حضور سید المرسلین ﷺ کو بیویاں محبوب تھیں تو پھر اس میں زہد کیا ہو سکتا ہے (یعنی یہ زہد کے خلاف نہیں)۔
بلا شبہ صحابہ کرام رضی اللہ عنہم میں جو زاہد ہیں وہ بیویاں اور لونڈیاں رکھتے تھے یعنی وہ کثیرالازواج تھے۔
مستند حوالہ: الشفا بتعریف حقوق المصطفیٰ ﷺ، ابوالفضل قاضی عیاض مالکی اندلسی رحمۃ اللہ علیہ
👇 کمنٹ میں انتہائی ادب سے سبحان اللہ لکھیں فالو کریں!
آٹھویں فصل | ضروریات زندگی کی دوسری قسم (حصہ 2)
سہل بن عبداللہ رحمہ للہ کہتے ہیں کہ حضور سید المرسلین ﷺ کو بیویاں محبوب تھیں تو پھر اس میں زہد کیا ہو سکتا ہے (یعنی یہ زہد کے خلاف نہیں)۔
اس طرح ابن عیینہ رحمہ اللہ نے کہا کہ بلا شبہ صحابہ کرام رضی اللہ عنہم میں جو زاہد ہیں وہ بیویاں اور لونڈیاں رکھتے تھے یعنی وہ کثیرالازواج تھے، چنانچہ اس سلسلہ میں حضرت علی ، حضرت حسن اور حضرت ابن عمر رضی اللہ عنھم کثیر الازواج معروف ہیں۔
اکثر علما نے اس کو مکر وہ جانا ہے کہ انسان خدا کے دربار میں اس حال میں پہنچے کہ وہ ناکتخدا ( غیر شادی شدہ) ہو اگر یہ سوال کیا جائے کہ نکاح اور کثرت ازواج کیونکر فضیلت کا موجب بن سکتی ہے حالانکہ حضرت یحیی بن زکریا رحمہ اللہ کی اللہ عز وجل نے ان کے غیر شادی شدہ (حصورا) ہونے کے باوجود تعریف کی ہے پس وہ کیونکر ثنائے باری عزوجل کے مستحق ہو سکتے تھےجبکہ وہ اس فضیلت سے عاجز تھے
کتاب کا مکمل نام: الشفا بتعریف حقوق المصطفیٰ ﷺ
مختصر نام: الشفا شریف
مصنف: ابوالفضل قاضی عیاض مالکی اندلسی رحمۃ اللہ علیہ
مترجم: حضرت سید مفتی غلام معین الدین نعیمی رحمۃ اللہ علیہ
#Nikah
#Sunnah
#Islam
#TGG
#NikahSunnah
#SeeratunNabi
#ProphetMuhammad
#IslamicShorts
#Shorts
#AlShifa
#AshShifa
#IslamicShorts
#PropheticLife
#ThinkGoodGreen