- 6 months ago
- #quranihidayaat
- #aryqtv
Qurani Hidayaat | ARY Qtv
Watch Complete Playlist here ➡️ https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8Xie6vbD5Y5N17d-WBsVKYDIz
Qurani Hidayaat | Episode 88
Topic: Surah Al-Baqarah Ayat 74
Speaker: Allama Liaquat Hussain Azhari
#QuraniHidayaat #AllamaLiaquatHussainAzhari #aryqtv
A program in which Quranic topics will be discussed, such as what the Quran commands regarding trade, what are the Quranic teachings about ethics, what the Quran guides regarding knowledge and the acquisition of knowledge, the greatness of man. And what does the Qur'an guide regarding the purpose of the creation of man, etc. In this program, the interpretation of those verses in which there are special prayers of the Prophets will be presented. As well as the small surahs of the Qur'an which are recited in prayer by worshipers who are usually recited during prayer.
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://www.youtube.com/ARYQtvofficial
Instagram ➡️️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Watch Complete Playlist here ➡️ https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8Xie6vbD5Y5N17d-WBsVKYDIz
Qurani Hidayaat | Episode 88
Topic: Surah Al-Baqarah Ayat 74
Speaker: Allama Liaquat Hussain Azhari
#QuraniHidayaat #AllamaLiaquatHussainAzhari #aryqtv
A program in which Quranic topics will be discussed, such as what the Quran commands regarding trade, what are the Quranic teachings about ethics, what the Quran guides regarding knowledge and the acquisition of knowledge, the greatness of man. And what does the Qur'an guide regarding the purpose of the creation of man, etc. In this program, the interpretation of those verses in which there are special prayers of the Prophets will be presented. As well as the small surahs of the Qur'an which are recited in prayer by worshipers who are usually recited during prayer.
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://www.youtube.com/ARYQtvofficial
Instagram ➡️️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Category
🛠️
LifestyleTranscript
00:00AYAN LILLINNAASI WAHDAN WAMAWRIGETU LILMUTTAKIN
00:09یہ قرآن لوگوں کے لیے واضح بیان ہے
00:13اور ہدایت ہے
00:15اور پرہیزگاروں کے لیے نصیحت ہے
00:18الحمدللہ اللذی کفا و سلام علی عباده اللذی نستفا
00:23اعوذ باللہ من الشیطان الرجیم
00:26بسم اللہ الرحمن الرحیم
00:27ثم قصد قلوبكم من بعد ذلك
00:30فهی کالحجارة او اشد قصو
