00:00اور یہی حال حضرت عیسیٰ علیہ السلام کا ہے کہ وہ عورتوں سے الگ رہے۔
00:05اگر یہ عمر ایسا ہی ہوتا جیسا کہ بیان کرتے ہو تو ضرور وہ نکاح کرتے۔
00:11اس کا جواب یہ ہے کہ اللہ عز و جل نے جو حضرت یحییٰ علیہ السلام کے حصور یعنی غیر
00:18شادی شدہ کی تعریف کی ہے
00:20اس کا یہ مطلب نہیں کہ وہ نامرد تھے یا ان کا سر مرد تھا ہی نہیں
00:25بلکہ اس پر بڑے بڑے مفسرین اور علماء ناقدین کا انکار منقول ہے۔
00:31وہ کہتے ہیں کہ یہ تو نقص اور عیب ہے جو انبیاء علیہ السلام کی شان کے لائق نہیں
00:36بلکہ حصورہ کے معنی یہ ہیں کہ وہ گناہوں سے معصوم تھے اور وہ گناہ نہ کرتے تھے
00:42بعض کہتے ہیں وہ گناہ زنا سے رکے ہوئے تھے
00:45بعض نے کہا کہ وہ نفسانی خواہشات سے مجتنب یعنی الگ تھے
00:50اور بعض نے کہا کہ ان کا عورتوں کی طرف میلان تھا ہی نہیں
00:55موسیقی
Comments