Skip to playerSkip to main content
#Pakistan #PakistaniPolitics #PTI
#Pakistan #PakistaniPolitics #PTI #ImranKhan #Establishment #Political #Economy #Crisis #imranriazkhan #imrankhanpti #imrankhanyoutubechannel #imrankhan #news #pakistan #currentaffairs #supremecourt #ptijalsa #SupremeCourt #imranriazkhan #imrankhanpti #imrankhanyoutubechannel #imrankhan #news #pakistan #currentaffairs #aliamingandapur #arifalvi

Like us on Facebook: / imranriazkhan2

Subscribe to our Channel: https://bit.ly/3dGeB3h

Follow us on Twitter: / imranriazkhan

Pakistan Pakistani Politics
PTI
Imran Khan
Establishment
Political
Economy
Crisis

Category

🗞
News
Transcript
00:00بسم اللہ الرحمن الرحیم
00:30جو ہمیشہ سے خرافات ہوتی ہیں جیل کے بائے وہ تو ہوتی نہیں لیکن کچھ بیانات سامنے آئے ہیں جو عمران خان صاحب کی بہن نے علیمہ خان صاحبہ نے پہنچائے پاکستان کے سوشل میڈیا تک میڈیا پہ تو عمران خان صاحب کا سکیٹمنٹ چلتا ہی نہیں ہے کوئی بتاتا ہی نہیں ہے لیکن سوشل میڈیا پہ جو عمران خان صاحب کے اب تک بیانات سامنے آئے ہیں تفصیلی جو ساری چیزیں ہیں وہ تو جب پاکستان تحریک انصاف کا جو سوشل میڈیا کا سیل ہے وہ
01:00بڑے سخت سٹیٹ پڑھا ہے عمران خان صاحب کے ایک تو عمران خان صاحب
01:03نے صحافیوں کو یہ بتایا کہ ان کی ان کے بیٹوں سے ٹیلی فون ایک
01:07ملاقات ہوتی ہے جو بات چیت ہوتی ہے ٹیلی فون پہ وہ کافی عرصے
01:11سے روکی ہوئی تھی لیکن بلاخر عمران خان صاحب کی اپنے بیٹوں سے بات
01:16کروا دی گئی ہے ٹیلی فون پہ اور یہ بات کوئی ڈیڑھ گھنٹے تک ہوئی
01:20ہے اس پہ عمران خان صاحب نے کنفرم کیا صحافیوں کو کہ میری
01:23ڈیڑھ گھنٹے تک میرے بچوں سے بات ہوئی ہے میرے بچے مجھے ملنے
01:26کے لیے پاکستان آئیں گے اور بچے سیاست یا کسی اعتجاجی تحریک
01:30کا حصہ نہیں بنیں گے اب مجھے اخبارات بھی مل رہے ہیں اور ٹی وی
01:34کی سہولت بھی دستیاب ہے یہ عمران خان صاحب نے بتایا اچھا جن
01:39دنوں پہ پاکستان تحریکین صاحب کا بہت برا وقت چل رہا ہوتا ہے
01:42نا اس وقت عمران خان صاحب کو اخبارات بھی دیے جاتے ہیں جس
01:45وقت اسٹیبلشمنٹ کا برا وقت چل رہا ہوتا ہے نا اس وقت عمران
01:48خان صاحب کے اخبارات بند کر دیے جاتے ہیں تو آپ یہ طریقہ
01:52واردات دیکھیں کیونکہ آج کل پاکستان تحریکین صاحب کے خلاف
01:55فیصلے آ رہے ہیں دڑا دڑ عدالتیں سزائے سنا رہی ہیں نا اہلیہ
01:58ہو رہی ہیں تو ایسی صورت میں عمران خان صاحب کو اخبار بھی دیا جا
02:02رہا ہے تاکہ وہ اس کو پڑھیں اور کمزور پڑھ جائیں پھر عمران
02:05خان صاحب کے بیٹوں نے جو ایک یعنی سیدھی انگلی سے گھی نہیں
02:08نکل رہا تھا تو پھر انہوں نے انگلی ٹیڑی کی انہوں نے انٹرنیشنل
02:12جا کے ملاقاتیں بھی کی عالمی تنظیموں کو بھی بتایا دباؤ
02:15بڑھانے کی کوشش کی انٹرنیشنل میڈیا کو انٹریوز بھی دو تین
02:18دیئے انہوں نے اس کے بعد ایسا رگتا ہے کچھ امپیکٹ ہوا ہے اور
02:21عمران خان صاحب کی ان کے بیٹوں سے باتچیت کروائی گئی ہے
02:24علیمہ خان صاحب نے بتایا کہ عمران خان صاحب کے بیٹوں کے جو نائی
