خان کے بیٹوں نے ایک پیغام دیا
09:13اور یہ پیغام بھی عمران خان کے بیٹے
09:15سلمان نے دیا ہے
09:16زیادہ دیر تک قاسم نے باتچیت کی ہے
09:19اور زیادہ باتچیت بھی
09:21یعنی قاسم کا مجھے ایسا لگ رہا ہے
09:22کہ زیادہ بولنے میں
09:24یا چیزوں کو فیز کرنے میں
09:25سلمان کی کچھ چیزیں بڑی
09:27امپورٹنٹ ہیں عمران خان کے بیٹے کی
09:29جنرل آسم منیر کے حوالے سے جو پیغام ہے
09:32وہ بات اسی نے لگی
09:33اس نے کہا جی
09:34ریسپیکٹ ڈیموکرسی
09:36یعنی ان کے لیے مشورہ یہ ہے
09:38یا ان کو جو وہ کہنا چاہتا تھا
09:40پیغام
09:40کہ ریسپیکٹ ڈیموکرسی
09:42آپ جمہوریت کی عزت کریں
09:44ریسپیکٹ ڈا ویل آف دا پاکستانی پیپل
09:47پاکستانی لوگوں کی رائے کا اعترام کریں
09:50ریسپیکٹ ڈا رول آف لاؤ
09:52قانون کی حکمرانی کی عزت کریں
09:55اور میرے والد کو
09:59فیر ٹرائل کا حق دیا جائے
10:01یعنی ان کے ساتھ نائنصافی بنگ کی جائے
10:03اور ان کے ساتھ انصاف کیا جائے
10:05یہ جناب عمران خان صاحب کے بیٹوں کا انٹریو ہے
10:08اس کے بعد رولہ پڑا ہوا ہے ہر طرف
10:09اور پاکستان تحریک انصاف پہ لگاتا ہے
10:11چھاپوں پہ چھاپے مارے جا رہے ہیں
10:13لگاتا اور چھاپے چل رہے ہیں
10:15وہ نائم حیدر پنجوتہ
10:17ٹی وی چینلز پہ بیٹھ ہوئے ہیں اور ساتھ دکھا رہے ہیں جناب
10:19یہ دیکھیں میرے گھر پہ چھاپے پڑ رہے ہیں
10:20اور بتا رہے ہیں کہ جناب یہ چھاپے پڑ رہے ہیں
10:22پولیس جاری ہے دیکھیں کیا ہورہ ہے میرے گھر پہ
10:24چادر اور چار دیوری کا تقدس پمال ہو رہا ہے
10:26تھوڑی در کے بعد پولیس دوبارہ جاتی ہے
10:28چھاپے مارنے اور سارے ڈی وی آر اور کیمر کو
10:30میں توڑ کے اتار کے لے جاتی ہے
10:31کہ جناب یہ تو دکھا دیتے ہیں دنیا کو
10:33کہ چھاپے پڑ رہے ہیں لہذا یہ اتار کے لے جاؤ
10:36اور وارننگ بھی دی جاتی ہے دھمگیاں بھی دی جاتی ہیں
10:38تو پاکستان تحریک انصاف پہ خاص طور پر
10:40پنجاب میں چادر اور چار دیوری کا
10:42تقدس پمال ہو رہا ہے
10:43اور اس سے کوئی فرق پڑتا ہے کیا
10:46اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا
10:47کتنے لوگ گرفتار کر لیں گے
10:48پانچ ہزار دو ہزار دس ہزار بیس ہزار
10:50میکسیمم لوگ جو اب تک گرفتار کیے گئے ہیں
10:52وہ ایک ٹائم میں دس سے بارہ ہزار لوگ گرفتار کیے گے
10:55اس سے زیادہ کپیسٹی نہیں ہے حکومت کی
10:56صرف پنجاب جو ہے نا وہ دس بارہ کروڑ کا صوبہ ہے
11:00پاکستان کی آبادی پچیس کروڑ سے زیادہ کی ہے
11:03اگر واقعی پاکستان کے لوگوں نے یہ فیصلہ کر لیا
11:06جیدے پاکستان کے لوگ دو تین مرتبہ فیصلہ کر چکے ہیں
