Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
#Pakistan #PakistaniPolitics #PTI
Game-Changing Evidence Revealed ||The Untold Prison Story || Imran Riaz Khan Exclusive

#Pakistan #PakistaniPolitics #PTI #ImranKhan #Establishment #Political #Economy #Crisis #imranriazkhan #imrankhanpti #imrankhanyoutubechannel #imrankhan #news #pakistan #currentaffairs #supremecourt #ptijalsa #SupremeCourt #imranriazkhan #imrankhanpti #imrankhanyoutubechannel #imrankhan #news #pakistan #currentaffairs #aliamingandapur #arifalvi

Like us on Facebook: / imranriazkhan2

Subscribe to our Channel: https://bit.ly/3dGeB3h

Follow us on Twitter: / imranriazkhan

Pakistan Pakistani Politics
PTI
Imran Khan
Establishment
Political
Economy
Crisis

Category

🗞
News
Transcript
00:00بسم اللہ الرحمن الرحیم
00:30پاکستانیوں نے ان کے ساتھ اظہار ایک جیتی کیا
00:32وہ اس لیے کیا کہ اس مرتبہ چودہ اگست پہ قائدی آزم محمد علی جناہ کی بجائے
00:38ملٹری اسٹیبلشمنٹ کو سر پہ اٹھایا گیا
00:41قائدی آزم کی تصاویر لگانے کی بجائے جرنیلوں کی فوٹوز لگائی گئی
00:46اور اس کے بعد قوم نے رییکشن دیا
00:48اور لوگ نکلے قائدی آزم کی فوٹوز لے کر
00:50اس ایونٹ کی کوریج کرنے کی وجہ سے زیم لغاری صاحب کو گرفتار کر لیا گیا
00:55اور ان کے اوپر ظلم کیا گیا
00:57اب ایک اور صحافی کو اسلام آباد سے گرفتار کیا گیا
01:00صحافی ہے خالد جمیل صاحب
01:02یہ سینئر جنرلسٹ ہیں اسلام آباد میں
01:04انہیں FIA سائبر کرائم نے گرفتار کیا ہے
01:07اور انہوں نے کچھ تین جو آخری ٹویٹ کیے
01:11ان سے آپ کو آئیڈیا ہو جائے گا
01:12کہ انہیں گرفتار کیوں کیا گیا
01:14یہ کولم تو لکھا سویل بڑائچ نے
01:18خبریں دی سویل بڑائچ صاحب نے گرفتار کر لیا خالد جمیل صاحب کو
01:22خالد جمیل صاحب کے آخری تین ٹویٹ اگر آپ سن لیں
01:26تو آپ کو آئیڈیا ہو جائے گا
01:27ایک ٹویٹ انہوں نے جو آخری لکھا
01:29کہ بات اب دو چار سال کے بچوں کی گرفتاریوں تک آ گئی ہے
01:33تو بہتر ہے پاکستان کو بازابتہ سرکاری طور پر
01:36کھلی جیل ڈیکلیئر کر دیں
01:38روز روز ملک اور قوم کی جگہ سائی اچھی نہیں لگتی
01:42یہ ٹویٹ ناغوار گزرا اسٹیبلشمنٹ کو
01:46جو اگلا ٹویٹ ہے وہ انہوں نے جواب دیا
01:50ڈی جی آئی ایس پی آر کے ٹویٹ کے جواب میں
01:54یعنی جو سویل وڑائچ نے قورم لکھا
01:57اس کے اوپر ڈی جی آئی ایس پی آر کا سٹیٹمنٹ ہے
01:58فیلڈ مارشل سید آسیم منیر نے
02:01برسلز میں کسی صحافی کو انٹریو نہیں دیا
02:03کوئی بھی سیاسی بات نہیں کی
02:06مافی والی بات بھی نہیں کی
02:08سویل وڑائچ نے غیر ذمہ داری کا ثبوت دیا
02:10اب اس پہ خالد جمیل صاحب لکھتے ہیں
02:13کہ نانی نے خسم کیا برا کیا
02:16کر کے چھوڑ دیا اور برا کیا
02:18یہ ڈی جی آئی ایس پی آر کو
02:20انہوں نے ایک مثال سمجھائی
02:21دیکھیں سینئر صحافی کوئی بھی ہوگا نا
02:24پاکستان میں وہ یہ مانے گئی نہیں
02:25کہ سویل وڑائچ نے آرمی چیف سے
02:28ملاقات کے بعد
02:29اتنی غیر ذمہ داری کے ساتھ کچھ لکھ دیا
02:32یا مرضی کے بغیر کچھ لکھ دیا
02:35آرمی چیف سے جو ایک ایک آدمی ملتا ہے
02:38اس کی بقاعدہ لسٹ ہوتی ہے
02:39اور اس ملاقات کے بعد
02:41بقاعدہ اگاہ کیا جاتا ہے
