Skip to playerSkip to main content
#Pakistan #PakistaniPolitics #PTI
Imran Khan Big Statement from Adiala Jail || Extreme Flood in Punjab || Imran Riaz Khan VLOG

#Pakistan #PakistaniPolitics #PTI #ImranKhan #Establishment #Political #Economy #Crisis #imranriazkhan #imrankhanpti #imrankhanyoutubechannel #imrankhan #news #pakistan #currentaffairs #supremecourt #ptijalsa #SupremeCourt #imranriazkhan #imrankhanpti #imrankhanyoutubechannel #imrankhan #news #pakistan #currentaffairs #aliamingandapur #arifalvi

Like us on Facebook: / imranriazkhan2

Subscribe to our Channel: https://bit.ly/3dGeB3h

Follow us on Twitter: / imranriazkhan

Pakistan Pakistani Politics
PTI
Imran Khan
Establishment
Political
Economy
Crisis

Category

🗞
News
Transcript
00:00بسم اللہ الرحمن الرحیم
00:30سنتاس معاہدے کے مطابق ان کا پانی بھارت کا حق ہے وہ اس پانی کو روک سکتا ہے وہاں پہ وہ ڈیمز بنا سکتا ہے تو بھارت نے وہاں سے پانی چھوڑا ہے اور یہ ہو سکتا ہے یعنی بھارت کے لیے یہ تو لازم تھا کہ اس کا پانی وہ روک سکتا ہے یہ تو اس کو حق تھا لیکن یہ وہ باؤنڈ نہیں تھا کہ وہ اس پانی کو نہیں چھوڑے گا ہاں یہ ضرور تھا کہ بھارت جب پانی کو چھوڑے گا تو وہ آگاہ کر دے گا جی ہم پانی چھوڑ رہے ہیں تو پانی آ رہا ہے
01:00لیکن یہ بارشیں اکدم ہوئی ہیں اور بہت زیادہ بارشیں ہوئی ہیں
01:03اور گزشتہ چند دنوں سے اس کی پریڈکشن موجود تھی
01:07یہ انیس تاریخ کو مجھے اچھی طرح یاد ہے کہ اونباس صاحب نے
01:11اسمبلی میں کڑے ہو کر یہ بات بتائی تھی
01:14سینیٹر نے کہ سلاوی صورتحال پیدا ہو رہی ہے
01:18اور ان کے اندازے کے مطابق جنوبی پنجاب اور سندھ
01:21یکم سپتمبر تک ڈوب جائیں گے اور وہاں پہ صورتحال بہت خراب ہو جائے گی
01:24تو حکومت کو ہوش کے ناکھن لینے چاہیے اور اس طرف توجہ دینی چاہیے
01:27تو اس کا آئیڈیا تو تھا
01:30میک میں موسمیات جو کام کرنا تھا جو بینل اقوامی ریپورٹس آ رہی تھیں
01:33وہ یہ بتا رہی تھے کہ یہاں پہ اس ریجن میں
01:35ان ایکسپیکٹڈ رینز ہوں گی بہت تیزی سے بارشیں ہوں گی
01:39کلاود برسٹ ہوں گے اور یہ جو پانی ہے یہ نیچے کی طرف آئے گا
01:42اور اب وہ پانی کشمیر کی طرف سے نکل کے نیچے آ رہا ہے
01:45اس میں جو بھارش پاکستان میں پانی داخل ہوا درہا ہے
01:48ستلج میں اس نے بہت بڑی تباہی پھیری ہے
01:51پسرور ہو یا قصور ہو
01:52یا آگے بہت سارے دہات ہیں
01:55یہ لگ بگ سینکڑوں دہات ہیں جو زیرہ آب آگئے ہیں
01:57اور یہاں پہ بہت نقصان ہوا فصلوں کا
02:01کیونکہ یہ سارا جو ایریا ہے یہ پجاب کی فوڈ باسکٹ ہے
02:04یعنی اگر میں آپ کو یہ بتاؤں کہ بہاول نگر تک ڈھوم گیا ہے
02:08تو یہ بالکل درست اطلاع ہے
02:10کہ بہاول نگر میں بہت سارے جو دہات ہیں
02:12وہ پانی سے بھر گئے ہیں
02:14اور فصلے تباہ ہو گئی ہیں
02:15کسانوں کے ٹیویل تباہ ہو گئے ہیں
02:17ان کی فصلے تباہ ہو گئی ہیں
02:19ان کی جو کھڑی فصلے ہیں
02:20ان میں پانی گز گیا ہے
02:21مشینری جو کسانوں کی ہے بہت قیمتی وہ تباہ ہو گئی ہے
02:24مویشیوں کا بہت نقصان ہوا
02:26یعنی اس دریا میں بیتے ہوئے بے شبار ہم نے دیکھا کہ مویشی آ رہے ہیں
02:31اور ان میں سے بہت ساروں کی لاشیں ہیں
02:34جو دریا میں بہ رہی ہیں
02:36اب ایک ایک جانور جو ہے وہ بہت لاکہ روپے کا ہے
02:38مویشی بڑے قیمتی ہیں
02:40لیکن ان کا نقصان ہو رہا ہے
02:42دریا راوی اس میں بڑے عرصے کے بعد اتنی توہیانی دیکھی گئی ہے
02:46اور راوی کا پانی پورا کرنے کے لیے
02:49ہم دریا چناب سے لے کر آتے تھے پانی
02:51لیکن راوی میں جب بھارت نے پانی چھوڑا
02:54تو یہ سائفن کے پاس سے نیچے
02:55پہلے تو اب شروع ہو جائے نا
