#Pakistan #PakistaniPolitics #PTI
Important Day Tomorrow! Imran Riaz Khan’s VLOG – Breaking Down the Political Storm!
#Pakistan #PakistaniPolitics #PTI #ImranKhan #Establishment #Political #Economy #Crisis #imranriazkhan #imrankhanpti #imrankhanyoutubechannel #imrankhan #news #pakistan #currentaffairs #supremecourt #ptijalsa #SupremeCourt #imranriazkhan #imrankhanpti #imrankhanyoutubechannel #imrankhan #news #pakistan #currentaffairs #aliamingandapur #arifalvi
Like us on Facebook: / imranriazkhan2
Subscribe to our Channel: https://bit.ly/3dGeB3h
Follow us on Twitter: / imranriazkhan
Pakistan Pakistani Politics
PTI
Imran Khan
Establishment
Political
Economy
Crisis
Important Day Tomorrow! Imran Riaz Khan’s VLOG – Breaking Down the Political Storm!
#Pakistan #PakistaniPolitics #PTI #ImranKhan #Establishment #Political #Economy #Crisis #imranriazkhan #imrankhanpti #imrankhanyoutubechannel #imrankhan #news #pakistan #currentaffairs #supremecourt #ptijalsa #SupremeCourt #imranriazkhan #imrankhanpti #imrankhanyoutubechannel #imrankhan #news #pakistan #currentaffairs #aliamingandapur #arifalvi
Like us on Facebook: / imranriazkhan2
Subscribe to our Channel: https://bit.ly/3dGeB3h
Follow us on Twitter: / imranriazkhan
Pakistan Pakistani Politics
PTI
Imran Khan
Establishment
Political
Economy
Crisis
Category
🗞
NewsTranscript
00:00بسم اللہ الرحمن الرحیم
00:30اب یہ جو دہشتگردی ہے یہ میں آپ کو بتاتا ہوں کہ انہوں نے کیا کی ہے دہشتگردی یہ کی ہے کہ قائد اعظم محمد علی جنہ کا فوٹو سے نفت کر رہی ہے پاکستان کی موجودہ حکومت اور جو اس وقت اسٹیبلیشمنٹ ہے اور وہ قائد اعظم محمد علی جنہ کا فوٹو نہیں لگاتے نہ وہ اخبارات میں انہوں نے لگایا یومِ ازادی پہ نہ انہوں نے کسی اور جگہ پہ لگایا پوری حکومت نے قائد اعظم محمد علی جنہ کے بجائے فیلڈ مارشل آسم منیر صاحب کا شکریہ ادا
01:00بنا کر دیا تھا بانی ہے پاکستان جیسے کہ فیلڈ مارشل آسم منیر صاحب ہیں تو وہ سارا شکریہ ادا ہو رہا تھا تو پاکستانیوں نے اور خاص طور پر پاکستان تلیقین صاحب نے اس پر کال بھی دی تھی کہ قائد اعظم محمد علی جنہ کی تصاویر لے کر لوگ نکلیں گے اور اپنے اپنے سوشل میڈیا پہ بھی لگائیں گے اب یہ زہیم لگاری صاحب کا قصور یہ ہے کہ یہ اس کی گوریج کے لیے نکلے اور اس کی گوریج کرنے کے لیے باہر آئے اور جو لوگ قائ
01:30گرفتار کر لیا گیا اور ان کے اوپر ڈال دیا گیا دہشتگردی کا مقدمہ آج کے دور میں اگر قائدیا تو محمد علی جنہ ہوتے نا تو موجودہ اسٹیبلشمند ان پہ بھی دہشتگردی کا مقدمہ ڈال دیتی
01:40ویسے یہ ایسا پہلی دفعہ نہیں کر رہے یہ لوگ فاطمہ جنہ صاحبہ کے ساتھ یہی کیا تھا فاطمہ جنہ کو بھی انتشاری قرار دیا گیا فاطمہ جنہ صاحبہ کے بھی گھر کے جو ہے وہ کنیکشن کار دیے گئے فاطمہ جنہ صاحبہ کا جو ہے وہ زندگی ان کی اجیرن کر دی گئی ان کے ساتھ جو جو لوگ کھڑے ہوئے ان کے ساتھ ظلم کیا گیا قائدیا تو محمد علی جنہ کے ساتھ کیا کیا گیا ان کی ایمبولنس کے ساتھ کیا ہوا اور انہیں کہاں پہنچایا گ