02:43کہ یہ بات اب پبلک کر سکتے ہیں
02:45یہ نہیں کر سکتے
02:46یہ کوئی روٹی کو چوچی کہنے والے لوگ نہیں ہیں
02:49پاکستان کے عام آدمی کو شاید نہ پتاؤ
02:52لیکن جتنے پاکستان کے سینئر صحافی ہیں
02:54یا انکرز ہیں ان کو اس بات کا آئیڈیا ہے
02:56کوئی ایک بھی یہ بات ماننے کو تیار نہیں ہے
02:59کہ سحیل وڑائی صاحب نے اپنی من مرضی کر لی ہوگی
03:02جتنے سینئر صحافی ہیں
03:04یا کولم رائٹر ہیں
03:05وہ یہ جانتے ہیں اور وہ یہ کہہ بھی رہے ہیں
03:07اپنے اپنے الفاظ میں
03:08کہ یہ ممکن ہی نہیں ہے
03:11کہ سحیل وڑائی جیسا سینئر آدمی
03:14وہ کسی جگہ سے اٹھے اور من گھڑتے
03:15ایک کہانی سنا دے
03:16ڈی جی آئیس پی آر نے ان کے اوپر ایک غلط الزام لگایا
03:20جو نہیں لگنا چاہئے تھا
03:21بارال اس میں جو ان کا آخری ٹویٹ ہے
03:23خالد جمیل صاحب کا
03:25جس کے بعد انہیں گرفتار کیا گیا
03:27یہ تین ٹویٹس میں آپ کو بتا رہا ہوں
03:28وہ لکھتے ہیں
03:29سحیل وڑائیچ نے تو وہی لکھا جو اسے کہا گیا
03:32بندے کو وہ بات ہی نہیں کرنی چاہیے
03:35جس پر قائم نہ رہ سکے
03:37اور چھے روز بعد
03:39تردید کرنی پڑے
03:41یہ جناب خالد جمیل صاحب نے
03:44اور چھے روز بعد تردید کیوں کی
03:45تردید آتی تو پہلے دن آ جاتی
03:47تو اب سینئر صحافی خالد جمیل صاحب کو بھی
03:51اغواہ کر لیا گیا
03:52بعد میں پتا چلا جی انہیں ایف آئیہ لے کر چلی گئی ہے
03:54اور اب انہیں
03:56قانونی کاروائی کا سامنا کرنا پڑے گا
03:58کیوں کرنا پڑے گا
04:00کہ تنقید نہیں سن سکتے
04:01اس وقت پاکستان کے
04:02ملٹری اسٹیبلشمنٹ کے لوگ
04:04جو تنقید کی جاری ہے
04:06ان کے اوپر خالد جمیل صاحب نے جو کیے
04:08یا باقی لوگ جو کر رہے ہیں
04:10جو زہیم لغاری نے کیا
04:11جو باقی صحافی کرتے ہیں
04:13تو صحافت پاکستان میں ایک جرم بنا دی گئی ہے
04:16اور لگاتار یہی کیا جا رہا ہے
04:18سویل بڑائی صاحب نے
04:18ایک اور قورم لکھا
04:20سوشل میڈیا پر انہوں نے اس کو
04:21جاری کیا ہے
04:23اور انہوں نے تصحیل کرنے کی کوشش کی ہے
04:25میرے خیال میں سویل بڑائی صاحب ناکام رہے ہیں
04:27مکمل طور پر ناکام رہے ہیں
04:30صفائی پیش کرنے میں
04:31میں ان سے امید کر رہا تھا
04:33کہ جتنے وہ پرانے آدمی ہے
04:35جتنا ان کا تجربہ ہے
04:36میں اس سے بہتر کی ان سے امید کر رہا تھا
04:38لیکن وہ کر نہیں پائے
04:39نمبر ایک
04:40ڈی جی آئی ایس پی آر
04:42جنہوں نے انہیں
04:43ڈی جی آئی ایس پی آر نے ان کے اوپر
04:45ایکچلی جو حملہ ہوا
04:46وہ تو ڈی جی آئی ایس پی آر نے کیا نا
04:48کہ ذاتی مفاد کی خاطر
04:49جھوٹ بولا من گھڑت کہانی سنائی
04:51اپنے سے گھڑ کے کہانی سنا دی
04:54تو سینئر صحافی کے لیے
04:55یہ بڑی ایک توہین امیز بات تھی
04:57لیکن انہوں نے
04:58ڈی جی آئی ایس پی آر کی تعریف کی
04:59اس کے بدلے میں
05:00لیکن سارا اٹیک
05:01انہوں نے پی ٹی آئی پہ کر دیا
05:02یا پی ٹی آئی کے لوگوں پہ کر دیا
05:04یا سوشل میڈیا پہ کر دیا
05:05بھئی جس نے آپ کی منجی ٹھوکی ہے
05:08جن سے ملاقات کر کے
05:09آپ نے بات کی
05:10اور اس کے بعد آپ کی منجی ٹھوک گئی
05:11ادھر آپ کی دوباری نہیں چل رہی
05:12ادھر آپ بات ہی نہیں کر رہے
05:13لیکن جو لوگ اس کی نشاندہ ہی کر رہے ہیں
05:16وہاں آپ بات کریں
05:17دیکھیں پی ٹی آئی نے
05:18سوہیل بڑائی صاحب کو یہ بات سمجھنی پڑے گی