00:33و ان من الحجارة لما يتفجر منه الانهار
00:37و ان منها لما يشقق فيخرج منه الماء
00:41و ان منها لما يهبط من خشیت اللہ
00:45و ماللہ بغافل عما تعمدون
00:47صدق اللہ مولانا العظیم
00:49اللہ صلی علی سیدنا مولانا محمدی مولانا سیدنا
00:52مولانا محمدی مبارک وسلم صلی علی
00:55ازاد اگرامی قرآن مجید فرقان حمید کی سورہ بقرہ کی جو آیاتِ تغیبات و بیانات میں نے آپ کے سامنے
01:02تلاوت کی ہیں
01:03ان آیاتِ تغیبات میں اللہ تبارک و تعالی نے بنی اسرائیل کی کیفیت کو بیان کیا
01:09ایک طویل واقعہ ہے سورہ بقرہ کا جس کے نام پر سورت البقرہ کا نام البقرہ رکھا ہے
01:18ایک گائی کا واقعہ ہے بنی اسرائیل کے اندر ایک قتل ہو گیا
01:21اور بساری ساتھ سلام نے ان کو گائی زبا کرنے کا حکم دیا
01:26تو انہوں نے پھر گائی کے بارے میں پوچھنا شروع کیا
01:29کہ اس کے رنگ کیسا ہو عمر کیسی ہو فلان کیسے ہو
01:32جیسے جیسے پوچھتے رہے اور کرتے کرتے جو ہے وہ گائی آخر تلاش کرتے کرتے مل گئے
01:38گائی جیسے انہوں نے زبا کی اور زبا کرنے کے بعد
01:42اس گائی کے ٹکڑے کو مقتول کو لگایا
01:44تو وہ مقتول زندہ ہو گیا اور زندہ ہو کر
01:47اس نے اپنے قاتلوں کا بتایا کہ یہ ہے میرے قاتل
01:52رب تعالی فرماتا ہے کہ پھر انہوں نے
01:58گائی کو زبا کیا فضباہوہا وما قادو یا فعلون
02:01وزبا کرنے والے نہیں تھے لیکن بارحال
02:04بدل ناخواستہ انہوں نے زبا کیا
02:06اور پھر اس گائی کے ٹکڑے کو مقتول کو لگایا
02:09رب تعالی فرماتا ہے اسی طرح ہم مردوں کو زندہ کرتے ہیں
02:14اب یہ کتنی بڑی بات ہے
02:17کتنا بڑا اللہ تعالی نے ایک اپنا قدرت کا ایک جلوہ دکھایا
02:23موجزہ دکھایا
02:24کہ ایک گائی کے ٹکڑے کو لگانے کی وجہ سے
02:27وہ مقتول زندہ ہو گیا
02:29اور اس نے کھڑے ہو کر بتایا کہ یہ ہے میرا قاتل
02:32ہونا تو یہ چاہیے تھا کہ بری اسرائیل
02:34اس واضح طور پر
02:37واضح طور پر جب بات ہو گئی تو مان لیتے
02:39لیکن پھر بھی وہ ماننے کے لیے تیار نہیں ہوئے
02:42قرآن کہتا ہے
02:49فرمائے اتنے واضح اللہ کی نشانی اور قدرت آنے کے باوجود جو ہے
02:56اسی طرح ہم اپنی آیات دکھاتے ہیں
02:58لیکن وہ نہیں سمجھے
03:01ان کے دل سخت ہو گئے
03:04کیسے سخت ہو گئے
03:05کل حجارہ
03:07جیسے پتھر سخت ہوتے
03:09اللہ اکبر
03:11انسان ہے
03:12لیکن انسان جو
03:14اللہ تبارک و تعالی کی قدرت کا شاہکار ہے
03:17اللہ تبارک و تعالی نے
03:18اس کو کتنے اعتمام سے پیدا کیا
03:20لیکن وہی انسان
03:22جب تنزل کے اندر گرتا ہے
03:26جب وہ تنزل کے اندر گرتا ہے
03:28تو کتنا گر جاتا ہے
03:30کہ پتھروں جیسا ہو جاتا ہے
03:33کل حجارہ تھی
03:34بلکہ نہیں نہیں
03:37پتھروں سے بھی زیادہ سخت ہو جاتا ہے
03:39اس کے اندر اتنی سختی پیدا ہو جاتی ہے
03:42ان کے دل اتنے سخت ہو جاتے ہیں
03:45اور کبھی کبھی وہ