02:10تو قائد اعظم سے نا یہ صرف سودا بیجتے ہیں قائد اعظم کا اور قائد اعظم کو صرف انہوں نے ان کو قائد اعظم سے اتنا ہی پیار ہے جتنی قائد اعظم کی فوٹو نوٹ کے اوپر لگی ہوئی ہے اس کے علاوہ ان کا بس چلے تو یہ اپنی فوٹو لگا دیں نوٹ کے اوپر قائد اعظم کی تصویر سے اتنی نفرت کے جن لوگوں نے تصویر اٹھائی ان پہ دہشت گردی کے مقدمہ درج کر دیئے گئے اور جج صاحب نے بھی بغیر کچھ دیکھے ان کا تین د
02:40ٹھیک ہے میں جو یہ کرنا چاہتے ہیں کر لیں میں ان کے سامنے نہیں چھکوں گا اور مجھے جو سزا دی جا رہی ہے وہ ہم سب کوئی پتا ہے زہیم لگاری کو سزا کبھی بھی اس کی جنرلزم پہ نہیں دی جاتی سزا دی جاتی ہے کہ یہ مریم نواز کو ایکسپوز کیوں کرتا ہے وہ جہاں پہ مریم نواز کی کوئی کرپشن کوئی چیز کوئی غلط وہ کوئی چیز دیکھتے ہیں وہ نشاندہی کرتے ہیں اور اس وجہ سے اس کے خلاف کاروائی کی جاتی ہے بہت سارے صحافیوں کو اور بھی اس ل
03:10یہ بتانے کہا کہ جناب اس جلسے کے اندر جو لوگ آئے ہوں ہیں ان کا پی ایم ایل اینڈ سے کتنا تعلق ہے تو اسے دیکھیں نا پی ایم ایل اینڈ کا وہ جلسہ کر ہی نہیں پا رہا ہے نواز شریف جلسہ نہیں کر پا رہا جو نون لیگ کا سب سے بڑا لیڈر ہے جس کے نام کے اوپر یہ جماعت ہے مسلم لیگ نواز نواز شریف جلسہ نہیں کر پا رہا تو کوئی اور کیا کرے گا اب ان کے جو نواز شریف صاحب کے جونئرز ہیں وہ کوشش کرتے ہیں کہیں پہ چھوٹا مٹا کوئی
03:40آپ یہاں کیوں آئے ہیں جی ہم تو روٹی کھانے آئے ہیں نہیں تو آپ کس کے ساتھ ہیں جی ہم عمران خان کے ساتھ ہیں اب جب ان کے جلسوں کے اندر سے اس طرح کے انٹریو زہیم لگاری صاحب کریں گے یا وہ آگا شیخ سرور صاحب کریں گے تو پھر ان کے خلاف نظام اسی طرح پاگل ہو کے پڑ جائے گا اب کیونکہ اس وقت جو موجودہ حکومت ہے اس کو اسٹیبلشمنٹ کا پورا عاشر بات ہے بلکہ یہ اسٹیبلشمنٹ نہیں بنائی ہے اور انہی کی حکومت ہے لہذا اسٹیبلشمنٹ نہیں چاہتی کہ
04:10اور اس کی سزا یہ لوگ کاٹ رہے ہیں بارال کب تک یہ ظلم کریں گے ایک دن آئے گا ظلم کی یہ رات ڈھل جائے گی اور ایک ایسا سویرہ ہوگا جو ہم سارے پاکستانی دیکھیں گے اور پاکستان میں انشاءاللہ صحافت بھی ایک دن آزاد ہو جائے گی اب جس مریم نواد کے خلاف یہ تنقید کرتے ہیں ان کی طرح حالت چیک کریں آپ چلے کسی اور کی نہیں میں ان لوگ کا ایک حماجتی ہے ساجد طارد صاحب انہی کا ٹویٹ نکال کے میں آپ کو پڑھ کے سناتا ہوں کہ وہ کیا کہ
04:40یہ دیکھیں آپ ساجد طارد صاحب پوچھ رہے ہیں کہ بڑے مچور جنرلس نے ان کو ریپورٹ کیا ان کو بتایا کہ پنجاب کی جو چیف منسٹر ہے وہ جاپان چلی گئی ہے ایک ایکسپو کو اٹینڈ کرنے کے لیے ایک ایکسپو لگی ہوئی ہے جاپان میں بہت سارے لوگ دنیا سے جا رہے ہیں مجھے بھی کچھ دوستوں نے دعوت دی تھی کہ آپ بھی آئیں آپ کے دیکھیں بڑی زبردست ایکسپو ہوتی ہے تو وہ کہہ رہے ہیں جی کہ وہ ایکسپو دیکھنے کے لیے چلے گئے ہیں یہ
05:10اور دنیا میں دبئی میں ہوتی ہے بہت ساری جگہوں پر ہوتی ہے یورپ میں ہوتی ہیں ایکسپو تو وہ یہ کہتے ہیں جناب جاپان میں کوئی ایکسپو ہے جو اٹینڈ کرنے کے لیے مریم نواز صاحب کو چالیس پچاس لوگوں کا ڈیلیگیشن لے کر حکومت کی جانب سے وہ پہنچ گئے ہیں وہاں پہ اور ساتھ ان کے جو ہے وہ ان کے ذاتی ملازمین بھی گئے ہیں اور میک اپ آرٹسٹ بھی گئے ہیں یعنی ذاتی ملازمین بھی میک اپ آرٹسٹ بھی اور یہ گئے کس خرچے میں سرکار
