00:00اب تم کو یہ بات معلوم ہو گئی ہوگی کہ نکاح پر قدرت نہ ہونا عیب و نقص ہے اور
00:06فضیلت یہ ہے کہ نکاح پر قدرت ہو پھر نفسانی شہوات کا قلعہ کما کرے
00:11یا تو مجاہدہ کے ساتھ جیسے حضرت عیسیٰ علیہ السلام نے کیا تھا یا خدا کی طرف سے کفایت ہو
00:18جیسا حضرت یحییٰ علیہ السلام کا حال تھا
00:20یہ ایک زائد فضیلت ہے کیونکہ بساوقات شہوت مجغول کر دیتی ہے اور اس کو دنیا میں ڈال دیتی ہے
00:27پھر وہ شخص جس کو یہ قدرت بھی دی گئی ہو اور اس کا مالک بھی بنایا گیا ہو اور
00:32اس میں امورِ ضروریہ کو قائم بھی کرے پھر وہ اپنے رب عز و جل سے غافل نہ رہے اس
00:38کا بڑھا درجہ ہے
00:39ہمارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا یہی حال و مرتبہ تھا کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو بیویوں
00:45کی کسرت اپنے رب عز و جل کی عبادت سے نہ روکتی تھی بلکہ اس نے آپ صلی اللہ علیہ
00:51وسلم کی زیادتی میں اور زیادتی کی کیونکہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ان بیویوں کو پاک دامن عفیفہ
00:58بنا دیا
00:58بلکہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم بیویوں کے حقوق قائم فرماتے ان کے معاش کی جستجو کرتے تھے اور آپ
01:05صلی اللہ علیہ وسلم نے ان کو یہ سراحت کے ساتھ بتا دیا تھا کہ اگرچہ بیویوں کی کسرت اہل
01:11دنیا کے لیے حض میں سے ہے مگر میرے لیے یہ دنیا کا حض نہیں
01:17حضور صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے ہیں کہ حبیبہ علیہ من دنیاکم تمہاری دنیا میں سے مجھے یہ چیزیں پسند
01:27ہیں
01:27اس سے معلوم ہوا کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے جو عورتوں اور خوشبو کی پسندیدگی کا اظہار فرمایا
01:35یہ دونوں اگرچہ عوروں کے لیے دنیاوی لذت ہیں
01:39مگر حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے لیے یہ دنیا کے لیے نہیں ہے بلکہ اخروی فوائد کے لیے ہیں
01:45بسبب اس کے کہ ہم نے ترویخ کے سلسلہ میں ذکر کیا اور خوشبو کا استعمال فرشتوں کی ملاقات کے
01:52لیے تھا
01:52اور ایسے بھی کہ خوشبو کا استعمال جماع پر برانگختہ کرتا ہے اور اس کا مددگار ہے
01:58اور سبب جماع کا مہیج دا محرک ہے
02:01لیکن ان دونوں یعنی عورتوں اور خوشبو سے محبت ان کے مذکورہ فوائد کے لیے نہ تھی
02:07بلکہ کسی اور سبب کے لیے تھی نہ کہ قطع شہوت کے لیے
02:11آپ کی خالص محبت ذات الہی اور اپنے مولا کے مشاہدہ قدرت اور اس سے مناجات میں تھی
02:18اس لیے حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے دونوں محبتوں کو جدہ جدہ بیان کر کے دونوں کی حالتوں کا
02:24فرق بتا دیا
02:25موسیقی
02:27موسیقی
Comments