00:00واصلہ بن اسقا رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے ہیں کہ
00:09اللہ عز و جل نے اولاد حضرت ابراہیم علیہ السلام میں حضرت اسماعیل علیہ السلام کو برگزیدہ کیا
00:17پھر حضرت اسماعیل علیہ السلام کی اولاد میں سے قبیلہ بنی کنانا کو منتخب کیا
00:23پھر قبیلہ بنی کنانا میں سے قریش کو فضیلت دی
00:27پھر قریش میں سے بنی حاشم کو اشرف کیا اور بنی حاشم میں سے مجھ کو پسند کیا
00:34ترمیزی رحمہ اللہ نے اس حدیث کو صحیح کہا
00:38سنن ترمیزی جلد پانچ صفہ تین سو تیتیس
00:43مسلم جلد پانچ صفہ ایک ہزار سات سو بیاسی
Comments