02:27کوپ ہیں میں نے ایک پہلے یہ بتایا تھا کہ جس کے بعد نائی کوپ ہو
02:30نا یا جو عمر سیز پاکستانی ہوتے ہیں یا جو پاکستانی ایک
02:35ایکشلی تو وہ پاکستانی شہری ہوتے ہیں لیکن وہ باہر رہتے ہیں
02:37جیسے کہ عمران خان صاحب کے بیٹے ہیں ان کے بعد پاکستانی شہریت
02:40ہے وہ پاکستان میں پیدا ہوئے ہیں تو ان کے بعد نائی کوپ ہے نائی
02:45کوپ جو ہے وہ ایک آئی ڈی کاٹ ہے اور وہ ان کے گم گئے جس کے بعد
02:49نائی کوپ وہ کنٹری میں آ سکتا ہے لیکن وہ ان کے کہتے ہیں گم گئے
02:52ہیں جو علی مخانہ انہوں نے بتایا اور اس وجہ سے وہ پاکستان میں
02:56اپنے نائی کوپ پر ٹریول نہیں کر سکتے تو انہوں نے نائی کوپ کے
02:59لیے اپلائے کیا کہ جناب ہمیں نائی کوپ مہیا کیے جائیں اب اس
03:02پرسیجر میں وہ ایک مہینہ بھی لگا سکتے ہیں لہذا انہوں نے ویزا
03:05اپلائی کرنے کے لیے بھی درخواست دے دی کہ ہمیں پاکستان کا ویزا
03:08دیا جائے ویزا ایک گھنٹے میں دیا جا سکتا ہے اور وہ ابھی تک نہیں
03:12دیا گیا اس میں جناب علیمہ خانم نے کہا کہ وہاں جو جمائمہ کی
03:18فیملی ہے ان کی کوئی اس سیکرٹری ہے یا کوئی خاتون ہے وہ جائیں گی
03:22اور جاگر پاکستانی امبیسی سے ملاقات کر کے پوچھیں گی کہ ان کے جو
03:25بچے ہیں جمائمہ کے انہیں پاکستان کا ویزا کیوں نہیں مل رہا تو یہ
03:29منڈے والے دن وہ کہہ رہے ہیں جی پرسیجر اب آگے بڑھائیں گے اب
03:32علیمہ خان صاحب نے کیا بتایا کہ عمران خان صاحب نے کیا کہا انہوں نے
03:35کہا کہ آسم منیر نے اپنے اقتدار کے لیے پاکستان کے اداروں کو تباہ
03:40کر دیا ہے چھبیسویں آئینی ترمیم کے ذریعے عدلیہ کو حکومتی ادارہ
03:44بنا دیا گیا ہے الیکشن چوری کر کے چور مسلط کر رہے ہیں یہ عمران
03:50خان صاحب نے کہا پھر عمران خان صاحب نے کہا کہ پاکستان کے اداروں
03:54کی ستتر سالہ ڈیولپمنٹ کو اپنے اقتدار کی خاطر تباہ کر دیا گیا
03:58ہے پہلے منڈٹ چوری کروا کر چوروں کو پاکستان پر مسلط کر دیا میڈیا
04:03کا گلہ دبا دیا جوڈیشری کو چھبیسویں ترمیم کے ذریعے حکومتی ادارہ
04:07بنا دیا ججز وہی سزائیں دے رہے ہیں جو ان کے ہاتھ میں پکڑائی جاتی
04:13ہیں انہوں نے تحریک کے حوالے سے پانچ اگس کے بعد چودہ اگس کو بھی
04:17بہت اہم قرار دے دیا عمران خان صاحب نے کیونکہ اب پاکستان کی
04:20ازادی اور اداروں کی بحالی کے لیے کھڑے ہیں اور تحریک میں بھرپور
04:25شرکت کرنے سے ہی ازادی ملے گی یہ جناب عمران خان صاحب کا بیغام
04:30ان کی بہن نے دیا کہ چودہ اگس کو بھی دوبارہ پاکستان تحریک
04:33انصاف ایکٹیوٹی کرے گی اور دیکھیں اس سے پہلے عمران خان صاحب نے میں نے
04:38اب کو پتایا تھا کہ ان کا ٹیسٹ میچ ہے اب اب وہ یہ اسٹیبلشمنٹ
04:40کے ساتھ ٹیسٹ میچ کھیلتے جائیں گے کھیلتے جائیں گے اب یہ
04:43عصاب کی لڑائی ہے تو پانچ اگست آئے گا پھر چودہ اگست آئے گا
04:46پھر چیز ستمبر آئے گا پھر اس کے بعد ستمبر کا اگلا مہینہ آئے گا
04:49پھر اکتوبر آئے گا پھر اکتوبر کے اندر وہ ٹائم آئے گا جب چھبیسویں
04:53یعنی تنمیمہ اس کا سال مکمل ہوگا عدلیہ کی تباہی کا ایک سال
04:56ہو جائے گا تو عمران خان صاحب کو اور پھر انتیس نومبر آئے گا جب
04:59آرمی چیف کو آرمی چیف لگایا گیا تھا موجودہ فیلڈ مارشل کو آسیم