02:57اوپر نروال والی سائٹ سے
02:58تو بڑا خوفناک وہاں پہ سلاب تھا
03:00جسر والی سائٹ پہ بڑا خوفناک سلاب تھا
03:04پھر یہ کالا شکاکو کی طرف آتا ہے
03:05نیچے سے پھر یہ الہور سے گزر کے آگے جائے گا
03:07ہیڈ بلو کی اور وہاں سے
03:09فردر آگے کی طرف موو کرے گا
03:11دریا سندھ کی طرف جائے گا
03:13پنجاب کو گروس کرتا ہوا
03:14تو یہاں پہ ایک سلاب ہے صرف ایک دو جگہوں کو چھوڑ کے
03:25اب یہ پانی کا جو ہے نا مکمل پاکستان کا حق ہے اس پانی پر
03:29اس میں بھارت پانی روک نہیں سکتا
03:31ہوا یہ ہے کہ اگر بھارت پانی نہ روکتا
03:34تو یہ فلو کے ساتھ پانی آتا رہتا
03:35اور کافی دنوں میں یہ پانی گزرتا
03:37بھارت نے دریا چناب کے اوپر بند بان کے پانی کے ہی جگہ پر روکا ہوا ہے
03:41یہ جو غیر قانونی کام بھارت نے کیا ہے
03:43سند تاس معاہدے کی خلاف وردی کی ہے
03:45وہ پانی جب وہاں پہ جمع ہو گیا
03:48اور پھر جب بارشیں بہت زیادہ ہوئیں
03:49تو بھارت نے نہ صرف وہ بارشوں کا پانی آیا پاکستان میں
03:52بلکہ بھارت نے وہ بند کھول دیے
03:54اور ان کی وجہ سے
03:56ان ایکسپیکٹیڈلی بہت
03:58بڑی مقدار میں پانی پاکستان میں داخل ہوا
04:00اور اب تک جو علاقے
04:02ڈوبے ہیں میں ان کی تفصیلات آگئے
04:03سیالکورٹ وزیر آباد پسرور ناروال قصور پاک پتن
04:06منڈی بہودین
04:08یہ قادر آباد ہیڈ قادر آباد
04:10ہے وہاں پہ ایک اور اس سے پہلے
04:12کچھ دہات ہیں
04:13تو ہیڈ قادر آباد کو بچانے کے لیے
04:15کہ یہ ہیڈ ٹوٹ جائے گا
04:17اور اس کے اوپر بہت دباؤ بڑھ رہا ہے
04:20تو دو جگہ پہ دھماکے کیے گئے
04:22اور منڈی بہودین کی جانب پانی
04:24چھوڑا گیا وہاں بہت فصلیں تباہ ہوئی ہیں
04:26لیکن ہیڈ قادر آباد کو بچانے کے لیے
04:28یہ کرنا پڑا
04:30وہاں پہ
04:31پھر اس کے بعد مختلف اور جگہ پہ
04:33بند توڑے جا رہے ہیں
04:34بھاول نگر بھی ڈوب گیا ہے
04:36کسانوں کی مشینری کھڑی فصلیں
04:38اب یہ جو نقصان ہے یہ ارگو روپیکہ ہے
04:40کیا یہ نقصان پورا کیا جائے گا
04:43بڑا سوال یہ ہے
04:44تو ایسا ماضی میں تو نہیں ہوا
04:46کہ کسانوں کا اور جو غریب دہاتی ہیں
04:49ان کا نقصان پورا کیا جائے
04:50صرف چند جگہ پہ ہم نے دیکھا
04:52لاہور میں یا ایک دو اور شہروں میں
04:55کہ تھوڑی سی ایکٹیوٹی انتظامیہ نے دکھائی
04:57اور کئی پہ وہ ہوتر شوٹر چلائے
04:59انہوں نے باجے باجے بجائے
05:00اور انہوں نے بتایا جناب کہ وہ
05:02الیٹ ہیں وہ کام کرنا چاہتے ہیں
05:04ایک دو جگہ پہ ٹک ٹاکس بغیرہ بنی ہے
05:07بیروکریسی کے لوگ گئے جا کے انہوں نے بنائی ہے
05:09لیکن اوورال اگر آپ پنجاب کی بات کریں
05:11تو دہاتیوں کو اکیلا چھوڑ دیا
05:13نبے فیصد ڈوبنے بولے
05:15لوگوں تک پہنچا ہی کوئی نہیں
05:16جو نائنٹی پرسن سے زیادہ لوگ ہیں
05:19میں ذمہ داری کے ساتھ آپ کو کہہ رہا ہوں
05:20جو ریپورٹیں پورے پنجاب سے آ رہی ہیں
05:22لوگ یہ بتا رہے ہیں کہ کوئی آیا ہی نہیں ہمارے پاس
05:24ابھی تک کسی نے ہمیں پوچھا ہی نہیں
05:27نہ کوئی الیٹ جاری ہوا
05:28نہ مساجد میں اعلان ہوئے
05:29نہ ہمیں بتایا گیا کہ ہمارے ساتھ کیا ہوگا
05:32بس اچانک آنن فانن پانی آیا
05:33اور لوگ اپنے مویشی
05:35اپنی قیمتی چیزیں چھوڑ کر وہاں سے جانے بچا کر بھاگیں
05:39اور بہت بڑی تعداد میں
05:41لوگ ان کی ایویکویشن ہوئی ہے
05:42ان کے علاقوں سے
05:43تو لوگوں نے اپنی بدد آپ کے تحت جو ہے وہ
05:46انخلاق کیا ہے
05:48پیشگی اطلاع نہ دینے کی وجہ سے
05:51یا پیشگی کوششیں نہ کرنے کی وجہ سے
05:53جو مال مویشی کا نقصان ہے
05:55میرے خیال میں وہ اب تک کا سب سے بڑا نقصان ہے
05:57بہت بڑی
05:59یعنی فصلوں کا نقصان تو سب سے بڑا ہوتا ہی ہے
06:01کہ کھڑی فصلے تباہ ہو جائیں
06:03کسان کا سارا پیسہ ڈوب جاتا ہے