11:09ایک مرتبہ پاکستان کے لوگوں نے فیصلہ کیا
11:11جس دن عمران خان صاحب کی حکومت گرائی گئی
11:14تو دس اپریل دو ہزار بائیس کی رات کو
11:18سارا پاکستان باہر سڑکوں پہ آ گیا
11:19اور گیم پلٹ گیا
11:21اس دن اسٹیبلشمنٹ کو ہوش آئی کی
11:23یہ ہم نے کیا کر دیا
11:24لیکن تب تک چڑیاں کھیج چک چکی تھی
11:28لہذا اس کے بعد ان کے بعد کوئی آپشن نہیں تھا
11:30سوائے عمران خان سے لڑنے کا
11:31اور عمران خان صاحب نے پھر آستینے چڑھا لی
11:33اور اسٹیبلشمنٹ سے لڑ پڑے
11:34اب معاملہ یہ ہے کہ
11:37لوگ جیسے اس دن نکلے جیسے عمران خان کے ساتھ
11:40نکلتے رہے
11:40جیسے لوگوں نے آٹھ فروری دوہزار چوبیس
11:43کو اپنا فیصلہ سنایا نکل کے
11:45اگر ایسے ہی لوگ پانچ اگست دوہزار پچیس کو نکل آئے
11:48دو دن باقی ہیں
11:49تیسرے دن پانچ اگست ہے
11:51اگر لوگ نکل آئے تو
11:53پھر ڈائنمکس چینج ہو جائے
11:55صورتحالی بدل جائے گی
11:56سارا کا سارا سنیریو چینج ہو جائے گا
12:00یعنی کچھ ایسا نیا ہم دیکھ سکتے ہیں
12:03کہ جس کی اسٹیبلشمنٹ توقع نہیں کر رہی
12:06لیکن اگر لوگ نکل آئے تو
12:08یہ تو جو ہے نا یہ بہت ایمپارٹنٹ ہے
12:10اور لوگوں کا پاکستان کے لوگوں کا موڈ کوئی بتا نہیں ہوتا
12:13یہ کسی وقت بھی ٹرگر کرتے ہیں ایک دم نکل آتے ہیں
12:15اور اگر پاکستانی ایک دم نکل آتے ہیں
12:17پورے پاکستان میں نکل آتے ہیں
12:18ہر طرح پھیل جاتے ہیں
12:19اور آپ کو پاکستانی اپنے اپنے گلی محلوں میں
12:23جگہ جگہ نکلے ہوئے نظر آتے ہیں
12:24پاکستان طریقہ انصاف نے جو ایک
12:25یونیفائیڈ ایفٹ ہوتی ہے نا
12:28وہ کی تو ہے لیکن وہ چیزیں ابھی نظر نہیں آ رہی
12:30جیسے ماضی میں بہت سارا
12:32سوشل میڈیا کا کانٹینٹ اور دیگر چیزیں آتی تھی
12:34ابھی وہ مومنٹم ہو سکتا ہے
12:36ایک دو دن ہے ابھی اس کے اندر بن جائے
12:38لیکن اندر کیا پکرا ہے
12:41یا لوگوں کے اندر کیا لاوہ پکرا ہے
12:42یہ تو بہت سارے لوگ یہ
12:43محمد سبیر کہہ رہے تھے کہ
12:45لوگوں کے اندر لاوہ پکرا ہے
12:46یہ آپ جو بھی کرتے جا رہے ہیں
12:48کرتے جا رہے ہیں جمع ہوتا جا رہا ہے
12:50جب یہ لاوہ پھٹے گا
12:51تو آپ کے لیے مسئبت بن جائے گی
12:52یہ سب لوگ جتنے سمجھدار لوگ ہیں
12:54وہ سارے بتا رہے ہیں لیکن
12:55مان کے نہیں دیرہا کوئی
12:57تو دیکھتے ہیں کہ پانچ اگس کو
12:58پاکستانی اپنے گھروں سے باہر نکل کر
13:00آواز اٹھاتے ہیں
13:00تو پھر تو گرفتاریاں گرفتاریاں بھول جائیں آپ
13:03پھر گرفتاری کہاں سے ہو سکتی ہے
13:05ناظرین جو کل جماعتی کانفرنس