03:47زلت کے اندر ایسا گر جاتا ہے
03:49کہ وہ جنوروں سے بھی بتر ہو جاتا ہے
03:55فرمایا وہ چوپاہوں کی طرح
03:56جانباروں کی طرح
03:57بلکہ اس سے بھی بتر ہو گئے
04:00تو انسان کا مقام
04:01کتنا بلند بالا تھا
04:03ولقد کرمنا بنی آدم
04:05لیکن انسان ترزل کے گڑے کے اندر
04:07کتنا گر گیا
04:09کہا پھر تمہارے دل سخت ہو گئے
04:12جیسے کہ پتھر ہوتے ہیں
04:14بلکہ اس سے بھی زیادہ سخت
04:15پتھروں کے اندر ایسا بھی ہوتا ہے
04:17وَإِنَّ مِنَ الْحِجَارَةِ
04:21جو پہاڑ کے لوگ ہیں
04:23وہ جانتے ہیں کہ پتھروں کے اندر سے
04:25نہر جاری و ساری ہو جاتی ہیں
04:27پتھروں کے اندر سے
04:28وَإِنَّ مِنْهَا لَمَا يَشَّقَّقُ فَيَخْرُجُمِ الْحُلْمَا
04:31پتھر پھڑتے ہیں
04:32اس میں سے پانی نکلتا ہے
04:34اور کچھ پتھر ایسے ہیں
04:36جو اللہ کے خوف کی وجہ سے گر پڑتے ہیں
04:39لیکن یہ انسان
04:41پتھروں سے بھی زیادہ سخت
04:43سنگدل ہو گیا
04:44اللہ اکبر
04:45مولا کائنات علی المرتضی کرم اللہ تعالی و حجر کریم فرماتے ہیں
04:49کہ میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ
04:51جایا کرتا تھا
04:52حضور السلام جس وادی سے گزرتے
04:55جن راہوں سے گزرتے
04:56جن رستوں سے گزرتے
04:58پتھر بھی حضور پر درود بھیج رہے ہوتے تھے
05:02پتھر بھی حضور کو سلام کر رہے ہوتے تھے
05:05اور شجر بھی حضور کو سجدہ کر رہے ہوتے تھے
05:09شجر و حجر جانتے تھے
05:12کہ آپ اللہ کے نبی ہیں
05:14لیکن ابو جہل اور ابو لہب جو ہے
05:17وہ پتھروں سے بھی زیادہ
05:19اور ان درختوں سے بھی زیادہ سخت ہو گیا
05:22اور وہ باوجود اس کے دیکھنے کے
05:25اس نے جو ہے اسلام اور ایمان قبول نہیں کیا
05:28تو یہ جو دلوں کی سختی ہے
05:30اور یہ جو دلوں کی نرمی ہے
05:31یہ دلوں کی نرمی
05:33رقتِ قلبی
05:35یہ اللہ کی نعمتوں میں سے ایک نعمت ہوتی ہے
05:38اللہ من اتاللہ بقلب سلیم
05:41فرمایا وہ اللہ کی بارگاہ کے اندر
05:43قلبِ سلیم لے کر آئے
05:44میں نے ذکر کیا نا
05:46کہ ابو جہل ابو لہب بھی حضور کو دیکھ رہے
05:50اطبا اور شہبہ بھی دیکھ رہے
05:51اور عبداللہ بن سلام نے بھی دیکھا
05:53عبداللہ بن سلام کہتے ہیں
05:55کہ نبی کی صلی اللہ مدینہ منورہ شریف کے اندر
05:57جب تشریف لائے
06:02سب لوگ ترانے پڑتے ہوئے
06:04برو نجار کی بچیاں
06:06گھروں کی چھتوں پہ چڑھ گے
06:08درختوں پہ چڑھ گے
06:09حضور تشریف لے آئے
06:10فرمایا میں بھی دور سے
06:12دور سے میں نے بھی دیکھا
06:14بہت لوگ تھے بہت رش تھا
06:16لیکن میں نے دور سے جب حضور کا چہرہ دیکھا
06:18تو دور سے دیکھتے ساتھ ہی میں نے کہا
06:24یہ چہرہ کسی جھوٹے کا چہرہ نہیں ہو سکتا
06:27حالانکہ ابو لہب نے بھی دیکھا
06:29ابو جہال نے بھی دیکھا
06:30لیکن ان کے دل جو ہے
06:32ان پر تعصب حسد
06:35اللہ اکبر
06:36اس کا چڑھ گیا ہوا تھا
