Skip to playerSkip to main content
نکاح کیا کرو اور نسل بڑھاؤ کیونکہ میں تم سے اور امتوں پر فخر کروں گا
جب استطاعت ہو تو چاہیے کہ وہ نکاح کرے کیونکہ نکاح آنکھوں کو پست کر دیتا ہے اور نظر و نگاہ کی حفاظت کرتا ہے
مستند حوالہ: الشفا بتعریف حقوق المصطفیٰ ﷺ از قاضی عیاض مالکی رحمۃ اللہ علیہ
👇 کمنٹ میں انتہائی ادب سے [سنت رسول ﷺ] لکھیں اور فالو کریں!

دوسرا باب | آٹھویں فصل | ضروریات زندگی کی دوسری قسم (حصہ 1)

ضروریات زندگی کی دوسری قسم جس کی زیادتی و کثرت پر بالاتفاق تعریف کی جاتی ہے اور اس کی کثرت پر فخر کیا جاتا ہے جیسے نکاح اور بلند مرتبہ لیکن نکاح میں تو شرعاً بالاتفاق محمود ہے کہ یہ کمال وصحت مردانگی کی دلیل ہے، اس کی کثرت پر عادتاً ہمیشہ فخر کیا جاتا ہے اس پر مدح کرنا پرانی خصلت ہے
حضرت شریعت مطہرہ میں تو یہ سنت ماثورہ ہے،

حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہ نے کہا:
اس بات میں وہ شخص افضل ہے جس کی زیادہ بیویاں ہیں۔
( صحیح بخاری ج ۷ ص ۴)
اس سے ان کا اشارہ حضورﷺ کی طرف ہے۔اور حضور ﷺ فرماتے ہیں کہ :
’’ نکاح کیا کرو اورنسل بڑھاؤ کیونکہ میں تم سے اور امتوں پر فخر کروں گا ‘‘ ۔
(مجمع الزوائد ج ۳ ص۲۵۳)

آپ نے تَبَتَّل یعنی نکاح کر کے معلق چھوڑ دینے کو منع فرمایا۔
(صحیح بخاری ج ۷ صلح ۵ صحیح مسلم ج۲ص ۱۰۲۰)

باوجود یکہ اس میں قطع شہوات اور غض بصر (آنکھوں کا پست کرنا) ہے، حالانکہ ان دونوں پر حضورﷺ نے اپنے اس فرمان میں تنبیہ فرمائی ہے۔کہ جب استطاعت ہو تو چاہیے کہ وہ نکاح کرے کیونکہ نکاح آنکھوں کو پست کر دیتا ہے اور نظر و نگاہ کی حفاظت کرتا ہے۔
( صحیح بخاری ج ۷ ص ۴ صحیح مسلم ج ۲ ص ۱۰۱۸،طبرانی کبیر ج ۱۰ص ۱۴۹)

حتی کہ علماے کرام نے نکاح کرنے کو زہد کے خلاف نہیں دیکھا۔

کتاب کا مکمل نام: الشفا بتعریف حقوق المصطفیٰ ﷺ
مختصر نام: الشفا شریف
مصنف: ابوالفضل قاضی عیاض مالکی اندلسی رحمۃ اللہ علیہ
مترجم: حضرت سید مفتی غلام معین الدین نعیمی رحمۃ اللہ علیہ

#Nikah
#Sunnah
#Islam
#Shorts
#IslamicShorts
#ProphetMuhammad
#SeeratUnNabi
#AlShifa
#AshShifa
#MuslimYouth
#ThinkGoodGreen
#TGG
#نکاح

Category

📚
Learning
Transcript
00:00آٹھویں فصل
00:02ضروریات زندگی کی دوسری قسم
00:05ضروریات زندگی کی دوسری قسم
00:08جس کی زیادتی اور قسرت پر بالا اتفاق تعریف کی جاتی ہے
00:12اور اس کی قسرت پر فخر کیا جاتا ہے
00:14جیسے نکاح اور بلند مرتبہ
00:17لیکن نکاح میں تو شرعن بالا اتفاق محمود ہے
00:21کہ یہ کمال اور صحت مردانگی کی دلیل ہے
00:24اس کی قسرت پر عادتاً ہمیشہ فخر کیا جاتا ہے
00:28اس پر مدھ کرنا پرانی خسلت ہے
00:30لیکن شریعت متحرہ میں تو یہ سنت معصورہ ہے
00:33حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہ نے کہا
00:37اس بات میں وہ شخص افضل ہے جس کی زیادہ بیویاں ہیں
00:40صحیح بخاری جل سات صفحہ چار
00:43اس سے ان کا اشارہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی طرف ہے
00:47اور حضور صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے ہیں
00:50کہ نکاح کیا کرو اور نسل بڑھاؤ
00:52کیونکہ میں تم سے اور امتوں پر فخر کروں گا
00:55مجموع الزوائد جل تین صفحہ دو سو تری پن
00:59آپ نے تبتل یعنی نکاح کر کے معلق چھوڑ دینے کو منع فرمایا
01:03صحیح بخاری جل سات صفحہ پانچ
01:06صحیح مسلم جل دو صفحہ ایک ہزار بیس
01:09باوجود یہ کہ اس میں قطع شہوات اور غزے بسر
01:13آنکھوں کا پست کرنا ہے
01:14حالانکہ ان دونوں پر حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے
01:18اپنے اس فرمان میں تنبیح فرمائی ہے
01:20کہ جب استطاعت ہو تو چاہیے کہ وہ نکاح کرے
01:23کیونکہ نکاح آنکھوں کو پست کر دیتا ہے
01:26اور نظر و نکاح کی حفاظت کرتا ہے
01:28صحیح بخاری جل سات صفحہ چار
01:31صحیح مسلم جل دو صفحہ ایک ہزار اٹھارہ
01:34تبرانی کبیر جل دس صفحہ ایک ہزار و ننچاس
01:37حتیٰ کہ علمائے کرام نے نکاح کرنے کو
01:40زہد کے خلاف نہیں دیکھا
01:41صحیح بخاری جل
Comments

Recommended