Skip to playerSkip to main content
اللہ عزوجل نے اپنی مخلوق میں سے بنی آدم کو پسند کیا، پھر بنی آدم میں سے اہل عرب کو
پھر بنی ہاشم میں مجھ کو پسند فرمایا، اس لیے میں بہتروں میں سب سے بہتر ، ہمیشہ رہا ہوں
مستند حوالہ: الشفا بتعریف حقوق المصطفیٰ ﷺ، مصنف: ابوالفضل قاضی عیاض مالکی اندلسی رحمۃ اللہ علیہ
👇 کمنٹ میں انتہائی ادب سے [سبحان اللہ] لکھیں اور فالو کریں!

چھٹی فصل | آپ ﷺ کی نسبی شرافت ، آپ ﷺ کے شہر کی بزرگی اور آپ کی نشوونما (حصہ 5)

طبرانی رحمہ اللہ نے حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہ سے یہ حدیث روایت کی کہ حضورﷺ فرماتے ہیں کہ : ’’ اللہ عزوجل نے اپنی مخلوق میں سے بنی آدم کو پسند کیا، پھر بنی آدم میں سے اہل عرب کو، پھر عرب میں سے قریش کو، پھر قریش میں سے بنی ہاشم کو، پھر بنی ہاشم میں مجھ کو پسند فرمایا، اس لیے میں بہتروں میں سب سے بہتر ، ہمیشہ رہا ہوں ، پس جو اہل عرب سے محبت رکھتا ہے وہ مجھ سے محبت کی بنا پر محبت کرتا ہے اور جوان سے بغض رکھتا ہے وہ مجھ سے بغض رکھنے کی وجہ سے بغض رکھتا ہے‘‘ ۔

(طبرانی ج۱۳ص ۴۰۰، حاکم ج ۲ ص ۸۷-۸۲، دلائل النبوۃ لابی نعیم ج اص ۲۷، مجمع الزوائد ج ۸ص ۲۱۵)

کتاب کا مکمل نام: الشفا بتعریف حقوق المصطفیٰ ﷺ
مختصر نام: الشفا شریف
مصنف: ابوالفضل قاضی عیاض مالکی اندلسی رحمۃ اللہ علیہ
مترجم: حضرت سید مفتی غلام معین الدین نعیمی رحمۃ اللہ علیہ

#ProphetMuhammad
#SeeratUnNabi
#Islam
#BaniHashim
#TGG
#Shorts
#IslamicShorts
#قریش
#Seerah
#AlShifa
#AhleArab
#ThinkGoodGreen

Category

📚
Learning
Transcript
00:00طبرانی رحمہ اللہ نے حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہ سے یہ حدیث روایت کی
00:07کہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے ہیں
00:10کہ اللہ عز و جل نے اپنی مخلوق میں سے بنی آدم کو پسند کیا
00:16پھر بنی آدم میں سے اہل عرب کو
00:19پھر عرب میں سے قریش کو
00:22پھر قریش میں سے بنی حاشم کو
00:25پھر بنی حاشم میں مجھ کو پسند فرمایا
00:28اس لیے میں بہتروں میں سب سے بہتر ہمیشہ رہا ہوں
00:33پس جو اہل عرب سے محبت رکھتا ہے
00:37وہ مجھ سے محبت کی بنا پر محبت کرتا ہے
00:40اور جو ان سے بغض رکھتا ہے
00:43وہ مجھ سے بغض رکھنے کی وجہ سے بغض رکھتا ہے
00:46طبرانی جلد تیرہ صفحہ چار سو
00:50حاکم جلد دو صفحہ بیاسی سے ستاسی
00:55دلائل النبوت لے ابی نعیم
00:58جلد اول صفحہ ستاحس
01:01مجمع الزوائد جلد آٹھ صفحہ دو سو پندرہ
Comments

Recommended