06:40فرمایا بہت سارے آل کتاب
06:41وہ باوجود ان کی کتابوں کے اندر نشاری ہے
06:44یاری فون اہو کما یاری فون اہب ناؤں
06:46وہ اپنی اولاد سے زیادہ جانتے تھے
06:49ان نشاریوں کو دیکھ کر
06:50لیکن حسد من عند انفسهم من بعد ما تبین لهم الحق
06:54حسد کی وجہ سے
06:56جلن کی وجہ سے
06:58کہ یہ اعزاز ہمیں کیوں نہیں ملا
07:01ہماری فیملی کو
07:03ہمارے گھر کو ہمیں کیوں نہیں ملا
07:05یہ ان کو کیوں مل گیا
07:06ذَلِكَ فَضْلُ اللَّهِ يُوْتِهِ بَيَّن شَالِ
07:10وَاللَّهُ ذُو الْفَضْلِ الْعَظِيمِ
07:12یہ تو اللہ تبارک و تعالی کی تقسیم ہے
07:15اللہ تبارک و تعالی
07:16کس کو کیا عطا فرما دے کس کو کیا عطا فرما دے
07:20اللہ ہو اکبر
07:20لیکن یہ جو دل ہوتا ہے
07:22کہتے ہیں آئینہ دل
07:24آئینہ دل بتاتا ہے
07:26آئینہ دل تب ہوگا حضرتِ گرامی
07:28کہ جب اس آئینے کو شفاف رکھیں گے
07:31ہم اپنے چیرے کو
07:32صاف رکھنے کی کوشش کرتے ہیں
07:34اپنے لباس کو صاف رکھنے کی کوشش کرتے ہیں
07:37ہم اچھے دکھیں
07:38ہمارا ڈریس اچھا ہو
07:40فیس اچھا ہو
07:41فیس واشنگ لگا رہے ہوتے ہیں
07:43چمکا رہے ہوتے ہیں
07:44ٹھیک ہے بہت اچھا کرتے ہیں
07:46آپ انسان کو اچھا دکھنا چاہئے
07:48انسان کو ایک مومن کو صاف سترہ دکھنا چاہئے
07:51لیکن فرمایا
07:53کہ اس فیس کو اور اس ڈریس کو
07:55چمکانے سے زیادہ
07:57اس دل کو بھی چمکانے کا کچھ اعتمام کریں
08:00اس لیے کہ اللہ تبارک و تعالی
08:02ہماری شکلوں کو
08:03ہمارے رنگوں کو
08:05ہمارے قدوں کو
08:06ہماری قوموں کو
08:07نہیں دیکھتا ہے
08:08کہ کس کا رنگ گورا ہے
08:10سفید ہے
08:11کس کا قد کیسا ہے
08:12انداللہ لا ینظروا الہ سواریکم
08:16ولیکن ینظروا الہ قلوبیکم
08:18فرمایا رب تبارک و تعالی
08:20تمہاری صورتوں کو نہیں دیکھتا ہے
08:22اور وہ
08:24اس کے جو انوار و تجلیات ہیں
08:26وہ تمہارے دلوں پر پڑتے ہیں
08:28اس دل کو چمکانے کا کچھ ذریعہ کرو
08:31فرمایا یہ دل سخت بھی ہو جاتا ہے
08:34اور یہ دل پراغندہ بھی ہو جاتا ہے
08:36اور یہ دل جو ہے
08:38آلودہ ہو جاتا ہے
08:39عرض کیا رسول اللہ
08:40دل جو ہے وہ
08:41کیسے پراغندہ ہوتا ہے
08:43کیسے آلودہ ہو جاتا ہے
08:44حالانکہ یہ تو کورڈ ہے
08:45آپ یہ دیکھیں
08:46کہ کوئی انسان کا
08:47اگر فیس یا کوئی چیز کورڈ ہو
08:49اس پر گردو غبار نہ پڑے
08:52تو وہ تو آلودہ نہیں ہوتا
08:53فرمایا کہ
08:54اس کا معاملہ بلکل الگ ہے
08:56فرمایا کہ
08:57یہ یاد رکھو
08:58کہ یہ تمہارے جسم کا بادشاہ ہے
09:02کینگ ہے
09:04فرمایا کہ
09:07فرمایا تمہارے جسم کے اندر
09:09ایک گوشت کا لوتھڑا ہے
09:17فرمایا کہ جسم کے اندر
09:18یہ سارے کے سارا
09:19ہاتھ بھی ہے
09:20پاؤں بھی ہے
09:21آنکھ بھی ہے
09:21سب کی اہمیت ہے
09:22لیکن فرمایا کہ
09:24ایک گوشت کا لوتھڑا ہے
09:25اگر وہ ٹھیک ہے
09:26تو سارا جسم ٹھیک ہے