06:04وہاں جو ذریعی مشینری ہے
06:06وہ تباہ ہو جائے تو کسان کا پیسہ ڈوب جاتا ہے
06:09اور ان کو ریپیر کرنے میں
06:10ٹھیک کرنے میں
06:11بعد میں بہت ساری گنڈم ہو جاتی ہے
06:13تو وہ آپ کا بہت پیسہ لگتا ہے اس میں
06:15تو اربعہ روپے کا کسانوں کا ایک ایک علاقے میں نقصان ہوا ہے
06:19اب یہ نقصان تو حکومت پورا نہیں کرتی
06:21پہلے کبیروں نے پورا کیا ہے
06:23لیکن سلاوی صورتیال بڑی خوفناک ہے
06:25کچھ جگہوں پہ ٹک ٹاک بنانے کے علاوہ
06:27کسی بھی جگہ پہ کوئی مدد لوگوں کی نہیں کی گئی
06:30مناظر ہم نے کچھ اس طرح کے دیکھے
06:32کہ جو سرحدی بار ہے
06:34انڈیا اور پاکستان کے بیچ میں
06:35جو انڈیا نے لگائی ہوئی ہے ایک پوری بار
06:37انڈیا نے یہ بار لگائی تھی
06:39اور اپنی سرحد کے اندر لگائی تھی
06:40پاکستان کہتا تھا نہ لگائے لیکن انڈیا نے اس کو لگایا
06:44اور وہ اس لیے لگایا
06:46کہ وہ یہ چاہتے تھے کہ انڈیا اور پاکستان کے بیچ میں
06:48جو مومنٹ ہے پنجاب میں دونوں پنجاب کے بیچ میں
06:50آزادانہ مومنٹ وہ نہ ہو سکے
06:52انڈیا کو لگتا تھا کہ پاکستان کے ساتھ
06:54جتنی انٹریکشن ہوگی
06:55انڈیا پنجاب کی خالستان بننے کے امکانات اتنے بڑھے گے
06:58تو انہوں نے پاکستان اور انڈیا کے بارڈر کے ساتھ ساتھ
07:01حتہ کے لائن آف کنٹرول پہ
07:03اور ورکنگ باؤنڈری پہ
07:05ہر طرف انہوں نے ایک بار لگا دی ہے
07:07انڈیا نے وہ بار جو ہے وہ بھی پانی میں ڈوبی ہوئی ہے
07:09تو ایک ایک ڈیڈیڈ فٹ
07:11کئی سے باہر نظر آ رہی ہے
07:12باقی وہ ساری بار جو انڈیا نے لگائی
07:15وہ بھی پانی میں ڈوبی آباد دادا کری ہے
07:16تیرہ فٹ پندرہ فٹ کئی جگہ سے
07:18اتنی اونچی یہ بارڈ ہے
07:19اور وہ خوشک علاقہ ہے
07:22وہ کوئی دریا کے اندر نہیں ہے
07:23تو وہاں پہ جو ہے وہ بارڈ بھی ڈوبی ہوئی ہے
07:26یہ اتنا زیادہ پانی آیا
07:28بارشیں اتنی ان ایکسپیکٹڈ ہوئی ہیں
07:30کلائمٹ چینج کی وجہ سے
07:31پھر دوسرا یہ ہے کہ پاکستان کے پاس
07:34ایسا کوئی مکینزم نہیں ہے
07:36کہ پاکستان اضافی پانی کو سٹور کر سکے
07:39یعنی بہت سارے ڈیم
07:40جو پاکستان کو بنانے چاہیے تھے
07:42پاکستان نے بدقسمتی سے وہ ڈیم نہیں بنایا
07:45اب عمران خان کے تین سال پہ نہ ڈال دیں
07:47موجودہ اسٹیبلشمنٹ کے جنب عمران خان نے
07:50تین سال میں ڈیم نہیں بایا
07:50تین سال میں نہیں بنتے ڈیم
07:52حالانکہ عمران خان صاحب کے جو حکومت ملی
07:54تو انہوں نے بہت سارے ڈیم شروع کیے
07:55لیکن جو ایکچولی ڈیم بنتا ہے
07:58وہ تو ڈیم بننے میں دس سال پندرہ سال
08:00کم سے کم اتنا ٹائم لگتا ہے
08:02بڑے ڈیم بننے میں
08:03اور عمران خان صاحب کو تو تین سال
08:05ہوش ہی نہیں آنے دی بیچ میں
08:06کرونا وائرس بھی آگیا ڈیٹ سال
08:08اور اس کے باوجود انہوں نے بہت سارے
08:11پانی دخیرہ کرنے کے سٹوریج بنائے
08:13خیبر پکتون خان میں بہت ساری مثالیں آپ کو ملتی ہیں
08:16حتیٰ کہ وہ پنجاب میں بھی کام کرنا شروع
08:18کرنے لگے تھے لیکن پھر جو ان کے ساتھ ہوا
08:20وہ آپ سب اچھی طرح جانتے ہیں
08:21اب ہمارے پاس ایک تربیلہ اور منگلہ کے علاوہ
08:23ڈیم نہیں ہے بڑا کوئی
08:25ہمیں بڑے ڈیمز بنانے تھے
08:28جو ہم نے نہیں بنائے
08:29یہ ڈیمز ہم نے کیوں نہیں بنائے
08:31اس کی ایک سادہ وجہ میں آپ کو بتاتا ہوں
08:33کہ آئی پی بیز سے بہت پیسہ آتا ہے
08:34سرمایہ کا بہت پیسہ دیتے ہیں
08:37یہ جو آئی پی بیز ہوتے ہیں
08:39انہیں آپ کہتے ہیں
08:41یہ بجلی بنانے کے
08:43قرائے کے کارخانے
08:44یہ جو بجلی بنا کے بیچتے ہیں
08:47تو سرکار ان کو پیسہ دیتی ہے
08:50بل کی مد میں
08:51اب آئی پی بیز کی وجہ سے پاکستان میں
08:54بجلی بہت مہنگی ہے
08:56بہت مہنگی ہے
08:57اتنی مہنگی ہے کہ آپ ایک یونٹ استعمال کریں
09:00تو آپ کو تین یا چار یونٹ کے پیسے دینے پڑتے ہیں