05:20پی ٹی آئی نے
05:21خبر دینے پہ
05:22سوہیل بڑائی صاحب کی کوئی تنقید نہیں کی
05:24کوئی کلاس نہیں لی
05:25ساری پی ٹی آئی کو
05:28اگر آپ غور سے دیکھیں
05:29یا جو لوگ سوہیل بڑائی صاحب
05:31صاحبیوں میں تنقید کر رہے ہیں
05:32ان کو بھی اب سنیں
05:33تو وہ کہتے ہیں
05:35سوہیل بڑائی صاحب خبر آپ نے
05:36بلکل ٹھیک دی
05:36جو آپ نے سنا وہ آپ نے خبر دے دی
05:39اور اس کی تصدیق ایسے ہوتی ہے
05:40کہ گزشتہ سال سات مہی دوزار چوبیس کو
05:43یہی بات
05:44ڈی جی آئی اس پی آئی نے
05:45اپنے موں سے کہی ہوئی ہے
05:46اور مختلف جگہوں پہ
05:48بار بار یہ بات
05:49یہ سارے لوگ کرتے ہیں
05:50بے شما ٹاؤٹس
05:52اس سے پہلے یہ بات کر چکے ہیں
05:53میڈیا کے اوپر
05:54بار بار کہہ چکے ہیں
05:56جب آپ معافی مانگنی پڑے گی
05:57ناک رگڑنی پڑے گی
05:59جب تک معافی نہیں مانگیں گے
06:00تب تک نہیں چھوڑیں گے
06:02یہ باتیں پہلے بہت لوگ کرتے رہے
06:03آپ پہلے آدمی نہیں ہیں
06:04یہ خواہش بھی ہے
06:06اور یہ باتیں بھی پہلے ہوتی رہی ہیں
06:08یہ بات کر کے آپ نے کوئی گناہ نہیں کیا
06:10آپ نے وہی بتایا جو آپ نے سنا
06:12اور کوئی یہ ماننے کو تیار نہیں ہے
06:15کہ آپ نے اپنے سے ایک کہانی سنا دیا
06:16ایسا ہو نہیں سکتا
06:17لیکن لوگوں کو آپ پہ اعتراض یہ ہے
06:20کہ آپ نے اس خواہش کی تکمیل کے لیے
06:22رستہ بنانا شروع کیا
06:24یعنی نواز شریف کو آپ کہتے تھے
06:26ڈٹ جاؤ
06:27عمران خان کو آپ کہتے ہیں ہٹ جاؤ
06:29یہ جو آپ کا ایک دورہ میار ہے
06:31دونوں پولٹیکل پارٹیز کے لیے
06:32لوگ اس پہ پریشان ہیں
06:34اس کے بارے میں لوگ یہ کہہ رہے ہیں
06:36اب سویل وڑائی صاحب اپنے جو
06:37نئی جو انہوں نے
06:38صفائی پیش کی ہے
06:40ایک تو ڈی جی آئی اس پی آر کے معاملے میں
06:42انہوں نے خاموشی اختیار کی
06:43ٹھیک ہے ان کی اپنی چوائس ہے
06:44دوسرا وڑائی صاحب نے
06:46ایک طرف تو عمران خان صاحب کو
06:48یوٹن
06:49یہ کولم میں ہی کہا تھا نا
06:51اپنے
06:51کہ عمران خان صاحب ایک یوٹن لے لیں
06:53جو ان کے بقول بہت اچھے ہوتے ہیں
06:55اور معافی مانگنے کے
06:57اپنے مشورے دیئے عمران خان صاحب کو
06:59ایک طرف سویل وڑائی صاحب
07:01اپنے نئے کولم میں
07:02کچھ اور کہہ رہے ہیں
07:03پرانے کولم میں کچھ اور کہہ رہے ہیں
07:05پرانے کولم میں
07:06سویل وڑائی صاحب نے
07:07خواہش کا ادھار کیا تھا
07:08کہ عمران خان صاحب کو
07:09یوٹن لے کے معافی مانگ لینی چاہیے
07:11ملک کی خاطر آگے بڑھ جائیں
07:13لیکن دوسری طرف
07:14اب جو کولم انہوں نے لکھا نیا
07:16اس میں انہوں نے کچھ ایسی لائنیں شامل کی
07:18جو اسٹیبلشمنٹ کی نئی لائن ہے
07:21جو اب ٹاؤٹس پیان کر رہے ہیں
07:22چھے دن کی اچھی طرح جب عمران نے
07:24صفائیز اترائی کر دی
07:25جب معافی کا بیڑا غرط کر دی
07:27میں نے عمران رائے کٹھی کی ہوئی ہے
07:28معافی کے معاملے پر
07:29وہ آپ کو اگلے ایک آدھے دن میں
07:31میں سنواؤں گا
07:31اس کو ایڈٹ کر رہا ہوں میں
07:32کہ عمران کیا کہتی ہے
07:34معافی کے معاملے پر
07:36تو دوسری طرف
07:46یعنی ایک طرف ایک بندہ کہہ رہا ہے
07:49کہ جناب نہ کوئی معافی ہونی ہے
07:50نہ کوئی مفامت ہونی ہے
07:51نہ کوئی معاہدہ ہونا ہے
07:52اس کی دور دور تک کوئی گنجائش نہیں ہے
07:54یہ میری اطلاع ہے
07:55یہ میری معلومات ہیں