09:28اگر وہ خراب ہو گیا
09:30تو ساب کچھ خراب ہو گیا
09:33اس کی خرابی کے ساتھ
09:35سارے جسم کی خراب
09:37اس نے فرمایا
09:40فرمایا وہ کیا ہے
09:41فرمایا وہ تمہارا دل ہے
09:43دیکھے بنی اسرائیل کے لئے کیا کہا
09:45ثم قصد قلوبكم من بعد ذلك
09:47فہیک الحجارہ
09:48دل خراب ہو گیا
09:50تو اتنا بڑا
09:52اللہ کا عطا کرنا موجزہ
09:54اور اللہ کی نشانی کو دیکھ کر بھی
09:56قبول نہیں کر سکے
09:57دل جب سخت ہو گیا
09:59ابو جہل
09:59ابو لہب کا
10:00اطبا کا
10:01شہبا کا
10:01اتنی بڑی
10:03اللہ کی برہان حضور
10:04سامنے موجود ہیں
10:05لیکن نہیں
10:11باوجود اس کے
10:12کہ حق واضح ہو چکا
10:14لیکن وہ قبول کرنے کے لئے تیار نہیں
10:16دل کے اندر سختی پیدا ہو گئے
10:18دل پر آگندہ کیسے ہو جاتا ہے
10:21یہ تو کورڈ ہے
10:21حضور نے فرمایا
10:23کہ جب انسان گناہ کرتا ہے
10:24اللہ کی نافرمانی کرتا ہے
10:26تو اس کے اثرات
10:28اس کے دل پر پڑتے ہیں
10:30اور گناہ کی وجہ سے
10:31اس کے دل پر ایک
10:34سیاہ نکتہ لگتا ہے
10:35ایک بلیک سپورٹ لگ جاتا ہے
10:37اس کے دل پر
10:38اگر انسان
10:39ادھر دیکھیں
10:40اگر انسان جو ہے
10:41وہ استغفار کر لے
10:42تو اللہ تبارک و تعالی
10:44اس کے دل کو منور کر دیتا ہے
10:46انسان
10:47اللہ کا ذکر کرتا ہے
10:48اس سے اس کا دل منور ہو جاتا ہے
10:50تلاوت قرآن کرتا ہے
10:52اس سے اس کے دل کے اندر
10:53صافی پہ
10:54اللہ کی ربی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
10:56لیکل لشیئن ثقالتن
10:59ہر چیز کو چمکانے کا ایک آلہ ہے
11:01آج ہمارے ہمارکید کے اندر
11:04فیس ووش آئے ہیں
11:05بہت سارے
11:05اس سے ہم اپنے موں کو دھو رہے ہوتے ہیں
11:07کپڑوں کو چمکانے کے بہت ساری چیزیں آگئی ہیں
11:10برطنوں کو چمکانے کے بہت ساری چیزیں آگئی ہیں
11:12فرمایا
11:13کوئی ایسا بھی چیز ہو
11:14کہ جو دلوں کو چمکائے
11:15ذنہ فرمایا
11:17لیکل لشیئن ثقالتن
11:19وثقالت القلوب ذکر اللہ
11:22اللہ اکبر
11:23فرمایا
11:24ہر چیز کو چمکانے کا ایک کوئی آلہ ہوتا ہے
11:27فرمایا
11:27دلوں کو چمکانے کا کیا آلہ ہے
11:29وہ مارے پرانے زمانے کے اندر
11:31ایک سیکل پر بندہ لے کے گھوم رہا تھا
11:33تو پانڈے کلی کرالے ہو
11:34پانڈے کلی
11:35برطن چمکالو اپنے
11:37فرمایا
11:38اس کی کلی کیسے ہو گئی
11:39فرمایا
11:40اللہ کا ذکر انسان کرتا ہے
11:42تلاوت قرآن کرتا ہے
11:44انسان جو ہے
11:45جب استغفار کرتا ہے
11:47تو یہ دل کا جو میل ہے
11:50یہ جو دل کی گندگی ہے
11:51یہ جو دل پر بلیک سپورٹ لگا ہے
11:53گناہ کی وجہ سے
11:55فرمایا
11:55اس کا دل منور ہو جاتا ہے
11:57صاف ہو جاتا ہے
11:57دھل جاتا ہے
11:58توجہ ہی نہیں
11:59ٹھیک ہے
12:00چل رہے
12:01چل رہے
12:01گناہ پر گناہ
12:02گناہ پر گناہ
12:03پر گناہ