05:04منیر صاحب کو تو وہ دن بھی آئے گا تو یہ تمام دن عمران خان صاحب
05:07کے اب تحریک چلتی رہے گی انہوں نے اپنے آپ کو جیل میں ایڈجسٹ کر لیا
05:11ان کو اس بات کا آئیڈیا ہے کہ ان کی پارٹی کس قابل اور وہ کیا
05:14کر رہی ہے کون لوگ اقتدار پرست بن چکے ہیں اور کون لوگ جو ہیں
05:17وہ عمران خان صاحب کے ساتھ کریں عوام کی اکثریت عمران خان کے ساتھ
05:20کری ہے اور جس دن تک یہ اکثریت معاملات اپنے ہاتھ میں نہیں لیتی
05:24تب تک عمران خان صاحب اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ جیل سے بیٹھ کر ٹیسٹ
05:27میچ کھیلتے رہیں گے پانچ اگست کو اگر عوام نے حلہ مارا اور زور
05:31لگایا تو ایک بہت بڑا امپیکٹ عوام کیریئٹ کر سکتی ہے اور
05:35اسٹیبلشمنٹ پر بہت دباؤ پڑ سکتا ہے عمران خان نے کہا کہ ستتر
05:38سال بعد آج پھر وقت آ گیا ہے کہ حضادی کیلئے قوم نکلے اس لیے
05:42پانچ کی اگلی تاریخ چودہ اگست ہے دوبارہ اس تاریخ کو پھر اعتجاج
05:46ہوگا اور پاکستان تاریخ انصاف کی جانی سے کیا جائے گا عمران خان
05:50صاحب نے ایک اور بہت بڑا سٹیٹمنٹ دیا ہے اور یہ بہت بڑا اعلان ہے
05:54ان کا فیصلہ ہے انہوں نے کہا جی کہ زمنی انتخابات میں ناحصہ
05:58لینے کا اعلان عمران خان نے کہا کہ جو لوگ ناجائف طریقے سے غیر
06:03کرونی طور پر ناہل کیے گئے ہیں ان کی جگہ کسی کو کھڑا نہیں کیا
06:08جائے گا ان لوگوں نے پی ٹی آئی پر اعتماد کر کے ٹکٹ لے کر
06:12الیکشن لڑا تھا ہم ناجائف طریقے سے چینی گئے نشستوں پر زمنی
06:17انتخابات میں امیدوار کھڑے نہیں کریں گے یہ جناب عمران خان صاحب نے
06:22کٹیگوری کے لیے کہہ دیا اب یہ جو دہاڑی باز بیٹھے ہو
06:25اتنا دہاڑیاں لگانے کے لیے کہ ہم جاری فارم فورٹی سیون جاری
06:28کریں گے اب کوئی دہاڑی نہیں لگنی اب جس کو پی ایم ایل نے ٹکٹ
06:31دینا ہے اس نے چاہے دس ہزار ووٹ لینا وہ بن جائے گا ایم پی ای
06:34ایم ایل نے موچے لگ گئی پانچ دس ہزار ووٹ بھی بہت ہے اب
06:37زیادہ ووٹ ہی نہیں لینے پڑیں گے کیونکہ عمران خان صاحب نے تو
06:40بائیک آٹ کر دیا وہ تو یہ کہہ رہے کہ زمنی انتخابات ہم لڑیں
06:43گے ہی نہیں بہت انتخابات لڑنے کیا ہیں جتنا مرضی آپ ووٹ لے
06:48لیں آپ نے بھی دیکھا جو ہوا سیال کوٹ میں اس سے پہلے جو زمنی
06:52انتخابات ہوئے وہ بھی آپ نے دیکھ لیا جو گلانی خاندان نے زمنی
06:55انتخابات کے ساتھ کیا وہ بھی آپ نے دیکھ لیا جن لوگوں کو بیس
06:59پچیز ہزار ووٹ نہیں پڑھ رہا ہے ایک لاکھ کے مقابلے میں وہ
07:01الیکشن جیت جاتے ہیں جالی فارم فورٹی سیون تو پہلے جاری
07:04کیا جاتے تھے اب جالی فارم فورٹی فائی بھی جاری کر دیا جاتے
07:07ہیں ایسی دو نمری پاکستان میں کی جاری ہے کہ اس سے پہلے اپنے
07:10کبھی دیکھی نہیں تھی تو عمران خان صاحب نے کہا جی دفعہ کریں
07:13پھر اگر انہوں نے ایسا ظلم کرنا ہے اور یہ سیٹے ایسے ہم سے
07:15چیننی ہے تو ہم زمنی انتخابات میں حصہ ہی نہیں لیتے اب یہ انہوں نے
07:19فیصلہ کیا ہے سوٹ سمجھ کی اور انہوں نے فیصلہ کیا ہوگا اور
07:23الیکشن کا بائیکارٹ کرنا یا زمنی الیکشن کا بائیکارٹ کرنا یہ
07:26کوئی چھوٹی بات نہیں ہوتی یہ بڑی بات ہوتی ہے لیکن اسٹیبلشمنٹ
