Skip to playerSkip to main content
ایسی فصاحت جس کے سامنے دنیا کے تمام خطیب عاجز رہ گئے اور عقلیں دنگ رہ گئیں!
آپ ﷺ کے وہ مختصر کلمات جن میں معانی کے سمندر پوشیدہ ہیں، جیسے 'تنور کا گرم ہونا' اور 'مومن کا ایک سوراخ سے دو بار نہ ڈسا جانا'۔
امام قاضی عیاضؒ کی شہرہ آفاق کتاب 'الشفا شریف' سے فصاحت و بلاغت کا ایمان افروز بیان۔
👇 کمنٹ میں "صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم" لکھیں اور فالو کریں!

پانچویں فصل | آپ ﷺ کی فصاحت و بلاغت (حصہ 9)

محدثین کی ایک جماعت نے محدثین کے کثیر افراد سے حضور ﷺ کے مراتب و مقامات، آپ ﷺ کی مجالس ، آپ ﷺ کے خطبے، آپ ﷺ کی دعائیں، آپ ﷺ کے جوابات، آپ ﷺ کے عہد و پیمان اس کثرت سے بیان کیے ہیں کہ ان میں کسی کو اختلاف نہیں کہ حضور ﷺ کے ارشادات اس مرتبہ کے فصیح و بلیغ ہیں کہ کسی کے کلام کو ان پر قیاس ہی نہیں کیا جا سکتا اور وہ اس قدر لائق ہیں کہ کوئی اس کے ہم مشل لانے پر قادر ہی نہیں۔

بلاشبہ محدثین نے جو کلمات جمع کیے ان پر کوئی قدرت رکھتا ہی نہیں کہ ان کو دل میں سموکر اپنے الفاظ میں ہم معنی و مطلب ڈھال کر بیان کر سکے، جیسے حضور ﷺ کا یہ فرمان کہ حَمِىَ الْوَطِيْسُ (مسلم شریف ج ۳ ص ۱۳۹۹، دلائل النبوت ج ۵ ص ۱۴۷) (تنورگرم ہوا) یعنی لڑائی بھڑکی ،مَاتَ حَتْفَ أَلْفِہٖ (الشعب للبیہقی رحمہ الله کمافی مناہل الصفاص ۵۲) وہ اپنی موت مرا یعنی بغیر مار پیٹ اور قتل وغیرہ کے مرا اور فرمایا: وَلَا يُلْدَغُ الْمُؤْمِنُ جُعْرٍ وَّاحِدٍ مَرَّتَيْنِ۔ ( بخاری شریف ج ۸ص ۲۷) مومن ایک سوراخ سے دو مرتبہ نہیں ڈسا جاتا۔ وَالسَّـعِيد مَنْ وُعِظَ بِغَيْرِهٖ۔ (الديلي من عقبہ بن عامر رحمہ اللہ کمافی مناہل الصفا ص ۵۲) نیک بخت وہ ہے جو دوسرے سے نصیحت حاصل کرے۔‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬

اس قسم کے اور دوسرے ارشادات میں جن کے دیکھنے والے کو اس کے مضامین محو حیرت بنا دیتے ہیں اور وہ الفاظ کے مختصر ہونے کی فکر میں پڑ جاتے ہیں۔

کتاب کا مکمل نام: الشفا بتعریف حقوق المصطفیٰ ﷺ
مختصر نام: الشفا شریف
مصنف: ابوالفضل قاضی عیاض مالکی اندلسی رحمۃ اللہ علیہ
مترجم: حضرت سید مفتی غلام معین الدین نعیمی رحمۃ اللہ علیہ

#Shorts
#مومن
#جوامع_الکلم
#محدثین
#PropheticEloquence
#JawamiAlKalim
#ShifaShareef
#IslamicWisdom
#ProphetMuhammad
#SeeratUnNabi
#Islam
#Seerah
#IslamicShorts
#Ahadeeth
#TGG
#ThinkGoodGreen

Category

📚
Learning
Transcript
00:00محدثین کی ایک جماعت نے محدثین کے کثیر افراج سے
00:03حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے مراتب و مقامات
00:08آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی مجالس
00:11آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے خطبے
00:14آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی دعائیں
00:18آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے جوابات
00:21آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے اہد و پیمان اس قدر بیان کیے ہیں
00:27کہ ان میں کسی کو اختلاف نہیں
00:29کہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے ارشادات
00:33اس مرتبے کے فصیح و بلیغ ہیں
00:36کہ کسی کے کلام کو ان پر قیاس ہی نہیں کیا جا سکتا
00:40اور وہ اس قدر لائق ہیں
00:42کہ کوئی اس کے ہم مثل لانے پر قادر ہی نہیں
00:46بلا شبہ محدثین نے جو کلمات جمع کیے
00:49ان پر کوئی قدرت رکھتا ہی نہیں
00:52کہ ان کو دل میں سمو کر
00:54اپنے الفاظ میں ہم مانا و مطلب ڈھال کر بیان کر سکے
00:58جیسے حضور صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ فرمان
01:03کہ حمی الوطیس
01:06مسلم شریف جلد تین صفحہ تیرہ سو ننیانوے
01:09دلائل النبوت جلد پانچ صفحہ ایک سو سیتالیس
01:14تنور گرم ہوا
01:16یعنی لڑائی بھڑکی
01:18ماتا حت فالفی ہی
01:20الشعب للبیحقی رحمہ اللہ
01:22کما فی مناہل الصفحہ صفحہ باون
01:25وہ اپنی موت مرا
01:27یعنی بغیر مار پیٹ اور قتل وغیرہ کے مرا
01:30اور فرمایا
01:31وَلَا يُلْدَغُ الْمُؤْمِنُ جُعْرَنُ وَاحِدًا مَرَّتَيْنُ
01:36بخاری شریف جلد آٹھ صفحہ ستائیس
01:39مومن ایک سراخ سے دو مرتبہ نہیں دسا جاتا
01:43وَالسَّعِيدُ مَنْ وُعِذَ بِغَيْرِهِ
01:46اَدْدَيْلِ مِنْ عِقْبَةِ بْنِ عَامِرٍ
01:48رحمہ اللہ
01:49کما فی مناہل الصفحہ صفحہ باون
01:51نیک بخت وہ ہے جو دوسرے سے نصیحت حاصل کرے
01:55اس قسم کے اور دوسرے ارشادات میں
01:58جن کے دیکھنے والے کو اس کے مزامین محوے حیرت بنا دیتے ہیں
02:03اور وہ الفاظ کے مختصر ہونے کی فکر میں پڑ جاتے ہیں
02:06موسیقی
Comments

Recommended