12:04پھر اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے
12:05ایک آیت کریمہ پڑھی
12:06قرآن میرے سامنے کھلا ہوا ہے
12:07فرمایا
12:08ان کے دل پر ایک
12:15پردہ چھا گیا
12:17کس وجہ سے
12:18فرمایا
12:19ان کے کالے کرتوتوں کی وجہ سے
12:21ان کے دل کالا ہو گیا
12:23کرتوت کالے تھے
12:24کام گندے تھے
12:26دل گندہ ہو گیا
12:27اللہ اکبر اللہ
12:28پھر ان کے دلوں کے اندر
12:30ایسی سختی آ جاتی ہے
12:31کہ وہ نیکی کی طرف نہیں آتے
12:34نیکی کے مجلس میں
12:35بیٹھنے سے ان کی سانس
12:39بھے یار نکلو یہاں سے
12:40باہر چلو گئی
12:43میری تو سانس بند ہو رہی ہے
12:44یہاں پر
12:45اچھا ویسے ہوتل میں
12:46کئی بیٹھ کے لگے ہوئے
12:47لگے ہوئے
12:48سوشل میڈیا پر لگے ہوئے
12:49کوئی سانس بند نہیں ہو رہی
12:51اس کی فرمایا
12:52کیا وجہ ہے
12:52فرمایا
12:53ان کے دلوں پر
12:54سیاہی چھا گئی ہے
12:55اب نیکی کی بات
12:57کو وہ قبول نہیں کرتے ہیں
12:58نیکی کے مجلس میں
12:59آنے کے لیے تیار نہیں
13:00تو حضرت اکرامی
13:02یہ دل بادشاہ ہے
13:04یہ دل کے اندر
13:05جو چیز پیدا ہوتی ہے
13:07اور اسی کے اثرات
13:08انسان کے جسم پر آگے جاتے ہیں
13:10دیکھیں دو چیزیں ہوتی ہیں
13:13ایک ہوتا ہے
13:14کہ شیطان انسان پر
13:16وسوسہ
13:17وسوسے کے ذریعے
13:18حملہ کرتا ہے
13:19قرآن مجید فرقان حمید
13:20کی سورہ ناس کے اندر
13:25فرمایا کہ انسان کے
13:27جو سدور ہیں
13:28جو دل ہیں
13:28ان میں شیطان وسوسہ ڈالتا ہے
13:30اور دیکھیں یہ
13:31اسلام کا کتنا حسن ہے
13:33کتنا کرم ہے
13:33کہ وسوسے پر پکڑ نہیں
13:35وسوسہ آیا
13:38آپ نے اس کو جڑک دیا
13:40کوئی پکڑ نہیں
13:41لیکن آپ نے
13:43اسی وسوسے کو
13:44اسی غلط ارادے کو
13:46پکڑ کے بیٹھ گئے
13:48بیٹھ گئے
13:48بیٹھ کے
13:49اس کو آپ جناب
13:50رگڑ رہے ہیں
13:51رگڑ نے پلیننگ شروع کر دی
13:53یہ شروع کر دیا
13:53ہاں یار یہ کرنا ہوگا
13:55میں نے فلان کو یہ کرنا ہے
13:56فلان کو اس طرح کرنا ہے
13:57فلان کو ٹنگڑی مارنی ہے
13:59مجھے آگے جانا ہے
14:00فرمایا یہی دھندے
14:01آپ کرنے پر لگ گئے
14:02تو اب وسوسہ نہیں ہے
14:03اب آپ کا ارادہ ہو گیا
14:05آپ کا عزم ہو گیا
14:07دیکھیں ہمارے لوگ کے اندر
14:09بھی ایک قتل ہوتا ہے
14:10ایک اقدام قتل ہوتا ہے
14:12مثال کے طور پر
14:13میں سمجھانے کیلئے
14:14ایک بات کہا رہا ہوں
14:15کہ ایک بندے کے دل کے اندر
14:16خیال آیا
14:17وسوسہ آیا
14:17کہ میں نے فلان آدمی کو
14:19قتل کرنا ہے
14:19اس نے کہا
14:20استغفراللہ ربی
14:21کسی کو قتل کرنا
14:22تو بہت بڑا گناہ ہے
14:23من قتر نفسم بغیر نفسین
14:25او فسادین فی الارض
14:26فکانمہ قتل ناس جمیعہ
14:27ساری انسانیت کو گویا قتل کر دیا
14:29یہ کیا بات کر رہے ہیں
14:30تو بہتو بستغفراللہ
14:31جھڑک دیا
14:32کوئی گناہ نہیں
