00:00اور حضور صلی اللہ علیہ وسلم ارشاد فرماتے ہیں
00:03زول وجہین دو رخی باتیں کرنے والا
00:07اللہ عزوجل کے نزدیک اچھا نہیں ہے
00:10سننے ابو دعوت شریف جلد پانچ
00:14صفحہ ایک سو اکیانوے اور ایک سو نوے
00:19اور حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے
00:21قیل وقال کج بحسی اور کسرت سوال
00:25ازاعت مال اور جائز و ناجائز جمع مال
00:29اور والدین کی نافرمانی
00:31اور لڑکیوں کو زندہ درگور کرنے سے منع فرمایا ہے
00:34سحی بخاری شریف جلد آٹھ صفحہ چوراسی
00:38مسلم شریف جلد تین صفحہ تیرہ سو چالیس
00:42اور تیرہ سو اکتالیس
00:45اور حضور صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے ہیں
00:49جہاں کہیں ہو اللہ عزوجل سے درتا رہے
00:52برائی کے بدلے نیکی کر
00:54کیونکہ نیکی برائی کو مٹا دیتی ہے
00:56لوگوں سے خوش اخلاقی سے پیش آ
00:59سننے ترمزی جلد تین صفحہ دو سو انتالیس
01:03حاکم جلد ایک صفحہ چوون
01:06بہترین کام میانہ روی ہے
01:08تاریخ ابن سمعانی صفحہ اکیاون
01:11اپنے دوست کو کم رازدار بنا
01:14ممکن ہے کہ وہ کسی وقت تیرا دشمن ہو جائے
01:17الادب المفرد صفحہ چار سو چونتیس
01:20بستن ترمزی جلد دو صفحہ دو سو تیتیس
01:23اور ارشاد ہے
01:24سب سے بری اندھیری قیامت کی تاریخی ہے
01:28بخاری شریف جلد تین صفحہ ایک سو تیرہ
01:31مسلم شریف جلد چار صفحہ انیس سو بیانوے
01:35ترمزی جلد چار صفحہ دو سو باسٹھ
01:38بخاری شریف جلد