05:40اور یہ مغل امپائر انہوں نے قرار دیا کہ جناب ابھی تک پاکستان کے اندر آئی ایم ایف کے خرچے پہ ایک مغل امپائر چل رہی ہے کیا کوئی اس کا جواب دے سکتا ہے وہ جواب کس نے دینا ہے عدالتوں سے آپ پوچھ سکتے ہیں یہ چیزیں عدالتیں پوری طرح سے جو ہے وہ کمپرومائز ہیں عوام اس کا انتقام لے سکتے ہیں ووٹوں کے ذریعے سے اسٹیبلشمنٹ ووٹوں کی گنتی نہیں ہونے دیتی وہ جالی فارم 47 جاری کر دیتی ہے اور اسٹیبلشمنٹ جو ہے وہ خود
06:10یا ان سارے ٹاؤٹس کی وجہ یہ ہے کہ اسٹیبلشمنٹ اکیلی رہتی ہے تو وہ بھی برباد ہو جاتی ہے اور معاملہ صرف عمران خان صاحب کا ہے کہ جس دن عمران خان صاحب شگست تسلیم کر لیں گے اس دن یہ سارے تگڑے ہو جائیں گے اس سے پہلے یہ ایک دوزرے کے سہاری چلتے رہیں گے جیسے یہ لوگ اس وقت تک چل رہے ہیں اور ابھی ایک اور خبر بھی آئی ہے ناظرین درہا یہ خبر دیکھیں یہ بڑی انٹرسٹنگ ہے مریم نواز صاحبہ کے حوالے سے کہ خرچہ کتنا
06:40وزیر علیہ پنجاب مریم نواز کا جاپان کا دورہ دس کروڑ کا تخمینہ مگر سولہ کروڑ اوپے ایڈوانس منظور کر لیے گئے بہت ہی لنجری ہوتیلز کے اندر ٹھہرے ہیں مرسڈیز گاڑیاں بڑی قیمتی والی استعمال کی قیمتی تحائف جو ہیں وہ وصول کیے اور دیے گئے اور کالین شالز میز اور بہت ساری چیزیں شامل ہیں یہ نہیں موجہ لگی ہوئی ہیں ناظرین اور سرکاری پیسے کے اوپر یہ لوگ عیاشی کر رہے ہیں واقعی ان کا
07:10انداز ہے نہیں اور یہ پیسہ کس کا ہے آئی ایم ایف کا ہے اور یہ واپس کس نے کرنا ہے میں نے کرنا ہے آپ نے کرنا ہے پاکستانیوں نے یہ پیسہ واپس کرنا ہے انہوں نے ان کے باپ نے بھی یہ کیا ان کے چچا نے بھی یہ کیا اب یہ خود بھی یہی کرنے آگئی ہے تو ان کی دو تین نسلوں کی یہ ٹریننگ ہے کہ انہوں نے عوام کے پیسے کے اوپر عیاشیاں کرنی ہے لٹمار کرنی ہے اپنے کاروبار کو بڑھانا ہے اور اس کے بعد عوام نے وہ پیسہ واپس کرنا ہے اور اگلی دفعہ انہوں نے پھر نارے لگا کر
07:40ایسے منصوبے لے کر آتے ہیں جن میں کمیشن ان کو بیرون ملک مل جاتی ہے
07:43مثال کے طور پر بڑے بڑے سٹرکچرز بنائیں گے
07:46بہت بڑی بڑی امارتیں کھڑی کر دیں گے
07:49بہت عجیب و غریب قسم کی وہ چیزیں لے آئیں گے پاکستان میں جن کی پاکستانیوں کو ضرورت نہیں ہے
07:53پاکستانیوں کو تعلیم چاہیے
07:55روٹی چاہیے
07:56ٹیکنیکل ایجوکیشن چاہیے
07:58چادر اور چاردیواری کا تقدس چاہیے
08:00اور پاکستانیوں کو جو چیزیں چاہیے
08:02وہ چیزیں نہیں دے رہے
08:03یہاں پہ پینٹالیس فیصد پاکستانی غربت کی لکیر سے نیچے چلے گئے ہیں
08:07اور ان کی اجاشیاں ختم نہیں ہو رہی
08:09سویل بڑائی صاحب کے کالم کا بڑا تذکرہ ہو رہا ہے
08:11بار بار بار بات ہو رہی ہے تو دیکھیں
08:12انہیں نہ زیادہ سنجیدہ لینے کی ضرورت نہیں ہے
08:15ان کی یہ پرانی عادت ہے
08:17وہ ہمیشہ سے جو حاضر ڈیوٹی افسران ہوتے ہیں
08:20ان کی خوش آمد کرتے ہیں
08:21ہمیشہ سے ان کی گیم چک کر رکھتے ہیں
08:24جو بھی جرنیل اس وقت موجود ہوگا اقتدار میں
08:26سویل بڑائی صاحب کا فیورٹ ہوگا
08:28اور وہ اس کے لیے نہایت ہی
08:30باعدب اور بڑے شاندار الفاظ
08:32اس کو ہمیشہ وہ خراج تحسین پیش کریں گے
08:35لیکن جب کوئی جرنیل ریٹائر ہو جاتا ہے
08:37تو اس کے بارے میں کچھ باتیں کر کے
08:39وہ اپنے آپ کو انقلابی بھی ثابت کر دیتے ہیں
08:41دوزار انیس کا ایک کولم دیکھیں