13:07کی ایک میٹنگ ہوئی ہے
13:09دو دن تک یہ میٹنگ چلی
13:10اس کا مکمل اعلامیہ آ گیا ہے
13:12اس میں کوئی سترہ اٹھارہ پوائنٹس ہیں
13:14جو میں آپ کے سامنے اب رکھنے والا ہوں
13:15بلکل ون گو میں
13:16میں آپ کو بتاتا ہوں
13:18اپوزیشن کن چیزوں میں کام کر رہی ہے
13:19موجودہ حکومت کے خلاف
13:20نمبر ایک انہوں نے کہا جی
13:22کانفرنس روکنے کی جو کوشش کی گئی
13:23اس کی ہم مضمت کرتے ہیں
13:24نمبر دو
13:24معیشت تباہ کر دی
13:26کسان تباہ کر دیا
13:27میند کش تباہ کر دیا
13:28تنخواہ دار اداروں کی
13:29جو افراد ہیں
13:30ان کی مکمل تباہی پھیڑ دی ہے
13:31اس حکومت نے
13:31نمبر تین
13:33عمران خان اور بشرا بی بی کو
13:34ناحق قید میں رکھا گیا ہے
13:36اور ان کی رہائی کا مطالبہ کیا گیا
13:37نمبر چار
13:38جو ہائیبریڈ نظام اس وقت چل رہا ہے
13:40اس میں اپوزیشن کا مکمل خاتمہ کیا جا رہا ہے
13:42نمبر پانچ
13:43نئے مساق جمہوریت کی پاکستان میں ضرورت ہے
13:46جس میں سارے سیاسی سٹیک ہولڈر بیٹھے
13:48اور پاکستان کو ٹریک کے اوپر لے کر رہے ہیں
13:51نمبر چھے
13:51انسانی حقوق کی جو پامانیاں ہو رہی ہیں پاکستان میں
13:55جو پارلیمنٹ اور جمہوریت بیمانی ہو چکے ہیں
13:57یہ نکتہ ہے
13:58اگلا نکتہ یہ ہے کہ جی
14:00انیس سو تیہتر کے آئین کو بحال کیا جائے مکمل طور پر
14:02اگلا نکتہ قانون کی حکمرانی کا ہے
14:04پھر عدلیہ کی آزادی
14:05خود مختار الیکشن کمیشن
14:07اور منصفانہ الیکشن
14:09بلوچستان کی خراب صورتحال ہے
14:11اس کے بعد اگلا نکتہ
14:12خیبر پکتون کا کی صورتحال
14:13اور قوائلی علاقوں کی موجودہ صورتحال
14:15اور آپریشن
14:16پھر truth and reconciliation commission
14:18کا قیام کیا جائے پاکستان میں
14:20تاکہ جس نے جو کیا ہے سامنے آ جائے
14:22ویسے یہ جب بھی ہوگا تو سب سے زیادہ گناہ
14:24military establishment کی نکلیں گے پاکستان میں
14:26ان سے زیادہ گناہ کیونکہ
14:27ڈکٹیٹروں نے تباہ کیا ہے اس ملک کو
14:29پھر پانی کی تقسیم کا معاملہ ہے
14:31وہ بھی اس میں اٹھایا گیا
14:32بڑا important issue ہے
14:34انتقامی کاروائیوں کا تدارک کیا جائے
14:35جو کی جاری ہیں لوگوں کے ساتھ
14:37میڈیا کی ازادی کا ایک نکتہ
14:38اس میں اٹھایا گیا
14:39بیرد اقوامی تعلقات کے حوالے سے بھی
14:42ایک نکتہ اٹھایا گیا
14:43کہ جس طریقے سے پاکستان
14:44نیچے سے نیچے ہی چلا جارہا ہے
14:46یعنی پاکستان کو شاید پروائی نہیں ہے
14:48اس بات کی
14:49یا سمجھی نہیں آ رہی
14:50کہ پاکستان کس طرح ڈیل کر رہا ہے
14:51میں آپ کے سامنے بھی رکھوں گا
