00:00بلا شبہ صحابہ کرام علیہ مردوان نے آپ صلی اللہ علیہ وسلم سے عرض کیا تھا
00:06کہ ہم نے کسی کو آپ صلی اللہ علیہ وسلم سے بڑھ کر فصیح نہیں دیکھا
00:12اس پر حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
00:16مجھے کون روک سکتا ہے
00:18حالانکہ قرآن کریم صاف عربی میں میری زبان پر نازل ہوا
00:23البحقی فی الشعب من طریق عباد من العوام
00:31ایک اور مرتبہ فرمایا
00:43اسی سبب سے حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے لیے
00:47بدری فصاحت شیرین کلامی دیرینہ خالص عربی بولی
00:52اور اس کی مضبوطی جمع کر دی گئی
00:54پھر آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے کلام میں جلا
00:58یعنی رونک تائیدِ الٰہی اززوجل سے بھی ہوئی
01:01جو اس ولی کی مدد کے ذریعے
01:03جس کے علم تک انسان کے علم کی رسائی
01:06اور اس کا احاطہ ممکن نہیں
01:09موسیقی
01:11موسیقی
Comments