08:43یعنی نواز شریف صاحب سے ان کی وابستگی کیسی ہے
08:45اور میاں صاحب سے سویل بڑائی صاحب
08:47کتنا پیار کرتے ہیں
08:48آر عمران خان کی جیل آپ نے دیکھ لی
08:51کیسی کاٹ رہا ہے
08:52اب ذرا آپ نواز شریف کی جیل کے بارے میں
08:54دوزار انیس میں جب نواز شریف
08:57ڈیل کر رہے تھے اور ڈیل کر کے
08:59فوری طور پر برطانیہ پہنچ گئے تھے
09:01اس وقت کا سویل بڑائی صاحب
09:03کا ڈیل سے بلکل چند دن پہلے کا
09:05ایک کولم دینا چیک کریں آپ
09:06اس نے جیل کے اندر
09:08مدافعانہ مضامت شروع کر رکھی ہے
09:11وہ حرف شکایت زبان پر
09:13نہیں لاتا
09:14بیماریوں کا علاج کروانے کو تیار ہے
09:16ہسپتال شفٹ ہونے کو تیار نہیں ہے
09:19وہ حکومت کی مرضی
09:21کی ڈیل کرنے کو بھی تیار نہیں ہے
09:23وہ ہمیشہ سے زدی تھا
09:25اب بھی زدی ہے
09:26خاموش ہو گیا
09:28مگر موقف بدلنے کو تیار نہیں
09:31وہ جارہیت نہیں کر رہا
09:33مگر سرنڈر کرنے کو تیار نہیں
09:35وہ تحال جیت نہیں سکا
09:37مگر وہ شکست تسلیم کرنے کو تیار نہیں
09:39یہ جناب 2019 میں سوہل وڑای صاحب نے
09:41زمین اسمان کے کلابے
09:42نواز شریف صاحب کے ملائے ہوئے تھے
09:44اسپتال نہیں جائے گا
09:46نواز شریف صاحب اسپتال پہنچ گئے
09:48پورا ٹبر اسپتال پہنچ گئے ہیں ان کا
09:49باہر خواجہ عاصف کہتے ہیں
09:52سو بندہ نہیں آتا نواز شریف کو دیکھنے کے لیے
09:53تو یہ نواز شریف صاحب کی لاور میں حالت تھی
09:56پھر وہ کہتے ہیں اسپتال شفٹوں نے کو تیار نہیں
09:58وہ اسپتال شفٹ بھی ہو گیا
10:00وہ ڈیل کرنے کو تیار نہیں ہے
10:02وہ ڈیل کر کے بھی نکل گیا
10:03وہ ہمیشہ سے زدی تھا
10:05اب بھی زدی ہے
10:05کون سی زد ہے
10:06جوتے پالش کرنا شروع کر دیا اس کے بعد
10:08خاموش ہو گیا مگر موقع بدلنے کو تیار نہیں
10:11اور بھئی وہ خاموش اس لیے ہوا اور اس کی بیٹی
10:14کیونکہ ان کی ڈیل ہو رہی تھی اسٹیبلشمنٹ کے ذات
10:15انہیں کہا گیا تھا کہ ٹوٹر پہ یا کوئی سٹیٹمنٹ
10:18تم نے دینا نہیں ہے
10:19تو انہوں نے بیانات دینا بند کر دیئے تھے
10:21سرنڈر کرنے کو تیار نہیں ہے
10:23اور سارا کچھ سرنڈر کر کے پچاس روی کا
10:25سٹامپے پر لکھے دیا عدالت میں
10:26پھر پاکستان سے نکل کر باہر گیا
10:28پلیٹ لیس گرا کر
10:29وہ تحال جیت نہیں سکا
10:31مگر شکست تسلیم کرنے کو تیار نہیں ہے
10:33حد ہو گیا
10:34عمران خان کے بارے میں لکھتے ہیں
10:36کہ خان صاحب آپ معافی کیوں نہیں مانگتے
10:39خان صاحب اللہ کا واسطہ آپ معافی مانگ لیں
10:42خان صاحب اللہ کا واسطہ
10:44رب کا واسطہ
10:45پاکستان کا واسطہ ڈال لیتے ہیں
10:49کہ خان صاحب آپ معافی مانگ لیں
10:51یہ سویل بڑائج کا کالم ہاتا ہے
10:53نواز شریف کے دور میں کالم ہاتا ہے
10:54وہ تحال جیت نہیں سکا
10:56مگر وہ شکست تسلیم کرنے کو تیار نہیں
10:58یعنی یہ سویل بڑائج صاحب کی
11:00ٹوٹل جو صحافت ہے
11:03وہ آپ کو یہاں پہ ان چند جملوں میں
11:05پتہ چل جانی چاہیے انہوں نے تو الیکشن سے ایک دن پہلے
11:07کہہ دیا تھا کہ جناب نونلی
11:09کی حکومت بن رہی ہے بہت بڑی واضح اکثریت
11:11آ رہی ہے پیپلز پارٹی کی اپوزیشن
11:13بن رہی ہے اور تیسرے نمبر کی
11:15جو جماعت ہوگی پاکستان میں وہ پی ٹی ای ہوگی
11:17یہ ایک دن پہلے کا
11:19اس مہا تجزیہ کار کا تجزیہ ہے
11:21سوہیل وڑائچ کا الیکشن سے ایک دن پہلے کا
