Skip to playerSkip to main content
زندگی کے بکھرے کاموں کو سنوارنے اور دل کو نور سے بھر دینے والی وہ عظیم دعا!
حضور ﷺ نے اللہ عزوجل سے ایسی خاص رحمت مانگی جو پریشانی دور کرے، دل کی اصلاح فرمائے اور شہیدوں کا عظیم مرتبہ عطا کرے۔
امام قاضی عیاضؒ کی مستند کتاب "الشفاء شریف" اور جامع ترمذی کے مستند حوالوں سے ثابت شدہ۔
👇 کمنٹ میں انتہائی ادب سے "آمین یارب العالمین" لکھیں اور چینل سبسکرائب کریں!

پانچویں فصل | آپ ﷺ کی فصاحت و بلاغت (حصہ 8)

حضورﷺ نے بعض دعائیں اس طرح کی ہیں۔ اے اللہ عزوجل میں تجھ سے اس رحمت کا سوال کرتا ہوں جو تیرے نزدیک میرے دل کی ہدایت کرنے والی ہو اور میرے کام مجھ پر آسان کر دے، میری پراگندگی کو دور کر دے، میرے دل کی اصلاح فرما دے اور میرے ظاہر کو اس سے بلند کر دے اور میرے عمل سنوار دے ، میری درستگی کو بتلا دے اور اس سے میری محبت وابستہ کر دے اور مجھ کو ہر برائی سے محفوظ رکھ۔
اے اللہ عزوجل ! قضا وقت صحت و درستگی ، شہیدوں کا مرتبہ، نیکوں کی زندگی اور دشمنوں پر فتح یابی کی دعا مانگتا ہوں۔(سنن ترمذی کتاب الدعوات ج ۵ ص ۱۴۷)


کتاب کا مکمل نام: الشفا بتعریف حقوق المصطفیٰ ﷺ
مختصر نام: الشفا شریف
مصنف: ابوالفضل قاضی عیاض مالکی اندلسی رحمۃ اللہ علیہ
مترجم: حضرت سید مفتی غلام معین الدین نعیمی رحمۃ اللہ علیہ

#Dua
#DuaeMustafa
#ProphetMuhammad
#Shorts
#IslamicShorts
#SeeratUnNabi
#Islam
#SunanTirmidhi
#SpiritualPeace
#Hadees
#Fasahat
#AshShifa
#AlShifa
#ShifaShareef
#حضورﷺ
#TGG
#ThinkGoodGreen

Category

📚
Learning
Transcript
00:00حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے بعض دعائیں اس طرح کی ہیں
00:05اے اللہ عز و جل میں تجھ سے اس رحمت کا سوال کرتا ہوں
00:11جو تیرے نزدیک میرے دل کی ہدایت کرنے والی ہو
00:15اور میرے کام مجھ پر آسان کر دے
00:18میری پراغندگی کو دور کر دے
00:20میرے دل کی اصلاح فرما دے
00:23اور میرے ظاہر کو اس سے بلند کر دے
00:26اور میرے عمل سوار دے
00:28میری درستگی کو بتلا دے
00:30اور اس سے میری محبت وابستہ کر دے
00:33اور مجھ کو ہر برائی سے محفوظ رکھ
00:36اے اللہ عز و جل قضاء وقت صحت و درستگی
00:41شہیدوں کا مرتبہ نیکوں کی زندگی
00:44اور دشمنوں پر فتحیابی کی دعا مانگتا ہوں
00:48سنن ترمزی کتاب الدعوات جلد پانچ صفحہ 147
Comments

Recommended