07:56لیکن ساتھی وہ بندہ کہہ رہا ہے
07:57جی پھر بھی آپ معافی مانگ لیں
07:59یہ عجیب نہیں لگتا آپ کو سننے میں
08:01کہ ایک طرف سوئل وڑا
08:02اس صاحب کہہ رہے ہیں
08:03کہ نہ معافی ہونی ہے
08:04نہ مفامت ہونی ہے
08:05اور نہ کسی قسم کا کوئی معاہدہ ہونا
08:08اس کی دور دور تک کوئی گنجائش ہی نہیں
08:10دوسری طرف
08:12وہی آدمی کہہ رہا ہے
08:12عمران خان سے کہ
08:13جناب میری یہ خواہش ہے
08:14تو آپ معافی مانگ لیں
08:15یعنی بغیر مطالبے کے
08:17اور بغیر کسی فائدہ نقصان کے
08:19صرف سویل وڑا اس صاحب کی خواہش پوری کرنے کے لیے
08:22عمران خان صاحب یو ٹرن لے کے معافی مانگ لیں
08:24یہ سویل وڑا اس صاحب بہت عجیب لگ رہا ہے
08:27میں آپ سے اس سے بہتر کی تفقہ کر رہا تھا
08:28کہ آپ بہتر انداز میں آئیں گے
08:30بہت صحیح اور چیزیں بھی انہوں نے غلط کی ہیں
08:32میرے اتنا ٹائم نہیں ہے
08:33تو آگے چلتے ہیں
08:34دیگر خبروں کی طرف
08:35ناظرین جو شہریز خان کو گرفتار کیا گیا تھا
08:39علیمہ خان صاحبہ کے جو بڑے بیٹے ہیں
08:41اب تو چھوٹے کو بھی پکڑ لیا گیا ہے
08:43تو بڑے بیٹے کو جو گرفتار کیا گیا تھا
08:46ان کی اہلیہ نے کچھ ثموت پیش کی ہیں
08:48یہ ثموت آپ دیکھئے
08:49ان کی اہلیہ جن کا نام ماریا شہریز خان ہے
08:53وہ بتاتی ہیں جناب انہوں نے ایک تصویر پوسٹ کی
08:56اور اس تصویر میں انہوں نے بتایا کہ
08:59نو مئی کا جو پروٹیسٹ ہوا
09:01جناح ہاؤس میں یا کور کمانڈر ہاؤس کے سامنے
09:06اس وقت انہوں نے بتایا کہ
09:08ہم لاہور سے سات سو پچاس کلومیٹر دور تھے
09:12اور
09:13مائی فیملی ہوم انچترال
09:16اور وہاں پہ ہمارے ساتھ کوئی ایک درجن کے قریب
09:19فیملی فرنڈ اور ان کے بچے بھی تھے
09:22یعنی یہ لوگ
09:24مائی کے مہینے میں
09:25یہ یاد رکھئے گا آپ کے مائی کے مہینے میں ہوتا کیا ہے
09:28یہاں پہ چترال میں ایک فیسٹیول ہوتا ہے
09:31بڑا شاندار قسم کا
09:32لوگ یہ فیسٹیول دیکھنے جاتے ہیں
09:34میں بھی گیا ہوں کئی دفعہ
09:35تو یہ شاید اس چکر میں گئے ہوئے تھے چترال میں
09:38اور جو ان کی اہلیہ ہیں وہ یہ بتا رہی ہیں
09:41اور انہوں نے ساتھ اپنے موبائل فون کا ریکارڈ پیش کیا ہے
09:44یہ موبائل فون ہے
09:46ایپل آئی فون
09:47تھرٹین پرو میکس
09:49تھرٹین پرو یہ موبائل ہے
09:50اور یہ اس میں لکھا ہوا ہے کہ منگل کا دن ہے
09:54نو مئی دوزار تئیس ہے
09:55صبح کے نو بچ کے بائیس منٹ پہ
09:57یہ فوٹو کھینچا گیا ہے
09:59اور وائٹ کیمرہ اس میں استعمال کیا گیا ہے
10:02ساری تفصیلات اس میں لگی ہوئی ہیں
10:04اور ساتھ میپ بھی لگا ہوا ہے
10:06تو انہوں نے وہ ثبوت پیش کر دیا
10:09اور یہ جو ڈیجیٹل فوٹوپرنٹ ہے یہ آج کل مل جاتے ہیں
10:12انہوں نے بتایا کہ جس وقت نو مئی ہو رہا تھا
10:15اس وقت ہم لوگ ساتھ سو پچاس کلومیٹر دور تھے
10:19اب اگر یہ آئے ہیں تو کسی فلائٹ سے ہی آئے ہوں گے نا
10:22تو کوئی ثبوت دینا پڑے گا
10:24کسی فلائٹ کا ثبوت دینا پڑے گا
10:26کوئی آدمی جب فلائے کرتا ہے
10:28تو جہاز کا ریکارڈ ہوتا ہے
10:29کوئی ٹکٹ ہوتا ہے کوئی اور چیز ہوتی ہے
10:31اور وہ ہمیشہ آویلیبل رہتا ہے
10:33تو گورنمنٹ وہ نکال سکتی ہے
10:35لیکن ایسی کوئی چیز موجود نہیں
10:37سب لوگ یہ جانتے ہیں
10:39کہ یہ فیملی
10:41چترال میں موجود تھی
10:43اور اس کے بعد بھی نو مئی کے بعد بھی