11:23سوہیل وڑائچ کا
11:25الیکشن سے ایک دن پہلے کا
11:27جو مہا تجزیہ تھا وہ یہ تھا
11:30کہ پہلے نمبر کی جماعت نونلی
11:31ساداک سریعت وہ حکومت بنا لیں گے
11:33دوسرے نمبر کی جماعت جو ہے وہ
11:35پیپلز پارٹی
11:37بلاول جو ہے وہ اپوزیشن لیڈر بنے گا
11:39اور تیسرے نمبر کی گھٹیا ترین جماعت
11:42فارق ترین پی ٹی آئی
11:43اگلے دن لوگوں نے وہ لٹرال کی
11:45وہ لٹرال کی اگلے دن لوگوں نے
11:47کہ پاکستان کی سب سے بڑی
11:50واضح اکثریت کے ساتھ
11:52دو تہائی اکثریت کے ساتھ
11:53عوام نے ووٹ ڈال کر پاکستان تحریک انصاف
11:55کو جتوا دیا
11:56پھر ان کے مالکوں نے اتنی دھاندلی کی
11:59اتنی دھاندلی کی کہ ٹکا کے
12:01دھاندلی کرنے کے باوجود پاکستان تحریک انصاف
12:04کو پھر بھی یہ نبے سیٹنوں سے
12:06نیچے نہیں لاسکے اور پھر بھی پاکستان
12:07تحریک انصاف قومی اسمبلی میں
12:09سب سے بڑی جماعت بن کر گئی
12:11یہ تو ان کا ٹوٹل تجزیہ یا اوقات ہے
12:14یہ ادھر ادھر ایوانوں کے اندر بیٹھ کے
12:17وزیراعظم کے ساتھ فوٹو لے لیا
12:18اس کے جہاز میں پھر دیا
12:19اس کے ہلیکاپٹر میں بیٹھ گئے
12:21اس کے پاس ناشتہ کر لیا
12:22اس کے پاس کھانا کھا لیا
12:23رات کا کھانا وہاں پہ تھا ہے
12:24وہاں پہ کھا لیا
12:25فلانے نے موفر ٹکٹ دے دیا
12:27فلان جگہ پہ ٹریول کر لیا
12:28یہ اتنی صحافت ہے بس
12:30نہ انہیں عوام کا پتہ ہے
12:32نہ ان کا عوام کی پلس کے اوپر ہاتھ ہے
12:34ان کو کسی بات کا آئیڈیا نہیں ہے
12:36انہوں نے موچیں پتہ کیوں کی ہیں
12:37اس لیے کہ جب انہوں نے جنرلیزم شروع کیا
12:40تب بہت سارے لوگ صحافت میں آئے ہی نہیں تھے
12:42لوگوں کو آئیڈیا ہی نہیں تھا اس وقت
12:45اور جب نوجوان صحافت میں آئے
12:47وہ لوگ جنہوں نے سچائی کا سامنا کیا
12:49اور سچائی کو بیان کرنا شروع کیا
12:51تو ان جیسے لوگ جو ہیں بہت بری طرح
12:53ایکسپوز ہو گئے
12:55ناظرین ایک سٹیٹمنٹ آیا
12:57ڈاکٹر اسبان جو جبری طور پر لاپتہ ہو گیا تھا
13:00اگست کے دوسرے ہفتے میں
13:02اب اگست کے تیسرے ہفتے میں
13:04اس کا سٹیٹمنٹ آیا
13:05ایک اعترافی بیان ہے جس میں وہ یہ کہہ رہا ہے
13:07کہ اس نے عالی تعلیمی آفتہ ہونے کے باوجود
13:09دہشتگردوں کی سہولتکاری کی ہے
13:11اور یہ رستہ چنہ ہے
13:13پھر اس نے دو تین واقعات بھی بتائے
13:15پھر قائد اعظم یونیورسٹی بھی
13:16پشاور یونیورسٹی بھی وہ پڑھا ہے
13:18اٹھارویں گریٹ کا لیکچر آر ہے
13:20لیکن چند سوالات یہاں پیدا ہوتے ہیں
13:22ایک تو یہ ہے کہ اگر یہ بندہ
13:24دہشتگردوں کی سہولتکاری کر رہا ہے
13:26تو بھی قانون کے مطابق گرفتار کرو نا
13:28عدالت کے اندر پیش کرو نا
13:31عدالت کے اندر جا کر یہ بندہ سٹیٹمنٹ دے
13:33یہ کیا طریقہ ہے کہ عدالت کے اندر
13:36وہ بندہ پیش ہوا نہیں
13:37میڈیا کو پہلے ایک ویڈیو جاری کر دی
13:38اور وزیراعلا نے اس کے اوپر ایک پریس کانفرنس بھی کر دی
13:41معاملہ یہ ہے کہ کسی بھی شخص کو
13:43آپ جبری طور پر لاپتہ کریں
13:45تو اس سے جو مرضی سکرپٹ آپ پڑھوالے
13:47اب اگر آپ وہ ویڈیو دیکھیں
13:49تو اس کے اندر ایڈیٹنگ بھی ہے
13:50اگر اس آدمی نے واقعی یہ سارا کچھ
13:53اس طرح ہوا ہے
13:54تو میڈیا کو بلاتے بلا کے سامنے بٹھاتے
13:56کہ جناب آئے اور بیٹھے
