00:00قَوْلَ خَيْرًا فَغَنِمْ اَوْ سَكَتَ فَسَلِمْ
00:06یعنی لوگ کنگھی کے دانوں کی طرح ہیں اور آدمی اس کے زمرا میں ہے جس سے وہ محبت رکھتا
00:14ہے
00:15اس شخص کی صحبت میں بھلائی نہیں جو تیرے لیے وہ پسند نہ کرے جو اپنے لیے پسند کرتا ہے
00:22اور لوگ کانین ہیں اور وہ آدمی ہلاک نہیں ہوتا جو اپنی قدر پہچانتا ہے
00:31جس سے مشورہ طلب کیا جاتا ہے وہ امانتدار ہوتا ہے
00:35وہ جب تک کلام نہ کرے مختار ہے
00:39اللہ عز و جل اس پر رحم کرے جو اچھی بات کہے تو وہ غنیمت ہے
00:45یا خاموش رہا تو سلامتی ہے
00:50حضور صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے ہیں
00:54اسلم و تسلم
00:56اسلام لا سلامتی میں رہے گا
01:00و اسلم یؤتک اللہ اجرک مرتین
01:05اور اسلام لا کہ اللہ اس و جل تجھ کو دو گنا سواب و رحمت عطا فرمائے گا
01:11بخاری شریف جل دو صفحہ تیس
01:18موسیقی
Comments