10:46یہ چترال میں موجود رہے
10:47اور بعد میں یہ واپس آئے تھے
10:49لہذا شہریز کو جو ہے وہ غلط کیا
10:51گرفتار کر کے اس کے ساتھ زیادتی کی گئی ہے
10:53اور علیمہ خان صاحبہ نے اب اس کے اوپر
10:56بینالقوامی چینل کو بھی انٹریو دیا
10:59اور جو باتیں انہوں نے کی ہیں
11:01کچھ باتیں بڑی سخت انہوں نے کہیں
11:03ایک ماں ہے اس کے ساتھ جو ہو رہا ہے
11:05انہوں نے کہا جی عمران خان ایک زبردست انسپریشن ہے
11:08جو انٹریو انہوں نے دیا
11:10وہ دیا میریو نفیل کو
11:12یہ وہی صاحبی ہیں جنہوں نے
11:14عمران خان کے دونوں بیٹوں کا انٹریو بھی کیا تھا
11:16جو پہلا انٹریو ان کا ہوا تھا
11:18انہوں نے کہا جی عمران خان ایک زبردست انسپریشن ہے
11:21لوگ ان کے عظم اور حمد کو دیکھ کر دنگ رہ جاتے ہیں
11:23کوئی بھی چیلنج آئے وہ اسے چیلنج سمجھ کر قبول کرتے ہیں
11:27انہوں نے پارٹی سے ملاقاتیں روکی
11:29تاکہ کوئی پیغام اندر نہ جا سکے
11:32مگر یہ ان کی اپنی گھبرات ہے
11:34یہ لوگ حوصلے توڑ نہیں رہے بلکہ حوصلے بڑھا رہے ہیں
11:38پاکستانی ہر آزمائش اور مشکل کے بعد مزید مضبوط ہو رہے ہیں
11:41ہم تاریخ بنتے ہوئے دیکھ رہے ہیں
11:44ساتھی علیمہ خانم صاحبہ نے یہ بھی بتایا
11:48کہ چھوٹے بچوں کو صرف مٹھائی تقسیم کرنے پہ گرفتار کیا جا رہا ہے
11:52یہ بڑا فسوسناک واقعہ یہ بھی بتایا
11:54پھر انہوں نے بتایا کہ ایک بھی فوجی شہید نہیں ہوا نو مئی کو
11:58بلکہ درجنوں پاکستان کے شہری جو ہیں وہ گولیاں لگنے سے نو مئی کو شہید ہو گئے
12:04اور ان میں زیادہ تر وہ مظاہرین تھے جو اعتجاج کر رہے تھے
12:07اور عمران خان صاحب کے حمایتی تھے
12:09تو علیمہ خانم صاحبہ نے بڑی تفصیل کے ساتھ یہ انٹریو دیا
12:12اور ایک چیزہ اور میں آپ کے سامنے لگتا ہوں
12:14کہ علیمہ خانم کا یہ انٹریو
12:17سیم ٹائم میں جب شیئر کیا
12:19ماریو نفیل نے
12:21تو یہ لگ بگ اس وقت اس انٹریو کو
12:24ایک لاکھ بتیس ہزار افراد دیکھ رہے تھے
12:27آپ اندازہ کریں
12:28یہ خاندان
12:30یا یہ پولیٹیکل پارٹی
12:32اس سے لوگوں کو کتنی امید ہے
12:34کہ ڈیڑ ڈیڑ لاکھ شخص
12:37لائف دیکھ رہا ہے عمران خان کی بہن کو
12:39تو عمران خان کہاں کھڑا ہوگا مقبولیت میں
12:41اندازہ کیجئے آپ
12:42تو عمران خان کی بہن کے ساتھ
12:45ڈیڑ لاکھ لوگ انگریزی کا ان کا ایک انٹریو چل رہا ہے
12:47وہ دیکھ رہے ہیں دنیا میں
12:49یہ فیملی
12:51اس وقت ایک پولیٹیکل ریالٹی ہے
12:53آپ اس سے بھاگ نہیں سکتے
12:55ان لوگوں نے پاکستان کی اسٹیبلشمنٹ کو
12:57ناکوں چنے چپوہ دی ہیں
12:58یہ آپ کو تسلیم کرنا پڑے گا
13:00میرا چلیں جا پاکستان کے وزیر آدم کو
13:02سیدر کو آرمی چیف کو فیلڈ بارچل کو سب کو
13:04ڈی جی آئی اس پی آر کو
13:06کریں انگریزی میں ایک پریس کانفرنس
13:07یا اسی میریو نوفیل کو ایک انٹریو دے دیں
13:12دیکھیں کتنے لوگ لائیو آپ کو دیکھتے ہیں
13:15مجھے نہیں دیکھتا دس ہزار لوگ بھی ہوں گے
13:17اگر خود بھی اکٹھے کر لیں گے
13:19تو دس پندرہ ہزار لوگ سے اوپر نہیں جائیں گے
13:20تو یہ ایک ریالیٹی ہے
13:23اور یہی تکلیف دیتی ہے پاکستان کی
13:24ملٹری اسٹیبلشمنٹ کو
13:26کہ ہمیں ایک عام آدمی
13:28ایک عام پاکستانی کیسے
13:30چیلنج کر سکتا ہے
13:32کوئی کیسے ہم سے آگے نکل گیا
13:34کوئی کیسے عوام کی نظروں میں ہم سے بہتر ہو گیا