09:02اور وہ بھی کئی گناہ زیادہ پیسے دینا پڑتے ہیں
09:05یعنی بجلی پیسے مہنگی ہو گئی
09:07اور وہ بھی آپ تین گناہ زیادہ پیسے دے رہے ہیں
09:09اور کپیسٹی پیمٹ آپ دے رہے ہیں
09:11اضافی پیسہ دے رہے ہیں
09:12جو بجلی وہ نہیں بنا رہے وہ پیسہ بھی آپ ان کو دے رہے ہیں
09:14تو اس میں آئی پی بیز میں کمیشن بہت بڑا ہوتا ہے
09:18اسٹیبلشمنٹ بھی لیتی ہے
09:19حکمران بھی لیتے ہیں
09:20سیاستدان بھی لیتے ہیں
09:21بیرو کریٹس بھی لیتے ہیں
09:22سارے اپنا اپنا کمیشن نکالتے ہیں
09:24ہر کسی کی جیب میں ارب اور روپیہ جاتا ہے
09:26تو یہ ارب اور روپیہ کمانے سے
09:28ان کو فرصت نہیں تھی
09:30اگر وہ ڈیمز بناتے
09:32تو یہ ارب اور روپیہ کی دیاریاں بند ہو جاتی
09:33لہذا انہوں نے ڈیم بنانے کے بجائے
09:36آئی پی بیز لگانے پسند کیے
09:37پاکستان کی ضرورت تھی
09:38بیس ہزار بائیس ہزار میگا وارڈ
09:41لیکن انہوں نے آئی پی بیز لگائے
09:43پینٹالیس ہزار میگا وارڈ کے
09:45وجہ کیا ہے
09:47وجہ یہ ہے
09:49کہ جتنے زیادہ آئی پی بیز لگائیں گے
09:51اتنا زیادہ کمیشن ملے گا
09:53اور زیادہ تر آئی پی بیز بھی
09:54اپنے فرنٹ مینوں کے ذریعے سے
09:56لوگوں نے لگوائے ہوئے ہیں
09:56یعنی وہ پیسہ بھی اپنی چیپ میں جاتا ہے
09:59کپیسٹی پیمنٹ کا
10:00کمیشن کا پیسہ بھی اپنی چیپ میں جاتا ہے
10:02لہذا ڈیم بنانے
10:04تو ان کے لیے نقصان کا سودا تھا
10:05کہ اگر ڈیم بنائیں گے
10:06تو یہ پیسہ کون کمائے گا
10:08تو ڈیم انہوں نے نہیں بنائے
10:09حتیٰ کہ میں آپ کے سامنے
10:10ایک ذمہ داری کے ساتھ بات کر رہا ہوں
10:12کہ جتنا پیسہ
10:14یہ ڈیٹا نکال کے میں آپ کے سامنے لگ دوں گا
10:16تھوڑے دن پہلے ہم اس پر ریسرچ کر رہے تھے
10:17تو یہ بات مجھے یاد رہ گئی
10:19لیکن ڈیٹا مرپد موجود ہے
10:21ہم نے اس کو نوٹ کیا ہوا
10:22آپ کے ساتھ میں شیئر کروں گا
10:23کہ جتنا پیسہ آپ
10:26نے کپیسٹی پیمنٹ میں ادا کیا
10:29یعنی جتنا پیسہ آپ نے
10:30اضافی دے دیا ہے
10:31آئی پی پیس کو
10:32جو بجلی انہوں نے نہیں بنائیا
10:34آپ نے پھر بھی ان کو پیسہ دے دیا ہے
10:35جتنا اضافی پیسہ آپ نے آئی پی پیس کو دے دیا ہے
10:39اتنے پیسے میں
10:40بڑے ڈیمز بن جاتے پاکستان میں
10:42اور کافی زیادہ پاکستان کا بھلا ہو جاتا
10:45ایک پاکستان میں بہت بڑا پروجیکٹ
10:47جس کے اوپر کاغذی کاروئی ہو چکی تھی
10:49کالا باغ ڈیم کو تو متنازع کر دیا گیا
10:52لیکن تربیلہ سے بھی
10:55کوئی سات آٹھ گناہ بڑا ایک ڈیم
10:57درائے سواں پہ
10:58بنایا جا سکتا تھا
11:00اور یہ وہ ڈیم ہوتا جو
11:02بہت بڑے پیمانے پر پاکستان کو سہراب کرتا
11:05پاکستان کی بے شمار ایسی زمین ہے
11:08جو بنجڑ پڑی ہے
11:10وہ ساری زمین سہراب ہو جاتی
11:12اور پاکستان کا بہت بھلا ہو جاتا
11:14یہ جو ڈیم ہے
11:17یہ بہت زبردست
11:20اس کی لوکیشن ہے
11:20موٹروے سے آپ کو نظر بھی آ جاتا
11:22درائے سواں کے اوپر ایک پورا
11:25مقام ہے جہاں اس کو بنایا جا سکتا تھا
11:27اور خطرناک سہلاب سے بچانے کے لیے
11:30یہ ایک بہترین چینل ہو سکتا تھا
11:32یعنی جب بھی کبھی تربیلہ میں پانی زیادہ ہو جاتا
11:34یا درائے سواں میں تو غیانی آتی
11:36یا منگلہ کی طرف
11:37کرنا ہوتا آپ کو
11:39یا کسی جگہ پہ آپ کو ایسا لگتا کہ
11:41کوئی اور پریشر بڑھ رہا ہے
11:43تو آپ پانی کو جو ہے بڑے آرام سے
11:45شفٹ کر دیتے درائے سواں کی طرف
11:47اور پھر آپ بہت ساری جگہیں
11:50آوائیڈ کر کے
11:51آپ پانی جو ہے وہ آرام سے استعمال کر دیتے
11:53بعد میں
11:54لیکن پاکستان نے یہ ڈیم بھی نہیں بنایا
11:56حالانکہ یہ ڈیم اتنا مہنگا نہیں بنتا تھا
11:59میرے پاس ایک دفعہ کچھ ٹیکنیکل لوگ آئے تھے
12:02اور انہوں نے آ کر مجھے اس کی ساری بریفنگ دیتی