15:04میں وہیں سے یہ خبر آپ کو دے رہا ہوں
15:05کہ پاکستان نے
15:07امریکہ سے امپورٹ کی جانے والی ہے
15:09جو چیزیں امریکہ پاکستان کو بیچتا ہے
15:12ان میں سو بیالیس سو ایسی
15:14مسنوات ہیں
15:15جن پہ جو
15:17ٹیرف ہے وہ بالکل زیرو کر دیا
15:19یعنی امریکہ سے آنے والی
15:21بیالیس سو ایسی مسنوات ہیں
15:23جن پہ پاکستان نے
15:25ٹیرف زیرو کر دیا
15:26یعنی آپ پاکستان میں چیزیں بھیجیں
15:28ہم بالکل اس کے اوپر ٹیکس نہیں لگائیں گے
15:34پھر امریکی تیل خریدنے کا فیصلہ کر لیا
15:36وہ سات آٹھ گناہ دور سے جا کے تیل لے کر آئیں گے
15:39بجائے اس کے اپنے قریب سے تیل خریدتے ہی تو
15:41ایسے ہی اپنے وہلے کی دکان چھوڑ کے
15:43آپ دوسرے شہر جائیں اور وہاں سے ڈبل روٹی اور انڈے لے کے آجیں
15:46تو یہ بڑا کام انہوں نے کیا ہے
15:48کہ یہ سات والی دکان چھوڑ کے
15:50وہ جا رہے ہیں شہر کے انڈ پر
15:52دوسرے شہر میں جا کے وہاں سے انڈے لے کر آ رہے ہیں
15:55وہ جتنے کا انڈے لے روٹی نہیں ہوتنے کا
15:57تو اس کے پر وہ خرچہ ہو جائے گا
15:58بارال خرچہ تو بڑھنا ہی بڑھنا ہے
16:00کیونکہ امریکہ کو خوش کرنا ہے
16:02پھر پاکستان بھی جو امریکہ نے ٹیرف لگایا ہے
16:04وہ انیس فیصد کا لگا دی
16:05ڈائریکٹ لگا دیا کوئی معافی نہیں انیس فیصد کا ٹیرف ہے
16:08ہم نے زیرو کر دیا انہوں نے انیس فیصد کر دیا
16:11مادنیات بھی ہم دے رہے ہیں
16:12ہمارا تیل بھی وہ نکال رہے ہیں
16:14پتہ نہیں کہاں ہے وہ لیکن تیل نکال رہے ہیں
16:16اور اس کے علاوہ امریکی تیل بھی ہم خرید رہے ہیں
16:19اور پھر سارے ملکہ کہتے ہیں
16:21یہ کامیاب معاہدہ ہے
16:22یہ کامیابی صرف ایک چیز کی ہے
16:24یہ معاہدہ صرف ایک نکتے پہ کامیاب ہے
16:27اور وہ یہ ہے کہ ڈانلڈ ٹرمپ
16:28یا اس کی حکومت پاکستان میں
16:30انسانی حقوق کے معاملات پہ
16:32اپوزیشن کو دبانے کے معاملات پہ
16:34اور پاکستان کے اندر رول آف لاؤ پہ
16:37پاکستان کے اندر
16:38ازادی اظہار رائے پہ
16:40ان چیزوں کے اوپر خاموش رہے گی
16:42ان کے اوپر بات نہیں کرے گی
16:43جو عمران خان کے ساتھ زیادتیہ ہو رہی ہے
16:45ان کے اوپر انٹرنیشنلی کوئی آواز نہیں اٹھے گی
16:48بس یہی ایک پاکستان کی
16:50ملٹری اسٹیبلشمنٹ اور موجودہ
16:52ریجیم کے سارے سٹیک ہولڈرز کی ایک
16:54یہ کامیابی ہے
17:02بیالیس سو امریکی مصنوعات پہ
17:04ہم نے درامدہ پہ ٹیرف زیرو کر دیا ہے
17:06جو ہم منگا رہے ہیں
17:08اُت پہ ٹیرف ہم نے زیرو کر دیا
17:09امریکہ کو فائدہ ہی فائدہ
17:10اور پاکستان کا انیس فیصد