13:36کوئی کیسے قوم کا ہیرو بن گیا
13:38اور ہم کیسے ویلن بن گیا
13:41یہ ملٹری اسٹیبلشمنٹ کی کہانی ہے
13:42اور ان کی غلطیوں کی وجہ سے
13:44یہ سب کچھ ہوا
13:45جب آپ خود کو خدا سمجھنا شروع کر دیتے ہیں
13:48تو ایسی چیزیں ہو جاتی ہیں
13:50عمران خان کی دوسری بہن نے کہا
13:52اور وہ دیواریں پھلانگنے کی بات کر رہے تھے
13:54کہ گھر کے اندر داخل ہو گئے
13:56بھی اگر بیٹے کو گرفتار کرنا تھا
13:57تو آپ دروازے پہ بلا لیتے بلا گی گرفتار کر لیتے
14:00لیکن بڑی تعداد میں لوگ اندر گھز جاتے ہیں
14:03بندکے لے کر
14:04اور جا کر وہاں پہ بچوں اور بی بی کے سامنے
14:06گن پوائنٹ پہ گزیٹ کے لے کر جاتے ہیں
14:08تو یہ انفورچنیٹیز زیادتی ہے
14:10دیکھیں اگر زمان پارک کی
14:12یا مرڈل ٹاؤن کی
14:14یا عمران خان کی فیملی اور ان کے گھروں کی
14:16آج دیواریں پھلانگی جا رہی ہیں نا
14:18تو دیواریں رائیونڈ کی اور مرڈل ٹاؤن کی بھی
14:21اتنی اونچی نہیں ہے
14:22کل کو وہ بھی پھلانگی جا سکتی ہیں
14:24تو سیاستدان جو ہیں وہ
14:26آج تو تصموں کے ساتھ لٹکے ہوئے ہیں
14:28انہیں سمجھ نہیں آ رہی
14:29آج تو بھوٹ پالش کر کر کے ان کی آنکھوں میں پالش بھر گئی
14:32انہیں نظر نہیں آ رہا کچھ بھی
14:33لیکن یہ اپنے انجام کو دعوت دے رہے ہیں
14:37اور یہ اپنے کل کو
14:39یعنی انجام کو بھول گیا ہے
14:40کہ لوگ ان کے ساتھ کیا کرے گے
14:42جتنا ظلم اور بربریت یہ کر رہے ہیں
14:44ایک سٹیپ اور آگے جا رہے ہیں
14:45اور کل جب یہ سب کچھ باقی جواباتوں کے ساتھ ہوگا
14:48تو وہ روئیں گے اور کوئی سنے گا بھی نہیں
14:50لوگ کہیں گے یہ تو اپنے پہلے ہوتا ہوا دیکھا تھا
14:52یہ کونسی کوئی چیز پہلی مرتبہ ہو رہی ہے
14:55تو ایک دفعہ مجھے یاد ہے
14:57اچھی طرح عمران خان صاحب نے
14:58ان کی پارٹی نے بلکہ اس کے اوپر
15:00دسکشن کی تھی کہ ہم جاتی عمرہ بھی جا کے
15:03اعتجاج کریں گے
15:04یعنی ہم باہر جائیں گے وہاں اعتجاج کریں گے
15:06کرپشن کے معاملات تھے
15:07تو اس وقت پاکستان کے پورے میڈیا میں
15:09ماتم شروع ہو گیا تھا
15:11کہ بھئی چادر اور چار دیواری
15:13نواز شریب کا گھار ہے تو باقیوں کے بھی گھار ہیں
15:15کسی کے گھر جانے کا آج تک کبھی کسی نے سوچا ہی نہیں
15:18اس جماعت نے پاکستان میں
15:20سیاست کو یہ کر دیا
15:22وہ کر دیا وہ بڑے بڑے لوگوں نے لیکچر دیئے تھے
15:24پاکستان کے ٹی وی چینلز پہ
15:26صرف اس بات پہ
15:27کہ جاتی عمرہ کے علاقے میں اعتجاج کرنا تھا
15:30لیکن آج
15:32عمران خان کے گھر کا دروازہ توڑا جاتا ہے
15:34چادر اور چار دیواری کا بار بار
15:36تقدس پا مال کیا جاتا ہے
15:37اور عمران خان تو سیاست کر رہے ہیں
15:39بے شمار ایسے لوگ جو صرف عمران خان کو سپورٹ کرتے ہیں
15:42سیاست میں کوئی زیادہ بھی نہیں ہے
15:43ان کی چادر اور چار دیواری کا تقدس پا مال کیا گیا
15:46اور ان کے گھر کو توڑا گیا
15:48انہیں تکالیف دی گئی
15:49اور یہ لگتار کیا جا رہا ہے
15:51اور ہم ہوتا ہوا دیکھ رہے ہیں
15:53شاید خٹک صاحب ہیں انہوں نے ایک بات کی ہے اس سارے معاملے کو لے کر
15:58انہوں نے کہا جی علیمہ خان کے بیٹوں کی گرفتاری کے خلاف اب تک سیاسی کمیٹی
16:03کور کمیٹی یا پاریمانی کمیٹی سمیت تمام عودے دار جن کے پاس پارٹی فیصلوں کا اختیار ہے
16:10انہوں نے کوئی اجلاس کیوں طلب نہیں کیا احتجاج کی کال کیوں نہیں دی