12:04انہوں نے بتایا تھا کہ یہ ڈیم
12:05پاکستان میں بننا چاہیے
12:07اور اگر یہ ڈیم بن گیا تو
12:09سالٹ رینج کے ساتھ ساتھ
12:10پورا جو پنجاب کا
12:13اپر پنجاب کا علاقہ ہے
12:14وہ سارا نہ صرف بہترین طریقے سے سہراب ہو جائے گا
12:18بلکہ جو سہلابوں کے بڑے بڑے خطرات ہیں
12:20وہ بڑے لمبے عرصے تک کے لیے
12:22ٹیل جائیں گے اور سینکڑوں سال تک
12:23پاکستان کو فائدہ ہوگا
12:24لیکن وہ ڈیم نہیں بنایا گیا
12:26بدقسمتی پاکستان کی
12:28اب ناظرین سالاب جائے گا کس طرح
12:31یہ بات آپ یاد رکھئے گا
12:32کہ یہ سالاب الٹی میٹلی پہنچے گا
12:35دریائے سندھ میں
12:36اور
12:38یہ سارے دریائوں کا پانی جا کر
12:40پاکستان کا ایک اٹھا ہوتا ہے دریائے سندھ میں
12:42جنوبی پنجاب
12:43تو جنوبی پنجاب میں
12:45سالاب آ سکتا ہے
12:47لیکن ابھی آپ کے پاس دو دن
12:49یا تین دن باقی ہیں
12:51اٹلیس جب آپ یہ وڈیو سن رہے ہیں
12:53تو دو دن تو ہے حکومت کے پاس
12:55کہ دو دن کے اندر وہاں کے لوگوں کو چاہیے
12:58کہ وہ جو جو دریائے کے قریب رہتے ہیں
13:00یا جو کچھے کے علاقوں میں رہتے ہیں سندھ میں
13:03وہ تمام لوگ اپنے آپ کو محفوظ کریں
13:05کیونکہ بارشوں کا ایک نیا سپیل بھی ہونے جا رہا ہے
13:09اکتیس اگس سے
13:11اور اس سے پہلے جو ہے وہ یہ سالابی پانی وہاں پہنچے گا
13:15تو صورتحال پھر آؤٹ اوف کنٹرول بھی ہو سکتی ہے
13:18اللہ کرے نقصان نہ ہو
13:19لیکن جو دکھائی دے رہا ہے
13:21یا جو اب تک آداد و شمار آ رہے ہیں
13:23پانی کے بہنے کے یہ پانی سارا اس طرف جا رہا ہے
13:26اور جنوبی پنجاب اور سندھ
13:28یہ شدید خطرے میں ہوں گے
13:29ذلفکار دی بھٹو جونئر کا ایک سٹیٹمنٹ آیا
13:32اور جونئر نے یہ کہا
13:34کہ لوگ اپنے آپ کو خود بچائیں
13:36پنجاب میں سلاب آ چکا ہے
13:38بہت سارے علاقے جو ہیں وہ ڈھوب گئے ہیں
13:39ہمیں اس کا بڑا افسوس ہے
13:41لیکن جتنے بھی لوگ سندھ کے دریاء کے قریب رہتے ہیں
13:44اور جو ان علاقوں میں رہتے ہیں
13:46جہاں پہلے بھی سلاب آتا رہتا ہے
13:48وہ اپنے آپ کو محفوظ کریں
13:49خود نکلیں
13:50اپنے جانوروں کو نکالیں
13:52اپنا قیمتی سامان نکالیں
13:53کیونکہ سندھ حکومت انہوں نے کہا
13:56کہ مجھے نہیں لگتا کہ آپ کو بچا سکتی ہے
13:57یا وہ بچانے آئے گی
13:59سندھ حکومت جو ہے وہ نارملی جب بھی کبھی سلاب آتا ہے
14:02تو وہ ایک بیرونی دورہ رکھ لیتے ہیں
14:03اور اس میں وہ دنیا سے پیسے اکٹھے کر کے لا کے
14:06وہ پیسے پتہ نہیں کی در گئے
14:07سمجھ ہی نہیں آتی
14:08ابھی کوئی دو چار گھار ایسے تھے
14:10جن میں سے ایک گھر کے اندر بلاول نے بیٹھ کے
14:11کوئی تک ٹک بنائی تھی تھوڑے دن پہلے
14:13کوئی ویڈیو شڑیو بنا کے
14:14اچھی بات ہے گھر بنا کسی کا
14:16لیکن بات یہ ہے کہ سندھ حکومت نے ٹوٹل کتنے گھر بنائے
14:19کتنے لوگوں کو گھروں میں شفٹ کیا ہے
14:21ذرا آزاد میڈیا جائے نا اور جا کر دیکھے
14:24ذرا دورہ کرے
14:25دادو کا
14:27دورہ کرے
14:29ان علاقوں کا جہاں پہ سلاب آیا تھا
14:31لوگوں سے پوچھیں کہ کتنے گھریں جو آپ کو بنا کر دی ہیں
14:34جتنے گھر تباہ ہوئے نا
14:36اس کے پانچ فیصد بھی انہوں نے نہیں بنائے ہوں گے
14:38میں پانچ فیصد بھی بہت زیادہ بول رہا ہوں
14:41انہوں نے پانچ فیصد بھی نہیں بنائے ہوں گے
14:43باقی سارے عوام نے خود تعمیر کیے
14:44تو عوام اپنی مدد آپ کے تحتی کرتی ہے
14:47اتنا بڑا نقصان تو کوئی پورا نہیں کر پائے گا
14:50بارال حکومت کو فوری طور پہ
14:52ہوش کے ناکون لینے چاہیے
14:53اور جن علاقوں کی طرف یہ پانی بڑھ رہا ہے
14:56وہاں پہ اپنی ایکٹیوٹی کو تیز کرنا چاہیے
14:58لوگوں کو وہاں پہ
14:59اگاہی دینی چاہیے
15:00اور جو خطرناک علاقے ہیں انہیں خالی کرنے میں
15:03لوگوں کی مدد کرنی چاہیے