13:58انہوں نے احسان اللہ احسان کا ایک انٹریو کروایا تھا نا سلیم صافی سے
14:02تو میں نے آئی ایس پی آر دکھا جی میرا بھی ایک انٹریو کروایا
14:05تو اس کے بعد انہوں نے فون سننا بند کر دیا
14:07اس بندے نے جو انٹریو کروا رہا تھا
14:09انہیں نہیں امران بھی ہم کرواتے ہیں آپ کا
14:10لیکن پھر اس کے بعد پتا چلا ایک دن
14:12کہ احسان اللہ احسان سب چلے گئے ہیں
14:23جبری گمشدگی ایک آدمی کو جبری طور پر لاپتا کر دیا
14:27مثال کے طور پر
14:29تھوڑا سا پہلے ہم نے ویڈیوز دیکھی جہاں پہ پاک فوج کے کچھ آفیسر پکڑے گئے تھے
14:33تو وہ وہی کچھ بول رہے تھے نا جو ان کو وہاں پہ دہشتگرد کہہ رہے تھے
14:37وہ تو دہشتگردوں کے خلاف کوئی بات نہیں کر رہے تھے
14:40بلکہ وہ وہ باتیں کر رہے تھے جو دہشتگرد سننا چاہتے تھے
14:43یا کہلوانا چاہتے تھے
14:45تو اگر کوئی آدمی کسی جبری طور پر لاپتا ہو جائے
14:48یا اللیگل ڈیٹینشن میں ہو کسی کے پاس
14:51جبری طور پر اسے گمشدہ کیا گیا ہو
14:54تو اس کا جو سٹیٹمنٹ آئے اس کی وہ قانونی حیثیت نہیں ہوتی
14:58قانونی حیثیت اس چیز کی ہوتی ہے
15:00جو قانون کے مطابق چیزیں ہوگے بھی اس کو ہم نے گرفتار کیا تھا
15:02یہ قانونی طور پر اس کی گرفتاری ہے
15:04اس کے بعد ہم نے فلاں فلاں حقائق چیک کیے تھے
15:07اس سے فلاں فلاں چیز ہم نے برامت کر لی ہے
15:08مزید کام ہم نے یہ کرنا ہے
15:10ہم اس کو عدالت میں پیش کر رہے ہیں
15:12اس بندے کا عدالت میں سٹیٹمنٹ لے لیا جائے
15:14یہ تو ہے قانونی طریقہ
15:15اب غیر قانونی طریقے سے آپ کریں گے
15:17تو آپ جتنا برزی اچھا کام بھی کریں گے
15:19اس کے اندر بھی مینگنیں ڈال جائے گی
15:21اور ڈلنی بھی چاہیے
15:22کیونکہ جو کام قانونی جواز نہیں رکھتا
15:24اس کو آپ کوئی بھی اہمیت نہیں دے سکتے
15:27ناظرین عمران خان صاحب کا کیس جو ہے
15:30وہ کل صبح نو بجے لگے گا
15:32اور سپریم کورٹ آف پاکستان میں لگے گا
15:34نو مئی کے حوالے سے ان کا کیس لگے گا
15:36پاکستان طریقہ انصاف کے جو وقلہ ہیں
15:38ان کا ایک بڑا امتحان ہے
15:39کہ وہ عمران خان صاحب کے کیس کو کیسے
15:41عدالت کے سامنے رکھتے ہیں
15:43یہاں پہ جھوٹے گواہ ہیں
15:44یہاں پہ ایک میز کے نیچے چھپا ہوا ہے
15:46کوئی صوفے کے نیچے کوئی پردے کے بیچے
15:48یہ کس طرح کے گواہ ہے
15:49یہ سارا معاملہ بلکہ میں یہ بار بار کہتا ہوں
15:51کہ وہ ٹیبل اٹھائیں
15:52سپریم کورٹ آف پاکستان لے کر جائیں
15:54اور یایہ افریدی یہ سامنے رکھ دیں
15:56کہ جناب بتائیں
15:58یہ گواہ کو بلا گئے
15:59اسے کہیں ٹیبل کے نیچے چھپ کے دکھائے
16:01اس ٹیبل کے نیچے گواہ کو گسا کے دکھائیں آپ ہمیں
16:04پوچھیں یایہ افریدی صاحب سے
16:06تو یایہ افریدی صاحب سن رہے ہیں
16:08جسٹس محمد شفی صدیقی صاحب سن رہے ہیں
16:10جسٹس میاں گول حسن اورنگ دیف صاحب سن رہے ہیں
16:13اور یہ
16:14نو مہی کے مقدمات کا کیس ہے
16:16عمران کان صاحب کا
16:17صبح لگا ہوا ہے عدالت میں
16:18اب تک تو بہت نائن صافی ہوئی ہے
16:20دیکھتے ہیں سپریم کورٹ آف پاکستان
16:22اس نائن صافی کو کیسے جاری
16:24رکھ سکتی ہے
16:26نو مہی کا جو ایک ظالمانہ فیصلہ ہے
16:28وہ میں آپ کے سامنے رکھتا ہوں
16:29یہ ذرا ناظرین فیصلہ چیک کریں ہوں
16:32نو مہی کا مقدمہ
16:34ایک سو تین بٹا دوزار تیس کا تحریری فیصلہ
16:36جو جاری ہوا اس میں اجاز چودری صاحب نے