16:15اب تک پارٹی میں امرجنسی حالات ہونے چاہیے تھے
16:18اور آپ کی گمزوریوں کا جواب جو ہے لوگ ہم سے سوال کرتے ہیں بعد میں
16:22آخر کب تک ہم خاموش تماشائی بنے رہیں گے
16:25یہ سوال انہوں نے اٹھایا دیکھیں پاکستان طریقہ انصاف
16:28ظلم کا لیور بڑھتا جا رہا ہے بڑھتا جا رہا ہے بڑھتا جا رہا ہے
16:31لیکن مجھے لگتا ہے کہ شاید باٹسر لوں گی یہ سوچ ہے
16:35کہ ابھی تو اس پہ ہو رہا ہے میرے پہ تو نہیں ہو رہا نا میں اپنے آپ کو بچاؤں
16:38تو یہ آلٹیمنٹلی آپ سب کے ساتھ ہوگا
16:41ایک وقت آئے گا مجھے اچھی طرح یاد ہے
16:43کاشف عباسی صاحب نے ایک دن مجھے سمجھایا کہ عمران ٹون ڈاؤن ہو جاؤ تھوڑا
16:47بڑے بھائی ہیں بڑے پیار تھے سمجھا رہے تھے
16:49مجھے کہہ رہے تھے عمران آپ دیکھو نا یار تھوڑا ٹون ڈاؤن ہو جاؤ پلیز
16:53آپ سخت الفاظ استعمال کرتے ہیں آپ کا لہجہ بعد اکر سخت ہوتا ہے
16:57تو تھوڑا آپ اپنے آپ کو بڑے پیار سے اور میرے بھلے کے لیے
17:01وہ کیونکہ میرا اچھے ہی سوچ رہے ہوں گے
17:02تو میں نے انہیں کہا تھا میں نے کہا کہ کاشف بھی ایسا ہو نہیں سکتا
17:06ان کی بریک کہیں نہیں لگنی
17:08یہ ایک وقت آئے گا آپ کے بیچھے بھی آئیں گے
17:11اور آپ حالانکہ میرے سے بہت بہتر ہے
17:13بڑے اچھے طریقے سے آپ کرتے ہیں چیزوں کو
17:15آپ کوشش بھی کرتے ہیں کیونکہ ایسی چیز آپ کے نہ ہو جو آپ ہی کہے
17:18لیکن ہوا کیا کاشف عباسی صاحب کا بھی پروگرام بند پڑا ہوا ہے
17:21حالانکہ جب مجھے وہ بندہ مجھے ملے رہا
17:25تو میں اس سے پوچھوں کے بھی ہونڈ سنا
17:26مجھے آئی ایسی نے جب اغواہ کیا نا
17:29تو شروع کے چند دنوں میں مارک اٹھائی کرتے ہوئے
17:30مجھے کاشف عباسی صاحب کی مثال دی گئی
17:32کہ یار آپ between the lines کیوں نہیں چلتے
17:35آپ دیکھیں نا فلاں ہیں فلاں ہیں کاشف عباسی صاحب ہیں
17:37آج ان کا بھی پروگرام بند ہے
17:38تو کاشف عباسی صاحب کو تبدیل تو نہیں ہو گئے تھے
17:42وہ اپنا کام کر رہے تھے
17:51دوسری جماعتوں میں
17:52تو یہ آگ ان کے دروازوں تک آئے گی
17:55سو فیصد آئے گی
17:56اور میں اس وقت یاد دلاؤں گا
17:58کہ میں نے آپ کو پہلے کہا تھا
18:00کہ یہ آگ آپ کے دروازے تک پہنچے گی
18:02ناظرین مریم نواز صاحبہ کا ایک مقدمہ
18:04بڑی خاموشی سے ختم کر دیا گیا
18:06یعنی ایک طرف عمران خان کے خاندان کے لوگ گرفتار ہو رہے ہیں
18:10نیپ پہ پتھراؤ کا ایک مقدمہ تھا
18:12مریم نواز صاحبہ کا
18:13اس میں پولیس نے
18:15کیس خارج کرنے کی ریپورٹ
18:16عدالت میں جمع کروا دی
18:17اور اس میں کہہ دیا گیا
18:20کہ مریم نواز اور دیگر کے خلاف
18:21الزامات ثابت نہیں ہوئے
18:23آپ نے ثبوت مانگا
18:25کہ اس سے بھئی
18:26میں اس دن نیپ کے دفتر کے اندر تھا
18:29اور میں ریپورٹنگ لیے گیا تھا
18:31میں کچھ چیزیں کولیکٹ کر رہا تھا
18:32کچھ ڈاکومنٹ مجھے چاہیے تھے
18:33میں دیکھنا چاہ رہا تھا
18:35تو مجھے پتا چلا کہ آج مریم نواز نے آنا
18:43ان کی کیا انکواری ہوتی ہے
18:44اور کیا نکلتا اس میں سے
18:45تو اس وقت نیپ کے دفتر کے اندر
18:48پتھر آنا شروع ہو گئے
18:49اور وہ ویڈیو ساری دنیا نے دیکھی ہے
18:51کہ یہ شاپنگ بیکز کے اندر بھر کے پتھر لائے تھے
18:53ان کو زمین پہ پھینکتے تھے
18:55اس میں پتھر نکلتے تھے
18:57کیونکہ نیپ کے دفتر کے باہر پتھر آویلیبل نہیں تھے