15:05تاکہ لوگ پہلے کی طرح دھوکے میں نہ مارے جائیں
15:07بلکہ اپنا قیمتی سامان
15:09ان علاقوں سے نکال لیں
15:11حکومت کی ذمہ داری ہے
15:13ناظرین انہوں نے کام اپنا کرنا تھا
15:15انہوں نے کیا ہی نہیں
15:15بلکہ وہ گالیاں دے رہے ہیں
15:19ابھی یہ ٹک ٹاکرز جو ہیں
15:21یہ فیملی ان فرنڈ ٹور پہ گئے ہوئے تھے
15:22جاپان اور ہانگ کانگ
15:25انہوں نے وہاں بہت انجوائے کیا
15:26پاکستان ائر فورس کا تیارہ یہ لے کر گئے تھے
15:29اور فیملی پوری گئے ہوئی تھی
15:31بچے بچوں کے دوست
15:33بچی بچی کا شہر
15:35اس کے بچے
15:36یعنی سارے لٹرم پٹرم کٹھے ہوکے
15:38پورا ٹبر ہی ٹور کرنے چلا گیا
15:40جاپان کا اور کئی اور
15:41ہانگ کانگ بھی چلے گئے
15:43تو انہوں نے تو اپنی لائف انجوائے
15:45جس وقت پنجاب میں بچے ڈوب رہے تھے
15:47مویشی ڈوب رہے تھے
15:48کسان کی فصلیں ڈوب رہی تھی
15:50پنجاب میں تباہی پھری ہوئی تھی
15:51اس وقت ٹک ٹاکر اپنے سارے اہلو آیال اور دوستوں کو
15:55فیملی فرنڈ ٹور لے کر
15:56وہ جاپان کا انجوائیمنٹ کر رہے تھے
15:58وہ ٹور کر رہے تھے
15:59اور ٹکے کا فائدہ پاکستان کو نہیں ہو
16:01انہوں نے وہاں سے کچھ نہیں سیکھنا
16:03نہ انہوں نے سادگی سیکھنی ہے
16:04نہ آجزی سیکھنی ہے
16:06نہ رول آف لاؤ سیکھنی ہے
16:07نہ انسانی حقوق سیکھنے
16:09نہ انہوں نے وہاں سے عوام کا اعترام
16:11یا منڈیٹ کا اعترام سیکھنا
16:12نہ انہوں نے آزاد عدلیہ کے معاملات
16:15کوئی نہیں سیکھنا انہوں نے
16:16انہوں نے کچھ نہیں ہے
16:17صرف ٹور تھا ہے
16:18انجوائے کرنے والا ٹور تھا
16:19یہ انجوائے کر کے واپس آگئے ہیں
16:20اب جب میڈیا ان سے سوال کرتا ہے
16:22یا عوام ان سے سوال کرتی ہے
16:23کہ جناب یہ کس طرح کا ٹور تھا
16:26بتائیں آپ کے بچے کس چکر میں گئے ہیں
16:27فیملی کس چکر میں گئی
16:29حساب دو
16:31کیسے اپنے خرچے تو
16:32سرکاری پروٹوکول ہے
16:33بھئی
16:34سرکاری پروٹوکول میں
16:35یعنی کوئی بھی چاہے
16:37تو اپنے خرچے پر سرکاری پروٹوکول میں جا سکتا ہے
16:39کبھی نہیں جا سکتا
16:40تو سرکاری پروٹوکول آپ نے کیسے انجوائے کر لیا
16:43وہاں پہ پوری کی پوری جو ہے
16:45وہ امبیسی آپ کے پیچھے لگی ہوئی تھی
16:47اور امبیسی آپ کی خدمات کے اندر سرگرم تھی
16:49تو یہ جو ٹور کر کے ہے
16:51بجائے اس کے کہ لوگوں کے سوالوں کے جواب دیتے
16:53انہوں نے لوگوں کو گالیاں دینا شروع کر دی
16:56بلکہ ایک ٹک ٹاکر نے بیٹھ کے
16:58وہاں پہ ایک بڑی عجیب بات کی
17:02مجھے بڑی تکلیف ہوئی ہو بات سن کر
17:03کہ یہ لوگوں کی ماں پھینوں کو گالیاں بھی دیتے ہیں
17:06اور گندی گالیاں دیتے ہیں
17:07بہت افسوسناک بات ہے
17:09یعنی اگر کوئی آپ کو اکاؤنٹیبل کرنا چاہ رہا ہے
17:11حضرت عمر فاروق رضیل دلانو سے لوگوں نے پوچھا
17:13کہ بھئی آپ کے پاس تو ایک چادر آئی تھی
17:15تو آپ کا قد لمبہ ہے
17:16تو یہ آپ نے سوٹ کیسے بنوا لیا اپنا
17:18انہوں نے جواب دیا تھا
17:20کیونکہ حکمرانوں سے سوال پوچھا جاتا ہے
17:22جواب مانگا جاتا ہے
17:23یہ نہیں کیا تھا حضرت عمر فاروق رضیل دلانو نے
17:26کہ اٹھ کے کوئی بات کر دی
17:27اپنے کسی جونئر سے کوئی ایسی بات کروا دی
17:29جو حتہ کا میز ہو
17:30یا کسی کی ماں کو برا کہہ دیا
17:32ایسا نہیں ہوا تھا
17:33یہ اٹھ کے لوگوں کی ماں کو گالیاں دے رہے
17:36بیٹھ کے
17:37ایسی بدتمیزی ایسی بدتہذی بھی
17:39اور جس ٹرک ٹاکر نے یہ کیا ہے
17:41وہ پہلے پیپل پارٹی میں ہو
17:44تو پھر نون لیگ کو گالیاں
17:46گندی گالیاں گندی عرکتیں
17:48اور اب نون لیگ میں
17:50تو اب دوسروں کو گندی گالیاں گندی عرکتیں
17:52کل یہ کسی اور پارٹی میں جائے
17:53تو وہاں سے پھر ان کو پھر گندی گالیاں
17:55اور گندی عرکتیں
17:56یہ سارا گندے کٹھا کیا گیا ہے
17:58پی ایم ایل این کے اندر