14:34لیکن اس کو پال کے بیٹھ گیا
14:36لے کے بیٹھ گیا
14:36عظم کرنے لگا
14:37ارادہ کرنے لگا
14:38رسی خرید لی
14:39چھوری خرید لی
14:40گھن خرید لی
14:41پکٹ لگا لی
14:42مورچہ لگا لیا
14:42اب وسوسہ نہیں رہا
14:45اب عظم و ارادہ ہو گیا
14:46تو لاغ کے اندر بھی
14:49ایک ہے قتل
14:50اور ایک ہے اقدام قتل
14:52کہ آپ نے اقدام قتل
14:54سارا کچھ کر لیا تھا
14:56وہ حدیث پاک کے اندر آتا ہے نا
14:58کہ القاتل والمقتول
15:01کہ قاتل اور مقتول
15:03دونوں جہنم کے اندر گئے
15:05بھئی قاتل تو جہنم کے اندر گیا
15:07مقتول کیوں جہنم کے اندر جارا گیا
15:08بولا اس نے بھی حملہ کیا
15:10اس نے اس کو مارنے کے لیے حملہ کیا
15:12دونوں کا نحق حملہ تھا
15:14دونوں قتل نحق میں تھے
15:16ایک مقتول ہو گیا
15:16ایک قاتل ہو گیا
15:17لیکن جائیں گے دونوں کے دونوں جہنم کے اندر
15:20حالانکہ اسے عمل تو ہوا نہیں
15:22لیکن عمل نہیں ہوا
15:24لیکن اس کا جو عظم و ارادہ
15:26اور اس نے سارے جو سسٹم بچھا لیا تھا
15:28اسی طرح وسوسہ آیا
15:30آپ نے اس کو جھڑک دیا
15:32لیکن اس وسوسے کو پال لیا
15:33عظم و ارادے کی طرف لے گئے
15:35آپ نے کسی کے لیے برائی کا ارادہ کیا
15:38اور اس کے لیے آپ نے سوچا
15:39اللہ اکبر
15:40یہ سب کچھ تباہ و برباد کر دے گا
15:43آپ کی نیکیاں تباہ کر دے گا
15:45مثال کے طور پر ہماری سوسائٹی کے اندر
15:47دوسروں کی چیزوں کو دیکھ کر
15:49انسان کو جلن ہو جاتی ہے
15:51حسد ہو جاتا ہے
15:55ایک تو سب سے پہلی بات ہے مسلمانوں
15:57میرے سامنے قرآن کھلا ہوا ہے
15:59میں ہدایات آپ کو قرآن کی دے رہا ہوں
16:02اور اس قرآن کی تفسیر میں
16:04اللہ کے ربی صلی اللہ علیہ وسلم نے
16:05جو ہمیں ہدایات عطا فرمائے
16:06کہ آپ کسی کے بارے میں گمان ہی نہ کریں
16:09اجتنیبو کثیرم من الظن
16:12قرآن نے ہمیں روک دیا
16:14ہم آدھا زندگی کا جو وقت ہے
16:16وہ دوسروں کے بارے میں سوچنے میں گزار دیتے
16:19اب کدھر جا رہے ہیں
16:20کدھر آ رہے ہیں کیا کھا رہے ہیں کیا پی رہے ہیں
16:23کیا کم آ رہے ہیں ابھی صبح جلدی
16:24کس نے کدھار بنایا ہمیں
16:26ہمیں کسی ایسی ایسی چو بنائے
16:28اندلیجنس کا سرورہ ہمیں کس نے بنایا
16:30کہ ہم دوسروں کی پرسن لائف کے بارے میں سوچتے رہیں
16:32گمان کرتے رہیں
16:34بلکل نہیں
16:35اجتنیبو کثیرم من الظن
16:36بہت زیادہ لوگوں کے بارے میں گمان نہ کرو
16:39ولا تجسسو
16:40بہت زیادہ لوگوں کی ٹومیں نہ لگو
16:42بہت زیادہ لوگوں کی پرسن لائف کے اندر نہ گسو
16:44اور پھر اس کا کیا ہے
16:46کہ اجتریبو کثیرم من الظن
16:47انباد الظنی اثمو ولا تجسسو
16:51فرمایا گمان کرتے کرتے کرتے کرتے کرتے
16:54بدگمانی کی وادی کے اندر داخل ہو جاتا ہے انسان
16:56اور پھر حسد پیدا ہوتا ہے اندر
16:59کیا کہ یار اس کو یہ کیوں چیز مل گئی
17:02مجھے کیوں نہیں ملی
17:04میرے بچوں
