حضور ﷺ نے فرمایا : بیشک میں اولاد آدم علیہ السلام کے پے در پے بہتر زمانوں میں بھیجا گیا ہوں
یہاں تک کہ میں اس قرن میں ہوا جس میں کہ ہوں۔
مستند حوالہ: بخاری شریف کتاب المناقب، الشفا بتعریف حقوق المصطفیٰ ﷺ مصنف قاضی عیاض مالکی
👇 کمنٹ میں انتہائی ادب سے سبحان اللہ لکھیں اور فالو کریں!

چھٹی فصل | آپ ﷺ کی نسبی شرافت ، آپ ﷺ کے شہر کی بزرگی اور آپ کی نشوونما (حصہ 2)

حدیث : حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے مرفوعاً بالاسناد مروی ہے کہ حضور ﷺ نے فرمایا : بیشک میں اولاد آدم علیہ السلام کے پے در پے بہتر زمانوں میں بھیجا گیا ہوں یہاں تک کہ میں اس قرن میں ہوا جس میں کہ ہوں۔( بخاری شریف کتاب المناقب ج ۴ ص ۱۵۱، مسند امام احمد ج ۲ ص ۴۱۸ ، ج ۲ ص۳۸۳)

کتاب کا مکمل نام: الشفا بتعریف حقوق المصطفیٰ ﷺ
مختصر نام: الشفا شریف
مصنف: ابوالفضل قاضی عیاض مالکی اندلسی رحمۃ اللہ علیہ
مترجم: حضرت سید مفتی غلام معین الدین نعیمی رحمۃ اللہ علیہ

#حدیث
#Hadees
#Hadith
#Bukhari
#ProphetMuhammad
#Islam
#SeeratUnNabi
#Seerah
#Seerat
#IslamicShorts
#AlShifa
#TGG
#ThinkGoodGreen

Category

📚
Learning
Transcript
00:00حدیث
00:00حضرت ابو حریرہ رضی اللہ عنہ سے مرفوان بلسناد مروی ہے کہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
00:12بے شک میں اولاد آدم علیہ السلام کے پے در پے بہتر زمانوں میں بھیجا گیا ہوں
00:20یہاں تک کہ میں اس قرن میں ہوا جس میں کے ہوں
00:25بخاری شریف کتاب المناقب جلد چار صفہ ایک سو ایک کیاون
00:31مسند امام احمد جلد دو صفہ چار سو اٹھارا جلد دو صفہ تین سو تیراسی

Recommended