07:29عمران خان صاحب کو بار بار ہرا کر یہ ثابت کرنا چاہتی ہے کہ
07:32شاید ان کی مقبولیت کم ہو رہی ہے تو عمران خان صاحب اس کا
07:35بائیکارٹ کر کے اسٹیبلشمنٹ کا یہ اتکنڈا بھی چین لیں گے اور جن
07:38لوگوں نے دہاڑیاں لگانی تھی جیسا کہ جاویل لطیف صاحب نے
07:42مجھے جنسیوں کے لوگوں نے پیسہ پکڑا اور فارم 47 انہیں دیے جن
07:46سے پیسہ پکڑا گیا جاویل لطیف صاحب نے یہ الزام لگایا تھا پی
07:49ایم ایل این کے نواز شریف صاحب کے قریبی ساتھ تھی ہے اب معاملہ یہ
07:53ہے کہ دہاڑی کیسے لگائیں گے مدد مقابلی نہیں ہے جب عمران خان صاحب
07:57نے امیدواری کھڑا نہیں کرنا تو پھر آپ دہاڑی کیسے لگا سکتے ہیں
08:00وہ دہاڑی اب لگنی نہیں ہے لوگوں نے بڑے بڑے پیسے بنائے بڑے لوگ
08:03ارپتی ہو گئے اس سارے گورک دندے میں جو پاکستان کے ساتھ کیا گیا
08:07گزشتہ تین سال میں تو عمران خان نے کہا کہ جناب ناجائز طریقے سے یہ
08:11آئے ہوئے تو ناجائز طریقے سے چھیلی کی نشستوں پر زمنی انتخابات میں
08:15امیدوار کھڑے نہیں کریں گے یہ عمران خان صاحب کا فیصلہ ہے
08:19اور عاصم منیر نے اپنے اقتدار کے لیے سارے اتاروں کو تباہ کر دیا
08:22منڈڈ چوری کروایا اور اس کے بعد میڈیا کا گلہ دبا دیا یہ بھی عمران خان
08:26صاحب نے کہا پھر عمران خان صاحب نے علی امین گنڈاپور صاحب کے لیے
08:29ایک پیغام بھیجا عمران خان نے گنڈاپور کو کہا کہ خیبر پکتون
08:33خواہ میں جو آپریشن ہو رہا ہے وہ نہیں ہونا چاہیے فوج کو اپنے
08:37لوگوں کے سامنے کھڑا نہ کیا جائے اس کے علاوہ ایک اور سخت پیغام
08:41ہے جو پھر صحافیوں نے ریپورٹ کیا جیل سے وہ بتا رہے ہیں
08:45ڈیالا جیل کے باہر سے کہ علی امین گنڈاپور اگر آپریشن نہیں
08:48رکوا سکتا تو عصیفہ دے دیں یہ بہت بڑی خبر ہے اور بڑی سخت خبر
08:54ہے کہ علی امین گنڈاپور اگر خیبر پکتون خواہ میں آپریشن نہیں
08:58رکوا سکتا تو عصیفہ دے دیں اب گنڈاپور کی پوزیشن بڑی
09:02عجیب ہے انہوں نے ایک دن سخت بیان دے دیا اور بڑا سخت بیان دے
09:05دیا لیکن اس کے بعد انہیں اپنے اس بیان سے پیچھے اٹنا پڑا ہم
09:09نے دیکھا ان کا دوسرا سٹیٹمنٹ بالکل نرم تھا جب ان سے اسٹیبلشمنٹ
09:12کے لوگوں نے ان سے رابطہ کیا تو اس کے بعد ان کا سٹیٹمنٹ بہت
09:15نرم ہو گیا لیکن جو ان کا سخت سٹیٹمنٹ تھا وہ اٹھا کے انڈیا
09:19نے فیٹ اف میں جمع کروا دیا اور علی امین گنڈاپور صاحب نے
09:22بجائے کہ اس کے اوپر وضاعت کرتے انہوں نے یہ کہا کہ میرے بیان
09:25کو سیاہ کو سباک سے اٹھایا گیا اور انڈیا کے اوپر اٹیک کر دیا
09:28اور علی امین گنڈاپور جو عمران خان کو نہیں چھڑا پا رہے پچھلے
09:31ڈیڑھ سال سے وہ اقتدار میں ہے اس کے باوجود نہیں چھڑوا پا رہے
09:35دو سال سے عمران خان صاحب اندر ہیں گنڈاپور عمران خان کو
09:38نہیں چھڑوا پا رہے لیکن وہ کہہ رہے جی میں کشمیر کو
09:40آزاد کرواؤں گا اور اس کے لیے انہوں نے کہا جی ہم پکٹون
09:43جائیں گے اور جا کر کشمیر کو آزاد کروالیں گے پہلے عمران
09:46خان صاحب کو آزاد کروالیں پاکستان کی اسٹیبلشمنٹ سے باقی
09:50کام آپ بات میں کر لیجے گا لیکن علی امین گنڈاپور صاحب کو
09:52عمران خان صاحب نے کہا کہ اگر آپریشن نہیں رکوا سکتا