17:59اور یہ اسٹیبلشمنٹ نے کیا جیا ہے
18:01کہ پاکستان کا سارا گندے کٹھا کر کے
18:04ایک جگہ پہ لاکے اقتدار میں مٹھا دیا
18:06اور عوام کو اصل شکلیں دکھا دیا
18:09کہ یہ وہ گندے چہرے ہیں
18:11جنہوں نے پاکستان کا بیڑا گڑک کیا
18:13ہم نے آپ کی سہولت کے لیے
18:14سارے اکٹے کر کے اقتدار میں مٹھا دیا
18:16اب اگر آپ نے دھکا مارنا ہے
18:18تو انساروں کو مارو
18:19اور اسٹیبلشمنٹ کے سمیت مارو
18:21بارال یہ جناب مریم نواز کے لوگ بجائے
18:25اس کے کہ وہ کام کریں اس وقت
18:27وہ لوگوں کی ماں و بہنوں کو گالیاں دے رہے ہیں بیٹھ کے
18:30اور حیرت کی بات یہ ہے
18:31کہ ان کے بیروکریٹس کہہ رہے ہیں
18:33کہ اچانک سلاب آگیا ہمیں پتہ نہیں چلا
18:34یہ بقاعدہ ثموت میرے بات موجود ہے
18:37یہ دیکھیں آپ
18:37یہ ڈی جی پی ڈی ایمیں
18:39وہ کہتا جی اچانک سلاب آگیا
18:40اور ہمیں تو پتہ ہی نہیں تھا
18:42پھر وہ کہہ رہی ہے ہماری تو تیاری تھی
18:44ہم نے تو سلاب کا پورا بندو بس پہلے سے کیا ہوا تھا
18:47جو پنجاب سے ٹک ٹاکر ہے انفرمیشن
18:50یعنی میں حیران ہوتا ہوں
18:52کہ ایک طرف جو ہے وہ
18:53کہہ رہے ہیں ہمیں پتہ ہی نہیں چلا اچانک ہو گیا
18:55دوری طرف کہہ ہماری تو بہت پرانی تیاری تھی اس کے اوپر
18:57آپ کی خواہ تیاری تھی کسی کو پتہ ہی نہیں چلا
18:59لوگوں کو اندازہ ہی نہیں ہوا
19:01لوگ بچارے پانی کے ادھر ڈوبتے رہ گئے
19:03شہروں کے ادھر پانی گھسایا
19:05گلیوں میں کشتیاں چل رہی ہیں
19:06یہ حالات انہوں نے پاکستان کے لیے پیدا کیا ہے
19:09اب ناظرین آلیہ حمدہ صاحبہ نے
19:12فوری طور پر اب ان کی حکومت تو نہیں ہے
19:15اگر انہیں موقع ملا اور انہیں اجازت دی گئی
19:17تو انہوں نے پاکستان طریقہ انصاف کو کہا ہے
19:18کہ سارے مل کر اکٹھے ہوں
19:20ہنگامی اجلاس ملاو
19:21اور پوری طریقہ انصاف اب مدد کرے گی
19:24اپنے ہم وطنوں کی
19:25اور یہ جو فلڈ آیا ہے اس کے اندرہ مدد کرنے کے لیے نکلیں گے
19:27اب دیکھنا یہ ہے کہ پاکستان کی ملٹری اسٹیبلشمنٹ
19:30یہ مدد کرنے دیتی ہے
19:32یا نہیں کرنے دیتی
19:33کیونکہ ملٹری اسٹیبلشمنٹ پی ٹی ای کو
19:35اسرائیل کے خلاف مظاہرہ نہیں کرنے دیتی
19:38کوئی اچھا کام بھی وہ کرنا چاہیں تو نہیں کرنے دیتے
19:40تو یہ عوام کی مدد کرنے دیں گے
19:42یا نہیں کرنے دیں گے
19:43انہوں نے تو چودہ اگرس نہیں منانے دی
19:45انہوں نے تو قائد آدم کا پوسٹر اٹھا کے باہر آنے پر
19:47مقدمیں درج کر کے بندے اندر دے دیئے دہشت کر دی کے مقدموں میں
19:50تو یہ دو نمریاں بہت کیا ہے انہوں نے
19:52بہت فراڈ کیا ہے انہوں نے
19:54تو اب دیکھتے ہیں کہ پاکستان طریقہ انصاف
19:56سلاب میں مدد کرنے آتی ہے تو کیا انہیں مدد کرنے دی جاتی ہے
19:58یا نہیں کرنے دی جاتی
20:10میں آپ کو صبح والے ویلوگ میں پڑھ کے سنایا
20:11رات کو گیارہ بجے عمران خان صاحب کا ٹویٹ آتا ہے
20:14اور گیارہ بجے ان کا ٹویٹ آنے کے
20:16ٹھیک چند منٹ کے بعد
20:19آج صبح جو سمات ہونی تھی
20:21اڈیالا جیل میں
20:22توشہ خانہ ٹو کیس کی وہ ملتوی کر دی جاتی ہے
20:25وجہ کیا ہے
20:27کہ بھئی عمران خان صاحب کا تو بڑا سخت محقف ہے
20:29میں تو لگتا تھا معافی مانگ لے گا
20:30وہ تو ہمارے اوپر چڑھ گیا
20:32نو مرتبہ اس نے آرمی چیف کا نام لے لیا
20:34ایک ٹویٹ کے اندر اور مزے کی بات آپ دیکھیں
20:36کہ عمران خان صاحب نے
20:37یہ میں آپ کو ڈیٹا بلکہ نکال کے نا
20:39لیٹس بھی بتا دیتا ہوں
20:41عمران خان صاحب نے ٹویٹ ایک جو ہے نا
20:43اس میں آرمی چیف کا نو مرتبہ نام لیا
20:46اور دوسرے ٹویٹ کے اندر
20:48آرمی چیف کا نام نہیں لیا
20:50اب آپ لوگوں کا اندازہ کریں
20:52کہ لوگ آج کہاں کھڑے ہیں
20:53کہ جس ٹویٹ میں عمران خان صاحب نے
20:56آرمی چیف کو مخاطب کیا