17:12یہ تو ایک جیسے تعلقات نہیں ہیں
17:15یہ تو الگ الگ چیزیں ہیں
17:16اور ناظرین ایک اور خبر میں آپ کے سامنے رکھتا ہوں
17:19کہ ایک ٹویڈ میں دیکھ رہا تھا
17:21مریم نواز کا
17:22ایک جگہ کوئی مجمع لگا ہوا تھا
17:25اور وہ ایک بندہ انٹریوز کر رہا تھا
17:27کچھ نون لیگ کے لوگوں کو اکٹھا کر کے
17:28تو وہ نون لیگ کی تعریفیں کر رہے تھے
17:30کہ جناب یہاں سارے نون لیگی ہیں
17:31مریم نے یہ کر دیا
17:32تو وہ کر دیا تھے
17:33ہنج کرتا تھے ہنج کرتا
17:34دیکھیں جو حکومت ہی جالی ہے
17:36وہ جو مرضی کرے
17:37اس کے کریڈٹ پہ کچھ بھی نہیں آسکتا
17:40کہ حکومت ہی جالی ہے
17:41بھئی اگر آپ کو لاکر دبردستی بٹھا دیا گیا
17:44اور بیٹھ کے آپ سے کوئی اچھا کام لے لیا گیا
17:47تو اس کا مطلب یہ تو نہیں ہے
17:48کہ آپ کی حکومت لیجٹیمیٹ ہو جائے گی
17:50اب یہ اتنے ترسے ہوئے
17:52اپنی تعریف سننے کے لیے
17:53اتنے ترسے ہوئے اپنی تعریف سننے کے لیے
17:55کہ مریم نواز نے ٹویٹ کر کے پوچھا
17:58کہ یہ جگہ کہاں پہ ہے
17:58کوئی مجھے بتا سکتا ہے
18:00یہ جگہ کہاں پہ ہے
18:00آپ اندازہ کریں یہ اتنے ترسے ہوئے
18:03انہیں خود یقین نہیں آرہا
18:04کہ عوام ان کی تعریف کر سکتی
18:06ان کو اوقات پتا ہے
18:07اور اگر انہیں تھوڑا سا بھی یقین ہوتا
18:09تو عمران خان کو چھوڑتے
18:10چلیں عمران خان کو نہیں چھوڑتے
18:11کم سے کم یاسمین راشد صاحبہ کو تو چھوڑتے
18:13یہ کتنے ظالم لوگ ہیں
18:15یہ کتنے ظالم لوگ ہیں
18:17کہ یہ خاتون کو جن کی عمر ستر سال سے زائد ہے
18:19اور وہ کینسر کی پیشنٹ ہیں
18:21وہ بیمار ہیں
18:22انہیں اکسیجن کی ضرورت پڑتی ہے
18:23اور یہ وہی خاتون ہے
18:25جس نے اس پورے خاندان کے اوپر احسان کیا ہوا ہے
18:27نواز شریف کو اور پورے خاندان کو
18:28اسپتال میں ایڈجسٹ کیا ہوا تھا
18:30سب کو میڈیکل فیسلیٹیز دی ہوئی تھی
18:31سب کا خیال رکھ رہی تھی
18:32یہ وہی ماں ہے
18:34اور اس کو انہوں نے اس وقت جیل میں بند کیا ہوا
18:37صرف اس لیے
18:37کہ اس کا الیکشن چوری کیا ہے انہوں نے
18:39یہ اس کا سامنا نہیں کر سکتے
18:41اس کے سامنا آنے سے ڈرتے ہیں
18:43لہٰذا
18:43اس عورت کو سامنا کرنے سے بجائے
18:45یہ اس کو جیل کے اندر ڈالے ہوئے ہیں
18:47اور اس کی زندگی سے کھیل رہے ہیں
18:49کیسے بے شرم لوگ ہیں
18:50اگر ان میں تھوڑی سی بھی مقبولیت ہوتی
18:52یا تھوڑی سی بھی شرم ہوتی
18:54تو یہ کم سے کم یاسمین راشد صاحبہ کو ضرور چھوڑ دیتے
18:57لیکن ان کے بعد اعتماد ہی نہیں ہے
18:59یہ ڈرے ہوئے ہیں
19:00اور ایک اور خبر ناظرین میں