09:56تو استیفہ دے دے یہ بڑا سکھ سٹیٹ پنٹ ہے عمران خان صاحب
09:59کا اب گنڈاپور صاحب کو سوچنا پڑے گا کرنا کیا ہے اس میں ایک
10:03اور بھی ناظرین چیز ریپورٹ ہو رہی ہے اور وہ ڈرون حملہ ریپورٹ
10:07ہوا ہے لکی مروت میں اب متضاد اطلاعات آ رہی ہے میں نے رابطہ
10:13قردنے کی کوشش کی ہے چند صحابیوں سے میری بات ہوئی جو لکی
10:16مروت میں ہیں ان تک میری ابھی ایکسیس نہیں ہے ٹیلی فون کا بھی
10:20مسئلہ ہے لوگ ڈسپلیس بھی ہوئے ہوئے ہیں جگہیں چھوڑی ہوئے
10:23اپنے گھروں سے بھی لوگ نکل بگانی کر گئے ہیں بہت سارے
10:25تو یہ جو ڈرون حملہ ہوا لکی مروت میں یہ دو ڈرون حملے
10:30ریپورٹ ہو رہے ہیں کچھ لوگ کہہ رہے ہیں دو ڈرون حملے ہوئے
10:33ایک شخص میں بتایا کہ ایک ڈرون حملہ ہوا اور ایک مارٹر گولہ
10:36جو ہے وہ پھٹا ہے اب کنفرم کیا ہے یہ پتا نہیں چل رہا
10:40لیکن پانچ سے سات بچوں کی شہادت کی اطلاع رہی ہے یہ چھوٹے
10:44معصوم بچے ہیں جو شہید ہوئے ہیں اور بارہ کے قریب بچے اور
10:48شہری جو ہیں وہ اس میں زخمی ہوئے ہیں یہ انتہائی افسوسنک واقعہ
10:51اور سوشل میڈیا پہ ایک ایف آئی آر بھی گردش کر رہی ہے جس کے
10:55بارے میں پاکستان تحریک انصاف کے لوگ یہ کلیم کر رہے ہیں
10:57امنا بٹا صاحبہ اور ایک دو اور لوگ ہیں عمران نالکہ صاحب ہے
11:00انہوں نے بھی اور کچھ اور لوگوں نے یہ ایف آئی آر جو ہے وہ
11:03سوشل میڈیا پہ لگائی اور یہ کلیم کیا کہ یہ ڈرون حملے کے
11:06خلاف میں تو وہ پڑھ نہیں پا رہا بہت ہی باریک لکھا ہوا ہے
11:08سمجھ نہیں آری لیکن میں کنفرمیشن لے لوں گا نیکس فی لاغ میں آپ
11:11کو بتاؤں گا لیکن یہ دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ یہ خیبر پختون
11:15خان کی حکومت کی جانب سے لکی مروت میں ڈرون حملے کے خلاف یہ
11:19ایف آئی آر درج کی گئی ہے اور اگر یہ ایف آئی آر درج کی
11:22گئی ہے تو یہ اپنی نوعیت کی پاکستان میں پہلی ایف آئی آر
11:24ہوگی جو ڈرون حملے کے بعد درج کی گئی ہوگی کیونکہ اس سے
11:28پہلے کبھی بھی ڈرون حملے پر ایف آئی آر نہیں ہوئی اور یہ
11:30بچے معصوم اگر آپ دیکھیں چھوٹے تو یہ کس طرح شہید ہو جاتے
11:34یہ نہیں یہ بچے تو دہشتگرد نہیں ہیں انہوں نے تو کبھی
11:36دہشتگردی کی بھی رہی نہ ان کا دہشتگردی سے کوئی
11:40تعلق ہے نہ یہ کوئی دہشتگردی سے ان کا لینہ دینا ہے تو یہ
11:44بچے کیسے شہید ہو جاتے ہیں ڈرون حملوں کے اندر مارٹر گولے
11:47بچوں پہ جاگر کیسے پھٹ جاتے یہ بار بار اس طرح کے انسیڈنٹ
11:51ہو رہے ہیں اور اس طرح کے واقعہ سے نفرت بڑھتی ہے باجوڑ میں جو
11:54کچھ ہوا جو پبلک کا ردعمل آیا اور پھر پاکستان کی ملٹری
11:58اسٹیبلشمنٹ کی غلط پالسیوں کی وجہ سے فوج کے خلاب بھی
12:01نعرے لگ گئے اور ایک نفرت کی فضاء بن گئی جو علیہ
12:04امین گنڈاپور صاحب نے بتائی بھی کہ وہ کیوں بنی اور لوگ کیوں
12:07نفرت کرتے ہیں تو اب معاملہ یہ ہے کہ بچوں کی شہادت سے
12:11نفرت ہی پیدا ہوگی نا جن لوگ کے بچے شہید ہو جائیں گے وہ
12:14پورا علاقہ وہ آپ کے بارے میں کیا سوچے گا تو لگاتار اس طرح کے
12:17انسیڈنٹ ہو رہے ہیں ایک ایف آئی آر بھی ریپورٹ ہو رہی ہے