17:06میرے نوجوانوں خاص طور پر
17:08بیٹا اللہ کی تقسیم پر ہمیشہ راضی رہنا
17:12جب انسان کسی پر حسد کرتا ہے
17:14ادھر دیکھنا میرے بچوں
17:16جب انسان کسی پر حسد کرتا ہے
17:18تو وہ
17:19اس سے حسد نہیں کرتا
17:21وہ اللہ کی تقسیم پر اعتراض کر رہا ہے
17:25رب تعالی خود فرماتا ہے
17:27ہم یحسدون الناس علامہ آتاہم اللہ من فضرہ
17:31علامہ آتاہم اللہ من فضرہ
17:33کیا وہ حسد کرتے ہیں
17:35اس بات پر کہ
17:36اللہ نے اپنے فضل سے
17:37اس بھائی کو یہ چیز کیوں اتا کی
17:40اعتراض تو یہ کر رہے ہیں
17:41کہ اس کو کیوں ملی
17:41مجھے کیوں نہیں ملی
17:43اس کی وہ چھن جائے
17:44مجھے مل جائے
17:45نہیں بھی مجھے ملتی ہے
17:47اس کی بھی چھن جائے
17:48میری بھی چھن جائے
17:48ہم دونوں اکول ہو جائے
17:49نہیں نہیں
17:51یہ کبھی نہ کرنا
17:52اللہ اکبر
17:53اللہ کے ربی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
17:55ان الحسد یاکل الحسنات
17:58کما تاکل نار الحتب
18:00فرمایا
18:01یہ حسد نیکیوں کو
18:03ایسے بسم کر دیتا ہے
18:05برباد کر دیتا ہے
18:07کہ جیسے آگ لکڑیوں کو
18:09ختم کر دیتی ہے
18:10بوسا منا دیتی ہے
18:11اور اس کو بالکل ختم کر دیتی ہے
18:13اس لیے
18:14حسد تمہاری نیکیوں کو
18:16برباد کر دے گا
18:17آپ پڑھتے رہے ہیں
18:18وظیفے پڑھتے رہے ہیں
18:18سبحان اللہ حبی حمدی
18:20اور وظیفے پڑھتے رہے ہیں
18:21پڑھتے رہے ہیں
18:21پڑھتے رہے ہیں
18:22But in a fall your heart, instead of youresz, suffering, hurdles
18:27You go over and inject
18:29This command will just produce
18:3110, till Allah, Allah, Allah, Allah says
18:35All Britain eats, He has cried
18:38ربنا خفر لنا
18:39وَلَيْيْا اَخْوَانِنَا الَّذِينَ سَبَقُونا بِلْعِمَانَ
18:42وَلَا تَجْعَلْ فِى قُلُوفِنَا غِلَّنَا لِلَّذِينَ آمَنوا
18:46الله أكبر
18:47One of the professionals
18:48None of the people here
18:49None of my believers
18:51He said, I am not.
18:53I am not.
18:55And I am not.
18:57I am not.
18:57I am not.
18:58I am not.
19:02Allah is the one.
19:06And you will see.
19:07You will see.
19:08In the end of Allah, He has given me.
19:12He has given me.
19:13That Allah has given me.
19:14In the end of the world.
19:21In all womenfol.
19:28said to him,
19:29Then I will see him before I am not.
19:29As our Lord has given me.
19:32For all I have given you.
19:34They are.
19:34I am....
19:34I am not.
19:35He has given me.
19:35I am not.
19:36See, if we call an andere man goofy Puisque
20:03Last one
20:18الحمدللہ رب العالمين
20:31یہ قرآن
20:32لوگوں کے لئے واضح بیان ہے
20:35اور ہدایت ہے
20:37اور پرہیزگاروں کے لئے
20:39نصیحت ہے