00:00حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی روح اقدس حضرت آدم
00:10علیہ السلام کی تخلیق سے دو ہزار سال قبل اللہ عز و جل کی بارگاہ میں نور تھی
00:19وہ نور اقدس اللہ عز و جل کی تسبیح میں مشغول تھا اور فرشتے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی
00:30تسبیح کے ساتھ تسبیح کرتے تھے
00:34پھر اللہ عز و جل نے جب حضرت آدم علیہ السلام کو پیدا فرمایا تو وہ نور اقدس آپ علیہ
00:43السلام کی طلب میں رکھا
00:45رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے ہیں کہ
00:50مجھ کو اللہ عز و جل نے زمین کی طرف صلب آدم علیہ السلام میں اتارا
00:57پھر مجھ کو صلب حضرت نوح علیہ السلام میں منتقل کیا
01:02پھر صلب ابراہیم علیہ السلام میں مجھ کو ڈالا
01:06اسی طرح ہمیشہ اللہ عز و جل مجھ کو
01:10مؤزز و کرم پشتوں اسلاب اور تیب و پاکیزہ رحموں میں منتقل فرماتا رہا
01:17حتیٰ کہ مجھ کو ان والدین سے پیدا فرمایا جو کبھی زنا کے قریب تک نہ گئے تھے
01:31اس حدیث کی صحت پر حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہ کا وہ شیر گواہ ہے
01:37جو حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی مدھو سنا میں مشہور ہے
01:42موسیقی
01:44موسیقی
Comments