19:02آخر میں آپ کو بتاؤں گے
19:04بہت تیزی سے یورپی ممالک
19:06فلسطین کو تسلیم کرنے کی طرف راغب ہو رہے ہیں
19:09یہ جو ایک بھوک کا مسئلہ فلسطین میں آیا
19:11غزہ میں آیا
19:12اس نے پوری دنیا کو جھنجوڑ کے رکھ دیا
19:14ہلا کر رکھ دیا
19:16پاکستان نے اس پر کوئی بات نہیں کیا ہے
19:17سچ لیکن جرمنی نے
19:19فرانس نے
19:20بیلجیم نے
19:21اور سپین نے
19:21فضائی امداد جو ہے
19:23وہ غزہ میں گرائی ہے
19:24اور بہت بڑے بڑے پیکیجز جو ہیں
19:26وہ غزہ کے اندر مختلف علاقوں کے اندر
19:28انہوں نے ڈراب کیے
19:28تاکہ لوگ انہیں کھائے
19:30اور بہت سارے لوگ بھوک سے وہاں شہید ہو گئے ہیں
19:33جن کی تعداد
19:33ڈیڑھ سو سے دو سو کے درمیان بتائی جاتی ہے
19:36گزشتہ چند دنوں میں
19:36فاکوں کی نوبت آگی لوگوں کے لیے
19:39پینے کا پانی نہیں ہے
19:40کھانے کے لیے کچھ نہیں ہے
19:41بچے غزائی کلت کا شکار ہیں
19:43بلکتے ہوئے فوت ہو رہے ہیں
19:44یہ حالات ہیں غزہ کے اندر
19:46اور روزانہ کی منیات پر
19:47ان کا قتل عام بھی کیا جا رہا ہے
19:49اب یہ بھی اطلاع آ رہی ہے
19:50کہ یورپی ممالک بہت تیزی سے
19:52فلسطین کو تسلیم کرنے کی طرف راغب ہو رہے ہیں
19:54یعنی فرانس نے
19:56جرمنی نے
19:56انگلینڈ نے
19:58آسٹریلیا نے
19:59کینیڈا نے
20:00اور ممالک نے جو ہے
20:01وہ اس بارے میں رضا مندی ظاہر کی ہے
20:02اور وہ اعلان کرنے جا رہے ہیں
20:03یہ ممالک کہتے ہیں
20:05کہ اقوام متحدہ کا جو سیشن آئے گا
20:07سپتمبر کے مہینے میں جو ہر سال آتا ہے
20:09تو اس میں یہ لوگ
20:10فلسطین کو تسلیم کر سکتے ہیں
20:12بقاعدہ کنڈیشنز انہوں نے رکھ دی ہیں
20:14اور کچھ نے فیصلہ بھی کر دیا ہے
20:16تو یہ اسرائیل کے نکتہ نظر سے
20:18یا امریکہ کے نکتہ نظر سے
20:20ایک دھچکہ ہے
20:21کیونکہ جو کچھ امریکہ نے
20:24یوکرین کے ساتھ کیا
20:25اس کے بعد جو یورپ ہے
20:26اس کی سوچ امریکہ کے بارے میں
20:28پہلے کی طرح نہیں ہے
20:29مجھے ایسا لگتا ہے
20:30وہ تھوڑا سی ٹویسٹ ہوئی ہے
20:31یورپ کو ایسا لگتا ہے
20:32کہ ان کی پروٹیکشن کے لیے
20:34جو انہوں نے پورا انحصار
20:35امریکہ بھی کیا تھا
20:37وہ نہ کافی ہے
20:38وہ امریکہ کو ایک اتحادی کے طور پر
20:40تو رکھیں گے
20:40دوسرا آپشن کوئی نہیں ہے
20:41لیکن ساتھ ہی ساتھ
20:42وہ اپنے فیصلے کرنے میں
20:43کچھ تھوڑا اپنے آپ کو آزاد کریں گے
20:45ایسا دکھائی دے رہا
20:46اب تک کے لیے اتنی اپنا خیال رکھیے گا
20:48اپنے چینل کبھی ہے
20:48اللہ حافظ
Recommended
22:16
|
Up next
22:45
22:50
20:34
Be the first to comment