16:38سات گواہ پیش کی ہیں
16:40سیون
16:41سات گواہ پیش کی ہیں
16:43مگر عدالت نے یہ کہہ کر
16:44گواہیاں رد کر دی
16:45کہ گواہ پاکستان تحریک انصاف کے ہیں
16:47دیکھ پاکستان تحریک انصاف کے ہیں
16:50تو کیا وہ پاکستانی نہیں ہے
16:51کیا پاکستان تحریک انصاف کے ہیں
16:53تو وہ مسلمان نہیں ہیں
16:54کیا وہ پاکستان تحریک انصاف کے ہیں
16:56تو وہ
16:57اس کے ساتھ یہ شرط ہو گیا ہے
16:58جو بھی پاکستان تحریک انصاف میں ہوگا
17:00اس کی گواہی قبول نہیں کی جائے گی
17:02بھئی یہ کیا کریٹریہ ہے
17:03کہ وہ تحریک انصاف کے ہیں
17:05اور رد کر دی گواہیاں
17:07اور اس کے بعد کہا جبکہ
17:08سرکاری اہلکاروں کی گواہی تسلیم کر لی گئی
17:11بھئی وہ بھی تو سرکار کے ہیں نا
17:12سرکار مدعی ہے
17:13تو سرکار کی قوائی بھی آپ نہ مانیں
17:15کہ جناب یہ آپ کے تعلق والے ہیں
17:17یہ تنخواہ لے رہے ہیں آپ سے
17:18لہذا ان کی قوائی ہم نہیں مانتے
17:20عائشہ بھٹا اور عمران خان کے گارڈ حافظ ارشد کو
17:23صرف نعرے لگانے پر دس دس سال کی سزا دیئے ان عدالتوں نے
17:26یہ عدالتیں اپنے پاؤں پے خود کلھاڑا مار رہے ہیں
17:30عدلیہ کی تقریم ختم ہو رہی ہے
17:32اور ججوں کو تو پروائی نہیں ہے اس بات کی
17:33زیادہ در کمپرومائی دو کر لگے ہیں
17:43سبیسویں آئینی ترمیم کے ندیجے میں وہ چیف جنسس بنا ہے
17:45اس کے بعد مہچا ہی مہچا
17:47اب جتنے ججزیادہ تر بٹھائے گئے ہیں
17:49وہ سارے کے سارے اس سسٹم کے بینیفیشری ہیں
17:51اور وہ سسٹم کو واپس
17:53ڈیلیور بھی کر رہے ہیں
17:55ناظرین ایک ویڈیو میں دیکھ رہا تھا
17:57پاکستان طریقہ انصاف کے ایک کارکن ہے
17:59ان کا نام ہے اسلم بشی
18:01ان کے گھر سے چودہ اگز کی ایک ویڈیو آئی ہے
18:03اور اس کے بعد ایک چھوٹی بھی بچی ہے ان کی
18:05پولیس نے چھاپا مارا ساری چیزیں توڑ دی
18:08تباہی پھیڑ دی گھر کے اندر
18:10وہ چھوٹی بچی کی میں نے باتیں سنی ہیں
18:12میں ہل کر رہ گیا ہوں
18:14آپ یقین کریں کہ اس بچی نے
18:16جتنے حوصلے کے ساتھ
18:18یعنی بڑے بڑے سیاستدانوں میں اتنا حوصلہ نہیں ہوتا
18:21بڑے بڑے لوگوں کی چیخیں نکل جاتی ہیں
18:23جو گھر کے مناظر میں نے دیکھے
18:25اس کے بعد اس بچی کی بات سنی
18:26اور جو عظم اور حوصلہ میں نے اس بچی کا دیکھا
18:29یہ پاکستان کی اسٹیبلشمنٹ
18:31کو سمجھ ہی نہیں آ رہی کہ ان کے ساتھ کیا ہو رہا ہے
18:33انہیں پہلی مرتبہ میں نے کہا تھا
18:35کہ آپ کو ٹکر کے لوگ ملیں اور مجھے بھی اندازہ نہیں تھا
18:38کہ یہ اس قدر سخت جان لوگ ہیں
18:40اس بچی کی باتیں سننے کے بعد
18:42اگر اسٹیبلشمنٹ کو آپ یہ باتیں سنائے نہ
18:44تو یہ خوف آنا چاہیے
18:45کہ پاکستان کہاں پہنچ گیا ہے
18:48اور پاکستانی ان کے بارے میں کیا سوچتے ہیں
18:50بڑے بڑے لوگوں کو میں نے دیکھا رہے
18:51کہ جتنا حوصلہ نہیں تھا
18:52جتنا اس بچی نے بات کرتے ہوئے
18:54ثبوت دیا
18:55حمد کا
18:56جوامردی کا
18:57اور وہ ڈٹ کر کھڑی اپنے موقف کے اوپر
18:59اور اس کا پورا گھر توڑا ہوا ہے
19:01اس کی والدہ کوئی دھمکیا لگائی
19:03خواتین کے ساتھ وہاں بدتمیزی کی پولیس نے
19:06اور بچوں کے ساتھ بدتمیزی کی
19:07لیکن اس کے باوجود بچوں کا حوصلہ آپ دیکھیں
19:09کہ وہ کیسے کھڑے
19:11اور پاکستان پہ جو نمونے مسلط کیے گئے ہیں