12:19یہ واقعہ وہ یہاں روک لیتے ہیں اگلی وی لاغ میں اس کی
12:22تفصیلات آئیں گے میں آپ کے ساتھ شیئر کروں گا
12:23ڈاکٹر اسرار صاحب ہیں انہوں نے خبر پکتون کھا گی اسمبلی میں
12:27ایک بڑا اہم نقطہ اٹھایا انہوں نے کہا جی بندوقیں لے کے
12:30کلاشن کوفیں لے کے رات کے وقت کچھ شخص کسی گھر میں آ جاتا
12:33اور آکے کہتا ہے کھانا کھلاؤ اب یہ دہشتگرد کے بارے میں
12:36بات کر رہے ہیں تو وہ گھر وارے اس سے کیسے لڑے مسلح ہو کے
12:40لوگ آ جاتے ہیں کسی گھر میں یا کسی ہجرے میں گز جاتے ہیں اور
12:44کہتے ہیں یہ میں کھانا کھلاؤ تو وہ لوگوں کو کھانا کھلانا پڑتا
12:47ہے مسلح افراد کو آپ کیسے دبردستی ان کے ساتھ جنگ تو نہیں
12:50کر سکتے شہری اچھا یہ انہیں کھانا کھلاتے ہیں اگلے دن جناب وہ
12:53دوسری پارٹی آ جاتی ہے ادارے والے آگے اس بندے سے پوچھتے
12:58کہ تم نے اس بندے کو کھانا کیوں کھلایا ان کا گناہ یہ ہوتا ہے
13:01کہ ان سے دبردستی کھانا کھا لیا جاتا ہے اب یہ اس طرح کی چیزیں
13:04بھی ہوتی ہیں وہ یہ بھی ایک پوائنٹ اپ ویو ہے وہ بھی سامنے
13:07رکھ رہے ہیں لیکن ایک تقدیر جو بڑی سخت ہے وہ سوہیل افریدی صاحب
13:11نے کی ہے سوہیل افریدی صاحب جو ہیں صبح وزیر ہیں اور یہ عمران خان
13:16صاحب کے مراد سعید کے قریبی ساتھیوں میں سے انہوں نے کہا
13:19کہ جس کے دل میں ذرا بھی پاکستان کا درد ہے وہ ذرا سوچے ریجیم
13:24چینج آپریشن نو اپریل دوزار بائیس سے لے کر آج تک فائدہ کس
13:28کو ہوا ہے ایک شخص کو یا پوری قوم کو فائدہ ہوا اپنے دل میں سوچے
13:34مسجد میں بیٹھ کر سوچے کہ پاکستان میں جو کچھ ہو رہا ہے اس کا
13:37فائدہ ایک شخص کو ہو رہا ہے یا پورے پاکستان کو ہو رہا ہے چھپیس
13:42ترمیم کے ذریعے عدلیہ کو کنٹرول کر لیا گیا اب وہاں سے وہی
13:45فیصلے آ رہے ہیں جو بادشاہ سلامت چاہ رہے ہیں میڈیا وہی
13:49دکھا رہا ہے جو بادشاہ سلامت چاہ رہے ہیں پارلیمنٹ صرف
13:52موٹ پالش میں مصروف ہے یہ یعنی سارے اشارے جو ہیں وہ
13:56ملٹری اسٹیبلشمنٹ کی طرف یا خاص طور پر فیلڈ مارشل آسی
13:59منیر کی طرف پاکستان تحریکی انصاف کرتی ہے اور وہ یہ انہی
14:02وہ بادشاہ سلامت ایکچولی قرار دیتے ہیں عمران خان صاحب
14:04بھی ہے پاکستان تحریکی انصاف بھی بتاہیر ایسے ہی لگتا ہے اب
14:07یہ جو سارا فائدہ ہے وہ تو وہ کہنے جی انہی کو ہے اور رجیم
14:13چینج کے بعد سے لے کر اب تک پاکستان کو تو نقصان ہی نقصان
14:17ہو رہا ہے پاکستان کو تو ٹکے کا فائدہ نہیں ہوا نہ معیشت
14:20پاکستان کی کھڑی ہوئی نہ کوئی اچھا فیصلہ ہوا نہ عالمی سطح
14:23پہ نہ انٹرنیشنلی نہ نیشنلی نہ داخلی معاملات کوئی بھی
14:26چیز پاکستان کی سیدھی نہیں ہوئی دہشتگردی نے پاکستان کا
14:29بیڑا غرق کر کے رکھ دیا اور معیشت کا اس سارے کرپ ٹولے نے
14:32آکے بیڑا غرق کر کے رکھ دیا میں آپ کو چینی کا ایک سکینڈل
14:36بتاؤں گا آپ سر پکڑ کے بیٹھ جائیں گے چینی سکینڈل کے اندر یہ جو
14:41چینی کی قیمت ہے نا اس حوالے سے ایک خبر ہے میرے پاس اور وہ خبر
14:45یہ کہتی ہے کہ چینی کو امپورٹ کرنے کے لیے جو باہر سے آپ چینی
14:49مگوانی ہیں اس کے لیے بولیاں مانگی جاتی ہے نا کہ بولیاں دے
14:52مختلف کمپنیاں تو سب سے کم بولی جو ہے وہ لندن کی کمپنی نے دی