18:59لہذا یہ شاپنگ بیکز میں بھر کے پتھر لائے تھے
19:02اور وہ رائیوینڈ سے انہوں نے کٹھے کیے تھے
19:04لاکر انہوں نے ڈالوں میں رکھے تھے
19:06وہ گاڑیوں میں رکھے وہ پتھر لے کر آئے
19:08انہیں زمین پر پھینکتے تھے وہ پھٹ جاتے تھے
19:10ان کے اندر پتھر نکلتے تھے وہ اٹھا اٹھا گئے
19:12انہوں نے نیپ کے دفتر کے اندر مارے
19:13میں نے خود دو لوگ جو زخمی تھے
19:16اپنے موبائل فون سے
19:17جن کی اندر پٹی مرم پٹی کی گئی
19:20ان کی اپنے موبائل فون سے میں نے دونوں کی
19:22فوٹیج بنائی تھی
19:23تصویریں بنائی تھی
19:24اور اندر شیشے بھی نیپ کے ٹوٹے تھے دفتر کے
19:27تو آج وہ کہہ رہے ہیں جناب
19:28ثبوت ہی کوئی نہیں ملا
19:30میں چشم دید گواں ہوں اس واقعے کا
19:32لیکن آج کل ٹک ٹاکرز کا دور ہے
19:34تو ٹک ٹاکرز کو سہولت دی جائے گی
19:37اور دی جا رہی ہے
19:39ناظرین ایک سٹیٹمنٹ آخر میں میں آپ کو
19:41انٹرنیشنل ناظرین بہت ساری بڑی خبریں آ گئی ہیں
19:44اس وقت روس نے ایک بہت بڑا اٹیک کیا ہے
19:47یکرین پہ
19:48ذرا تھوڑی سی پاکستان کے معاملات
19:50جو ہے وہ میں
19:52ڈسکس کرنے میں زیادہ ٹائم لگ جاتا ہے
19:54میں چاہتا ہوں کہ ایک آدھے دن میں
19:56میبی ویکنڈ پہ میں آپ کو
19:58انٹرنیشنل نیوز میں پورا سینیریو بتاؤں گا
20:01کہ کون آج کہاں کھڑا ہے
20:02فلسطین پہ بات کرنی ہے
20:04ہم نے یکرین پہ بات کرنی ہے
20:05وہ ساری چیزیں جو لٹسٹ فیکٹس ہیں
20:08دنیا کہاں جا رہی ہے وہ آپ کے سامنے میں رکھوں گا
20:10ناظرین یہ
20:12پرائم نیسٹر کا ایک سٹیٹمنٹ ہے جو میں آخر میں
20:14آپ کے سامنے رکھنا چاہتا ہوں
20:16شہباز شریف نے کہا کیا
20:19یہ سٹیٹمنٹ آپ سنیں
20:20اور پھر آپ سر پکڑ کے بیٹھ جائیں گے کہ
20:22یہ کیسے ہو سکتا ہے
20:23شہباز شریف صاحب کا سٹیٹمنٹ یہ ہے
20:26کہ یہ وہ پاکستان نہیں ہے
20:28جس کے لئے قربانیاں دی گئی تھی
20:29میرٹ کو اپنا کر اس ملک کو عظیم بنائیں گے
20:38بول سکتا
20:38ستنہ سیٹوں کے اوپر
20:41میرٹ کی دھجیاں اڑا کے
20:43جس شخص کو وزیر اعظم بنایا گیا
20:46وہ میرٹ کی بات کیسے کر سکتا ہے
20:48اگر اس ملک میں
20:50آج تک میرٹ کی کوئی سب سے
20:51بڑی خلاف ورزی ہوئی ہے
20:52تو وہ شہباز شریف کا وزیر اعظم بننا ہے
20:55ستارہ سیٹوں کے ساتھ اٹھا کے
20:57وزیر اعظم بنا دیا اور اب اس کو
20:59دو تہائی اکثریت بھی دے دی
21:01میرٹ کی بات وہ بندہ کیسے کر سکتا ہے
21:03جس کا اپنا وجود ہی میرٹ کے خلاف ہے
21:07یعنی یہ آدمی کبھی بھی
21:08پرائیم نیسٹر نہیں ہو سکتا
21:09کوئی بھی ہو سکتا تھا
21:11ریس میں آخری نمبر پہ آنے والا آدمی آج
21:14انہوں نے کھڑا کر دیا
21:15کہ جناب یہ آپ کا پرائیم نیسٹر ہے
21:17یہ میرٹ ہے
21:18اور وہ بندہ کھڑا ہو کر
21:20ڈھٹائی کے ساتھ چوڑا ہو
21:21کہ یہ کیسے کہہ سکتا ہے
21:22کہ جناب پاکستان میں میرٹ ہم لے کر آئیں گے
21:25آپ میرٹ نہیں لے کر آئیں گے
21:27آپ نے میرٹ کی دھجیاں اڑا دیئے
21:29صرف آپ اپنے آس پاس عوضے دیکھ لیں
21:32آپ سرکاری عوضوں پر بیٹھ ہوئے لوگ دیکھ لیں
21:35میرٹ کی آپ نے ایسی ایسی خلاف وردی کی ہے
21:38کہ ہر میگمے میں لاکہ
21:39آپ نے رٹائر جنرل بٹھا دیا ہے
21:40اور میرٹ کی دھجیاں اڑا دیئے
21:43اب تک لیتنی اپنا خیال رکھیے گا
21:44اپنے چینل کا بھی اللہ حافظ
Be the first to comment
Add your comment

Recommended