19:13ان کے حوالے سے ایک بڑی انٹرسنگ چیز آئی
19:16گلانی کا بیٹا
19:17حیدر گلانی
19:18علی حیدر گلانی
19:18اس کا ناظرین ظرہ آپ سٹیٹمنٹ چیک کریں
19:21یہ سٹیٹمنٹ آپ سنیں گے تو
19:23آپ حیران ہو جائیں
19:25یہ علی حیدر گلانی ہے
19:27یوسف رضا گلانی کا بیٹا
19:28وہ یہ کہتا ہے
19:29قائد اعظم نے کسی نے پوچھا کہ
19:30آپ ملتان نہیں جاتے
19:31آپ لندن بھی جاتے ہیں
19:32کراچی بھی جاتے ہیں
19:33ملتان نہیں جاتے
19:34تو وہ کہتا ہے جی کہ قائد اعظم نے کہا
19:36کہ ملتان میں میری صورت میں گلانی موجود ہیں
19:38یار قائد اعظم نے بخش دیو بھئی
19:41یعنی آپ اندازہ کریں
19:43کہ یہ ہر چیز اپنے خاتے میں ڈال لیتے ہیں
19:45بھئی کہاں گلانی
19:46کہاں قائد اعظم
19:47قائد اعظم ایک اصولوں کا منار
19:50گلانی کبھی اس کو پیسے دے
19:52کبھی اس کو پیسے دے
19:53کبھی اس سے پیسے لے
19:54ایک بچہ ان کا افیڈرین کے کیس میں تھا
19:57والد جو ہے وہ ایک ہار لے کے چلے گئے تھے
19:59اور اس کے علاوہ آپ یہ بھی دیکھیں نا
20:01کہ ایک بٹا جو ہے
20:02وہ عراقین اسمبلی کو
20:04اس کی ویڈیو موجود ہے
20:05وہ پیسہ بانٹ رہا ہے
20:06اور ان سے ووٹ کرید رہا ہے
20:08کہ ہمارا باپ جو ہے وہ سینیٹر بن جائے
20:10تو یہ کہاں گلانی
20:12کہاں قائد اعظم
20:13خدا کا نام لیں
20:14اب تاریخ کو مسک کرتے کرتے
20:16اب تاریخی شخصیات کے اوپر بھی
20:18انہوں نے اٹیک کر دیا ہے
20:19اور حالات پاکستان میں ناظرین یہ ہے
20:21کہ اس وقت ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ
20:23پچاس فیصد کپاس کی فیکٹریاں
20:26غیر فعال یا بند ہو چکی ہیں
20:27وجہ یہ ہے کہ روئی فروخت نہیں ہو رہی
20:29اور اس کی ایک سب سے بڑی وجہ
20:31کلائمٹ چینج ہے
20:32کیونکہ بارشیں بڑی بے وقت ہو رہی ہیں
20:35وہ بہت عجیب طریقے سے ہو رہی ہیں
20:36اس کی وجہ سے آپ کی روئی کی فصل
20:38بہت متاثر ہوئی ہے
20:39پہلے ہی پاکستان میں کپاس کی بہت شوٹیج ہے
20:41لگاتار اس کی پیداور کم ہو رہی ہے
20:43اور کلائمٹ چینج کی وجہ سے
20:45ایک اور بڑا نقصان ہوا ہے
20:46جبکہ گورنمنٹ کے بعد
20:47ان چیزوں سے نمٹنے کا
20:48کسی قسم کا کوئی سلوشن نہیں ہے
20:51پر یہاں حکومت کی حالت یہ ہے
20:53کہ مریم نواز صاحبہ یوکوہما ہال
20:55یہ ایک ہے
20:56یوکوہما ٹاؤن ہال
20:57وہاں پہ یہ گئے دورہ کرنے کے لیے
20:59کہ دیکھیں وہاں پہ
20:59جدت جو ہے اس کو ہم پاکستان میں لے کر آئے
21:02جپان دنیا سے پچاس سال آگے چل رہا ہے
21:04وہ یورپ سے آگے چل رہا ہے
21:06اب جپان ہی پہنچ گئے سیدھا
21:07کہ آپ نے پاکستان کو جپان بنانا ہے
21:09وہاں پہ ان کی طرف سے تین بندے تھے
21:11اور ان کی طرف سے درجنوں بندے تھے
21:14مریم نواز کے وفاد میں درجنوں لوگ تھے
21:16اور وہاں جو
21:17یوکوہما ہال ہے
21:19ان کی جانب سے صرف تین لوگ تھے
21:21اب یہاں سے آپ کو پتا چلنا چاہیے
21:23کہ قومیں بنتی کیسے ہیں
21:24انہیں آئیڈیا ہے کہ بھی
21:25جتنا گام ہے اتنے لوگ جائیں
21:26یہ یہاں سے خرچے کر کے
21:28جناب بھر کے پوری برات لے کر پہنچے ہوئے
21:30جاپان میں سیر سپٹے کے اوپر
21:31حیرت ہوتی ہیں ویسے مریم
21:33ناظرین باقی خبریں آپ کے ساتھ
21:34اگلے بی لوگ میں شیئر کرتا ہوں
21:35آپ تک کے لئے اتنی اپنا خیال رکھیے
21:37اپنے چینل کا بھی ہے
21:37لاحفظ
Comments