14:56ہے پانچ سو انتالیس ڈالر اور اس کے بعد جو ہے وہ امارات کی ایک
15:02کمپنی ہے اس نے پانچ سو ننانوے ڈالر فیڈ ٹن کے حساب سے ریٹ دیا ہے
15:07اب اگر یہ کم بولی والی بھی آپ چینی لے لیتے ہیں نا تو مارکیٹ میں
15:14چینی کی جو کم سے کم قیمت آئے گی وہ آئے گی دو سو ستائیس
15:18روپے فی کلو تک دو ڈائی مہینے کے بعد یہ انہوں نے پاکستان کے
15:23ساتھ کیا اسی روپے کلو چینی جو ہے وہ بہت مہنگی تھی اور یہ جو
15:28دو ستائیس یا دو ستیس روپے بیچیں گے وہ بہت سستی ہوگی کیسے یہ
15:33بیشنم لوگ ہے یہ پہلے چینی کو سوا دو سو دائیسو تک مہنچائیں گے اور اس کے
15:38بعد اس کو واپس ڈیڑھ سو سے پونے دو سو کے بیچ میں لاکر یہ کلیم کریں گے
15:42ڈیڑھ سو سے دو سو کے بیچ میں لاکر جناب ہم نے چینی سستی کر دی ہے دیکھیں
15:45ہم قوم کا کتنا درد ہے ہمارے اندر یہ ایسے کریں گے کیونکہ اس وقت جو
15:49پاکستان کے اندر چینی ہے وہ آ جائے گی کسان کو یہ اچھی طرح
15:52نہ چھوڑیں گے کیونکہ چینی اس وقت پاکستان میں پہنچ رہی ہے جس وقت کسان
15:56کا گنہ تیار ہو رہا ہے اور اس بنیاد پہ یہ کسان سے گنہ سستے داموں
16:01خریدیں گے بلیک میل کریں گے اس کو کسان سے اس کا گنہ چین کر یہ
16:06سستے داموں میں چینی بنائیں گے اس پہ پھر منافع کمائیں گے یہ ایکسپورٹ
16:09کرنے والے بھی مجرمیں امپورٹ کرنے والے بھی مجرمیں اور آج قوم کی جیب
16:13کے اوپر جو ڈاکہ مارا جا رہا ہے عمران خان صاحب کے دور کے بعد سے لے
16:17کہ اب تک وہ لگ بگ سوا سو سے ڈیڑھ سو روپے کے بیچ میں اور ایک
16:22سو ستر روپے لیٹر تو وہ جو کھانے کا تیل آپ استعمال کرتے ہیں اس کے
16:26اندر بھی ڈاکہ مارا جا رہا ہے تو ناظرین یہ ہے صورتحال مارنگ
16:30بلوچ صاحبہ کو عدالت میں پیش کیا گیا اور مارنگ بلوچ صاحبہ کے میں
16:35ویجولز دیکھ رہا تھا جب وہ عدالت میں آئی تو بڑی بہادری کے ساتھ وہ
16:39ڈٹ کر کھڑی ہے اور ان کی باڈی لینگویج بہت پوزیٹیو ہے ایک
16:44اگریشن ہے ان کے اندر لیکن وہ ریاست کے سامنے جھکنے کو تیار نہیں
16:48ہے بڑی مضبوط خاتون ہے اور انہیں سلام پیش کرنے کو دل کرتا اس کی
16:52وجہ یہ ہے کہ وہ اپنے لوگوں کے حق کے لیے آواز اٹھا رہی ہیں دیکھیں
16:56بہت سارے خرابیاں ہیں بہت ساری دہشت گردی ہے بہت سارے ایسے گروپ
17:01پہ جن کے سامنے ریاست سرنڈر نہیں کر سکتی لیکن جبری گمشدگیاں
17:05کوئی علاج نہیں ہے کسی کو جبری طور پر لاپتہ کر دینا یہ کوئی
17:09سمجھداری والا کام نہیں ہے آپ نے اگر کسی کو گرفتار کیا ہے تو
17:13قانون کے مطابق اس کو عدالت کے سامنے پیش کریں اور عدالت کے
17:17ذریعے سے آپ اس کو سزا دلائیں تاکہ آئندہ کے لیے ایک مثال بنیں
17:20لیکن جبری طور پر جب آپ کسی کو گمشدہ کرتے ہیں تو آپ ایک کی
17:24بجائے دس مزید اپنے مخالفین پیدا کرتے ہیں اور ریاست کی اس
17:28غلط پالسی نے پورے بلوچستان میں آگ لگا رکھی ہے اس وقت جو ہے
17:33مارک بلوچ صاحبہ ایک مضامت کا استعارہ بنی ہوئی ہے انہوں نے
17:36کہا ہم اپنی جدوجہد کے ذریعے اپنے اس ملک کے قانون اور عدالتوں
17:39کو دنیا کے سامنے بینکاب کر رہے ہیں یہاں کوئی عدالت نہیں ہے یہاں