20:58وہ
20:59تیتیس ہزار مرتبہ ری ٹویٹ ہوا ہے
21:02تیتیس ہزار مرتبہ
21:04اور دوسرا جس میں عمران خان صاحب نے
21:06آرمی چیف کو مخاطب نہیں کیا
21:08وہ تئیس ہزار مرتبہ
21:10ری ٹویٹ ہوا ہے
21:11جس میں آرمی چیف پہ انہوں نے بات کی
21:12وہ تیتیس ہزار مرتبہ
21:14یعنی دس ہزار مرتبہ زیادہ
21:16جس میں تنقید آرمی چیف پہ ہوئی ہے
21:18لوگوں نے اس کو زیادہ پھیلائے اور جس میں علی امین کو کہا ہے کہ آؤ اور آ کر مجھ سے ملو
21:24اس کو اتنا نہیں کیا تو اس کے بعد یہی ہونا تھا انہیں لگا کہ اب عمران خان صاحب کا کیس لگی
21:29اور دوبارہ تنقید کریں گے اور بہت نیکس لیول پہ چلے جائیں گے لہذا انہوں نے سماعت ہی ملتوی کروا دی
21:35عدالت کے اندر رات کو گیارہ بجے کے بعد اس کا مطلب یہ ہے کہ ٹویٹر پہ آنے والے ایک ٹویٹ کی وجہ سے
21:40عمران خان صاحب کے کیس کی سماعت ملتوی ہوئی ہے یہ ریکارڈ کا حصہ بن رہی ہے چیزیں ان سے کبھی کوئی بھاگ نہیں سکے گا یہ یاد رکھنا پڑے گا
21:49علی امین گنڈاپور صاحب نے کچھ سنجیدہ کوشش نہیں کی عمران خان صاحب سے ملنے کی ابھی تک اور ان کے بھائی نے ایک لیم تو کیا
21:55کہ انہوں نے سنجیدہ کوشش کیا لیکن کی نہیں سیریس بات تو یہ ہے کہ انہیں سنجیدہ کوشش کرنی چاہیے سپریم کورٹ بھی جانی چاہیے
22:00ہر جگہ جا کے انہیں زور لگانا چاہیے دیکھیں نا مرزا افریدی کا لاہور والا جو فارمہ اس ہے وہاں پہ یہ پورا کافلہ لے کر پہنچ گئے
22:08لیکن آج تک اڈیالا جیل تک وہ کافلہ نہیں پہنچ سکا یہ نہیں وہ کافلہ نکلتا ہے راولپنڈی اسلامباد کو گراس کرتا ہے اور لاہور پہنچ جاتا ہے
22:16لیکن وہ کافلہ راولپنڈی میں موجود اڈیالا جیل تک نہیں پہنچ سکتا
22:20کئی مرتبہ ایم پی ایت اور ایمن ایت نے کہا جی ہم سارے کٹھے ہوگے وہاں پر آئیں گے باچامات
22:24لیکن آج تک یہ وہاں پر نہیں جا سکے کوئی دباؤ نہیں بڑھا سکے
22:28میں آپ کو یہ شرطیہ کہتا ہوں کہ اگر علی امین گنڈا پور صاحب چاہیں کہ عمران خان صاحب سے ان کی ملاقات کروائی جائے
22:35تو اٹالیس گھنٹے بہت زیادہ ہیں اس سے پہلے ملاقات ہو سکتی ہے
22:38اور بھئی صوبہ کا وزیراعلا کوئی اردلی نہیں لگا ہوا
22:41صوبے کا وزیراعلا ہے اب اردلی بننا چاہے تو اپنی مرضی ہے لیکن صوبے کا وزیراعلا ہے وہ
22:46وہ کوئی ایسے ہی وہ چھوٹا موٹا چپڑاسی نہیں ہے
22:50صوبے کا وزیراعلا ہے اس کے بعد اختیارات ہے اور بڑی تگڑی پارٹی ہے بہت لوگ ہیں
22:56اگر وہ چاہے تو ارتالیس گھنٹے کے اندر ملاقات کر سکتا ہے علی امین گنڈا پور
23:00لیکن مجھے نہیں لگتا کہ وہ عبران خان صاحب سے ملاقات کرنے میں سنجیدہ ہے
23:04دیکھیں نا جو سنجیدہ تھے ان کی ملاقات ہو گئی
23:06علیمہ خان نے کئی مہینے زور دگایا بار بار گرفتار ہوئی بار بار حراست میں لیا گیا
23:10ان کو تشدد کا نشانہ بنایا گیا انہیں تکالیف دی گئی لیکن وہ ڈٹی نہیں اس کی ملاقات ہو گئی
23:16علی امین گنڈا پور اس سے دس فیصد بھی ایفٹ کرتے تو ملاقات ہو جاتی
23:20لیکن مجھے نہیں لگتا کہ وہ عبران خان صاحب کو اس وقت شاید فیس کرنا چاہ رہے ہیں
23:24ہاں مجموراً انہیں کرنا تو پڑے گا اب آنے والے دنوں میں
23:26ناظرین پبلک اکاؤنٹ کمیٹی جو ہے وہاں سے جو چیئرمن ہے جنید اکبر صاحب انہوں نے بھی اسطیفہ دے دیا ہے
23:35پاکستان تحریک انصاف کے باقی لوگوں نے بھی قائمہ کمیٹیوں سے اسطیفے دے دیا ہے عبران خان صاحب کے کہنے کے اوپر
23:40اور یہ ایک بڑا فیصلہ ہے عبران خان صاحب کا کہ سسٹم کی جتنے بینیفٹس ہیں وہ چھوڑ دیے جائیں
23:46بلکہ جنید اکبر صاحب نے اور بڑی سخت باتیں کی ہیں وہ کیونکہ سلاب کی صورتح ہے اس پر بات کر رہے ہیں
23:50اگلے بی لوگ میں آپ کو بتاؤں گا اب تکلیت نہیں اپنا خیال رکھیے گا اپنے چینل کا بھی اللہ حافظ
Be the first to comment
Add your comment

Recommended