17:43کوئی قانون نہیں ہے یہ قانون اور عدالتیں اس لیے بنائی گئی ہیں تاکہ
17:47بلوچوں کی نسل کشی کی جا سکے اور ان کے وسائل لوٹے جا سکے
17:51پندرہ دن کا مزید رمان دے دیا ہے جج نے حالانکہ مارنگ بلوچ یہ
17:56بتایا ہے کہ ہمارا بار بار رمان دیا جاتا ہے ہم سے تو تفتیشی آ کے
17:59ملائی نہیں بھئی رمان دینے کا مطلب یہ ہے کہ تفتیشی آئے گا آ کر
18:03تفتیش کرے گا بات کرے گا پوچھے گا کہ یہ چیز چاہیے وہ چیز چاہیے
18:07یہ کیوں کہا وہ کیوں ہوا تو تفتیشی تو آئے نہیں جج کے سامنے سارے
18:17کہ ہماری تفتیشی نہیں ہوتی ہے ہمارا رمان آپ کس لیے دے دیت نے جج
18:21نے پکڑ کے پھر رمان دے دیا اب یہ تو بچارے جج مجبور ہیں اور اسی
18:25پہ مارنگ بلوچ نے کہا کہ یہاں کوئی قانون نہیں ہے کوئی عدالتیں
18:29نہیں ہیں یہ سب کچھ جو ہے وہ اسی لیے کیا جا رہا ہے تاکہ بلوچوں کی
18:33نسل کشی کی جا سکے پوری قوم کو جو ہے دیوار کے ساتھ لگایا اور
18:37عرفان صدیقی جیسے لوگ مجھے حیرت ہو رہی ہے بڑی تکلیف ہوئی ان کا
18:40سٹیٹمنٹ پڑھ کے کہ تحریک تحفظ آئین پاکستان کی اے پی سی کے
18:44اعلامیے پر بی ایل اے کی چھاپ شرمناک ہے یہ بلوچستان آہ لبریشن
18:51آرمی ہے بی ایل اے اب بی ایل اے کہاں سے آگیا بی ایل اے تو دہشتگرد ہیں یہ
18:59تو وہ لوگ ہیں جو آل پارٹیز کانفرنس کے اندر گئے بلوچوں کے
19:03رانوما کچھ لوگوں کو جانے کا انہوں نے بلوائیت اور بلاکڑے موقع
19:06دیا کہ وہ بلوچستان کے بارے میں بات کریں عرفان صدیقی صاحب یہ
19:10تو وہ لوگ ہیں جن کے ساتھ نواز شریف صاحب بھی ہمدردی کرتے رہے
19:13اپوزیشن میں یہ وہ لوگ ہیں جن کے کیمپ میں مریم نواز بھی جا کر
19:17بیٹھتی رہی اپوزیشن میں یہ وہ لوگ ہیں جن کے لیے بلاول بھی آواز
19:21اٹھاتا رہا اور سارے جب اپوزیشن میں ہوتے ہیں تو ان کے لیے آواز
19:24اٹھاتے ہیں یہ وہ لوگ ہیں جن کو جبری طور پر لاوطہ کیا جا
19:28رہا ہے یہ وہ لوگ ہیں جنہیں عدالتوں میں پیش نہیں کیا جاتا یہ
19:32وہ لوگ ہیں جن کی ماں و بینوں اور بیٹیوں کی عزت نہیں کی جاتی
19:35انہیں گرفتار کر لیا جاتا ہے انہیں تکلیف دی جاتی ہے یہ وہ
19:38لوگ ہیں آپ انہیں بیلے کیسے کہہ سکتے ہیں دہشتگرد کیسے کہہ
19:42سکتے ہیں اگر آپ اس میں تمیز نہیں کر سکتے کہ دہشتگرد کون
19:46ہے اور جمہوریت پسند کون ہے اور انسانی حقوق کے لیے آواز
19:54گئی ماضی میں آپ ان لوگوں کے ساتھ کھڑے تھے اور آج آپ کو یہ
19:57لوگ دہشتگرد لگتے ہیں یہ انتہائی افسوسناک صورتحال ہے کہ ایک
20:01شخص کا جو کلم ہے وہ صرف سیاستدانوں کے اقتدار کی شلوار میں
20:06نعرے ڈالنے کی کام آئے گا اور کوئی کام نہیں کرے گا یہ نہیں
20:10جب نواز شریف کی شلوار میں اقتدار کا نعرہ ڈالنا ہو تو آپ اپنے
20:14کلم کو استعمال کرتے ہیں اور جب نواز شریف صاحب جو ہیں وہ اقتدار
20:19سے نکال دیے جائیں تو پھر آپ کلم اٹھا اٹھا کے انقلابی بن جاتے
20:22کہ میرے ہاتھ میں کلم ہے ایسے نہیں ہوتا ایسے نہیں ہوتا آپ
20:26زیادتی کر رہے ہیں اور یہ زیادتی آپ کو نہیں کرنی چاہیے ناظرین
20:29اور خبریں ہیں لیکن نیکس ویلوگ میں اب تک کے لیے اتنی اپنا خیال
20:32رکھی گا اپنے اس چینل کا بھی اللہ حافظ
Be the first to comment
Add your comment

Recommended